Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم سلام علیکم یہ قرآن سننہ ڈاٹ کام کی پیشکش ہے ہمارا انٹرنیٹ پر پتا ہے www.quransunnah.com سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ الحمدللہ نحمده ونستعینه ونستغفره ونمنده ونتبتل علیہ ونعود اللہ من فرور انفسنا ومن سیئات اعمالنا من يهده اللہ فلا مضللہ 0:29 وَمَن يُضْغِلْهُ فَلَا هَابِيَ لَهُ وَنَشَهْدُ أَن لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَنَشَهْدُ أَن مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُ أَمَّا بَعْد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْهَدِيَ هَدِيَ مُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهُ وَلِهِ وَصَلَّمْ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتِهَا وَك 0:58 قَدْ أَفْلَحَ مِن تَزَكَّى وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّا صَدَقَ اللَّهُ مَوْلَامِ الْعَدِيمِ وَبَلَّغْنَا رَسُولُهُ النَّبِيِّ الْأَمِينُ الْكَرِيمُ وَنَحْنُ عَلَى ذَلِكَ لَمِنَ الشَّاهِدِينَ وَالشَّاكِرِينَ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد تب 1:27 اور اس ذات بابرکت کے لئے جس نے آج جیسا پرسعید موقع ہم مسلمانوں کو نصیب فرمایا اور جس نے یہ اعلان فرمایا کہ اے میرے بندوں اے میرے روزہ دار بندوں آج کے دن میں نے تم سب کو معاف فرما دیا ہے تمام قسم کی حمد و سنا اس لہدہ اللہ شریف کے لئے لائق و ذوبہ ہے اور اس کے بعد بیش بہا درود و سلام اس ہستی مبارک پر 1:55 اس ذات مقدسہ مبارکہ پر جو ساری کائنات کے لئے رشد و ہدایت بن کر کے تشریف لائے اور جن کی سنت کو ادا کرنے کے لئے ہم اور آپ یہاں کے پر اکٹھا ہوئے ہیں کرو رہا کرو کرو رہا دروت اس ذات مبارکہ مقدسہ پر جن کا نام نامی اسم گرامی احمد مشتبہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بلادران اسلام حضرات گرامی قدر معزت سامعین اور میری اسلام بہن جب کبھی تجارتوں کا موسم آتا ہے اور 2:24 منڈی کا بھاؤ تیز ہوتا ہے تو ایک تاجر اس موسمی تجارت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے جی جان سے اپنی تجارت کے اندر جھٹ جاتا ہے شب و روز کی کلفتوں صعوبتوں پریشانیوں کو بھول کر صرف اسی تجارت میں مصروف رہتا ہے رات اور دن کی نید اور رات اور دن کے چینو سکون کو جسمانی درد اور تکالیف کو وہ محسوس نہیں کرتا بلکہ کبھی کبھی 2:53 اپنی اس تجارت میں اس قدر مشغول ہو جاتا ہے کہ گھر بار سب کو چھوڑ دیتا ہے اور جب یہ موسمی تجارت ختم ہو جاتا ہے تو اس کے بعد بھی وہ چین و سکون کے ساتھ نہیں چھوٹا بلکہ اپنی موسمی تجارت میں کمائی کیے ہوئے مال و دولت کو بیٹھ کر کے جنتا ہے اور یہ اندازہ لگانے کی کوشش کرتا ہے کہ ہم نے جو محنت کیا ہے ہم نے جو خرچ کیا ہے ہم نے جو کوشش کی ہے آیا اس کے مطابق ہم نے فائدہ بھی اٹھایا ہے 3:22 یا نہیں اٹھایا ہے کتنا فائدہ ہوا کتنا اس نے خرچ کیا مہنتے کوششیں ضائع تو نہیں گئی غصارہ تو نہیں ہوا اس طرح سے وہ اپنے اس مال کو جیتا ہے اور ایسے چیز کے حصول کے لئے وہ اندازہ لگاتا ہے جو چیز کی سنہ ہونے والی ہے جو چیز کی ایک دن ختم ہونے والی ہے اور ایسے آدمی کو ہم اور آپ اور دنیا والے ہوشیار آدمی کہتے ہیں کہ تجارت کرنے کے بعد میں اپنی مال کا اپنی تجارت اپنی فائدہ کا 3:51 منافع کا باقاعدہ حساب و کتاب رکھتا ہے دوستو ذرا غور کرو ذرا سوچو ابھی کل کی بات ہے ابھی کل کی بات ہے کہ ہم بھی ایک ایسے موسم سے گجرے ہیں ہم بھی ایک ایسے موسم سے نکل کے آئے ہیں جسے عبادتوں کا موسم کہا جاتا ہے ہم نے آخرت کی تجارت اس موسم میں کی ہے ہم اس موسم کے اندر 4:14 آخرت میں جہنم کے شولوں سے بچنے کے لیے اس کی دردناک عذیتوں سے نجات دانے کے لیے ہم نے رمضان المبارک کے اندر نیکیوں کی تجارت کی ہوئی ہے اور اس رمضان المبارک میں ہم نے نیکیوں کی بزنس کی ہوئی ہے آئیے ایسا عظیم الشان مہینہ جو ابھی ابھی ہم سے گزرا ہے ایسا عظیم الشان مہینہ جس میں نیکیوں کی تجارت کرنی والا جس میں نیکیوں کی بزنس کرنی والا اور اس سے فائدہ اٹھانے والا 4:42 اتنا عظیم ہوتا ہے کہ اس موسم عبادت کے اندر سنتوں کا ثواب بھی فرضوں کے مقابل دیا جاتا ہے اور اس موسم عبادت میں فرضوں کا ثواب ستر ستر فرضوں کے مقابلے میں دیا جاتا ہے برابر ملتے ہیں ایسے فائدہ مند تجارت اور ایسی تیز مندی کہ اگر صرف ایک رات کوئی بندے خدا جسے ہم لیلت القدر کہتے ہیں یہ رات اگر کسی کچھ نصیب بندے کو ملی ہوگی تو صرف اس ایک رات کی عبادت 5:11 تیراسی سال صرف ایک رات کی عبادت تیراسی سال چار مہینوں کی عبادتوں سے کہیں جالا ایسا فائدہ مند موسم گزرا ہے غور کر رہے تھے اس موسم تجارت کے بارے میں یہی وہ موسم تھا جس میں رب کی رحمت عام تھی یہی وہ رمضان المبارک کا موسم تھا جس میں اہل استقامت جس میں پروردگار نے گنہگاروں کو عام ماتی دے دی گئی تھی یہی وہ موسم تھا جس میں کتنے جہنمی جہنم سے آزاد کر دئیے گئے ہیں 5:43 کتنے لوگوں کی تقدیریں بدلی دے ہوں گی اتنا عظیم موسم ہم سے گزرا ہے اور ہم ابھی ابھی اس مارکیٹ سے نکل کر آئے ہیں جہاں ہم نے مکمل طور پر ایک مہینہ تجارت کی ہے اور اس تجارت میں کافی کوشش کی ہے جن کو روزہ رکھے ہیں اور رات کو قیام اللہ کیا ہوا ہے آئیے ہم آج کے دن اپنے ان نفسوں سے اپنے آپ سے یہ پوچھیں اور محاسبہ کریں اور سوچیں کہ ہم نے اس موسم میں کتنا کمایا کہیں بھاگا تو نہیں ہوا 6:09 خسارہ تو نہیں ہوا حساب لگائیں غور کریں کہ ہم نے کتنا اس موسم سے فائدہ اٹھایا ہے آپ سوچتے ہوں گے کہ ہمیں اس