Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم سامین اکرام یہ قرآن سننہ ڈاٹ کام کی پیشکش ہے ہمارا انٹرنیٹ پر پتا ہے www.quransunnah.com 0:30 ونشہد ان لا الہ الا اللہ ونشہد ان عبد ورسول اما بعد فإن خیر الحدیث جتاب اللہ وخیر الہدی حدی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وشر الامور محدثاتها وكل محدثت بدعہ وكل بدعہ ضرارة وكل ضرارة في النار قال اللہ تعالیٰ في القرآن المجید اعوذ باللہ السمیل لئے من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم 0:58 تمام قسمتی حمدوسنا کیبریائی اور بلائی افلاح چلیلہ قزیبہے جساری کائنات کا خالق فالنہار 1:28 اور رب ہے درود و سلام اس ذات مبارکہ مقدسہ پر جو ساری کائنات کے لیے رحمت اللیلالمین بن کر کے تشریف لائے دوستو اور بھائیو جن آیات کی تلاوت میں نکی ہے اللہ وحدہ اللہ شریف ان میں ارشاد فرماتا ہے کہ ہر نفس کو موت کا مزا چکھنا ہے ہر ایک کو موت کا مزا چکھنا ہے اور قیامت کے دن تم اپنے آمال کا بدلہ دیے جاؤگے پورے کا پورا تمہیں جو دنیا میں تم کرتے ہو اس کا عجر دیا جائے گا 1:58 دوسری جگہ اللہ وحدہ اللہ شریف نے اشارت فرمایا اے لوگو تم جہاں کہیں بھی رہو اگرچہ تم بند کمروں میں اور بند قلعوں کے اندر اپنے آپ کو چھپالو تو موت تمہیں وہاں جا کر پکڑ لے گی تمہیں موت وہاں جا کر پکڑ لے گی تیسری آیت میں اللہ وحدہ اللہ شریف نے فرمایا اللہ وہ ہے 2:26 جس میں موت اور زندگی کو پیدا کیا ہے لِيَبْلُوَكُمْ تاکہ تمہیں آدمائے تمہیں تمہارا امتحان اور اختبار لے اَيُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلَا کہ تم نے سب سے بہترین عمل کرنے والا کون ہے وہوی العزیز الغفور اور وہی غالب بخشنے والا ہے دوستو اور بھائیو پچھلے خددہ جمعہ میں بیماریوں کے تعلق سے اور عیادت کے تعلق سے بیمار پرسی کے تعلق سے چند باتیں ہم نے 2:57 اور میں اسی فلکلے کو لے گھر کے آگے بڑھ رہا ہوں یہ آج کا جو انشاءاللہ حضور علیہ السلام موجود ہوگا وہ موت اور حواف اور اسی طرح سے تاجیت وغیرہ کے سالک پر سنباتے آئیں گے ہم اور آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ دنیا انتہان گاہ ہے یہ دنیا آزمائش کا مقام ہے یہاں صرف وہی کامیاب اور کامران ہوتا ہے جس کے دامن میں 3:27 آمال و صالحہ کی نوٹیاں ہیں جس میں نیت آمال کر کر کے اپنی قیمتی اوقات گزارے ہوں سفر آخرت کے لیے جہاں انسان کو ہمیشہ رہنا ہے اس نے اس دنیا کے اندر توشہ پیار کر لیا ہو خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کی زندگی اطاعتِ رب اور اطاعتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اندر گزرتی ہے عزیز بھائیو آج کے اس دو جمعہ میں جو موضوعات اور جو عناوین ہمارے دیرے بحثی ہیں 3:57 اور جنہیں میں احابیتِ صحیحہ کی روشنی میں بیان کروں گا مناسب سمجھتا ہوں کہ پہلے ان موضوعات کی یا ان عناوین کی شوریت یا ان عناوین کو میں اتباع دیبرے آپ کے سامنے بیان کر دوں تاکہ آپ کے ذہن میں اچھی طرح سے میری باتیں آ جائیں اور آپ اتنا آسانی کے ساتھ سمجھ سکیں ہماری گفتگو جن اہم اہم باتوں پر ہوگی ان کے مرکزی پوائنٹ میں آپ حضرات کے سامنے پیش کرنا ہوں 4:27 نمبر ایک موت اور مئیت کے مسائل کیا ہیں نمبر دو تاجیت اور غمخواری کا طریقہ کیا ہے تاجیت کیا ہے نمبر تین غسل اور قسن کے مسائل اسی طرح سے نمبر سار جنازہ اور نماز جنازہ اور قدسین کے مسائل اسی طرح سے زیارتِ قجور اور اصالِ ثواب کے مسائل یہ وہ مرکزی پوائنٹس ہیں جن کے اوپر انشاءاللہ تعالیٰ میں سلطلہ وار کچھ سے دو کرنا چاہتا ہوں اور ظاہر ہے 4:56 کہ ان تمام مسائل پر روشنی ڈالنے کے لیے وقت ضرکار ہے اس لیے ان میں سے کچھ مسائل آج میں بیان کروں گا بقیہ باتیں انشاءاللہ عبدالعزت زندگی میں وطا کیا تو تین چار کتبوں کے اندر میں ان باتوں کو مکمل کروں گا بہرحال وہ ضروری یہ جو مسائل میں نے آپ کے سامنے جو پائنٹ میں نے آپ کے سامنے رکھے ہیں یہ بہت ہی ضروری مسائل ہیں جن کی ہر ایک کو ضرورت ہے کیونکہ امت کا ایک بھاری طبقہ اور بلکی میت ہوں 5:26 پہلے لکھے لوگوں کی بھی ان مسائل سے نابلد لاعلم انجان اور جاہن ہیں یہی وجہ ہے کہ ایک شیطان ایسے نازک موقع پر اور ایسے حساس شیطان ایسے نازک اور حساس موقع پر جبکہ انسان ذہان ہو جاتا ہے جبکہ انسان مدلوس رہتا ہے کیا کرتا ہے کہ انسان کو اپنی فریدتاریوں کے جال میں پھانک لیتا ہے ایسے موقع پر جبکہ انسان کو کچھ فکر نہیں دہتی ہے 5:56 غموں سے چور چور ہو جاتا ہے ان سے خوب شرک اور دیدات کے کام لیتا ہے اگر میں یہ کہوں کہ دنیا میں دنیا کے اندر جتنے بھی شرک اور دیدات رائد ہیں ان میں نوے فیصد کا تعلق نیت اُس کے لوازمات اور جنازوں سے ہے تو یہ بات مبالغہ اتنے نہیں ہوگا انشاءاللہ رب العزت اتنی وجہ یہ ہے کہ انسانی زندگی میں دو واقعات بہت اہم ہوتے ہیں 6:26 ایک واقعہ تیرائیس