Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 اسلام کے اندر یہ صرف حرام ہے اسلام کے اندر اسی طرح سے یہ شرمگاہ کو کھولنا ایک طرح سے اسی طرح سے جیسے کیرلا وغیرہ میں مدرس وغیرہ میں لنگیاں پہنتے ہیں اپھٹ اپھٹ کوئی بھی بات ہوتی ہے بس باتیں بھی کرتے رہتے ہیں لنگی بھی چڑھا لیتے ہیں اران کھلی بھی ہے ہے نا یہ بھی حرام ہے اسلام کے اندر یہ جائز نہیں ہے اسی طرح سے زمان جاہلیت کی تقلید میں سے یہ بھی ہے کہ قومی عصبیت دل کے اندر رہنا قومی عصبیت قومی عصبی 0:27 تو فلا تو رائین قوم کا ہے تو پتھان قوم کا ہے تو خان قوم کا ہے تو شیخ قوم کا ہے تو سید قوم کا ہے تو حجام ہے تو نائی ہے تو دوبی ہے تو جلاہا ہے تو دھنیا یہ قومی تعصب ہے اور اسلام کے اندر یہ زمان جاہلیت کی چیزیں ہیں جسے اسلام مٹا چکا ہے ہم مسلمان ہیں ہم میں کوئی قوم نہیں ہم ایک قوم ہیں ہم کون ہیں نہ کوئی شیخ ہے نہ کوئی سید ہے نہ کوئی پتھان ہے نہ کوئی کچھ ہے سب برابر تم میں سب سے زیادہ اچھا وہ ہے 0:56 جو اللہ سے سب سے زیادہ ڈرنے والا ہے کوئی سید ہے زناکاری کر رہا ہے بدکاری کر رہا ہے حرامکاری کر رہا ہے اور شراب پیرا بیدتی مشرق ہے اور کوئی جس کو ہمارے ملکوں میں نیچ کہتے ہیں اگر وہ آدمی متقی ہے پرہدگار ہے تو اللہ اور اس کے رسول کے نزدیک اس کا مقام اور مرتبہ اس فاسق و فاجر بیدتی مشرق سے لا اوہ جہنم میں جائے گا اور یہ انشاءاللہ جنت ملے یہ نہیں کہ کوئی کہے ہم آل رسول ہیں تو ہمارے لئے سب حلال ہیں جو بھی کریں 1:23 ہمارے ہاں یہ آل رسول جو بنتے پھر دینا کہ سید ہیں تو ان کو کہو کہ حضرت یہ تو ایسا برا ہے کہتے ہیں ان کو مت کہو کچھ نا نا نا نا وہ تو وہ تو ایسا سونا ہے جو کیچڑ میں پڑا ہوا ہے کیچڑ میں پڑا ہوا ہے اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیٹی فاطمہ سے کیا کہا سلیمیہ فاطمہ اے فاطمہ دنیا میں جو مانگنا ہے مانگ لو کل قیامت کے دن ہم تمہیں کوئی فائدہ پہنچا سکتے جب فاطمہ سید تو نساء اہل الجنہ ہیں 1:51 جنت میں تمہاں عورتوں کی سردار ہیں ان کے لئے اللہ کے نبی پھیلا رہے ہیں تو یہ جن کا کوئی حسب نسب کا پتہ ہی نہیں ہے جو اپنے آپ کو کہہ رہے ہیں ان کا بے عملوں کا کیا ہے درمندے فاسق و فاجر خواجہ غریب نماز کے چوکٹوں پہ بیٹھے ہوئے ہیں مجاور ہیں کون ہیں یہ جمیری صاحب کی اولاد ہیں لانت ہو ایسے اولاد پریان فاسق و فاجر میں نے دیکھے لکنو کے اندر وہ ایک مدار ہے اس کا شامینہ کا 2:17 میں تو جاتا تھا جناب حاضری دیتا تھا وہاں قووال آتے تھے ایک بیٹا رہتا تھا اگل بگل میں چھوکریوں بھی ایک سے ایک تھیں اللہ کی قسم بتلا رہا ہوں وہاں سب یہی ہوتا تھا میں تو دیکھا پندرہ بیس دن تھا ایک مریض تھا ہاسپٹل ہوئی مجرک تھا مر گیا دہرحال اس زمانے جہلیت کی میں بات کر رہا ہوں اور وہاں ہی مسجد میں ہمارا قیام تھا پیر صاحب ہی بھی رہتے تھے قووال یہاں ہوتے ہیں مسجد میں بھی بیٹے رہتے تھے جناب وہ سار 2:40 یہی سب کام ہوتا ہے مداروں پر تو سب دیکھ کیا ہے بہرحال عرض کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اس طرح سے قومی تو یہ خاندانی جو عصبیت