Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 0:39 وَلَا تَمُوتُمْنَا إِلَّا مَسْلِمُونَ 1:12 موسیقی موسیقی موسیقی موسیقی موسیقی 1:44 بسم اللہ الرحمن الرحیم 2:12 محترم صدر جلاس اسٹیج پر تشریف فرما علماء کرام 2:41 اور اس عظیم الشان اجلاس کے سامعین باتمکین اور پردانشین خواتین اسلام میرا موضوع آپ نے سنا کہ مجھے آپ کے سامنے گفتگو کرنی ہے اور بتانا ہے کہ اسلام میں سنت کا مقام اور مرتبہ کیا ہے یوں کہ یہ کہ مجھ سے پہلے مقرر نے جس انوان پر روز نے ڈالی اسی کا تتمہ اور تکملہ لے کر میں 3:13 آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں قوم زیادہ تمہید کو طول نہ دیتے ہوئے اپنے موضوع میں سورة الحجرات کی ابتدائی آیتوں کے حوالے سے میں اپنے موضوع کو شروع کرنا چاہوں گا سورة الحجرات کی جو ابتدائی آیتیں ہیں ان میں اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عدب کے تقاضے بتائے ہیں 3:49 کہ آپ ﷺ کے ساتھ حدب کے کن تقاظوں کو ملہوز رکھنا ہے چنانچہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ ایمان والو اللہ اور اس کی رسول سے آگے نہ بڑھو وَاتَّقُوا اللَّهُ اور اللہ سے ڈرتے رہو اِنَّ اللَّهَ سَمِعٌ عَلِيمٌ 4:19 اللہ تعالیٰ بڑا سننے والا اور جاننے والا ہے اور اے ایمان والو اپنی آوازوں کو نبی کی آواز سے زیادہ بلند نہ کرو اور جس طرح تم آپس میں ایک دوسرے کے سامنے اونچی آواز سے بات کرتے ہو 4:48 نبی کے سامنے اس طرح اونچی آواز سے نہ بولا کرو اگر نبی کے سامنے بلند آواز سے بولو گے تو کیا ہوگا ہوگا یہ کہ بے خبری میں تمہاری زندگی کے سارے عمال ضائع ہو سکتے ہیں حضرات میں ان آیتوں کے حوالے سے اپنے موضوع میں داخل ہونے کی کوشش کروں گا اور اپنے موضوع پر روشنی ڈالوں گا انشاءاللہ تعالی 5:20 سب سے پہلی جو آیت صورت الحجرات کی جس میں اللہ تعالی نے کہا کہ اے ایمان والوں اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو کیا مطلب ہے اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اس کے تین مطلب ہے تین پہلوں ہیں اور تینوں ہی معنی یہاں مراد ہیں سب سے پہلا مطلب یہ ہے 5:48 کہ جن کاموں سے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے روکا ہے رک جاؤ جن باتوں سے روکا ہے جن کاموں سے روکا ہے جن صفات سے روکا ہے جن حرکتوں سے منع کیا ہے جن جن باتوں سے اللہ اور اس کے رسول نے منع کیا ہے ان سے رک جاؤ منع کردہ کاموں کو اگر کرو گے تو گویا تم نے اللہ اور اس کے رسول سے آگے بڑھنے کا جرم کیا اس کا دوسرا مطلب 6:19 دوسرا مقوم اور دوسرا فہلو یہ ہے کہ اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو یعنی عبادت کے کاموں میں بندگی کے کاموں میں اطاعت کے کاموں میں اس حد پر رک جاؤ جو حد کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مقرر فرمائی ہے عبادت کا کام ہے نیکی کا کام ہے اچھائی کا کام ہے تقوی کے کام ہے 6:46 لیکن یہ کام بھی اس حد کے اندر ہونے چاہیے جو حد کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے ثابت ہیں کیونکہ تم نبی سے زیادہ بڑھ کر عبادت گزار نہیں ہو سکتے نبی سے زیادہ تم اطاعت گزار نہیں ہو سکتے نبی سے زیادہ متقی نہیں بن سکتے جس کا تقاضی یہ ہے 7:10 کہ عبادت اور بندگی میں اس حد پر رک جاؤ جو حد کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مقرر کی ہے عبادت کے کاموں میں بھی اطاعت کے کاموں میں بھی بندگی کے کاموں میں بھی اگر ہم اس حد کو تجاوز کریں گے جو حد کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مقرر فرمائی ہے تو ہم اللہ کے نزدیک مجرم کہلائیں گے دیکھئے آپ نے مشہور حدیث سن رکھی ہوئی 7:39 رمضان کا مہینہ تھا بیت المکہ مکرمہ پر حملہ کرنے کی ارادے سے نکلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے ساتھ ہزاروں کی تعداد میں صحابہ تھے جن میں سے بیشتر روزے سے تھے مسافر روزہ چھوڑے لیکن روزہ رکھنا چاہے تو اجازت ہے درمیان سفر ایک دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پتا چلا کہ روزہ لوگوں پر بہت شاک گزر رہا ہے 8:10 روزے سے لوگوں کو بڑی تکلیف ہو رہی ہے ظاہر بات ہے مسلسل چلتے ہوئے سہرا میں تھک چکے تھے اثر کا وقت تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پتا چلا کہ بڑی تکلیف ہو رہی