کا واقعہ ہوتا ہے یہ بڑا اہم واقعہ ہوتا ہے اور دوسرا واقعہ موت ہے پھر ان دونوں واقعات میں سب سے اہم اور خطرناک واقعہ موت کا ہے موت سے پہلے بیماریاں آتی ہیں موت سے پہلے بیماری کی حالت میں کسم کسم کے خوراستات کسم کسم کے دیدات کسم کسم کے شرکیات اور رسم و رواست شروع ہو جاتے ہیں آدمی جب بیمار ہوتا ہے موت سے پہلے جب مرگ اس سے پگڑتا ہے وہی سے شروعات ہو جاتی ہیں دیدات کی 6:56 اور شرکیات کی اور ایک دفعہ اگر یہ چیزیں شروع ہو گئیں ایک دفعہ جب آدمی اُلژن میں اور اس دلدل میں ڈھک دیا تو پھر مرنے کے بعد ہی ایک لمبی مدت تک شرک اور بیداد کا سنسلہ چلتا ہی رہتا ہے جلد تصور کیجئے ایک ایسے ہی گھر کا جس گھر میں ایک شخص بسرے مرگ پر نوت کے بسرے پر ترپ رہا ہو کراہ رہا ہو اُس گھر میں رہنے والوں کا کیا حال ہوگا عجیب و غریب حال ہوتا ہے تصدیر کے سامنے انسان کی بی 7:25 ہمیشہ ہمیشہ کی جدائی اور اس کا علمائی تصور موت کا خوف گھبرہت بے چینی بے کراری ایسی صورت میں نہ تو مریض دنیا کو سڑنے کے لیے تیار ہوتا ہے اور نہ ہی گھر والوں کا ذہن نہیں گھر والے جہنی طور پر اپنے مریض کو دنیا سے رخصت کرنے کے لیے تیار ہوتے ہیں اور ہر وہ جتن اور ہر وہ طریقے اور ہر وہ حربے مریض کو زندگی دینے کے لیے یا مریض کو 7:55 شفایابی سے ہمکنار کرنے کے لئے استعمال کیے جاتے ہیں اور جہاں کہیں بھی جب بھی کوئی انہیں کچھ بھی بتلاتا ہے وہ اس کو کرنے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں گھر والے اس طرح دیکھوں گے بے قراب ہوتے ہیں چاہے وہ طریقہ شرعی طریقہ ہے یا غیر شرعی طریقہ ہو ان کو اس کی پرواہ نہیں رہتی ہے بلکہ وہ یہ سوچتے ہیں کہ ہمارا یہ بیمار اچھا ہو جائے اسے شفایاب ہو جائے کسی بھی طریقے سے خواہ وہ طریقہ شرعی ہو یا غیر شرعی ہو ایسے ہ 8:23 ایتے ہی جاگسل موقع پر شیطان اپنا حربہ استعمال کرتا ہے شیطان انسان کو اپنی جال میں فانتا ہے وہ اسی موقع کی تلاش میں ہوتا ہے یہ بڑا حسات اور بڑا ناجز موقع ہے اس موقع پر ہم اس کو وہ بھی کہیں گے وہ ماننے کے لیے پیار ہو جائے گا اور پھر کیا کرتا ہے کہ شیطان اسے شرک اور بیداد کے سارے راستے دکھا دیتا ہے چنانچہ کوئی آتا ہے تیمارداری کے لیے بیمار پرسی کے لیے جب کوئی آتا ہے تو دیکھیں آپ 8:51 کرب وہ بیمار کرتی ہی نہیں کرتے ارادت ہی نہیں کرتے بلکہ دماؤں کی ایک ایک لسٹ کی وہ تیار کر کے بتاتے ہیں اور جی بجیب راستے بتاتے ہیں کوئی کہتا ہے کہ اسے جادو تونا لگ گیا ہے خلا جوگی وہ خلا صادو پہ بلاؤ کوئی کہتا ہے خلا پبیب اور خلا حکیم پہ بلاؤ کوئی کہتا ہے خلا مرشد کی تابیز اور اُس کی پھونک میں بڑی شفا ہے خلا کہتا ہے اُس پھلانے کی پھونک میں بڑی شفا ہے خلا کہاں سے جنگا بنوالو خلا کہاں سے تابیزیں بنو 9:20 سلانے یہاں کے دربار چوکھٹ کے نیچے کی نٹی لیاو سلا بابا کے درگاہ پہ دھاگے بات دو سلا درگاہ پہ کچھ دھاگے ریون بات کیا جاؤ سلا بابا کی نظر ماندو غوث پاک کی منتے ماندو سلا کی چادر ماندو برک جتنی مو جتنے مو اتنی باتیں اس طرح سے لوگ اس بیمار کو تسلی دینے کے لیے یہ گھر والوں کو علاج بتاتے ہیں کہ اب باتیں پریشان ہوگئے حکیم پریشان ہوگئے اب ان سے نہیں ہوگا اب یہ بابا مرشید جتنی ادا کرنے 9:49 کوشش کروں گا عام طور پر اکثر ایسا ہوتا ہے کہ موت جب قریب آتی ہے تو آدمی مریض ہو جاتا ہے آدمی بیمار ہو جاتا ہے لاغر ہو جاتا ہے ورنہ یہ کوئی ضروری نہیں ہے کہ موت جو ہے بیمار ہی کو آتی ہے تو کوئی بات نہیں ہے لیکن ایسا ہوتا ہے تقریبا 95% ورنہ موت تو کبھی بھی آتی ہے اچھا خواہدہ بھلا چنگا آدمی بھی تندرست چلتے جلدے مر جاتا ہے لیکن یہ میں بیان کروں کہ اگر کوئی شخص ایسا ہے جو مریض ہو گیا اور وہ ایسا 10:16 مریض ہوا جس نے اسے موت کے آثار نظر آنے لگے کہ اب یہ بستر مرگ پر ہے اب یہ اٹھ نہیں چکتا ایسی صورت میں ہمارے لیے کیا ضروری ہے اہل خانہ کے لیے یا وہ لوگ جو مریض کے پاس آئیں جائیں ان کے لیے کیا آباب ہیں ان کے کیا طریقے ہیں یہ میں آپ کے ان کی کیا ذمہ داریاں ہیں میں آپ کے سامنے یہ چند باتیں آپ کے رکھتا ہوں نمبر ایک مریض اللہ کے فیصلے سب سے پہلے مریض کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ اللہ کے فیصلے پر راضی اور راضی برادہ رہے مریض کے اوپر 10:45 کہ وہ تقدیر کے اوپر بھروسہ کرے اللہ کے بارے میں اچھا گمان رکھے یہ نہیں گمان رکھے اللہ مجھے جہنم میں ڈالے گا یہ کرے گا ٹھیک ہے اپنے گناہوں سے یاد کر کے اس سے توبہ کرے لیکن اللہ سے اچھا گمان رکھے اللہ تعالیٰ میرے گناہوں کو ضرور معاف کر دے گا ہمیں انشاءاللہ تعالیٰ اللہ ضرور جنت میں داخل کرے گا اللہ سے اچھا گمان رکھو گے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ صحیح مسلم کی روایت ہے فرماتے ہیں کہ د 11:11 اپنے ذل رکھ کے چھوڑو جیسا جیسا اپنے رب کے ساتھ تم گمان رکھو گے اللہ تعالیٰ تمہارے