Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 اور اگر ہم ان کے پاس فرشتوں کو بھیج دیتے اور ان سے مردے باتیں کرنے لگتے 0:28 اور ہم تمام چیزوں کو ان کے روبرو لاکر جمع کر دیتے تب بھی یہ لوگ ہرگز ایمان نہ لاتے ہاں اگر اللہ ہی چاہے تو اور بات ہے لیکن ان میں زیادہ لوگ جہالت کی باتیں کرتے ہیں 0:56 وَلَوْ شَاءَ رَبُّ كَمَا فَعَلُوهُ فَدَرْهُمْ وَمَا يَفْتَرُونَ اور اسی طرح ہم نے ہر نبی کے دشمن بہت سے شیطان پیدا کیے تھے کچھ آدمی اور کچھ جن جو دھوکہ دینے کے لیے ایک دوسرے کو چکنی چپڑی باتوں کا وسوسہ ڈالتے رہتے تھے اور اگر اللہ چاہتا تو یہ ایسے کام نہ کر سکتے سو ان لوگوں کو اور جو کچھ یہ افتراب پردازی کر رہے ہیں اس کو آپ رہنے دیجئے 1:25 اور تاکہ اس کی طرف ان لوگوں کے دل مائل ہو جائیں جو آخرت پر یقین نہیں رکھتے اور تاکہ اس کو پسند کر لیں اور تاکہ ان امور کے مرتقب ہو جائیں جن کے وہ مرتقب ہو رہے ہیں 1:49 اَفَغَيْرَ اللَّهِ أَبْتَغِي حَكَمًا وَهُوَ الَّذِي أَنزَلَ إِلَيْكُمُ الْكِتَابَ مُفَصَّلًا وَالَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَعْلَمُونَ أَنَّهُ مُنَزَّلٌ مِنْ رَبِّكَ بِالْحَقِّ فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِينَ تو کیا اللہ کے سوا کسی اور فیصلہ کرنے والے کو تلاش کروں حالانکہ وہ ایسا ہے 2:17 کہ اس نے ایک کتاب کامل تمہارے پاس بھیج دی ہے اس کے مضامین خوبصاف صاف بیان کیے گئے ہیں اور جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اس بات کو یقین کے ساتھ جانتے ہیں کہ یہ آپ کے رب کی طرف سے حق کے ساتھ بھیجی گئی ہے سو آپ شبہ کرنے والوں میں سے نہ ہوں 2:46 آپ کے رب کا کلام سچائی اور انصاف کے اعتبار سے کامل ہے اس کے کلام کو کوئی بدلنے والا نہیں اور وہ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے اور دنیا میں زیادہ لوگ ایسے ہیں کہ اگر آپ ان کا کہنا ماننے لگیں 3:15 تو وہ آپ کو اللہ کی راہ سے بے راہ کر دیں وہ محض بے اصل خیالات پر چلتے ہیں اور بالکل قیاسی باتیں کرتے ہیں یقیناً آپ کا رب ان کو خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بے راہ ہو جاتا ہے اور وہ ان کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کی راہ پر چلتے ہیں 3:42 فَكُلُوا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ اِن كُنْتُمْ بِآیَاتِهِ مُؤْمِنِينَ سو زباہ کرتے ہوئے جس جانور پر اللہ کا نام لیا جائے اس میں سے کھاؤ اگر تم اس کے احکام پر ایمان رکھتے ہو وَمَا لَكُمْ اَلَّا تَأْكُلُوا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَقَدْ فَصَّلَ لَكُمْ 4:06 وَقَدْ فَصَّلَ لَكُمْ مَا حَرَّمَ عَلَيْكُمْ إِلَّا مَضْطُرِلْتُمْ إِلَيْهِ وَإِنَّ كَثِيرًا لَيُضِلُّونَ بِأَهْوَائِهِمْ بِغَيْرِ عِلْمٍ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِالْمُعْتَدِينَ اور تمہارے لئے کیا وجہ ہے کہ تم ایسے جانور میں سے نہ کھاؤ جس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو حالانکہ اللہ نے ان سب جانوروں کی تفصیل بتا دی ہے جن کو 4:36 مگر وہ بھی جب تم کو سخت ضرورت پڑ جائے تو حلال ہے اور یہ یقینی بات ہے کہ بہت سے لوگ بغیر علم کے محض اپنی خواہشات کی بنا پر دوسروں کو گمراہ کرتے ہیں اس میں کوئی شبہ نہیں کہ اللہ حد سے نکل جانے والوں کو خوب جانتا ہے 4:59 اور تم ظاہری گناہ کو بھی چھوڑ دو اور پوشیدہ گناہ کو بھی چھوڑ دو بلا شبہہ جو لوگ گناہ کر رہے ہیں ان کو ان کے کیے کی انقریب سزا ملے گی 5:26 وَإِنَّ الشَّيَاطِينَ لَيُوحُونَ إِلَىٰ أَوْلِيَائِهِمْ لِيُجَادِنُوكُمْ وَإِنْ أَطَعْتُمُوهُمْ إِنَّكُمْ لَمُشْرِفُونَ اور ایسے جانوروں میں سے مت کھاؤ جن پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو بلا شبہ یہ نافرمانی ہے اور یقیناً شیعاتین اپنے دوستوں کے دل میں ڈالتے ہیں تاکہ وہ تم سے جھگڑا کرتے رہیں اور اگر تم نے ان لوگوں کی اطاعت کی تو یقیناً تم 5:55 مشرک ہو جاؤ گے ایسا شخص جو پہلے مردہ تھا پھر ہم نے اس کو زندہ کر دیا اور ہم نے اس کو ایک ایسا نور دے دیا 6:24 کہ وہ اس کو لیے ہوئے آدمیوں میں چلتا پھرتا ہے کیا ایسا شخص اس شخص کی طرح ہو سکتا ہے جو تاریکیوں سے نکل ہی نہ پاتا اسی طرح کافروں کو ان کے آمال خوشنما معلوم ہوا کرتے ہیں 6:52 اور اسی طرح ہم نے ہر بستی میں وہاں کے رئیسوں ہی کو جرائم کا مرتقب بنایا تاکہ وہ لوگ وہاں فریب کریں اور وہ لوگ اپنے ہی ساتھ شرارت کر رہی ہیں اور ان کو ذرا خبر نہیں 7:19 سَيُصِيبُ الَّذِينَ أَجْرَمُوا صَغَارٌ عِندَ اللَّهِ وَعَذَابٌ شَدِيدٌ بِمَا كَانُوا يَمْكُرُونَ اور جب ان کو کوئی آیت پہنچتی ہے تو یوں کہتے ہیں کہ ہم ہرگز ایمان نہ لائیں گے جب تک کہ ہم کو بھی ایسی ہی چیز نہ دی جائے جو اللہ کے رسولوں کو دی جاتی ہے اللہ ہی خوب جانتا ہے کہ کہاں وہ اپنی پیغمبری رکھے 7:48 انقریب ان لوگوں کو جنہوں نے جرم کیا ہے ان کی مکاریوں کی پاداش میں اللہ کے پاس پہنچ کر زلط نصیب ہوگی اور سخت عذاب بھی 8:13 کذانک یجعل اللہ الرجس علی الذین لا یؤمنون 8:39 اور یہی تیرے رب کا سیدھا راستہ ہے ہم نے نصیحت حاصل کرنے والوں کے واسطے ان آیتوں کو صاف صاف بیان کر دیا ان لوگوں کے لیے ان کے رب کے پاس سلامتی کا گھر ہے 9:09 اور اللہ ان کے آمال کی وجہ سے ان کا والی اور سرپرست ہے 9:32 قال النار مثواكم خالدین فیها الا ما شاء اللہ ان