ہے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی منگوایا سواری پہ بیٹھ گئے اور آپ نے اپنا روزہ ختم کر دیا پانی پی کر اثر کے بعد 8:36 اور آپ کو دے کر تمام صحابہ نے اپنے اپنے روزے ختم کر دیئے اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم ہوا کہ دو چار صحابہ دو چار افراد ایسے ہیں جنہوں نے اپنے آن روزہ ختم نہیں کیا ہے انہوں وہ اپنا روزہ مکمل کیے ہوئے ہیں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پتا چلا تو آپ نے کہا اُلَا اِكَ نُوصَا 9:04 یہ میرے نافرمان ہے یہ میرے نافرمان ہے یہ میرے نافرمان ہے حضرات خور کرنے کا مقام ہے یہ لوگ کیا کر رہے تھے عبادت کر رہے تھے روزہ مکمل کر رہے تھے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم انہیں آسی قرار دے رہے نافرمان قرار دے رہے کیوں عبادت اچھی چیز ہے روزہ اچھی چیز ہے 9:27 مگر جہاں محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم اپنا روزہ ختم کر دے وہاں کس کی کیا مجال ہے کہ اپنا روزہ جاری رکھ سکے تو اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھے اور وہ مشہور روایت تو آپ نے دسیوں بار سنی ہے تین صحابہ عمر الممنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت کے بارے میں معلوم کیا اور اس کے بعد کہنے لگے ان میں سے ایک نے کہا آئندہ سے میں 9:57 سونگا نہیں رات پر تحجد پڑھتا رہوں گا میری ساری راتیں تحجد میں گزریں گی دوسرے نے کہا کہ اب میری باقی ساری زندگی روزوں میں گزرے گی اب میں کھاؤں گا نہیں کھاؤں گا تو رات ہی میں شام ہی میں تیسرے نے کہا کہ آئندہ سے اب میں شادی بھی نہیں کروں گا پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا مرغب عن سنتی فلیس منی لوگوں کون ہیں جو یہ کہہ رہے ہیں 10:27 کہ میں رات پھر نماز پڑھتا رہوں گا سونگا نہیں میں سوتا بھی ہوں اور نماز بھی پڑھتا ہوں کون ہے جو کہہ رہا ہے کہ میں صرف باقی ساری زندگی روزے رکھتا رہوں گا میں جو اللہ سے سب سے زیادہ ڈرنے والا ہوں میں روزے رکھتا بھی ہوں اور میں کھاتا پیتا بھی ہوں 10:47 اور کون ہے جو کہہ رہا ہے کہ میں شادی بیان نہیں کروں گا کیا وہ نہیں دیکھتا کہ میں اللہ سے سب سے زیادہ ڈرنے والا انسان میں نے نونو شادیاں کی ہیں گیارہ گیارہ شادیاں کی ہیں فَمَرْ رَغِبَ عَنْ سُنَّتِ فَلَيْسَ مِنِّي جو میرے طریقے سے انحراف کرے وہ مجھ میں سے نہیں غور کرنے کی بات ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم 11:10 جب صحابہ عبادت میں اس حد سے آگے بڑھ رہے تھے جو حد نے آپ نے مقرر فرمائی تو اس کو سنت سے انحراف قرار دیا تو لا تقدمو بین ید اللہ ورسولی کا دوسرا مطلب یہ ہے کہ عبادت کے کاموں میں اس حد پر رک جاؤ جو حد کے محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے مقرر دی اور اس آیت کا تیسرا مطلب یہ ہے اس آیت کا تیسرا مطلب یہ ہے 11:38 نبی کا اسوہ تمہارے لئے فینل اسوہ ہے نبی فینل ایڈیل ہے تمہارے لئے نبی کے اسوے پر کسی دوسرے اسوے کو ترجیح نہ دو نبی کے ایڈیل پر کسی دوسرے ایڈیل کو ترجیح نہ دو نبی کے قانون پر کسی دوسرے قانون کو ترجیح نہ دو نبی کی شریعت پر کسی دوسری شریعت کو ترجیح نہ دو نبی کی لائیوی کتاب پر کسی دوسری کتاب کو ترجیح نہ دو 12:04 نبی کے فرامین پر کسی کے فرمان کو ترجیح نہ دو نبی کے عمل پر کسی کے عمل کو ترجیح نہ دو نبی کے قول پر کسی کے قول کو ترجیح نہ دو نبی کے فیصلے پر کسی کے فیصلے کو ترجیح نہ دو ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے کسی مسئلے میں 12:30 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حوالہ لوگوں کے آگے دیا کہ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کذا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مسئلے میں اس طرح فرمایا ہے تو ادھر سے بعض لوگوں نے کہا ولیکن قال ابو بکر و عمر کذا ادھر سے بعض لوگوں نے کہا کہ اے ابن عباس مگر ابو بکر اور عمر نے تو ایسے کہا ہے تو ابن عباس رضی اللہ عنہ فرمانے لگے 13:00 کہا کہ لوگو مجھے ڈر ہے کہ ابھی آسمان سے تم پر پتھروں کی پارش ہو جائے گی مجھے ڈر ہے کہ ابھی آسمان سے تم پر پتھروں کی پارش ہو جاؤ گی میں قال رسول اللہ کہتا ہوں تم اس کے مقابلے میں قال ابو بکر اور عمر کو لاتے ہو 13:26 قال رسول اللہ کے مقابلے میں قال ابو بکر اور عمر کو لاتے