Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 الحمد للہ وحدہ والصلاة والسلام علی ملا نبی ابادہ وعلی علیہ وآصحابہ اجمعین اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم قل انہا ثلاثی ونسکی ومہیایا ومماتی للہ رب العالمین لا شریک لهو وبذلک امیرتو وانا اول المسلمین 0:34 رَبِّشْ رَحْلِ ثَدْرِ وَيَسِّرْ لِأَمْرِ وَحْلُ الْأُخْدَةَ مِنْ لِسَانِ يَقْقَهُ خَوْلِ اما بعد دیس پر موجود تمام مہمانان خصوصی میرے سامین میں موجود تمام بزرگوں کا اور میرے تمام بھائیوں کا اور میری بہنوں کا میں اسلامی طریقے سے استقبال کرتا ہوں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 1:11 ماشاءاللہ میری جھارکنڈ کے پائے تخت کیپٹل سٹی میں یعنی رانچی میں تقریر کا یہ پہلا موقع ہے میں سوسائٹی اور اسلامیک ریسرچ کو اس بات کے لیے شکریہ آدھا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے یہاں مدعو کیا کہ میں آپ تمام کے سامنے اردو میں تقریر پیش کروں اور آج کی میری تقریر کا عنوان ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی 1:44 رسالت کا اصل مقصد غین مسلمان اسلام کے رسالت کی تعلیم سے ناواقف ہیں تو انشاءاللہ میں اپنی تقریر کی شروعات میں بنیادی طور پر رسالت کا مختصر سا تعریف دیتا ہوا اپنے آج کے اصل عنوان محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا اصل مقصد پر بیان کروں گا اللہ سبحانہ وتعالی نے خران مجید میں 2:21 سورہ آل امران سورہ نمبر تین کی آیت نمبر انیس سورہ نمبر تری آیت نمبر نائنٹین میں فرمایا اللہ سبحانہ وتعالی کی نظر میں دین صرف اسلام ہے اور as a student of comparative religion اور چونکہ ہمارا ادارہ اسلامی research and educational foundation ہے تو ہم لوگ تحقیق کا علمی تحقیق کا educational research کرتے رہتے ہیں 2:52 تو جب research ہم نے کیا تو پتا چلا کہ دنیا میں اسلام کے علاوہ جتنے بھی دھرم ہیں جتنے بھی religions ہیں یہ religions اپنے آپ کے بارے میں divinity claim نہیں کرتے مثلا اگر آپ word judaism دیکھیں گے word christianity دیکھیں گے word hinduism دیکھیں گے word sikhism دیکھیں گے word buddhism دیکھیں گے word jainism دیکھیں گے 3:22 کنفوشین عزم دیکھیں گے شنٹو عزم دیکھیں گے شاہو عزم دیکھیں گے ماہو عزم دیکھیں گے یہ تمام عزم یہ جتنے بھی عدیان ہیں یہ جتنے بھی مذہب ہیں ان کا نام یا تو جیوگرافی جیوگرافیا کی اعتبار سے پڑا ہے یا کسی ایک شخصیت کی عزت سے پڑا ہے لیکن اسلام کا نام اللہ سبحانہ وتعالی نے تمام انسانوں کے لئے پسند کیا ہے اور کئی غیر مسلمان اس بات سے بھی 3:52 واقف نہیں ہے کہ اسلام کوئی نیا مذہب نہیں ہے کبھی کبھار ہمارے کلاسس میں جب ہسٹری پڑھے ہی جاتی ہے سکولز میں خاص طور پر تو تاریخ کی کتابوں میں ہمیں سکھایا جاتا ہے کہ دراصل اسلام کی آمد محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ہوئی یہ بات حقیقت نہیں ہے This is not a fact محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے چودہ سو اٹھاویس سال پہلے جب انسانوں کے سامنے 4:22 قرآن مجید کو پیش کیا تو انہوں نے پہلی بار اسلام کو پیش نہیں کیا بلکہ قرآن کے مطابق سورہ ماعدہ سورہ نمبر فائف آیت نمبر تری کے مطابق انہوں نے اسلام کی