Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جب ایمان کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا ایمان یہ ہے کہ اللہ پر اس کے فرشتوں پر اس کی کتابوں پر 0:29 اس کے رسولوں پر آخرت کے دن پر اور اچھی بری تقدیر پر ایمان لاؤ تو یہ ایمان کے چھ ارکان ہیں جس میں سے پہلا رکن ہے اللہ پر ایمان آج ہم اللہ پر ایمان سے متعلق گفتگو کریں گے اللہ پر ایمان میں کون سی باتیں داخل ہیں اللہ پر ایمان اور یقین میں یہ بات داخل ہے کہ ہم اللہ کے وجود پر ایمان لائیں 0:59 اور اللہ کی ربوبیت پر ایمان لائیں اس کی علوہیت پر اور اس کے اسماع و صفات پر ایمان لائیں جہاں تک اللہ کے موجود ہونے کا معاملہ ہے اللہ کے وجود کا معاملہ ہے تو فطری طور پر ہر ذی عقل اس بات کو جانتا ہے اور یہ بات اس کی فطرت میں موجود ہے اسی لئے 1:27 انبیاء کرام اس بات کی دعوت لے کر نہیں آئے تھے کہ لوگوں سے یہ منوائے جائے کہ اللہ موجود ہے کیونکہ یہ تو فطرت میں ہے وہ ہمیشہ کہا کرتے تھے آسمان و زمین کے پیدا کرنے والے اللہ کے بارے میں بھی کوئی شک ہے وہ یہ دعوت لے کر کہ آتے تھے کہ صرف اسی کی عبادت کی جائے اور اس کے علاوہ جن کی عبادت کی جا رہی ہے ان کی عبادت چھوڑ دی جائے بہرحال 1:56 اللہ کے وجود انسان کی فطرت میں ہے جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے بخاری و مسلم کی روایت ہے کہ ہر بچہ فطرت اسلام پہ پیدا ہوتا ہے پھر اس کے والدین اسے یہودی بنا دیتے ہیں یا نصرانی بنا دیتے ہیں یا مجوسی بنا دیتے ہیں گویا 2:25 فطرت اسلام کو باہری بیرونی اثرات نے تبدیل کر دیا اسی طرح سے اگر اقلی طور پر ہم غور کریں تو بھی یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کا وجود ہے چنانچہ آپ دیکھیں کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا اَمْ خُلِقُوا مِنْ غَيْرِ شَيْءٍ اَمْ هُمُ الْخَالِقُونَ کیا یہ لوگ 2:55 کسی پیدا کرنے والے کے بغیر پیدا ہو گئے ہیں یا خود انہوں نے اپنے آپ کو پیدا کر لیا ہے ظاہر بات ہے کہ انہوں نے اپنے آپ کو پیدا تو نہیں کیا ہر کوئی جانتا ہے کہ کسی نے اپنے آپ کو خود پیدا نہیں کیا تو پھر کسی پیدا کرنے والے کے بغیر آپ ہی آپ بھی پیدا نہیں ہو گئے تو تیسرا ہی جواب باقی رہتا ہے کہ ان کا پیدا کرنے والا 3:17 اللہ رب العزت ہے جو کی سب سے زیادہ قدرت والا سب سے زیادہ باخبر سب سے زیادہ بعلم اور سب سے زیادہ لطیف و خبیر ہے ویسے اگر آپ گھور کریں جو مشینیں ہیں گاڑیاں ہیں کوئی بھی چیز آپ دیکھیں گے تو آپ کہیں گے کہ اس کا کوئی بنانے والا ہے اور اس کا بنانے والا انتہائی باقل اور انتہائی سوچ بوچ کا مالک ہے 3:47 اتنی بڑی زمین اتنا بڑا آسمان اور پہاڑ اور دریا اور جنگلات اور یہ ساری کائنات میں بکھری ہوئی چیزیں یہ خود بخود کسی پیدا کرنے والے کے بغیر کیسے وجود میں آگئی ہیں تو خالق کا وجود اس سرزمین پر سب سے زیادہ بدیہی اور سب سے زیادہ سمجھ میں آنے والی چیز ہے اسی لیے جبکی مشرک تھے 4:15 صحیح بخاری کی روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب میں نے قرآن مجید کی آیت سنی کیا یہ لوگ کسی پیدا کرنے والے کے بغیر پیدا ہو گئے ہیں یا یہ خود اپنے آپ کے پیدا کرنے والے ہیں کیا انہوں نے زمین و آسمان کو خود پیدا کیا ہے بلکہ یہ لوگ یقین نہیں کرتے شک میں اور وہم میں پڑے ہوئے ہیں 4:45 تو کہہ رہے ہیں یہ آیت سن کر کے ایسا تھا کہ میرا دل اڑ جائے گا اور اسی وقت میرے دل میں ایمان داخل ہو گیا میرے بھائیو تو اللہ تعالیٰ کا وجود ایسی چیز ہے کہ انسانی فطرت اسے تسلیم کرتی ہے انسانی عقل اسے تسلیم کرتی ہے اور تمام آسمانی کتابوں نے اس کو نہائی تفصیل کے ساتھ بتایا ہے بیان کیا ہے اور شریعتوں میں جو حکمتوں کی باتیں ہیں 5:15 اور مخلوقات کی مسلحتیں ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ اسی رب کا نازل کیا ہوا ہے اس نے اپنے رسول بھیجے اپنی کتابیں نازل فرمائیں تاکہ اس کی مخلوقات اس مقصد پہ چل سکیں جس مقصد کے لئے اس نے انہیں تخلیق فرمایا ہے انہیں پیدا فرمایا ہے اسی طرح سے میرے بھائیو آپ یہ بات بھی جانتے ہیں 5:35 کہ کتنے لوگ دعا کرتے ہیں اور ان کی دعائیں قبول ہوتی ہیں نوح علیہ السلام نے دعا کی اللہ نے ان کی دعا قبول فرمائی صحابہ اکرام نے دعا کی ان کی دعا قبول فرمائی اور ہم خود اپنی زندگی میں کتنے بار دیکھتے ہیں کہ ہم کبھی کسی مسئیبت میں ہوتے ہیں یا ویسے ہی کوئی دعا کرتے ہیں تو ہماری دعا قبول ہوتی ہے جب دعا قبول کرنے والا ہے 5:56 تو ہماری دعائیں قبول ہوتی ہیں اگر دعا قبول کرنے والے کو آپ تسلیم نہ کریں گے تو کیسے یہ دعائیں کیسے یوں ہی قبول کرتی ہیں گویا ایک رب ہے جو ہماری پکار کو سنتا ہے ہماری دعائوں کو سنتا ہے ہماری دعائوں کو قبول کرنے پر ہماری ضرورتوں کو پوری کرنے پر قادر ہے اور چنانچہ وہ ہماری دعائوں کو سن کر کے ہماری ضرورتوں کو پوری کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ پر ایمان میں پہلی چیز یہ ہے 6:24 کہ اس کے وجود پر ایمان لائے جائے اور اس کو ہم نے مختصر طور پر جانا ہے پھر اللہ تعالیٰ پر ایمان میں یہ بھی داخل ہے کہ ہم اس کی ربوبیت پر ایمان لائیں ربوبیت آخر کیا چیز ہے اللہ تعالیٰ کو اس کے کاموں میں ایک جاننا یہ ربوبیت کا مفہوم ہے یعنی پیدا کرنے میں روزی دینے میں سلطنت چلانے میں بادشاہت کرنے میں کائنات کی تدبیر کرنے میں موت اور زندگی دینے میں 6:53 وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ہے وہی اکیلا خالق وہی اکیلا رازق وہی اکیلا موت و حیات دینے والا وہی اکیلا نفع و نقصان پہنچانے والا ہے یہ اگر ہم مانتے ہیں تو ہم نے توحید ربوبیت کا اقرار کیا اللہ کے رب ہونے پر ہم نے اپنا ایمان مکمل کیا تو اس طرح سے لیکن صرف اس پر ایمان لانے سے کوئی آدمی مومن اور مسلمان نہیں ہو سکتا 7:22 اس پر بہت ساری دلیلیں ہیں قرآن مجید میں قرآن مجید کی سور فاتحہ کی پہلی آیت ہے الحمدللہ رب العالمین ہر قسم کی تعریفیں اللہ کے لئے جو سارے جہانوں کا رب ہے رب کہتے ہیں اس ہستی کو اس ذات کو جو ہماری ہر چھوٹی بڑی ضرورت کو پوری