Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 صلاة اللہ و سلام 0:34 ایک تقدیر کے ساتھ پیدا فرمایا ہے اور اسی طرح سے اللہ تعالیٰ نے تقدیر کا ذکر کرتے ہوئے ارشاد فرمایا وَكَانَ اَمْرُ اللَّهِ قَدَرًا مَقْدُورًا اور ایسے ہی فرمایا وَخَلَقَ كُلَّ شَيْءٍ فَقَدَّرَهُ تَقْدِيرًا اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کا ایک تقدیر متعین فرما دیا ہے جس سے وہ آگے نہیں جا سکتے 1:02 اور جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث میں تقدیر کا ذکر آیا ہے چنانچہ جبریل علیہ السلام کی وہ مشہور حدیث جس میں جبریل علیہ السلام نے پوچھا کہ ایمان کیا چیز ہے تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 1:31 اچھی بری تقدیر پر ایمان کا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ذکر فرمایا اور ایسے ہی صحیح مسلم میں عبداللہ ابن عمر ابن عاص رضی اللہ عنہما کی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تبارک و تعالی نے تمام مخلوقات کی تقدیر 2:01 پچاس ہزار سال پہلے ہی زمین و آسمان کی تخلیق سے پچاس ہزار سال پہلے ہی لکھ دیا تھا اور اللہ کا عرش پانی پر تھا ایسی میرے بھائیو صحیح مسلم میں تاؤس رحمہ اللہ کی روایت ہے کہتے ہیں کہ میں نے صحابے کرام کی ایک بڑی جماعت کو پایا بہت سارے لوگ وہ کہا کرتے تھے کل شئیم بقدر ہر چیز اللہ کی تقدیر سے ہے تو اللہ تبارک و تعالی نے تمام چیزیں 2:29 تقدیر کے ذریعے بنائی ہیں اور میرے بھائیو یہ بات یاد رکھیں کہ تقدیر پر ایمان تب مکمل ہوتا ہے جب چار نکتوں پر آپ پوری طرح ایمان لائیں ایک تو علم دوسرے کتابت تیسرے مشیعت اور چوتھی چیز تخلیق یہ چاروں کی ہم تفصیل کرتے ہیں کہ علم سے کیا مراد ہے کتابت سے کیا مراد ہے مشیعت سے کیا مراد ہے اور تخلیق سے کیا مراد ہے یہ چار مراتب ہیں پہلا مرتبہ ہے علم 2:59 یعنی اس بات کا ایمان رکھنا کہ اللہ تعالیٰ کو تمام چیزوں کا علم ہے موجود ہوں معدوم ہوں ممکن ہوں محال ہوں ہر چیز کا علم ہے کوئی چیز ہوئی ہوگی 3:14 اگر ہونے والی ہوتی تو کیسے ہوتی نہ ہو نہ ہوتا تو کیسے ہوتی ان ساری چیزوں کا علم اللہ تعالیٰ کو اجمالی اور تفصیلی ہر اعتبار سے اللہ کو علم ہے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا لِتَعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ 3:31 وَأَنَّ اللَّهَ قَدْ أَحَاطَ بِكُلِّ شَيْءٍ عِلْمًا اللہ تبارک و تعالیٰ کا علم تمام چیزوں کو محیط ہے کوئی چیز اللہ کے علم سے باہر نہیں صحیحین میں عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اولاد مشرقین کے بارے میں جب دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا اللہ اعلم بما کانو عاملین وہ کیا کرنے والے تھے ان کا عمل کیا ہوتا 3:58 اللہ تعالیٰ کو یہ بات خوب اچھی طرح معلوم ہے دوسرا مرتبہ ہے اللہ تعالیٰ نے ان تمام چیزوں کو لکھ دیا ہے قیامت تک جو چیزیں ہونے والی ہیں اللہ تعالیٰ نے اسے لکھ دیا ہے چنانچہ صحیح حدیث ہے اول ما خلق اللہ القلم اللہ نے سب سے پہلے قلم کو پیدا فرمایا اور اس سے کہا کہ لکھو قلم نے پوچھا اے اللہ کیا لکھوں 4:23 اللہ تعالیٰ نے فرمایا لوگوں کی تقدیر لکھو تمام مخلوقات کی تقدیر لکھو اور اسی طرح سے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا فِي السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ اِنَّ ذَٰلِكَ فِي قِتَابٍ اِنَّ ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌ کیا آپ کو یہ بات معلوم نہیں کہ اللہ تعالیٰ آسمان و زمین کی ساری چیزوں کو جانتا ہے اور اللہ نے یہ ساری چیزیں 4:52 اللہ تعالیٰ نے ان ساری چیزوں کو ایک کتاب میں لوح محفوظ میں لکھ دیا ہے اور اللہ کے لئے بہت آسان ہے ایسے ہی اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا وَكُلَّ شَيْءٍ اَحْصَيْنَاهُ فِي اِمَامٍ مُبِينٍ ہم نے ان ساری چیزوں کو شمار کر رکھا ہے لکھ رکھا ہے ایک واضح کتاب میں 5:11 اور ابھی وہ حدیث آپ سن چکے ہیں کہ جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ زمین و آسمان کی تخلیق سے پچاس ہزار سال پہلے ہی اللہ تبارک و تعالی نے اس کائنات کی تقدیر لکھ دی تھی تو یہ میرے بھائیو یہ دوسرا مرتبہ ہوا پہلا مرتبہ 5:29 علم یعنی اللہ کو سب کچھ معلوم ہے دوسرا مرتبہ کتابت یعنی اللہ تبارک و تعالی نے ان ساری چیزوں کو لکھ رکھا ہے تیسرا مرتبہ ہے مشیعت یعنی اللہ جو چاہتا ہے وہی ہوتا ہے جو نہیں چاہتا وہ نہیں ہوتا 5:45 اللہ کے چاہے بغیر اس کائنات میں کچھ نہیں ہو سکتا نہ کوئی پتہ ہل سکتا ہے نہ کوئی ذرہ اپنی جگہ سے اڑ سکتا ہے چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا اللہ کا معاملہ تو یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ جب کوئی چیز کرنا چاہتا ہے تو کہتا ہے کن ہو جا اور وہ چیز ہو جاتی ہے چنانچہ 6:09 ایک اور آیت میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا تمہارے چاہنے سے کیا ہوتا ہے جب تک اللہ تعالیٰ رب العالمین نہ چاہے اللہ رب العالمین چاہتا ہے تو تمہارے چاہنے سے کوئی چیز ہوتی ہے ورنہ تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا ایسے ہی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا 6:34 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دعا کرتے ہوئے کوئی یہ نہ کہے اے اللہ اگر تو چاہے تو معاف کر دے اے اللہ چاہے تو بخش دے اے اللہ اگر تو چاہے تو رحم فرما ایسا مت کہو 6:56 دعا پورے عظم کے ساتھ کرو اس لیے کہ اللہ جو چاہے گا وہی کرے گا اسے کوئی مجبور نہیں کر سکتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی چاہت ہی سے اس دنیا میں جو کچھ ہوتا ہے ہوتا ہے اللہ کی چاہت کے بغیر اس دنیا میں کچھ نہیں ہو سکتا یہ تیسرا مرتبہ ہے چوتھا مرتبہ ہے تقدیر پر ایمان کا خلق تخلیق اور ایجاد اللہ تعالیٰ جب کسی چیز کو وجود بخشتا ہے اللہ تعالیٰ جب کسی چیز کو پیدا فرماتا ہے 7:25 تب ہی وہ چیز پیدا ہوتی ہے اور تب ہی وہ چیز وجود میں آتی ہے اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کاملہ کے ذریعے ہر عامل کا عمل ہر حرکت کرنے والے کی حرکت اور ہر ساکن رہنے والے کا سکون اللہ تعالیٰ ہی کا پیدا کیا ہوا ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا 7:43 اللہ ہر چیز کا خالق ہے ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے کوئی ایسی چیز نہیں جسے اللہ کے سوا کسی اور نے پیدا کیا ہو اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا اللہ نے تم کو بھی پیدا کیا 8:04 اور جو کچھ تم کرتے ہو اس کو بھی پیدا کیا تو تم کو اور تمہارے اعمال کو اللہ تعالیٰ ہی نے پیدا فرمایا ہے کسی اور نے نہیں اور ایسے ہی عمران بن حسین رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کان اللہ ولم یکن شیء غیرہ وکان عرشہ علی الماء وکتب فی