تعلیم کو مکمل کیا جس میں اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ ماعدہ سورہ نمبر پانچ آیت نمبر تین میں فرمایا اللہ سبحانہ وتعالی فرماتے ہیں 4:51 کہ آج کے دن ہم نے آپ پر اسلام کی تعلیم کو مکمل کر دیا we have completed the teachings of Islam for you on this day اور ہم نے آپ کے لیے دین اسلام سے اپنی رضا مندی ظاہر کر دی اور یہ کہ ہم نے اپنی تمام نظمتیں آپ کے ذریعے سے انسانوں کے لیے پورا فرما دیا کا مطلب دین اسلام دراصل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا لایاوا دین نہیں ہے 5:18 بلکہ دینِ اسلام کی تعلیمات کو تکمیل کرنے اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مبوت فرمایا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو رسول بنا کر بھیجا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی بنا کر بھیجا ہے اسلام اس وقت سے اس لمحے سے اس دن سے اس گھڑی سے ہے جس گھڑی سب سے پہلے انسان نے اس زمین پر ختم رکھا اور عربی لفظ جو اسلام ہے یہ 5:47 دو بنیادی عربی الفاظ سے نکلا ہے جس کو عربی میں ہم کہتے ہیں سلام اور سل آپ سب نے دیکھا ہوگا کہ میں نے اپنی تقریر کی شروعات میں آپ سب کا استقبال کرتے ہوئے اسلامی طریقے سے آپ سب کو مدعو کیا اور کہا السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ السلام علیکم ایک ایسا جملہ ہے جو ہر مسلمان کسی سے بھی مخاطب ہوتے وقت اس کو دعا کے طور پر پیش کرتا ہے جس کا معنی ہے 6:18 تم پر اللہ سبحانہ وتعالی کی سلام دیو کا مطلب یہ ہے کہ دین اسلام جو نام ہے اسلام اس کا روٹ ورڈ ہے سلام اور سلام کے معنی انگلیش میں ہوتے ہیں پیس ہندی میں ہوتے ہیں شانتی اردو میں ہوتے ہیں امن کے اور جو دوسرا روٹ ورڈ ہے اسلام کا وہ ہے سلمن سلم عربی میں کہتے ہیں سرینڈر کرنے کو مثال کے طور پر جب کسی پولیس والے کو کسی مجرم کو پکڑنا ہے 6:46 اگر مجرم بھاگ رہا ہے اور پولیس والے نے اس پر بندوق تان دی اور کہا ہینڈس اپ تو مجرم اپنے دونوں ہاتھ اوپر کرتا ہے اور اپنے آپ کو سرینڈر کر دیتا ہے سرینڈر کرنے کا مطلب کیا ہے کہ اپنے آپ کو سامنے والے کے حوالے کر دینا عربی لفظ اسلام کا جو روٹ ورڈ سلم ہے اس کا معنی ہے اپنے آپ کو اللہ سبحانہ وتعالی کے احکامات کے آگے سرینڈر کر دینا گویا اسلام کا معنی ہوا 7:15 کہ سلامتی کے ساتھ شانتی کے ساتھ امن کے ساتھ اپنی مرضی کو اللہ سبحانہ وتعالی کے آگے سونپ دینا جیسا کہ میں نے بتایا اللہ سبحانہ وتعالی نے صرف دین اسلام کو ہی انسانوں کے لئے پسند فرمایا ہے تو اللہ تعالی سور بخرا سورہ نمبر دو کی آیت نمبر دو سو تیرہ میں فرماتے ہیں سورہ بخرا سورہ نمبر دو آیت نمبر دو ہنٹرین میں اللہ سبحانہ وتعالی فرماتے ہیں 7:44 کہ ہم نے تمام انسانوں کو ایک ہی گروہ بنا کر پیدا کیا we created all the mankind as one single nation اور ان تمام انسانوں کے پاس ہم نے اپنے رسولوں کو بھیجا اور ان رسولوں کو ہم نے کتابیں عطا فرمائی we sent our messengers to the mankind time by time timely we sent our messengers 8:11 ہم نے وقتاً فوقتاً اپنے رسولوں کو انسانوں کے پاس بھیجا اور ان کو ریویلیشنز دیئے ان کو کتابیں دیئے تاکہ انسان جن معاملات میں اختلاف کر رہے تھے ہمارے رسول ان لوگوں کو ہمارے احکامات