ہو یہ ایسی گستاقی ہے کہ آسمان سے پتھروں کی پارش بھی ہو جائے تو کم ہے ابو بکر کو بھی یہ حق نہیں عمر کو بھی یہ حق نہیں کہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلے میں ان کی اتبا کی جائے اور سبحان اللہ 13:47 خلیفہ راشد سب سے پہلا خدبہ خلافت خلیفہ بننے کے بعد ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے سب سے پہلے تقریر کرتے ہوئے جو جملے کہے اس کا ایک جملہ تھا اتعونی ما اطعت اللہ ورسولہ لوگوں میری اطاعت 14:04 میں خلیفہ ہوں میں امیر ہوں میری اطاعت تم پر اس وقت تک فرض ہے جب تک کہ ابوبکر اللہ اور اس کے رسول کے حکام کے مطابق چل رہا ہے اور لوگوں اگر کہیں ابوبکر کا قدم اطاعت رسول سے ہٹ جائے تو ابوبکر کو درست کرنا تمہارا کام ہے تمہاری ذمہ دار ہے اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ پڑو یہ تینوں معنی اور یہ تینوں مفاہی بھی اس آیت میں شامل ہیں اور جو دوسری آیت ہے 14:33 اس دوسری آیت پہ نظر ڈالیے خور کیجئے سنتِ رسول کا مقام اور مرتبہ سمجھنے کے لئے ہمارے اور آپ کے لئے ایک آیت کافی ہے اللہ تعالیٰ نے کہا اپنی آواز کو نبی کی آواز سے زیادہ اونچی نہ کرو یعنی اگر نبی بول رہے ہو اور نبی کے سامنے تمہیں بھی بولنے کی ضرورت پڑے 15:03 اپنی آواز کو نبی کی آواز سے پست رکھنا اور اگر نہ بول رہے ہو نبی نبی خاموش ہو تب بھی اگر تمہیں نبی کے سامنے بات کرنا ہے تو آہستہ سے بات کرنا ہے چلا کے چیت کے بلند آواز سے اس طرح بات نہیں کرنی ہے کیا ہوگا 15:28 اگر تم نبی کے سامنے اپنی آواز برنگ کر دوگے نبی کے سامنے چھلا دوگے تو ہو سکتا ہے کہ انتحبت آمالکم و انتم لا تشعرون اس گستاخی کے نتیجے میں تمہاری زندگی کے سارے آمال زائے ہو جائیں حضرات غور کرنے کی بات ہے کتنی بڑی وعید ہے اللہ ابن کثیر رحمت اللہ علی نے مسلم شریف کی یہ روایت اس آیت کی تفسیر میں ذکر کی ہے کہ صحابی صابد بن قیس 15:56 ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ جو فطرتاً بلند آواز رکھتے تھے آواز بلند تھی اس آیت کے نزول کے بعد گھر میں جا کر بیٹھ گئے گھر میں جا کر روتے ہوئے بیٹھ گئے نبی کی مجلسوں میں آزوی دینے سے گریس کرنے لگے نبی نے انہیں گم پایا تو نبی نے ایک مرتبے پوچھ لیا کہ کیا بات ہے ثابت نظر نہیں آ رہے ہیں 16:18 لوگوں نے بتایا لوگ گئے حضرت سابد کے گھر دیکھا کہ رنجیدہ بیٹھے ہوئے ہیں قبیدہ خاتر بیٹھے ہوئے ہیں رو رہے ہیں پوچھا گیا کہ سابد اللہ کے نبی تمہیں تلاش کر رہے ہیں تمہاری بابت پوچھ رہے ہیں کیا بات ہے نبی کی مجلسوں میں آنا بند کر دیو سابد بن قیس نے کہا کہ لوگوں نہیں جانتے ہو نہیں جانتے ہو آسمان سے کیسی آیت نازل ہو گئی آسمان سے وہ آیت نازل ہو گئی جو کہتی ہے کہ 16:48 اگر ہم نبی کے سامنے اپنی آواز کو نبی کی آواز سے اونچی کریں گے ہماری زندگی کے آمال ضائع ہو جائیں گے میری آواز اونچی ہے میری آواز بلند ہے مجھے ڈر ہے کہ نبی کی مجلس میں حاضری دوں گا کہیں میری آواز نبی کی آواز سے اونچی نہ ہو جائے اور میری زندگی کے سارے آمال ضائع نہ ہو جائیں 17:07 مجھے ڈر ہے کہ میں جہنمی نہ بن جاؤں صحابہ نے آکر نبی کو بتایا تو پیارے نبی نے کہا جاؤ ثابت کو خوشخبری سنا دو وہ جہنمی نہیں وہ جنت ہی ہیں حضرات اگر نبی کے نبی کے سامنے بلند آواز سے بات کرنا اتنا بڑا جرم ہے کہ زندگی کے سارے عمال ضائع ہو سکتے ہیں نبی کی آواز سے اپنی آواز بلند کرنا اتنی بڑی گستاقی ہے کہ زندگی کے سارے عمال ضائع ہو سکتے ہیں تو نبی کے طریقے پر تنقید کرنا 17:37 نبی کی سنتوں کا استحضار کرنا نبی کی احادیث کا مذاہب اڑانا نبی کی احادیث کا انکار کرنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی شدہ احادیث کے ساتھ گستاقیا کرنا 17:52 ذرا غور کرو کہ آواز سے آواز بلند کرنے والا اگر اس کے زندگی کے سارے عمال ضائع ہو سکتے ہیں تو جنبی کی احادیث پہ تنقیدیں کرتا ہو جو احادیث کو اپنے مزاق کا عنوان بناتا ہو جو سنت رسول کے ساتھ کھلوار کرتا ہو جو سنت رسول اور کتب احادیث کے شان میں گستاخیاں کرتا ہو اس شخص کا کیا انجام ہوگا اور اس شخص کے عمال کے زمانت کون دے سکتا ہے سنت رسول 18:22 شانِ رسولﷺ میں گستافی کرنا یہ اتنا بڑا جرم ہے اتنا بڑا جرم ہے جس کا انجام بڑا پیانک ہے ایک شخص آپﷺ کی موجودی میں کھا رہا ہے آپ کی موجودی میں آپ کے سامنے کھا رہا ہے اور