Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:03 الحمد للہ رب العالمين والعاقبة للمتقین والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین اعوذ باللہ من الشیطان الزجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ حق تقاته ولا تموتن الا وانتم مسلمون 0:38 وَقَالَ تَعَالَ وَقَدَ رَبُّكَ أَن لَا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهِ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَقَالَ وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ وقال النبی صلی اللہ علیہ وسلم مثل المؤمنین في توادهم وتراحمهم كمثل الجسد الواحد 1:09 اذا اشتکا منہ عذب تداعی لہو سائر الجسد بالسحر والحمہ رواہ البخاری وقال علیہ السلام حق المسلم على المسلم ست اذا لقیه فسلم علیہ وإذا عطس فحمد اللہ وإذا دعاك فاجب وإذا انسحك فانسح له وإذا 1:39 مَرِدَ فَعُوذُهُ وَإِذَا مَاتَ فَيَتَّبِعُهُ رَبِّ اِشْرَحْ لِي سَدْرِي وَيَسْتِرْ لِي أَمْرِي وَحْلُ لُقْدَةً مِن لَشَانِ يَفْقَهُ قَوْلِي سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ اسلامی بھائیو آج بابس رجب برود بودھ چودس ونیس فجری آپ مو 2:14 نوازش اللہ کی طرف سے ہے کہ بارش جو ہے موسم کی یہ پہلی بارش آتا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب بارش کو دیکھتے تھے تو دعا کرتے تھے اللہم سیبا نافعہ اے اللہ نفع بخش بارش نفع پہنچانے والی بارش برسا ایسی بارش نہیں جو نقصان پہنچا دی ابھی آپ لوگوں نے خبروں میں سنا ہوگا کہ اندوستان میں 2:39 پیاز ساٹھ روپیہ کیلو بک رہی ہے ٹاماتر اور آلو تیس تیس روپیہ کیلو بک رہی ہے کیوں بک رہا ہے اتنی زیادہ بارش ہوئی کہ ساری فصلیں خراب ہوئیں بارش جب زیادہ ہو جاتی ہے تو وہ بھی وبال جان ہے اور مصیبت ہے تو جو موسم کی بارش آپ دیکھ رہے ہیں اللہ سے دعا کریں ابھی اسی سوموار کو اس تستہ کی نماز بھی پڑھی گئی اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس بارش کو 3:07 ہمارے لئے خیر اور برکت کا ذریعہ بنائے اور ہمیں ایسی بارش نہ دے جس سے شر اور نقصان پہنچے ہم اپنے اصل موضوع کی طرف آتے ہیں اس لئے دو ہفتہ پہلے ہم نے والدین کے حقوق تعلق سے گفتگو کیا تھا آج تھوڑی سی گفتگو کریں گے ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پہ حق کیا ہے مسلمان کا ایک دوسرے مسلمان پہ حق ہوتا ہے کلمہ پڑھ لینے کے بعد تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث میں 3:40 یہ حدیث صحیح بخاری اور مسلم کی ہے اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پہ چھے حق ہے چھے حق ہر مسلمان کو ادا کرنا ہے اگر مسلمان ہے تب کیا ہے جب کسی مسلمان سے ملاقات ہو تو سلام کرے دوسرا حق چھیک آئے اور جب وہ چھیک میں الحمدللہ کہے تو جواب میں اے الحمدللہ کہے تیسرا حق جب دعوت دے تو دعوت کو قبول کرے 4:14 چوتا حق جب نصیحت کرے تو نصیحت کو قبول کرے پانچوا حق جب مسلمان بیمار پڑے تو اس کی عادت کی جائے چھتا حق جب مر جائے تو اس کے جرازے میں شریک ہوا جائے یہ چھے حق ہیں پہلا حق اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا کہ سلام کرنا ملاقات ہو مسلمان سے تو سلام کرے ایک حدیث میں آتا ہے کہ جب ایک مسلمان دوسرے سے مسلمان سے ملتا ہے اور مسافہ کرتا ہے تو اس کے گناہ 4:45 جھائے جاتے ہیں ٹھپک کر کے گر جاتے ہیں یہ ہے ملاقات و سلام کا فائدہ سلام کیسے کیا جائے گا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک مجلس تھی اور ایک شخص نے کہا السلام علیکم کہا تو آپ نے کہا دس دوسرے نے السلام علیکم و رحمت اللہ کہا آپ نے کہا بیس تیسرے نے کہا السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتوں کہا آپ نے کہا تیس 5:14 فرمایا کہ پہلے آدمی جس نے صرف السلام علیکم کہا اس کے لئے دس نے کی جس نے السلام علیکم ورحمت اللہ کہا اس کے لئے بیس نے کی جس نے ورحمت اللہ وبرکاتہ کا اضافہ کیا اس کے لئے تیس نے کی یہ ہے سلام کا فائدہ سلام کا مطلب ہوتا ہے السلام اللہ کے ناموں میں سے ایک نام ہے اور ایک دعا ہے کہ اللہ تمہیں امن و سلامتی سے رکھے ودخلوها بسلام 5:43 ذالک یوم الخلود جنتیوں سے کہا جائے گا کہ سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ تحییتوں پر سلامہ قرآن کی آیتوں میں سلام اور تحییہ کا ذکر ہے یہ جنت کی جنتی جو داخل ہوں گے ان کے لئے سلام کا لفظ استعمال کیا جائے گا دوسرا جو مطلب ہے سلام کا السلام یہ اللہ کے ناموں میں سے ایک نام ہے اللہ کے جو اسماء حسنہ ہے اس میں سے ایک نام ہے 6:09 تو السلام علیکم جب ہم نے کسی بھائی کو کہا تو اس کا ایک مطلب یہ بھی ہوگا کہ اللہ تمہاری حفاظت فرمائے اللہ تمہارا نگرہ اور محافظ ہو یہ ہے سلام کا مطلب سلام جتنا کیا جائے اتنا لوٹانا ضروری ہے اللہ نے فرمایا جب تمہیں سلام کیا جائے تو تم اتنا ہی لوٹاؤ 6:40 یا اس سے بہتر لوٹاؤ فَحَيُّ بَحْسَنَ مِنَا اس کا جواب اس سے بہتر انداز میں دو یا تو اتنا ہی لوٹا تو مثلا ہم نے اگر آپ سے کہا السلام علیکم تو آپ کے لئے بہتر ہے کہ آپ جواب دیں السلام علیکم ورحمت اللہ یا السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ اگر اتنا نہیں کر سکتے تو اتنا ضرور کہیں کہ وعلیکم السلام یعنی السلام علیکم کے جواب میں اب وعلیکم السلام وعلیکم السلام ورحمت اللہ ورحمت اللہ وبرکاتہ 7:10 یہ اضافہ ہونا چاہیے نہ ہو تو جیسا ہو او ردوہ ویسا ہی لوٹا دو بہت سارے لوگوں کو آپ دیکھیں گے ان سے سلام کرو تو کہیں گے کیا حال ہے جی ٹھیک ہے ویسا سب جہالت ہے سعودیوں کو دیکھیں سلام کرو بولیں گے حلا مرحب یہ سب غلط ہے چاہے کوئی بھی ہو اللہ نے کیا فرمایا جب سلام کیا جائے 7:40 تو اس کا جواب اس سے بہتر انداز میں دو یا جتنا سلام کیا گیا ہے اتنا لوٹا دو یہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم ہے یہ اللہ تعالیٰ کی تعلیم تو اب ہمیں اس میں کہاں سے اختیار ہے کتنے لوگ جب ملیں گے تو سلام نہیں کریں گے ہاں ٹھیک ہے صاحب بھائی زم مذہب ہے یہ سب کیا ہے یہ سب جہالت ہے دین سے دور ہی ہے مسلمان کا کام سلام کرنا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ افش السلام ابائلکم 8:10 تم سلام کو آپس میں عام کرو ایک حدیث میں آپ نے فرمایا کہ سلام کو عام کرو مسکینوں کو کھانا کھلاو رات کے اس حصے میں جس میں لوگ سو رہے ہوں تم نماز پڑھو تو تم سلامتی کے ساتھ اپنے رب کی جنت میں داخل ہو جاؤ 8:42 نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ آدمی اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ اپنے بھائی سے محبت نہ کرے اور اپنے بھائی سے اس کی محبت اس وقت تک پوری نہیں ہو سکتی