کے ذریعے سے ان اختلافات سے نکالیں اور ان کو اللہ کی پسند کیوئی بات بتائیں کا مطلب 8:38 اللہ سبحانہ وتعالی نے سور بقرہ کی آیت نمبر دو سو تیرہ میں بیان فرمایا کہ تمام انسان پہلے ایک ہی مذہب یعنی اسلام پر تھے اور اللہ سبحانہ وتعالی نے جب کبھی انسانوں کے بیچ میں کوئی معاملے پر سوالات اٹھ جاتے کہ بھئی کیا حلال ہے اور کیا حرام ہے کیا صحیح ہے اور کیا غلط ہے تو اللہ سبحانہ وتعالی فرماتے ہیں کہ ہم نے انسانوں کے پاس اپنے رسولوں کو الگ الگ وقت میں بھیجا تاکہ یہ رسول ان کو ہماری کتاب کے ذریعے سے ہمارے ریولی 9:06 ہمارے نازل کیوئی احکامات کے ذریعے سے ان کے ان اختلافات کو دور فرماتے ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم peace be upon him وہ کہتے ہیں ایک صحیح حدیث میں جو مصند احمد بن حنبل میں بھی آئی ہے اور جس کو ناصر الدین البانی ایک بڑے محدث جو اس صدی کے گزرے ہیں انہوں نے اپنی اجامع صحیحہ کی حدیث نمبر دو ہزار چھے سو اٹھ سٹھ کے طور پر دو دن سکس رنن سکسٹی ایٹ میں اس حدیث کو نخل کیا ہے 9:36 جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اللہ نے اس دنیا میں 124,000 پروفیٹس بھیجے 124,000 انبیاء کو بھیجا نبیوں کو بھیجا اور ان میں سے 315 were messengers 315 رسول تھے کا مطلب اس حدیث میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو چیزیں بیان کی 10:04 ایک یہ کہ اللہ نے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کو بھیجا نبیوں کو بھیجا جن میں سے تین سو پندرہ رسول تھے کا مطلب اللہ کی جانب سے نبی اور رسول دونوں بھی آئے نبی اور رسول کا بنیادی جو فرق مسلم سکولرز بتاتے ہیں مسلم علماء دین بتاتے ہیں وہ یہ ہے کہ کسی بھی رسول کو رسول ہونے کے لیے نبی ہونا ضروری ہے for example for anybody to be a graduate he has to be 10:34 اے ٹنس کلاس پاس مثال کے طور پر اگر کوئی بھی گریجویٹ بننا چاہتا ہے تو اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ ٹنس کلاس پاس کرے جب تک وہ ٹنس کلاس نہیں کرے گا وہ گریجویشن نہیں کر سکتا میں جانتا ہوں آج کے ہمارے انڈین گورنمنٹ نے لوگوں کی سہولت کے لیے بچوں کی سہولت کے لیے کچھ ایکسٹرنل کورسز رکھے ہیں جس میں بغیر ٹنس کے بھی وہ گریجویٹ بن سکتا ہے I am talking about the regular courses جو ہماری regular تعلیم ہوتی ہے انڈیا کا جو کریکیولر ہے 11:04 کسی کو بھی گریجویشن کرنے کے لیے ٹینتھ کلاس پاس کرنا ضروری ہے اسی طریقے سے کسی کو بھی رسول بننے کے لیے اس کا نبی ہونا ضروری ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ نے ایک لاکھ چوبیس ہزار نبیوں کو بھیجا ان میں سے تین سو پندرہ رسول تھے اور جو رسول ہوتے ہیں اللہ سبحانہ وتعالی ان میں سے جو بھی اکثر رسول ہیں ان پر کتابیں نازل کی آپ جب اس قرآن مجید کو پڑھیں گے 11:32 تو اس قرآن مجید میں اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ نساء سورہ نمبر چار کی آیت نمبر 162 سے لے کر 165 تک کئی انبیاء اور رسولوں کا ذکر کیا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا کہ اے نبی یہ چند انبیاء کے نام ہیں جو ہم آپ کو بتا رہے ہیں اور باقی کے جو دوسرے ہیں ان کے بارے میں ہم نے آپ کو نہیں بتایا ہم مسلمان کہتے ہیں کہ قرآن