بات کا اندازہ کیسے لگے گا کہ ہم نے فائدہ اٹھایا ہے یا ہمارا خسارہ ہوا ہے آئیے میں آپ کے بتلاتا ہوں چند نشانیاں ہیں جو لوگ فائدہ اٹھانے والے ہیں اس موسم سے ان کی چند نشانیاں ہیں اور جو لوگ اس موسم میں دھاٹا اور خسارہ اٹھانے والے لوگ ہیں ان کے بھی چند نشانیاں ہیں میں ان نشانیوں کو آپ کے سامنے بیان کروں گا آپ اپنے اپنے گری 6:37 ہم اپنے اپنے گرے بانوں میں مندال کر کے سوچیں اور اپنی نفس سے پوچھیں کہ ہم نے کتنا سائدہ اٹھایا کتنا مقصان اٹھایا چنانچہ رمضان المبارک سے پہلے جو آدمی صحیح الاقیدہ تھا جو آدمی معاہد تھا اب رمضان کے بعد اس کے اقیدے میں مزید استقامت مزید پختگی مضبوطی پیدا ہو گئی کہ یہ سمجھ لو کہ وہ بندہ سائدہ میں رہا ہے رمضان کے پہلے 7:00 رمضان کے بعد اس بندے کو اللہ کی عبادت میں لذت اور چاشنی ملنے لگی ماسیت اور برائی سے نفرت پیدا ہو گئی تو یہ سمجھ لو کہ وہ خسارے میں نہیں رہا رمضان کے پہلے اگازی تھا بالی گلوز بکتا تھا غیبت چمکھوری کرتا تھا سیب کھاتا تھا رشوت لیتا تھا حرام کھاتا تھا اللہ کے ساتھ شرک کرتا تھا اور گدات و خرافات میں مکتلا تھا پر رمضان مبارک کا یہ عظیم مہینہ اس کے حالات 7:29 مہینے کے اندر صدر گئے نمازی بن گیا ڈالی گلوش سے توبہ کر لی غیبت و چگل کھوری پہ چھوڑ دیا چود کھوری سے باب آ گیا رشتت کو فرق کر دیا حرام کھوری اور حرام تاری سے نفرت پیدا ہو گئی شرپ و غداد سے اس بندے نے توبہ کر لیا تو یہ سمجھ لو کہ رمضان میں اس کی تجارت قائدے کی تجارت رہی ہے اس کے آمال اللہ کی بارگاہ میں مقبول ہو گئے ہیں اللہ اس بندے سے راضی اور خوش ہو گیا ہے لیکن اس کے برعکس اگر رمضان سے پہلے جو ہم 7:57 ہم ماسیت اور برائی کے اندر متعلق تھے اب رمضان کے بعد اگر اس کی حالت اور بری ہو گئی ماسی اور گناہ اس کے بعد بھی اس نے ترک نہیں کئے حرام کاری کرتا رہا اللہ کے فرائد کو چھوڑتا رہا نمازوں کو ترک کرتا رہا اذان کی آواز اس کے کان میں پہنچتی تھی پر وہ نماز کے لیے نہیں جایا کرتا تھا اس نے قرآن کی طلابت ترک کر دی جہنم سے خوف نہیں کھوا گانے بگانے کو نہیں چھوڑا جھوڑ بولنے سے باز نہ آیا رشوت کھوری سن کھوری کو نہیں چھوڑ 8:25 سسکوں سے دور سے باز نہ آیا امانتوں میں خیانت کرتا رہا بد اخلاقی اور بد زبانی مسلمانوں سے جھگڑے اور فدہ کرتا رہا کہ یقین جان لو یقین جان لو دوستو اس نے رمضان سے ذرہ برابر بھی فائدہ نہیں اٹھایا رمضان نے اس کے دل میں کوئی فائدہ نہیں دیا اسے جہنم سے آزادی کا فرمانہ نہیں ملا لیلت القدر نے لیلت القدر کی سعادتوں نے اور برکتوں نے اس کو کوئی فائدہ نہیں پہنچایا اور ایسے آدمی کے بارے میں مدنی تاجدار جناب محمد الرسول اللہ 8:53 اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں دوستو اللہ کے حدیث