کرنے والا ہے ہم کو اس نے پیدا کیا سانس لینے کے لئے ہوا مہایا فرمائی بدن میں 7:48 جو ہے ہمارے دل دیا آنکھ دیا دماغ دیا کان عطا فرمایا اور جو ہے ہماری ضرورت کے جتنے سامان ہو سکتے ہیں زمین و آسمان پہاڑ دریہ جنگلات باغات سب کچھ اللہ تعالیٰ نے عطا فرمائے تو وہ رب ہے اور ہماری ہر چھوٹی بڑی ضرورت کو پوری کرنے والا ہے یہ اگر ہم اس پر ہم ایمان لاتے ہیں کہ وہی ہمارا رب ہے اور اسی نے ہماری ہر چھوٹی بڑی ضرورت پوری کی ہے وہی موت و حیات دینے والا ہے 8:16 تو اتنے سے کوئی بندہ مسلمان نہیں ہوتا جب تک کہ وہ اس بات پر بھی ایمان نہ لائے کہ ہماری ساری عبادتیں خالص اسی کے لئے ہونا چاہیے اور اسی کو کہا جاتا ہے توحیدِ الوحیت یا توحیدِ عبادت یعنی ہماری ساری عبادتیں صرف اسی ایک اللہ کے لئے ہوں ہماری دعائیں ہماری نظر و نیاز ہماری قربانی ہماری امیدیں ہمارا ڈرنا ہمارا توقل کرنا ہمارا بھروسہ کرنا ہمارا لالچ کرنا 8:45 ہماری امید لگانا ہمارا خوف ہمارے اندر خشو خضو اور اسی طرح سے رجوع کرنا اور اس سے گڑ گڑا کر کے اپنی ضرورتوں کا سوال کرنا یہ ساری چیزیں جب اسی کے لیے ہو جاتی ہیں اسی کے اللہ کے لیے ہم اپنی ساری عبادتوں کو خالص کرتے ہیں تو پھر ہم اس کی علویت پر ایمان لاتے ہیں اس کی لائق عبادت مستحق عبادت ہونے پر ایمان لاتے ہیں 9:13 تو یہ ایمان کا ایک اہم حصہ ہے اللہ پر ایمان لانے کا ایک اہم حصہ یہ ہے کہ ہم اس کی علوہیت پر ایمان لائیں یعنی اس کے مستحق عبادت تنہا مستحق عبادت ہونے پر ایمان لائیں اس کے سوا اور کوئی ذات عبادت کی مستحق نہیں ہے اور اگر کوئی شخص اللہ کے سوا کسی اور سے دعا کرتا ہے اللہ تبارک و تعالیٰ کے سوا کسی اور کے لئے نظر و نیاز کرتا ہے اللہ کے سوا کسی اور کے لئے قربانی کرتا ہے 9:42 اللہ کے سوا کسی اور سے امیدیں باتتا ہے اور کسی اور سے ڈرتا ہے کسی اور پہ بھروسہ کرتا ہے تو وہ شخص اللہ پر ایمان اس کا باقی نہیں رہتا بلکہ وہ کافر اور مشرک ہو جاتا ہے چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا اور آپ یہ بات اچھی طرح سمجھ لیں کہ وہی اللہ کی ذات تنہا ذات ہے 10:13 جو معبودے برحق ہے باقی جن کی بھی عبادت کی جاتی ہے وہ سب باطل ہیں اللہ تبارک و تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ذَلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْحَقِّ وَأَنَّ مَا يَدْعُونَ مِن دُونِهِ هُوَ الْبَاطِلِ وَأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْعَلِيُّ الْكَبِيرُ ان کو اگر کسی نے معبود کا نام دے دیا ہے تو نام دینے سے کوئی معبود نہیں ہو جاتا چنانچہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا اِنْ هِیَ اِلَّ 10:41 جن معبودوں کو تم نے معبود ٹھیرا لیا ہے تم ان کے آگے ہاتھ جوڑنے لگے ہو ان سے پراتنا کرنے لگے ہو ان سے سوال کرنے لگے ہو ان سے دعائیں ماغنے لگے ہو وہ تو تم نے خود اپنے طور پر نام رکھ لیا ہے تمہارے باپ دادا نے ان کو معبود ٹھیرا لیا ہے اللہ نے اس کی کوئی دلیل نازل نہیں کی تو اسی