بائیں ہاتھ سے کھا رہا ہے بائیں ہاتھ سے کھا رہا ہے آپﷺ نے کہا کہ اللہ کے بندے سیدھے ہاتھ سے کھا مغرور تھا کہنے لگا لا استطیع 18:52 کہاں کہ سیدھے ہاتھ سے کھانے کی طاقت نہیں ہے جھوپ کہہ رہا تھا طاقت تھی کھا سکتا تھا پیارے نبی کہہ رہے ہیں کہ سیدھے ہاتھ سے کھاؤ اور کہہ رہے ہیں لاستطی بس سیدھے ہاتھ سے کھانے کی طاقت نہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ لاستطی اللہ کرے کہ یہ استطاعت سچ مچھن جائے اللہ کرے کہ یہ طاقت سچ مچھن جائے راوی حدیث کہتے ہیں کہ اس واقعے کے بعد پھر کبھی زندگی میں اس شخص کا دانہ ہاتھ اوپر اٹھا رہی 19:22 اس واقعے کے بعد پھر کبھی اس شخص کا دانہ ہاتھ اوپر اٹھا نہیں سنتِ رسول فرمانِ رسول حدیثِ رسول اور شانِ رسول میں گستافی کا انجام ہے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ بیٹھے ہوئے ہیں مالِ غنیمت تقسیم کر رہے ہیں مالِ غنیمت تقسیم فرما رہے ہیں ایک شخص آیا آ کے کہنے لگا یا محمد اعدل یا محمد اعدل کہنے لگا محمد 19:52 انصاف کرو انصاف کرو یعنی دوسرے الفاظ میں کہنا چاہ رہا تھا جانبداری کر رہے ہو تو نائنصافی کر رہے ہو تو نوزواللہ چہرہ مبارک غصے سے سرخ ہو گیا غصے سے چہرہ سرخ ہو گیا کہنے لگے لوگوں اگر دنیا میں میرے پاس انصاف نہ ملے تمہیں تو پھر دنیا میں کس کے پاس اور کہاں انصاف مل سکتا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ٹھیس پہنچی 20:22 دل کو رتقلی پہنچی تو آپ نے اپنے بھائی موسیٰ کو یاد کر لیا جنہیں قوم بنو اسرائیل نے اسی طرح ستایا تھا آپ نے کہا رحم اللہ موسیٰ کہا کہ اللہ رحم کرے میرے بھائی موسیٰ پر کہ انہیں بھی ان کی قوم بنو اسرائیل نے ایسے ہی ستایا تھا ایسے ہی گستاقیاں کی تھی پر انہوں نے سبر کیا پھر وہ شخص 20:45 جس کا نام تھا زرخو ایسا جس نے کہا تھا اعدل انصاف کرو انصاف کرو پیٹ پھیر کے جانے لگا تو بیارے نبی نے صحابہ سے کہا کہا کہ اے میرے صحابہ یہ بات یاد رکھنا یہ شخص جو جا رہا ہے جس نے مجھے نائنصافی کا الزام دیا 21:15 جس نے مجھے جانبداری کا الزام دیا یاد رکھنا اس شخص کی ذریعت میں اور اس شخص کی نسل میں وہ لوگ پیدا ہونے والے ہیں جو دین سے اسی طرح جدا ہو جائیں گے جس طرح تیر کمان سے جدا ہوتا ہے جو دین سے اسی طرح جدا ہو جائیں گے جس طرح تیر کمان سے جدا ہوتا ہے یعنی کون خوارج خوارج جو بدتی فرقہ آگے چل کے حضرت عثمان حضرت علی کے زمانے میں یہ فرقہ پیدا ہوا 21:42 وہ اسی کی نسل سے تھے اسی کی ذریعہ سے تھے اور جن کے بارے میں آپ نے خلاب النار کہا خوارج جہنمی کتے ہیں کہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ نے کہا اس شخص کی ذریعہ سے وہ لوگ پیدا ہونے والے ہیں جو دین سے اسی طرح جدا ہو جائیں گے جس طرح دین کمان سے جدا ہوتے ہیں میں آپ سے پوچھتا ہوں اس پیشنگوئی کو یہ پیشنگوئی اسی وقت کیوں ارشاد ہوئی سمجھ رہے ہیں 22:10 آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ پیشنگوئی کسی اور وقت بھی تو کر سکتے تھے پر آپ نے یہ پیشنگوئی اس وقت کی جب اس نے شانِ رسالت میں گستاقی کی آپ کے شان میں گستاقی کی آپ کے فیصلے پر اعتراض کیا آپ کے سنت اور آپ کے حدیث آپ کے رمی اور آپ کے ترز پر اس نے تنقید کی تو آپ نے کہا اس شخص کی ذریعہ سے ایسے لوگ پیدا ہونے والے جو اس بات کی دلیل ہے کہ جو شانِ رسالت میں گستاقی کرتا ہے سنتِ رسالت 22:39 حدیث رسول کے ساتھ گستاخی کرتا ہے حدیث رسول کے ساتھ گستاخی کرتا ہے قانون رسول کے ساتھ گستاخی کرتا ہے شریعت محمدی کے ساتھ گستاخی کرتا ہے اس گستاخی کا انجام صرف اسی کو نہیں اس کی آنے والی نسلوں کو بھی دیکھنا پڑے گا کجرو باپ کجرو باپ کی اولاد کجرو ہوگی جس طرح یہ بگڑا ہوا تھا اس کی نسل بھی کجرو کج فہم نسل اور کج فہم اولاد اس کی ضروریت سے پیدا ہوئی 23:08 سنتِ رسول کا وہ مقام ہے حدیثِ رسول کا وہ مقام ہے کہ اللہ کی قسم بچنا اور سختی سے اعتراض کرنا ہماری زبان سے ہمارے کسی رویہ سے حدیثِ رسول اور سنتِ رسول کے شان میں گصافی نہ ہو جائے آج 23:25 یہ فتنہ عام ہے سائنس کا زمانہ ہے سائنٹیفک زمانہ ہے اور سائنس نے ہمارا جو نیو جنریشن ہے ایجوگیڈٹ طبقہ ہے تعلیمی آفتہ طبقہ ہے سائنس نے اس کو یہ ذہن دیا ہے کہ ہر چیز کو اسباب کی روشنی میں جانچو 23:41 ہر چیز کو اسباب کے میعار پہ جانچو اسباب کی روشنی میں جو چیز سمجھ میں آتی ہے وہی چیز برحق ہے اور جو چیز ما وراول اسباب ہے جسے عقل تسلیم نہیں کر دی جسے عقل قبول نہیں کر دی اس چیز کو ٹھکرا دو اس ذہن نے اس مزاج نے حدیث رسول کی شان میں ایسی گستاخیاں کی ہیں کہ الامار والحفید یاد رکھنا اپنی بیمار عقلوں کے میزان پر حدیث رسول کو نہ جانچنا 24:09 اپنی بیمار عقلوں کی میزان پر حدیث رسولﷺ کو نہ جانچنا یہ بات یاد رکھنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے صحابی رسولﷺ کون سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے یا ایوہ الناس اتہم و رأیكم یا ایوہ الناس اتہم و رأیكم لوگوں اپنی عقلوں کو الزام دیا کرو کہا کہ جب کبھی کوئی حدیث تمہاری عقل سے ٹکراتی نظر آئے کوئی سنت 24:37 تمہاری عقلوں سے ٹکراتی نظر آئے تو اپنی عقل کو الزام دو حدیث کو الزام نہ دو اپنی عقل کو ڈھکراو سنت کو نہ ڈھکراو کیوں؟ سہل بن ہنیف کہتے ہیں اس لیے کہ سلحہ حدیبیہ کے موقع پر دیکھو یہ غور کرنے کا واقعہ ہے سلحہ حدیبیہ کے موقع پر پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو فیصلہ لیا تھا وہ ایسا فیصلہ تھا ہم صحابہ میں سے کسی کی عقل اس کو قبول نہیں کر رہی تھی 25:04 کیا ہے چودہ سو کی تعداد میں گئے تھے عمرہ کرنے کے لئے چودہ سو کی تعداد میں صحابہ ہیں مشرقین نے روک دیا کہ عمرہ نہیں کر سکتے تفصیلات ہیں یہاں تک ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیعت لینے پڑی بیعت الرزوان کہ ہم انتقام لے کر رہیں گے حضرت عثمان کے خون کا جب افواہ مشہور ہو گئی تھی تو چودہ سو صحابہ جو بیعت کر چکے ہیں اللہ کے راستے میں اپنی جان قربان کرنے کی اس کے بعد 25:33 جب صلح نامہ لکھا جاتا ہے تو اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح دب کر صلح کرتے ہیں جیسے کہ وہ اپنی شکست ہو اور آپ اپنی شکست تسلیم کر رہے ہو حالانکہ آپ کے پاس اتنی طاقت تھی کہ آپ اپنی ہر بات منوا سکتے تھے پر آپ نے اس طرح سے دب کر مشرقین کی ایک ایک بات مان لی کہ مسلمان اس کو اپنی شکست تسلیم کر رہے تھے مشرقین کی زبردستی کہا اس سال مسلمان واپس جائیں گے آئندہ سال آئیں گے 26:02 اور اس سے بڑی زبردستی ہے کہ اگر کوئی مکہ والوں میں سے اسلام قبول کر کے مدینہ آ جائے مدینہ والے واپس کر دیں گے رکیں گے نہیں اور اگر مدینہ والوں میں سے کوئی مکہ آ جائے تو ہم لوگ اس کو واپس نہیں کریں گے اللہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا ٹھیک ہے منظور ہاں بھائیو اللہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت جس طرح سے دب کر ایک ایک شرط اور موصلہ کی معنی تھی 26:26 تو صحابہ میں ایسا استراب تھا جس کا انداز آپ اس واقعے سے کیجئے کہ عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس وقت شان رسالت میں تھوڑی سی یہ ہو گئی آ کے کہنے لگے اے اللہ کی نبی کیا آپ سچے رسول ہیں کی نہیں کہا کہ بلکہ سچے رسول ہیں کیا آپ نے کہا تھا کی نہیں کہ ہم عمرہ کریں گے آپ نے کہا کہا ضرور تھا کہ عمرہ کریں گے بگر یہ کب کہا تھا کہ اس سال کریں گے 26:51 یہ گفتگو ہو رہی تھی ابو بکر صدیق آئے ابو بکر صدیق نے آگے حضرت عمر کو روگا ڈوگا کہا کہ عمر اللہ کے رسول اللہ کے رسول ہے آپ کا ہر فیصلہ وحیہ الہی کی روشنی میں ہوتا ہے زیادہ آپ سے الجو مت صدیق اسی لئے صدیق کہلائے صدیق اسی لئے صدیق کہلائے جن جن موقعوں پر 27:13 اوروں میں تھوڑا بہت تزبزب دیکھنے کو ملا ایسے موقعوں پر بھی ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا ایمان اور ان کا یقین کبھی متزلزل نہیں ہوا اسی لئے وہ صدیق کہلائے بریاد بعد میں حضرت عمر کو شدید احساس ہوا اور حضرت عمر خود کہتے ہیں کہ اس ایک غلطی کو یاد رکھیں اس ایک غلطی کو یاد رکھیں میں نے اپنی باقی زندگی میں ندامت کے بہت آنسو بہا رہا ہوں 27:38 میں نے کافی صدقہ کیا ہے اس توبے کے طور پر کافی نفل روزے رکھیں توبے کے لئے کافی نفل نمازیں پڑھیں توبے کے لئے اس ایک غلطی کو یاد رکھ ایسا موقع حضرات 27:50 کہ صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پہ پیارے نبی نے جو فیصلہ لیا وہ تمام صحابہ کی عقلوں سے ماورہ تھا کسی کی عقل حضم نہیں کر رہی تھی لیکن ایک ہی سال کے اندر صحابہ نے دیکھ لیا کہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو فیصلہ لیا تھا وہی برحق تھا اور اسی شکست کو جسے