Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 نحن الحمدللہ نحمده و نستعینه و نستغفره و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیات اعمالنا من يهده اللہ فلا مضلله و من يضلله فلا هادی له و اشهد ان لا الہ الا اللہ وحده لا شریک له و اشهد ان محمد ان عبده و رسوله اما بعد ناظرین اکرام السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ آپ کا میزبان عبدالباسد 0:28 پروگرام الجھنے لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہے اور سٹوڈیو میں میرے ساتھ موجود ہیں ہمارے شیخ حافظ عبدالعظیم عمری مدنی حافظ اللہ شیخ صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ناظرین اکرام جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اس سیریز میں ہم الگ الگ مجلسوں میں اپنے مسائل کا ذکر کرتے ہیں 0:58 ان کے اشادات کی روشنی میں ہم اس کا حل تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں آج جو ایک ہمارا موضوع ہے ساس اور بہو یہ مسئلہ ہر شخص کو گھر میں جس کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ہر گھر کا مسئلہ بنا ہوا ہے اسی تعلق سے انشاءاللہ العزیز ہماری گفتگو آج ہوگی سب سے پہلے میں اپنے شیخ سے جاننا چاہوں گا شیخ صاحب یہ ساس اور بہو کا جو مسئلہ ہے یہ کیسے الجنبنا ہوا ہے ان الحمدللہ 1:29 نحمده و نستعینه و نستغفره و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیعت عمالنا من يهده اللہ فلا مضل لہ و من يضلل فلا هدیع لہ و اشہد ان لا الہ الا اللہ وحده لا شریک لہ و اشہد ان محمدا عبده و رسوله اما بعد دیکھیں ساس اور بہوکہ مسئلہ بڑی حساس اور نازک مسئلہ ہے بلکل اور سچ کہیں تو گھر گھر کی کہانی ہے 2:00 بالکل ہر گھر کا قصہ ہے اور یہ ایسا عجیب و غریب مسئلہ ہے کہ جہاں عورت عورت پر ظلم کرتی نظر آتی ہے بالکل کہیں تو بہو ساس پر ظلم کر رہی ہوتی ہے اور کہیں تو ساس بہو پر ظلم کر رہی ہوتی ہے جی بے شک مرد کے عورت پر ظلم کرنے کی بہت ساری شکلیں ہیں لیکن ساس اور بہو کا مسئلہ عجیب و غریب مسئلہ ہے جہاں عورت خود عورت پر ظلم کرتی ہے 2:28 اور اس سے زیادہ بائی سے تاجب بات یہ ہوتی ہے کہ آج جو ساس ہے اور ساس بن کے جو ظلم کر رہی ہے وہ خود کبھی بہو تھی اس نے اپنی ساس کے ظلم سہے ہیں وہ جانتی ہے کہ جب وہ بہو تھی تو اس کی ساس نے اس کے ساتھ کتنا غلط سلوک کیا کتنا غلط رویہ اپنایا کیسے ستم ڈھائے سب کچھ جانتی ہے سب کچھ اس پہ گزر چکی ہے اور جب یہ خود ساس بن جاتی ہے تو اپنے اس ماضی کو بھول جاتی ہے 2:59 تو اس حیثیت سے واقعیتاً یہ مسئلہ بڑا نازک اور حساس مسئلہ بنا ہوا ہے جس میں بیک وقت ساس بھی ٹینشنوں میں جیتی ہے بہو بھی ٹینشنوں میں جیتی ہے اور لڑکا جو ہے وہ بھی ٹینشنوں میں جیتا ہے اور ان کی وجہ سے بساوقات پورا گھرانا بلکہ بساوقات پورا خاندان ٹینشنوں میں جیتا ہے دونوں طرف ٹینشن لڑکے کے والدین بھی ٹینشن میں لڑکی کے والدین بھی ٹینشن میں 3:32 تو یہ ایسی الجھن ہے یہ ساس اور بہو کا مسئلہ ایسی الجھن ہے جو کئی الجھنوں کو جنم دیتی ہے اور ایک ایسا مسئلہ ہے جو کئی مسائل کو جنم دیتا ہے بے شک بے شک سر یہ ساس اور بہو کے درمیان جو بات بگڑتی ہے یہ کیوں بگڑتی ہے سر دیکھئے ساس اور بہو کے درمیان جو بات بگڑتی ہے ہم سمجھتے ہیں کہ یہاں حقیقت میں دو غیرتوں کا ٹکراؤ ہے یہاں دو غیرتیں آپس میں ایک دوسرے سے ٹکراتی ہیں 4:04 ایک غیرت ہے ماں کی بیٹے کے حق میں اس کا جو جذبہ ممتہ ہوتا ہے غیرت فی نفسی اچھا جذبہ ہے ہر انسان کے اندر ہوتا ہونا بھی چاہیے لیکن ایک حد تک انسان اگر اس جذبہ غیرت کو لگام نہ دے تو وہ دوسروں پر ظلم کر بیٹھتا ہے تو اس میں کیا ہوتا ہے جانتے ہیں ماں جو اپنے بچے کو بے انتہا چاہتی ہے بچہ بھی ماں کو بے انتہا چاہ رہا ہوتا ہے تو کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ شادی کے بعد 4:36 لڑکا جو اپنی دلہن کو جس اہمیت کے ساتھ اپنا رہا ہوتا ہے اس کو جو وقت دے رہا ہوتا ہے اس کو جو کھلا پلا رہا ہوتا ہے توجہ دیتا ہے اس کو یہ جو توجہ لڑکے کی بیوی کی طرف ہوتی ہے یہ توجہ کبھی کبھی ماں کی غیرت کو چیلنج کر دیتی ہے اور چیلنج بن جاتی ہے بشکر ابھی تک تو پورے طور پر ماں کے ہاتھ میں تھا وہ ماں کے ہاتھ میں تھا وہ بہت صحیح کہہ رہا ہے وہ ماں دیکھتی ہے کہ اب تک تو میرا تھا یہ 5:06 اب مان سمجھتی ہے کہ وہ کسی اور کا ہو رہا ہے یہاں اس کی غیرت کا مسئلہ بن جاتا ہے اور یہیں سے وہ اپنی بہو کو الگ نظر سے دیکھنے لگتی ہے یہ مسئلہ غیرت اور در بہو اس کی بھی دو غیرت ہے وہ بھی تو انسان ہے اس کا بھی جذبہ غیرت ہے اور بیوی ہونے کی حیثیت سے اپنے شوہر کے تین ساس کا جو غلط رویہ دیکھتی ہے ساس کا جو غلط سلوک دیکھتی ہے 5:35 تو اس کا جذبہ غیرت بھی جاگتا ہے