لیے تمام انبیاء کرام کی دعوت یہ تھی 11:07 وہ ظاہر بات ہے اللہ پر ایمان لانے کی دعوت دیتے تھے اور اللہ پر ایمان لانے کی تفسیر یہ تھی اعبداللہ ما لکم من الہ غیرہ صرف ایک اللہ کی عبادت کرو اس کے سوا کوئی بھی لائق عبادت نہیں ہے اور ظاہر بات ہے کہ وہ اللہ کو چھوڑ کر جن کی بھی عبادت کی جاتی ہے وہ سب کے سب مخلوق ہیں وہ پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے اور جو پیدا کرنے والی ذات ہے 11:35 اور وہ لوگ جو پیدا نہیں کر سکتے ظاہر بات ہے دونوں برابر نہیں ہو سکتے اور اللہ کے سوا جن کی بھی عبادت کی جاتی ہے وہ اپنے معبودوں کو نفع نہیں پہنچا سکتے وہ چاہے جتنی عبادت کرتے رہیں اور ان کی عبادت اگر وہ چھوڑ دیتے ہیں تو یہ معبود ان کو نقصان بھی نہیں پہنچا سکتے اور اللہ کے سوا کوئی موت و حیات کا بھی مالک نہیں ہے زمین و آسمان میں جتنی چیزیں ہیں سب کا مالک صرف اللہ ہے 12:05 چنانچہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا مشرکوں نے کافروں نے اللہ کو چھوڑ کر ایسے معبود بنا لیے جو کسی چیز کے پیدا کرنے والے نہیں ہیں بلکہ وہ خود مخلوق ہیں اور وہ 12:31 اپنے نفع و نقصان کے مالک نہیں ہیں وہ دوسروں کے نفع و نقصان کے مالک کیسے ہو سکتے ہیں وہ نہ موت کے مالک ہیں نہ زندگی کے مالک ہیں اور نہ مرنے کے بعد دوبارہ زندگی کے مالک ہیں تو یہ توحید ہے جس کو ماننے سے ہمارا ایمان مکمل ہوتا ہے اسی طرح سے میرے بھائیو اللہ کے اسماء و صفات پر ایمان لانا یہ بھی اللہ پر ایمان لانے میں داخل ہے یعنی اللہ کے جو نام اور اللہ کے جو کمالات اور جو بڑائیاں اور جو خوبیاں اور جو صفات 13:01 قرآن پاک میں اور احادیث صحیحہ میں ثابت ہیں ان کو اسی طرح تسلیم کیا جائے جس طرح اللہ اور اس کے رسول نے بتایا ہے اس کی تعویل نہ کی جائے اس کا انکار نہ کیا جائے اس کی قیفیت نہ بیان کی جائے اس کی مثالیں نہ بیان کی جائے جیسا کہ اللہ تبارکتہ نے فرمایا ہے اللہ کی طرح کوئی ذات نہیں اللہ سننے والا ہے اللہ دیکھنے والا ہے اللہ تعالیٰ بھی سنتا ہے اور اس کے بندے بھی سنتے ہیں 13:30 لیکن اللہ کا سننا اللہ کی شان کے لائق ہے اور بندوں کا سننا ان کی کمزوری کے مطابق ہے ہم تسلیم کرتے ہیں کہ اللہ سننے والا ہے اللہ تبارک و تعالی سننے والا ہے لیکن اس کا سننا کسی کی طرح نہیں اور کوئی اس کی طرح سن نہیں سکتا تو اس کی ساری صفات بے مثال ہیں تو اللہ کی صفات پر اور اللہ کے ناموں پر ایمان لانا یہ بھی اللہ پر ایمان لانے میں داخل ہے بہرحال مختصر خلاصہ یہ ہے 13:56 کہ اللہ پر ایمان لانے میں یہ داخل ہے کہ ہم اس بات پر ایمان لائیں اور یقین کریں کہ اللہ ہی تنہا رب ہے اور وہ موجود ہے اور وہی لائق عبادت ہے اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے اور اس کے سارے نام اور صفات اعلیٰ اور بہترین اور خوبصورت ہیں اور ہم اسے اسی طرح تسلیم کرتے ہیں جیسا اللہ اور اس کے رسول نے بیان کیا ہے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین
Tampilkan transkrip lengkap