Fiqh & WorshipLectures & RemindersVideoحج وعمرہ - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں کتاب التحقیق والایضاح اور دلیل الحاج والمعتمر سے حج اور عمرہ کا طریقہ بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:12لبیك اللہم لبیك لبیك لا شریک لک لبیك ان الحمد والنعمت لک والملک لا شریک لک0:26بسم اللہ الرحمن الرحیم ناظرین اکرام حجاج بیت اللہ الحرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ0:51فضیلت شیخ محمد بن صالح الوثیمی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں حج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک اہم ترین رکن ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کا احسان ہے کہ اس نے اپنے بندوں پر حج زندگی میں ایک بار فرض فرمایا حجج بیت اللہ الحرام کے لیے ایک ضروری ہے کہ خلوص نیت سے صرف اللہ کی رضا کے لیے اپنے حج کے سفر کا آغاز کریں کیونکہ حدیث قدسی ہے میں شریکوں میں سب سے زیادہ شرک سے بے پرواہ ہوں جس نے کوئی ایسا عمل کیا جس میں اس1:21تو میں اس کو اور اس کے شریک کو چھوڑ دیتا ہوں اور اس سے بے زار ہو جاتا ہوں اور دوسری نصیحت میں حجاج کرام سے یہ کروں گا کہ اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی تمام عبادات میں ملحوظ خاطر رکھیں اور اپنے حج کی مبارک سفر سے پہلے حج عمرے کے حکام کو تفصیل سے سیکھ لیں اور جان لیں اور اس طریقے کو اختیار کریں جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہو1:42کیونکہ آپ علیہ السلام نے حج کے تمام حکامات کو واضح فرما دیا اور جب آپ نے حج کیا تو آپ اپنے صحابہ سے یہ فرما رہے تھے کہ مجھ سے اپنے حج کی مسائل سیکھ رہو2:13مکہ المکرمہ روح زمین پر اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ شہر دنیا کے دوسرے شہروں سے زیادہ محبوب ہے اس میں کعبہ ہے جو اللہ کی عبادت کے لیے بنائے جانے والا سب سے پہلا اور قدیم گھر ہے2:39مسلمانوں کا قبلہ اور ان کی دلی محبت کا مرکز ہے یہی وہ جگہ ہے جس کی طرف دنیا میں بسنے والے مسلمان ہر روز پانچ وقت اپنا رخ کرتے ہیں ان کے دل اس عبادتگاہ کی زیارت کے لیے بے قرار رہتے ہیں یہی وہ جگہ ہے جس کے لیے حج کا سفر کیا جاتا ہے یہی وہ مقام ہے جس کا تواف کیا جاتا ہے یہی وہ عظیم منزلت والے عبادتگاہ ہے جس کی تعمیر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کی یہی وہ جگہ ہے جس کے ہر چیز کو امن و امان حاصل ہے3:06یہی وہ مقدس عبادتگاہ ہے جو دنیا میں بسنے والوں کو توحید و امن و سلامتی کا پیغام دیتی ہے یہی وہ جگہ ہے جہاں ایک نماز ایک لاکھ نماز کا درجہ رکھتی ہے3:35اللہ رب العالمین نے اس دنیا میں بسنے والوں کی گمراہی کے اندھیروں کو دور کرنے کے لیے اپنے آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر دین اسلام جیسے عظیم نعمت کا نزول فرمایا تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جنہوں انس پر اس بات کو واضح فرما دیں کہ ان کی تخلیق کا مقصد4:08اللہ رب العالمین کے عبادت ہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے اس بات کے گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں اور نماز قائم کرنا زکاة دینا رمضان کے روزے رکھنا اور حج بیت اللہ حج اسلام کے ارکان میں سے ایک اہم ترین رکن ہے اور اس وقت تک ایک شخص کا اسلام مکمل نہیں ہوتا جب تک کہ صاحب استطاعت حج نہ کر لے4:36حج ہر اس مسلمان مرد اور عورت پر زندگی میں ایک بار فرض ہے جو اس کی طاقت رکھتا ہو اس کی طرف راستے کی ستاعت رکھتا ہو عاقل ہو بالغ ہو اور آزاد ہو حج بیت اللہ کی ادائیگی کے لیے ہر سال دنیا کے تمام ممالک سے لاکھوں مسلمان اس مقدس زمین پر تشریف لاتے ہیں اور حکومت خادم الحرمین شریفین ملک فہد بن عبد العزیز حفظ اللہ4:58اس بات کا خاص خیال لگتی ہے کہ حجاج بیت اللہ الحرام کو مملکت سعودی عرب کی روح زمین پر ہر وہ چیز میں اثر ہو جس کی انہیں دوران قیام ضرورت ہو سکتی ہے حکومت کے تمام شعبے اس اہم ترین فریدے کے لیے آئے ہوئے اللہ کے مہمانوں کی خدمات کے لیے ہما