Lectures & RemindersVideoپانچ مذاھب - 11admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں اتباع قرآن وسنت صحیحہ کی ترغیب اور شیطانی راھوں سے ڈرایا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00یہ چاروں طرف گھومنے والے اوپر نیچے کی بات کیا جانے بھول گئے کہتے ہیں کہ امام چار ہیں حالانکہ امام چار نہیں بلکہ امام پانچ ہیں اب میں آ رہا ہوں سنو ہمیں وہ تانہ دیتے تھے پانچ کا ہم پانچوے نہیں ہیں معاف کیجئے گا امام تو پانچ ہیں وہ کہہ رہے ہیں چار امام ہیں پانچ ہیں امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ امام0:23مالک رحمت اللہ علیہ امام شافعی رحمت اللہ علیہ امام احمد بن حنبل رحمت اللہ علیہ اور فقہ جعفری کو کیا کرو گے امام جعفر صادق رحمت اللہ علیہ بولو اور میں بتاؤں تاریخی باتیں میں آپ کو بتلاؤں میرے عزیزو امام جعفر کو کیوں نظر انداز کیا گیا امام جعفر تو وہ ہیں جن کے بارے میں لکھا گیا ہے اور میں بھی دلیل دوں گا کہ جناب علی امام ابو حنیفہ کے استاذ ہیں0:52امام ابو حنیفہ کے کون ہے اور آج بھی پاکستان کے اندر جب کبھی گفتگو نظام مصطفیٰ کی چلتی ہے تو فقہ جعفری کے لوگ سب سے پہلے جھنڈا لے کے آگے بڑھتے ہیں کہ اگر تم حنفی فقہ نافذ کرو گے تو ہماری فقہ فقہ جعفری چلے گی تم نے اس پانچویں کو کیوں چھوڑ دیا یہ تو تمہارے ہی بھائی ہیں ہمیں کہاں بیچ میں تم نے شامل کر دیا ہم تو آسمانوں سے1:19نازل کیے گئے دستور کو اپنے ہاتھوں میں لے چلتے ہیں ہم ان پانچوں میں سے نہیں ہیں ہم تیہتروں میں سے ایک ہیں جس کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت تیہتر فرقوں میں بٹے گی ان میں ایک فرقہ جنتی ہوگا وہ بہتر جہنمی اکثریت کہاں جائے گی بولو اکثریت اکثریت کہاں جائے گی سواد آزم کہاں جائیں گے1:49بہتر فرقے کہاں جائیں گے جہنم میں اور ایک فرقہ کہاں جائے گا وہ کون سا فرقہ ہوگا جس پر میں ہوں اور جس کے اوپر ابو بکر صدیق تلہا زبیر میرے اصحاب ہیں جن کا عقیدہ جن کا عمل جن کا کردار ان کے اوپر ہوگا وہی لوگ کہاں جائیں گے اے اللہ میں تجھ سے ہم سب مل کے دعا کرتے ہیں کہ وہ راہ جو تیرے نبی2:16اور تیرے نبی کے صحابہ سے ہٹ کے چلے پاک پروردگار ہمیں اس راہ سے اندھا بنا دے مولا ہمیں اس راہ پہ نہ چلانا مولا اے اللہ ہمیں وہ راہ بتلا دے جو تیرے نبی اور تیرے نبی کے صحابہ کی راہ تھی وہ کتاب اللہ اور سنتیں بولو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو یہ رہا میرے عزیزوں پانچوں مذہب آپ کہیں گے یہ فقہ جعفری بیچ میں کہاں سے آگئی فقہ حنفی تو سنا تھا ہم نے2:41چنانچہ یاروں نے باقاعد فقہ حنفی کے مسلح بھی بنائے شیعوں کو تو ہمیشہ انہوں نے الگ رکھا یہ مسلح دیکھو مسلح میں تمہیں مسلح دکھاؤں یہ دیکھو حرم کو کس طرح انہوں نے تقسیم کیا یہ مسلح یہ حرم ہے اور حرم کو چار حصوں میں بانٹا گیا ہے کتنے حصوں میں فقہ شافعی مسلح حنفی مسلح مالکی مسلح ہمبلی مسلح اور اذان ہوتی تھی اگر شافعی مسلح کا آدمی نماز پڑھاتا تھا تو پھر حنفی اور دوسرے بیٹھے رہتے تھے3:11کہ ان کے پیچھے نماز بولو یہ حق کی دلیل ہے بولو میرے بھائیوں مسلمانوں یہ حق کی دلیل ہے اس طرح سے اللہ رب العزت نے فرمایا رکو کرو رکو کرنے والوں کے ساتھ جماعت کھڑی ہے تم کیوں بیٹھے ہیں ہم ہنفی ہیں ہم نہیں پڑھیں ہم شافعین ہم نہیں پڑھیں اور سنو