ہے یہ اسلام کے اندر حرام ہے کوئی خاندان ہم ایک خاندان ہم ایک خاندان ہیں ہم مسلمان ہیں ہمارے ایک خاندان ہیں ہماری کوئی قومیت نہیں اسی طرح سے قومیت کے اندر یہ بھی آئے گا تو سعودی ہے تو پاکستانی ہے تو ہندوستانی ہے تو مصری ہے تو سوری ہے تو پلانی ہے تو پلانی ہے ہم سعودی ہیں اس لئے ہم افضل ہیں 3:09 تو ہندوستانی ہیں پاکستانی اس لیے ہم سے ظلیل ہے اگر کوئی سعودی ہو یا کوئی امریکی ہو کوئی بھی مسلمان ہے اگر وہ اس طرح کی ذہنیت رکھتا ہے تو یہ نہ سوچو کہ وہ ماف کر دیا جائے گا اس کی وجہ سے اللہ کیا وہ بھی مجرم قرار پائے گا اسلام کے اندر یہ تمام مفاخرت ساری کی ساری حرام ہیں حسب ہوں کی نسب ہوں کی خاندان ہوں کی قومی مفاخرت ہوں تو زبان کچھ بھی تم بولو اگر مسلمان ہوں ہمارے بھائی ہوں بات قتم 3:35 تمہارا خاندان کچھ بھی یہ سب کافروں سے آئی بھی چیزیں ہیں جو ہمارے انہاں پھیلی ہیں اسی طرح سے نصبوں کے اندر تانو تشنی کرنا اے تو آیا تو حجام ذات کا میرے چار پائی بھی بیٹھ گیا تیری یہ ہمت ہو گئی اس طرح کے بھی رکھتے ہیں تو فلانے ذات کا اس طرح سے تیری ہمت تان کرتے ہیں تشنی کرتے ہیں یا ارے تیرا باپ تو فلان تیری اممہ پتہ نہیں کہاں کی تھی تیری اممہ نے فلان فلان کیا کیا کرتی ہے 4:03 نسب کے اندر یہ تانو تشنی کرنا یہ اسلام کے اندر جاہلیت ہے اور یہ حرام ہے اسلام کے اندر اس سے بچنا چاہیے اور اس طرح جاہلیت کی تقلید اسی طرح کوئی مر گیا اس کے لیے جہ جو ہے کیا کہتے ہیں گریبان پھارنا چہرہ پیٹنا اور جو ہے اس طرح سے رونا چلانا دھونا کہ دس عورتوں کو بھی بلا یہ تمام سب اسلام کے اندر جاہلیت ہے اسی طرح ستاروں سے نفع نقصان کا عقیدہ رکھنا یہ بھی تو یہ جاہلیت کی بھی تقلید کرنے سے اسلام نے روکا ہے اسی ط 4:33 نے فرمایا کہ تم میں کوئی بائیں ہاتھ سے کھانا نہ کھائے کیونکہ بائیں ہاتھ سے کھانا اور پینا شیطان کا ہے تو شیطان کی تقلید نہ کرو اب یہ لوگ اصل میں ہم اس تقلید میں پڑھتے کیوں ہیں کیسے پڑھتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے کیوں آخر کار ہم اس تقلید میں کیسے ہم جا کے پڑھ جاتے ہیں یہ بھی ضروری ہے نا معلوم کرنا سبب کیا ہے تقلید میں واقع ہونے کا ان کی مشابہت اختیار کرنے کا سبب کیا ہے نمبر ایک 4:55 اس کا سبب یہ ہے کہ کفار نے جو ہمارے خلاف سازشیں کی ہیں اور چکا چود جو رنگ و روغن لگا کر برائیوں کو ہمارے سامنے رکھا ہے تو ہم اس سازش کے شکار ہو جاتے ہیں اور چاروں طرف سے مسلمانوں کو لوٹنے کی سازش کی جا رہی ہے ان کے ایمان ان کے اخلاق ان کے کریکٹر سب کچھ ان سے چھین لو ان کا تہذیب ان کا تمدن جو اسلام کا ہے اسے ننگا کر دو اور خود یلغار کر کے ان کو اپنے اندر زم کر لو گدھا نمک کے کان میں پہنچ گیا اور مر گیا تو وہ بھی کیا ہو جاتا ہے نمک ہو 5:25 ہاں تو ایسے ہی چاہ رہے ہیں کہ مسلمان کفار ہوں کی یہود ہوں مجوس ہوں کی نصرانی ہوں کی یہودی سارے کے سارے مسلمانوں کو نگلنے کے لیے بے چین و بے اقرار ہیں اور سازشیں کر رہے ہیں تو ایک تو یہ ہے کہ سازش کر رہے ہیں وہ چنانچہ اللہ رب العزت نے انشاءت فرمایا سنو اپنے رب کا فرمان سنو اللہ فرماتا ہے یہ جو یہود و نصارہ ہیں جن کی تقلید تم کر رہے ہو 5:51 ہاں اللہ کے نبی نے فرمایا چہرہ مسلمانوں جیسا رکھو تمہیں اللہ کے نبی کا چہرہ رکھتے ہوئے حیات تمہیں نفرت ہے اللہ کے نبی جیسی شکل و صورت بناتے ہوئے یہ یہود و نصارہ جیسی شکل و صورت تمہیں بناتے ہوئے یہ بتاؤ کون سی خیر نظر آ رہی ہے تمہیں کیا اچھائی نظر آ رہی ہے حیات نہیں آتی یہ تو تمہیں جوتے مار رہے ہیں تمہیں اللہ فرماتا ہے کہ یہ اہل کتاب یہود و نصارہ اور یہ مشرقین اور جو لوگ کافر ہیں 6:21 کبھی نہیں چاہتے کہ تمہارے اوپر تمہارے رب کی طرف سے کوئی سکھ ملے یہ نہیں چاہتے کہ تم اگر ذرہ بھی تمہیں آرام ملتا ہے یہ ان کے دلوں میں بغض و حسد کے انگار لگ جاتے ہیں یہ مسلمان کیسے کیسے اس کو آرام مل رہا ہے کیسے اس کو سکھ مل رہا ہے کیسے اس کو چین مل رہا ہے وہ تو یہ کہہ رہے ہیں وہ تو یہ چاہ رہے ہیں 6:53 اور تم ان کی روش ان کے تقلیدوں سے توبہ نہیں کرتے ان کے جیسا ایمان ان کے جیسا عقیدہ ان کی جیسی شکل و صورت ان کی جیسی عبادت سب کچھ اسی کی طرح کر رہے ہیں کب صدر ہو گیا کب سمجھو گیا آخر کار کب ہوش آئے گا مسلمانوں تمہیں اس لئے اللہ سے توبہ کرو اللہ ارشاد فرماتا ہے اے مسلمانوں اگر تم اللہ اور اس کے رسول کو چھوڑ کر ان کے کسی روش کو اختیار کرو گے نا 7:23 اور ان سے محبت کرو گے تو یاد رکھو یہ تمہیں پھر ایمان لانے کے بعد کافر بنا دیں گے اتنی کوشش جاری ہے سیاسی طور پر معاچی طور پر اقتصادی طور پر تجارتی طور پر سماجی طور پر اخلاقی طور پر عبادتی طور پر ایمان اور عقیدے کے طور پر ہر میدان میں یہ گھسے ہوئے ہیں اور ہم جیسی شکل و صورت بنا کر کسی طرح سے وہ تمہیں اسلام سے دور کرنا چاہتے ہیں اس لئے اللہ سے ڈرو 7:51 اسی طرح سے نمبر ایک نمبر دو مسلمان خود دین سے دور ہیں جس کی وجہ سے وہ اس سازش کے شکار ہو جاتے ہیں دین کے اندر ان کو سمجھ نہیں دین کے اندر تفقہ نہیں تو کوئی کہتا ہے کہ حضور آ رہی ہے کوئی کہتا میں نبی ہوں کوئی کہتا میں رسول ہوں کوئی کہتا نبی آئے تھے ہمارے گھر میں کوئی کہتا ہمارے مدرسے میں آئے تھے کوئی کہتا ہمارے داراللوم کا حساب چک کرنے آئے تھے کوئی کہہ رہے ہیں کہ ہمارے مدرسے کی بنیاد اب تم تو خود ہی بے عقیدہ ہو تمہ 8:19 حضور تین کا خوابوں میں پچھتر دبا آ رہے ہیں اس کی کتابیں حضور پڑھ رہے ہیں حضور کو زندگی بھر زندہ رہے کوئی زبان عربی کے سوا نہیں آتی تھی اب حضور کو اردو بھی آ رہی ہے انگریزی بھی آ رہی ہے سلزگرد بھی آ رہی ہے ساری آ رہی ہے اور سارے ہمارے ہندوستانی ملاؤں کی کتابیں سمجھ میں آ رہی ہیں واللہ جتنا فتنہ ہندوستان سے نکل رہا ہے دنیا کے کسی گوشے سے نہیں نکل رہا اللہ کی غزم اور مشرق سے فتنہ اٹھے گا جی 8:49 ہمارے برے سغیر سے اٹھ رہے ہیں وہیں سے اٹھ رہے ہیں اور یہ مولوی یہ بولوی تمہیں جہنم میں پہنچا کے سو چھوڑے گا یاد رکھو اس لیے ان ملاؤں کے چکر میں مت پڑو اپنے قرآن کو دیکھو اور رسول کے فرمان کو دیکھو اس کی طرف رجوع کرو اور یہ دعوتی سینٹرز اس کے اندر جو خدمت کر رہے ہیں ان سے دور بھاگو گے
Tampilkan transkrip lengkap