Lectures & RemindersQur'an & TafsirVideoتفسیر سورة الفجر - 1admin·3 views·5 months agoزیر نظر ویڈیو سوره الفجر کی تفسیر پرمشتمل ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:01بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائی رحم والا ہے1:10یہ صورت الفجر ہے1:43اور اس کو صورت الفجر جو کہا جاتا ہے اس کا نام تو رکھا گیا ہے وہ اس صورت کی پہلی آیت سے والفجر سے اور یہ مکی صورتوں میں سے ہے یعنی حیرت سے قبل جو صورتیں ناظر کی لئے ہیں ان میں سے ایک صورت صورت الفجر بھی ہے اللہ تعالیٰ نے اس صورت کے شروع میں کئی چیزوں کی قسم کھائی فرمایا والفجر قسم ہے2:22نمبر دو اور قسم ہے دس راتوں کی اور قسم ہے جوڑے کی اور تاک کی اور قسم ہے رات کی جب کی وہ چلے یہ چند چیزوں کی فجر کی دس راتوں کی جوڑے کی اور تاک عدد کی اور رات3:06چیزیں ہیں جن کے اللہ تعالیٰ کا قسم آئے فجر سے مراد چاہے کوئی خاص فجر ہو یا ہر روز کی صبح وَلَيَالٍ عَشْرِ اور بعض لوگ کہتے ہیں فجر سے مراد یومِ عرفہ کی جو فجر ہوتی ہے اس کی قسم آئے بہت ساری تفاصیل ہیں لیکن جعبی بن عبداللہ علیہ اللہ تعالیٰ کی روایت میں حدیث میں جو ثابت ہے وہ یہ ہے وَالْفَجْرِ قسم ہے3:46یومِ عرفہ کی صبح تھی فجر سے مراد صبح یعنی یومِ عرفہ کی بڑی عظمت اللہ نے بیان کر دی اور یہاں جمع بیان کی جاری ہے صبح کی کیونکہ بڑی خیر و برکت والی وَلَيَانِنْ عَشْرِ اور قسم ہے دس راتوں کی نبی رہی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دس راتوں سے مراد یہاں زلحج کی ابتدائی دس رات پہلے عشرے کی قسم ہے زلحج کے پہلے عشرے کی بھی بہت بڑی فضیلت ہے4:25نبی علیہ السلام علیہ السلام علیہ السلام4:57جن میں اللہ تعالیٰ کو نیک عمل بہت ہی زیادہ محبوب پسندیدہ ہیں جن دنوں میں اللہ تعالیٰ کے نیکیوں کے درجات بہت زیادہ بہا دیے جاتے ہیں آپ رشاد ہمارا اوزلیج کے ابتدائی دس دنوں سے ارادہ اللہ تعالیٰ کے لدی نیک عمل کسی اور دن میں5:24محبوب اور پسندیدہ اور زیادہ عجل و ثواب والے نہیں ہوتے صحابے کرام نے کہا یا رسول اللہ والل جہاد فی سبیل اللہ کیا اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے کا بھی وہ عجل و ثواب نہیں ہے جو ان دس دنوں میں عمل صالح کا عجل و ثواب ہے آپ نے فرمایا والل جہاد فی سبیل اللہ ہاں اللہ کی راہ میں5:49جہاد کرنے کا بھی وہ عجب سواب نہیں ہے جو ان دس دنوں میں نیک عامال کے کرنے کا ہے ایک مجاہد ہے جس کا عجب سواب ان دس دنوں کے عجب سواب سے بڑھا ہوا ہے وہ کیا ہے وہ مجاہد جو اپنی جان اور اپنا مال لے کر کے6:19میدان جنگ جہاد میں لیا اور وہاں سے کوئی چیز پلٹ کر کے نہ آئی یعنی خود شہید ہو رہا اور مال کافروں نے لوٹ لیا اس سے دس دنوں کی بڑی فدیرہ ایس دلہج کے ابتدائی دس دن ان کو پہلے عشرہ کہا جاتا اس کی بڑی فدیرہ ثابت ہوئی اور اسی لیے اللہ حضرت نے قسم خواہی فرمایا ولیالے لیکن یہاں رات سے مراد پورے چوبیس گھنٹے ہے اس عرب کا6:51عربی زبان کا دستور ہے اسطلاح ہے کہ کبھی رات بولتے ہیں مراد چوبیس گھنٹے ہوتی ہے اور ایسے ہی کبھی در بولتے ہیں اس سے مراد تیسری چیز جس کی اللہ نے قسم کھائی والشفع قسم ہے چوتھی چیز جس کی قسم کھائی والوتر قسم ہے تاک جوڑے اور تاک کی قسم کھائی یہاں نبی علیہ السلام نے شاترمائی شفع7:30اور دو قسمے کے عداد ہوتے ہیں ایک کو کہا جاتا ہے شفا شفا اس عدد کو کہتے ہیں جو تقسیم کرنے پر برابر برابر تقسیم ہو جائے کاٹنا نہ پڑے حصہ نہ لکھانا پڑے جسے دو ہے چار ہے چھے ہے آٹھ ہے اور دوسرے عدد کیا ہیں جن کو کہا جاتا ہے تاک عدد ان کو کہا جاتا ہے جو بغیر کاٹ کے8:06حصہ کیے گئے بتوار اب تقسیب نہ ہو سکے ایک ہے تین ہے پانچ ہے ساتھ ہے نو ہے اس طرح سے آپ سو تک چلے جائیں گنتی آپ کی تاک ہوتی ہے حضرت اللہ نے قسم کھایا قسم ہے ان عدد اس دن کی جو شفعہ ہے یعنی جوڑے والا ہے جوڑے والی عدد کا ہے اور اس دن کی بھی قسم کھائی جو تاک عدد والا دن ہے حضرت میں بیان کیا گیا شفعہ سے مراد ایوہ عرفہ ہے8:40اور جفتے سے مراد یوم النہرہ شفعہ شفعہ سے مراد یوم عرفہ ہے وقت سے تاق سے مراد یوم اس طرح سے اب بڑی دو فضیلتیں ثابت ہو گئیں یا یوں سمیت دو مرتبہ خواہیا ہے اللہ تعالیٰ نے یوم ایک تو عرفہ کی شبہ کی اور دوسرے عرفہ کے دن کی یہ بہت بڑی فضیلت ہے9:18اور پھر یوم النہرہ کی یوم النہرہ کی قسم کھائی ہے نبی احیش راب صاحب نے یوم النہرہ کی بھی بڑی فضیلت بیان کی اور پھر یوم النہرہ کے بعد یارہ کی بھی فضیلت بیان کی پھر آپ اللہ حضرت نے قسم کھائی ہے یوم عرفہ کی اور یوم النہرہ کی پانچویں چیز جس کی اللہ رب العالمین نے قسم کھائی وَاللَّيْلِ اِذَا يَسْرِي اور قسم ہے رات کی جب وہ چلے9:49یعنی رات کے آنے جانے کی بھی اللہ تعالیٰ نے اب رات آئی رہی تھی آئی تھی شام سے انددال تھا رات آ رہی ہے اور اب انددال کس کا ہے رات جا رہی ہے اور قسم ہے رات کے آنے جانے کی یہ پانچ چیزوں کے اللہ نے قسم آئی ریوی بیان فرمایا بولی سوچو10:22یہ جو قسمیں اللہ نے جن چیزوں کی کھائی ہیں یا کلمندوں کی یہ بہت ہی عبرت و نصیح ہے کہ یہ لے دی حجر حجر یہ تین لفظ ہیں لے دی حلفی دانی کا قسم کیا اس کے اندر ہے قسم بڑی عبرت و نصیح کس کی لے دی حجر یہ تین حلف ہیں لے دی اور حجر لے دی حجر10:58لے کے معنی لیے زیر کے معنی والے اور ہیرے کے معنی آقائے ہیش رہے کہا جاتا ہے روک دینے کو کسی چیز کا کو بند کر دینا کسی چیز کی روک دینے کو کیا کہا جاتا ہے ہیش رہے اسی لیے یہ جو آپ کا دیوار کمرہ بن جاتا ہے اور دروازہ لگیا اس کو کہا جاتا ہے حجرہ کیا کہتے ہیں حجرہ کمرہ بن گیا حجرہ کیوں11:44اصل میں آپ کا یہ نے کمرہ الگ کر لیا اب ساری چیزوں کے لوگوں کے عام دورت سے آپ نے سب کو روک دیا اب کوئی داخل ہو تو اجازت لے گا تو حجر کے معنی آتے ہیں روک دینا عربی زمان میں عقل کو بھی حجر کہتے ہیں کیوں انسان اگر عقل مند ہے سوچ بوچ والا ہے12:19تو اس کی اکل اس کو ہر خطرناک چیز سے روک دیتا ہے اس لیے حجر کو کہا جاتا ہے اکل مند اکل کو کہا جاتا ہے حجر اکل والے ذی حجر اللہ نے فرمایا اکل مندوں کے لیے بہت بڑی عبرتیں اور نصیحتیں ہیں ان عظیم تریر قسموں کے اندر جن کے اللہ تعالی نے کھائی ہے قسم کھائی کس بار پر قسم کھائی12:54کیا آپ نے دیکھا اور یہاں بہت بڑی بات ہے کہ قرآن پاک میں جہاں علم ترہ آئے یہ لفظ بہت ہدا ہے علم ترہ کہیو فعال ربو کا ویسابل علم ترہ لیلدین امتو رسیب من لکتا علم ترہ کہیو فعال ربو کا ویاد تو یہاں علم ترہ ترہ کے معنی ہے کہ کیا تم نے دیکھا لیکن کہتے ہیں جہاں بھی علم ترہ آیا ہے قرآن میں اس کا ترجمہ علم تعلم کیا13:28علم دیکھنے کے معنی نہیں بلکہ جان میں علم تعلم آپ کے علم میں تو آ گیا آپ کو معلوم ہے علم تعلم کا مطلب کیا آپ کو معلوم ہے کہ کیا معلوم ہے کیف فعل ربو کبی آد کی آپ کے رب نے کیا کیا آد کے ساتھ قوم آد کے ساتھ جیسے ہم کہیں بھئی بھئی آپ کو تو پتا ہے نا یہ سنا چور کے ساتھ کیا ہو14:09جو بڑی بدماشی کر رہا ہے اس شہر کے اندر اور پھر کبھی وہ قیفلے کردار کو پہنچ جائے تو اگر کسی کوئی اور چوری یا بدماشی کرنا چاہتا ہے آپ اس کو سمجھائے تو کیا کہیں گے تم کو معلوم ہے نہیں کہ چور کا انجام کیا ہوتا ہے مقصد کیا ہے اپنے آپ کو اس کے کردار سے علم تعالیٰ علم تعالیٰ کیف فعل ربو کا بیعاد آپ کو معلوم ہے14:43کہ آپ کے رب نے کیا کیا کیا قومِ آدھ کے ساتھ اور قومِ آدھ کون؟ ذات العماد یعنی قومِ ارم کے ساتھ قومِ آدھ کون؟ ذات العماد جو ستون والے تھے جو کھمبِ عماد عمود کہا جاتا ہے ستون ارم یعنی ان کا دو نام اللہ نے بیار کیا15:29ایرامہ یعنی ایرامالوں کے ساتھ جیسے گردو میں کہا جاتا ہے یعنی وہ مورنہ صاحب جو ہیں نا تو مورنہ صاحب بھی وہی ہیں جس کو آپ نے کہا فلا آرمی وہ بھی بس یہ کہا جو آپ پہلے کہی چکے ہیں اسی کی اور بداہ کو سمجھانے کے لئے اس کو کہا جاتا ہے عربی اسلام بیان کیا کہتے ہیں یعنی پہلی چیز جو آپ نے بیان کی اس کی اور بداہ ذکر کی16:03اور وضاحت آپ کر دیں تو اللہ نے قومِ آد کی اور وضاحت کی آپ کو معلوم ہے کہ آپ قرم نے قومِ آد کے ساتھ کیا کیا کون قومِ آد یعنی قرم جن کو قرم کہا جاتا ہے قرم کہا جاتا ہے کہ یہ کون جو تھی قرم یہ16:45خاندانی ان کے نام تھے دو یہ خاندانی نام تھے ابن عاص اب عرم ابن سام ابن نو نو علیہ السلام کے وہ ساتھی جو کشتی میں بچ گئے تھے جو کشتی میں بچے ان کو جودی پہاڑ پر کشتی ان کی روکی اور حکم دیا کہ زمین سارا پانی نگل جا زمین خوشک ہو گئی تو یہ سارے لوگ جودی پہاڑ سے17:28جو بچے تھے حضرت نوح علیہ السلام کی جو اولاد تھی اب وہ دھیرے دھیرے دنیا کی مختلف علاقوں میں پھیلے تو نوح علیہ السلام کے لڑکے جو شام تھے وہ ادھر یمن کی علاقے میں آ کر کے آباد ہوئے انہی کی نسل کو کہا جاتا ہے قومِ اور قومِ آد کیوں کہا گیا قومِ آد اس لیے کہا گیا کہ اس قوم18:02کو بڑے آدمی جو گزرے تھے آ ابن آ ابن ایرم ابن شام ابن نو تو ان کو جو آدمی شخص گزرا ہوا تھا ان کے کمیلے کا بڑا اسی کی طرح منصوب کر کے پوری قوم کو قومے یعنی یہ ان کا اور کبھی انہی کو ایرم جو گزرا ہوا تھا یعنی پاپ18:45سور کیا گیا اور طبیل باپ کی وجہ ہے دادا ارم کی طرح سے ایک قطعہ کہ قوم آدھ سمود نے قوم آدھ کو قوم آدھ اولا کھا ہے یعنی پہلی قوم آدھ اور قوم سمود کو سانیا کھا گیا ہے تو اس طرح سے اسی کو ایک ہی قوم کو قوم آدھ اور قوم ارم کھا جاتا ہے اور بعض لوگوں نے یہ بھی بتایا ہے نقل کھائے کہ سنا ہوگا شداد19:45اسی نسل تھا اس نے جو بہت بڑا ضمیردار تھا ظالم بہت بڑا ضمیردار اور اس نے بہت بڑا واحیشہ بنایا جس کا نام جنت دے رکھا تھا اور کہتا تھے اوپر اوپر کچھ جنت نہیں ہے جنت یہی ہے جو ہم نے بنائی ہے آزبردست محل اور جنت جو کچھ اس کے سمجھ میں آؤ تیار کیا اسرائیلی روایات میں بہت کچھ جو باد اور چلا نام کیا رکھا تھا اس نے اور اسی کے رکھ بند دلاتا تھا لیکن جب بند بنا کر کے تیار ہوا جیزن20:31داخل ہونا تھا گیٹ ہی پرکمبت رہ گیا اور ختم دنیا سے ہاں نہیں جنت بنایا تو لیکن جنت میں داخل اسی شداد کا جو آدمی ایرم تھا جس نے جنت بنائی یہ قوم اسی کے طرف بہت زیادہ جا رہی تھی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا قوم یہاں تو وہ جو شداد کی بنائی بھی ایرم نہ بھی جنت کے لالکی جنت میں جانا چاہتی تھی تمہیں پتا چلا کہ اوپر وعدہ کی تیار کندہ جنت کو چھوڑ کر کے21:08شداد کی براہی بھی جنت میں داخل ہو رہے تھے ان کا کیا انجام ہوا آپ کو؟ ایمیو کہا گیا ہے ذات العماد ذات العماد کیوں کہا گیا؟ اس کی ایک وجہ تریمہ کی جاتی ہے کہ یہ دو تفریح کرنے گھومنے تہلنے کے لیے خوشحال مالدار ہوتے تو جب دیکھیں کھیمے لگا لگا کر کے مینار میں جا کر کے آج کی اسلام کیا کہتے ہیں؟21:41کمپنگ ارے اس کے ہی جو دو تراجن جاتے ہیں بھائی آج یہاں ہے کلمہ ہے ہر اتوار دو شٹے دفلا دے گئے جانا ہے مستی کرنا تو ظالموں کو اللہ نے فرمایا دیر کو چھوڑ کر کے شریعت کو چھوڑ کر کے مزا تو لے رہے تھے کھیمے لگا لگا کر کے ان کا کیا انجام ہوا معلوم ہے یہے قومِ عَلَمْ تَرَ قَيْفَ فَعَالَ رَبُّكَ بِعَدْ اِرَمَذَاتِ الْعِبَادِ الَّتِي لَمْ يُخْرَقْ مِثْلُهَا فِي22:18یہ وہی قوم ہے اللہ نے پھر دنیا میں کبھی پیدا یہ دو لفظ آتے ہیں عربی تین لا سب نفی کیلئے آتے ہیں کس کے لئے نفی کے لئے لا کے معنی بھی نہیں انکار لن کے معنی بھی نہیں اور لن کے معنی تینوں کے معنی کیا آتے ہیں نفی لیکن تینوں میں بڑا فرق ہے کسی چیز کی آپ نے نفی کر دیا آپ نے کہہ رہے ہیں انکار آدمی کو جانتے ہیں لا میں نہیں جانتا بھائی23:09ایک بھی ہوئی مطلق نفی اور ایک ہے لن یہ لن جو آن نفی کی ہے یہ دو چیز کی ہے ایک تو نفی میں کسی چیز کا جب آپ انکار کر رہے ہیں اس میں طاقت اور تاقید پیدا کرنے کے لیے نمبر دو مجھ کے انکار کے لیے آتی ہے ایسا کام جیسے قرآن فَإِلْ لَمْ تَفْعَلُ وَلَنْ آن جیسی چیز آئندہ پیش کر سکو گے اور ایک ہے لن لن بھی آتا ہے انکار کے لیے نفی کرنے کے لیے23:54لیکن یہ جو نفی کرنے کے لیے آتا ہے جس وقت آدمی گفتگو کر رہا ہے اس وقت تک نفی کر دیتے ہیں کچھ فرق محسوس ہوا؟ اس کا مطلب کہ جس چیز کی انکار کر رہے ہیں آج تو سکا مستقبل کا اللہ مالک ہے جیسے قرآن پاک نے ایک زمانے سے چیلنگ کیا اگر تم کہتے ہو اللہ کے کلام نہیں محمود صلی اللہ علیہ وسلم نے بنایا ہے تو ایسا کرو24:43تم لو بھی اسی کوئی صورت پیش کرو صورت نہیں پیش کر سکتے چلو کشم کا چیلنگ اللہ تعالیٰ نے کیا اور کفار مکہ نہیں پیش کر سکے دنیا نہیں پیش کر سکی قرآن جیسا کلام اللہ نے کیا فرمایا تم پیش نہیں کر سکے ایک زمانہ گزر گیا تھا چیلنگ کرتے25:30جیسا کوئی قرآن جیسی قطعہ پیش کرو لیکن دسیوں سال نہیں لم درخلق نہیں کر سکے اس لیے بہتر ہے کہ جھوٹ مت بولو کلمہ پڑھ کے کہ مسلمان ہو جاؤ تو میں نے یہ وضاحت اس لیے کر دیا کہ اللہ فرماتے اللتی لم یخلق مصر حافل بلا قوم آدھ جیسی قوم طاقتور قوم آج تک دوبارہ پیدا26:23نہیں کی گئی جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے تک نہیں پیدا کر دی گئی تو آچھا اب آئندہ پیدا ہوگی دنیاوی اعتبار کہ جب اللہ کے نبی حضرت حود علیہ السلام ان کے یہاں آئے اور ان کو اللہ تعالیٰ کا پیغام پہنچایا اور یہوں نے قبول کرنے سے انکار کیا تو اللہ کے نبی حود علیہ السلام نے ان کو اللہ تعالیٰ کے عذاب سے دھرایا اور کہا اگر آپ لوگ بات نہیں باز نہیں آئیں گے27:13اور یہ کفر و شرک اس بدپرستی کو ترق نہیں کر دے گی تو اللہ تعالیٰ کا عذاب آ جائے گا تو بڑی مشکل میں فس جاؤ گئی اس لیے توبہ کر لو اصلاح کر لو لیکن قوم یاد نے کہا اَشْهَدُ مِن نَا قُوَةٍ ہم سے زیادہ طاقت اور دنیا میں ہے کون جو ہم کو صدہ دے گا اس بے قوم نے کیا سمجھ رکھا تھا ہمارے پاس اتنی ایٹمبم ہیں اتنی میزائل ہیں اتنی بڑی فوج ہیں اتنی قوت اور طاقت ہیں27:46اب دنیا میں کسی اور قوم کو تو ہم نے اپنے پلے ہم پلہ بننے کی اجازت ہی نہیں دے رکھی اب ہمارا مقابلہ کون کر سکتا ہے اتنا سوچو اللہ کی فرماتے اللہ کی نافرمانے یہ قوم سوچتی تھی کہ اس وقت دنیا میں ہم سے زیادہ طاقتور ہم سے بڑی فوج زیادہ بڑی فوج ہم سے زیادہ اسلحہ ہم سے زیادہ قوت و طاقت والی قوم دنیا میں ہے قوم28:27کی قدرت اور کیوں؟ مجھے ہی سوچتے تھے ہم نے کسی کو اپنے جیسے پڑھنے کی اجازت تھی لیکن سب پرپابندی لگا رکھی تھی تم یہ نہیں تیار کر سکتے یہ نہیں ہمارے مقام مقصد یہ تھا قوم کا کہ ہمارے مقابلے کے لئے تیار اسی لئے جب اللہ تعالیٰ کی عذاب کی دھمکی دی گئی تو اس قوم نے کہا من اشد من ناکوبا بہا وجہ بخواست ہمارے مقام میں سدھا دے گی کون سی قوم ہمارے مقام میں لے کر آئے تھے اس کا دردلا دیکھا یہ تو پہلی29:08کون قوم ہے اللہ تعالیٰ جس کے متعلق فرماتے ہیں ہاں ان کی داستان گزری پھر ہوا کیا جب اللہ کے نبی تنگ آگئے اور قوم اصلاح نہیں کیا تو اللہ تعالیٰ بھی چھوڑ دیا ان کو چھوڑ دیا اللہ کے نبی نے بڑے پیار سے سمجھایا وَإِلَىٰ عَادِنَا خَاوْمُودَا قَالَ يَا قَوْمِ بُدُ اللَّهَ مَا لَكُمْ مِنْ إِلَٰهِ نَغَيْرُ29:38حضرت عیسیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں میرے قوم کے لوگوں کو ایک اللہ کے عبادت کرو توبہ استغفار کر لو اللہ تعالیٰ کیابہ کوئی تمہارا معبود نہیں ہے اگر تم توبہ استغفار کر لو تو اللہ تعالیٰ تم ویددکم قوتن الہ قوتکم اللہ تعالیٰ قوالیت قوت اور طاقت تمہارے مال اور دولت میں خوب برکت لیکن قوم بازنا آئی تو ایک دن ماشاءاللہ صبح اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کو بتا جیتا آپ سائٹ پر ہو جائیں30:07اب وقت تو پورا ہو چکا ہے ان کے اوپر عذاب آئے گا باہر نکلے صبح جب خوب اجالہ ہو گیا ادھیرہ ختم ہو گیا دکاندار اپنے دکان پر جا رہا ہے لیبر بشارہ مزدوری کے لیے کھڑا ہوا ہے کسان کسانی کرنے کے لیے ہل بل بل لے کے جا رہا ہے اور سید صاحب بھی ناشتہ کر کے بڑے بڑے جو عرباب لوگ تھے کہاں نکلے ہیں وہ اپنے آفیس میں جانے کے لیے سامنے سے کارے کارے بادل نظر آئے اور کچھ دنوں سے بارش30:38نہیں بھی تھی بڑے خوش ہو گئے یہ ہمارے ہی گاؤں کتنا بار آئے ابھی بارش برزا کر کے ساری قید سالی کو بڑے خوش اور بادل ہی کو دیکھنا ہے اس کو اسے کچھ طرح دیکھو تو کیسے بادل آ رہا ہے ان کو یہ پتہ نہیں کہ بادل ہی میں سب کچھ ہے اللہ تعالیٰ بادل آیا اور اللہ تعالیٰ نے ہوا کو حکم دیا وہ بھی کتنے دن31:11سبع لیال و سمانیت عیام حسوم اللہ تعالیٰ نے طوفان ہوا حکم دیا کہ سات راتیں اور آج دن مسلسل ان کے اوپر تم چلتے رہو اور اس قدر طاقت وہ وہ تھی کہ یہ مسکین کہتے تھے اللہ نے نہ تو کوئی فوج بھیجی نہ کوئی اسلحے کی ضرورت پڑی31:45نہ کسی کو تروار چلا رہے کیوں کہ بتائی اللہ نے ہوا کو دیا اٹھا اٹھا کر پٹکو وہ بھی ایک دن ہی بیٹا آج سب اکٹھاک بیٹے ہیں ہوا اللہ تعالیٰ حکم دیتا ہوا کوئی بیٹے کو اٹھا اوپر تک لے گئی ماں باپ دیکھ رہے ہیں اور اوپر لے جانے کے بعد زور سے ہوا کو حکم پٹکو اس کو سب ظالموں کی گردریں پڑ جائیں لا شیئر پڑے ہی نہیں ایسا بنی کہ ایک ہی دن ہے جس کو کہتے ہیں ترپا ترپا کر کے32:19ایک ہی دن میں قدم کر سکتا تھا لیکن سات راتیں اور مسلسل عذاب رہا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں جب یہ سب ختم ہوئے اور اللہ تعالیٰ کا عذاب رک گیا تو ان کی لاشیں کیسے پڑی تھی تانہم آجاد نخلی منکائے معلوم یہ پڑتا تھا کہ کسی توفان میں خجور کے سارے طرف پڑے رہے یعنی ایک تو کہا جاتا ہے32:50سیر و تفریف پیکننگ بنانے کے لئے ہمیشہ دیکھیں بہام نے کہا کیوں خوشحال ہے اور آدمی کے بعد خوشحال ہی آتی ہے ان کو اس لئے کہا کہ یہ ظالم جو کھڑے ہوتے تھے تو آدمی نہیں بلکہ کہا سطور و کھمے سب سے کم رواہ ہے جو حضرت عبداللہ بن عباس کے سات رسکتنا کتنے لمبے ہیں یادیں سمجھیں نا کیا کہیں ساڑھے چھے میٹر نہ سوچو کتنے لمبے تھے اللہ نے کہا33:41میرا عذاب آئے جیسے توفار میں خجور کے طرف اُفڑ کر کے کھڑے ہیں کوئی ایک انسان بھی باقی یہ تو قومِ ہاتھ کا اثر ہوا پھر اللہ نے فرمایا قومِ ثمود کا بھی قومِ ثمود کے بارے میں بھی آپ کو پتا چل گیا ہے ان کا کیا کارنامہ تراش تراش کر کے بڑے بڑے بگلے اور مکان بنایا کرتے تھے اور وہ بھی نہیں34:30اللہ تعالیٰ نے ہر اچھی دیکھے پہ جہاں دیکھنے میں اچھا منظر نظر آئے وہاں ایک مغلہ تیار کر لیتے تھے دار ان لوگ انہوں نے کبھی مورتیاں وہ جو بنائی تھے نا یہ بھی بڑے فنکار تھے بس ایک پورے آج جا کر دیکھیں ان کی سب سے بڑی مورتی جو ہے نہ پتھر