ہمارے یہ مولانا ڈاکٹر محمد یوسف نگرانی صاحب ہے3:36یہ ان کی کتاب ہے میں ان کی کتاب پڑھ رہا تھا انہوں نے اس کے اندر رافضیت فقہ جعفری کیا ہے اس کی حقیقت بیان کی ہے جو دارالنلمیہ دہلی سے چھپی ہوئی ہے یہ کتاب اس کے اندر3:50مجھے عجیب و قریب لگی یہ خود بھی ہنفی ہیں یہ ڈاکٹر نگرانی صاحب بھی خود کٹر ہنفی ہیں ہنفی ہیں یہ اس میں کوئی شک نہیں لیکن وہی بات جو دوسروں کے لیے کہایا رہی ہے خود کے لیے آپ کیوں نہیں اس کو تسلیم کرتے خیر یہاں تو میں آپ کو بتلا رہا ہوں کہ کہہ رہے ہیں کہ4:08اس موقع پر دوسری مثال پاکستان کی بھی دی جا سکتی ہے جہاں نظام مصطفیٰ اسلامی نظام حکومت کے قیام میں یہی رافضی ٹولے روڑے اٹکا رہے ہیں اور برابر اعلان کر رہا ہے کہ اگر ملک میں سقح جعفری نافذ نہ کی گئی تو وہ ملک کی ایڈ سے ایڈ بجا دیں گے ملک کی ایڈ سے4:24لکھتے ہیں کہ یہاں پر یہ بات قابل ذکر ہے کہ انگریز سامراج کے تسلط کے دوران اس قسم کا کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا قیام پاکستان کے بعد سے صدور صدر زیاء الحق تک صدور یا سروراہن مملکت سے ملک میں فقہ جعفری کی نفاظ کا مطالبہ نہیں کیا گیا کیونکہ صدر زیاء سے پہلے کے بعد سروراہن مملکت بزاتے خود رافضی تھے اور فقہ جعفری کی نفاظ کے بغیر وہ ملک میں رافضی تہذیب کی تبلیغ کر رہے تھے صدر یہیہ کی رافضیت میں کوئی شک4:53ہر شخص جانتا ہے کہ یہ ایرانی الاصل رافضی خاتون ہیں لیکن اب یہاں پر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ رافضی فقہ جعفری کی تشریر اور اس کے نفاظ کا مطالبہ کیوں کر رہے ہیں اور میں اگر یہی سوال آپ سے کروں کہ پاکستان کے اندر اگر نظام مصطفیٰ کے نام پر اور دین اسلام کے نام پر اگر حنفی یہ کہیں موڑا محدودی سے پوچھا گیا کہ اگر اسلام آ گیا سربراہان نے پوچھا کہ اگر اسلام آیا تو کون سا اسلام آئے گا شافعی کا آئے گا کی مالکی کا آئے گ5:22کون سی فقہ کون سی شریعت نافذ ہوگی کہنے لگے ہنفی شریعت مولا مودودی نے کہا لکھا اپنی کتاب میں کہ ہنفی شریعت نافذ ہوگی تو اگر تم ہنفی شریعت نافذ کرو اور یہ شیعہ جو وہاں تعداد میں ہیں بہرحال موجود ہیں اگر یہ بتاؤ فقہ جعفری نافذ کریں تو پھر کیا تکلیف ہو رہی ہے کہہ رہے ہیں یہ کون سی فقہ نافذ کریں غافظیوں کا عقیدہ ہے کہ یہ ایسے ہیں ویسے ہیں اور میں کہوں ہمارے ملکوں کے ہنفیوں کا کیا عقیدہ ہے5:50معاف کیجئے گا ہم رافضیوں کے عقیدوں کو صحیح نہیں بتا رہے ہیں غلط بتلا رہے ہیں سمجھتے ہیں کہتے ہیں کہ رافضی ایمان تاریخ کے کسی بھی دور میں دین کا نفاذ نہیں کیا بلکہ اپنے حامیوں کو عمام کا اتباع کرنے کی طاقت بہرحال یہاں پہ مناقب ابو حنیفہ کے کہتے ہیں6:07البزاری نے اپنی کتاب مناقب الامام ابو حنیفہ میں لکھتے ہیں کہ امام جعفر کے شاگردوں میں اسلامی فقہ کے بڑے جید عالم رہے جن میں کے قابل ذکر امام ابو حنیفہ امام مالک اور صوفیان سوری ہیں انہوں نے یہ بھی بیان کیا ہے کہ استاد اور شاگردوں کے درمیان باہمی محبت اور احترام تھا اور امام جعفر امام ابو حنیفہ کے بارے میں کہا کرتے تھے کہ وہ شہر میں سب سے بڑے فقی ہیں اور اب انہی بزازی نے خود امام جعفر کے بارے میں ان کے شاگ6:37جو تھے وہ قرآن کریم کی تلاوت کرتے تھے ہمیشہ حضور کا ذکر باوضوح ہو کر کرتے تھے کبھی فضول کی باتیں نہیں کرتے تھے کہتے ہیں کہ یہ روایتیں اگر استاد