ربک حکیم علی اور جس روز اللہ تمام مخلوق کو جمع کرے گا کہے گا اے جنوں کی جماعت تم نے انسانوں میں سے بہت سے اپنا لئے جو انسان ان کے ساتھ تلق رکھنے والے تھے وہ کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار دنیا میں ہم نے ایک دوسرے سے فائدہ حاصل کیا تھا 10:03 اور ہم اپنی اس معین میات تک آ پہنچے جو تُو نے ہمارے لیے معین فرمائی اللہ فرمائے گا کہ تم سب کا ٹھکانہ دوزخ ہے جس میں ہمیشہ رہو گے ہاں اگر اللہ ہی کو منظور ہو تو دوسری بات ہے بے شک آپ کا رب بڑی حکمت والا بڑا علم والا ہے 10:29 اور اسی طرح ہم ظالموں کو ان کے عامال کے سبب ایک دوسرے کا ساتھی بنا دیں گے 10:53 اے جنوں اور انسانوں کی جماعت کیا تمہارے پاس تم ہی میں سے پیغمبر نہیں آئے تھے جو تم سے میرے احکام بیان کرتے اور تمہیں آج کے اس دن کی ملاقات سے ڈراتے تھے 11:17 وہ سب ارز کریں گے کہ ہم خود اپنے خلاف گواہی دیتے ہیں اور ان کو دنیاوی زندگی نے دھوکے میں ڈالے رکھا اور وہ لوگ اپنے خلاف گواہی دیں گے کہ وہ کافر تھے یہ اس وجہ سے ہے کہ آپ کا رب ایسا نہیں کہ بستیوں کو ظلم سے حلاک کر دے جبکہ اس بستی کے رہنے والے حق سے بے خبر ہوں 11:46 وَلِكُلِّن دَرَجَاتٌ مِّمَّا عَمِلُوا وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا يَعْمَلُونَ اور ہر ایک کو اس کے آمال کے سبب درجے ملیں گے اور آپ کا رب ان کے آمال سے بے خبر نہیں ہے وَرَبُّكَ الْغَنِيُّ ذُو الرَّحْمَةِ اِن يَشَأْ يُذِهِبْكُمْ وَيَسْتَخْلِفْ مِن بَعْدِكُمْ مَا يَشَاءُ 12:11 اور آپ کا رب بے نیاز ہے رحمت والا ہے اگر وہ چاہے تو تم سب کو اٹھا لے اور تمہارے بعد جس کو چاہے تمہاری جگہ آباد کر دے جیسا کہ تم کو ایک دوسری قوم کی نسل سے پیدا کیا ہے 12:37 جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ بے شک آنے والی چیز ہے اور تم اللہ کو آجز نہیں کر سکتے 13:05 اب یہ فرما دیجئے کہ اے میری قوم تم اپنی حالت پر عمل کرتے رہو میں بھی عمل کر رہا ہوں سو اب جلد ہی تم کو معلوم ہو جائے گا کہ اس عالم کا انجام کار کس کے لیے نافع ہوگا یہ تو یقینی بات ہے کہ ظلم کرنے والے کبھی فلاح نہیں پاسکتے 13:34 فَقَانُوا هَذَا لِلَّهِ بِزَعْمِهِمْ وَهَذَا لِشُرَكَائِنَا فَمَا كَانَ لِشُرَكَائِهِمْ فَلَا يَصِنُ إِلَى اللَّهِ وَمَا كَانَ لِلَّهِ فَهُوَ يَصِنُ إِلَى شُرَكَائِهِمْ سَاءَ مَا يَحْكُمُونَ اور اللہ نے جو کھیتی اور مویشی پیدا کیے ہیں ان لوگوں نے ان میں سے کچھ حصہ اللہ کا مقرر کیا اور بزوں میں خود کہتے ہیں 14:04 کہ یہ تو اللہ کا ہے اور یہ ہمارے معبودوں کا ہے پھر جو چیز ان کے معبودوں کی ہوتی ہے وہ تو اللہ کی طرف نہیں پہنچتی اور جو چیز اللہ کی ہوتی ہے وہ ان کے معبودوں کی طرف پہنچ جاتی ہے کیا برا فیصلہ وہ کرتے ہیں 14:31 اور اسی طرح بہت سے مشکین کے خیال میں ان کے معبودوں نے ان کی اولاد کے قتل کرنے کو خوشنما بنا رکھا ہے تاکہ وہ ان کو برباد کریں اور تاکہ ان کے دین کو ان پر مشتبہ کر دیں اور اگر اللہ کو منظور ہوتا تو یہ ایسا کام نہ کرتے تو آپ ان کو اور جو کچھ وہ غلط باتیں بنا رہے ہیں یوں ہی رہنے دیجئے 15:01 وَقَالُوا هَذِهِ اَنْعَامٌ وَحَرْثٌ حِجْرٌ لَا يَطَعَمُهَا إِلَّا مَن نَشَاءُ بِزَعْمِهِمْ وَأَنْعَامٌ حُرِّمَتْ ظُهُورُهَا وَأَنْعَامٌ لَا يَذْكُرُونَ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهَا افْتِرَاءً عَلَيْهِ سَيَجْزِيهِمْ بِمَا كَانُوا يَفْتَرُونَ اور وہ اپنے خیال پر یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ مبیشی ہیں اور کھیت ہیں 15:29 جن کا استعمال ہر شخص کو جائز نہیں ان کو کوئی نہیں کھا سکتا سوائے ان کے جن کو ہم چاہیں اور مویشی ہیں جن پر سواری یا بار برداری حرام کر دی گئی اور مویشی ہیں جن پر یہ لوگ اللہ کا نام نہیں لیتے یہ سب محض اللہ پر افتراح ہے انقریب اللہ ان کو ان کے افتراح کی سزا دے گا 15:53 اور وہ کہتے ہیں کہ جو چیز ان مویشیوں کے پیٹ میں ہے وہ خالص ہمارے مردوں کے لیے ہے اور ہماری عورتوں پر حرام ہے 16:21 اور اگر وہ مردہ ہے تو سب اس میں شریک ہیں انقریب اللہ ان کو ان کی غلط بیانی کی سزا دے گا بلا شبہ وہ بڑا حکمت والا خوب جاننے والا ہے 16:47 قد ضلوا وما كانوا محتدین واقعی خرابی میں پڑ گئے وہ لوگ جنہوں نے اپنی اولاد کو محض ہماقت سے بغیر علم کے قتل کر ڈالا اور جو رزق اللہ نے ان کو عطا فرمایا تھا اللہ پر افتراب بانتے ہوئے اس کو اپنے اوپر حرام قرار دیا بے شک وہ لوگ گمراہی میں پڑ گئے اور کبھی راہ راست پر چلنے والے نہیں ہوئے 17:15 اور وہی ہے جس نے باغات پیدا کیے 17:43 وہ بھی جو چھتریوں پر چڑھائے جاتے ہیں اور وہ بھی جو چھتریوں پر نہیں چڑھائے جاتے اور خجور کے درخت اور کھیتیاں جن کے ترہ ترہ کے پھل ہوتے ہیں اور زیتون اور انار جو باہم ایک دوسرے کے مشابہ بھی ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کے مشابہ نہیں بھی ہوتے ان کے پھل کھاؤ جب وہ درخت پھل لائیں اور اس میں جو حق واجب ہے وہ اس کے کاٹنے کے دن دیا کرو 18:09 اور حد سے مت گزرو یقیناً وہ حد سے گزرنے والوں کو ناپسند کرتا ہے اور مویشیوں میں اونچے قد کے اور چھوٹے قد کے پیدا کیے جو کچھ اللہ نے تم کو دیا ہے کھاؤ اور شیطان کے قدم بقدم مت چلو بلا شک 18:39 وہ تمہارا سریح دشمن ہے پیدا کیے آٹھ نرمادہ یعنی بھیڑ میں دو قسم اور بکری میں دو قسم آپ کہیے 19:08 کہ کیا اللہ نے ان دونوں نروں کو حرام