جب تک کہ اس سے سلام نہ کرے بڑی سے بڑے متقیاب بن جائیں اپنے بھائی کے تعلق سے بغض رکھیں گے 9:06 عام طور سے جہاں چند لوگ کام کرتے چاہے کسی آفیس میں ہو چاہے کمپنی میں ہو مسلم ہو چھوٹے سے گاؤں میں ہو یعنی جہاں انہی لوگوں کا صبح و شام تقرار اور واسطہ پڑتا ہے تو تو تو میں میں ہو جاتی ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ جو ہے تعلقات ختم کر دیا جائے سلام نہ کیا جائے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ لا يحل للمسلم انجح جراء خواہ فوق السلسلیات 9:34 کسی مسلمان کے لئے حلال نہیں ہے کہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ باتشت بند رکھیں اگر کسی وجہ سے کوئی تقرار ہو جائے باتشت بند کرنا پڑے تو حضور نے فرمایا کہ خیرکم من یبدہ بسلام سب سے بہترین وہ ہے تمہارا جو سلام سے شروعات کرے سلام کیا جائے کتنے لوگ کہیں گے وہ تو کیا کہتے ہیں کہ مجھ سے چھوٹا ہے یا کم تنخواہ والا ہے دوسرے ملک کا ہے میں کیسے سلام کروں یعنی شیطان غرور ڈالتا ہے 10:03 کوئی کہے گا میں تو مجھے خاندان کا ہوں یا مجھے ملک کا ہوں میرا ملک بہت بڑا ہے ترقی آفتہ ہے اس کو میں تھرک کلاس کے آدمیوں کو کیسے سلام کروں یہ سب جہالت ہے اگر اسلام اور کلمہ آپ پڑھتے ہیں لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں حق المسلم على المسلم ستن مسلمان کا دوسرے مسلمان پہ چھے حق ہے ان میں ایک یہ ہے کہ جب ملاقات ہو سلام کی جائے یہ حق ہے آپ کو دینا ہے اگر آپ نے حق نہیں دیا 10:33 تو حق چین ہے اپنے مسلمان بھائی کا یہ ہوئی سلام کے تعلق سے دوست دوست تھوڑی سی بحث ترمیزی کی ایک روایت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اتنی وضاحت اور فرما دیا کہ فَلْيُسَلِّمُ الْكَبِيرِ صَغِيرَ عَلَى الْكَبِيرِ وَالرَّاكِبَ عَلَى الْمَاشِي وَالْمَارُ عَلَى الْقَائِدِ اَوْ عَلَى الْجَالِسِ کہ چھوٹا بڑے کو سلام کرے گا اور کیا کہتے ہیں کہ سواری پہ چلنے والا 11:04 لیکن اگر ان میں سے کسی نے پہل کر دیا تو کوئی حرج نہیں ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب بچوں کے پاس سے گزرتے کھیلتے ہوئے بچوں کے پاس سے تو آپ سلام کرتے کیوں کرتے اس میں دیکھئے فائدہ کتنا ہے جب بچوں کے پاس سے آپ گزریں گے سلام کریں گے بچہ متاثر ہوگا وہ سیکھے گا آپ سے آپ بگر سکھائے اس سے انتظار کریں کہ مجھ کو سلام کرے تو کیسے ممکن اصول ہے کہ چھوٹا بڑے کو سواری پہ چلنے والا پیزل کو 11:32 آنے والا پیدل آنے والا بیٹھے ہوئے لوگوں کو یہ سلام کر لیا یہ اصول ہے لیکن اگر کسی نے پال کر دیا تو کوئی حرج نہیں یہ پہلا حق ہوا اب دوسرا حق ہے کہ چھیک آئے اور چھیک میں کوئی الحمدللہ کہے تو جواب میں آدمی یہ الحمدللہ کہے اور اس کے بعد پھر چھیکنے والا یعدکم اللہ ویسلحبالکم کہے چھیک کیوں آتی ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اتاس چھیک جو ہے یہ اللہ کے فضل اور اللہ کی رحمت سے آتی ہے 12:02 اور جمعی جو آتی ہے نا یہ شیطان کی وجہ سے آتی ہے مجلس میں دیکھیں لوگ بیٹھ رہے ہیں ہاں موبا دیں گے غلط ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جب جمعی آئے تو تم اسے روکو اپنے آپ کو موں پر رکھ لو شیطان کی وجہ سے ہے اور چھیک یہ اللہ کی وجہ سے اللہ کی طرف سے اللہ کے فضل اور رحمت کی وجہ سے ہے تو چھیک آئے تو الحمدللہ کہا جائے یعنی شکر ہے اللہ کا تمام تعریف اللہ کی اور جواب میں سننے والا کہے یا الحمدللہ 12:30 اللہ تم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے پھر آپ جواب دیں گے کہ اللہ تمہیں ہدایت دے سیدھے راستے پر رکھے تمہارے احل چال سے ہی رکھے اتنی پیاری دعا ہے ایک مسلمان جب اتنے خلوص سے دل کی گارائی سے اپنے بھائی کے لئے جب یہ الفاظ استعمال کرے گا ظاہر سے بات ہے دلوں سے قدورت اور دشمنی ختم ہو جائے یہ دیکھیں اصول تیزرا حق کیا ہے جب کوئی مسلمان کسی کو دعوت دے 13:01 تو اس کی دعوت کو قبول کیا جائے ایسا نہیں کہ کوئی غریب ہے کم تنخواہ والا ہے تو یا اس کا کھانا پینہ اچھا نہیں پکاتا ہے بیچارہ مسکین ہے تو دعوت چھکران جائے نہیں اس کی دعوت قبول کی جائے گا بیٹھا جائے گا اس کے دستر خان پر اس کی حوصلہ ابزائی کی جائے گا یہ مسلمان کا حق ہے ضرور نہیں کہ آپ شکن والی اور بکرے والی اور بڑی پارٹی میں جائیں اوٹ جہاں کرتا ہو نہیں ساکھ سبز کو کھنا رہے کھائیے اس کو مسلمان کا حق ہے بھائی تو ویزہ دعا کے ف 13:30 اچھا دعوت کے سلسلے میں اگر کسی کو معلوم ہے کہ یہ حرام کمائی ہے اس کی بھلے سے مسلمان ہے اس کی دعوت نہیں کھائی جائے دھکرا دی جائے مسلمان تو ہے لیکن حرام کمائی اس کی ہے اگر ہمیں معلوم ہے کہ جو ہمیں کھلا رہا ہے وہ حرام ہی ہے تو ہم کیوں کھائیں گے اس کو سمجھائیں گے وہاں ہماری ذمہ داری کیا ہے سمجھانا کہ دیکھو یہ اپنی کمائی کو تم حلال کرو دعوت کے سلسلے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حصول اور دیا کہ جب کبھی ایک ساتھ 14:01 دو آدمی دعوت لے کے آ جائیں تو ان میں سے اس کی دعوت قبول کی جائے گی جس کے گھر کا دروازہ تمہارے گھر سے قریب ہو یعنی جو تمہارا قریبی ہے پروسی اس کی دعوت کو قبول کرو ویسے تو جو پہلے آ جائے اس کی دعوت کو قبول کرو بعد میں چاہے تو آئے پہلے والے کی دعوت قبول کی جائیں یہ نہیں دیکھا جائے گا کہ اس کی پارٹی کیسی ہے اور اس کی نہیں اصول ضابطہ دیکھئے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے 14:31 چوتا حق کیا ہے جب کوئی مسلمان بھائی کسی کو نصیحت کرے تو اس کی نصیحت قبول کی جائے ایسا نہیں کہ کوئی کسی کو سمجھائے کہ بھائی یہ گناہ مت کرو نماز مت چھوڑو اور برائیہ نہ کرو تو اس کو ڈاٹ دیا جائے کہ دیکھو بہت قابل بنتے ہو مولانا متعویٰ بنتے ہو تم بھی تو پہلے ایسے تھے یہ سب جہانت ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرما دے کہ قل لانے من یا رسول اللہ 15:01 قَالَ لِلَّهِ وَلِكِتَابِهِ وَلِرَسُولِهِ وَلِعَمَّةِ الْمُسْلِمِينَ دین پورا کا پورا دین نصیحت اور خیرخواہی کا نام ہے پورے دین کا مطلب کہ خیرخواہی اور نصیحت بھلائی ہم نے پوچھا کس کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے کہ اللہ کے لئے اللہ کی کتاب کے لئے اس کے رسول کے لئے سارے مسلمانوں کے لئے نصیحت کی جائے مسلمان بھائی ایک مسلمان سبزی کی دکان پہ گیا 15:32 سڑی ہوئی سبزی خرید رہا ہے میرے خیال میں آپ وہاں موجود اگر ہیں تو اس کو فورم کہہ دیں گے بھئی یار سڑی سبزی کیوں خرید رہا ہے اس سے بیمار پڑ جائے گا آدمی ٹھوک دے گا اگر ایک مسلمان اس سبزی کو کھائے گا تو کیا ہوگا بیمار پڑے گا دنیا میں اس سے تکلیف ہوگی اور کچھ نہیں دعویٰ کرے گا ٹھیک ہو جائے