ساتھ ویسے ہی ضرور کرے گا اس لیے جب دنیا سے جب ایسی حالت آ جائے بیماری کی تو اللہ سے اچھا گمان رکھو نمبر دو مریض کو چاہیے کہ اپنے گناہوں کو یاد کرے اللہ سے درے اور اپنے رب کی رحمت کا امیدوار بھی رہے صرف یہ نہیں کہ گناہوں کو یاد یاد کر کر کے کانفتا رہے نہیں بلکہ گناہوں کو یاد کر کے اللہ سے درے 11:37 اور اپنے رب کی رحمت کا امیدوار بھی رہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جس مریض جس بندے کے اندر یہ دونوں چیزیں اکٹھا ہو گئیں تو اللہ اس کی امید کے مطابق اس کو دے گا اللہ اس کی امید کے مطابق اس کو اچھا کرے گا اور جس بات کا غم ہوتا ہے اللہ اسے اس کو بچا لیتا ہے یعنی جس بات کی امید اپنے بیماری میں کرے گا اللہ اس کی امید کو پوری کرے گا اور جس بات سے وہ ڈرے گا اللہ تعالیٰ اس جر سے اس کو کیا کر لے گا ب 12:07 مریض کو چاہیے کہ وہ موت کی سمننہ نہ کرے مرد چاہے جتنا ہی سنگزین ہو مرد چاہے جتنا ہی خطرناک ہو موت کی سمننہ ہر جز نہیں کرنی چاہیے ہمارا حال کیا ہے ہم جرہ سا کچھ ہوا بیمار ہوئے اور چھرنے اللہ تعالی موت دے دے اس سے بہتر ہیں مر جاؤں مولا مولا موت دے دے موت آ جائے ہماری نرگی عورتیں بھی بڑے خاص طور سے ذرا بھی بچوں سے تنگ ہوئے تو سوراں موت کھلانے چاہیے اللہ میاں موت دے دے موت دے دے 12:31 اچھے کوئی بڑھیا تھی چلاتی تھی صبح شام محلے والے پریشان تھے یار یہ بڑھیا اٹھتے بیٹھتے موت کو بلاتی ہے ایک دن ان کو مذاق توجی سفے سفید کپڑے پہن کے بڑھیا کے دروازے پہ پہنچے اور دستک دی رات کو بارہ بگے رات کو بارہ مجھے جب دستک دی بڑھیا نے کھول دیکھا تو سارے حیران بولے کون ہو آپ لوگ بولے جی جہاں ہم موت کے فرشتے ہیں تجھے ہم سری روح نکال لے گیا ہے بڑھیا ان کے پیروں میں پڑ 12:59 تو پھر ان کے پسی میں چھوٹنے شروع ہو جاتے ہیں اس لیے موت کی سمنہ نہیں کرنی چاہیے اگر آدمی پریشان ہی ہو جائے اور اس قدر سخت بیماریاں ہو جائے تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسی حالت میں دل کی تفلیل کے لئے ایک طریقہ بتلایا ہے آقا رحمت اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اگر ایسا کہنا ضروری ہی ہو جائے تنگ آ جائے بیماری سے تو چاہیے کہ ایسا کہے کیسا اللہ ابن احیانی ما کانتی الحیات خیرن لی و توفنی اذا کانت 13:28 صحیح بخاری کی روایت اے اللہ اگر میرا زندہ رہنا میرے لئے خیر اور بھلائی ہے تو مجھے زندہ رکھ اگر میرا زندہ رہنا میرے لئے اچھا ہے تو مجھے زندہ رکھ اگر میرا مر جانا میرے لئے بہتر ہے تو مجھے تو وفات دے دے اس طرح کی دعا سمجھ آئی حدیث کی اگر زندہ رہنا میرے لئے اچھا ہے تو مجھے زندگی دے اور اگر میرا مر جانا میرے لئے بہتر ہے اے مولا تو مجھے اوپر اٹھا لے اس حدیث کو بخار 13:58 مریض کی ذمہ داری یہ بھی ہے نمبر چار مریض کی ذمہ داری یہ ہے بات سمجھنے آرہی ہے کی نہیں آرہی ہے اچھی طرح سے آپ اپنے ذہنوں میں ان باتوں کو بٹھا لو موت اور حیات کا کوئی وقت مقرر نہیں ہے کبھی بھی اس طرح پر لٹک جاؤ گے اور ٹپک ہوگے دنیا میں چلے گا آپ پتہ بھی نہیں چلے گا اس لئے ان باتوں کو اپنے ذہن میں رکھو یہ اکثر اکثر ملے مولانے بھی بچارے نہیں جانتے ہیں یہ علم آپ کو میں پہنچا رہا ہوں حدیث کی روشنی میں یہ کوئی کس 14:25 یہ چھوڑ کر کے میں بیان کر رہا ہوں کیونکہ اگر میں حدیثیں بیان کروں تو بڑی لمبی لمبی باتیں ہو جائیں گی اس لئے میں چھاٹ چھاٹ کے آپ حضرات کے سامنے لگے ان کو بیان کر رہا ہوں یہ حدیثیں ان کو کوئی مالکنہ جھوٹا بھی نہیں ثابت کرے گا اور جو جھوٹا ثابت کرے وہ کافر بھی ہو جائے گا کیونکہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہیں یہ ہماری طرف سے یا کسی ملے مولوی حضرت جی کی باتیں نہیں ہیں یہ سمجھ رہے میری بات کو اس لئ 14:53 اسی مرد کی حالت میں فلانے کا قرض ہے فلانے کا قرض ہے فلانے کا قرض ہے ادا کر دے جتنا ہو اگر ادا نہ کر سکے فرصت نہ ملے تو وصیت کر جائے لکھ دے کہ ہم نے فلا سے قرض لیا فلا سے لیا فلا سے لیا تاکہ مرنے کے بعد بچے مکر نہ جائیں دس دس ہزار لے لے کے کھا گیا اور مر گیا بیٹوں کے پاس لیلیس پہنچی تیرا باپ اتنا لیا تھا بیٹوں نے انکار کر دیا ہم نہیں دیں گے جاؤ مر لیو خبر کھوچ کے ہمارے باپ نے لیا تھا ہم نے دھڑی اس لی 15:20 اور یہ وسیعت یہ نہیں کہ جب گرگرے کے عالم میں ہو تو کہے فلانِ عبد الرحمن کا میں نے دزار لیا ہے نہیں بلکہ یہ وسیعت جلدی کرنی چاہیے لکھ کر کے رکھے رہے کہ میرے مرنے کے بعد یہ یہ فلا فلا کے یہ قرض ہیں ان کو عدا کر دی جائے نمبر چھے مریض کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ غیر وارث 15:36 جو غیر وارث لوگ ہیں یعنی ماں باپ بچے اولاد بیوی ان کے علاوہ جو رشتہ دار عیسیٰ اور قارب ہیں وصیت کرے تو ان کے لئے وصیت کرے کہ میری اتنی جائداد ہے ہمارے فلان کو اتنا دے دینا ہمارے چچال کو اتنا