ذکر کل شیء وخلق السماوات والارض یہ صحیح بخاری کی حدیث ہے 8:32 کہ اللہ تعالیٰ تھا اور اللہ کے سوا کچھ نہ تھا اللہ کا عرش پانی پر تھا اللہ نے ذکر میں سب کچھ لکھ رکھا تھا اور اللہ ہی نے آسمان و زمین کی تخلیق فرمائی 8:43 تو ان ساری چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے میرے بھائیو اگر ہم چاہتے ہیں کہ تقدیر پر ہمارا مکمل ایمان ہو تو ان چار باتوں پر ایمان لانا ضروری ہے اللہ کو سب کچھ معلوم ہے اللہ نے سب کچھ لکھ رکھا ہے اللہ چاہتا ہے تب ہی کچھ اس دنیا میں ہوتا ہے اور اللہ جب کسی چیز کو وجود عطا فرماتا ہے تب ہی وہ چیز وجود پاتی ہے میرے بھائیو جب ہم اس طرح تقدیر پر ایمان لاتے ہیں تو ہم بہت 9:11 بہت سارے فائدے حاصل کرتے ہیں بڑا فائدہ تو ایک یہ ہے کہ ہمیں ہمارا اعتماد ہمارا بھروسہ اللہ پہ ہوتا ہے اسباب پہ نہیں ہوتا ہم یہ جانتے ہیں کہ ہم سارے اسباب مہیا کر لیں لیکن اگر اللہ تعالیٰ نے اسے مقدر نہ کیا ہوگا تو یہ ہو نہیں سکتا اس لیے ہمارا اعتماد اللہ پہ ہوتا ہے اور یہ توحید اس طرح سے ہم توحید 9:34 پر چلنے والے ہو جاتے ہیں اور ایسے ہی میرے بھائیو جب توحید پر اس طرح ہمارا ایمان رہتا ہے تو نفس کو ہمارے قلب کو ہمارے دل کو بڑا سکون اور بڑی راحت نصیب ہوتی ہے کیونکہ ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے 9:49 کہ سب کچھ اس دنیا میں اللہ کی تقدیر سے ہے اگر کوئی چیز مل جاتی ہے تو اس کے ملنے پر ہمیں غرور نہیں ہوتا ہم فریب میں مبتلا نہیں ہوتے ہم خودپسندی کا شکار نہیں ہوتے اس لیے کہ ہم جانتے ہیں یہ کہ اللہ کی نوازش ہے اللہ نے اسے میری تقدیر میں لکھا تھا اللہ نے اسے میرے نصیبے میں میرے حصے میں لکھا تھا اس لیے مجھے ملی یہ میرے اپنی قوت بازو کا نتیجہ نہیں تو یہ جب تقدیر پر ایمان ہوتا ہے تو آدمی غرور سے فریب نفس سے 10:18 اور جو ہے تکبر سے بچ جاتا ہے اور ایسے ہی جو ہے تقدیر پر ایمان کا یہ بھی فائدہ ہے کہ بہت زیادہ ٹینشن سے پریشانی سے بے سبری سے بھی انسان بچ جاتا ہے کیونکہ جب کوئی چیز نہیں ملتی تو اسے اتمنان ہوتا ہے کہ اللہ نے میری تقدیر میں اسے لکھ دیا تھا کہ نہ ملے جو ملنا تھا اللہ نے جو تقدیر میں لکھ دیا کہ ملنا تھا اسے کوئی ٹال نہیں سکتا اور اللہ نے جو لکھ دیا کہ نہیں ملنا تھا 10:47 وہ کسی طرح حاصل نہیں ہو سکتی اس لیے کبھی بھی کوئی غم آئے کوئی پریشانی آئے ایک مومن کو جو تقدیر پر ایمان لگتا ہے تو اسے بڑا سکون ہوتا ہے اور بڑا اتمنان ہوتا ہے مومن کا معاملہ بڑا عجیب ہے ہر حالت اس کے لیے خیر ہے 11:10 اگر اسے کوئی نعمت ملتی ہے تو شکر کرتا ہے اور یہ اس کے حق میں بہتر ہے اور اگر کوئی مسئیبت پہنچتی ہے تو صبر کرتا ہے اور یہ بھی اس کے حق میں بہتر ہے میرے بھائیو یہ تقدیر پر ایمان کا معاملہ بہت آسان اور بہت واضح ہے بندے مومن اللہ پر 11:33 کی تقدیر پر ایمان رکھتا ہے اور اللہ کے حکموں پر عمل بھی کرتا ہے کبھی تقدیر کا بہانہ بنا کر حکموں پر عمل کرنا نہیں چھوڑتا اللہ تعالی ہم سب کو تقدیر پر ایمان لانے والا بنائے اور حکموں پر عمل کرنے والا بنائے اور شیطان کے راستے سے بچ کر کے آدم علیہ السلام 11:52 اور ان کے بعد آنے والے تمام انبیاء کرام اور رسول رسولوں کی اقتداء کرنے والا اور جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کا پیروکار بنائے آمین وآخر ودعوانا ان الحمد للہ رب العالمین وصل اللہ علیہ وسلم
Tampilkan transkrip lengkap