فرماتے ہیں کہ جس شخص کو رمضان کا مہینہ مل جائے اور وہ اپنے گناہوں کی مغفرت نہ کروالے اور وہ اسی حالت میں مر جائے تو اس کا ٹھکانہ جہنم ہوگا اس کا ٹھکانہ جہنم ہوگا اور یہ بدعا ہے ایک لمبی حدیث کی حضرت جبریل بدعا کر رہے تھے اور مدنی تاجدار اس کے اوپر آمین کہہ رہے تھے دعا بدعا کرنے والا 9:23 اور اس بدعا کے اوپر آمین کہنے والا میرے دوستو افسوس کتنا بڑا خسارہ ہے کتنی بڑی بادمصیبت ہے اور کتنی دردناک صدا ہے بتائے بدمصیب انسان اور تجھے کیا ہو گیا ہے تجھے سوچنا چاہئے کہ رمضان بھر میں تو تُو اپنے رب کو پہچانتا رہا رمضان بھر میں اپنے 9:46 بندگی کرتا رہا لیکن رمضان کے بعد جیسے ہی رمضان کا مہینہ گزرا رب کو بھول گیا رمضان میں تو نے یہ جانا کہ رب نے پانچ وقت کی نماز ہمارے اوپر فرض کی ہے لیکن رمضان کے جانے کے بعد تو نے اس احکام کو کیسے بھولا دیا اے انسان رمضان میں تو یہ معلوم تھا کہ گناہ کرنا ایک بھیانک جرم ہے لیکن رمضان کے بعد تو کیسے اس بات کو بھول گیا دوستو اور بھائیو وہی اللہ جو رمضان میں ہمارا اور تمہارا اللہ تھا آج بھی رمضان کے بعد ہی وہی اللہ ہے جس سے تم رمض 10:16 چھپکے سے نہ کھانا کھاتے تھے نہ پانی پیتے تھے مارے در کے ہر جگہ یہی خیال ملتا تھا کہ پروردگار دیکھ رہا ہے اسی طرح ہمیشہ آج بھی اور رمضان کے بعد بھی ہر گناہ ہر گرائی کرتے وقت یہ سوچو یہ غور کرو کہ اللہ مالک لکھ دیکھ رہا ہے اللہ سے درو باجمات نماز ادا کرو سود خوری سے فرہز کرو توبہ کرو رشوت لینے سے توبہ کرو 10:38 اللہ کے بیماریوں کو شفا دینے والا ہے اللہ کے مانگو اللہ کے ہاں کسی وسیلے اور ذریعے کی ضرورت نہیں ہے 11:03 میرے بندے مجھے کی بغیر پردے کے پکار میں تیری پکار کے اوپر لبیق کہنے والا ہوں اس لئے اسی اللہ کے پکارے اسی اللہ کے مانگو اور نبی علیہ السلام کی سنت کو لازم پکڑو ویدات کے عامال کو ویدات کے عامال کو چھوڑ دو اور اپنے عامال کو ویدات اور خرابات کر کے اپنے عامال کو باطل نہ کرو دوستو آج کا دن انام و اکرام کا دن ہے اللہ نے مسلمانوں کے لئے صرف دو عیدیں مقرر فرمائیں گی ایک عید عید الفطر کہلاتی ہے جو آج 11:31 آج کوئی عید ہے اور ایک عید عید الزہا کہلاتی ہے عید العبہا کہلاتی ہے جب اقریر ہے مسلمانوں کے اندر یہی دو عیدیں ہیں اس کے علاوہ مسلمانوں میں کوئی عید نہیں ہے اور جو کچھ بھی دوسرے مذاہب میں مختلف عیدیں ہیں لیکن مسلمانوں کے لیے یہی دو عید مصرر کیے گئے ہیں ان دونوں دنوں نے ہمیں کیا کرنا چاہیے خوشیاں مصررتیں کس طرح ملانا چاہیے یہ تعلیم ہی نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم ہم کو دے کر کے گئے ہیں 11:57 ناتکوں کا دن نہیں ہے یہ دن تماشا گاہوں کا دن نہیں ہے یہ دن پتنگ بازیوں لہو لائف سینما دینی اور جوئے ستے کا