دے دینا ہمارے فلان کو اتنا دینا ہمارے بھانجے یعنی وصیت غیر رشتہ داروں کے لئے کرے اپنے رشتہ داروں کے اپنے ورثہ کے لئے جو وارث بننے والے ہیں مطلب بیٹا ہے بیوی ہے ماں ہے ان کے لئے وصیت 16:04 تو ان کے لئے وسیعت کرنا جائز 16:07 نہیں ہے اور اگر وسیعت ہی کرے اولاد کو کچھ دے تو سب کے ضروری ہے کہ سب کو برابر برابر دے یہ نہیں کہ کسی کو دکھ دے دیا دوسرے کو ایک سی پیٹر کھا دیا نہیں سب کو برابر برابر المہین کرنے کا مطلب یہ ہے کہ جو ہے غیر وارث رشتہ داروں کے لیے وسیعت کرے اسی طرح سے مرنے والا اپنے مال میں سے صرف ایک سیہائی کی وسیعت کا حق دار ہے اپنا مال ہے ایک بچہ سین وہ وسیعت کر سکتا ہے یہ نہیں کہ جو ہے اب مرنے لگا ہے تو سوچے کہ اب تو ہمارے بچے وہ تو کمائ 16:36 زندگی بھر مجھے لیا بعد میں کہا اللہ کہ حرام ہے اس کے لئے اس طرح سے وسیعت کرنا اگر وہ اس طرح کی وسیعت کیا بھی ہے تو ایک بٹہ اس کی وسیعت نہیں قابل قبول ہوگی ایک بٹہ تین حصہ لگایا جائے گا ایک بٹہ تین حصہ صدقہ خیراب کر دیا جائے گا باقی اس کے ورثہ میں اس کے مال کو تقسیم کر دیا جائے گا نمبر آنکھ اس وسیعت پر دو گواہ بھی بنا لے وسیعت کرے تو دو عادل گواہ یہ قرآن کریم اللہ نے فرمایا جب وسیعت کرو تو دو گواہ بنا لو 16:57 اسی طرح سے نمبر نو والدین یا وارثین کے لئے وسیعت کرنا یہ جائز نہیں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث آقا رحمہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لا وسیعت علی وارثین کسی وارث کے لئے وسیعت کرنا جائز نہیں ہے اس طرح مریض کے لئے ضروری ہے کہ وسیعت کرنے پر کسی پر زیادتی نہ کرے زیادتی کرنا حرام ہے اسی طرح سے ظالمانہ وسیعت ظلم اور سادی کے اوپر جو وسیعت کرے فلانے کو قتل کر دینا میں تو مر رہا ہوں اب تم فلانے کو مار ڈالنا 17:23 کے اوپر وسیعت کرنا یہ باطل اور ناقابل قبول ہے نمبر بارہ اس زمانے میں عام لوگ شرک اور بیداد کے ماحول میں رہتے ہیں اگر اللہ انہیں ہدایت دے اور سمجھے کہ ہمارے بستی اور قریہ میں سب اسی لوگ ہیں تو اس کے لئے ضروری ہے اور اچھا ضروری ہے کہ مرنے سے پہلے وسیعت کر جائے کہ اس کا کفن دفن اس کا محلانہ اولانہ سارا سارا سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ہو اللہ وحدہ اللہ شریف نے فرمایا ہے اے لوگ اپنے آپ کو مسلمانوں اپنے آپ کو اور اپنے 17:52 جب کوئی مرنے لگے تو جو لوگ اب یہ تو ہو گئی مریض کی ذمہ داری اب جو لوگ جب کوئی آدمی مرنے لگے پتا چل گیا یہ مرنے کے قریب ہے تو جو لوگ اس کے آس پاس بیٹھے ہیں انہیں چند باتوں کا خیال رکھنا چاہیے ان کے لئے بھی ضروری ہے کہ چند باتیں دھیان سے سنو اگر کوئی موت ہونے لگی آپ وہاں بیٹھے ہیں ماں ہے باپ ہے بین ہے بھائی ہے لڑکا ہے بیوی ہے کوئی بھی ہے گاؤں کا ہے وہاں بیٹھے تو اس کے لئے آپ کے لئے چند باتیں ضروری 18:16 اگر کوئی مرنے لگے تو کلم توحید کی تلقین کرنا اسے کہنا کہ پڑھو لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ خود بھی پڑھو اور اسے بھی پڑھنے کی تلقین کرو بعض علماء اس کے اندر اختلاف کرتے ہیں کہ وہ خود پڑھے لوگوں کو اس کو میت کو یہ نہ کہے کہ پڑھو 18:31 ہو سکتا وہ انکار کر دے ایسی بات نہیں ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث آتی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک انسانی صحابی کے پاس پہنچے اور کہنے لگے یا انت یا فالی یا مامو اے مامو پڑھو یہ تو انہوں نے کہا مامو یا چاچا تو حضور نے کہا نہیں مامو تو انہوں نے کہا چا لا الہ الا پڑھنے سے میرا اچھا ہوگا 18:47 تو حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں اچھا ہوگا تو لا الہ الا پڑھنے کی تلقین کرنا اس حدیث سے ثابت ہے کہ انہیں کہا جائے کہ لا الہ الا محمد رسول اللہ پڑھو کیوں اللہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ آخری وقت میں اگر وہ اس نے یہ کلمہ پڑھ لیا اور اس کے اوپر اس کا دم نکل گیا تو جنت کے سوا اس کا کوئی عجر نہیں وہ جنت میں چلا جائے گا اس لیے اس کو یہ کلمہ پڑھانا چاہیے یہ ان لوگوں کی ذمہ داری ہے جو مریض کے قریب بیٹھے ہوئے ہیں 19:11 نمبر دو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی دلیل ابو حریرہ کی روایت مسلم شریف کے اندر موجود کہ اپنے مردوں کو مرنے والوں کو لا الہ الا اللہ کی تلقین کرو نمبر دو جو لوگ وہاں موجود ہیں ان کے لئے ضروری ہے کہ مردے کے اس میت کے حق میں دعا کریں اور صرف اچھی اچھی بات بیٹھ کر کے اس کے سرحانے کریں یہ نہیں کہ پرانی دشمنیاں پھرانے کی جائداد اتنی تیری جائداد اتنی 19:33 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں مریض کے پاس میت کے پاس جاؤ تو اچھی اچھی باتیں کرو ان کے لئے دعا کرو اس لئے کہ فرشتے جو کچھ بھی تم کہتے ہو ان باتوں کے اوپر آمین کہتے ہیں ایسے موقع پر اس لئے مریض