گا لیکن سڑا گلا غلط اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے ہٹا ہوا عمل جب کرے گا تو اس کا انجام ج 16:02 سڑی گلی سبزی کھانے سے تو جسم کو تکلیف ہوگی لیکن الٹے سیدے آمار شرکیہ کفریہ اور نافرمانی کرنے سے یہ جسم جہنم کی آگ میں جلے گا ہم یہاں نہیں روکیں گے یہاں روکنے والے کا مزاق بڑھائیں گے کہ دیکھو بہت قابل بنتے ہیں لیکن دنیایی معاملات میں ہم روک دیں گے داکٹر نے منع کر دی اگر آپ کو کہ فلا فلا چیز مت کھاؤ ورنہ تمہارا مرض بڑھ جائے گا سور بڑھ جائے گا ہم رک جائیں گے 16:32 اللہ نے حلال کیا ہے کیا چیز ساری پاکیزہ چیزیں سیب حلال ہے سنترہ حلال ہے شکر شربت جوس پیپسی یہ سب حلال ہے لیکن اگر کسی کو سوگر کا مرض ہے ڈاکٹر نے کہا دیا کہ دیکھو تم پیپسی مت پیو سیب نہ کھاؤ تو ہم کیا کریں گے رک جائیں گے حلال ہونے کے باوجود ہمیں اپنے اس جسم کا اتنا خیال ہے 17:02 یہ مجھ سے رک جائیں گے لیکن اللہ رب العالمین نے جو فرمایا کہ تم حلال چیزوں کو استعمال کرو صرف اس وجہ سے کہ تم میرے غزب سے بچ جاؤ اور برائیوں سے دور رہو تو میرے عقاب سے بچ جاؤ گی لیکن وہاں ہم اس کی پرواہ نہیں کرتے کسی کی نصیت کو ٹھکرا دیں گے استہزا کریں گے اللہ نے قرآن میں اس کا ذکر کیا ہے کہ جب جہنمی جہنم میں چلے جائیں گے اور جنتی جنت میں چلے جائیں گے 17:34 تو جنت ہی جہنم سے پوچھیں گے جہنم والوں سے تم جہنم میں کیسے آگئے ہمارے ساتھ تو دنیا میں رہتے تھے کھیلتے تھے کوٹتے تھے تو جہنم ہی کیا کہیں گے ہم دنیا میں نمازیں نہیں پڑھتے تھے ہم مسکینوں اور غریبوں کو کھانا نہیں کھلاتے تھے 18:07 ہم ٹھٹھا اڑانے والے مزاق اڑانے والے اور دین کے کام کرنے والوں کا حسنی مزاق اڑانے والوں کے ساتھ ہم بھی انہی کے ساتھ مزاق اڑاتے تھے کسی نے کہا جائے فلا جائے برائی ہے ہم نے اگر ٹھوک دیا تو ٹھوکنے والے کی ہی ہم جو ہے مزاق بنا لیتے تھے وَكُنَّنَا خُذُ مَا الْخَائِرِ حَتَّىٰ تَعْنَا الْيَقِينَ 18:29 ہماری یہی حال تھی کہ بے نمازی بھی تھے قریبوں مسکینوں کو کھانا بھی نہیں کھلاتے دیندار لوگوں کا مزاق بھی اڑاتے اور موت آگئی تو پھر کیا ہوگا کچھ دن شفاعت کرنے والوں کی کوئی شفاعت فائدہ نہیں دیکھے تو یہ ہے کوئی بھائی آپ کو کسی اچھی چیز کی طرف بلائے تو آپ اس کو قبول کریں اچھا مشورہ کوئی دے تو قبول کرنے 18:57 شادی بیعہ ہے کاروبار ہے مکان کی تعمیر ہے بچوں کی تعلیم ہے اپنے بچوں کو کسی سکول میں ڈالوں کیا پڑھاؤں مکان کیسے بناوں رشتے کا انتخاب کیسے کروں یہ سب ساری کے سارے چیزیں اسی میں آ جائیں گے پاشمی چیز پاشمہ حق جو ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر وہ کیا ہے کہ جب بیمار پڑے تو اس کی عادت کی جائے بیمار جب کوئی مسلمان پڑ جائے تو اس کی عادت کی جائے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب کوئی مسلمان 19:28 کسی بیمار کی عادت کے لئے اپنے گھر سے نکلتا ہے تو جب تک وہ اپنے گھر واپس نہیں لوٹاتا اللہ کی رحمت کے فرشتے اس کے لئے مغفرت کی دعا کرتے ہیں یہ ہے مقام اور مرتبہ بیمار کی عادت کا اسی طرح بیمار کی عادت کرنے جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم جاتے تو آپ یہ دعا پڑھتے اللہ نے چاہا تو ٹھیک ہو جاؤ گئے یہ ہے بیمار کو تسلی دی جائے اور آخر وقت میں جب بیمار ہے تو اس کو دین کی طرف بلائے جائے 19:57 سمجھائے جائے آخرت کا عذاب اور یہ کہ بھائی اس وقت تو تم توبہ کر لو دین کی طرف آ جاؤ بیمار کی عادت کی ہے فائدہ اور وَإِذَا مَا تَفَتَّبِعْ وَفَتْبِعْ جب مر جائے تو اس کے جنازے میں شریک ہو جاؤ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب کسی کی مئیت پہ کسی نے جنازے کی نمات میں شرکت کیا جنازہ پڑا تو فَلَهُ قِرَاعُ اس کو ایک قرار ملے گا 20:24 اور جس نے جنازہ بھی پڑھا اور قبرستان میں جا کے دفن بھی کیا فَلَهُ قِرَاتَانُ اس کو دو قرات ملے گا ایک قرات اہود پہاڑ کے برابر ہے اہود پہاڑ دیکھا ہوگا مدینہ میں کتنا بڑا ہے تو جنازہ پڑھنے کا ثواب اہود پہاڑ کے برابر ہے دفنانے کا ثواب اہود پہاڑ کا ڈبل ملے گا یعنی یہ ہے ثواب یہ معمولی چیز ہے اور پھر ہم ایک مسلمان بھائی کے جنازے کو کاندہ دے رہے ہیں اس کے لئے مغفرت کی دعا کر ر 20:50 تو یہ چھے حق ہے ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر جسے ادا کرنا ضروری ہے سلام کا جواب دینا چھیک میں جب الحمدللہ کہے تو جواب میں اے الحمدللہ کہنا دعوت کو قبول کرنا نصیحت کو قبول کرنا بیمار کی عادت کرنا اور مرنے کے بعد اس کے جنازے میں شرکت کرنا چھے حق ہے ایک مسلمان کا دوسرے پر قرآن میں اللہ تعالی نے اور حقوق بتائے کہ اپنے رشتہ داروں کے حق دو 21:20 یتیموں کا حق دو مسکینوں کا حق دو مسافروں کا حق دو پڑوسیوں کا حق دو قریبی جو رشتہ دار ہے یا رشتہ دار پڑوسی یا اجنبی پڑوسی اس کا بھی حق دو سارے لوگوں کے حقوق کا اللہ نے قرآن میں ذکر کیا ہے کیونکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ لا يؤمن احدكم قسم ہے اللہ کی فواللہ لا يؤمن فواللہ لا يؤمن فواللہ لا يؤمن تین بار آپ نے فرمایے کہ قسم خدا کی 21:48 وہ آدمی مومن نہیں ہو سکتا قسم خدا کی وہ آدمی مومن نہیں ہو سکتا لوگوں نے کہا اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کون ایسا بدنصیب ہے جو مومن نہیں ہو سکتا آپ نے فرمایا جو آدمی جس کا پڑوسی اس کے شر سے محفوظ نہ رہے پڑوسی کو تکلیف دینے والا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ مومن نہیں ہو سکتا 22:19 ایک حدیث میں آتا ہے کہ جب تمہارا پڑوسی دیوار میں خوٹی گارنے کے لئے اجازت طلب کرے تو نہ روکو اس طرح کے حدیث کے الفاظ ہیں یعنی یہ مقام ہے پڑوسی کا اسی طرح اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ کسی کے گھر کے بغل میں پڑوسی ہے اور رشدار ہے اور مسلمان ہے تو اس کا تین حق ہو گیا ہے ایک مسلمان ہونے کا 22:48 دوسرا رشتہ دار ہونے کا تیسرا پڑوسی ہونے کا اور کوئی مسلمان ہے اور پڑوسی ہے تو دو حق ہو گیا ایک مسلمان ہونے کا اور ایک پڑوسی ہونے کا اور کوئی غیر مسلم ہے مگر پڑوسی ہے تو انہوں نے اس کا حق ہے اس کو تکلیف نہیں دی جائے گی عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں ایک پڑوسی تھا غیر مسلم تھا اسے ہمیشہ ہر سال ایک قیمتی جبہہ کا توفہ دیا کر دیتے ہیں یہ ہے پڑوسی کا حق اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں عدد ابو 23:17 سوربہ وغیرہ اس میں تھوڑا سا پانی زیادہ کر دو اور پڑوس کے لوگوں کو دے دو یہ مقام ہے مگر ہمارے ہاں کیا ہے کوئی چیز آئے گی تو پڑوس کی عورتیں پڑوس کے گھر میں جا کے بتائیں گے میرے گھر یہ آیا ہے ایسا ایسا کپڑا آیا ہے یہ چیز ہے دیں گی نہیں اپنی بڑائی بیان کریں گے کتنی بڑی جہالت ہے کتنی تکلیف ہوتی ہے اگر اس کے پاس نہیں ہے اچھے جو سمجھدار لوگ ہیں وہ ایسا نہیں کرتے لیکن ناسمجھ لوگ کرتے ہیں 23:41 اس لئے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ پڑوسی کے بارے میں جبریل علیہ السلام اتنا مجھے بتاتے کہ میں ڈرنے لگا کہ کہیں اس کو وراست میں اس کا حصہ نے مقرر کر دیا جائے یہ حق ہے کسی پڑوسی کا اور حق ہے مسلمان کا کہ اپنے پڑوس کی خبر لے کہ اس کے اگر کس چیز کی تکلیف ہے کیا ہے کیا نہیں ہے برا ہے تو اس کو راستے پہ لائے جائے اچھا ہے تو اس کی اچھائی کو قبول کیا جائے بھوکا ہے تو اس کو کھانا کھلایا جائے اللہ کے نبی صلی اللہ عل 24:11 اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے ابن آدم اے ابن آدم میں بیمار تھا تو نے مجھے کھانا نہیں کھلایا میں بھوکا تھا تو نے کھانا نہیں کھلایا میں بیمار تھا تو نے میری عادت نہیں کیا انسان کہے گا کہ اللہ تعالیٰ تو کیسے بھوکا ہو سکتا ہے تو کیسے بیمار ہو سکتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ تمہیں معلوم ہے کہ میرا فلا بندہ فلا جگہ بیمار پڑا تھا تم اگر اس کی عادت کرتے تو مجھے وہاں پاتے 24:40 یعنی مریض کی عادت کرنے میں میں نے حدیث بتایا کہ اللہ تعالی خصوصی طور سے مریض کی عادت کرنے والے کی مغفرت فرماتا ہے پھر فرمایا اللہ نے کہ اگر تم فلا جگہ فلا بھوکے کو کھانا کھلاتے تو مجھے وہاں پاتے یہ ہے بھوکے کو کھانا کھلانا یا مسکین کو کھانا کھلانا یا بیمار کی عادت کرنے کا مقام 25:04 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ چند حقوق ایک مسلمان کے جو دوسرے مسلمان پر بنتے ہیں وہ بیان فرمائے اور بہت سارے حقوق ہیں مگر یہ ان کی خاص طور سے طاقت کی گئی ہے پڑوسی رشتہ دار بعض روایتوں میں آتا ہے کہ پہلے آدمی کے پاس جو زکاة کی رقم ہے یا صدقے کی ہے وہ اپنے رشتہ داروں کو دے پڑوسیوں کو دے پر دوسرے لوگوں کو دے ایسا نہیں کہ باہر کے لوگوں کو دے دے پڑوسیوں کا نہ دے ایک رشتہ دار ہے 25:33 لیکن آج تو ایسے بھی بدنصیب ہے کہ آنا جانا چھوڑ دیتے ہیں امیر ہے تو اس کے ہاں بار بار جاتے ہیں یہ سب نادانی ہے جہالت ہے دین سے دوری ہے ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا حق ادا نہیں کر سکتا جب تک کہ وہ اس سے محبت نہ کرے اور اس سے محبت اسی وقت ہوگی جب کہ اس کے حقوق کو ادا کرے 26:05 وَالَّذِينَ يَسِلُونَ مَا أَمَرَ اللَّهُ بِهِ أَنْ يُوثَلَ وَيَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ وَيَخَافُونَ سُوَى الْحِسَابِ وَالَّذِينَ صَبَرُوا ابْتِغَاءَ وَجْحِ رَبِّهِمْ وَأَقَامُوا السَّلَاةَ وَأَنفَقُوا مِمَّا رَزَقْنَاهُمْ سِرًّا وَعَلَانِيَةً وَيَذْرَعُونَ بِالْحَسَنَةِ السَّيِّيَةِ أُولَئِك 26:32 وَالْمَلَائِكَةُ يَدْخُلُونَ عَلَيْهِمْ مِنْ كُلِّ بَابٍ سَلَامٌ عَلَيْكُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِمَا اُقْبَدَّارُ حقوق وغیرہ کے سلسلے میں ایک اور چیز آتی ہے ایک ہوتا ہے کسی کا حق ادا کرنا جیسے حدیث جو پیش کی گئی تھی حق المسلمہ للمسلم ستن والی دوسرا ہوتا ہے کسی کا حق چھین لینا 27:05 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا بھی ذکر کیا ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ فرمایا کہ نصیحت جو ہے اقل مند لوگ آسل کرتے ہیں بے قوف آدمی نصیحت نہیں پکڑے گا وہ اپنی بے قوفی پر قائم رہے گا اور جو لوگ 27:33 اللہ سے کیے گئے عہد و پیمان کو پورا کرتے ہیں اور جو بھی باتیں کرتے ہیں اس پر ثابت قدم رہتے ہیں اور سیلہ رحمی کہتے ہیں رشتداروں کے ساتھ اچھا سلوک کرتے ہیں اور اپنے رب سے ڈرتے ہیں اور عذاب کا جو دن ہوگا حساب جو زبردست لیا جائے گا اس سے ڈرتے ہیں اللہ کی مرضی کی خاطر صبر کرتے ہیں نماز قائم کرتے ہیں اور اللہ نے جو رزق انہیں دیا ہے 28:01 اس میں سے اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں چاہے وہ کھلے آم چاہے چھپکے سے اور برائی کو بھلائی سے ڈالتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کا ٹھکانہ جنت ہے اور ہمیشگی کے باغات اور ہمیشگی کی جنت وہ اور ان کے آل و اولاد ان کے باپ دادا اور بیٹے اور بیٹیاں اور بیمیاں جو بھی اس راستے پر رہیں گے اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے جنت مقرر کر رکھا ہے اور 28:30 فرشتے ایسے سارے لوگوں کے لئے مرحبا بھی کہیں گے جنت کے دن قیامت کے دن اور کہا جائے گا کہ سلام علیکم بما سبرتم سبر کا یہ بدلہ ہے فنعمہ اقبتدار سبر کا بدلہ کتنا پیارا ہے جو جنت ہے آقبت کا گھر اقبتدار یعنی آقبت کا گھر انسان دنیا میں کبھی کبھی ایک طرح کا حق تو ادا کرے گا کبھی کبھی کسی کا حق مار لیتا ہے مثلا 29:02 کتنے لوگ کسی کا حق نہیں دیں گے اور وہ یہ سمجھے گے کہ میں اچھے خاندان کا ہوں یا اچھے گھر کا ہوں تو مجھے ضروری نہیں یہ سب سارے چیزیں نہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جس شخص کو اس کا عمل پیچھے چھوڑ دے گا اس کا حسب نسب آگے نہیں بڑھا سکتا قیامت کے دن حسب نسب آگے نہیں بڑھائے گا عمل آگے بڑھائے گا 29:32 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کہا تھا حضرت فاطمہ سے صفحہ پہاڑی پہ چڑھ کے 30:01 اے قریش کے لوگو قیامت کے دن میں تمہارے کام نہیں آؤں گا اے میرے چچا عباس اے میری فوپی صفیہ سن لو کہ قیامت کے دن میں تمہارے کام نہیں آؤں گا اے میری بیٹی فاطمہ جو کچھ تمہیں میرے مال میں سے لینا ہے میں تمہارا باپ ہوں لے لو قیامت کے دن میں تمہارے کام نہیں آؤں گا 30:31 یہ سوچو کہ میں فغمبر کی بیٹی ہوں اور اس کی وجہ سے میں ترقی کر جاؤں گی تو نہیں تمہارا عمل تمہارے کام آئے گا اسی لئے اللہ کے ربیت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جس شخص کو عمل اس کا پیچھے چھوڑ دے اس کا حسب اور نسب اسے آگے نہیں پڑھا سکتا یہ دنیا کی عدالت نہیں ہے جہاں رشوتیں اور ماردھار اور گھپلا اور غبن ہو یہ اللہ کی عدالت ہے اللہ نے فرمایا 31:02 یہ چیز ہے جسے ہر آدمی کو غور کرنا چاہیے اسی طرح سے ایک اور چیز ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک آدمی نے پوچھا کہ مجھے ایسا کوئی کام بتائیے جو کام مجھے جنت میں داخل کر دے اور جہنم سے دور کر دے جتنا قیمتی سوال ہے اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم 31:33 وہ عمل بتا دیجئے جسے کر کے میں جنت میں داخل ہو جاؤں اور جہنم سے دور ہو جاؤں کتنے پیارا سوال ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لقد وفق او قال لقد حدیر بڑا پیارا سوال ہے سیدھے راستے پر قائم رہنے والا سوال ہے اس آدمی کو توفیق