کہیں سے لایا وہی اگاں بڑے سے اوچے سے پہاڑ میں ایک دیوی کو بھی انہوں نے جو سب کی سردارین تھی سیدانی ماں ان کی جو تھی وہی جو سب سے بڑی مورتی ان کی تھی سی35:08پوچھ رہا ہے اتنی لمبی دیکھو تو ٹوپی تمہاری گر جائے اور ظالم کیسے تراشے تھے اپنے رہنے کی اچھا تو کس میں تراش ہے بہت آگے اللہ فرماتے ہیں ان کی داستان بھی تو آپ کو معلوم ہو چکی ہے نمبر تیر و فرعون اور اللہ فرماتے ہیں ایک چیز اور میں آپ میں ہمار زمین کو میدان کو چھوکے کے پہاڑوں کو جا کے تراش تراشے کیوں بگلے بناتے تھے35:55فارحین عیش کرنے کے لئے کس کے لئے رہنے کے لئے تو بہت سارے مکان یہ قومِ سمود جو جا کر کے وہ توڑ توڑ کے بنایا جائے ہم نہیں چھوڑا گیا سب کا عیش ہے عیش پرستی سے محبوب رکھے کتنے بیئر کتنے ہشیا زمین کی ضرورت نہ تاب ہم بس لوہا توڑنے کی کوئی مشین بھی نہیں ہے لیکن اللہ نے کتنا کرم کیا تمہارے ساتھ چھوٹے چھوٹے اوزار کے دریئے اچھا وہ بھی نہیں ایک منزلہ نہیں ایک منزلہ بھی نہیں37:14ایک منزلہ بنا لیا تو راستہ اب اوپر چیڑھی ڈیوسی کی اوپر اوپر سے پھر بیٹ روم الار یہ کیا ضرورت ہے اوپر سے اگر میزائل بھی برسے تو کچھ فرق پڑنے والا ہے ایک ٹم بم بھی کچھ نہیں اور گلیاں اتنی چھوٹی چھوٹی تھیں کہ وہ کوئی کیا کہتے ہیں کوئی زہریلی گیس چھوڑنے والا بھی جانا چاہے تو وہاں تک پہنچ بھی نہیں سکتا کبھی اللہ تعالیٰ لے جائے تو جا کر دیکھو یہ کم فارح اللہ فرماتے ہیں ان کو بھی37:59ہمارے پاس آئے گا سورة شمس ایک کے اندر برورت سن چکے ہیں اوپر سے کوئی نہیں مار نہیں سکتا کوئی گھس نہیں سکتا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں آپ کو معلوم ہے نا کہ ان کے اوپر رب کا عذاب کیسے آیا کچھ نہیں اللہ نے سب سے پہلے38:48جبرائیل امین حکم دیا خوب زور سے آواز نکالو چیخو اتنی دور سے چیخ مارے کہ سب کے کلیجے اللہ تعالیٰ کو کوئی ضرورت نہیں کہ دشمن کو ہلا کرنا چاہتے ہیں وہ بھی کسی سے اتحاد کرے بھائی ہماری مدد کرو اصلحہ دو پیسہ دو ہیتھ اس کے بعد ماں تو اللہ تعالیٰ کا کمی کسی کے ضرورت نہیں گنی ہے جب کلیجہ فتا اب صالح پکڑ کر گی جھکے اللہ فاخدہ دھور39:29سارے ظالم آؤدے گرے اور ختم ہو گئے کوئی ایک انسان ان کے اوپر آنسو بخاند بہانے والا قومِ ثمود کے نمبر تین وَفِرْعَوْنَ ذِلْاَوْتَار فِرْعَوْن جو اپنے آپ کو اَنَا رَبُّكُمْ رَالَا کہتا کُسْ ظَالِمْ کے بھی حالات آپ کے سامنے فِرْعَوْن ذِلْاَوْتَار میکھوں والا فِرْعَوْن میکھوں والا میکھ جاتے ہیں نا کہیں ٹھوکتے ہو نا40:14یا دیواروں میں جانور باندھنے کے لئے اب تھوکنے کیا تو ہے انگر آگیا اور چھپکانے والا ہے جو دو مہینے کے بعد بیکار ہو جاتا ہے سارے کپے لے کے گر جاتا ہے تھوک دینا دار دینا اس کو کہا جاتا ہے وطن اسی کی جمع ہے اس کو سل اوطان کیوں کہا جاتا ہے ایک وجہ تو یہ ہے کہ اس نے دنیا والوں کے مقابلے کے لئے بہت بڑی فوج تیار کر رکھی تھی40:52اور اپنے فوجیوں کو کبھی یہاں اتار رہا ہے کبھی یہاں بھیج رہا ہے کبھی اس بارڈر پر لگا رہا ہے ظالم کبھی اس بارڈر پر لگا رہا ہے جہاں دیکھو فوجی جا کر کے خیوہ لگاتے تو کیسے خونٹیاں گاڑ گاڑ کر کے اللہ جو دیکھا فیرون کی خبر آئی ہوگی وہ بھی میکھوں آتے ہیں کہ جب موسیٰ کا لیم اللہ پہنچے اور دعوت دی مارا تمہارا جو رب ہے اس پر ایمان لاؤ تو کہتا ہاں41:45فَبَرْ رَبُّكُمْ آیَا مُوسیٰؑ آیَا مُوسیٰؑ مولا نے کہا بےہکوف دنیا کا مشارک اور بغاری کا جو مالک ہے وہ اصل میں رب ہے وہ ہمارا معبود ہے آخر کار زیادہ بحث اٹھیں تو ایک دن اپنے ہامان ہامان دنیا کا بہت بڑا انجینئر انجینئر ہی کہیں گے نا بہت زبردست یہ سورج اور چاند پر آج جانے کے لئے لوگ کیا سوچ رہے ہیں42:50راکیٹ سے جاتے ہیں وہ بھی پتا چلا کہ ہاں بھائی فلاتہ مہینے میں ایک مرتبہ ہوا تھا گیا ہے راکیٹ اور گرنے ہاں اس کا اس کا ہی نہیں وہ زندگی دیکھئے آپ نے انڈیا میں کوئی شواری ایسی کہ پانچ پانچ سو میل تو پتا چلا کہ بھائی برنا ہے تو بھائی لوگوں ساتھ مرو بھائی اکیلے کیوں جا کے برنے ہو اب ٹیرینے جا رہے ہیں تو سباہ کنڈیکٹر اور ڈرائیور کے کوئی ٹیرینی بھی نہیں ہے یہ مطلب تو میں نے دیکھا ہے وہ43:41کہاں چاند کی مٹی لے کر کہاں چاند کی مٹی لے کر کہاں چاند کی مٹی لے کر کہاں چاند کی مٹی لے کر کہاں چاند کی مٹی لے کر کہاں چاند کی مٹی لے کر کہاں چاند کی مٹی لے کر کہاں چاند کی مٹی لے کر کہاں چاند کی مٹی لے کر کہاں چاند کی مٹی لے کر کہاں چاند کی مٹی لے کر کہاں چاند کی مٹی لے کر کہاں چاند کی مٹی لے کر کہاں چاند کی مٹی لے کر کہاں چاند کی مٹی لے کر کہاں چاند