کے پاس بیٹھ کے اچھی اچھی باتیں کرو ایسی طرح سے مریض یا میت کے پاس 19:59 جو ہے بعض لوگ کہتے ہیں مریض آخری وقت ہے بلاؤ حافظ کی لوگوں کو بلاؤ پھانی کو ڈھکانی کو چلو سوریہ سن پہ سوریہ سن پہ آتے ہیں 20:06 سورہ آتین پڑھتے ہیں اس کا موہ قبلے کی طرف کر دیتے ہیں یہ تمام سب بیدات ہیں خوراپات ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی ایسی روایت ثابت نہیں ہے اور اس تفصیل میں جتنی بھی ایک دو روایتیں پھوٹی پھوٹی آئیں ہیں وہ سب گلگڑی ہوئی اور موجود اور ضعیف روایتیں ہیں اس لیے یہ تمام سب چیز نہیں کرنا چاہیے حضرت سعید ابن مسید رحمت اللہ علیہ و مشہور تابعی ہیں جنہوں نے صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے ان کے شا 20:34 زندگی پر تو مسلمان تھا اب تم اس کا مو کبلے کی طرح کیا ضرور تھا اس کی کرنے کی ایسا فالتو چیزیں امر تو ساری کٹی اس خیبتا میں مومن آخری وقت میں چیکھاک مسلمان ہو گیا مرنے کے وقت کبلے کی طرح مو کرنے کی طرح ہوجائے گا زندگی پر تو کبلے کی طرح مو بھی نہیں کیا ایک آدمی کا بیل کسی گاؤں میں چلا گیا گاؤں والے سارے کے سارے پریشان اب اس بیل کو مارنے لگے مارنے لگے جس کا بیل تھا اس کو بلایا کہنے لگا بیل آیا بولے بھائ 21:03 مجھ سے غلطی نہیں مجھ سے معاف کہنا تو ایسی چیزیں ہوتی ہیں جس میں کبھی زندگی میں قبلے کی طرف رکھ بھی نہ کیا ہو مرنے کے بعد قبلے کی طرف رکھ کرنے سے بھگتی جو جائے گی ان کی یا وہ جو سور عزیز پڑھنے سے یہ تمام سب چیزیں بخواست ہیں بیکار ہیں ان کی کوئی حمید بلکہ بجائے سواب کس سے عذاب ہی ہوگا اس لیے ان تمام سب چیزوں سے آدمی کو بچنا چاہیے اسی طرح سے جب انسان کی روح پرواز کر جائے اب یہ اتنا تو ہو گیا ان لوگوں کے لئے جو ح 21:33 سب پائیں سارے ذہن میں اچھی طرح سے بٹھا لیں ان کی کیا ذمہ داریاں ہیں حاضر ہیں میں انہیں بیان کر رہا ہوں انہیں اپنے ذہنوں میں آپ بٹھا لیں نمبر ایک جب مئیت جب وہ آدمی مر جائے تو اس کی آنکھیں سر سے پہلے آپ بند کر دیں اس کی آنکھیں بند کر دیں اور اس کے لئے دعا کریں اور نمبر تین مئیت کے سارے جسم کو کپڑے سے ڈھک دیں قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ جنبی صلی اللہ علیہ وسلم فرما 21:57 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جب تم اپنے مردوں کے ساتھ جاؤ تو ان کی آنکھوں کو بند کر دو ان کی پلکوں کو بند کر دو اس لیے کہ جب روح جسم سے نکلتی ہے تو نگاہ اس کا پیچھا کرتی ہے کہ میری روح کی در جا رہی ہے نگاہ اس کا پیچھا کرتی ہے تو اس کی آنکھ کھلی ہوئی رہتی ہے تب جب تل پہنچے تو اس کی آنکھوں کو بند کر دو 22:23 اور اس کے لئے دعا کرو اے اللہ اس کی مقصد فرما اے اللہ اسے جنت دے اے اللہ اس کے قبر کو نور سے منور فرما اے اللہ اس کے روح کو چھنڈر اس طرح کی دعائیں کرو اور اس کے جسم کو پورے جسم کو جو ہے کپڑے سے بھز دو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کہتی ہیں بخاری کی روایت رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رسول صلی اللہ علیہ وسلم جس وقت وفات پا گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک بھاری دار شادر آپ کے جسم کے اوپر اوہا دیا گیا تھا 22:52 نمبر تین محرم جو ہوتا ہے مثلا حج کے موقع پر کسی کا انتقال ہو گیا محرم احرام کی حالت میں ہے اللہ کے اس اسراح صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہ اسے ادھر لگا جائے گا نہ اسے پشپو لگائے جائے گی اور جاہی اس کے سر کو اور اس کے چہرے کو ڈھانکا جائے گا اس کا سر اور چہرہ اسی حالت میں رہے گا قیامت کے دن وہ اسی حالت میں لبیک کہتے ہوئے لبیک اللہم لبیک کہتے ہوئے اللہ کے دربار میں حاضر ہوگا سمجھ رہے ہیں لبیک اللہم لبیک کہتے 23:19 اس حکم سے خارج ہوں گے نمبر چار کسی کے مرنے پر کیا پڑھنا چاہیے کہ بعض لوگوں کو معلوم نہیں جب کوئی خبر آئے موت کی کسی کی یا کسی بھی مصیبت کی خاص طور پر موت کی تو آپ پڑھیں اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ یقینا ہم اللہ کے لئے ہیں اور ہمیں اللہ کی طرف پلٹ کر کے ایک دن جانا ہے نمبر پانچ تجہیز و تقفیر میں جلدی کی جائ 23:47 نمبر چھے جس علاقے میں کوئی بندہ مرا ہو اس کو وہی دفن کیا جائے اس کو وہی دفن کرنا چاہیے دوسری جگہ لے جانے میں دوسری جگہ لے جانا یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ حکم کہ جلدی کرو اس کے مخالف ہے 24:00 اسی لیے بعض علماء اس کو حرام قرار دیتے ہیں کہ میت کو جہاں مرا ہے اس کی جگہ سے لے گئے دوسرے مقام کے اوپر منتقل کیا جائے یہ حرام ہے بلکہ صحیح اور مختار مذہب کے مطابق نقل مکانی یہ جائز نہیں ہے بلکہ جہاں مرا ہے اس کو وہی پہ دفن کیا جائے یہی بہتر ہے نمبر ساتھ میت کا قرض جو ہے فوری طور پر ادا کر دیا جائے میت پوچھا جائے بھائی میت کے اوپر کوئی قرض ورد ہے اس کو ادا کر دیا جائے کیوں؟ 