دن نہیں ہے یہ دن عید کا دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بتلائے ہوئے طریقے کے اوپر گزارو لاکا نے جس طرح ہمیں عید گزارنی کا بتلایا ہے تو اگر ہم اس طریقے پر گزاریں گے تو خوشی کی خوشی بھی میسر ہوگی اور ثواب کا ثواب بھی حاصل ہوگا اور کتنے خوش نصیب ہوں گے وہ لوگ جو ایک دن تمام معاصیتوں سے دور رہ کر کے الل 12:26 اید الفطر کی رات کو فرشتوں میں خوشی کی وجہ سے دھوم لگ جاتی ہے آج جو اید الفطر ہے اس کی رات کو فرشتوں میں دھوم لگ جاتی ہے اور اللہ تعالیٰ ان فرشتوں کے اوپر تجلی فرماتا ہے اور فرما کر کے فرشتوں سے پوچھنا ہے کہ اے میرے فرشتوں ذرا بتلاؤ جب مزدور اپنا کام پورا کر لے تو اس کا کیا بدلہ ہے فرشتے کہتے ہیں پاک پروردگار ایسے مزدور کو اس کی پوری مزدوری ملنی چاہیے تب ارحم الرحمن تب آپ اور ہم سب کا غفور الرحیم 12:56 فرماتا ہے ارشاد فرماتا ہے اے میرے سرشتوں تم گواہ ہو ہو میں تمہیں گواہ بنا کر پہ کہتا ہوں میں نے اپنے حبیب کی پیاری امت کے رو بخش دیا ہے سب کے گناہوں کو معاف فرما دیا ہے ان کے لئے جنت کو واجب کر دیا ہے اور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ عیدالشیطر کے دن سرشتوں تمام راستوں سے اوپر گلی اور پوچھوں میں بکھر جاتے ہیں کھڑے ہو جاتے ہیں اور آواز و بلند یہ پکارتے ہیں اے اللہ کے بندوں اے اللہ کی بادیوں اے 13:26 اپنی رب کریم کی دربار میں چلو جو بہت بڑا انام دینے والا ہے بہت بڑا احسان کرنے والا ہے تم نے اس کے حکم سے روزے رکھے راتوں کو قیام کیا اب چلو عید داہ کے اندر اپنا انام بھی رب سے لے لو اور جب وہ نماز پڑھ چکتے ہیں ختم ہو جاتی ہے نماز تو فرشتے کہتے ہیں مسلمانوں خوش ہو جاؤ اللہ کے بندوں خوش ہو جاؤ اللہ نے تم سب کے گناہوں کو معاف فرما دیا ہے 13:50 اب تم خوشی کے ساتھ اب تم خوشی کے ساتھ نیک بختی کے ساتھ اپنے گھروں کو اپنے گھروں کو واپس لوٹ جاؤ اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اے فرشتوں اے میرے فرشتوں تم گواہ رہو میں ان کے ریزوں اور ان کی نمازوں کی وجہ سے ان سے خوش ہو گیا ہوں میں نے اپنی خوشمیدی اور بخشش ان کے لئے آم کر دی ہے میرے بندوں تم مجھ سے مان دو مجھے اپنی عزت و جلال کی قسم ہے تم مجھ سے آج آج کے دن تم مجھ سے جو چچکی 14:18 آخرت کی بھلائی طلب کرو گے میں تمہیں عطا کر دوں گا اور بے حساب عطا کروں گا اور مجھے میری اور جب تک تمہارے دلوں میں میرا گر رہے گا میں تمہاری غلطیوں کو معاف کرتا رہوں گا میرے دوستو اللہ پروردگار انصار فرماتا ہے کہ مجھے میرے عزت و جلال کی قسم ہے میں تو نہ تمہیں غصوہ کروں گا نہ تمہیں غلیل کروں گا اے میرے بندو جان بخش دیا ہے تم نے کر دیا تھا اور میں تم سے راضی ہو گیا ہوں تو کتنی بڑی خوش نصیبی تھی آج کی بات ہے