Family & SocietyLectures & RemindersVideoمسلمان عورت کا پردہ - 1admin·5 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں چھہ آیات قرآنیہ اور پندرہ احاديث نبویہ سے عورتوں کے پردہ کی فرضیت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00محمد صلی اللہ علیہ وسلم0:31رب شرح لی صدری و یسر لی امری وحلو الاغدت من لسانی یفقہ غولی رب اعوذ بک من حمزات الشیاطین و اعوذ بک رب این یحلرون اعوذ باللہ سمیل علیم من الشیطان رجیم یا ایوہ النبی قل لی ازواجکا و بناتکا و نسائل مومنین یدنینا علیہن من جلابی بهن ذالک ادنا ایو رفنا فلا یو دین1:10نصف بہتر شمار کیا جاتا ہے جیسا کہ یہ بات آپ کے علم میں ہے اور اس نصف بہتر کے سلسلہ میں اسلام نے قرآن کریم میں اور حدیث شریف میں جس طرح مردوں کے لئے مسائل اور حکام بیان فرمائے ہیں اسی طرح ہی عورتوں کے لئے بھی مسائل اور حکام ہر قسم کے مسائل اور حکام میں عورتوں کا برابر حصہ ہے لیکن بعض مسائل ایسے ہیں جن کا تعلق خاص عورتوں سے ہی ہے1:45جیسے پردہ ہے پردے کا تعلق مردوں سے نہیں ہے اور اگر کچھ ہے تو وہ بالکل جزوی سا ہے جزوی سا کون سا تعلق ہے اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں فرمایا کہ عورتوں کو حکم دو کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور یہی حکم مردوں کو بھی دیا کہ اے میرے نبی مردوں سے کہہ دیجئے قل للمومنین مردوں سے کہہ دیجئے ایہ غزو افسارہم ویحفظ فروجہم2:17کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اپنی شرمگاہوں کی حضرفات کریں یہی حکم مردوں کو ہے اور یہی حکم عورتوں کو ہے جہاں تک تعلق ہے پردے کا یہ خاص عورتوں کے لیے ہے جس دور سے ہم گزر رہے ہیں یہ آپ سے پوشیدہ نہیں ہے کہ بے شمار فتنوں کا دور ہے ان فتنوں نے عورتوں کو چادر اور چار دیواری سے باہر نکالنا شروع کر رکھا ہے بلکہ باہر نکال دیا2:52وہ پردہ جو اپنے لئے زینت اپنے لئے شرف اپنے لئے مقام سمجھا کرتی تھی آج عورتیں کہتی ہیں کہ یہ پردہ کرنے سے کوئی عورت کہہ رہی ہے کہ پردہ کرنے سے میرا دم گھڑتا ہے ایک بہانہ پردے کے سلسلہ میں عورتیں یہ کرتی ہیں کہ مجھے بلڈ پریشر ہے اگر میں پردہ کروں تو میرا دم گھڑتا ہے3:18حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ بلڈ پریشر سے اس عورت کا دم نہیں گھرتا بلکہ اس کا گلہ گھٹنے کے لیے شیطان پڑا وہ اس کو اس قسم کے بہانے سکھلاتا ہے کہ تم کہو کہ مجھے بلڈ پریشر ہے اس لیے میرا گلہ گھٹ رہا ہے تو وہ بجائے اس کے کہ اللہ اور اللہ کے رسول کے احکام کو مانے وہ بہانے بنا کر پردے سے اپنے آپ کو دور کرنے کی کوشش کرتی ہے3:47حالانکہ اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں ایک جگہ نہیں دو جگہوں پر نہیں بلکہ قرآن کریم کے چھ مقامات پر اللہ رب العزت نے پردے کا حکم دیا ہمارے کئی لوگ کہہ دیتے ہیں کہ پردہ واجب کہاں ہے پردے کا حکم کہاں ہے ایک نہیں دو نہیں چھ مقامات جہاں اللہ رب العزت نے عورتوں کو پردے کا حکم دیا4:15ایک نہیں دو نہیں بلکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پندرہ حدیث جن حدیث سے پردے کے وجوب کا پتہ چلتا ہے صحابہ اکرام کے آثار تابعین کے آثار اور آئیمہ اربا سارے اس بات پر متفق ہیں کہ عورت کو پردہ کرنا چاہیے لیکن عورت کبھی کہے گی کہ ہمارا دم گھٹا ہے اور کبھی کوئی ہماری بہن کہتی ہے کہ پردے کا کیا ہے بھرکے کا کیا ہے4:46آدمی کا دل صاف ہونا چاہیے پردے سے بھاگنے کے لیے کہتی ہیں کہ آدمی کا دل صاف ہونا چاہیے کافی ہے میں نے سورہ احضاب کی آیت 59 کا پہلا حصہ پڑا ہے جس میں اللہ رب العزت نے ارشاد میں آیا ہے اے میرے نبی اپنی بیٹیوں سے اپنی بیویوں سے مومنوں کی عورتوں سے