24:23 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما کہ مومن کی جو جان ہے وہ اس سے قرض کی وجہ سے معلق ہوتی ہے سوچیں آپ بہت سارے لوگ کھا کھا سے چپک جاتے ہیں اللہ کے ہاں چلے جاتے ہیں اب ان کو بھگر بھی نہیں ہوتی کہ پیچھے ہم کچھ کھائیں کسی کا اس لیے اپنی زندگی میں ابھی آپ کے ہاتھوں میں روپے پیسے ہیں اپنی زندگی میں یہ سب چکالو اس دن کا انتظار نہ کرو 24:53 درہم کے محتاج رہو گے اس لئے کی دنیا میں لے دے کر کے مریض ہوتا ہے ایسے کر لو بھائی یہ یہ ہے اللہ تعالی ہم سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین سمجھ رہے ہیں تو نقص المؤمن معلقہ تم دے دیں ہی حتیٰ یقضان یہاں تک کہ اس طرز کو پورا کر دیا جائے جب اس طرز کو پورا کر دیا جائے تو پھر جو ہے اس کی روح اوپر جاتی ہے آپ سمجھ لیں آج کل کے زمانے میں بہت مشکل ہے ہماری اولاد جس محول میں ساتھے لے رہی ہیں بڑے 25:20 اس لیے اپنے ہی عامال کے اوپر بھرو یہ نہ سوچو ہمارا بیٹا مرنے کے بعد ہمارے ساتھ ایسا کرے گا یہ نہ سوچو پتہ نہیں کیا ہوگا اللہ ہی بہتر جانے جیسا ماحول چل رہا ہے اولاد کس دگر پہ جائیں کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے مرنے کے بعد مسجد کے اندر نماز پڑھنے جا رہے ہیں یا غم بھولانے کے لیے شراب خانے میں جا رہے ہیں غم بھولا رہا ہے اللہ ہی بہتر جانے کیا حصر ہوگا اس کا اس لیے اپنے ہی ہاتھوں سے سب ک 25:41 نمبر آٹھ میت کے اوپر چیخنا چلانا ماتم کرنا کپڑے پھارنا مو پیٹنا آل فال بکنا یہ سب چیزیں حرام ہیں اور بعض مقامات پر عورتیں خوب واویلہ مچاتی ہیں شوہر مر گیا تو ساس یا سوسر مر گیا تو ساس کے مرنے پر اتنا نہیں ہوتا سوسر کے مرنے پر زیادہ ہوتا ہے کیوں ساس دیکھتی ہے نا ایک ایک بات کو ساس دیکھتی رہتی میری بہو روتی ہے اس کے اوپر کی نہیں روتی ہے میرے شوہر کے مرنے پر اس لیے اوپر مرے تو اس کو اتنا گمی 26:09 اس لئے سسر اگر مر گیا یا بیٹا مر گیا یعنی سوہر مر گیا تو بیچاری جو کو رونا نہ آئے وہ عورت بھی خوب کپڑے پڑے پھانتی ہے اور بعض جنگوں پر ہم نے سنا ہے اللہ بہتر جانے اور بیان کیا ہے بھائیوں نے کہ عورتیں اس کو پکڑ کے لاتی ہیں میت کے پاس اس کا منگل سوتر اتار دیے نوزباللہ یہ منگل سوتر کی پتنی کہاں سے کاظروں کی چلی ہے لوگ جو ہیں منگل سوتر یا پوتر دیتے ہیں شادیوں میں نوزباللہ خیر یہ حرام ہے صرف یہ 26:39 ساؤت میں یا شمال میں ہندوؤں کے ہاں چلتا ہے یہ تمام سب حرام ہے تو یہ اپنے بیجوں سے نکال دیں تو وہ اس کے ہاتھ میں وہ منگل سیوتر دے کے توڑواتی ہیں مردے کے پھر اس کے مردے کے ہاتھ میں شوہر کے لکڑی پڑی دے کے اس کی چوڑیاں توڑواتی ہیں اس کی چاربائی پر اس سے گویا یہ دیوہ ہو گئی رانڈ ہو گئی ہے یہ سراسر حرام ساری ہے یہ سراسر بے قائد چیزیں ہیں اس کی کوئی بھی دلیل قرآن اور سنت کے اندر نہیں ہے یہ تمام سب کافروں اور ہندوؤ 27:09 حضرت عبداللہ ارنمسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اسی طرح سے رواہ متفق انہیں لے صحیح بخاری صحیح مسلم کی روایت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو شخص اپنے موں کو پیچھے اپنے گرے بان چاہ کرے کپڑے پھارے اور جاہلیت کے دعوے کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے یعنی وہ کافر ہے 27:28 وہ ہماری راستے ہٹا ہوا ہے اسی طرح مغیرہ ابن شعبہ کی روایت متفق علی صلی اللہ علیہ وسلم کے اندر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یعنی جو شخص نوحہ کرے اس کے نوحہ کرنے کی وجہ سے اس میت کو کیا ہوتا ہے عذاب دیا جاتا ہے اس میت کو عذاب دیا جاتا ہے نوحہ کرنا یعنی سینہ پیٹنا چہرہ پیٹنا چلانا پھارنا پیر پاٹکنا یہ تمام سے نوحہ ماتم 27:51 یہ تمام سب چیزیں جو ہے حرام ہے اسلام کے اندر میت کو اسے تکلیف ہوتی ہے اس کو عذاب دیا جاتا ہے سیسی روایت عبداللہ ابن عمر کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یہ بھی صحیح بخاری صحیح مطلق کی اِنَ الْمَيَّتَ يُعَذَّرُ بِبِقَاءِ اَحْلِ عَلَيْهِ میت جو ہے اہلِ خانہ کے رونے کی وجہ سے چھلانے کی وجہ سے میت کو عذاب دیا جاتا ہے میت کو عذاب دیا جاتا ہے خوب چھلاتنی آرتے ہیں خوب مرد بھی چھلاتنی ہیں ر 28:20 کیسے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی روئے لیکن تمہاری طرح نہیں کہ پورا ہوش و ہوا کھوکے جر رہے حالہ جندگی میں بچانا ہاتھ بکل میں دا کبھی دیکھنے نہیں گئے مرنے کے بعد بولا پیار آتا ہے لوگوں کو یہ سارا سب حرام چیزیں ہیں نہیں ایدہ کرنا چاہیے اسی طرح سے میت کو بوسہ دینا اور خاموشی سے آنسو بہانا یہ دونوں جائد ہے سران کے حدیث میں آتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جو اپنی بیٹی کو دفنا رہے تھے اس وقت 28:44 آل صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں آنکھوں کے