اور جب اس کا جذبہ غیرت بھی جاگتا ہے تو سمجھئے کہ دو غیرتوں کا ٹکراؤ اور یہی ٹکراؤ ہے جو ہر دن گھر میں نئے نئے مسائل پیدا کرتی ہے ٹکراؤ کی صورتحال نئے نئے الجھنے پیدا کرتی ہے ٹکراؤ کی صورتحال تو بنیاد اگر ہم دیکھیں نا تو یہ دو غیرتوں کا ٹکراؤ ہے دونوں اپنے اپنے جذبہ غیرت کو اگر لگام دیں اور ایک حد میں رکھیں 6:05 تو ہم سمجھتے ہیں کہ یہ مسئلہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں بنے گا بے شک یہ ساس اور بہو کا جو کردار ہوتا ہے یہ کس طرح منفی کردار ثابت ہوتا ہے کس طرح منفی کردار ہوتا ہے کبھی تو ساس منفی کردار کی حامل ہوتی ہے اور کبھی بہو منفی کردار کی حامل ہوتی ہے بہو کا منفی کردار کیسے جس مثلاً بہو سرکش مزاج ہو جذبہ اطاعت نہ ہو خود سر ہے خود سر ہے جذبہ اطاعت نہ ہو 6:35 ساس ماں جیسی ہے عمر میں بڑی ہے عمر بھی تو کچھ تقاضی رکھتی ہے جذبہ اطاعت نہ ہو بہو کے اندر دریائے کہ شیخ وہ شوہر کی ماں بھی ہے ہو سکتا ہے ایک عورت یہ سمجھے کہ میرے لئے کیا حیثیت اس کی ہے تو بہرحال یہ اس کے شوہر کی ماں بھی ہے جس سے وہ سب سے زیادہ ٹوٹ کر چاہتی ہے بہت صحیح آپ نے بہت اہم نکتہ بتایا ہے کہ ہر عورت اگر یہ سوچنے لگے کہ وہ میرے شوہر کی ماں ہے تو گویا میری ماں ہے 7:05 اگر شوہر سے سچی محبت ہے تو اس محبت کا تقاضہ اسے آمدہ کرے شوہر کی ماں کی اطاعت پر شوہر سے سچی محبت کی علامت شوہر سے سچی محبت کی واقعی دلیل یہ ہوگی کہ میں اپنے شوہر سے سچی محبت کرتی ہوں یہ وہ شوہر کی ماں ہے تو شوہر کی محبت کا تقاضہ ہے کہ میں اس کی ماں کی اطاعت کروں احترام کروں 7:34 عورت کا منفی کردار یہ ہے کہ اس کے اندر جذبہ اتاعت نہ ہو اور احترام نہ ہو بڑوں کا جو احترام ہوتا ہے احترام نہ ہو اور عزت نہ کرے وہ صلح رحمی کے جو تقاضے ہوتے ہیں وہ ان تقاضوں پر پوری نہ اترے یہ میں سمجھتا ہوں کہ ایک بہو کا منفی کردار ہے یہ اور بعض خواتین بعض لڑکیاں اس حیثیت سے بھی منفی کردار ادا کرتی ہیں 8:04 کہ سسرال میں پہنچ کر سسرال والوں کی لاکھ احسانات لاکھ انعامات ان سے وہ فیض پاتی ہے ان سے فیدہ اٹھاتی ہے لیکن ہمیشہ اپنی ساس کے سامنے اپنے والدین کے گن گاتی ہے یہ ہوتا ہے سمجھ رہے ہیں نا سسرال میں پہنچ کر سسرال والوں کے احسانات ان کی نوازشیں سب الحمدللہ ان سے فیدہ اٹھا رہی ہو تو اس کا بھی اعتراف کرو اس کا بھی اظہار کرو 8:35 شکر و گزاری کرو اس کے بجائے اپنی ساس کے سامنے اپنی سسرال والوں کے سامنے ہمیشہ اپنے والدین کے گن گانا اپنے بھائیوں کے گن گانا یہ مزاج بھی بہت مسائل پیدا کرتا ہے اور عورت کا ایک منفی کردار ہے بہو کا منفی کردار ہے رہا ساس کا منفی کردار ساس کا منفی کردار یوں ہو سکتا ہے کہ وہ حاکمانہ مزاج کی ہو ساس 9:05 حاکمانہ مزاج کی ہو اور اس سے بڑی بات یہ ہے کہ بہو کی معمولی معمولی غلطیوں پر گریفت کرنے والی ہو معمولی معمولی مسئلے کو بڑے سے بڑا مسئلہ بنانے والی ہو یہ بڑا جیوغری مسئلہ یعنی غلطی کس سے نہیں ہوتی بتائیے غلطی کس سے نہیں ہوتی ہر شخص سے ہوتی ہے سمجھ رہے ہیں نا بات بات پہ ٹکنا یہ اچھی صفت نہیں اچھی عادت نہیں 9:36 اور بات بات کو مسئلہ بنانا یہ بھی اچھی عادت نہیں اور بات بات کو بڑا مسئلہ بنا دینا اس طرح کے پورے گھر میں ٹینشن کا ماحول ہو جائے لیکن زندگی میں بہت ساری لغزشیں ہوتی ہیں جن کو دیکھ کر بھی ایسے گزر جانا پڑتے جیسے ہم دیکھے نہیں بالکل صحیح بات ہے تب ہی زندگی پرسکون ہوتی ہے ہر بات کو مسئلہ بنا کر چھوٹی چھوٹی غلطی پر گریفت کرنا یہ مزاج اچھا مزاج نہیں قرآن مجید قومیات کا جو اخلاقی جرم 10:04 ایک تو ان کے اندر کفر شد جو تھا سو تھا لیکن ایک اخلاقی جرم بھی تھا قومیات کے اندر اور قرآن کہتا ہے کہ اس قوم کے مزاج میں یہ بات تھی بات بات پہ گریفت کرنا چھوٹی چھوٹی غلطیوں پر بڑی بڑی سزائیں دینا یہ اخلاقی جرم ہے یہ قومیات کا جیسے قرآن مجید باقیدہ آمیت سے ذکر کرتا ہے چنانچہ اللہ تعالی نے کہا وَإِذَا بَتَشْتُمْ بَتَشْتُمْ جَبَّارِينَ وَإِذَا بَتَشْتُمْ 10:33 اور جب کبھی تم کسی پر گرفت کرتے ہو تو ظالم بن کر گرفت کرتے ہو تو یہ مزاج نہیں ہونا چاہیے ساس کے اندر بے شک اور اسی طرح سے ساس کے اندر جو منفی کردار کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ وہ جب اس کو اپنی بہو پر غصہ آئے تو بہو کے پورے خاندان والوں کو گن دے تیری ماں ایسی تیرا باپ ایسا تیرا خاندان یہ ہوتا ہے سوسائیٹی میں بلکل بلکل بلکل بلکل بلکل بلکل بلکل بلکل بلکل بلکل 11:02 اس لانگویج میں اور اس اسلوب میں جب وہ بہو سے بات کرے گی تو بہو بھی تو اس کا بھی جذبہ وہ بھی جاگے گی اس کا جذبہ غیرت بھی جاگے گا یہ میرے ماں باپ کو براولہ کہنے والی کون ہوتی ہے میرے خاندان کو گرنے والی کون ہوتی ہے یہی سے جو ہے بات بگڑتی ہے تو لہذا