انسانوں کے لیے ہدایت ہے یہ مسلمانوں کے لیے بھی ہدایت ہے 12:01 یہ غیر مسلمانوں کے لیے بھی ہدایت ہے اور اللہ سبحانہ وتعالی سور بقرہ کی سورہ نمبر دو کی آیت نمبر ایک سو پچیس سی سورہ نمبر دو آیت نمبر ون ایٹی فائیو میں فرماتے ہیں رمضان وہ مہینہ ہے جس میں ہم نے قرآن کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمایا اور یہ قرآن تمام انسانوں کے لیے یہ بک آف گائیڈنس ہے اللہ کی طرف سے 12:30 اب اس قرآن میں اللہ سبحانہ وتعالی نے ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کے نام نہیں بتائے نہ ہی تین سو پندرہ رسولوں کے نام بتائے اور نہ ہی اللہ نے تمام کتابیں جو اس نے نازل کی ان کے نام بتائے بلکہ اللہ نے سمجھا کہ انسانوں کی ہدایت کے لیے صرف چار کتابوں کے نام بتانا کافی ہے تو اس قرآن میں اللہ سبحانہ وتعالی نے جملہ صرف چار کتابوں کے نام بتائے 13:01 اللہ سبحانہ وتعالی نے تورات کا ذکر کیا جو اللہ نے موسیٰ علیہ السلام پر نازل فرمائی اللہ تعالی سورہ آل عمران سورہ نمبر تین کی آیت نمبر ایک میں فرماتے ہیں کہ ہم نے تورات نازل کی اور سورہ حود سورہ نمبر گیارہ کی آیت نمبر ایک سو دس میں اللہ نے فرمایا کہ موسیٰ علیہ السلام کو تورات دی گئی اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ بنی اسرائیل سورہ نمبر سترہ کی آیت نمبر پچپن میں فرمایا کہ ہم نے دعود علیہ السلام کو پروفیٹ ڈیویڈ کو 13:30 ہم نے زبور عطا فرمائی یعنی book of Psalms عطا فرمائی اور اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ ماہیدہ سورہ نمبر 5 کی آیت نمبر 47 اور 48 میں فرمایا کہ ہم نے عیسیٰ علیہ السلام جیزس کرائسٹ میں peace be upon him ان کو انجیل عطا فرمائی ان کو gospel of جیزس عطا فرمائی اور اللہ سبحانہ وتعالی نے خران کو محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمایا کا مطلب خران میں اللہ نے صرف چار کتابوں کے نام لئے 14:00 اور جو انبیاء کے نام آئے ہیں جیسے آدم ایڈم میں پیس بھی اپن ہم نوعہ نوح علیہ السلام سلمان سلیمان علیہ السلام ایبرہم ابراہیم علیہ السلام اسمائل اسمائل علیہ السلام آئیزیک اسحاق علیہ السلام جیکب یاکوب علیہ السلام ڈیویڈ داود علیہ السلام موزس موسیٰ علیہ السلام جیزس عیسیٰ علیہ السلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس طریقے سے نام صرف 25 کے لیے ہیں پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو اطلاع دی 14:29 کہ اللہ نے 124,000 جی پروفیٹس بیجے جن میں سے 315 میسنجرز تھے لیکن اللہ نے قرآن میں صرف لگ بگ 25 انبیاء کے نام بتائے ہیں اور صرف چار کتابوں کا ذکر کیا جیسا کہ میں نے بتایا کہ رسولوں کا مقصد ہوتا ہے اس زمانے کے جو بھی انسان ہیں ان کو خدا کے حکم کے مطابق ایکورڈنگ ٹو دا کمینڈ آف دا آلمائنٹی گاڈ گائیڈ کریں اس اعتبار سے اسلام کا پوائنٹ آف یو کلیر ہے 14:59 کہ اللہ نے آدم علیہ السلام سے پروفیٹس بھیجنا شروع کیا اور پروفیٹ ہود کو ختم کیا اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیج کر نبوت کے گھر کو بند کر دیا اور جیسا کہ میں نے پہلے ہی بتایا کہ کسی کے رسول ہونے کے لیے پہلے اس کا نبی ہونا ضروری ہے جب اللہ نے نبوت کے گھر کو بند کر دیا کا مطلب اب نہ کوئی نبی آئے گا 15:29 نہ کوئی رسول آئے گا اور اگر اللہ تعالیٰ اپنی طرف سے Almighty God wants to reveal something اس کا revelation کسی نبی پر یا رسول پر ہی آتا ہے کا مطلب Prophet Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اور اس قرآن کو دیے جانے کے بعد اب کسی بھی انسان کو نہ Prophethood ملنے والی ہے نہ Messengerhood ملنے والی ہے نہ کوئی revelation اللہ کی طرف سے as a book ملنے والا ہے مطلب نہ کوئی اب نبی آئیں گے 15:55 نہ کوئی اب رسول آئیں گے نہ ہی اللہ کوئی کتاب انسانوں کی رہنمائی کے لیے قرآن مجید کے بعد نازل فرمانے والا ہے اللہ نے سورہ احضاب سورہ نمبر 33 کی آیت نمبر 40 میں فرمایا سورہ احضاب سورہ نمبر 33 کی آیت نمبر 40 میں فرمایا محمد صلی اللہ علیہ وسلم تم میں سے کسی بھی مرد آدمی کے باپ نہیں ہے 16:25 بلکہ وہ اللہ کے رسول ہیں اور آخری نبی ہیں آخری پروفیٹ ہیں لہذا اس بات کو مختصر میں سمجھانے کے بعد کہ رسالت کا پرپز اسلام میں کیا ہے اور رسالت کہتے کسی ہیں میں اپنا آج کا جو عنوان ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا اصل مقصد اس کو بیان کرنے میں سب سے پہلے تو میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا سب کو تعرف دینا چاہتا ہوں ایک مختصر طور پر 16:55 تاکہ مسلمانوں کے لئے یاد دہانی ہو جائے تاکہ it should be a reminder to the Muslims اور جو میرے جو غیر مسلم دوست احباب یہاں پر موجود ہیں جو میرے غیر مسلم بھائی اور بہن یہاں موجود ہیں ان تک پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں in a just information پہنچائے محمد ایک Arabic word ہے اور محمد کو اگر آپ English میں translate کرتے ہیں تو اس کا مانا ہے the one who is praiseworthy وہ 17:24 جس کی تعریف کی گئی ہے the one who has been praised Arabic میں اس sentence کو the one who has been praised کو اگر آپ Arabic میں کہیں گے تو اس کو محمد کہتے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم چونکہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم یہ جو نام ہے محمد اللہ نے خود محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی the almighty God has praised محمد صلی اللہ علیہ وسلم so the best and befitting personality to have this name is prophet محمد صلی اللہ علیہ وسلم 17:52 یہ نام اگر سب سے زیادہ کسی کو شعبہ دیتا ہے یہ نام اگر سب سے زیادہ کسی کو سوٹیبل ہے تو ہمارے پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ہے کیونکہ Almighty God نے ان کی تعریف کی ہے اور اس نام کا معنی ہے The One Who Has Been Praised پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک مرتبہ ایک ان کے disciple ایک ان کے صحابی نے پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ancestry بتائی پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے forefathers کے نام بتائے اور 18:22 جب وہ نام بتاتے ہوئے ادنان ایک فور فادر کے پاس پہنچے اور اس کے بعد اور اوپر جانے لگے تو پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ ادنان کے بعد جو میری لینیج ہے وہ غلط ہے لیکن ادنان تک صحیح ہے لہٰذا اکثر ہم میں سے مسلمان اس لینیج کو نہیں جانتے ہیں تو میں نے