ہوئی اس چیز کی جب ہی تو اس نے پوچھا اس چیز کو پھر آپ نے پوچھا کیف قل ذرا سوال پھر سے دھوراؤ کتنا قیمتی اور پیارا سوال تھا 32:02 آپ نے کہا درہا سوال سے پھر سے دوراؤ فآد الرجل تو اس آدمی نے اپنا سوال دورایا فقال النبی صلی اللہ علیہ وسلم اب دیکھیں آپ جواب دے رہے ہیں کہ کون سا عمل ہے جس کو کر کے تم جنت میں داخل ہو جاؤ گے اور جہنم سے دور ہو جاؤ گے پہلی چیز کہ تَعْبَدُ اللَّهَ وَلَا تُشْرِكْ بِهِ شَيْئًا تم صرف اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھیرا وَتُقِيمَ السَّلَا 32:33 اور دن اور رات میں پانچ وقت کی نماز پابندی سے قائم کرو وقت ہو جائے تو جماعت کے ذات نماز پڑھو یہ دوسری چیز ہے پہلے چیز توحید شرک نہ کرو دوسری چیز نماز کی پابندی کرو اور تمہارا مال نساب تک پہنچ جائے تو تم زکاة دو اور 32:58 رشتہ داروں کے ساتھ اچھا سلوک کرو سلہ رحمی کرو کوئی رشتہ دار غریب ہے مسکین ہے تو اس کی مدد کرو ایسا نہیں کہ غریب ہے تو رشتہ ناتا توڑ لو امیر ہے تو اس کے پیچھے پیچھے بھاگتے رہو دوڑتے رہو نہیں جو تمہارے رشتہ دار ہے ان کے ساتھ سلہ رحمی کرو یہ ہے چار چیزیں ہیں جو آدمی پابندی سے کرے گا وہ جنت میں داخل ہوگا اللہ کی عبادت کرنا ہے اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھیرانا 33:26 نماز کی پابندی کرنا زکاة دینا اور صلی اللہ علیہ وسلم کرنا چار چیزیں اس کا یہ مطلب نہیں کہ جو ہے روزہ نہیں رکھا جائے نہیں اس سے یہ نہیں ثابت ہوتا یہاں اس سوال کے جواب میں یہ چیزیں تھیں ممکن ہے کہ وہ روزہ کی حالت میں وہ رہا ہو یا رمضان کا جانتا رہا ہو یا حج یا روزہ کی حواظتیں بڑی مشہور ہیں یعنی اس سائل کا جو سوال کا انداز تھا آپ نے یہ چیزیں بتائی 33:50 پانچوں ارکان جو اسلام کی ہے وہ ادا کی جائیں گے اور اس کے بعد اس میں سب سے اہم جو چیز تھی سیلہ رحمی کرنا اچھا ہے فَلَمَّا أَدْبَرَا قال نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب وہ آدمی ان سوالوں کا جواب لے کے جانے لگا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا اِن تَمَسَّكَ بِمَا أَمَرْتُهُ بِهِ دَخَلَ الْجَنَّةِ میں نے جو جو باتیں اس کو بتایا ہے اگر اس پہ قائم رہا یعنی یہ چار کام اس نے کیا تو دخل الجنہ وہ ج 34:20 یہ روایت بخاری اور مسلم کی ہے کوئی آدمی اپنے رشتہ داروں کے ساتھ اچھا سلوک کرتا ہے دوستوں کے ساتھ رشتہ داروں کے ساتھ پڑوسیوں کے ساتھ تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اس کی عمر میں برکت ہوگی اور اس کے رزق میں برکت ہوگی اور عمر بڑھ جائے گی آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ 34:51 فَلْيَسِ الرَّحِمَةِ جو آدمی اس بات کو پسند کرے کہ اس کے رزق میں کشادگی ہو اس کی روزی بڑھا دی جائے اس کے روزی میں برکت ہو اور اس کی عمر میں برکت ہو لمبی عمر پائے تو اسے کیا کرنا چاہیے فَلْيَسِ الرَّحِمَةِ اپنے رشتہ داروں کے ساتھ اچھا سلوک کریں بس جو رشتہ دار ہیں 35:17 ان سے ملے اس کے پاس کچھ ہے تو انہیں دے یعنی اچھا سلوک کرنا رشتہ داروں کے ساتھ اچھے انداز میں رہنا یہ نہیں کہ پیسے ہیں تو انہاں بہت چاہا لیں اور ان کے آگے اپنی بڑائی حق دے جائے نہیں کہ کسی رشتہ دار کے ساتھ اچھے انداز میں رہو گے اس کا حق ادا کرو گے تو جب وہ دعائیں دے گا تو وہ دعائیں تمہیں تمہارے کام آئیں گے اور تمہاری عمر بھی پڑ جائے گی اور تمہاری روزی بھی پڑ جائے گی یہ بڑی قیمتی چیز ہے 35:48 عمر میں اضافہ یا رزق میں اضافہ یہ بڑی اہم چیز ہے ایک اور چیز ہے کہ آدمی اگر کسی رشتدار کا حق یا دوست کا یا پڑوسی کا حق نہیں دیتا ہے تو وہ کتنا بڑا مجرم ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں رحم جو ہوتا ہے اچھا سلوک جو رشتدار کے ساتھ ہوتا ہے یہ عرش کے ساتھ لٹکا ہوتا ہے عرش پگڑ کے لٹکا ہوتا ہے 36:17 یعنی جو میرے ساتھ اچھا سلوک کرے گا جو مجھ سے جڑ جائے گا یعنی سیلہ رحمی سے دوستوں اور رشتداروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا اسی کو سیلہ رحمی کہتے ہیں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ رحم جو ہے 36:40 یہ لٹک جاتا ہے عرش کا پردہ پگڑ کے عرش کو اور کہتا ہے کہ جو مجھے اختیار کرے گا اللہ اسے اختیار کرے گا جو مجھے گلے سے لگائے گا اللہ تعالیٰ اس پر اپنی رحمت نازل فرمائے گا جو مجھے ٹھکرا دے گا اللہ اسے ٹھکرا دے گا جو مجھ سے مقاتا کر لے گا مجھ سے دور ہر جائے گا کٹ جائے گا تو اس کا رشتہ اللہ سے کٹ جائے گا وہ اللہ سے دور ہر جائے گا کس چیز کی وجہ سے سیلا رحمی 37:08 رشتہ داروں کے ساتھ مل جل کر کے رہنا ان کے حقوق کو ادا کرنا چاہے ماں کا رشتہ ہو خالہ کا ہو پوپی کا ہو چچا کا ہو جو بھی رشتے ہو اور رشتوں میں سب سے باورکت میں بتایا تھا اس سے پہلے کہ ماں کا ہے پھر باپ کا ہے پھر خالہ ہے پھر چچا ہے پوپی ہے یہ رشتے ہیں نمبر وائز اس طرح سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اور حدیث میں فرمایا جبیر ابن مطیم رضی اللہ عنہ اس حدیث کے راویہ فرماتے ہیں 37:35 کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو آدمی رشتے ناتے کو توڑ دیتا ہے کہ چلو اس رشتدار کے پاس نہیں جائیں گے اس سے تعلق نہیں رکھیں گے تو کیا ہوتا ہے ایسا آدمی جنت میں نہیں داخل ہوگا جو رشتوں کو ختم کرے رشتداری کو توڑ دے کہ اب وہ رشتداری ختم کی جا رہی ہے وہ جنت میں نہیں جائیں گے کوئی معمولی چھوٹا مٹا کام نہیں ہے 38:04 بڑا خطرناک معاملہ ہے اسی طرح سے کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ آدمی رشتہ داروں کے ساتھ ان کے حقوق ادا کر دیتا ہے لیکن عام مومنوں میں جہاں وہ رہتا ہے ان کو کوئی اہمیت نہیں دیتا پڑوسی کو تکلیف دے دیا یا محلے والے کو یا گھر والے کو یا گام والے کو کسی کو بھی ستا دیا اور وہ مومن ہے تو یہ بھی بہت بڑا جرم ہے 38:27 انسان اندر کے ناتے اللہ نے سب کا الگ الگ حق مقرر کیا ہے سب کا حق دیا جائے اللہ تعالیٰ نے فرمایا جن لوگوں نے مومن مرد یا مومنہ عورتوں پہ کیا کیا بغیر کسی جرم کے انہیں تکلیفیں دیا انہیں ستایا تو وہ اپنے اوپر ایک بہت بڑا 38:56 بہتان اور گناہ بٹھو رہے ہیں سمیٹ رہے ہیں کیوں کسی مسلمان کا جرم نہیں ہے اسے ستایا جائے تکلیف دیا جائے اس پر الزامات لگایا جائے یا اس کو تنگ کیا جائے بلا وجہ تو اللہ نے فرمایا کہ یہ لوگ بڑے جو ہے بہت بڑے گناہ کو اپنے اوپر لاد رہے ہیں مثال کے طور پر ایک آدمیٹا ہوا آپ زبردستی اس کا مزاق اڑا رہے ہیں تنگ کر رہے ہیں یہ کیا ہے ایک مومن کو تقریب دے رہے ہیں کچھ علماء نے 39:24 اس آیت کے ذمہ میں یہ بھی لکھا ہے یعنی موجودہ دور میں جو بدماثی ہیں اور ایک آدمی گاڑی سے جا رہا ہے