اور اے میر 14:49 اللہ رب العزت فرماتا ہے اے میرے بندوں اے میرا دیو اے میرے میری لونڈیو میں نے تمہارے سب گناہ معاف کر دیئے تھے میں تم سے اتنا خوش ہوں اتنا خوش ہوں کہ میں نے تمہاری غلطیوں کو نیکیوں نے تبدیل کر دیا ہے تبدیل کر دیا ہے اور روایت میں آتا ہے کہ اللہ وحدہ اللہ شریف اس قدر عید الفطر کو لوگوں کو فرماتا ہے کہ پورے رمضان میں گناہ سے لوگوں کو اتنا نہیں معاف فرماتا ہے 15:15 جہنم کے آگ کے دن لجلمانوں کو آگاہ کرماتا ہے اس لیے میرے دوستو اس دن کو خوشی کے ساتھ اللہ کی یاد مجھ بگارنا چاہیے اس دن غریب فقرہ مساکین دیوہ لاچار مجبور یتین کو نہیں دننا چاہیے اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ نے صدقہ سطر عدا کر دیا آپ نے فریضہ عدا کر دیا لیکن عام صدقات کے دروازے کھلو گئے ہیں عام صدقات کے دروازے بند نہیں ہیں اس لیے خور 15:41 صدقے اور خیراب کیجئے نسکینوں مجبوروں کو خوب صدقے اور خیراب دو یتینوں کے سروں پہ دفتے شفقت پھیرو یہ بھی صدقہ ہے اور آج کا دن ہمیں اتحاد و اتفاق کی درس کا درس دیتا ہے اس لیے اپنی پرانی دشمنیوں کو چھوڑ کے اپنے دلوں سے بہدو حسد کو نکال کے اپنے بھائیوں کو آؤ ولو لگالو دلوں سے قدرتوں کو اور بہدو حسد کو نکال باہر کر دو اور ایک بنگاؤ اور مسلمانوں اپنے اہل و ایال کے ساتھ اپنے بال بچوں کے س 16:10 شفقت اور مہبانی کرو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتی ہے خیرکم خیرکم یہ اہل ہی تم میں سب سے بہترین آدمی وہ ہے 16:18 اپنے سر سے نیک بخت اور خوش اخلاق آدمی وہ ہے جو اپنے بال بچوں کے لیے خوش اخلاق ہو جو اپنے بال بچوں کے لیے اچھا ہو اور میری اسلامی بہنوں تمہیں تمہیں بھی اپنے شوہروں کے ساتھ خیر و بھلائی کرنی چاہیے ان کے ساتھ بجنے سنوک کرنا چاہیے شوہر کی طاقت سے زیادہ ان کے اوپر بوجھ نہیں ڈالنا چاہیے مطالبات کی لسٹ اس کی طاقت سے زیادہ نہیں پیش کرنی چاہیے بلکہ اپنے شوہروں کا شکر عبا کرو 16:41 حضرت عثمہ بنت یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہے کہ میں تھی اور میرے ساتھ کچھ عورتیں اور کچھ نوجوان لڑکیاں ایک ساتھ ہم بیٹھے ہوئے تھے یقین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اچانک تشریف لائے اور آپ نے سلام کیا اور فرمایا اے عورتوں اے عورتوں احسان کرنے والوں کی ناشکری سے بچتی رہا کرو حضرت عثمہ فرماتی ہے 17:02 کی میں حضور سے سوال کرنے میں بڑی دلور تھی اس لئے میں نے سوال کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم احسان اور انعام کرنے والوں کی ناشکری کیسے کرتی ہیں کیا مطلب ہے آپ کا کہ ہم احسان اور انعام کرنے والوں کی ناشکری کرتی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عورتوں تم ایک لمبی مدت تک بغیر