آنکھوں جاری تھے خاموشی کے ساتھ اس حجیث کو بخاری نے روایت کیا ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کہتی ہے کہ حضرت ابو بکر کو جب اصطلاح ملی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم وہ پاس پا گئے تو حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ تشریف لائے اور انہوں نے اللہ کے نبی کا چہرہ کھولا اور آپ کی پیشانی کا بوسہ دیا اور کہا کہ اے اللہ کے نبی آپ کے اوپر دو موت نہیں آتکی ہے 29:08 اس طرح سے اس حدیث سے یہ ثابت ہوا کہ میت کو بوسا دینا اس کے گال پر اس کی پیشانی پر یہ جائز ہے سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اسی طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان دیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عورتوں کی مجلس میں کہ جس کسی عورت کے سین بچے مر جائیں جس کسی عورت کے 29:37 تین بچے انتقال کر جائیں مر جائیں تو جہنم کے جو قیامت کے دن وہ تینوں بچے اسے جہنم سے محفوظ کر لیں گے اس کو بچا لیں گے سمجھ آئی جس عورت کے تین بچے مر جائیں جہنم کے قیامت کے دن وہ تینوں بچے اس کے لیے جہنم کا پردہ بن جائیں گے وہ عورت محفوظ ہو جائے گی ایک عورت کھڑی بھی اس نے کہا اور دو بچے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا دو بھی 29:59 اگر دو بھی مرے ہیں تو وہ بھی اسے جہنم سے بچائیں گے یہ حدیث بخاری کے اندر ہے تو اس حدیث میں ہمیں معلوم ہوا کہ بچے جو ہے مسلمانوں کے بچے کہاں جائیں گے جنت میں جائیں گے یہی اصل مقصد ثابت کرنا ہے اور کاثر کے جو بچے ہیں وہ حدیث میں آتا ہے کہ ان کا معاملہ اللہ کے اوپر ہے سمجھ رہے ہیں آج لوگ میت کے تعلق سے بہت ساری وہ باتیں کرتے ہیں جس جنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے بلکہ کاثر اور مشرکوں سے لیے گئے رواج ہیں جسے سم 30:26 آج کا لوگ اسے دین سمجھتے ہیں اسے محبت کا جو ہے کیا کہتے ہیں ادھار کرنے کا ایک دریاء اور طریقہ سمجھتے ہیں اور تسلی سمجھتے ہیں کہ یہ کر کے وہ تسلی لیتے ہیں حالانکہ وہ تمام سب چیزیں اسلام سے خارج ہیں اسلام سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے میں سندھ مثالیں ان کی آپ کے سامنے بیان کرتا ہوں نمبر ایک مرنے والے کے سر کے پاس قرآن مجید رکھنا جب مر جاتا آدمی تو اس کے سر سرھانے لگے کیا کرتے ہیں قرآن مجید رکھتے ہیں ہے تو زندگی میں انگوزہ 30:51 اور سوچتے ہیں اس سے اتنی بخشی سے جائے نعوذ باللہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسی کوئی حدیث کوئی طریقہ اسلام کا نہیں ہے نمبر دو مرنے کے بعد اس کے پاس سورہ آسین پڑھنا کہتے ہیں جی سورہ آسین پڑھو اس سے مردے کی کچھ نہیں ہوتا ہوتا ہے سورہ آسین یہ پورے قرآن پڑھ ڈالو وہ گھول کے پلا ڈالو جیسا اس کا عمل ہے ویسا قیامت کے دن اس کو اٹھایا جائے گا سمجھ رہے ہیں اس لئے یہ صرف تفل تسلیہ ہیں جیس 31:18 قرآن پڑھ دو قرآن پڑھ دو سورہ آزین پڑھ دو اب جان نکل رہی ہے جان نکل رہی ہے تو کیا ہوا سورہ آزین پڑھنے سے بند ہو جائے گی نہیں کچھ نہیں ہوتا یہ سب غلط ہے نمبر تین مرنے والے کا مو قبلے کی طرف کرنا یہ بھی غلط ہے نمبر چال مرنے والے کے ناخن یا ناف کے نیچے کے بال ساف کرنا یہ جو ہے غلط ہے جائز نہیں ہے اسی طرح سے نمبر پانچ میت کے اوپر نہا خانی کرنا یہ بھی غلط ہے 31:41 نمبر چھے یہ عقیدہ رکھنا کہ جمعے کے روز مرنے والے کو ایک یا دو گھڑی کے بعد کبھی عذاب نہیں ہوگا یعنی جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ مرنے کے بعد جو شخص جمعے کے دن مرے اسے ایک یا دو گھڑی عذاب ہوتی ہے بقیہ کبھی عذاب ہی نہیں ہوتا یہ ادعا کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم تیسی کوئی صدید ثابت نہیں ہے نمبر پاتھ میت کی چارپائی کے اردگرد بیٹھ کر ذکرِ الٰہی کرنا میت کی چارپائی کے اردگرد بیٹھ کے درود پڑ 32:08 کرتی رہتی ہیں یہ تمام چیزیں دلات ہیں اس کا کوئی بھی ثبوت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں اگر آپ یہ بات کریں گے تو کہیں گے یہ تو اچھی بات ہے کلمہ پڑھنا درود پڑھنا ذکر کرنا کوئی بری بات ہو رہی نالاک اور ظالم تجھے کیسے معلوم ہو یہ اچھی بات ہے کیا اللہ کے زمانے میں میت نہیں ہوئی اللہ کے نبی کی بیٹی کا انتقال نہیں ہوا اللہ کے نبی کے سہر دادوں کا انتقال نہیں ہوا کیا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے یا اللہ کے رسول صلی اللہ علی 32:38 تو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جنہوں نے ایک ایک بات ہگنے مودنے تک کی ہمیں بتلا کے گئے جو ہمیں جنت پر قریب کر دیں اور جہنم سے دور کر دیں ہمارے آقا نے وہ سب بتلا دیا تو یہ چھوڑ دیتے اگر تو یہ کہتا ہے یہ اچھی چیزیں ہیں تو گویا تو اس بات کا دعویٰ کرتا ہے کہ اللہ کے نبی کو نوز باللہ اس کا علم نہیں تھا تجھے بعد میں علم ہوا