مسلمان شکست تسلیم کر رہے تھے آسمان سے نازل ہونے والی وہی نے فتح مبین قرار دیا 28:15 اِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُبِينًا ہم نے آپ کو فتح مبین عطا کی ہے اور چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ یہ فتح اتنی عظیم فتح تھی سبحان اللہ کہ اس کے فوری بعد ایک سال دو سال کے اندر ہزاروں کے تعداد میں لوگ فوج در فوج اس سنام میں داخل ہونے لگے تو حضرات 28:33 شانِ سنت کی شان میں سنت کے حق میں حدیثِ رسول کے حق میں کسی بھی قسم کی گستاقی حدیثوں کو اپنی بیمار اخلوں کے میزان پہ جانچ کر رد کرنا یہ اتنی بڑی گستاقی ہے کہ یاد رکھ لینا میرا اور آپ کا زندگی کا سارا عمل اس پہ ضائع ہو سکتا اللہ حافظ رکھے اور اللہ بچائے رکھے آپ ﷺ اس مقام پہ فائز تھے مقامِ رسالت مقامِ نبوت 29:01 اس مقام پہ فائز ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک ایک لفظ قانون تھا ایک ایک حرف شریعت تھا آپ کا ایک ایک جملہ دستور تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اگر کسی سوال کے جواب میں نعم کہہ دیں قیامت تک کے لیے وہ چیز حلال ہو جائے اور کسی سوال کے جواب میں لا کہہ دیں قیامت تک کے لیے وہ چیز حرام ہو جائے 29:26 آپ کے ایک لفظ میں وہ طاقت ہے آپ کے ایک اشارے میں وہ طاقت ہے ایسا مجموعہ تھا صحابے کرام تشریف فرمائیں آپ نے ارشاد فرمایا کہ لوگو اللہ تعالیٰ نے تم پہ حج فرض کیا ہے لہٰذا حج کرو آپ نے بتایا اللہ تعالیٰ نے تم پہ حج فرض کیا ہے حج کرو ایک صحابی اٹھے اٹھ کر کہنے لگے اللہ کے نبی کیا ہر سال حج کرنا فرض ہے ہم پر ہر سال حج کرنا فرض ہے ہم پر خاموش رہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم 29:56 صحابی نے سوال دہرایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہے اور خاموشی کے بعد کہا این السائل کہا کہ سائل کہاں ہیں کون ہے جو یہ پوچھ رہے تھے کہ ہر سال حج کرنا فرض ہے کیا کہا کہ یہ ہے اللہ کے نبی سائل آپ نے کہا 30:12 تم پوچھ رہے تھے کہ کیا ہر سال مسلمانوں پر حج کرنا فرض ہے اگر تمہارے سوال کے جواب میں میری زبان سے ایک لفظ نعم نکل گیا ہوتا تو قیامت تک آنے والے مسلمانوں پر ہر سال حج کرنا فرض ہو جاتا حضرات یہ مقام رسالت ہے یہ شان رسالت ہے یہ شان نبوت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا 30:37 ایک لفظ قانون ایک لفظ شریعت ایک لفظ دستور ہے آپ کا ایک ایک مشورہ بھی سعید بن مصیب آپ جانتے ہیں سعید بن مصیب رحمت اللہ علیہ سعید التابعین کہلاتے ہیں تابعین میں سر فہرس جن کا نام آتا ہے سعید بن مصیب حضرت ابو حریرہ کے دامانت اور ایسے تابعین جن کے بارے میں غالباً ابن عمر نے کہا تھا رضی اللہ عنہ کہ اگر اللہ کے نبی نے دیکھ لیتے تو خوش ہوتا تھا 31:07 سعید بن مصیب کہتے ہیں کہ سعید بن مصیب کے دادا صحابی تھے اور ان کا نام تھا حزن اور عربی زبان میں حزن کے معنیاتیں رنج اور غم کی پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حزن رضی اللہ عنہ اسے کہا کہ اللہ کے بندے تمہارے نام کا مطلب اچھا نہیں ہے دیکھو ہمارے نبی کی سنت تھی برے نام غلط معنی رکھنے والے نام بدلا دیا کرتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم چاہے انسان عمر کے کسی بھی مرحلے میں کیوں نہ ہو 31:35 کسی بھی مرحلہ عبد الرسول نام رکھتے ہیں رسول کا بندہ بندے اللہ کے ہیں شرکیہ نام ہیں نام عمر کے کسی بھی مرحلے میں ہو بدلا جائے غلط نام آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حزن سے کہا سعید بن مصیب کے دادا سے تمہارے نام کا مطلب آتا ہے رنج اور غم لہٰذا نام بدل لو انہوں نے کہا اے اللہ کے نبی ہمارے والدین کا رکھا ہوا نام میں بدلنا نہیں چاہوں گا چھوڑ دیجئے چھوڑ دیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بعد میں 32:05 سعید بن مصیب رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کاش کہ ہمارے دادا نے نبی کی اس نصیحت کو سن کر اپنا نام بدل لیا ہوتا کہا کہ ہمارے دادا نے اپنا نام بدلا نہیں حضن ہی ان کا نام تھا نتیجے میں ہمیشہ سے ہمارے گھرانوں میں غم رہا ہمارے خاندان میں ہمیشہ سے غم رہا ہمارے گھرانوں میں ہمیشہ سے ٹینشن رہا 32:29 کسی نہ کسی بہانے کسی نہ کسی ہیلے کوئی ایسا حادثہ کوئی ایسا واقعہ ہو جاتا کہ ہمارے گھران ہم غم کے سائے میں جینے