کہہ دیں یا ایوہ النبی5:15اپنی بیٹیوں کو بیویوں کو مومنوں کی عورتوں سے کہہ دیں کہ اپنے اوپر بڑی چادریں ڈال دیں نبی کی بیٹیاں مخاطب ہیں نبی کی بیویاں مخاطب ہیں مومنوں کی عورتیں5:40یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحابیات مخاطب ہیں ان سب کے بارے میں اللہ رب العزت نے فرمایا کہ اے میرے نبی ان سے کہہ دو کہ اپنے اوپر بڑی چاگریں ڈالیں کوئی آدمی ایمانداری سے کہے کہ ان عورتوں سے آج کی کوئی عورت ایسی ہو سکتی ہے کہ جس کا دل ان سے زیادہ فحیضہ ہوگا کوئی عورت6:07کوئی عورت اس وقت ایسی اس روح زمین پر موجود نہیں جو کہے کہ میرا دل فاطمہ تو زارہ سے بھی زیادہ پکی زیادہ ہے کوئی عورت یہ دعویٰ نہیں کر سکتی کہ میرا دل عائشہ رسدیقہ رضی اللہ عنہ سے زیادہ تاہر ہے کوئی عورت یہ نہیں کہہ سکتی کہ صحابیات سے میرا دل زیادہ پاک ہے تو پھر کس برتے پر کہتی ہیں کہ دل پاک ہونا چاہیے رب العزت نے اپنے نبی کو حکم دے لیا کہ اپنی بیٹیوں کو6:39بنات الرسول فاطمت زہرہ زینب رقیہ ام کلسوم چاروں بیٹیوں کو اللہ نے فرمایا کہ اپنی بیٹیوں کو حکم دے دیجئے اپنی بیویوں کو حکم دے دیجئے نساء المومنین مومنوں کی عورتوں کو حکم دیجئے جتنی آپ کی صحابیات ہیں ان سب کو حکم دے دیجئے کہ وہ اپنے اوپر چادریں ڈال کر باہر نکلا گئے اس بہانے کا ہم کیا کریں7:11میرا دم گھڑتا ہے کیونکہ مجھے بلڈ پریشر ہے اور کوئی کہتا ہے کہ ہمارا دل صاف ہونا چاہیے یہ پردے کا کیا ہے آقباز عورتوں سے زیادہ اچھے دن والا نہ کوئی اب ہوگا نہ اس وقت ہے نہ قیامت تک کوئی ایسی عورت آنے والی اس کے باوجود اللہ رب العزت نے ان کو پردہ کرنے کا حکم دیا اور پھر اس پردے کے اندر عورت کی اپنی عزت ہے نہ تحفظ ہے جن ملکوں میں پردہ نہیں ہے7:46ان ملکوں میں آج انارکی ان ملکوں میں آج آوارگی ان ملکوں میں فہاشی اور آبرو ریزی کے بے شمار واقعات رومنما ہوتا ہے ہندوستان پاکستان کی اخبارات پڑھ کر دیکھیں آپ کو پتا چلے گا کہ آج اتنی عورتوں کی آبرو ریزی ہوئی فلان شہر میں فلان محلے میں عورت کو ننگا کیا گیا کبھی سعودی عرب کے اندر آپ نے سنا ہے یہاں رہتے ہوئے آپ کو مکتے ہو رہی ہے کبھی سنا ہو کہ کسی شہر میں8:17اس ملک کے کسی علاقے میں کبھی کسی عورت کو ننگا کیا گیا ہو سر بازار پاکستان کے واقعات موجود ہیں ہندوستان کے واقعات موجود ہیں یہ واقعات کیوں رنما ہوتے ہیں عورتیں خود دعویٰ دیتی ہیں کہ آؤ ہمارے کپڑے پھارتا عورت خود مردوں کو اپنے پیچھے لگاتی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی بشارت دی تھی فرمایا تھا کہ کچھ لوگ ایسے بھی آنے والے ہیں8:46جو جنت کی خوشبو تک نہیں سونگیں گے اور ساتھ فرمایا تھا کہ آج وہ میں نہیں دیکھ رہا ہوں گے لوگوں میں سے ان عورتوں کا تذکرہ ربی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میں فرمایا مائلات ممیلات روحوشنہ کا اسنمت البخت مردوں کو اپنی طرف مائل کریں گی خود ان کی طرف مائل ہوں گی یا اپنی طرف مائل کریں گی ان کے سورت9:14بختی اونٹوں کی طرح ان کے سروں کے اوپر جیسے بختی اونٹوں کی پہانے ہوتی ہیں اس طرح ان کے سروں کے اوپر باروکہ یا وگ ہوگی وگ بھی زوروں پر ہیں مائلات بھی ہیں ممیلات بھی ہیں مردوں کو اپنی طرف دعوت دینے والی بھی ہیں نتیجہ یہ ہے کہ آج جگہ جگہ آپ رولیزی کے واقعات کیڈنیپنگ کے واقعات فلان کے واقعاتTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriمسلمان عورت کا پردہ1 / 71مسلمان عورت کا پردہ - 19:422مسلمان عورت کا پردہ - 29:423مسلمان عورت کا پردہ - 39:424مسلمان عورت کا پردہ - 49:425مسلمان عورت کا پردہ - 59:426مسلمان عورت کا پردہ - 69:427مسلمان عورت کا پردہ - 79:41Berikutnya: Episode 2→