تجھے بعد میں علم ہوا 33:01 جہاں سے نبی جانتے تھے انہوں نے اپنی امت کو یہ اچھی بات بتلائی ہی نہیں نوزللہ کہ یہ سراغر بیدات ہیں شرک ہیں احام ہیں یہ سب نہیں کرنا چاہیے اسی طرح میت کے اسی طرح نمبر آٹھ مرنے والے کے اوپر صرف پاتحہ خانی کرنا پاتحہ خانی ہو رہی ہے میت کے لیے پڑھ رہے ہیں اچھے خفاندار ہیں بچارے جتنی مالدار آدمی ہیں اتنی گروہ پا رہے ہیں ٹیمیں آرہے ہیں وہ فلانے مدرسے ہیں وہ مبوط بھانی ہیں وہ مدد عالم گوش 33:26 یہ ہے ہر مدرسے لوگ چندے والا تھا بھائی چندہ دیتا تھا اس لیے وہ غریب انمال مدرسے کا فلانے مدرسے کا جھنگا سب آ رہے ہیں اور لوٹ لوٹ لیتے ہیں کیونکہ انہیں ملنے والے ہیں بعد میں سو ایم دو ایم چہل ام چار سب ہوگا جب نہیں آئیں گے تو انہیں کون بلائے گا بیچاروں کو بعض لوگ کہتے ہیں سپارے مسجد میں رکھ دو کیوں مردوں کے اوپر پڑھے جاتے ہیں اس علی سواب ہوتا ہے سپارے رکھنے سے اس علی سواب سمجھتا ہے یہ میں بتاؤں 33:49 تو یہ میں بتا رہا ہوں کہ یہ میت کے تعلق سے اسی طرح سے مرنے پر نات خانی کرنا اور اس کی اجرت رسول کرنا بعض لوگ باغادے کرائے پہ بلائے جاتے ہیں نات خانی کرتے ہیں اس کی تاریخیں کرتے ہیں اور باغادے وہ پیسے لیتے ہیں گھر والوں سے نمبر دس جو ہے رہداری یعنی میت سے رہداری ایک رسم چلتی ہے میت کے اٹھانے سے پہلے غلے ساتھ رکھنا اور سچ پین کے بعد اسے غربہ میں تقسیم کرنا میت کو جب تک گلہ والا سکر چاول نمک نرچی اور دال اور گہوں سب 34:17 اور بیارے گاؤں کے فقیر نسکین دور دور چاہتے ہیں اور بیٹھ جاتے ہیں ایک لائن میں اور سب کو بعد میں تقبیم کرنے کے بعد میں تقبیم کیا جاتا ہے یہ رسم بھی سراسر غلط ہے اور یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے نمبر یارہ مرنے والے کے ساتھ سور بقرہ پڑھنا نمبر بارہ ہیلے کی رسم کرنا یعنی میت اٹھاتے وقت میت پر قرآن مجید رکھنا اور رکھنے سے پہلے اس کے برابر غلط یا پیسے تول کے مولوی صاحب کو مولوی صاحب کو 34:44 لوگوں کی گند میل کشیل کھانے والے محلوی ہمارے ہاں کی ہیں بیچارے یہ نیاز پاک یہ اوسان کو صدقہ خیرات یہ لوگ کھاتے ہیں نا ان کو دینا پہلے میاں فقیر کھاتے تھے اب بیچارے یہ صدقہ خیرات محلویوں کو جانے لگے اس لیے ان سے جلتے بھی ہیں یہ لوگ جو بیچارے چھوڑے پڑھے لکھے ہوتے تھے نمبر تیرہ بیوی کے مرنے پر شہر کے لیے بیوی کو غیر محرم کرا دینا شہر مر گیا اب بیوی اس کا مو نہیں دے سکت 35:10 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسا کوئی ثبوت نہیں ملتا ہے نمبر چودہ بال مڑانا بالوں کو پراغندہ بال مڑا لینا جیسے ہندو لوگ کرتے ہیں بالوں کو بال مڑا لیتے ہیں یا بالوں کو پراغندہ کر لیتے ہیں چند دنوں تک میت پر اظہار افسوس کی خاطر یہ تمام سب چیزیں کرنا داڑھی نہ موڑنا بعض لوگ داڑھی موڑتے رہتے ہیں صبح شام لیکن جن کے گھر میں میت ہوتی ہے تو چار دن پانچ دن دس دن داڑھی نہیں موڑتے ہیں یہ تھوڑا تھا 35:35 اسی طرح سے کرنے لگتے ہیں اور جب تو دوبارہ داڑھی موڑنا شروع کرتے ہیں یہ تمام سب چیزیں حرام ہیں تمام سب چیزیں بیدات ہیں نمبر پندرہ بغرض شہرت وفات کا اعلان کرنا دور جاہلیت میں چند مختص لوگ ہوتے تھے چند مختص لوگ ہوتے تھے وہ لوگ گلیوں میں باداروں میں پونچوں میں اور بڑے بڑے شہروں میں جا کے روتے تھے میت کے نام لے لے کر کے اس سے شہرت ہوتی تھی آج تک شہرت کا ایک اور طریقہ ہے باقاعدہ میت کے لیے اخباروں میں اعلان کیا جاتا ہے 36:01 اس طرح سے اس کے وہ بیان یہ تمام سب چیزیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہیں اس کو نئی کہا جاتا ہے میت کے لیے اعلان ہے لیکن اس کا طریقہ کیا ہے اور بقیہ باتیں تازیت کا طریقہ کیا ہے یہ تمام سب چیزیں انشاءاللہ تبارکتالہ میں اگلے خدوے میں بیان کرنے کی کوشش کروں گا اور انہی چند باتوں پر اپنی بات کو ختم کرتا ہوں اللہ وحدہ اللہ شریک سے دعا ہے کہ اللہ حلال مین ہم سب مسلمانوں کا خاتمہ بالخیر ہو ہم سب کو اللہ رب العزت 36:25 ہمیں موت آئے تو لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ پڑھتے ہوئے آئے اللہ العالمین ہم تمام مسلمانوں کے گناہوں کو معاف فرمائے ہم نے جو مریض ہیں اللہ العالمین انہیں شفایابی عطا فرمائے بلدیا قیم کے رئیس المراقبین جو ہیں بھائی ہمارے عفضل صاحب وہ بیمار ہیں اللہ العالمین انہیں شفایابی عطا فرمائے اللہ العالمین انہیں کلی طور پر شفایابی عطا فرمائے اور جتنے بھی ہمارے مریض بھائی ہیں ہاکتلوں میں ہیں یا کہیں بھی 36:45 گاؤں میں بتیوں میں اپنے ملکوں میں اللہ حلالہ علیہ وآلہ وسلم سب کو شفایہ بھی ادا فرمائے اور ہم سب کو سہد و سندرستی سے اللہ حلالہ علیہ وآلہ وسلم نمازے آمین یا رب العالمین بارک اللہ لنو لکم في القرآن العظیم ونفعنا ویاکن بل آیات وردگر الحکیم انہو تعالی جواد کریم ملک ورعوف الرحیم
Tampilkan transkrip lengkap