اپنے آج کے اس ٹاپک میں بہتر سمجھا کہ آپ لوگوں تک کم سے کم ادنان کی لینیج جو پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپروف کی کہ یہاں تک صحیح ہے آپ لوگوں میں پیش کروں 18:53 ادنان کے بارے میں آتا ہے کہ وہ اسماعیل علیہ السلام کے فورٹیت جنریشن میں پیدا ہوئے یعنی ابراہیم علیہ السلام کے جو دو بیٹے تھے اسماعیل علیہ السلام اور اسحاق علیہ السلام جس کا ذکر بائبل میں بھی آیا ہے اسماعیل اور آئیزیک کہہ کر اسماعیل علیہ السلام اسماعیل may peace be upon him ان کے جو جنریشن آئے فورٹیت جنریشن میں کہا جاتا ہے کہ ادنان تھے اور ادنان کے بیٹے تھے معاد اور معاد کے بیٹے تھے 19:23 نزار اور نزار کے بیٹے تھے مزور اور مزور کے بیٹے تھے علیاس اور علیاس کے بیٹے تھے مدرکہ اور مدرکہ کے بیٹے تھے خزائیما خزائیما کے بیٹے تھے کنانا کنانا کے بیٹے تھے نظر نظر جو ہے ان کے بارے میں آتا ہے کہ ان کو خوریش کا لخب دیا گیا ہم سب کہتے ہیں کہ پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم was a خوریش belong to the خوریش tribe کہتے ہیں کہ نظر کو خوریش کا لخب تھا ان کے بیٹے تھے ملک ملک کے ایک بیٹے تھے فہر 19:52 ایکوڈنگ ٹو سرٹن ہسٹوریکل سورسز اور دوسرے تاریخی روایتوں کے مطابق یہ جو فیہر تھے ان کو اصل خوریش کا لقب دیا گیا تھا یعنی ہسٹوریکل ہی نظر یا فیہر یہ دونوں میں سے کسی ایک کو خوریش کا لقب ملا اور فیہر کے بیٹے تھے غالب غالب کے بیٹے تھے لوئی لوئی کے بیٹے تھے کعب کعب کے بیٹے تھے مرہ مرہ کے بیٹے تھے عبد المناف عبد المناف کے ایک بھائی تھے جس کا نام عبدالعزہ تھا 20:20 اور یہ جو عبدالعزہ ہیں ان سے بنو اصد کا لقب دیا گیا اور ان سے بنو اصد قبیلہ ہے عربس کا پاپولر اور عبدالمناف کے جو بیٹے تھے حاشم ان سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو لقب ملا بنو حاشم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کہا گیا کہ وہ بنو خریش بھی ہیں اور بنو حاشم بھی اور یہ جو حاشم تھے ان کے ایک بھائی تھے جس کا نام عبدالشمس ہے اور یہ جو بھائی عبدالشمس ہے عبدالشمس سے جو نسل آئی اس کو بنو امیہ کہا گیا جسے عثمان بن افا نزی اللہ تعالیٰ 20:49 معاویہ رضی اللہ عنہ وغیرہ اسی سے آئے ہیں اور حاشم کے ایک بیٹے تھے جس کا نام عبد المطلب تھا عبد المطلب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے گرانڈ فادر ہے دادا ہے پیٹرنل گرانڈ فادر ہے عبد المطلب کے بارہ بیٹے تھے بارہ میں سے ساتوے بیٹے کا نام عبداللہ ہے جس کے بیٹے پروفیٹ محمد تھے اور ٹولف چائلڈ باروے بچے کا نام ابو طالب ہے جس کے بیٹے علی رضی اللہ عنہ تھے یہ ایک بریف 21:18 پروجن ہی ہے پروفیٹ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس کے علاوہ پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جو پہلی شادی ہوئی وہ شادی آپ نے پچیس سال کی عمر میں کی he was just twenty five years old when he married for the first time اور جس سے انہوں نے شادی کی وہ خاتون already divorcee اور widow تھی she had already married thrice she was a widow and a divorcee خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ 21:47 جن کی عمر چالیس سال تھی یعنی پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم صرف پچیس سال کے تھے نوجوان تھے اور انہوں نے نکاہ خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کیا جس کے بارے میں یہ آتا ہے کہ نکاہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پسند کو ظاہر کر کے نہیں کیا بلکہ جب خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جو بزنس تھا اس کو پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم دیکھ بھال کرتے تھے تو پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ٹرسٹ کو ان کے ٹر 22:16 ان کی سچائی کو دیکھ کر یہ خدیجہ رضی اللہ عنہ نے اپنی کنیز اپنی سلیف گل نسین کے ذریعے سے ابو طالب جو اس وقت پروفیٹ محمد کے کیر ٹیکر تھے یہ رشتہ بھیجا اور پروفیٹ محمد نے کہا کہ اے چچا جان یار میں کیر ٹیکر اگر آپ سمجھتے ہیں میرے لئے نکاح بہتر ہے تو میں خدیجہ سے نکاح کرنے کے لئے تیار ہوں اور یہ نکاح ہو گیا پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی ویف کا نام ہے خدیجہ پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ 22:43 پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تیسری وائف کا نام ہے عائشہ پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی چوتھی وائف چوتھی ان کا نام ہے حفصہ پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پانچویں وائف کا نام ہے زینب بنت خزائیمہ پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی چھتی وائف کا نام ہے امی سلمہ پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ساتویں وائف کا نام ہے زینب بنت جہش پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آٹویں وائف کا نام ہے جویریہ پرو 23:08 حبیبہ پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تنت وائف ہے صفیہ پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی الیونتھ وائف ہے میمونہ کئی مسلم سمجھتے ہیں کہ پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صرف الیون وائفز تھے جو کہ غلط بات ہے پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ٹوٹل سیونٹین وائفز تھے جو پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ٹوٹل سیونٹین وائفز تھے جو پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ٹوٹل سیونٹین وائف 23:38 وہ عمرہ القلبیہ کے نام سے جانی جاتی ہیں وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح ہونے کے بعد امیڈیٹلی سپریشن لیتی ہیں اور پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں چھوڑ دیا تھا اس کے علاوہ فور سلیف گلز پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے جن سے پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بستر کیا اور وہ ہماری امہات المومنین ہیں ان میں سے ریحانہ جمیلہ ماریہ خبتیہ اور ایک سلیف گل جسے زینب بنت جہش نے گفت کے طور پ 24:07 پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سیونٹین وائفز تھے اور پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سات بچے تھے یہ جو سات بچے تھے ان میں سے چار لڑکیاں تھیں اور تین لڑکے تھے لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جو تین لڑکے تھے حضرت خاسم اور حضرت ابراہیم اور ان کا جو تیسرا لڑکا تھا