پہ مجبور تھے کاش کہ ہمارے دادانے پیارے نبی کے اس مشورے کو قبول کر کے اپنا نام بدل لیا ہوتا حضراتِ گرامی یہ ہے شانِ رسالت اور یہ ہے سنتِ رسول فرمانِ رسول اور فیصلہِ رسول اور مشورہِ رسول کا مقام اور اہمیت حضراتِ صحابہ اکرام نزوان اللہ علیہ مجمعین 32:58 اس سلسلے میں کس قدر سخت تھے اور کس مضبوطی کے ساتھ سنتِ رسول کو تھاما کرتے تھے آپ نے کچھ نمونے تو پچھلی تقریروں میں سنے میں آپ کے سامنے کچھ اور نمونے ذکر کرتا ہوں ابودعوت کی روایت ہے نافع کہتے ہیں کہ ایک مرتبے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجدِ نبوی کے ایک دروازے کی طرف اشارہ کر کے کہا دیکھو عہدِ نبوی میں 33:27 عورتیں مسجد کو آتی تھی عیدین میں آتی تھی جمعہ میں آتی تھی پانچوں نمازوں میں آتی تھی عورتیں آتے نبوی میں مسجد آتی تھی پانچوں نمازوں کے لئے آتی تھی ہاں عورتوں کے مسجد میں آنے کے کوئی شروع تھے زواوی تھے بنصور کے نہ آئیں اظہارِ زینت کرتی بھی نہ آئیں اور جب وہ مسجد آتی ہیں تو مرد اور عورتوں میں اختلاف نہ ہونے پائیں 33:49 تو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبے ابن عمر موجود ہیں ابن عمر کے سامنے مسجد نبوی کی ایک دروازے کی طرف اشارہ کر کے کہا لو ترکنا حاز البابا للنساء کہا کہ کیا ہی اچھا ہوگا اگر ہم یہ دروازہ عورتوں کے لئے خاص کر دیں اگر یہ دروازہ مسجد کا عورتوں کے لئے مختص کر دیں کہ اس دروازے سے مرد نہ داخل ہو اس دروازے سے عورتیں داخل ہو اور عورتیں نکلا کریں 34:19 نافع کہتے ہیں اس ایک فرمان کو کیا سنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ پھر باقی پوری زندگی میں کبھی اس دروازے سے مسجد نبوی پہ داخل نہ ہو عورتوں کے نہ رہتے ہوئے جب عورتیں نہ ہو اس دروازے سے داخل ہونے میں کوئی عرج نہیں عورتوں کے نہ رہتے ہوئے اس دروازے سے نکلنے میں کوئی عرج نہیں ممانعت اس وقت جب عورتیں موجود ہوں داخل ہو رہی ہوں نکل رہی ہوں 34:45 ابن عمر نے چونکہ رضی اللہ عنہ ایک مرتبے سن لیا تھا پیارے نبی سے کہ آپ نے کہا تھا بہتر ہوگا کہ اس دروازے کو ہم لیڈیز کے لئے مختص کر دیں تو ابن عمر رضی اللہ عنہ ہمارے پوری زندگی میں کبھی اس دروازے سے ختم نہیں رکھا یہ ہوتے ہیں صحابہ جو نبی کی ایک ایک تعلیم کو زندگی کا حد و پیمان سمجھ کے اپناتے ہیں بخاری شریف کی روایت ہے ابو حریرہ رضی اللہ عنہ کیا کہتے ہیں کہتے ہیں 35:11 اوصانی خلیلی صلی اللہ علیہ وسلم بسالاس لا ادعوہن حتی اموت فرمان رسول کو اقبال رسول کو عامال رسول کو وسیعت رسول کو کس جذبے سے اپنانا ہے دیکھو ابو حریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں تین باتوں کی وسیعت پیارے نبی نے مجھے کی ہے لا ادعوہن حتی اموت جان چلی جائے میں ان تینوں باتوں کو کبھی چھوڑوں گا نہیں 35:39 زندگی بار میں ان تینوں باتوں میں عمل کرتا رہا ہوں کیا بات ہیں کیا وسیعت ہیں ایک تو صلاة الزواء شاشت کی نماز کی پابندی دوسرا حیاء میں بیس کے روزے چاند کی تیرہ چودہ پندرہ اور تیسرا سونے سے پہلے میں نماز وطر پڑھ لیا کہتے ہیں اس وسیعت رسول کو اس جذبے سے اپنایا کہ یہ زندگی کا ہدو پیمان ہے اور پوری زندگی میں اس وسیعت پر کار بند رہوں 36:09 اور حد تو یہ سبحان اللہ صحابہ کی خصوصیت تو یہ ہے شریعت تو شریعت دین تو دین شریعت اور دین سے آگے بڑھ کر وہ مقامات اور وہ باتیں جہاں پیارے نبی کی اطاعت ضروری نہیں ہے صحابہ نے وہاں بھی اپنے آپ کو اطاعت رسول کا پابند کیا کیا چیز حضرت انس کہتے ہیں انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہ میں اللہ کے نبی کے ساتھ دستر خان پہ بیٹھا کھا رہا تھا 36:39 پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھانا تناول فرما رہے تھے میں بھی کھا رہا تھا میں نے دیکھا سالن کا جو برتن تھا پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سالن کے برتن میں قدو تلاش کر کر کے کھا رہے تھے قدو تلاش کر کر کے کھا رہے تھے ابن عمر کہتے ہیں میں نے دیکھا نبی قدو تلاش کر کر کے کھا رہے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ نبی کو قدو سے محبت ہے حضرت انس کہتے ہیں اس دن سے مجھے بھی قدو سے محبت ہو گئی 37:09 سبحان اللہ اس دن سے مجھے بھی قدو سے محبت ہو گئی کھانے پینے کا ذوق ہر انسان کا الگ الگ ہوتا ہے ہر انسان کا مزاج الگ طبیعت الگ ہر