Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 وَمَا أُبَرِّعُ نَفْسِي إِنَّ النَّفْسَ لَأَمَّارَةٌ بِالسُّوءِ إِلَّا مَا رَحِمَ رَبِّي إِنَّ رَبِّي غَفُورٌ رَحِيمٌ میں اپنے نفس کی پاکیزگی بیان نہیں کرتی بے شک نفس تو برائی پر اُبھارنے والا ہی ہے مگر یہ کہ میرا پروردگار ہی اپنا رحم کرے یقینا میرا پالنے والا بڑی بخشش کرنے والا 0:28 اور بہت مہربانی فرمانے والا ہے بادشاہ نے کہا اسے میرے پاس لاؤ کہ میں اسے اپنے خاص کاموں کے لیے مقرر کرلوں پھر جب اس سے بات چیت کی تو کہنے لگا کہ آپ ہمارے ہاں آج سے زی عزت اور امانتدار ہیں 0:57 یوسف نے کہا آپ مجھے ملک کے خزانوں پر مقرر کر دیجئے میں حفاظت کرنے والا اور باخبر ہوں 1:24 اسی طرح ہم نے یوسف کو ملک کا قبضہ دے دیا کہ وہ جہاں کہیں چاہے رہے سہے ہم جسے چاہیں اپنی رحمت پہنچا دیتے ہیں ہم نیکوکاروں کا ثواب زائع نہیں کرتے یقیناً ایمانداروں اور پرہیزگاروں کا اخروی عجر بہت ہی بہتر ہے 1:52 یوسف کے بھائی آئے اور یوسف کے پاس گئے تو اس نے انہیں پہچان لیا اور انہوں نے اسے نہ پہچانا 2:19 اور جب اس نے ان کے لیے سامان تیار کر دیا تو کہا کہ تم میرے پاس اپنے اس بھائی کو بھی لانا جو تمہارے باپ سے ہے کیا تم نے نہیں دیکھا کہ میں پورا ناب کر دیتا ہوں اور میں ہوں بھی بہترین میزبانی کرنے والوں میں فَإِن لَمْ تَأْتُونِي بِهِ فَلَا كَيْنَ لَكُمْ عِنْدِي وَلَا تَقْرَبُونَ بس اگر تم اسے میرے پاس لے کر نائے 2:46 تو میری طرف سے تمہیں کوئی ناب بھی نہ ملے گا بلکہ تم میرے قریب بھی نہ پھٹکنا انہوں نے کہا اچھا ہم اس کے باپ کو اس کی بابت پھسلائیں گے اور پوری کوشش کریں گے 3:17 اور اپنے خدمتگاروں سے کہا کہ ان کی پونجی انہی کی بوریوں میں رکھ تو کہ جب لوٹ کر اپنے اہل و آیال میں جائیں اور پونجیوں کو پہچان لیں تو بہت ممکن ہے کہ یہ پھر لوٹ کر آئیں جب یہ لوگ لوٹ کر اپنے والد کے پاس گئے تو کہنے لگے 3:46 ہم سے تو غلے کا پیمانہ روک لیا گیا اب آپ ہمارے ساتھ ہمارے بھائی کو بھیجیے کہ ہم پیمانہ بھر کر لائیں ہم اس کی نگہبانی کے ذمہ دار ہیں یعقوب نے کہا کہ مجھے تو اس کی بابت تمہارا بس ویسا ہی اعتبار ہے 4:16 جیسا اس سے پہلے اس کے بھائی کے بارے میں تھا بس اللہ ہی بہترین حافظ ہے اور وہ سب مہربانوں سے بڑا مہربان ہے 4:45 جب انہوں نے اپنا سامان کھولا تو انہوں نے اپنا سرمایہ موجود پایا جو ان کی جانب لوٹا دیا گیا تھا کہنے لگے اے ہمارے باپ ہمیں اور کیا چاہیے دیکھئے تو یہ ہمارا سرمایہ بھی ہمیں واپس لوٹا دیا گیا ہے ہم اپنے خاندان کو رسد لا دیں گے اور اپنے بھائی کی نگرانی رکھیں گے اور ایک اونٹ کا پیمانہ زیادہ لائیں گے یہ ناپ تو بہت آسان ہے 5:12 یعقوب نے کہا میں تو اسے ہرگز ہرگز تمہارے ساتھ نہ بھیجوں گا جب تک کہ تم اللہ کو بیج میں رکھ کر مجھے قول و قرار نہ دو کہ تم اسے میرے پاس پہنچا دوگے 5:40 سوائے اس ایک صورت کے کہ تم سب گرفتار کر لیے جاؤ جب انہوں نے پکا قول قرار دے دیا تو انہوں نے کہا کہ ہم جو کچھ کہتے ہیں اللہ اس پر نگاہبان ہے 6:01 اور یعقوب نے کہا اے میرے بچوں تم سب ایک دروازے سے نہ جانا بلکہ کئی جدہ جدہ دروازوں میں سے داخل ہونا میں اللہ کی طرف سے آنے والی کسی چیز کو تم سے ٹال نہیں سکتا حکم صرف اللہ ہی کا چلتا ہے 6:29 میرا کامل بھروسہ اسی پر ہے اور ہر ایک بھروسہ کرنے والے کو اسی پر بھروسہ کرنا چاہیے 6:58 جب وہ انہی راستوں سے جن کا حکم ان کے والد نے انہیں دیا تھا گئے کچھ نہ تھا کہ اللہ نے جو بات مقرر کر دی ہے وہ اس سے انہیں ذرا بھی بچا لے مگر یعقوب کے دل میں ایک خیال پیدا ہوا جس سے اس نے پورا کر لیا بلا شبہ وہ ہمارے سکھلائے ہوئے علم کا عالم تھا لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے 7:25 یہ سب جب یوسف کے پاس پہنچ گئے تو اس نے اپنے بھائی کو اپنے پاس بٹھا لیا اور کہا کہ میں تیرا بھائی یوسف ہوں پس یہ جو کچھ کرتے رہے اس کا کچھ رنج نہ کر 7:49 پھر جب انہیں ان کا سامان اسباب ٹھیک تھاک کر کے دیا تو اپنے بھائی کے سامان میں پانی پینے کا پیالہ رکھ دیا پھر ایک آواز دینے والے نے پکار کر کہا کہ اے قافلے والو تم لوگ تو چور ہو 8:19 انہوں نے ان کی طرف مو پھیر کر کہا کہ تمہاری کیا چیز کھوئی گئی ہے جواب دیا کہ شاہی پیمانہ گم ہے جو اسے لے آئے اسے ایک اونٹ کے بوچ کا غلہ ملے گا اس وعدے کا میں زامن ہوں 8:42 قانو تاللہ لقد علمتم ما جئنا لنفسد فی الارض وما کنا سارقین انہوں نے کہا اللہ کی قسم تم کو خوب علم ہے کہ ہم ملک میں فساد پھیلانے کے لیے نہیں آئے اور نہ ہم چور ہیں قانو فما جزاؤہو ان کنتم کاذبین قانو جزاؤہو من وجد فی رحلہی فہو جزاؤہو 9:10 انہوں نے کہا اچھا چور کی کیا سزا ہے اگر تم جھوٹے ہو جواب دیا کہ اس کی سزا یہی ہے کہ جس کے ازباب میں سے پایا جائے وہی اس کا بدلہ ہے ہم تو ایسے ظالموں کو یہی سزا دیا کرتے ہیں 9:40 بس یوسف نے ان کے سامان کی تلاشی شروع کی اپنے بھائی کے سامان کی تلاشی سے پہلے پھر اس پیمانے کو اپنے بھائی کے سامان سے نکالا ہم نے یوسف کے لیے اسی طرح یہ تدبیر کی 10:09 اس بادشاہ کے قانون کی روح سے یہ اپنے بھائی کو نہ لے سکتا تھا مگر یہ کہ اللہ کو منظور ہو ہم جس کے چاہیں درجہ بلند کر دیں ہر ذی علم پر فوقیت رکھنے والا دوسرا ذی علم موجود ہے 10:34 انہوں نے کہا کہ اگر اس نے چوری کی تو کوئی تاجب کی بات نہیں اس کا بھائی بھی پہلے چوری کر چکا ہے یوسف نے اس بات کو اپنے دل میں رکھ لیا اور ان کے سامنے بالکل ظاہر نہ کیا کہا کہ تم بتر جگہ میں ہو اور جو تم بیان کرتے ہو اسے اللہ ہی خوب جانتا ہے 11:02 انہوں نے کہا کہ اے عزیز مصر اس کے والد بڑی عمر کے بلکل بوڑھے شخص ہیں آپ اس کے بدلے ہم میں سے کسی کو لے لیجئے ہم دیکھتے ہیں کہ آپ بڑے نیک نفس ہیں 11:25 یوسف نے کہا کہ ہم نے جس کے پاس اپنی چیز پائی ہے اس کے سوا دوسرے کی گرفتاری کرنے سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں ایسا کرنے سے تو ہم یقیناً نائنصافی کرنے والے ہو جائیں گے 11:49 جب وہ اس سے مایوس ہو گئے تو تنہائی میں بیٹھ کر مشورہ کرنے لگی 12:16 ان