یہ تینوں کا death ان تینوں کی وفات بہت کم عمر میں ہو گئی تھی جب وہ بہت چھوٹے تھے اس وقت ان کی death ہو گئی تھی اور صرف چار لڑکے آپ کی زندہ تھیں 24:36 جن میں سے پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دو لڑکیاں ایک کے بعد ایک تیسرے خلیفہ عثمان رضی اللہ عنہ کی بیوی رہی ہے اور بیوی فاطمہ علی رضی اللہ عنہ کی بیوی تھی یہ جملہ سات بچے سترہ بیویاں آپ کی تھی اپنی فیملی لائف میں آپ کے فیملی سٹیٹس کو بیان کرنے کے بعد پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں 25:03 میں آج کی main topic میں آنا چاہوں گا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا اصل مقصد پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش پانچ سو ستر عیسوی میں five hundred and seventy اور five hundred and seventy one Christian era میں مکہ the holy city of Muslims مکہ جو آج سعودی عربیہ میں ہے اس city میں ہوئی تھی اور آپ کا دیہانت آپ کی وفات آپ کی death 25:29 633 یا 632 Christian era میں ہوئی ہے He lived for about 63 years وہ لگ بگ 63 سال تک باہیات تھے وہ جب تک 40 سال کے نہیں ہوئے یعنی 570 میں وہ پیدا ہوئے 610 Christian era کے جب تک نہیں ہوئے یعنی 40 سال کے جب تک نہیں ہوئے Prophet Muhammad نے کبھی بھی نہیں کہا کہ I am a messenger of Allah یا I am a prophet of God یا مجھ پر اللہ نے قرآن کو نازل فرمایا ہے 25:58 اور یہ چالیس سال کا جو ریکارڈ ہے پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا جو ہسٹری میں ہم کو ملتا ہے آپ اگر انسائکلوپیڈیا بریٹینیکا اٹھا کر دیکھیں گے تو انسائکلوپیڈیا بریٹینیکا پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پری پروفیٹ ہود پری میسنجر ہود ہسٹوریکل ریکارڈ پر کمنٹ کرتے ہوئے کہتی ہے کہ تمام وہاں کے رہنے والے لوگ ان کو اس صدیق اور الامین کے ٹائٹل سے پکارا کرتے تھے یعنی پروفیٹ محمد صلی اللہ عل 26:26 اس کے بارے میں جو historical records available ہیں یہ 40 years کی ان کی life کو جو مکہ والوں نے دیکھا ان لوگوں نے ان کو دو titles دیئے اور وہ titles کیا تھے از صدیق اور الامین یعنی از صدیق اور الامین یعنی the truthful the most truthful or the most trustworthy یہ دو titles سے پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو وہ پکارا کرتے تھے 40th چالیسویں سال میں آپ نے پہلی مرتبہ 26:53 اپنی بیوی خدیجہ رضی اللہ عنہ کو آ کر سنایا کہ جب میں غارہ ہرہ میں تھا تو مجھے ایک عجیب کیفیت پیش آئی کہ ایک انجل میرے پاس آئے آرک انجل گیبریل جس کا ذکر بائبل میں بھی آیا ہے اور جس کے بارے میں ہم سب جانتے ہیں کہ انہوں نے کئی پروفیٹس کے پاس کئی میسیجز لے گئے اسلام بھی مانتا ہے جیوز اور کرسنز کی طرح کہ جبریل علیہ السلام پروفیٹس کے پاس اللہ کی طرف سے ریولیشنز لاتے تھے پروفیٹس 27:22 محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ جو بیان کیا ہے اس کی تفصیل ہم کو صحیح بخاری وولیم نمبر ون حدیث نمبر تری اور فور میں ملتی ہے آپ نے کہا کہ جب میرے پاس جبرائیل آئے تو انہوں نے مجھ سے کہا اخرا پڑھئیے میں نے کہا مانا بخارین مجھے پڑھنا نہیں آتا جبرائیل اگین انسسٹ گئے کہ اخرا پڑھئیے میں نے کہا مانا