یہ جو دونوں کا منفی کردار ہے بہو کا بھی کہیں منفی کردار ہوتا ہے اور ساس کا بھی جو ہے منفی کردار ہم آپ کو ایک بات یہ بھی بتا دیں انشاءاللہ علیہ السلام بریک کے بعد 11:31 آپ کی بات سنیں گے ناظرین اکرام تھوڑی دیر کے لئے ہم وقفے پہ جا رہے ہیں وقفے کے بعد دوبارہ ہم حاضر ہوں گے اور ساس بہو کے تعلق سے ہماری یہ گفتگو جاری رہے گی کہیں جائیے گا نہیں اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ناظرین اکرام وقفے کے بعد دوبارہ استقبال ہے وقفے پہ جانے سے پہلے ساس اور بہو کے مسئلے پر ہم گفتگو سننے تھے اور شیخ بتا رہے تھے ایک ساس کا جو منفی کردار ہوتا 12:04 تو دیکھیں بریک سے قبل ہم ساس اور بہو دونوں کے منفی کردار پر روشنی ڈال لے تھے کہ اگر بہو منفی کردار پر اتر آتی ہے تو اس کا کردار کیسا ہوتا ہے اور ساس منفی کردار پر اتر آتی ہے تو اس کا کردار کیسا ہوتا ہے دونوں کے کردار کے حوالے سے ایک اور پہلو ہیں منفی کردار کے ایک اور دو مظاہر ہیں ساس کے منفی کردار کا ایک مظہر یہ ہے کہ گھر میں ساس کا سلوک اپنی بہو کے ساتھ 12:34 نوکرانی جیسا بلکل بہو کیا آئی کہ جیسے گھر میں کوئی نوکرانی آگئی ہو خادمہ آگئی ہو بلکل نہیں یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے وہ دلہن بن کر آئی ہے اس کا اپنا ایک مقام ہے اس کی اپنی ایک عزت ہے وہ ہرکیز نوکرانی نہیں کہ جیسے نوکرانی سے ہر کام لیا جاتا ہے ہر کام کپڑا وہ دھوئے برطن وہ صاف کرے گھر وہ جھاڑے 13:03 کھانا وہ پکائے سارے گھر کے کامو کاج وہ کرے اور اس کی اپنی جو بیٹیاں ہیں ساس کی وہ آرام سے ملکائیں بنی بیٹھی رہے ہیں حکومت جتانی کے لیے یہ کردار اچھا کردار نہیں ہے بے شک اور اسی طرح سے بہو کا بھی ایک منفی کردار ہوتا ہے بعض بہویں ایسی ہوتی ہیں کہ شادی کے بعد ان کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ کب اور کس طرح سے میں اپنے شوہر کو اس کی ماں سے جدا کروں 13:32 اس کے والدین سے جدا کروں کب میں اپنے شوہر کو لے کر اس گھر سے الگ ہو جاؤ اور الگ گھر بسانوں ساتھ مل کر چلنے اور ساتھ مل کر زندگی گزارنے کا رجحان نہ رہے عورت کے اندر یہ بھی عورت کا منفق کردار ہے بہو کا منفق کردار تو شیخ کیا یہ سانس کو اپنے بہو پر حکومت کرنے کا حق ہے جو ڈکٹیٹر بن کے جینا چاہتی ہے کیا شریعت کے طرف سے اس کو یہ حق ہے کہ وہ اس طرح اس کے اوپر حکومت جتائے جی جی دیکھی سبحان اللہ 14:02 یہی حاکمانہ مزاج جو اسے ہم نے کہا حاکمانہ مزاج ساز کا اس مسئلے کی اصل جڑا ہے ہم آپ کو بتا دیں بڑی معذرت کے ساتھ ہماری مائیں جو ساز بنی ہوئی ہیں وہ سمجھتی ہیں کہ بہو پر پوری حکومت کرنے کا حق مجھے حاصل ہے یہ معاشرہ ایسا سوچتا ہو تو سوچے لیکن شریعت اس کی اجازت نہیں دیتی بے شرح جی ہاں 14:30 ساس کو بہو پر حکومت چلانے کا حق نہیں اور یہ حکومت چلانے کا حق لڑکے کو ہے حکومت چلانے کا حق وہ لڑکے کا ہے کیونکہ شوہر ہے اور وہ ماتے ہیں تھے شوہر کے اور وہ پابند ہیں شریعت نے حکومت چلانے کا حق لڑکے کو دیا چنانچہ اللہ تعالی نے فرمایا الرجال قوامون على النساء الرجال قوامون على النساء مرد عورتوں پر قوام ہیں نگران ہیں نگہبان ہیں 14:59 حاکم ہے یہ حق تو شریعت نے لڑکے کو دیا ہے لڑکا حکومت چلا ہے ہم یہ دیکھتے ہیں لڑکا تو حکومت نہیں چلاتا ہے لڑکے کا سلوک بیوی کے ساتھ بہت اچھا رہتا ہے ساس حکومت چلاتی ہے اور حکومت ایسی چلتی ہے ہم آپ کو کیا بتائیں کہ یہ بہو گھر میں اتنی بے اختیار رہتی ہے کپڑے پہنے بھی تو ساس کی مرضی کے وہی لباس پہنے گی جو ساس کہے گی 15:29 بعض دفعہ وہی ساس ہی یا جو اس کی نندے ہوتی ہیں شوہر کی بہنیں وہی کپڑے لگے خیتی دیتی ہیں بلکل دیکھئے یہ بھی ہوتا ہے صحیح بات ہے یہ سب دیکھئے اسلامی معاشرہ نہیں ہے یہ سب بے شک ہاں ساس کو حکومت کہا کہ اپنے بیٹے پہ حکومت چلائے بیٹے پہ حکومت چلائے بے شک جو کچھ بھی کہنا ہو بہو کو صدارنے کے لیے وہ بیٹے سے کہے بیٹے پہ حکومت چلائے کہ فلاں کامی ہے فلاں کمزوری ہے کہہ کے صدارو 15:57 یہ صحیح طریقہ ہوتا ہے بلکل حاکمانہ مزاج یہ اچھی بات نہیں تاہم اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ ساس کو حکومت کرنے کا حق نہیں بہو پر تو اس کا یہ مطلب نہیں بہو سمجھے میں پوری طرح آزاد ہوں مجھے ان کے حکامات اور ان کی باتوں کو ماننا نہیں ہے یہ تصور بھی غلط ہے جیسے ہم نے کہا عزت احترام اطاعت ساس کی صحیح صحیح سے ضروری ہے کہ وہ شوہر کی ماں ہے بھی سر 16:26 بیچ میں جو بیٹا ہوتا ہے شاید دیکھتے ہیں کہ وہ چکی کے دو پاٹ کے بیچ میں پیسا رہتا ہے ایسی صورت میں اس بیٹے کا کیا کردار ہونا چاہیے کیا رول ہونا چاہیے ایک نازک موڑ اس مسئلے میں کہ ساس اور بہو دونوں کی الچھنوں میں درمیان میں بیٹا پستا ہے لڑکا پستا ہے سمجھ میں نہیں آتا لڑکے کو