دوسرا آدمی زبردستی اوورٹیک کر لیتا ہے اس کو پریشان کر رہا ہے گاڑی لڑ جا رہی ہے یہ بھی اسی میں ہے کہ ایک مومن کو بلا کسی وجہ کے اس نے تکلیف دیا یہ چیز ہے جو حصول جاپتے ہیں آگے بڑھنے کے اس حصول سے بڑھے تو کوئی چیز نہیں ہے 39:45 لیکن زبردستی آگے گاڑی لڑا دیا یا جگہ نہیں ہے لے جا رہا ہے آگے تیز میں گاڑی لڑ گئی یا نہ بھی لڑی لیکن جو آدمی اتمنان سے جا رہا ہے اسے ستایا تکلیف دیا تو یہ بھی آیت کے اندر داخل ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ انسان کو ہمیشہ اپنے رب سے ڈلنا چاہیے اس طرح کی حدیثیں بے شمار ہیں کہ آدمی اپنے رب کا خوف رکھے کیونکہ دنیا میں تو ہم طاقت کے بل پہ کسی کا حق دبا لیں گ 40:15 حدیث میں آتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن تمام لوگوں کے حق کو اللہ تعالیٰ ایک دوسرے سے دلائے گا کوئی کسی کا ذرہ برابر اگر مال کھائے ہے ستائے ہے تو قیامت کے دن وہ بدلہ پورا پائے گا نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے کہ یہاں تک کہ 40:43 بے سینگ والی بکری کو اگر سینگ والی بکری نے مارا ہوگا تو اللہ تعالیٰ اس بے سینگ والی بکری کو سینگ دے دیں گے اور کہیں گے تو بھی مار یہ انصاف ہوگا اللہ تعالیٰ کا وَاقِيمُ الْوَزْنَ وَلَا تُخْسِرُوا فِي الْمِجَانِ عدل کو قائم کرو وزن کو برابر برابر دو عدل کرو دنیا کے اندر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسری روایت نے فرمایا دیکھیں یہ سب چیزیں بڑی کام کی ہیں کہ آدمی جو ہے 41:15 بتایا تھا نا ہم نے ایک بار کی سفر وغیرہ میں جائے تو ایک دوسرے سے مل جل کر کے جائے کبھی مر جائے کیا ہو جائے یا اسی طرح سے ہمیشہ ایک بھائی کو تکلیف دیے رہے تو ہمیشہ اس سے معافی وغیرہ مانگ لے کیوں کہ دنیا میں کسی کو ستایا اور اس سے اپنی غلطیوں کی معافی نہیں مانگی تو قیامت کے دن کیا ہوگا وہاں تو کوئی معاف کرنے کا سوال ہی نہیں تو وہاں وہ غلطیوں جو ہے جو دنیا میں ہم نے مذاقی میں صحیح ستایا تھا دوست کو وہ ہمارے 41:43 دیاتو اگر ہمیں ابھی بڑھوں میں ہے اتنا ایمان اور عقیدہ کوئی مرنے کے قریب ہوتا ہے تو اس کے پاس آتے ہیں لوگ اپنی غلطیاں معاف کراتے ہیں یہ چیز بڑے ٹھیک ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں 42:11 دنیا میں اس کو رفع دفع کر لیں کیوں آج اس کو دفع کر لیں کیوں کہ اس دن کے آنے سے پہلے جس دن کوئی درہم اور دینار کام نہیں آئے گا دنیا میں اس کو معاف کر آ لیں یا اس کا جو حق ہے وہ دے دیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو کسی کو یہاں ستائے رہے گا یا دنیا میں اس کا حق نہیں دیے رہے گا تو قیامت کے دن کیا ہوگا 42:42 اس آدمی کی نیکیاں لے لے جائیں گی ستایا جو رہے گا جو ستانے والا ہوگا اس کی نیکیاں لے کر کے اس کو دے دی جائیں گی جس کو اس نے ستایا تھا اور اگر ستانے والے کے پاس نیکیاں نہیں ہیں برائیاں ہی برائیاں ہیں تو جس کو ستایا ہے اس کی برائیاں اور اس کے گناہوں کو اس پہ لات دیا جائے گا اور اس کا بوجھ 43:12 ہلکا کر دیا جائے گناہوں کی وجہ سے اور اس کو گناہوں میں ایک طرح سے جکڑ دیا جائے گا اس حدیث کی مدد تشریح ایک اور حدیث آتی ہے یہ روایت بخاری اور مسلم کی ہے دوسری حدیث جو اسی حدیث کی شرح ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار صحابہ اکرام سے پوچھا کہ اتدرون من المفلس کیا تم جانتے ہو کہ مفلس کون ہے تو صحابہ اکرام نے پوچھا 43:42 ہمارے درمیان تو مفلس وہ ہے جس کے پاس درہم اور دینار اور سال و سامان نہ ہو پیسے نہ ہو بلنگیں نہ ہو گھر نہ ہو گاڑی نہ ہو وہی مفلس اور قلاش اور مسکیل ہے آپ نے فرمایا ان المفلس من امتی من جاتی یوم القیامت بسالات و سیام و زکاة بڑی خطرناک چیز ہے غور سے سنیے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ میری امت کا مفلس وہ ہوگا 44:11 جو قیامت کے دن بہت ساری نمازیں لائے گا خوب نماز پڑھے رہے گا دنیا میں فرض نماز تحجز سنت سب پڑھے رہے گا و سیام خوب روزے رکھے رہے گا 44:22 رمضان کے روزے محرم کے جو آشورہ کے روزے ہیں ایام بیس کے جو روزے ہیں اسی طرح سے سوموار اور جمعرات کے روزے ہیں کتنے جو الگ الگ سنت کے روزے سب اس نے رکھے ہوں گے عرفہ کے روزہ رکھا ہوگا کیا کیا ہوگا وہ زکاة اور خوب زکاة دیا ہوگا لوگوں کو تقسیم کیا ہوگا مدرسوں کو چندہ دیا ہوگا مجدے بنوایا ہوگا غریبوں کی مدد کیا ہوگا یعنی نماز زکاة روزے تینوں کا اس کے پاس خزانہ ہوگا 44:47 لیکن اور کیا ہوگا یہ تو نیکیاں ہوں گی لیکن ایک طرف اس کے نیکیاں ہوں گی دوسری طرف دنیا ہی میں وہ کسی کو گالی دیے رہے گا عام طور پر دیکھیں کوئی بڑا منیجر ہوگا یا کمپنی وغیرہ کا ہو جائے گا تو گالی سے وہ بات کرتا ہے ایک فیشن بن گیا ہے دیکھئے کتنا خطرناک معاملہ ہے 45:15 کتنے لوگ مزدوروں سے گالی سے بات کرتے ہیں کسی کو دنیا میں گالی دیا رہے گا کسی پہ الزام لگائے رہے گا کسی مزدور کی مزدوری کھائے رہے گا یا کسی کا مال کھائے رہے گا 45:30 اور خون بہائے رہے گا قتل کیا رہے چاہے مارا رہے جان سے مارے چاہے اس کو قتل کرے اور اس کو مارے دھاڑ کیے رہے گا یعنی کسی کو ستائے گا کسی کو مارے گا کسی کا خون کیے رہے گا کسی کا جو ہے مال چھینے رہے گا کسی کو گالی دے گا اور کسے پہ الزام لگائے رہے گا یہ اس کے جرم ہوں گے دنیا میں لیکن دوسری طرف خوب زیادہ نیکیاں ہوں گے نماز روز زکاة کی جو ہے پوری بڑی بڑی گھٹیاں اور بڑے بڑے اس 45:59 چونکہ وہاں تو اللہ رب العالمین جب میزانِ عدل قائم کریں گے تو ابھی آپ نے حدیث سنا کہ بے سنگ والی بکری کو سنگ دے دیں گے اور سنگ والی بکری کو مارے گی اگر دنیا میں اس نے اپنے سنگ کا غلط استعمال کیا ہوگا تو یہ جو 46:13 لوگ ہوں گے جن کو ستائے رہے گا یا جن کو مارے رہے گا جن کا حق چھینے رہے گا یہ قیامت کے دن آکے میدانِ معاشر میں دعویٰ کر دیں گے کہ اللہ تعالیٰ تیرا یہ فلا بندہ جو بہت زیادہ نمازیں پڑھتا تھا روزیں رکھتا تھا زکاةیں کرتا دیتا تھا کتنی نیکیتا اس نے دنیا میں میری دلازاری کی تھی دوسرا آئے گا کہیں گا اس نے اللہ تعالیٰ مجھے گالی دیا تھا تیسرا کہیں گا اللہ تعالیٰ اس نے میرے اوپر اجام لگ 46:39 ایک اور آگا کہے گا کہ اللہ حب العالمین اس نے میرا مال کھا لیا تھا چاہے وہ مزدوری کا مال ہو چاہے کسی بھی انداز میں اس نے میرا مال کھا لیا تھا تو پھر کیا ہوگا مقتول ہے کہے گا اللہ تعالیٰ اس نے میرا خون بہایا تھا کسی اور خون اسے ہی مارا پیٹا ہوگا وہ کہے گا کہ اللہ تعالیٰ اس نے مجھے بھی مارا پیٹا تھا تو اللہ تعالیٰ کیا کریں گے یہ جو نیکیاں لے کے جائے رہے گا نماز روز زکاة 47:11 کے بڑے بڑے تحفے یہ جو ہے ان لوگوں میں لے کے تخصیم کر دیا جائے گا