شوہر کے بیٹھی رہتی ہو پھر اللہ تعالیٰ تمہارا نکاح 17:25 تمہارے شہر سے کروا دیتا ہے تمہیں شہر عطا فرما دیتا ہے پھر اولاد ہوتی ہیں پھر کسی وقت جب تمہیں اور شہر میں کوئی بیدار پیدا ہو جاتی ہے تم ناراض ہو جاتی ہے تو فوراں زبان سے کہہ دیتی ہے تم نے میرے ساتھ کبھی کوئی بھلائی نہیں کی تمہارے ساتھ میں جل گئی تمہاری ساتھ میری زندگی اکارت ہو گئی برماج ہو گئی یہ ناشکری نہیں ہے اپنے شہر کی تو اور چاہے میری بہنوں خبردار 17:47 ناشکری اور گری عادتوں سے بچو اللہ تو درو اور اپنی سہروں کے حقوق کو پہنچانو اور میرے بھائیوں اور دوستوں آپ پر بھی اپنے بیویوں کے حقوق ہیں آپ پر بھی اپنے بیویوں کے حق ہیں جو کھاؤ اللہ کے حدیث فرماتے ہیں حق یہ ہے جو تم کھاؤ اپنے بیویوں کو بھی کھلاو جیسا تم پہنو اپنی بیویوں کو بھی پہناؤ وہ تمہارے پیروں کی جوتی نہیں ہیں بلکہ وہ تمہاری عزت اور عابر ہیں تمہاری پیشانیوں کے یومر ہیں تمہارے سروں کے تاج ہیں وہ 18:14 اس لیے ان کی عزت کرو ان کے ساتھ حسن سلوک کرو وہ کیونکہ مرد کی تیری پسلیوں سے بنائی گئی ہیں اس لیے ان کے تیرے پر سے فائدہ اٹھاؤ انہیں سیدھا کرنے کی کوشش کرو گے تو وہ تیری پسلیاں ٹوٹ جایا کریں گی اور میری بہنوں اپنے شوہر کے مال سے تم بھی سب کو خیرات کرو تاکہ اللہ تعالیٰ تمہارے گناہوں کو ان سب کو خیرات کے بدلے معاف کر دے اور اپنی شوہر کے اجازت کے بغیر ان کی اجازت کے بغیر کوئی خدم بھی باہر میں نک 18:44 تم لوگ ہو جن کے پیٹ سے انبیاء اور رسول پیدا ہوئے تمہارے ہی پیٹ سے انبیاء اور سردہ پیدا ہوئے تمہارے ہی پیٹ سے نبی آخر زمہ جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوئے تمہارے ہی پیٹ سے صالحین اور اولیاء پیدا ہوئے تمہارے ہی پیٹ سے خالد و طارق جیسے مجاہدین پیدا ہوئے اور تمہارا اس لیے تمہارا بلند مقام ہے اس لیے اپنے اس مقام کو پہچانو اور اس مقام کو سمجھو بے فردگی اور یانگی بے حیائی سے اپن 19:11 اور اپنی پاک دامنی کو آلودہ نہ کرو پردہ تمہارا زیبر ہے حیاء اور شرم تمہارا لباس ہے نگاہیں جھکا کے چلو اپنی شرافت اور عزت کی حسابت کرو لباس پہن کر بھی بے لباس نہ بنو آقا رحمت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ ایک زمانہ آئے گا کہ عورتیں لباس پہنیں گی پر لباس پہننے کے باوجود بھی ننگی نظر آئیں گی اور چوٹیوں کے جوڑے اتنے بلند ہوں گے کہ جیسے اونٹوں کے کوہان ہوتے ہیں 19:36 آقا فرماتے ہیں ایسی عورتوں کو ہم نہیں دیکھ سکتے یعنی پچھلے زمانے میں ایسی عورتیں پیدا ہوں گی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ پیشنگوئی صدقیصد آج کے زمانے میں صادق آگئی ہے اور یہ حالات اور تیفیات پیدا ہو گئے ہیں اور ایسی عورتیں پائی جائیں گی چنانچہ آپ فرماتے ہیں آپ کی یہ پیشنگوئی 