اور شاگردوں کے ماں بین قائم باہمی تعلق اور اترام کی نشاندہی کرتی ہیں تو ان فقہی اختلافات کی طرف بھی اشارہ کرتی ہیں جو استاد اور شاگردوں کے دبان پائے جاتے تھے جو آج بھی ایک اچھے تعمیری اور صحتمند تحقیقی کام کا موضوع بن سکتے ہیں المہم کہتے ہیں کہ نام نہات فقہ جعفری کا7:07حنفی فقہ کے ماننے والے ڈاکٹر محمد یوزب نگرانی تھا کہہ رہے ہیں کہ اگر نام نہاد فقہ جعفری کا اگر آپ متعلق کریں تو واضح ہوگا کہ جھوٹ افتراء قلمی اور فکری گستاخی اور بدتہدیبی پر مبنی تلسماتی اور خرافاتی مسائل جنہیں رافضی فقہ جعفری کا نام دیتے ہیں اس کا لبے لباب حس و زیل ہے نمبر ایک عقید امامت جو رافضیت کی بنیاد اور اساس ہے جس کے سلسلے میں آپ7:31گزشتہ صفحات میں پڑھ چکے ہیں یہاں پر اتنا کہنا کافی ہے کہ عقیدہ رافضی مذہب کا رکن ہے امامت کا عقیدہ جو ہے یہ مذہب کا رکن ہے اور ان کے نزدیک نبوت سے بھی نعوذ باللہ بالاتر علم ہیں وہ کہتے ہیں کہ امام اور قرآن رافضیوں کا عقیدہ ہے کہ اللہ کی کتاب قرآن اور امام قرآن ناتق ہے اور قرآن کی وضاحت اور تفسیر کے سلسلے میں امام کا کردار حضور کے کردار کی طرح ہے آج یہی عقیدہ ہمارے یہاں بھی رکھا جاتا ہے7:55یہ اور بات ہے واضح نہیں چپکے چپکے کہ تم نہیں قرآن سمجھ سکتے ائمہ جو تھے وہی ائمہ ابو حریفہ امام شافی مالک ہی انہوں نے ہی قرآن کہتے ہیں باطن قرآن باطن چونکہ رافضیوں کو قرآن میں کوئی بھی ایسی آیت نہیں ملی جو ان کے عقیدے امامت قائد کرے تو انہوں نے اس گمراہ عقیدے کو ثابت کرنے کے لیے قرآن کی تعبیلیں کرنی شروع کر دی8:13اور آج یہی ہو رہا ہے جو رافضی کر رہے ہیں جو یہی کر رہے ہیں ہمارے آنفی لوگ کہتے ہیں یہاں تک دعویٰ کیا کہ قرآن کے چوتھین چوتھائی ان کے اور ان کے عقیدے کی تائید میں ہیں المہم یہاں پہ فقہ جعفری کا ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ فقہ جعفری کے اندر ایسی ایسی باتیں لکھی ہوئی ہیں استغفراللہ استغفراللہ کہ وہ جو ہے امام جعفر صادق اس کا حکم نہیں دے سکتے کہتے ہیں کہ رافضیت کا دارومدار عقیدہ امامت پر ہے اس لیے وہ لوگ8:43ان کا یہ عقیدہ ہے کہ فقہ جعفری کہتے ہیں کہ رافضیوں کے علاوہ تمام مسلمانوں کی عبادتیں باطل ہیں اور چونکہ وہ عقیدہ امامت پر ایمان نہیں رکھتے اس لئے وہ دائرہ اسلام سے بھی خارج ہیں فقہ جعفری اپنے اماموں یا ان کے مقام کو تجارت زراد کی آمدنی کے پانچویں خمس حصے کا حقدار قرار دیتی ہے فقہ جعفری کی روح سے اگر کسی نے ایک بار امام حسین کی خبر کی زیارت کر لی تو فریض حج اس سے ساقیت ہو جاتا ہے9:05آج ہمارے ہاں اسی فیصد ہنفی کہتے ہیں جنرلی دروازہ چلے جاؤ خواجہ قریب نماز کو دیکھ لو داتا کہ جنرلی دروازہ کو دیکھ لو خلاص حج ہی ساخت ہو جاتا ہے ایک ہی نہیں ہے یقینہ تو اگر شیعہ رکھتے ہیں تو کیا ہے کہتے ہیں فقہ جعفری کی مسندت کناب ایم معصوم میں سے بعض یہ بھی ہے کہ کہتے ہیں کہ ایسی شرمناک اور ایسی باتیں فقہ میں لکھی ہوئی ہیںTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriپانچ مذاھب11 / 121پانچ مذاھب - 19:292پانچ مذاھب - 29:293پانچ مذاھب - 39:294پانچ مذاھب - 49:295پانچ مذاھب - 59:296پانچ مذاھب - 69:297پانچ مذاھب - 79:298پانچ مذاھب - 89:289پانچ مذاھب - 99:2810پانچ مذاھب - 109:2811پانچ مذاھب - 119:2812پانچ مذاھب - 129:28Berikutnya: Episode 12→