جن کو اس نے دنیا میں ستایا ہوگا جن کا مال چھینا ہوگا جن کی دلازاری کی ہوگی یہ جو نماز روز زکاة والے صاحب تھے نا ان کے دنیا میں جو ظلم تھے معاشرے میں لوگوں کے جو حقوق چھینتے تھے اس کے جرم میں اللہ تعالیٰ 47:34 کی نیکیاں ان لوگوں میں تقسیم کر دیں گے کیونکہ وہاں تو پیسہ تو ہوگا نہیں کہ لاؤ تم اپنا حق لے لو لاؤ تم مجھے بھی قتل کر دو لاؤ یہ تو ہوگا نہیں وہاں تو معاملہ بڑا خطرناک ہوگا تو ان کی نیکیاں ان میں تقسیم کر دی جائیں گی لیکن ایسا بھی ہوگا کہ خوب زیادہ نماز روزے جکات ختم ہو جائیں گے لیکن جن جن لوگوں کو اس نے ستایا تھا ابھی مظلوموں کی فیرست نہیں ختم ہوگی 48:03 اور اس کی نیکیاں بڑھ جائیں گے یہ بیچارہ خالی ہو گیا بیچارہ نہیں بڑا بدماثرہ ہو گیا جب ہی تو دنیا میں یہ سب شرارتیں کیا تھا تو اس کے بعد کیا ہوگا جب یہ ختم ہو جائے گی یہ نیکیاں تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ان لوگوں کے گناہوں کو لاب دیا جائے گا اس کے اوپر کیونکہ ان کو دنیا میں ستایا تھا اور وہاں ان کو انصاف ملنا ہے 48:30 اور اس کی نیکیاں ختم ہو گئی ہیں تو چونکہ ہر آدمی گناہ گار ہوتا ہے گناہ کیا رہتا ہے تو ان مظلوموں کے گناہوں کو اس عبادت گزار اور زکاة دینے والے اور روزے دات شخص پہ لات دیا جائے گا جس نے دنیا میں ظلم کیا ہوگا نیکیاں ختم ہو گئی پھر اس کے بعد اوپر سے گناہ بھی لات دیا گیا اب کیا ہوگا نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ ثم تورح فی نار پھر اس کو اٹھا کے جانب میں پھیک دیا جائے گا رواح مسلم رواح صحیح مسلم 48:59 کتنا ناجک معاملہ ہے دنیا میں کوئی یہ نہ سمجھے کہ میں جو اب بڑا ہوں تو آخرت میں بھی بڑا رہوں گا کسی کا حق دنیا میں کوئی دبا لے گا لیکن اللہ کے ہاں جب عدالت قائم ہوگی تو وہاں اللہ تعالیٰ انصاف فرمائیں گے اسی لئے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جس نے ایک بالشت کے برابر بھی کسی کی زمین غصب کر لیا ہڑپ کر لیا 49:29 تو اس زمین کا ستر حصہ جو ہے یعنی اس کو ستر حصہ بڑھا کر کے اس کے گردن میں لٹکا دیا جائے گا اور اس کے بعد اس کو توک پہنائے جائے گا قیامت کے دن کہ دنیا میں ایک بالش زمین ہڑپ کیا تھا اب ایک بالش کا ستر بالش زمین کر کے اس کو لٹکا دیا جائے گا اور میدان محشر میں لوگ دیکھیں گے کہ دیکھو یہ دنیا میں زمین ہڑپ کرتا تھا 49:50 آج لوگ بڑے شوق سے جو ہے زمینیں ہڑپ کرتے ہیں کوئی کسی کے مکان کے سامنے دروازہ بنا لیا کوئی کسی کا راستہ بند کر دیا کوئی جو ہے کسی کا ایک دو بسہ یا جو کھیت وغیرہ ہے اس کو ہڑپ کر لیا کوئی کسی اور کا غریب ہے یا کمزور ہے اس کا مال چھین لیا یعنی یہ چیز عام ہے مثال ہے کہ جس کی لاتھی اس کی بیت اور لوگ فخر کرتے اس پہ دنیا میں 50:13 رب العالمین کا خوف کھانا چاہیے کہ وہاں لاتی اور بھیس کی بات نہیں ہے وہاں اللہ کا قانون اور اللہ کا عدل ہے یہ ہے کسی کا حق نہ دینے کی سزا جو قیامت کے دن اللہ رب العالمین ایک دوسرے کے جب حقوق دلائیں گے تو وہ چیزیں سامنے آئیں گے کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ انسان خود جو ہے جب اس کے حالات اچھے رہتے ہیں بڑا رہتا ہے تو کسی کا حق بھی نہیں دے گا یا غریبوں پہ 50:44 یا نوکروں پر ظلم بھی کرے گا یا جو گاؤں کے چھوٹے چھوٹے لوگ ہیں جن کے پاس کھیت وغیرہ نہیں یا کچھ بھی نہیں معاش کا ذریعہ ان کو ستائے گا ان کو تنگ کرے گا تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ اس کا کیا ہوا ظلم اس کی اولاد پر آتا ہے وہ کیسے یہ نہیں کہ اس کا ظلم آئے گا جب آدمی ان چیزوں میں مشغول ہو جاتا ہے کسی کا حق چھیننے میں کسی کو ستانے میں تو اپنے بچوں کی صحیح تربیت نہیں کر پاتا 51:14 اور اس کے بچے دیکھتے ہیں کہ میں تو فلا کا بیٹا ہوں اور میرا باپ اس طرح اس طرح کر رہا ہے تو اس کے بچے بھی اسی کا راستہ اختیار کرتے ہیں تعلیم وغیرہ تربیت وغیرہ کہاں ملے گی ایسے لوگوں کو یعنی اس نے غلط راہ اختیار کیا اور وہ غلط راہ انڈائریکٹ اس کے بچوں پہ پڑتی ہے کیونکہ اگر وہ سیدھے راستے پہ رہتا اپنے بچوں کی صحیح تربیت کرتا تو اس کے بچے بھی لائم پہ رہتے ہیں لیکن زندگی بار لوٹا ہے مارا ہے تو 51:43 جو لقمہ اس نے جو مال کما کر کے اپنے گھر پہ ہنڈی میں پکایا اپنے بچوں کو دسترخان پہ کھلایا ہے وہ حرام کا ہے وہ بچے اسی حرام سے پرورش پا رہے ہیں کیسے وہ سیدھے راستے پہ رہیں گے تو اسی لیے کہتے ہیں اس انداز میں کہ اولاد کا کیا ہوا ظلم باپ کا اولاد پیاتا ہے کیونکہ جب حرام 52:02 آئیں گے وہ بچے اور باپ ان کو صحیح تربیت نہیں دے گا تو ایک طرح سے اپنے باپ کی نائنسافی اور اولاد کے ساتھ جو نائنسافی ہوتی ہے اسی کا ایک نتیجہ جو ہے دنیا میں ایسے لوگ کی اولاد کو دیکھ لیتا ہے کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ جب اس طرح کے لوگ ہوتے ہیں ڈاکو چور کسی کا حق چھیننے والے غرور گھمند میں رہنے والے تو رشتے ناتے بھی وہ اچھے اور نیک شریف لوگ کیا نہیں کریں گے بڑے لوگوں کے پاس رشتے کریں گے چاہے وہ اس مغ 52:32 کوٹیاں اور کار ہونی چاہیے اچھا اس کے بعد کیا ہوگا حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے جب حالات کل جب اپنی سطح سے اتریں گے ڈاؤن ہوں گے تو چونکہ اس نے رشتہ دنیا کی بنیاد میں منتخب کیا ہے اپنے بیٹے کی بھی صحیح تربیت نہیں کیا اور جس گھر سے اس نے بیٹی کا انتخاب کیا ہے بہو کا وہ بھی غلط ماحول میں تو اس کے بعد وہ گھرانا کیا ہوگا تباہ برباد ہو جائے گا کبھی ایسا بھی ہوتا ہے اسی لیے 53:01 یہ سب معاملات انسانوں کو اپنے جو ہے ذہن میں رکھنا چاہیے اور اللہ رب العالمین کا اپنے دل میں خوف رکھنا چاہیے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بار بار اس سے ڈرائیا ہے اللہ تعالی نے فرمایا کہ اللہ رب العالمین کسی قوم کی حالت کو اس وقت تک نہیں بدلتا جب تک کہ وہ قوم اپنی حالت کو خود نہ بدلنا شروع کرے 53:30 جب ہم بے عمل ہوں گے تو اللہ رب العالمین ہمیں سزا دے گا جب عمل اچھے کریں گے تو اللہ تعالیٰ ہمیں انام اور اکرام سے نوازے گا اس لئے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اتقوا دعوت المظلوم مظلوم کی آہ سے بچو ایک روایت میں یہ بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتا ہے کہ اتقوا دعوت المظلوم مظلوم کی آہ سے بچو ستاؤ نہ کسی کو فَإِنَّهَا تُحْمَلُ عَلَى الْغَم 53:59 کیونکہ وہ آسمان پہ ایسے جاتی ہے جیسے بادل کا ٹکڑا اور یا بدلیوں کے اوپر سے جاتی ہے اس طرح سے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے میری عزت اور جلال کی خسم اے مظلوم میں تیری مدد کروں گا گرچہ تھوڑی دیر کے بعد سہی ویقول صلی اللہ علیہ وسلم اتقوا دعوت المظلوم کسی کو ستاؤ نہ کسی مظلوم کی آہ نہ لو فَإِنَّهَا 54:29 مظلوم کی بدعا آسمان پہ ایسے جاتی ہے جیسے کوئی چنگاری چنگاری کتنی تیزی سے آسمان پہ جاتی ہے اسی طرح غریب کے دل کی آہ آسمان پہ جاتی ہے بچنا چاہیے اس سے لوگوں کو اور انسانوں کو ظلم جو ہے بڑا خطرناک ہوتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں قیامت کے دن ایک ظلم کی رہے گا آدمی تو اس ظلم کا جو بھی پھل فروٹ جو ہوگا 54:58 ایک دن بڑی تعداد میں آئے گا اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ وَمَالِتْ تَعْلِمِينَ مِنْ عَنْصَارِ تیامت کے دن ظالموں کا کوئی مددگار نہیں ہوگی اولاد کے ساتھ ناانصافی کرنا ان کا حق نہ دینا رشتے ناتوں کو توڑنا مسلمان کا جو دوسرے مسلمان پر حق ہے اسے نہ دینا یا اللہ کے جو حقوق ہیں اسے نہ ادا کرنا یہ سب ظلمہ ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ ان سراخہ کا ظالمن اور مظلومن اپنے بھائی کی مدد کرو 55:28 چاہے وہ ظالم ہو چاہے مظلوم ہو تو صحابہ اکرام نے پوچھا کہ ظالم کی مدد کیسے کریں گے مظلوم کی مدد تو سمجھ میں آگیا کہ ظلم کیا جا رہا ہے اس کو روکیں گے کیا کہتے ہیں اس کو پکڑ لیں گے اور اس کی مدد کریں گے اور ظالم تو آپ نے کہا کہ ظالم کو اس کے ظلم سے روکو یہ اس کی مدد ہے دنیا میں جب ہم نے کسی ظالم کو ظلم سے روک دیا تو جب وہ دنیا میں رک گیا ظلم سے تو قیامت کے دن کیا ہوگا 55:58 کیونکہ ظلم سے رک گیا ہے توبہ کر دیا تو قامت کے دن کے لیاز سے ہم نے اس کی مدد کیا کی نہیں اور اگر ہم نے چھوڑ دیا اس کو ظلم پہ غلط کام کرتے ہوئے تو ہم نے جرم پہ اس کی مدد کیا اور ایک طرح سے عذاب سے ہم نے اس کو قریب کر دیا اسی لیے اللہ نے فرمایا کہ وَلَا يَزِيدُ الدَّالِمِينَ إِلَّا خَسَارًا ظالم جب ظلم سے باز نہیں آئے گا تو ہمیشہ وہ نقصان اٹھائے گا دیکھنے میں کسی کے پاس مکانات ہے گاڑیا ہے کاروبار ہے چاہے 56:26 کیا کہتے ہیں کہ وہ لوگوں کو ستا رہا ہے لوگوں کو حق چھین رہا ہے غریبوں اور مسکینوں کی عزت و عبروں پر ڈاکے ڈال رہا ہے وہ ہمیشہ نقصان میں رہے گا دنیا میں اس کا شو بنا ہے لوگوں کی نظروں میں بڑے بڑے لوگوں سے آپ نے شکوا کرتے ہوئے سنا ہوگا کہ ان کو زندگی کا سکون نہیں ملتا ہے بڑے بڑے کارخانوں فرقنیوں والے اور ملیونر جو ہیں زندگی کا سکون ان کو نہیں ملتا کیونکہ زندگی کا سکون کب ملے گا جب اللہ کے حقوق کے ساتھ 56:54 غریبوں مسکینوں اور عام مسلمانوں کے حق ادا کیے جائے یہ چیز ہے اسی لئے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم دعا کرتے تھے کیا رب فلا تجعلنی فی القوم الظالمین اللہ تعالیٰ تو مجھے ظالموں کی قوم میں سے نہ بنا کیونکہ ظالم کا انجام بڑا خطرناک ہے وَمَن يَتَعَدَّ حُدودَ اللَّهِ فَأُولَئِكَ هُمُ الْظَالِمُونَ اللہ کے جو حدود ہیں اس سے آگے بڑھنا اس سے تجاوز کرنا یہی لوگ ظالم ہیں اور 57:25 ظالموں سے اللہ تعالی غافل نہیں ہے ایک جرم ہم نے کیا ایک رشتے کو کٹا ایک کو سزا دیا تو ایسا رہی کہ اللہ نہیں دیکھ رہا ہے اللہ تعالی امتحان لے رہا ہے فرمایے کہ تم یہ نہ سمجھو کہ ظالم یہ جو ستا رہے ہیں غریبوں کا حق لے رہے ہیں یا نوکروں کی تنخواہیں نہیں دے رہے ہیں چھے چھے سال 57:52 چھے چھے مہینے آٹھ اٹھ مہینے جو تنخواہ نہیں یا بے تنخواہ ہے کہ ان کو بیج دے رہے ہیں یا ان کو ستا رہے ہیں یہ نہ سمجھو کہ اللہ تعالیٰ اس سے غافل ہے اللہ اسے دیکھ رہا ہے اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کیا فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے میں مظلوم کی ضرور مدد کروں گا خواہ تھوڑی دیر کے بعد ہی کروں کبھی ایسا ہوتا ہے کہ دنیا میں مظلوم کی مدد بظاہر نہیں آتی اور ظالم ترقی پہ رہتا ہے تو اس کو 58:18 کیا ہوگا اس کے لیے یہ ہی ہوگا کہ قیامت کے دن اس مظلوم کو اللہ تعالیٰ ظالم کی نیکیہ دے دیں گے اور جو ہے اس کے گناہ ظالم پہلات لیں گے اور اسے ظالم کو جہنم میں ڈال دیں گے اور مظلوم کو جنت میں کر دیں گے یہ بھی ہو سکتا ہے اگر دنیا میں کسی کو کسی کا حق نہیں مل پایا تو وہ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو اور یہ نہ سمجھے کہ میرے ساتھ قدرت نے انصاف نہیں کیا بلکہ اسے اللہ رب العالمین کی رحمت کو وسیع کر کے سمجھنا چاہئے آخرت کے دن پر اس کو ایمان ل 58:47 یہ چیز ہے ظلم جو ہوتا ہے اس کا نتیجہ ہمیشہ تباہی اور بربادی ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا کہ لعنت اللہ علی الظالمین ظالموں پہ اللہ کی لعنت ہوتی ہے قرآن نے فرمایا کہ جو ظلم کرے گا کسی کا حق نہیں دے گا کسی کو ستائے گا اس پہ اللہ کی لعنت ہے تو دنیا میں وہ شوپانی اس کا بنا ہوا ہے 59:15 چمکیلا مکان اور بہترین گاڑیاں اور اچھی طرح سے ہے تو یہ نہ اس سے محروم نہیں ہونا چاہیے کہ یہ تو ترقی پہ ہے نہیں اللہ کی اس پہ لعنت ہے اور اللہ کی جس پہ لعنت ہو ظاہر سے بات ہے کہ وہ آدمی کس کام کا فَأَذْدَنَ مُؤَذْدَنُ بَيْنَهُمْ أَن لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الظَّالِمِينَ آواز دینے والے نے آواز دیا کہ اللہ کی لعنت ظلم کرنے والوں پہ ہے اور لعنت ہی نہیں ہے ظلم کرنے والوں پہ 59:41 اللہ نے فرمایا کہ جو دنیا میں اپنے ایک دوسرے بھائی پہ ظلم کرتے ہیں ایسے لوگوں کے لیے میں نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے صرف لعنت نہیں لعنت بھی ہے دردناک عذاب بھی ہے بڑا خطرناک عذاب اور اس کے بعد عذاب کے ساتھ اللہ تعالیٰ یہ بھی کہیں گے ظالموں سے ظالموں 60:12 جو دنیا میں تم ظلم کرتے تھے اس کی سزا اور اس کا مزہ چکو تنخواد لے کے بیٹھ گئے تھے نا رشتہ داروں کو اس کا حق نہیں دیئے تھے نا اور اس کے بعد غریبوں کو ستاتے تھے نا لو یہ تمہارے لئے عذاب ہیں دھوکو چکو اس عذاب کا مزہ ظلم کا مزہ یہ ہے معاملہ تو اس لئے انسان اگر ظلم کرتا ہے تو اسے ظلم سے رک جانا چاہیے اور اگر مظلوم ہے انسان تو اس انسان کو 60:41 اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے اللہ نے فرمایا بندو میرے تم اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو اور یہ بھی فرمایا ظلم کو میں نے حرام کر دیا اپنوں پر کوئی کسی پر ظلم نہ کرے تو ظلم کرنے والے کی سزا بھی اللہ نے متین کر دیا اور سب سے بڑا ظلم کیا ہے 61:11 یہ بھی آپ جان لیجئے یہ نہ سمجھے کہ تنخواہ نہیں ملی تو یہ بڑا یہ تو حقوق العباد میں سب سے بڑا ظلم ہے اور اللہ کے حقوق میں سب سے بڑا ظلم کیا ہے ان شرک لظلم عظیم کیا فرمایا اللہ نے کہ شرک جو ہے سب سے بڑا ظلم ہے 61:42 ہمارا پتہ نوٹ کر لیں پوشٹ پرکس نمبر 11 ٹیلی فون 063401911
Tampilkan transkrip lengkap