کہ ماں کا ساتھ دوں یا بیوی کا ساتھ دوں اور عموماً ہوتا یہ ہے اس مسئلے میں کہ 16:56 بیلنس کرنے اور توازن کرنے کے بجائے عموماً یا تو لڑکا پوری طرف بیوی کا ہو جاتا ہے بیوی کی طرف جھک جاتا ہے یا تو لڑکا پوری طرف ماں کی طرف جھک جاتا ہے بیوی کی طرف جھکتا ہے تو ماں پر ظلم کرتا ہے بیوی کی غلطی اس کو کبھی غلطی نظر نہیں آتی اور ماں کی چھوٹی غلطی بھی بڑی نظر آنے لگتی ہے بیوی کا گھونگٹ دیکھئے لڑکا ماں کا آنچل بھول جاتا ہے شادی کے بعد 17:25 چند روزہ زندگی بیوی کے ساتھ کیا گزارا کہ ماں کے سارے احسانات فراموش کر بیٹھتا ہے ماں کے سارے احسانات بھول جاتا ہے جیسے ہمارے دکانی زبان کے ایک شاعر مزاہی شاعر تھے جو تنظم مزاہ میں بڑی حقیقتیں کہہ جاتے تھے سلیمان خطیب سلیمان خطیب نے ایک چھوٹا سا مصرہ کہا شادی کے بعد لڑکا جو دلہنگا ہو جاتا اور ماں کو نظرانداز کر دیتا ہے کہا اجلا دیکھا اچھل گیا پٹا پیلا دیکھا فس 17:54 یہ ہی ہوتا ہے پوری طرح سے بیوی کی تائید میں آکر ماں کے خلاف ہو جاتا ہے یہ انتہائی غلط بات ہے انتہائی غلط بات ہے اور ہم دیکھتے ہیں ایسے کتنے لڑکے ہیں بیوی ذرا بیمار ہو جائے فوراں دواؤ علاج کی فکر کرے گا اور ماں کب سے بیمار چل رہے اس کی فکر نہیں خاص اسے بھی بڑھاپے کی عمر کو پہنچ چکی ہے بڑھاپے کی عمر کو پہنچ چکی ہے اور بیوی بھوکی ہے فوراں کھلاتا ہے اور ماں بھوکی ہے 18:24 تو اس کی کوئی فکر نہیں تو پوری طرح سے یا تو بیوی کی طرف جھگ جاتا ہے لڑکا یا کبھی ایسا ہوتا ہے پوری طرح سے ماں کی طرف جھگ جاتا ہے ماں کی مٹھی میں آ جاتا ہے اور ماں کے ساتھ کبھی بہنیں بھی مل جاتی ہیں اور یہ ماں اور یہ بہنیں لڑکے کو اپنے مٹھی میں لے کر اس بیچاری بہو پہ ایسے ستم ڈھاتے ہیں کہ اللہ کی پناہ اب یہ لڑکا کہتا ہے ماں ہے ماں کی اطاعت فرض ہے 18:52 بلکل ماں کی اطاعت فرض ہے تم پر فرض ہے لیکن ماں کی اطاعت کا مطلب یہ نہیں کہ بیوی پہ ظلم کرو شریعت بلکل اس بات کی اجازت نہیں دیتی تو لہذا توازن برقرار رکھنا ہے بیلنس کرنا ہے لڑکے کو سمجھ رہے ہیں اور کامیاب لڑکا وہی ہے کامیاب بیٹا وہی ہے کامیاب شوہر وہی ہے جو ماں کی خاطر بیوی پہ ظلم نہ کرے اور بیوی کی خاطر ماں پہ ظلم نہ کرے 19:21 دونوں کو نبھا کر چلے دونوں کو نبھا کر چلے یہی سچا کردار ہے اور غلطی چاہے جس کی بھی ہو اس کو غلط کہے بلکہ قرآن مجید نے بہت بڑی بات کہی یا ایوہ الذین آمنو کونو قوامین بالقسط شہداء للہ ولو علی انفسکم اوی الوالدین والاقربین کہا کہ اے ایمانو انصاف کے علم بردار بنو انصاف کی بات کرو 19:50 انصاف کے تقاضوں کی مطابق چلو بھلے سے تمہیں اپنی ذات کے خلاف گواہی دینا پڑے اگر انصاف کا تقاضہ اپنی ذات کے خلاف گواہی دینے کا اپنی ذات کے خلاف گواہی دو اور انصاف کا تقاضہ تمہیں یہ کہتا ہے کہ اپنے والدین کے خلاف گواہی دو تو والدین مطلب کیا ہے غلطی جس کی ہے اس کو آپ غلط کہیں کہ آپ یہاں غلط کر رہے ہیں اچھے اسلوب میں یہ بہت ضروری ہے جلاد بن کے نہیں 20:19 بیٹے کو کبھی ماں کے حق میں جبار اور ظالم نہیں بننا ہے جابر نہیں بننا ہے محبت کے ساتھ شفا سمجھتا چلے ہاں یہاں میری ماں غلطی کر رہی ہے ہاں یہاں میری بیوی غلطی کر رہی ہے بیوی غلطی کر رہا ہے تو وہاں تو وہ ڈانٹ بھی سکتا اس کو سمجھا بھی سکتا ہے پوری طرح سے اس پر غصہ بھی کر سکتی ماں غلطی کرتی تو غلطی کو غلط سمجھے ماں کا مقام اور مرتبہ اپنی جگہ مسلم ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس کی غلطی کو آپ غلطی نہ 20:49 توازن کر کے چلنا چاہیے اور بہت کم لڑکے ایسے ہیں جو اس توازن کو اور اس بیلنس کو برقرار رکھنے میں کامیاب ہوتے ہیں جزاک اللہ خیرن ناظرین اکرام آپ نے دیکھا یہ ساس بہو کا جو مسئلہ ہے وہ کس طرح حکمت سمجھداری کو اگر آدمی کام ملاتا ہے اور اخلمندی کا مظاہرہ کرتا ہے ہر ایک کے حقوق کو ایک دوسرے کے جو رائٹس ہیں اس کو آدمی پہچانتا ہے تو یہ مسئلہ آسانی کے ساتھ حل ہو سکتا ہے 21:17 ضرورت ہے کہ ہم سمجھداری کا مظاہرہ کریں اور ظلم سے خاص طور سے بچیں اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ ہم کسی پر ظلم نہ کریں آمین یا رب العالمین والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 21:44 محترم ناظرین السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ پروگرام الجھنے لے کر میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوں میرے ساتھ سٹوڈیو میں ہمارے شیخ محترم موجود ہیں جناب حافظ عبدالعظیم عمری مدنی حفظ اللہ شیخ صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ناظرین جیسا کی جانتے ہیں کہ ہم اس پروگرام میں الگ الگ مجلسوں میں زندگی کے مسائل اور الجھنوں کا ذکر کرتے ہیں جو بھی ہماری زندگی میں الجھنے پائی جاتی ہیں 22:14 ان الجھنوں کا ہم