19:55 اور آج ہم اپنے سماج میں اپنے ماحول میں اپنے نظر دوڑائیں تو بےہائی عورتوں کی بے پردگی آمد ہوتی ہے شادی ہو کی بیان ہو عید ہو کی بخرید ہو بازار ہو یا گلیاں ہو مسلمانوں کی عورتیں ہاں ہاں مسلمانوں کی عورتیں ان کی طرف دیکھتے ہوئے شرم آتی ہے لباس ہو کی بے لباسی کو بھی شرم آجائے اتنا باریت کی جسم کے نشید و فراز نظر آتی تھی فل میک اپ فل سرخی فل فل پولر آراستہ اور پیراستہ اور نزین ہو کر کے بازاروں میں گھوم 20:22 کوئی تقریب ہو عردوں کی منجلی محصیل ہو کسی سے کوئی پردہ نہیں سر سے روپٹے غائب نکات کو گھروں سے نکالا دے دیا گیا ہے میری بہنوں اللہ سے درو میرے دوستوں اپنی بچیوں کی اپنی بہن بیٹیوں اور اپنے بیویوں کو پردہ کراؤ اور میں یہ نہیں کہتا کہ عورتیں صدار نہ کریں میں یہ نہیں کہتا عورتیں اچھے سے اچھا کپڑا نہ پہنیں بے شک اچھے سے اچھا کپڑا پہنیں یہ ان کا حق ہے بناو صدار ان کا حق ہے لیکن یہ عوام اور پبلک کے لیے 20:51 پردے سے رہی یہی ان کا مقام ہے یہی ان کا مرتبہ ہے تو اور میرے دوستو اس لیے آج کے دن یہ چند نصیحتیں اللہ سے ہمیں درنا چاہیے اللہ سے اپنے گناہوں کی مغفرت کرنی چاہیے اللہ سے توبہ کرنی چاہیے آج آج کا دن اللہ رب العزت 21:07 نام و اکرام کا دن ہے آج اللہ رب العزت کے سرمداد اور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے سرمداد سے مطابق پروردگار نے ہمارے گناہوں کو معاف فرما دیا ہے اللہ رب العزت سے یہی دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی ہم تمام حاضرین کے تمام مسلمانوں کے گناہوں کو معاف فرما دے پروردگار یہاں پر جو بھی موجود ہیں الہ العالمین ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما دے مولا ہمیں جہنم سے نجات فرما دے مولا ہمارے گردنوں کو جہنم کے آگ سے چھپکارہ دلا دے مول 21:35 موسیقی 21:56 جہاں کہیں بھی مجاہدین ہیں کشمیر ہو کی فلسطین ہو کی جزائر ہو کی فلپائی ہو کی اریتریا ہو کی سومان ہو اللہ حلال مین ہر جگہ کے مجاہدین کی تو مدد فرما مولا اللہ حلال مین اسلام کے دشمنوں کو جلیل و رسوہ کر دے مولا اللہ حلال مین ان کی طاقت و قوت کو انہی کے اندر سمیت دے مولا اللہ حلال مین ان کے اوپر اپنا عذاب نازل فرما دے مولا اللہ حلال مین ان کے اوپر زلزلے نازل فرما دے مولا ان کے قدموں 22:19 مجاہدین کے بیبیوں کا تو کفیل بن جا مولا ان کے یتیبوں کی تو حفاظت فرما مولا مجاہدین بیت المسجد کو یہ یہودی خبیثوں کے ہاتھوں سے آزاد فرما دے مولا 22:39 بھی مسلمان ہیں الہ العالمین سب کے قرب کو سب کی مسئیبتوں اور پریشانیوں کو دھول فرما دے مولا الہ العالمین ہم سب کے گناہوں کو باپ فرما دے مولا ہماری گردنوں کو جہنم کے آباد فرما دے مولا وما علینا اللہ اللہ
Tampilkan transkrip lengkap