کی مٹی لے کر کہاں چاند کی مٹی لے کر کہاں44:31یہاں تو اتنی مشینوں کے باوجود وہاں پہنچنے کی کوشش ہو رہی ہے صرف سورت اور چاند تک فیرون کو اپنے انجینئر پر اتنا اعتماد تھا کہ اینٹ اور تابو پتھر کا منارہ بنائے گا تو آسمان تک اتنا اس کو اعتماد تھا اپنے انجینئر پر ایک توجہ ہے کہ ہائی اعتماد مانا تو ہے اور تذیرہ اتنات کا اور دوسرا مانا ہے جس بات روایت میں کے اندر آیا ظالم جب کوئی مسلمان ہو جاتا تھا45:32تو فیرون اس کو لٹا دیتا اور جلادوں کو کہتا کہ چار گھونٹیاں میک ہیں دونوں ہاتھوں پر اور دونوں اس کو چھوڑ دوں جب تک اسلام سے باغ نہ آ جائے اور موسیٰ کی دعوت سے منحرش نہ ہو جائے تب تک اس کو چھوڑنا اس لیے کاریہ کو چہا اس نے بہت سخت عذاب دیا تھا ان میں سے ایک عذاب یہی سب عذاب تھے فیرون کے حضرت آسیہ کے ساتھ زیادتے تھے46:11جس کی بنا پر اللہ نے حضرت عاصیہ کو مقام عطا کیا کہ مرنے کے پہلے دعا کہتے ہیں اللہ تعالیٰ اپنے طریق جنت میں میرا ٹھکانہ بنا دے اور نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فیرون سے بڑا کوئی کافر نہیں اور محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑا کوئی انسان نہیں اللہ کے بعد سب سے بڑی شخصیت جو ہے کس کی ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اسی لئے اللہ تعالیٰ نے سب سے بڑے کافر نہیں46:42سب سے ظالم انسان نے حضرت حاسیہ آسیہ پر جمع سلمی کیا اور وہ شہید ہو گئی تو اللہ تعالیٰ نے اس کا بدل کیا دیا سب سے بڑی شخص محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجیت میں جنت کے اندر ان کو دے دیا جو جتنا دوست سہتا ہے تکریہ ہو جاتا ہے بدلہ بھی اللہ تعالیٰ کے ہاں اس کو اتنا ہی تو یہ فیرون از الاؤتاد اللہ نے فرما یہ سب کون تھے قوم سمود اور عوف المراد47:19معلوم ہے یہ کون سے لوگ تھے؟ انہوں نے اپنا سر بہت اٹھا رکھا تھا دنیا کے اندر فیرون اپنے مشرق کے اندر سرکشوں کا نام یہ بہت سر اٹھا رکھے تھے سر اٹھانا یہ دوسری لفظ میں جا کہیں یہ شہروں کے اندر اپنے اپنی علاقوں میں بڑے سرکش اور بدماش نکل چکے تھے48:01اور اپنے ملکوں میں بہتی زیادہ فساد اور بد امنی فیلا رکھا تھا نتیجہ کیا نکلا فضلہ گوھر کریں قومیات کیا کہتی تھی من اشد منہ اور قوم سموت کیا کہتے تھے ہم نے تو ایسے ٹھکانے پہاڑوں کے اندر بنا رکھے کسی دشمن کی ہاتھ دارتے پہنچ رہی اور زلزلہ آئے گا تو زمین تک رہے گا زلزلہ آئے گا تو پہاڑ تک48:38دنیا میں عذاب کے جتنے راستے تھے انہوں نے سمجھا ہم نے اپنے آپ کو سب سے بچا رکھا تھا فیرون کون ہے اللہ نے فرمایا اوپر برسا گیا اللہ تعالیٰ کا عذاب49:23فَصَبَّ عَلَيْهِمْ وَرَبُّكَ فُرَوْا شِرْد سرکشی سے بعد میں پھر یہ بھی درہا سن لیں یہ تو قومِ آد قومِ سمود اور فیرون کے بارے میں تھے میکین کے اوپر رب کا رہے گے آج کے دشمن ساتھ سائن آلے اس کے رسول کی دعوت کو چھکرانے والے تک کیلئے ایک وصول اللہ نے بیان فرمایا اِن رَبَّ قَلَبِ الْمِرْسَاد50:11اللہ تعالیٰ تمام ظالموں کے گھات میں باقاعدہ لگا ہوا ہے اللہ تعالیٰ کہ ہاں ہلاکت بربادی کے ایک وقت مقرر ہے لیکن اللہ تعالیٰ ظالموں کو چھوڑتا نہیں کبھی یہ نہ سمجھنا کہ اللہ تعالیٰ غافل ان ربا کا لب المرشاد کیا مطلب ہے اللہ تعالیٰ نے سب کے لیے عذاب تیار کر رکھا ہے50:42بس اللہ تعالیٰ نے کو محلت دیا ہے اپنی دن تک میں صدر گئے تو ٹھیک ہے ورنہ اللہ تعالیٰ کیا کہتا ہے ڈیٹ لائن کہتے ہیں کیا کہتے ہیں بھئی اللہ تعالیٰ اعلان ہے کہتا ہے بھئی ماری ڈیٹ لائن ہے بس اللہ بس خطرے کے گھڑیاں دکھلا دیتا ہے کبھی سالاف سے کبھی توفان سے کبھی حصے کبھی غصے اور اللہ یہ بھی نہیں کہتا اگر نہیں بادا ہو تو تمہارے اوپر پاک بندی لگا دیں گے اقتصادی پابندی فنا پابندی نہیں تم خود کر دے ر51:11تو یاد رکھو کوئی ظالم اللہ کی پکار سے بچ نہیں سکتا اب اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کو تذکرہ کیا جن پر اللہ کا عذاب آتا ہے ان کے کردار کیا تھے ان کے اخلاق ان کے آمال کیا تھے اللہ تعالیٰ کے عذاب کے مستحق لوگ کب ہوتے ہیں اللہ فرماتے ہیں51:54جب انسان کو جب انسان کو اس کا رب آزماتا ہے اور آزماتا کیسے فَأَرَمَهُ اللہ تعالیٰ اس کو خوب دنیا میں عزت سے نوازتا ہے وَنَعْعَمَهُ52:23اور اللہ تعالیٰ مال اولاد ملک حکومت جیسی نعمتوں سے اس کو نواز دیتا ہے اللہ تعالیٰ آزمایا اور آزمایا بھی کیسے عزت دے کر کے احساب اکرام کے دریئے وَنَعْمَهُ اور ہر قسم کی دنیاوی نعمتوں اور انعام دے کر کے اللہ تعالیٰ ان کو آزمایا آزماتا ہے تو انسان کیا کہتا ہے52:54فَيَقُولُ رَبِّ اَقْرَمًا دیکھو میرے رب نے کتنا انصاف کیا اللہ کا شکر نہیں کرتا بلکہ کہتا کیا ہے رَبِّ اَقْرَمًا ہمارے رب نے ہماری عزت کیا اور انصاف سے کام دیا اگر میرے ساتھ ہم کو اس عزت سے اور ان نعمتوں سے نہ نمازتا تو یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہمارے اوپر زیادتی اور نائنصافی ہوتی53:31فَأَمَّلِ اِنسَانُ اِذَا مَوَتَرَاهُ رَبُّهُ فَأَقْرَمَهُ وَنَعْعَمَهُ فَيَقُولُ رَبِّي اَقْرَمًا یعنی اس کو مال دیا، صحت دیا، تدرستی دیا، حکومت دیا، مال و دولت سے نوازا، اولاد سے نوازا، ہر کس میں کی حدود سے نوازا اور اللہ فرماتے ہیں ہم نے سارے انعامات کیوں دیئے؟ تاکہ ہم اس کو آزمائیں کیا آزمائیں؟ آزمانے کا مطلب کیا ہے؟54:00کی طرح دیکھتے ہیں ہمارے انعامات کو پا کر کے ہمارا شکر ادا کرتا ہے شکر گزار بنتا ہے بھی نہیں بنتا جانتے ہیں آپ لوگ نیک لوگ ہمیشہ سمجھ جاتے ہیں جب حضور نامی پرندہ آیا احمد سلیمان سے کہا آپ اللہ کے نبی یہاں بیٹھے ہوئے ہیں ہم نے گرید دیکھا ہے مندر54:33اور بڑی سچی اور یقینی خبر یمن سے لے کر کیا ہے ملک سوا سے کہا کیا لے کے آئے ہم نے دیکھا ایک عورت ان کی یہاں حکومت کر رہی ہے اور پوری قوم جو ہے انسان ہو کر کے سورج اور چاند کا سجدہ کر رہی ہیں شیطان نے ان کو گمراہی پر ڈال رکھا ہے اور اس عورت کا عرش بہت ہی تخت بہت عجیب عظیم و شان ہے حضرت سلیمان علیہ السلام نے کہا میں حدود کا ابھی تمہارا امتحان لیتا ہوں55:08یہ چھٹی لے کر گریتا ہوں اور لے جاؤ اس عورت کے ملک جو وہاں کی رانی ہے اس کے اوپر اور جواب لے کر کے آنا ایسی خالی ہاتھ آنا بھی نہیں گئے ہیں کیا ہے انہو من سلیمانہ انہو اللہ تعالو علیہ واتونی مسلمین دنیا کہتی ہے اتنا جامع اور اتنا زوردار لیٹر آج تک دنیا میں لکھا اتنا مختصر اتنا چھوٹا اور اتنا پاور55:50اللہ تعالیٰ علیہ وآتونی مسلمان اکرانہ نہیں سیدھے قرمہ مسلمان ہوگی آجا ہمارے انہوں من سلیمانہ یہ سلیمان کی جانب سے جا رہا ہے اللہ کا نام لے کے بھیج رہا ہے سلیمان نہ تحفہ تحائف لے کے گیا کچھ نہیں سیدھا اودھود نامی پرندہ اودھود گیا چھوڑ دیا کول کر کے بڑی تیز تھی پہلے تو بڑی ترنم خان تھی جب حضرت سلیمان علیہ السلام کا یہ لیٹر پڑی تو کاؤ گئی اب بلائی اپنے56:34تمام وزیروں اور خاص طور سے فوجی کمانڈروں کو اور جنرل یہ تیل سب کو بنائی اور کہتی ہے تم لوگ جانتے ہو کہ تمہارے مشرق میں کوئی کام نہیں اب خود مختاری ختم اس کی ایک سارا بھوک سر گیا اب بتاؤ کیا جواب دیا جائے چونکہ انہوں بڑا عزت والا ختم ایک لیٹر اس کا کیا جواب تو تھے ایسے لیٹر کی کیا محلو ہے اب حکم کیا دیتی ہے57:19ایسا نہ کرو اتنا پاور والا آدمی ہے اس کو زیر کر لینا اتنا آسان ہے جو تم جوش دکھلا رہے ہو اور دنیا میں معلوم ہے کہ بادشاہ کوئی اگر ملک میں داخل ہوا تو عیف سے عید بجا دیتا ہے عائزت لوگوں کو بھی زنیر اور خوار کرتا ہے میں ایسا کرتی ہوں کہ ایک توفیق تہائف لیجتی ہوں اگر بکاؤ ہوگا57:53سارا جھگڑا مال کی ضرورت ہوگی تو مال دینے کی سارے تہوے تاہے لے کر کی بھیجی اور اپنے تمام وزیروں جنرلوں کرنلوں سے کہا کہ بس انتظار کرو دیکھو جواب کیا تھا حضرت سلیمان کے پاس جیسے پہنچا تہوے تاہے لے گا لے جاؤ اس کو تمہارے حدیعے اور گفتے کے ہم محتاج نہیں اللہ نے جو ہم کو دیا وہ بہت اچھا ہے جو تمہارے پاس ہے ہم ایسے علشقر لے کر کے آئیں گے کہ مقابل احمد نہیں ہوگی58:27لیٹر گیا سلیمان علیہ السلام کا ادھر سے وہ بیچاری سمجھتی ہے سلیمان علیہ مسلمین اس کا ہی تم میں کون ہے جو لا کے حاضر کر دی گمشق سے فرسطین میں بیٹھے انہیں ہیں اور عرش کہاں ہے یمنی کے اندر ایک نے کہا بس میں آپ کا آفیس ٹائم ختم ہونے کے پہلے پہلے لا کے حاضر کر دیتا ہوں دوسرے نے کہا ہے تو بہت دیر لگ رہی ہے ایک طرف آن کے پلک جبکنے کے پہلے حاضر کر دیتا ہوں اور واقعی اس لئے میں ہے بھر میں وہ59:21بڑی طرح سوچو یہاں تو ایک فردال جیت جارہے تو اتنا بڑا سوچو یہاں پورا ملک فتح ہو رہا ہے کیا پورا ملک فتح ہو رہا ہے سلیمان علیہ السلام لمحے بھر میں تقریب دیکھا ایک ہی جمعہ یہ مومن کا کردار ہے یہ میرے رب کا فضل اور انعام ہے59:55ہمارے رب نے اوپر یہ انعام اس لیے کہ یہ ہے مومن جو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہے وہ فائدے میں رہتا ہے جو شکر مداری نہیں کرتا اللہ کا کچھ براداری خسارہ اپنا ہوتا ہے یہ بھائی شکر مداری لیکن یہاں جس بے ایمان کا تذکرہ ہو رہا ہے وہ کیا کہتا ہے60:40جب اللہ تعالیٰ انسان کو آدمانے لگتا ہے تو آدمانا کیسے ہے اللہ تعالیٰ فَاقْرَمَهُ خوب عزت اس کی