کیا ہے یا دونوں مادہ کو یا اس کو جس کو دونوں مادہ پیٹ میں لیے ہوئے ہوں تم مجھ کو کسی دلیل سے تو بتاؤ اگر سچے ہو 19:20 وَمِنَ الْإِبِلِ اِثْنَيْنِ وَمِنَ الْبَقَرِ اِثْنَيْنِ قُلْ آذَّكَرَيْنِ حَرَّمَ أَمِ الْأُنسَيَيْنِ أَمَّا اَجْتَمَلَتْ عَلَيْهِ أَرْحَامُ الْأُنسَيَيْنِ أَمْ كُنْتُمْ شُهَدَاءَ إِذْ وَصَّاكُمُ اللَّهُ بِهَذَا فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللَّهِ كَذِبًا لِيُ 19:50 اور اونڈ میں دو قسم اور گائے میں دو قسم آپ کہیے کہ کیا اللہ نے ان دونوں نروں کو حرام کیا ہے یا دونوں مادہ کو یا اس کو جس کو دونوں مادہ پیڑ میں لیے ہوئے ہوں کیا تم حاضر تھے جس وقت اللہ نے تم کو اس کا حکم دیا تو اس سے زیادہ ظالم کون ہوگا جو اللہ پر بلا دلیل جھوٹی تحمت لگائے تاکہ لوگوں کو گمراہ کرے یقیناً اللہ ظالم لوگوں کو راستہ نہیں دکھلاتا 20:18 فَإِنَّ رَبَّكَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ آپ کہہ دیجئے 20:49 کہ جو کچھ احکام بزریہ وہی میرے پاس آئے ان میں تو میں کوئی حرام نہیں پاتا کسی کھانے والے کے لیے جو اس کو کھائے مگر یہ کہ وہ مردار ہو یا کہ بہتا ہوا خون ہو یا خنزیر کا گوشت ہو کیونکہ وہ بالکل ناپاک ہے یا جو شرق کا ذریعہ ہو کہ غیر اللہ کے لیے نامزد کر دیا گیا ہو پھر جو شخص مجبور ہو جائے بشرتے کہ نہ تو طالب لذت ہو اور نہ تجاوز کرنے والا ہو 21:17 تو واقعی آپ کا رب غفور الرحیم ہے 21:45 اور یہود پر ہم نے تمام ناخن والے جانور حرام کر دیئے تھے اور گائے اور بکری میں سے ان دونوں کی چربیاں ان پر ہم نے حرام کر دی تھی مگر وہ جو ان کی پشت پر یا انتڑیوں میں لگی ہو یا جو ہڈی سے ملی ہو ان کی شرارت کے سبب ہم نے ان کو یہ سزا دی اور ہم یقیناً سچے ہیں فَإِن كَذَّبُوكَ فَقُرْ رَبُّكُمْ ذُو رَحْمَةٍ وَاسِعَةٍ وَلَا يُرَدُّ بَأْسُهُ عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِين 22:14 پھر اگر یہ آپ کو جھٹلائیں تو آپ فرما دیجئے کہ تمہارا رب بڑی وسیع رحمت والا ہے اور اس کا عذاب مجرم لوگوں سے نہ ٹلے گا 22:35 یہ مشرقین یوں کہیں گے کہ اگر اللہ کو منظور ہوتا تو نہ ہم شرک کرتے اور نہ ہمارے باپ داتا اور نہ ہم کسی چیز کو حرام کہہ سکتے 23:01 اسی طرح جو لوگ ان سے پہلے ہو چکے ہیں انہوں نے بھی تقزیب کی تھی یہاں تک کہ انہوں نے ہمارے عذاب کا مزہ چکھا آپ کہیے کہ کیا تمہارے پاس کوئی دلیل ہے تو اس کو ہمارے روبرو ظاہر کرو تم لوگ محس قیالی باتوں پر چلتے ہو اور تم بالکل قیاسارائی سے باتیں بناتے ہو قُلْ فَلِلَّهِ الْحُجَّةُ الْبَالِغَةُ فَلَوْ شَاءَ لَهَدَاكُمْ اَجْمَعِينَ آپ کہیے 23:31 کہ بس پوری حجت اللہ ہی کی رہی پھر اگر وہ چاہتا تو تم سب کو راہ راست پر لے آتا 23:54 وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَاءَ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآیَاتِنَا وَالَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ وَهُمْ بِرَبِّهِمْ يَعْدِلُونَ آپ کہیے کہ اپنے گواہوں کو لاؤ جو اس بات پر شہادت دے کہ اللہ نے ان چیزوں کو حرام کر دیا ہے پھر اگر وہ گواہی دے دیں تو آپ اس کی شہادت نہ دیجئے اور ایسے لوگوں کے باطل خیالات کا اتباع مت کیجئے 24:24 جو ہماری آیتوں کو جھٹلاتے ہیں اور وہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے اور وہ اپنے رب کے برابر دوسروں کو ٹھیراتے ہیں 24:46 نحن نرزقكم و ایاہم ولا تقرب الفواحش ما ظہر منہا و ما بطن ولا تقتل النفس التي حرم اللہ الا بالحق دانکم وصاکم بھی لعلکم تعقلون آپ کہیے کہ آؤ میں تم کو وہ چیزیں پڑھ کر سناؤں جن کو تمہارے رب نے تم پر حرام فرما دیا ہے وہ یہ کہ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک مت ٹھہراؤ 25:16 اور ماں باپ کے ساتھ احسان کرو اور اپنی اولاد کو مفلسی کے ڈر سے قتل مت کرو ہم تم کو اور ان کو رزق دیتے ہیں اور بے حیائی کے جتنے طریقے ہیں ان کے پاس بھی مت جاؤ خواہ وہ علانیہ ہوں خواہ پوشیدہ اور جس کا خون کرنا اللہ نے حرام کر دیا ہے اس کو قتل مت کرو ہاں مگر حق کے ساتھ یہ ہیں وہ باتیں جن کا اللہ نے تم کو تاقیدی حکم دیا ہے تاکہ تم سمجھو 25:45 اور یتیم کے مال کے پاس نہ جاؤ مگر ایسے طریقے سے 26:14 جو کہ اس کے حق میں بہتر ہو یہاں تک کہ وہ اپنی جوانی کی عمر کو پہنچ جائے اور ناتول پوری پوری کرو انصاف کے ساتھ ہم کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتے اور جب تم بات کرو تو انصاف کرو گو وہ شخص قرابتدار ہی ہو اور اللہ سے جو آہد کیا اس کو پورا کرو ان باتوں کا اللہ نے تم کو تاقیدی حکم دیا ہے تاکہ تم نصیحت پکڑو 26:43 اور یہ کہ یہ دین میرا سیدھا راستہ ہے سو اس راہ پر چلو اور دوسری راہوں پر مت چلو کہ وہ راہیں تم کو اللہ کی راہ سے جدا کر دیں گی اس کا تم کو اللہ نے تاقیدی حکم دیا ہے 27:13 تاکہ تم پرحزگاری اختیار کرو پھر ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی جس سے اچھی طرح عمل کرنے والوں پر نعمت پوری ہو اور سب احکام کی تفصیل ہو جائے 27:43 اور رہنمائی ہو اور رحمت ہو تاکہ وہ لوگ اپنے رب کے ملنے پر یقین لائیں اور یہ ایک کتاب ہے جس کو ہم نے بھیجا بڑی خیر و برکت والی سو اس کا اتباع کرو اور ڈرو تاکہ تم پر رحمت ہو 28:07 کہیں تم لوگ یوں نہ کہو کہ کتاب تو صرف ہم سے پہلے جو دو فرقے تھے ان پر نازل ہوئی تھی اور ہم ان کے پڑھنے پڑھانے سے محض بے خبر تھے 28:35 یا