حل کتاب سنت کے روشنی میں تلاشنے کی کوشش کرتے ہیں آپ کو یاد ہوگا پچھلی مجلس میں جو ہماری گفتگو تھی وہ ساس اور بہو کے تعلق سے تھی یہ مسئلہ اتنا حساس اور اتنا نازک ہے جو ہر گھر کا مسئلہ بنا ہوا ہے جس کا سامنا ہر شخص کو تقریباً کرنا ہی پڑتا ہے اس کی اہمیت کے پیش نظر اس مجلس میں بھی ہماری گفتگو ساس اور بہو سے متعلق ہی ہوگی سب سے پہلے میں اپنے شیخ سے جانا چاہوں گا کہ یہ ساس اور بہو کا ج 22:43 یہ اتنا گمبیر اور اتنا سنگین کیوں ہے دیکھیں ساس اور بہو کا مسئلہ اتنا سنگین اور اتنا گمبیر کیوں ہو جاتا ہے 23:13 سبب کیا ہے ہماری گوشتہ ملاقات میں اس موضوع پر گفتگو کرتے ہو بتایا تھا کہ یہ مسئلہ دراصل دو غیرتوں کا ٹکراؤ ہے دو مزاجوں کا ٹکراؤ ہے اور دو طبیعتوں کا ٹکراؤ ہے ایک طرف ساس کا مزاج اس کی طبیعت اس کا مزاج اور اس کی غیرت دوسری طرف بہو کی غیرت بہو کا مزاج بہو کی طبیعت 23:42 یہ دو مزاجوں دو طبیعتوں دو غیرتوں کا ٹکراؤ ہے اور زندگی امتحان ہے مزاجوں کے اسی ٹکراؤ سے یہ امتحان متحقق ہوتا ہے دیکھئے اللہ تعالیٰ نے اس طرح فرقان میں بہت بڑی بات ارشاد فرمائی اللہ تعالیٰ نے کہا وَجَعَلْنَا بَعْضَكُمْ لِبَعْضٍ فِتْنَةً اَتَصْبِرُونَ اللہ تعالیٰ نے کہا کہ لوگو ہم نے تم میں سے ہر ایک کو دوسرے کے لئے آزمائش کا ذریعہ بنایا ہے تم میں سے ہر ایک کا مزاج 24:12 تم میں سے ہر شخص دوسرے کے لئے امتحان ہے اور اسی کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ ہمیں آزمانا اور اللہ کہتا ہے کہ اتصبرون ہم دیکھتے ہیں کہ تم کہاں تک صبر کرتے ہو یہ قانون ہے اللہ کا اس دنیا میں اگر اس قانون کو ہم سمجھ کر چلیں تو ہم سمجھتے ہیں کہ ذرا سے صبر سے یہ مسئلہ سنگین نویت اختیار نہیں کرے گا دونوں طرف کس ایک جانب بھی اگر صبر ہو 24:39 ساس کے پاس سبر ہو یا بہو کے پاس سبر ہو تو ہم سمجھتے ہیں اتنا بڑا مسئلہ نہیں بنے گا یہ سنگین اور گمبیر مسئلہ اس وقت بنتا ہے کہ جب دونوں سبر کا دامن اپنے ہاتھ سے چھوڑ دیتے ہیں آگ کو آگ سے بجھانی کوشش کرتے ہیں تو ظاہر بات ہے کہ یہاں تو بات بگڑے گی ہی بات بننے کا کوئی سوال ہی نہیں کبھی کبھی شیخ ایسی صورتحال پیش آتی ہے کہ بیٹا اپنے آپ کو ایسی سیچویشن میں پاتا ہے ایسی حالت میں پاتا ہے کہ اسے 25:08 اپنی بیوی یا اپنی ماں کے درمیان کسی ایک کی تائید کرنی ہی پڑتی ہے ایسی صورتحال پیش آ جائے جبکہ بیٹے کو کسی ایک کی تائید یا اس کا سپورٹ کرنا ہی پڑے تو کون سی جانب بیٹا مائل ہو ماں کی تائید کرے یا اپنی بیوی کا سپورٹ کرے ہاں جی ہاں جی سچ کہہ رہے ہیں آپ واقعیتاں زندگی میں کبھی کبھی ایسا مومنٹ اور ایسا موقف آ جاتا ہے کہ جہاں دونوں میں سے کسی ایک کی تائید کے وغیر کوئی چار 25:37 لیکن سب سے پہلے یہ ہے کہ لڑکے کو چاہیے کہ دونوں کے درمیان بیلنس کر کے چلے اور جو غلطی پر ہے اسے غلط کہے چاہے جو بھی ہو لیکن اگر ایسا مومنٹ آ جائے کہ دونوں میں سے کسی ایک کی تائید کے بغیر کوئی چارہ ہی نہیں تائید تو ظاہر بات ہے جو حق ہی کرے گا وہ حق ہی کرے گا لیکن کبھی ایسا ہوتا ہے دونوں طرف حق ہے دونوں طرف غلطیاں ہیں ایسے مومنٹ میں اب اس ایک جانب 26:07 تائید کرنی ہے یا تو بیوی کی یا تو ماں کی وہ کس کی تائید کرے ہم سمجھتے ہیں کہ اس وقت ماں کی جانب جھکنا چاہیے بلکل بلکل سر اس وقت ماں کی طرف جھکنا چاہیے کیوں جانتے ہیں اگر بیوی کی طرف جھک جائے ماں کا دل ٹھوٹ جائے گا ممتہ اس کی بہت روئے گی اور یہ دل ٹھوٹ جائے تو پھر اس کو جھوڑنا بہت مشکل ہوتا ہے بلکل جبکہ بیوی اور شوہر کا مسئلہ ایسا ہوتا ہے 26:36 وہ سبحان اللہ رات گئی بات گئی بلکل سمجھ رہے ہیں بڑے سے بڑا مسئلہ بھی میان بیوی کے درمیان الحمدللہ وہ اللہ تعالی نے الفت محبت ایسی رکھی ہے کہ بڑے سے بڑا مسئلہ بھی سمجھ رہے ہیں وہ اس طرح آن کی آن میں حل ہو جاتا ہے اور ایک دوسرے کی غلطیوں کو بھلا کے چلتے ہیں اس وجہ سے ہم سمجھتے ہیں اگر ایسا مومنٹ ہو کہ دونوں میں سے کسی ایک کی طرف جھکنا لازم تو تھوڑا ماں کی طرف جھک جائے دیکھیں میں آپ کو اور ہمارے نا� 27:06 یاد دلانا چاہتا ہوں بنو اسرائیل کے تین اشخاص سفر میں تھے بارش ہونے لگی تو یہ گھار میں گھس گئے پناہ لینے کے لئے اور گھار کا ایک پتھر لڑک کر آیا اور گھار کے دہانے پر بیٹھ گیا راستہ بند اب موت انہیں اپنی آنکھوں کے سامنے نظر آنے لگی بڑی مشہور حدیث ہے آخر تینوں نے مل کے یہ طے کیا کہ اس مسئیبت سے ہمیں ہماری زندگی کی کوئی بڑی نیکی ہی نکال سکتی ہے 27:38 تینوں نے اپنی زندگی کی بڑی سے بڑی نیکی کو یاد کیا اور اس کے واسطے وسیلے سے اللہ سے دعا کی اس میں سے ایک شخص کے بارے میں جو کہا جاتا ہے آپ جانتے ہیں کہ تینوں نے دعا کی اپنی بڑی نیکی کو یاد کر کے پتھر تھوڑا ہٹا تھوڑا ہٹا تھوڑا ہٹا تینوں نکل گئے