بڑھا دیتا ہے معاشرے میں شہر میں وَنَعْمَهُ اور ہر قسم کے نعمتوں سے مال کر دیتا ہے اب اس کو فضلِ ربی تو نہیں سمجھتا کہتا کیا ہے رَبِّ اَقْرَمًا اللہ تو دینا ہی تھا نہیں دیتا تو نہ انصافی ہوتی تو غلطیاں انسان کر رہا61:21سوچو تھوڑا سا جانے کے بعد وہ اللہ تعالیٰ کا شکر نہیں ادا کرتا بلکہ اس میں اپنا کمال سمجھتا ہے کہ بھئی یہ کوئی اللہ کا احسان نہیں ہے یہ ہمارا تھا اللہ تعالیٰ نے جو ہمیں دیکھو اچھی طرح سے خیال لکھو یہ کسی کافر کا تصویرہ تو نہیں ہے بھئی کسی بت پرس کا ذکر ہو رہا ہے ارے بھئی اندوچاک اگرام کا کرم ہے ہنمان کا کرم ہے62:05بگڑا ہوا مسلمان کہتے ہیں بابا کی تازیہ کی برکت ہے یہ ہی کہیں گے نا لیکن ان کو ہر ایک کیا کہنا ہے ربی اکرمان ہمارے رب نے ہمارے ساتھ انصاف کیا ہمارے اتنی صلاحیت تھی کہ ہم اپنے صلاحیت کے بنا پر اس کے حقدار بن گئے تھے شمار نہیں کرتا پھر لکھے مستحق سمجھتا ہے ایک گلتی تھی نمبر دو تو سمجھتا ہے کہ اس کا مطلب کہ رب رب ہو کر کے ہمارے ساتھ نائنصافی سے62:54کام لیا کہتا ربی احانن لوگوں پتہ نہیں رب کو کیا ہو گیا وہ ہمیں کو ضلیل و خوار کرنے کے پیشے پڑ گیا ہے دنیا اتنی بڑی ہے سب کو چھوڑ کر کے جب دیکھو ساری مسئیبتیں ہمارے اوپر ڈالتا رہے ربی احانن میرا رب پتہ نہیں کیوں ہمارے پیشے پڑ گیا ہم کو کیوں ضلیل و خوار گرچہ یہاں بہت سارے چلہا ہے قوم آدھ کا قوم سموت کا فیرون کا63:26لیکن بہت سارے اہل علمی کہتے ہیں یہاں بہت زیادہ بڑی روشن خیال جو مسلمان ہوتے ہیں نا ہم نے وہاں سے یہ سرٹریفکٹ لی تھی ہم نے یہ کور سے کیا ہے ہم نے یہ کیا ہے وہ کیا ہے تو یہ پیس جو نوکری ملی ہے جو آمدنی ہے اس کے تو ہم مستحق اللہ تعالیٰ کو دینا ہی نہیں اللہ کا شکر ادا کرنے کے بجائے وہ یہ سمجھتا ہے یہ سب کچھ ہمارے آپ جانتے ہیں جس ملک میں آپ زندگی گزار رہے ہیں64:01ممکن ہے جو بیچارہ اپنے ملک سے ویزا خرید کر کے آیا ہے وہ تو دوسرے ہی دی سے کام پر لگ جاتا ہے بازاروں میں جتنے گھومتے ہوئے ملے گے بڑی بڑی ڈگریہ ہی لے کر گھومتے ہوئے نوے فیصد آپ کو کیا خیال ہے آپ کو لیبر آپ کو نہیں گھومتا بیچارہ سیٹ پہ جا رہا ہے لیکن جو لوگ اپنی صلاحیت رہی پیپر رو دانا پڑھتے کہاں بیکنسی نکلی ہے وہ دیکھ رہے ہیں کیا خیال ہے آپ کا پیپر کا پیسہ یہ سمجھ ر65:00پھر کہیں نظر آگئی ہاں فلاں جگہ ہے ٹیلی فون کیا دو تیس دیس ہم اس پر گئے اس نے کہا آ جاؤ پیپر لے کر کے اب پدرہ دیس دھم ٹیکسی کے اور اب پھر روزانہ انتدار کرتے رہو پتہ چلتا ہے کہ گلنیوں میں چکر لگاتے لگاتے آرشوں میں گھومتے گھومتے جوتے چپل ٹوٹ جاتے ہیں آخر میں مسلمان ہے تو کیا کہے گا اصل میں کیا بتائیں مسلمان کو دیکھ کر کہ اس نے چھکرا دیا ہندو ہوتے تو ہم65:31نعوذ باللہ من ذالک نوکری کیلئے بھی سوچا کہ اگر بندو ہوتے تو کام آزانی سے ہے کیا خیال ہے یہ سب مشاہدہ ہے آپ پھر پھر انسان پریشان ہوتا ہے اس پر بھی اگر بس نہیں کہیں داڑی رکھا ہے دیندار ہے تو تو اہل کے گنینی اور سبصل میں ساری رکاوٹ کہاں رہی ہے وہ میرے بھائی رشک اللہ تعالیٰ جب دینے لگتا ہے تو کہیں دنیا کی کوئی طاقت آپ کو روک نہیں سکتی66:06تو اللہ فرماتے ہیں کہ ہم نے تو اس لیے اس کو دیا آزمانے کیلئے دیکھیں ہمارا شکر یعنی اللہ تعالیٰ کا انعام اور حساب نہیں ہے اللہ فرماتے ہیں اور جب اللہ تعالیٰ اس کو آزمائیا دوسرے طرح سے کیا اللہ نے رزق اس کا دورہ سا تن کر دیا اب تنخواہ گھٹ گئی کاروبار ڈاؤن ہو گئے66:52کاروبار ڈاؤن ہو گئے باغات میں فصح میں پیداوار کم ہو رہی ہے اب کیا کہتا ہے ربی احانت میرے رب نے تو ہم کو بڑا زلیل کر دیا بھائی زلیل کیا کر دیا اصل میں کاروبار جتنے چل رہے تھے اتنے نہیں چل رہے ہیں جو ترقہ ملنی چاہیے تو وہ مل نہیں رہے اور کہیں نوکری چل ہی گئی تو سیدھا پھر اور بڑا ناشکرا جب دیئے دے کر کی آدم آیا67:25تو اللہ دیکھنا چاہتا ہے آپ شکر نہ کرتے ہیں کی نہیں اور جب اللہ تعالیٰ نے آپ سے چھین لیا تو یہ دوسری آدمائش تھی درہا دیکھیں سبر سے کام لیتا ہے اللہ تعالیٰ کی شکایت کرنا اللہ فرماتے ہیں نہ دینے میں کام ہے آدمائش نہ ملنے کے بعد آدمائش میں کامیاب نکلا جائے اور نہ مال چھین لینے کے بعد دونوں طرف سے جب ہم نے دیا تو فخر کرنے لگا67:56ہم نے چھیل لیا تو وہاں پہلا اور ناصبری کرنے لگا دونوں اعتبار سے انسان بہتر ہو گیا اللہ تعالیٰ سب کو ملکی نصیب فرمائے باقی انشاءاللہ کرے گاTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriتفسیر سورة الفجر1 / 21تفسیر سورة الفجر - 11:08:132تفسیر سورة الفجر - 21:11:41Berikutnya: Episode 2→