یوں نہ کہو 29:05 کہ اگر ہم پر کوئی کتاب نازل ہوتی تو ہم ان سے بھی زیادہ راہ راست پر ہوتے سو اب تمہارے پاس تمہارے رب کے پاس سے ایک کتاب واضح اور رہنمائی کا ذریعہ اور رحمت آ چکی ہے اب اس شخص سے زیادہ ظالم کون ہوگا جو اللہ کی ان آیتوں کو جھٹلائے اور ان سے لوگوں کو روکے ہم جلد ہی ان لوگوں کو جو کہ ہماری آیتوں سے روکتے ہیں 29:32 ان کے اس روکنے کے سبب سخت سزا دیں گی 30:00 کیا وہ لوگ صرف اس بات کے منتظر ہیں کہ ان کے پاس فرشتے آئیں یا ان کے پاس آپ کا رب آئے یا آپ کے رب کی کوئی بڑی نشانی آئے جس روز آپ کے رب کی کوئی بڑی نشانی آ پہنچے گی کسی ایسے شخص کا ایمان اس کے کام نہ آئے گا جو پہلے سے ایمان نہیں رکھتا یا اس نے اپنے ایمان میں کوئی نیک عمل نہ کیا ہو 30:30 آپ فرما دیجئے کہ تم منتظر رہو ہم بھی منتظر ہیں بے شک جن لوگوں نے اپنے دین کو جدا جدا کر دیا اور گروہ گروہ بن گئے آپ کا ان سے کوئی تعلق نہیں بس ان کا معاملہ 31:00 اللہ کے حوالے ہے پھر وہ ان کو بتلا دے گا جو کچھ وہ دنیا میں کرتے رہے جو شخص نیک کام کرے گا اس کو اس کے دس گناہ ملیں گے اور جو شخص برا کام کرے گا اس کو اس کے برابر ہی سزا ملے گی 31:29 اور ان لوگوں پر ظلم نہ ہوگا آپ کہہ دیجئے کہ مجھ کو میرے رب نے ایک سیدھا راستہ بتا دیا ہے کہ وہ ایک مستحقم دین ہے جو طریقہ ہے ابراہیم کا جو اللہ کی طرف یقصو تھے اور وہ شرک کرنے والوں میں سے نہ تھے 31:59 قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ لَا شَرِيكَ لَهِ وَبِذَلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ 32:12 قُلْ أَغَيْرَ اللَّهِ أَبْغِي رَبَّاً وَهُوَ رَبُّ كُلِّ شَيْءٍ وَلَا تَكْسِبُ كُلُّ نَفْسٍ إِلَّا عَلَيْهَا وَلَا تَزِرْ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَا ثُمَّ إِلَى رَبِّكُمْ مَرْجِعُكُمْ فَيُنَبِّعُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ فِيهِ تَخْتَلِفُونَ آپ فرما دیجئے کہ بالیقین میری نماز اور میری ساری عبادت اور می 32:40 یہ سب خالص اللہ ہی کے لیے ہے جو سارے جہان کا مادک ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور مجھ کو اسی کا حکم ہوا ہے اور میں سب ماننے والوں سے پہلا ہوں آپ فرما دیجئے کہ کیا میں اللہ کے سوا کسی اور کو رب بنانے کے لیے تلاش کروں حالانکہ وہ ہر چیز کا مالک ہے اور جو شخص بھی کوئی برا عمل کرتا ہے اس کا بوجھ اسی پر ہے اور کوئی شخص کسی دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا 33:09 پھر تم سب کو اپنے رب کے پاس جانا ہوگا پھر وہ تم کو بتلائے گا جس جس چیز میں تم اختلاف کرتے تھے 33:33 اور وہ ایسا ہے جس سے تم کو زمین میں خلیفہ بنایا اور ایک کا دوسرے پر ردبہ بڑھایا تاکہ تمہیں ان چیزوں میں آزمائے جو اس نے تم کو دی ہیں بالیقین آپ کا رب جلد سزا دینے والا ہے اور بالیقین وہ واقعی بڑی مغفرت کرنے والا مہربانی کرنے والا ہے 34:02 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے 34:39 یہ ایک کتاب ہے جو آپ کے پاس اس لیے بھیجی گئی ہے کہ آپ اس کے ذریعے سے ڈرائیں سو آپ کے دل میں اس سے بالکل تنگی نہ ہو اور نصیحت ہے ایمان والوں کے لیے تم لوگ اس کتاب کا اتباع کرو 35:11 جو تمہارے رب کی طرف سے آئی ہے اور اللہ کو چھوڑ کر دوسرے رفیقوں کا اتباع مت کرو تم لوگ بہت ہی کم نصیحت مانتے ہو اور بہت بستیوں کو ہم نے تباہ کر دیا اور ان پر ہمارا عذاب رات کے وقت پہنچا 35:41 کہ وہ دوپہر کے وقت آرام میں تھے تو جس وقت ان پر ہمارا عذاب آیا اس وقت ان کے مو سے سوائے اس کے اور کوئی بات نہ نکلی کہ واقعی ہم ظالم تھے 36:10 پھر ہم ان لوگوں سے ضرور پوچھیں گے جن کے پاس پیغمبر بھیجے گئے تھے اور ہم پیغمبروں سے بھی ضرور پوچھیں گے پھر یقیناً 36:38 ہم اپنے علم سے ان کے حالات ان کے روبرو بیان کر دیں گے اور ہم کچھ بے خبر نہ تھے اور اس روز آمال کا وزن برحق ہے پھر جس شخص کا پلہ بھاری ہوگا سو ایسے لوگ کامیاب ہوں گے 37:07 وَمَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ فَأُولَئِكَ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنفُسَهُمْ بِمَا كَانُوا بِآیَاتِنَا يَغْلِمُونَ اور جس شخص کا پلہ ہلکا ہوگا سو یہ وہ لوگ ہوں گے جنہوں نے اپنا نقصان کر لیا بسبب اس کے کہ ہماری آیتوں کے ساتھ ظلم کرتے تھے 37:33 وَلَقَدْ مَكَّنَّاكُمْ فِي الْأَرْضِ وَجْعَلْنَا لَكُمْ فِی هَا مَعَائِشِ قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُونَ اور بے شک ہم نے تم کو زمین پر رہنے کی جگہ دی اور ہم نے تمہارے لیے اس میں سامانِ رزق پیدا کیا تم لوگ بہت ہی کم شکر کرتے ہو وَلَقَدْ خَلَقْنَاكُمْ ثُمَّ صَوَّرْنَاكُمْ ثُمَّ قُلْنَا لِلْمَلَا 38:03 اور ہم نے تم کو پیدا کیا پھر ہم ہی نے تمہاری صورت بنائی پھر ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو تو ابلیس کے سوا سب نے سجدہ کیا وہ سجدہ کرنے والوں میں شامل نہ ہوا 38:33 حق تعالیٰ نے فرمایا تجھے کس بات نے سجدہ کرنے سے روکا جبکہ میں نے تجھ کو حکم دیا تھا کہنے لگا میں اس سے بہتر ہوں آپ نے مجھ کو آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو آپ نے خاک سے پیدا کیا ہے 39:02 فَاخْرُجْ اِنَّكَ مِنَ الصَّاغِرِينَ حق تعالیٰ نے فرمایا تو آسمان سے اتر تجھ کو کوئی حق حاصل نہیں کہ تو آسمان میں رہ کر تکبر کرے سو نکل بے شک تو زلیلوں میں سے ہے قَالَ اَنظِرْنِ بِيُبْعَثُونَ قَالَ اِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ اس نے کہا کہ مجھ کو قیامت کے دن تک محلت دیجئے 39:31 اللہ نے فرمایا تجھ کو محلت دی گئی اس نے کہا چونکہ آپ نے مجھ کو گمراہ کیا ہے میں قسم کھاتا ہوں کہ میں ان کے لیے آپ کی سیدھی راہ پر بیٹھوں گا 40:03 پھر ان پر حملہ کروں گا ان کے آگے سے بھی اور ان کے پیچھے سے بھی اور ان کی دائیں جانب سے بھی اور ان کی بائیں جانب سے بھی اور آپ ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہیں پائیں گے 40:30 لَأَمْلَأَنَّ جَهَنَّمَ مِنْكُمْ أَجِمَعِينَ اللہ نے فرمایا کہ یہاں سے زلیل و خوار ہو کر نکل جا جو شخص ان میں سے تیرا کہنا مانے گا میں ضرور تم سب سے جہنم کو بھر دوں گا وَيَا آدَمُ اسْكُنْ أَنتَ وَزَوْجُكَ الْجَنَّةَ فَكُلَا مِنْ حَيْثُ شِئْتُمَا 40:56 اور ہم نے حکم دیا کہ اے آدم تم اور تمہاری بیوی جنت میں رہو پھر جس جگہ سے چاہو دونوں کھاؤ اور اس درخت کے پاس مت جاؤ اس لیے کہ تم دونوں ظالموں میں سے ہو جاؤ گے 41:25 وَقَالَ مَا رَهَاكُمَا رَبُّكُمَا عَنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ إِلَّا أَن تَكُونَا مَلَكَيْنِ اَوْ تَكُونَا مِنَ الْخَالِدِينَ پھر شیطان نے ان دونوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالا تا کہ ان کی شرمگاہیں جو ایک دوسرے سے پوشیدہ تھی انہیں ان کے سامنے کھول دے 41:50 اور کہنے لگا کہ تمہارے رب نے تم دونوں کو اس درخت سے اس لیے منع کیا ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ تم دونوں فرشتے ہو جاؤ یا کہیں ہمیشہ زندہ رہنے والوں میں سے ہو جاؤ 42:20 اور ان دونوں کے روبرو قسم کھالی کہ یقین جانیے میں تم دونوں کا خیرخواہ ہوں سو ان دونوں کو فریب سے معصیت کی طرف مائل کر لیا پس ان دونوں نے 42:50 جب اس درخت کو چکھا تو ان کی شرمگاہیں ایک دوسرے کے روبرو ظاہر ہو گئیں اور دونوں اپنے اوپر جنت کے درختوں کے پتے چپکانے لگے اور ان کے رب نے ان کو پکارا کیا میں نے تم دونوں کو اس درخت سے روکا نہ تھا اور یہ نہ کہا تھا کہ شیطان تمہارا سریح دشمن ہے 43:22 دونوں نے کہا اے ہمارے رب ہم نے اپنا بڑا نقصان کیا اور اگر تو ہماری مغفرت نہ کرے گا اور ہم پر رحم نہ کرے گا تو واقعی ہم نقصان پانے والوں میں سے ہو جائیں گے حق تعالیٰ نے فرمایا کہ نیچے ایسی حالت میں جاؤ 43:49 کہ تم باہم ایک دوسرے کے دشمن ہوگے اور تمہارے لیے ایک وقت تک زمین میں رہنے کی جگہ اور نفع حاصل کرنا ہے فرمایا تم کو وہاں ہی زندگی بسر کرنا ہے اور وہاں ہی مرنا ہے اور اسی میں سے پھر نکالے جاؤ گے 44:12 اے آدم کی اولاد ہم نے تمہارے لیے لباس پیدا کیا جو تمہاری شرمگاہوں کو بھی چھپاتا ہے اور موجب زینت بھی ہے اور تقوی کا لباس 44:42 یہ اس سے بڑھ کر ہے یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے تاکہ لوگ نصیحت پکڑیں 45:09 ای اولاد آدم شیطان تم کو کسی خرابی میں نہ ڈال دے جیسا کہ اس نے تمہارے ماں باپ کو جنت سے باہر کرا دیا ایسی حالت میں کہ ان کا لباس بھی اتروا دیا تا کہ وہ ان کو ان کی شرمگاہیں دکھائے وہ اور اس کا لشکر تم کو ایسے طور پر دیکھتا ہے کہ تم ان کو نہیں دیکھ سکتے 45:39 ہم نے شیطانوں کو انہی لوگوں کا رفیق بنایا ہے جو ایمان نہیں لاتے اور وہ لوگ جب کوئی فہش کام کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو اسی طریق پر پایا ہے 46:13 اور اللہ نے بھی ہم کو یہی بتایا ہے آپ کہہ دیجئے کہ اللہ فوہش بات کی تعلیم نہیں دیتا کیا تم اللہ کے ذمہ ایسی بات لگاتے ہو جس کا تمہیں کوئی علم نہیں آپ کہہ دیجئے 46:41 کہ میرے رب نے مجھے انصاف کرنے کا حکم دیا ہے اور یہ کہ تم ہر سجدے کے وقت اپنا رخ سیدھا رکھا کرو اور اللہ کی عبادت اس طور پر کرو کہ اس عبادت کو خالص اللہ ہی کے واسطے رکھو تم کو اللہ نے جس طرح شروع میں پیدا کیا تھا اسی طرح تم دوبارہ پیدا ہوگے 47:09 بعض لوگوں کو اللہ نے ہدایت دی ہے اور بعض پر گمراہی ثابت ہو گئی ہے ان لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر شیطانوں کو رفیق بنا لیا ہے اور سمجھتے ہیں کہ وہ ہدایت پر ہیں 47:39 اے اولاد آدم تم ہر نماز کے وقت اپنے آپ کو لباس سے آراستہ کر لیا کرو اور خوب کھاؤ اور پیو اور حد سے مت نکلو بے شک اللہ حد سے نکل جانے والوں کو پسند نہیں کرتا 48:08 قُلْ مَنْ حَرَّمَ زِينَةَ اللَّهِ الَّتِي أَخْرَجَ لِعِبَادِهِ وَالطَّيِّبَاتِ مِنَ الرِّزْقُ قُلْ هِيَ لِلَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا خَالِصَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ كَذَلِكَ نُفَصِّلُ الْآیَاتِ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ آپ ان سے پوچھئے کہ اللہ نے اپنے بندوں کے لیے جو زینت 48:35 اور کھانے پینے کی پاکیزہ چیزیں پیدا کی ہیں ان چیزوں کو کس شخص نے حرام کیا ہے آپ کہہ دیجئے کہ یہ چیزیں دنیا کی زندگی میں ایمان والوں کے لیے ہیں اور قیامت کے دن تو خالص انہی کے لیے ہوں گی ہم اسی طرح تمام آیات کو سمجھداروں کے لیے صاف صاف بیان کرتے ہیں 49:00 آف فرمائیے کہ البتہ میرے رب نے صرف حرام کیا ہے ان تمام فوش باتوں کو جو علانیہ ہیں 49:29 اور جو پوشیدہ ہیں اور ہر گناہ کی بات کو اور ناحق کسی پر ظلم کرنے کو اور اس بات کو کہ تم اللہ کے ساتھ کسی ایسی چیز کو شریف ٹھیراو جس کی اللہ نے کوئی سند نازل نہیں کی اور اس بات کو کہ تم لوگ اللہ کے ذمہ ایسی بات لگا دو جس کو تم جانتے نہیں 49:52 فَإِذَا جَاءَ أَجَلُهُمْ لَا يَسْتَأْخِرُونَ سَاعَةً وَلَا يَسْتَقْدِمُونَ اور ہر گروہ کے لیے ایک میاد معین ہے سو جس وقت ان کی میاد معین آ جائے گی اس وقت ایک لمحہ نہ پیچھے ہٹ سکیں گے اور نہ آگے بڑھ سکیں گے 50:18 اے اولاد آدم اگر تمہارے پاس پیغمبر آئیں جو تم ہی میں سے ہوں جو میرے احکام تم سے بیان کریں تو جو شخص تقویٰ اختیار کرے اور اپنی اصلاح کرے تو ان لوگوں پر نہ کچھ اندیشہ ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے 50:46 اور جو لوگ ہمارے ان احکام کو جھٹلائیں اور ان سے تکبر کریں وہ لوگ دوزخ والے ہوں گے وہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے 51:19 اُولَئِكَ يَنَالُهُمْ نَصِيبُهُمْ مِنَ الْكِتَابِ حَتَّىٰ اِذَا جَاءَتْهُمْ رُسُلُنَا يَتَوَفَّوْنَهُمْ قَالُوا اَيْنَمَا كُنْتُمْ تَدِعُونَ مِن دُونِ اللَّهِ قَالُوا وَشَهِدُوا عَلَىٰ اَنفُسِهِمْ اَنَّهُمْ كَانُوا كَافِرِينَ 51:50 جو اللہ پر جھوٹ باندھے یا اس کی آیتوں کو جھٹلائے ان لوگوں کے نصیب کا لکھا ہوا تو ان کو مل ہی جائے گا یہاں تک کہ جب ان کے پاس ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے ان کی جان قبض کرنے آئیں گے تو کہیں گے کہ وہ کہاں گئے جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر عبادت کرتے تھے وہ کہیں گے کہ ہم میں سے سب غائب ہو گئے اور اپنے کافر ہونے کا اقرار کریں گے 52:15 قَالَ دُخُلُوا فِي أُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِكُمْ مِنَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ فِي النَّارِ مَا دَخَلَتْ أُمَّةٌ لَعَنَتْ أُخْتَهَا حَتَّى إِذَا اِذْ دَارَكُوا فِيهَا جَمِيعًا قَالَتْ أُخْرَاهُمْ لِأُولَا هُمْ رَبَّنَا هَا أُولَئَاتِهِمْ عَذَابًا 52:49 اللہ فرمائے گا کہ جو فرقے تم سے پہلے گزر چکے ہیں جنوں میں سے بھی اور انسانوں میں سے بھی ان کے ساتھ تم بھی دوزخ میں جاؤ جس وقت بھی کوئی جماعت داخل ہوگی اپنی دوسری جماعت کو لانت کرے گی 53:18 یہاں تک کہ جب اس میں سب جمع ہو جائیں گے تو پچھلے لوگ پہلے لوگوں کی نسبت کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار ہم کو ان لوگوں نے گمراہ کیا تھا سو ان کو دوزہ کا عذاب دگنا دے اللہ فرمائے گا کہ سب ہی کے لیے دگنا ہے لیکن تم کو خبر نہیں 53:36 اور پہلے لوگ پچھلے لوگوں سے کہیں گے کہ پھر تم کو ہم پر کوئی فوقیت نہیں سو تم بھی اپنی کمائی کے بدلے میں عذاب کا مزا چکھو 53:59 جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا اور ان سے تکبر کیا 54:27 ان کے لیے نہ تو آسمان کے دروازے کھولے جائیں گے اور نہ وہ لوگ کبھی جنت میں داخل ہو سکیں گے یہاں تک کہ اونٹ سوئی کے ناکے میں داخل ہو جائے اور ہم مجرم لوگوں کو ایسی ہی سزا دیتے ہیں ان کے لیے آتش دوزخ کا بچھونا ہوگا اور ان کے اوپر اسی کا اوڑنا ہوگا 54:59 اور ہم ایسے ظالموں کو ایسی ہی سزا دیتے ہیں اور جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کیے ہم کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ کوئی کام نہیں بتاتے وہی لوگ جنت والے ہیں اور وہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے 55:28 وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِمْ مِنْ غِلْ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهِمُ الْأَنْهَارُ وَقَالُوا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي هَدَانَا لِهَذَا وَمَا كُنْ نَهْتَدِيَ لَوْ لَا هَدَانَ اللَّهُ لَقَدْ جَاءَتْ رُسُلُ رَبِّنَا بِالْحَقِّ وَنُودُونَ تِلْكُمُ الْجَنَّارِ 56:00 اور جو کچھ ان کے دلوں میں کینا ہوگا ہم اس کو دور کر دیں گے ان کے نیچے نہریں جاری ہوں گی اور وہ لوگ کہیں گے کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے ہمیں اس مقام تک پہنچنے کا راستہ دکھایا اگر اللہ ہماری رہنمائی نہ کرتا تو ہم کبھی اس کی راہ نہ پاتے واقعی ہمارے رب کے پیغمبر سچی باتیں لے کر آئے تھے 56:30 اور ان سے پکار کر کہا جائے گا کہ جو نیک عمال تم کیا کرتے تھے ان کے بدلے میں اس جنت کے وارث بنائے گئے ہو 57:00 اور اہل جنت اہل دوزف کو پکاریں گے کہ ہم سے ہمارے رب نے جو وعدہ فرمایا تھا ہم نے تو اس کو سچا پا لیا ہے بھلا تم سے تمہارے رب نے جو وعدہ کیا تھا تم نے بھی اس کو سچا پایا وہ کہیں گے ہاں پھر ایک پکارنے والا دونوں کے درمیان میں پکارے گا کہ اللہ کی مار ہو ان ظالموں پر 57:31 جو اللہ کی راہ سے اعراس کرتے تھے اور اس میں کجی تلاش کرتے تھے اور وہ لوگ آخرت کے بھی منکر تھے 58:00 اور ان دونوں کے درمیان ایک آڑ ہوگی اور آراف کے اوپر بہت سے آدمی ہوں گے وہ لوگ ہر ایک کو ان کے نشانات سے پہچانیں گے اور اہل جنت کو پکار کر کہیں گے السلام علیکم ابھی یہ اہل آراف جنت میں داخل نہیں ہوئے ہوں گے اور اس کے امیدوار ہوں گے 58:26 اور جب ان کی نگاہیں اہل دوزخ کی طرف پھریں گی تو کہیں گے اے ہمارے رب ہم کو ان ظالم لوگوں کے ساتھ شامل نہ کر 58:55 اور اہلِ آراف بہت سے آدمیوں کو جن کو کہ ان کے نشانات سے پہچانیں گے پکاریں گے اور کہیں گے کہ آج تمہاری جماعت اور تمہارا تکبر تمہارے کچھ کام نہ آیا 59:24 کیا یہ وہی ہیں جن کی نسبت تم قسمیں کھا کھا کر کہا کرتے تھے کہ اللہ ان پر رحمت نہ کرے گا ان کو یوں حکم ہوگا کہ جاؤ جنت میں تم پر نہ کچھ خوف ہے اور نہ تم غمگین ہوگے 