وقت تیار رہتے ہیں اور حجاج کرام کی بہتر سے بہتر خدمت کو اپنا فرض عین سمجھتے ہوئے اسے پورا کرتے ہیں زفر رحمان کی اس روح زمین پر آمد سے لے کر ان کی واپسی تک امن و سلامتی کے تمام5:27حکومت خادم الحرمین شریفین حفظ اللہ کی جانب سے اے اللہ کے مہمانوں آپ کے لیے آپ کی راحت کے لیے تمام تر سہولتیں مہیا کی گئی ہیں انگینت پروجیکٹس آپ کے لیے کھول دیے گئے ہیں لہذا ہم اس بلد الحرمین میں آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں اور آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنے آرام اور سہولیات کے لیے ان چیزوں سے فائدہ اٹھانے میں بالکل تردد نہ کریں ہم اس مقدس سرزمین پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں6:02حج آجبت اللہ الحرام کے لئے یہ جاننا ضروری ہے کہ حج کی تین قسم مشروع ہیں اور ہر حاجی کے لئے ضروری ہے کہ اسے اس بات کا بخوب علم ہو6:40کہ وہ حج کی کون سی قسم کے مطابق حج کر رہا ہے حج کی وہ تین قسمیں ہیں حج تمتع حج قرآن اور حج افراد ان تینوں قسموں میں سب سے افضل حج حج تمتع ہے کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب رضوان اللہ علیہ مجمعین کو حج تمتع کی تحقید فرمائے حج تمتع کی تعریف یہ ہے کہ حج کے مہینوں میں یعنی شوال دل قعدہ اور دل حج کے آخری عشرے میں عمرے کا احرام باندھے7:09عمرے سے مکمل طور پر فارغ ہونے کے بعد احرام کھول دے اور پھر اسی سال آٹھوی دل حجہ کو مکہ مکرمہ سے یا اس جگہ سے جہاں حاجی مقیم ہو حج کا احرام باندھے حج تمتو کرنے والے پر قربانی واجب ہے اور اگر جانور میں اثر نہ ہو پائے تو بدلے میں دس روزے رکھے تین حج کے دوران اور ساتھ گھر واپس آ کر اور حج قرآن یہ ہے کہ حج اور عمرے دونوں کا ایک ساتھ ہی احرام باندھے ایسی حالت میں حج قربانی کے دن ہی حج اور عمرہ دونوں سے حل7:41حج قرآن کرنے والے کے لئے ضروری ہے کہ مکہ مکرمہ میں آنے کے بعد بیت اللہ کا تواف کرے سعی کرے اور اپنے احرام کو نہ کھولے حج قرآن کرنے والے پر بھی قربانی واجب ہے اور اگر جانور میں اثر نہ ہو پائے تو بدلے میں دس روزے رکھیں تین حج کے دوران اور سات گھر واپس آ کر اور حج افراد یہ ہے کہ حاجی صرف حج کی نیت کرے اور مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے بعد تواف قدوم کرے سعی کرے اور یوم نحر تک اپنے احرام کو نہ کھولے8:11حج افراد کرنے والے پر قربانی واجب نہیں حج کی تینوں قسموں میں سے سب سے افضل قسم حج حج تمتو ہے اس کے بعد قرآن اور اس کے بعد حج افراد حج کے ارکان عموماً احرام کے ساتھ شروع ہوتے ہیں اور جس کا معنی یہ ہے کہ حجی میقات پر پہنچ کر حج کی نیت کرتا ہے میقات پانچ ہیں8:35اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان مقات کا تعین فرمایا ہے اور حجاج کے لئے یہ ضروری ہے کہ ان مقات پر پہنچ کر اپنے حج عمری کی نیت کرے اور احرام کو باندھے اور وہ پانچ مقات ہیں ذو الحلیفہ مدینہ والوں کے لئے ذو الحلیفہ ہے اور آج کل ابیار علی سے احرام باندھا جاتا ہے جحفہ شام والوں کے لئے جحفہ ہے اور آج کل اس کے قریب رابغ نامی شہر سے احرام باندھا جاتا ہے قرن المنازل9:05نجد والوں کے لئے قرن المعازل ہے یہ مقام آج کل اسیل القبیر کے نام سے جانا جاتا ہے یلملم یمن والوں کے لئے یلملم ہے جو کہ اسعادیہ کے نام سے مشہور ہے ذات عرق یہ اہل عراق یا اہل مشرق کا مقات ہے مکہ مکرمہ کے لوگ مکہ سے ہی حج کا احرام باندھیں اور اسی طرح اہل جدہ بھی جدہ ہی سے حج کا احرام باندھیں گے لہذا حاجی اور مؤتمر کے لئے یہاں سے بغیر احرام کے گزر جانا جائز نہیں9:40اور جانبوج کر مقات سے بلا احرام باندھے اگر کوئی شخص گزر جائے تو اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ واپس اپنی مقات پر لوٹے اور احرام باندھے اور ایسا نہ کرنے کی شکل میں اس پر دم واجب ہوگا جسے جانور کی قربانی کی شکل میں حرم کی حدود میں زباہ کر کے فقراء مقامTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriحج وعمرہ1 / 41حج وعمرہ - 19:592حج وعمرہ - 29:593حج وعمرہ - 39:594حج وعمرہ - 49:59Berikutnya: Episode 2→