انسان کی پسند الگ لیکن یہ صحابہ کا جذبہ احتیاط تھا یہ صحابہ کا احترام نبوت و رسالت احترام مقام نبوت و رسالت انہوں نے اپنے کھانے کے ذوق کو بھی نبی کے ذوق کے تابع کر دیا تھا اپنی پسند کو بھی نبی 37:36 کی پسند کے طابعہ کر دیا تھا یہ خصوصیت تھی حضراتِ صحابہِ کرام رضوان اللہ یعنی مجمعین کے جذبہ انداز کے حضرات سنتِ رسول مقامِ سنت مقامِ سنت کیا مقامِ حدیث کیا وہ آیت پڑی گئی کتنی عظیم آیت ہے بار بار غور کرنے کی آیت ہے فَلَا وَرَبِّك فَلَا وَرَبِّك 37:58 رب العالمین قسم کھا کے فرما رہا ہے قسم ہے آپ کے رب کی اے محمد فلا وربک قسم ہے آپ کے رب کی اے محمد 38:18 یہ لوگ اس وقت تک مومن نہیں کہلائیں گے یہ لوگ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتے جب تک کہ اپنے سارے اختلافات میں آپ کو جرج اور حکم نہ مان لیں اختلاف دین کے معاملے میں ہو دنیا کے معاملے میں ہو ذاتی اختلاف ہو خاندانی اختلاف ہو اے محمد جب تک یہ لوگ آپ کو اپنے سارے اختلافات میں جرج نہیں مان لیں گے اس وقت یہ مومن نہیں ہو سکتے اتنا ہی نہیں 38:46 ایک تو آپ کو ہر اختلاف میں جج بنانا ہے اور دوسرے آپ جو بھی فیصلہ کر دیں چاہے ان کے حق میں کریں ان کے خلاف کریں آپ کے فیصلے کے بعد ان کے دل میں ذرا برابر حرج اور تنگی نہیں ہونی چاہے 39:10 اگر کوئی فیصلہ نبوی کے بعد اپنے دل میں حرد اور تنگی محسوس کرے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اس کا ایمان ایمان صحیح نہیں ایمان قوی نہیں ایمان راسخ نہیں ہے وہ یسلم و تسلیم ہے اور اپنے آپ کو پوری طرح جب تک آپ کے حوالے نہیں کر دیں گے اس وقت ایک مومن نہیں کہلائیں گے امام مالک بن انس امام مالک بن انس سنت رسول کی عظمت کو بتاتے ہوئے کہتے تھے 39:38 کہتے تھے کہتے تھے سنت کی مثال نوح علیہ السلام کی کشتی جیسی ہے سنت کی مثال نوح علیہ السلام کی کشتی جیسی ہے 39:59 جو اس کشتی میں سوار ہو گیا وہ نجات پا گیا جو اس کشتی میں سوار ہونے سے پیچھے رہ گیا وہ حلاق ہو گیا یعنی سنتِ رسول کو اپنانا اپنے آپ کو ساحلِ مراد سے ہم کنار کرنا ہے اور سنتِ رسول سے خود کو دور کرنا خود کو تباہی اور حلاقت کے حوالے کرنے کی معنی ہے حضراتِ گرامی آج ضرورت ہے سنتِ رسول کو زندگی کے ہر شعبے میں اپنانے کی 40:25 ائمہ اکرام رحمت اللہ علی مجمعین کا نام ہم لیتے ہیں ائمہ اکرام رحمت اللہ علی مجمعین کا جذبہ عمل بالسننہ جذبہ عمل بالحدیث اور ائمہ کے دلوں میں سنت رسول کا جو مقام اور احترام تھا اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے امام اہل السننہ والجماع امام احمد بن حنبل رحمت اللہ علی جنہوں نے حدیث کا سب سے بڑا زخیرہ 40:50 مسند احمد لکھی مسند احمد میں ایک قول کے مطابق چالیس ہزار حدیث ہیں مسند احمد میں امام اہل سننہ امام احمد کے بارے میں کہا جاتا ہے امام زہبی وغیرہ نے لکھا ہے کہ امام احمد بن حنبل کا جذبہ عمل بالحدیث دیکھو کہ کسی بھی حدیث کو اپنی کتاب میں داخل کرنے سے پہلے اس حدیث پر عمل کیا اور بعد میں اس حدیث کو کتاب میں داخل کیا 41:14 جس جس حدیث پر عمل کرنا ان کی بس اور استعداد میں تھا پہلے اس حدیث پر عمل کیا اس کے بعد کتاب میں اس کو داخل کیا اور جب انہوں نے وہ حدیث داخل کرنی چاہیے کہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنا لگوایا 41:27 پچھنا قدیم طریقہ علاج ہے نبوی طریقہ علاج ہے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنا لگوایا امام احمد نے کبھی پچھنا نہیں لگوایا تھا جب یہ حدیث اپنی کتاب میں داخل کرنی چاہیے تو امام احمد سب سے پہلے گئے عملا پچھنا لگوایا اور پچھنا لگوانے کے بعد اس حدیث کو اپنے کتاب میں داخل کیا یہ ائمہ کرام رحمت اللہ یلی مجمعین کا جذب عمل بالحدیث تو لہذا آج کے اس پروگرام 41:53 اور آج کے اس اجلاس کا پیغام یہی ہے کہ مسلمانوں سنتِ رسول کو اپنا لو سکتاب و سنت کو تھام کر 42:01 اپنے سارے اختلافات اپنی سارے جھگڑے اور اپنی ساری لڑائیاں ختم کر دو یہی وہ نسخہ کیمیا ہے جس سے ہمارے اختلافات اور انتشار کا علاج ہو سکتا ہے اس سے ہٹ کر امت اور بٹے گی اور انتشار کا شکار ہوگی اتحاد تو پیدا نہیں ہو سکتا دعا رب العالمین سے کہ اللہ تعالی کہنے والے کو سننے والوں کو کہنے اور سننے سے زیادہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Tampilkan transkrip lengkap