59:55 اور دوزخ والے جنت والوں کو پکاریں گے کہ ہمارے اوپر تھوڑا سا پانی ہی ڈال دو یا اور ہی کچھ دے دو جو اللہ نے تم کو دے رکھا ہے جنت والے کہیں گے کہ اللہ نے دونوں چیزیں کافروں کے لیے حرام کر دی ہیں 60:26 جنہوں نے دنیا میں اپنے دین کو کھیل اور تماشا بنا رکھا تھا اور جن کو دنیاوی زندگی نے دھوکے میں ڈال رکھا تھا سو ہم بھی آج کے روز ان کا نام بھول جائیں گے جیسا کہ وہ اس دن کو بھول گئے اور جیسا یہ ہماری آیتوں کا انکار کرتے تھے 60:52 عدو و رحمت لقوم یؤمنون اور ہم نے ان لوگوں کے پاس ایک ایسی کتاب پہنچا دی ہے جس کو ہم نے اپنے علم کامل سے بہت واضح کر کے بیان کر دیا ہے وہ ان لوگوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے جو ایمان لائے ہیں 61:14 يَوْمَ يَأْتِي تَأْوِيلُهُ يَقُولُ الَّذِينَ نَسُوهُ مِنْ قَبِلُ قَدْ جَاءَتْ رُسُلُ رَبِّنَا بِالْحَقِّ فَهَلْ لَنَا مِن شُفَعَاءَ فَيَشْفَعُوا لَنَا أَوْ نُرَدُ فَنَعْمَلَ غَيْرَ الَّذِي كُنَّا نَعْمَلُ قَدْ خَسِرُوا أَنفُسَهُمْ وَضَلَّ عَنْمَا كَانُوا 61:44 ان لوگوں کو اور کسی بات کا انتظار نہیں صرف اس کے انجام کا انتظار ہے جس روز اس کا انجام سامنے آئے گا اس روز جو لوگ اس کو پہلے سے بھولے ہوئے تھے یوں کہیں گے کہ واقعی ہمارے رب کے پیغمبر سچی سچی باتیں لائے تھے سو اب کیا کوئی ہمارا سفارشی ہے کہ وہ ہماری سفارش کر دے اور کیا ہم پھر واپس بھیجے جا سکتے ہیں تاکہ ہم لوگ ان عامال کے برخلاف 62:14 جن کو ہم کیا کرتے تھے دوسرے عامال کریں بے شک ان لوگوں نے اپنے آپ کو خسارے میں ڈال دیا اور وہ جو جو باتیں تراشتے تھے سب گم ہو گئیں 62:44 وَالشَّمْسَ وَالقَمَرَ وَالنُّجُونَ مُسَخَّرَاتٍ بِأَمْرِهِ أَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَالْأَمْرُ تَبَارَكَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ بے شک تمہارا رب اللہ ہی ہے جس نے سب آسمانوں اور زمین کو چھے روز میں پیدا کیا ہے پھر عرش پر قائم ہوا وہ رات سے دن کو ایسے طور پر چھپا دیتا ہے کہ وہ رات اس دن کے پیچھے لبکی چلی آتی ہے 63:13 اور سورج اور چاند اور دوسرے ستاروں کو پیدا کیا ایسے طور پر کہ سب اس کے حکم کے تابع ہیں یاد رکھو اللہ ہی کے لیے خاص ہے خالق ہونا اور حاکم ہونا بڑا ہی بابرکت ہے اللہ جو تمام عالم کا پروردگار ہے تم لوگ اپنے پروردگار سے دعا کیا کرو گڑ گڑا کر 63:44 اور چپکے چپکے بھی واقعی اللہ ان لوگوں کو ناپسند کرتا ہے جو حد سے نکل جائیں اور زمین کی اصلاح کے بعد اس میں فساد مت پھیلاؤ 64:09 اور تم اللہ سے ڈرتے ہوئے اور اس کی رحمت کی امید رکھتے ہوئے اس کو پکارو بے شک اللہ کی رحمت نیک کام کرنے والوں کے نزدیک ہے 64:37 اور وہ ایسا ہے کہ اپنی باران رحمت سے پہلے ہواوں کو بھیجتا ہے کہ وہ خوش کر دیتی ہیں یہاں تک کہ جب وہ ہوایں بھاری بادلوں کو اٹھا لیتی ہیں تو ہم اس بادل کو کسی خوشک سرزمین کی طرف ہانک لے جاتے ہیں پھر اس بادل سے پانی برساتے ہیں پھر اس پانی سے ہر قسم کے پھل نکالتے ہیں 65:06 یوں ہی ہم مردوں کو نکال کھڑا کریں گے تاکہ تم سمجھو اور جو ستری سرزمین ہوتی ہے اس کی پیداوار تو اللہ کے حکم سے 65:36 خوب نکلتی ہے اور جو خراب ہے اس کی پیداوار بہت کم نکلتی ہے اسی طرح ہم دلائل کو طرح طرح سے بیان کرتے ہیں ان لوگوں کے لیے جو قدر کرتے ہیں 66:03 ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف بھیجا تو انہوں نے فرمایا اے میری قوم تم اللہ کی عبادت کرو اس کے سوا کوئی تمہارا معبود ہونے کے قابل نہیں مجھ کو تمہارے لیے ایک بڑے دن کے عذاب کا اندیشہ ہے ان کی قوم کے سرداروں نے کہا کہ ہم تو تجھے سری غلطی میں دیکھتے ہیں 66:30 انہوں نے فرمایا کہ اے میری قوم مجھ میں تو ذرا بھی گمراہی نہیں لیکن میں پروردگار عالم کا رسول ہوں تم کو اپنے پروردگار کے پیغام پہنچاتا ہوں 66:59 اور تمہاری خیرخواہی کرتا ہوں اور میں اللہ کی طرف سے ان امور کی خبر رکھتا ہوں جن کی تم کو نہیں اور کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو 67:25 کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس ایک ایسے شخص کی معرفت جو تمہاری ہی جنس کا ہے کوئی نصیحت کی بات آگئی تاکہ وہ شخص تم کو ڈرائے اور تاکہ تم ڈر جاؤ اور تاکہ تم پر رحم کیا جائے 67:45 سو وہ لوگ ان کو جھٹلاتے ہی رہے تو ہم نے نوح کو اور ان کو جو ان کے ساتھ کشتی میں تھے بچا لیا اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تھا ان کو ہم نے غرق کر دیا بے شک وہ لوگ اندھے ہو رہے تھے 68:14 اور ہم نے قوم آد کی طرف ان کے بھائی ہوت کو بھیجا انہوں نے فرمایا اے میری قوم تم اللہ کی عبادت کرو اس کے سوا کوئی تمہارا معبود نہیں سو کیا تم نہیں ڈرتے 68:38 انہوں نے کہا ہم تم کو کم عقلی میں مبتلا دیکھتے ہیں اور ہم بے شک تم کو جھوٹے لوگوں میں سمجھتے ہیں 69:07 انہوں نے فرمایا اے میری قوم مجھ میں ذرا بھی کم اقلی نہیں لیکن میں پروردگار عالم کا بھیجا ہوا پیغمبر ہوں تم کو اپنے پروردگار کے پیغام پہنچاتا ہوں اور میں تمہارا امانتدار خیرخواہ ہوں 69:36 اور کیا تم اس بات سے تاجب کرتے ہو کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس ایک ایسے شخص کی معرفت جو تمہاری ہی جنس کا ہے کوئی نصیحت کی بات آگئی 70:06 تاکہ وہ شخص تم کو ڈرائے اور تم وہ حالت یاد کرو کہ اللہ نے تم کو قوم نوح کے بعد جانشین بنایا اور ڈیل ڈال میں تم کو پھیلاؤ بھی دوسروں