راستہ بن گئے حمدللہ راستہ بن گیا زندگی بچ گئی اس میں سے ایک شخص نے جو کہا تھا وہ ہماری اس موضوع سے ریلیٹر بات ہے اس نے کہا تھا کہ پروردگارہ اس نے دیکھی کس 28:08 کہاں کہ پروردگار اتو جانتا ہے کہ میں ایک چروہا اور میری عادت تھی کہ شام جب میں گھر لوٹتا تو سب سے پہلے میں اپنے والدین کو دودھ پلایا کرتا بکریوں کا اور اس کے بعد اپنے بیوی بچوں کو پلایا تھا سب سے پہلے اپنے ماں باپ کو پلایا تھا پھر بیوی بچوں کو پلایا تھا پروردگار اتو جانتا ہے کہ ایک مرتبہ ایسا ہوا میں جب گھر لوٹا تو میرے ماں باپ سو چکے تھے لوٹی میں تیری ہو گئی 28:37 اب میں نے انہیں جگانا مناسب نہیں سمجھا ان کے آرام میں خلل ہوگا اور ماں باپ سے پہلے بیوی بچوں کو پلانا بھی مناسب نہیں سمجھا یہ دیکھئے سبحان اللہ یہ بہت بڑی بات ہے اس کی یہ بہت بڑی نیکی بن گئی جو اسے مسئلہ سے نجات دلاری کہا کہ ایک تو ماں باپ کو جگانا مناسب نہیں سمجھا اور ماں باپ سے پہلے بیوی بچوں کو پلانا مناسب نہیں سمجھا اور پروردگارہ تو جانتا ہے کہ بچے بھوک سے بلک بلک کر رو رہے تھے 29:05 بیوی بھوک سے تڑپ رہی تھی پر میں نے یہ تیہ کر لیا کہ میرے ماں باپ کو پہلے پلاوں گا اس کے بعد میں اپنے بیوی بچوں کو پلاوں گا اللہ تو جانتا ہے کہ جب وہ از خود جاگے تھے میں نے انہیں پلایا تھا اور اس کے بعد میرے بیوی بچوں کو پلایا تھا پروردگارہ اگر میری یہ نیکی میرا یہ عمل تیرے دربار میں مقبول و منظور ہوا ہے آج اس کے وسیلے سے دعا کر رہا ہوں کہ اس مسئیبت سے نجات دے وہ پتھر ہڑ گیا دیکھو یہ حدیث یہ واقعہ بتاتا ہے 29:35 کہ اگر ایسا کوئی مومنٹ آ جائے جہاں دونوں میں سے کسی ایک کی طرف جھکے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے تو میرے خیال سے انسان کو ماں باپ کی طرف تھوڑا سا جھک جانا چاہیے جی شاید اسی سے ایک اور مسئلہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر کوئی والدین اپنے بچے کو مجبور کرتے ہیں اس پر دباؤ ڈالتے ہیں کہ تم اپنی بیوی کو طلاق دے دو اس لیے کہ ان دونوں کے اندر ناچاکی رہتی ہے عام طور پر 30:05 بہو جو ہے اس کو یہ ساس پسند نہیں کر رہی ہے اس کی کسی عادت یا کوئی بھی اس کا ذاتی مسئلہ بنا ہوا ہے اس کی ناک کا مسئلہ بنا ہوا ہے اور اس کی وجہ سے وہ اپنے بیٹے پر دباؤ ڈال دی ہے کہ تم اپنی بیوی کو طلاق دے دو تو کیا ایسی صورتحال جب پیش آ جائے تو بیٹے کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنی ماں کا یا اپنے باپ کا کہنا مان کر اور اپنی بیوی کو طلاق دے دے دیکھئے بیٹے پر والدین کی تات فرض ہے لازم ہے 30:34 ضروری ہے مگر یہاں وہ ان کی اطاعت نہیں کرے گا کیونکہ اگر ہم مطلق کہتے ہیں ہاں بالکل ضرور ہے یعنی وہاں ان کی بات مانے گا اطاعت کرے گا ہم نہیں سمجھتے کہ کوئی رشتہ نب کر چلے گا شریعت مرد سے بھی کہتی ہے شوہر سے کہتی ہے تمہاری بیوی کے اندر کوئی منفی پہلو کوئی کمزوری نظر آئے صبر کرتے چلو 31:02 اللہ اسی بیوی کے اندر تمہیں خیرے کثیر عطا کرے گا طلاق جس کا حق ہے شریعت اس سے کہہ رہی ہے کہ کوئی ایک بات تمہیں اچھی نہیں لگ رہی ہے تو صبر کرو اللہ تعالیٰ تمہیں اسی عورت کے اندر بھلائی عطا کرے گا تو پھر لڑکے کے ماں باپ کو یعنی ساس ہو سسر ہو اس کو کہاں سے یہ حق پہنچتا ہے کہ وہ ڈباؤ ڈالے کہ طلاق دے ہاں البتہ دیکھئے معقول ریزن ہو معقول سبب ہو 31:31 مثلا لڑکی بے دین ہے لڑکی بد چلن ہے لڑکی بد اخلاق ہے نہ صرف یہ کہ وہ ساس اور سسور کی اطاعت نہیں کریں بلکہ شوہر کی بھی مطیع و فرما بردار نہیں ہے بد زبان ہے بد اخلاق ہے کیریکٹر ٹھیک نہیں ہے یہاں تو وہ اطاعت کرے گا کبھی کبھی ہوتا ہے ماں ہی ہے جو گھر میں اپنی بہو پر ہمیشہ نگاہ رکھتی ہے بیٹا کمانے کے لئے باہر چلا گیا یا اس کو پتہ نہیں ہے اپنی بیوی کے بارے میں کہ وہ میرے پیت پیچھے کی آگل کھلا رہی ہے 32:01 اس کے بارے میں کوئی ایسی چیز بتاتی ہے جو واقعی صحیح ہے اور جس عادت کو رکھ کر اس کو اپنی بیوی بنا کر رکھنا مناسب نہیں ہے تو ایسے صورت میں تو طلاق دینا چاہئے ہاں دیکھئے کہ وہ بات جاتی ہے غلطی اور کمزوری پر وہ غلطی کس نوعیت کی ہے وہ کمزوری اور کوتا ہی جو اس کے اندر پائی جا رہی ہے اس پر بات جاتی ہے بہت بڑی کمزوری ہو بہت بڑی اخلاقی خرابی ہو دینی اعتبار سے بہت بڑا گناہ ہو 32:28 ایسی باتیں ہوں اس بنیاد پر اگر ماں کہتی ہے تو وہاں اطاعت ہوگی ورنہ یہ عام طور پر مزاجوں کا تقرار وہ تو ہوتی رہتا ہے ہر چھوٹی بڑی بات پر طلاق تک نہیں جانی چاہیے بے شک بے شک یہاں تو وہ بات نہیں مانے گا ماں باپ بلکل بلکل جزاک اللہ ہو خیر ناظرین اکرام تھوڑی دیر کے لیے ہم بریک کے لیے جا رہے ہیں یہاں بریک کا وقت ہو گیا ہے انشاءاللہ الرزیز تھوڑی دیر کے بعد ہم اس گفتگو کو جائے رکھیں گ 33:03 اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ناظرین اکرام وقفے پہ جانے سے پہلے شیخ محترم ہمارے سامنے یہ بات رکھ رہے تھے کہ اگر ماں باپ بلا وجہ یا کوئی چھوٹی بات کو بہانہ بنا کر اپنے بیٹے کو طلاق دینے کے لئے کہیں کہ تم اپنی بیوی کو طلاق دے دو تو ایسی صورت میں ماں باپ کی اطاعت بیٹے پہ ضروری نہیں ہے ہاں اگر والدین اس کی بیوی کے اندر کوئی ایسی غلطی دیکھتے ہیں 33:30 جو واقعی دینی غلطی ہے اس کے اخلاق سے متعلق ہے اس کے کردار سے متعلق ہے تو بے شک اس کو دھیان میں رکھ کر بیٹے کو طلاق دے دینا چاہیے اپنی بیوی کو لیکن یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے شیخ کہ بیٹے پر ضروری نہیں ہے ایسی صورتحال میں اپنی بیوی کو طلاق دینا کہتے ہیں لوگ جو یہ قصہ جانتے ہیں کہ عمر رضی اللہ عنہ کے کہنے پر ان کے بیٹے عبداللہ بن عمر نے اپنی بیوی کو طلاق دیا تھا کہتے ہیں کہ عمر رضی اللہ عنہ نے حکم دیا 33:59 اور ان کے بیٹے نے اپنے باپ کا کہا مانا اور اپنی بیوی کو طلاق دے دیا تو آپ کیوں یہ کہتے ہیں کہ ماں باپ کا یہ حکم ماننا بیٹے کے لئے ضروری نہیں ہے دیکھئے قبل اس کے کہ میں آپ کے اس سوال کا جواب دوں تو ابھی ہم جو کہہ رہے تھے کہ واقعی ماں باپ کوئی بہت بڑی غلطی دیکھ رہے ہیں بہو کے اندر اور تب بیٹے سے کہتے ہیں کہ طلاق دو تو یہاں تو بات مانے گا لیکن اس سے پہلے ایک مرحلہ آئے پہلے وہ اصلاح کی کوشش کرے طلاق دینے سے بھی پ 34:28 اصلاح کی کوشش کریں اس کوشش میں ناکامی کے بعد نمازوں کی بلکل پابندی نہیں کر رہی ہے بچلن ہے بدقلاق ہے اور سمجھانے سے سمجھ نہیں رہی ہے ایسے صورت میں یہاں کیا ہو جائے گا ماباب کی اطاعت ضروری ہو جائے گی رہا عام حالات میں چھوٹی بڑی غلطیاں چھوٹی بڑی الچنیں جو گھروں میں ہو جاتی ہیں اس کی بنیاد پر کھانا اچھا نہیں پکا پاتی ہے کپڑے اچھا نہیں ساف کرتی ہے بلکل بلکل اس کی بنیاد پر کہتے ہیں تلاق دے دو 34:57 یہاں طلاق نہیں دی جائے گی یہاں بیٹا والدین کی بات نہیں مانے گا آپ نے بہت بڑا سوال کیا ہے کہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے کہنے پر ان کے بیٹے عبداللہ بن عمر کو طلاق دینی پڑی تھی میں پہلے وہ روایت بتا دیتا ہوں جو ہوا تھا واقعہ کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کی ایک بیوی تھی جس سے وہ بے انتہا محبت کرتے تھے بہت چاہتے تھے 35:26 تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو وہ کسی وجہ سے پسند نہ تھی وہ بہو تو حضرت عمر نے اپنے بیٹے عبداللہ بن عمر سے کہا طلاق دے دو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے کہا نہیں دوں گا سبحان اللہ ہاں جی کہا نہیں دوں گا تو بعد پہنچی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کو بلایا 35:56 اب بلا کے کہا اطعباک کہا کیا ہے عبداللہ بن عمر اپنے باپ کی اطاعت کرو اللہ کے رسول نے کہا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا اور یہاں عبداللہ بن عمر کو کوئی چارہ نہ تھا طلاق دینی پڑی اور انہوں نے طلاق دی اب کیا ہم اس حدیث کو رکھ کر یہ کہیں کہ ہر ماں باپ کے کہنے پر بیٹے کو اپنی بیوی کو طلاق دینی پڑے گی اگر ایسا کہیں گے نا تو یہ ہماری بہت بڑی بھول ہوگی 36:25 اور حدیث سے ہمارا بہت بڑا کھلوار ہوگا حدیث کو صحیح طریقے سے سمجھنا بھی بہت ضروری ہوتا ہے یہاں آپ یہ دیکھئے کہ طلاق دینے کے لئے جو شخصیت کہہ رہی تھی وہ کس کی شخصیت ہے عمر بن خطاب عمر بن خطاب کی شخصیت ہے اور اس عمر بن خطاب کی شخصیت ہے جن کے مشوروں کے مطابق آسمان سے وہی نازل ہوا کرتی تھی سبحان اللہ بے شک 36:52 انہوں نے کہا کہ مقام ابراہیم کو اگر مسلح بنالیا جائے تو بہت اچھا ہوگا آسمان سے وحی آگئی انہوں نے کہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ اللہ کے نبی کیا ہی اچھا ہوگا کہ آپ کے پاس ہر کسو ناکس آتا جاتا ہے آپ امہات المومنین کو پردہ کروائیں نزول حجاب سے پہلے انہوں نے کہا آسمان سے آیت نازل ہو گئی 37:19 وَإِذَا سَأَلْتُمُوهُنَّ مَتَعًا فَاسْأَلُوهُنَّ مِنْ وَرَائِحِجَابِ بدر کے موقع پہ انہوں نے کہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مشورہ کر رہے تھے قیدیوں سے کیا کیا جائے کہ فدیہ لے کر چھوڑ دیا جائے یا پھر قتل کیا جائے حضرت عمر کا مشورہ تھا قتل کرنا چاہیے حضرت ابو بکر کا مشورہ تھا فدیہ لے کر چھوڑ دیا جائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عملاً تو حضرت ابو بکر کے مشورے 37:48 عمر رضی اللہ عنہ کی رائے کی تائید کی تو یہاں طلاق دینے کی جو بات کر رہے تھے وہ کوئی عام انسان نہ تھے وہ دورندیش عمر تھے وہ صاحب فراست عمر تھے رضی اللہ عنہ جن کے مشہوروں کے مطابق آسمان سے وحی نازل ہوا کرتی تھی تو بتائیے ایسے عمر ایسے دورندیش عمر رضی