سے زیادہ دیا سو اللہ کی نعمتوں کو یاد کرو تاکہ تم فلاح پاؤ 70:31 فَأْتِنَا بِمَا تَعِدُنَا اِن كُنْتَ مِنَ الصَّادِقِينَ انہوں نے کہا کہ کیا تو ہمارے پاس اس لیے آیا ہے کہ ہم صرف ایک اللہ ہی کی عبادت کریں اور جن کو ہمارے باپ دادا پوچھتے تھے ان کو چھوڑ دیں اگر تو سچا ہے تو جس عذاب کی ہمیں دھمکی دیتا ہے وہ لے آئے 70:58 انہوں نے فرمایا کہ بس اب تم پر اللہ کی طرف سے عذاب اور غزب آیا ہی چاہتا ہے 71:27 کیا تم مجھ سے ایسے ناموں کے بارے میں جھگڑ دے ہو جن کو تم نے اور تمہارے باپ دادوں نے ٹھیرا لیا ہے ان کے معبود ہونے کی اللہ نے کوئی دلیل نہیں بھیجی سو تم منتظر رہو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کر رہا ہوں 72:00 غرز ہم نے ان کو اور ان کے ساتھیوں کو اپنی رحمت سے بچا لیا اور ان لوگوں کی جڑک کار دی جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تھا اور وہ ایمان لانے والے نہ تھے 72:30 اور ہم نے سمود کی طرف ان کے بھائی صالح کو بھیجا انہوں نے فرمایا اے میری قوم تم اللہ کی عبادت کرو اس کے سوا کوئی تمہارا معبود نہیں تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک واضح دلیل آ چکی ہے یہ اونٹنی ہے اللہ کی جو تمہارے لیے دلیل ہے 73:00 سو اس کو چھوڑ دو کہ اللہ کی زمین میں کھاتی پھرے اور اس کو برائی کے ساتھ ہاتھ بھی مت لگانا ورنہ تمہیں درناک عذاب آ پکڑے گا 73:24 فَاذْكُرُوا آلَا اللَّهِ وَلَا تَعْثَوْا فِي الْأَرْضِ مُفْسِدِينَ اور تم وہ وقت یاد کرو کہ اللہ نے تم کو آت کے بعد جانشیم بنایا اور تم کو زمین پر رہنے کا ٹھکانہ دیا کہ نرم زمین پر محل بناتے ہو اور پہاڑوں کو تراش تراش کر ان میں گھر بناتے ہو سو اللہ کی نعمتوں کو یاد کرو اور زمین میں فساد مت پھیلاؤ 73:50 ان کی قوم میں جو متکبر سردار تھے 74:16 انہوں نے غریب لوگوں سے جو کہ ان میں سے ایمان لے آئے تھے پوچھا کیا تم کو اس بات کا یقین ہے کہ صالح اپنے رب کا رسول ہے انہوں نے کہا بلا شبہ ان کو جو کچھ دیکھ کر بھیجا گیا ہم اس پر یقین رکھتے ہیں وہ متکبر لوگ کہنے لگے کہ تم جس بات پر یقین لائے ہوئے ہو ہم تو اس کے منکر ہیں 74:46 پس انہوں نے اس اونٹنی کو مار ڈالا اور اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی اور کہنے لگے کہ اے سالے اگر تو رسول ہے تو جس عذاب کی ہمیں دھمکی دیتا تھا وہ لے آ 75:11 فَأَخَذَتْهُمْ الرَّجِفَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دَارِهِمْ جَاثِمِينَ پس ان کو زلزلے نے آ پکڑا اور وہ اپنے گھروں میں آندھے کے آندھے پڑے رہ گئے فَتَوَلَّا عَنْهُمْ وَقَالَ يَا قَدْ عَبْلَغْتُكُمْ رِسَالَةَ رَبِّي وَنَصَحْتُ لَكُمْ وَلَاكِرْ لَا تُحِبُّونَ النَّاصِحِينَ 75:41 اس وقت صالح ان سے مو موڑ کر چلے اور فرمانے لگے کہ اے میری قوم میں نے تو تم کو اپنے پروردگار کا حکم پہنچا دیا تھا اور میں نے تمہاری خیرخواہی کی لیکن تم لوگ خیرخواہوں کو پسند نہیں کرتے اور ہم نے لوت کو بھیجا جبکہ انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا 76:10 کہ تم ایسا فہش کام کرتے ہو جس کو تم سے پہلے دنیا جہان والوں میں سے کسی نے نہیں کیا تم عورتوں کو چھوڑ کر مردوں کے پاس شہوت رانی کے لیے آتے ہو بلکہ تم تو حد ہی سے گزر گئے ہو 76:38 اور ان کی قوم سے کوئی جواب نہ بن پڑا سوائے اس کے کہ آپس میں کہنے لگے کہ ان لوگوں کو اپنی بستی سے نکال دو یہ لوگ بڑے پاک صاف بنے پھرتے ہیں 77:09 سو ہم نے لوت کو اور ان کے گھر والوں کو بچا لیا بجز ان کی بیوی کے کہ وہ انہی لوگوں میں رہی جو آزاد میں رہ گئے تھے اور ہم نے ان پر پتھروں کا می برسایا پس دیکھو تو صحیح ان مجرموں کا انجام کیسا ہوا 77:40 قَدْ جَاءَتْكُمْ بَيِّنَةٌ مِّنْ رَبِّكُمْ فَأَوْفُ الْكَيْلَ وَالْمِيزَانَ وَلَا تَبْخَسُ النَّاسَ أَشْيَاءَهُمْ وَلَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ بَعْدَ إِصْلَاحِهَا ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ 78:08 اور ہم نے مدین والوں کی طرف ان کے بھائی شعیب کو بھیجا انہوں نے فرمایا اے میری قوم تم اللہ کی عبادت کرو اس کے سوا کوئی تمہارا معبود نہیں تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے واضح دلیل آ چکی ہے پس تم ناپ اور تول پورا پورا کیا کرو اور لوگوں کو ان کی چیزیں کم کر کے مت دو اور زمین میں اس کی اصلاح ہو جانے کے بعد فساد مت پھیلاؤ یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم واقعی مومن ہو 78:37 وَلَا تَقْعُدُوا بِكُلِّ صِرَاطٍ تُوْعِدُونَ وَتَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ اللَّهِ مَنْ آمَنَ بِهِ وَتَبْغُونَهَا عِوَجًا وَذْكُرُوا إِذْ كُنْتُمْ قَلِيلًا فَكَثَّرَكُمْ وَانظُرُوا كَیْفَ كَانَ آقِبَةُ الْمُفْسِدِينَ اور تم سڑکوں پر اس غرض سے مت بیٹھا کرو کہ اللہ پر ایمان لانے والے کو دھمکیاں دو اور اللہ کی راہ سے رو 79:06 اور اس میں کجی کی تلاش میں لگے رہو اور اس وقت کو یاد کرو جبکہ تم تھوڑے تھے پھر اللہ نے تم کو زیادہ کر دیا اور دیکھو کہ فساد کرنے والوں کا کیا انجام ہوتا ہے 79:31 اگر تم میں سے ایک گروہ اس تعلیم پر ایمان لے آیا ہے جس کے ساتھ میں بھیجا گیا ہوں اور دوسرا گروہ ایمان نہیں لایا تو صبر کرو یہاں تک کہ اللہ ہمارے درمیان فیصلہ کر دے اور وہی سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے
Tampilkan transkrip lengkap