اللہ عنہ اور ایسا دورندیش بات بغیر کسی سبب کے بغیر کسی ریزن کے 38:18 اپنے بیٹے کا گھر اجاڑے کبھی نہیں وہاں واقعیتاً ایسے ازباب تھے دینی اعتبار سے ایسے ازباب تھے کہ جن ازباب کی بنا حضرت عمر کا یہ فیصلہ درست تھا جو ابن عمر سے کہہ رہے تھے کہ طلاق دو اور اس کی تاہید دیکھے ہوتی ہے امام احمد بن حمد الرحمت اللہ علی کہا جاتا ہے کہ امام احمد بن حمد الرحمت اللہ علی کے پاس ایک شخص آیا 38:47 آکے اس نے کہا کہ اے امام احمد میرے والد مجھ پہ بہت دباؤ بنا رہے ہیں بہت دباؤ ڈالنا ہے کہ میں اپنی بیوی کو طلاق دوں میں کیا کروں آپ سے مشورہ کر کے مجھے فیصلہ لینا ہے امام احمد نے کہا لا تطلقا کہا کہ طلاق نہ دو تو اس شخص نے کہا کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ طلاق نہ دوں جبکہ حضرت عمر کے کہنے پر ابن عمر کو طلاق دینی پڑی تھی 39:18 تو امام احمد نے کہا لئی صحبہ کا عمر تمہارا باپ عمر نہیں ہے بلکل ہاں سبحان اللہ دیکھئے بلکل حدیث کو صحیح طریقے سے سمجھنا بہت ضروری ہوتا ہے کہ تمہارا باپ عمر نہیں ہے ہر آدمی اپنے آپ عمر کے درجے میں رکھ کر یہ آرڈل کرے ہاں بلکل جی ہاں تو جیسے ہم نے کہا کہ اگر ماں باپ کے کہنے پر طلاق دینے کی بات اگر مطلق ایسی کہہ دی جائے تو پھر کوئی رشتہ نب نہیں سکے گا بلکل بلکل 39:46 ہر ساس اور ہر سسور کو اپنے بہو سے کچھ نہ کچھ شکایت رہتی ہے یہاں بات یہ ہے کہ برداشت کر کے چلو قوت برداشت کی ضرورت ہوتی ہے سیخ کبھی کبھی حالت ایسی آ جاتی ہے ایسی صورتحال پیش آتی ہے کہ بیٹے کے سامنے کوئی اور اختیار باقی نہیں رہتا سوائے اس کے کہ یا تو اپنی بیوی کو لے کر زندگی گزارے یا ماں کو لے کر ان دونوں کا ایک ساتھ رہنا ناممکن ہو جائے ایک ہی گھر میں ایک ہی چھت کے نیچے اس کی ماں کا بھی اور بی 40:16 بیٹا کیا کرے ہاں جی کبھی کبھی دیکھیں بات اتنی بگڑ جاتی ہے لاکھ کوشش کے باوجود دونوں کو ساتھ لے کر اور دونوں کو ایک ساتھ نبھانے کی لاکھ کوشش کے باوجود بات نہیں بنتی ہے تب ایسی صورت میں ایک ہی راستہ باقی رہتا وہ یہ ہے کہ دونوں کا گھر الگ کر دے ماں کا الگ گھر بیوی کا الگ گھر بڑی معذرت کے ساتھ ہمارے معاشرے میں 40:46 اس کو بڑی مایوب بات سمجھی جاتی ہے بٹوارے کو ہاں بٹوارے کو کہ کوئی اپنی بیوی کو الگ رکھے اس کو بڑی مایوب بات سمجھی جاتی ہے ہم سب سے پہلے یہ بسورت مجبوری کہہ رہے ہیں یہاں بھلے تو ساتھ لے کر اور ایک ساتھ نبھانے کی کوشش کرے جب بات نہیں بن رہی ہے ہر دن نیا مسئلہ ہر دن نئی الجھن اور مسئلے کا یہی ایک حل نظر آ رہا ہو کہ دونوں کو الگ رکھے تو ہم سمجھتے ہیں کہ اس کو اپنانا چاہیے کہ ماں کو ایک گھر میں رک 41:16 اور بیوی کو الگ گھر میں رکھے اور یہ کوئی معیوب بات نہیں ہے آپ جانتے ہیں اس کو معیوب کیوں سمجھا جاتا ہے کہ عموماً ہوتا یہ ہے کہ بیٹا جب بیوی کو الگ گھر میں رکھتا ہے یا الگ گھر میں لے کے چلا جاتا ہے تو ادھر والدین کے حقوق سے غافل ہو جاتا ہے اکثر ایسی ہوتا ہے والدین کے حقوق سے غافل ہو جاتا ہے بیوی کی توخ 41:41 ماشاءاللہ خوب کھلا رہا ہے پلا رہا ہے پہنا رہا ہے پورے اس کے ناز نخرے برداش کر رہا ہے اور ادھر ماں باپ کے گھر کو جو ہے بھولے سے بھی بھٹک کے نہیں دیکھ رہا ہے نہ ان کی کھانے پینے کی فکر ہے عید آ رہی تو وہ نیا کپڑا مویسر ہے کی نہیں اپنی بیوی بچوں کو تو نیا کپڑا دلا رہا ہے اور ماں باپ کو نیا کپڑا مویسر ہے کی نہیں نہیں دیکھ رہا ہے اس وجہ سے یہ تصور بہت ہی برا لگتا ہے کہ کوئی بیٹا اپنی بیوی کو لے کر الگ ہو ا 42:10 الگ ہو مگر اپنے ماں باپ کے حقوق کا لحاظ رکھے اور پہلے سے زیادہ لحاظ رکھے ایک ساتھ رہتے ہوئے جس طرح سے وہ ماں باپ کے حقوق کو نبھاتا تھا اب اگر دونوں میں نب نہیں رہی اس وجہ سے بی بی کو الگ رکھا ہے تو اب ماں باپ کے ساتھ اس کا حسن سلوک اور بڑھ جانا چاہیے بے شک جی ہاں اور ماں باپ کو نوازنا چاہیے اور زیادہ ماں باپ کا خیال رکھنا چاہیے کھلانا چاہیے پہنانا چاہیے اور جو بھی ان کی ضرورت 42:39 مگر کہنا یہ ہے جہاں تک ہو سکے آخری حد تک دونوں رشتوں کو نبھا کر چلے ماں باپ کی خاطر بیوی پہ ظلم نہ ہونے دیں اور بیوی کی خاطر ماں باپ پہ ظلم ہونے نہ دیں بے شک جزاک اللہ خیرن ناظرین اکرام آپ نے دیکھا کہ یہ ساس بہو کا جو مسئلہ ہے اگر ہم تھوڑی سی سمجھداری کا مظاہرہ کریں اللہ سے ڈریں ظلم سے بچنے کی کوشش کریں ایک دوسرے سے پیار بانٹیں ایک دوسرے کا احترام کریں تو یہ گھر جنت مما بن سکتا 43:08 ورنہ یہی ساس بہو کا مسئلہ یہی بیٹے اور ماں کا مسئلہ یہی بیٹے اور بیوی کا مسئلہ بہت بڑی گلجن کا سبب لوگوں کے لئے بن جاتا ہے اللہ العالمین تو ہمارے گھر کو جنت نشہ بنا دے آمین یارب العالمین والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tampilkan transkrip lengkap