میں جو سب سے بڑا تھا اس نے کہا تمہیں معلوم نہیں کہ تمہارے والد نے تم سے اللہ کی قسم لے کر پختہ قول قرار لیا ہے اور اس سے پہلے یوسف کے بارے میں تم کو تاہی کر چکے ہو پس میں تو اس سرزمین سے نٹلوں گا جب تک کہ والد صاحب خود مجھے اجازت نہ دیں یا اللہ میرے اس معاملے کا فیصلہ کر دے وہی بہترین فیصلہ کرنے والا ہے 12:42 ارجعوا الى ابی کن فقولوا یا ابانا ان ابنک سرق وما شہدنا الا بما علمنا وما کنا للغیب حافظین تم سب والد صاحب کی خدمت میں واپس جاؤ اور کہو کہ ابا جی آپ کے صاحب زادے نے چوری کی اور ہم نے وہی گواہی دی تھی جو ہم جانتے تھے ہم کچھ غیب کی حفاظت کرنے والے نہ تھے 13:08 آپ اس شہر کے لوگوں سے دریافت فرمالیں جہاں ہم تھے اور اس قافلے سے بھی پوچھ لیں جس کے ساتھ ہم آئے ہیں اور یقینا ہم بالکل سچے ہیں 13:37 یعقوب نے کہا یہ تو نہیں بلکہ تم نے اپنی طرف سے بات بنا لی پس اب صبر ہی بہتر ہے قریب ہے کہ اللہ ان سب کو میرے پاس ہی پہنچا دے وہ ہی علم و حکمت والا ہے پھر ان سے مو پھیر لیا اور کہا ہائے یوسف 14:07 ان کی آنکھیں بوجہ رنج و غم کے سفید ہو چکی تھیں اور وہ غم کو دبائے ہوئے تھے بیٹوں نے کہا واللہ آپ ہمیشہ یوسف کی یاد ہی میں لگے رہیں گے یہاں تک کہ گھل جائیں یا ختم ہی ہو جائیں 14:35 انہوں نے کہا کہ میں تو اپنی پریشانیوں اور رنج کی فریاد اللہ ہی سے کر رہا ہوں مجھے اللہ کی طرف سے وہ باتیں معلوم ہیں جو تم نہیں جانتے 15:04 میرے پیارے بچوں تم جاؤ اور یوسف کی اور اس کے بھائی کی پوری طرح تلاش کرو اور اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہو یقیناً رب کی رحمت سے نا امید وہی ہوتے ہیں جو کافر ہوتے ہیں 15:33 پھر جب یہ لوگ یوسف کے پاس پہنچے تو کہنے لگے کہ اے عزیز ہم کو اور ہمارے خاندان کو دکھ پہنچا ہے ہم حقیر پونجی لائے ہیں پس آپ ہمیں پورے غلے کا ناب دیجئے اور ہم پر خیرات کیجئے اللہ خیرات کرنے والوں کو بدلہ دیتا ہے یوسف نے کہا 16:03 جانتے بھی ہو کہ تم نے یوسف اور اس کے بھائی کے ساتھ اپنی نادانی کی حالت میں کیا کیا؟ انہوں نے کہا واقعی تو ہی یوسف ہے جواب دیا کہ ہاں میں یوسف ہوں اور یہ میرا بھائی ہے 16:32 اللہ نے ہم پر فضل و کرم کیا بات یہ ہے کہ جو بھی پرہزگاری اور سبر کرے تو اللہ کسی نیک و کار کا عجز ضائع نہیں کرتا انہوں نے کہا اللہ کی قسم اللہ نے تجھے ہم پر برتری دی ہے اور یہ بھی بلکل سچ ہے کہ ہم خطاکار تھے 17:02 جواب دیا آج تم پر کوئی ملامت نہیں ہے اللہ تمہیں بخشے وہ سب مہربانوں سے بڑا مہربان ہے میرا یہ کرتہ تم لے جاؤ اور اسے میرے والد کے موں پر ڈال دو کہ وہ دیکھنے لگیں 17:29 اور اپنے تمام خاندان کو میرے پاس لے آؤ جب یہ قافلہ جدا ہوا تو ان کے والد نے کہا کہ مجھے تو یوسف کی خوشبو آ رہی ہے اگر تم مجھے بے وقوف نہ کہو وہ کہنے لگے کہ واللہ 17:58 آپ اپنے اسی پرانے خف میں مبتلا ہیں جب خوشخبری دینے والے نے پہنچ کر ان کے موپر وہ کرتا ڈالا اسی وقت وہ پھر سے بینہ ہو گئے کہا کیا میں تم سے نہ کہا کرتا تھا کہ میں اللہ کی طرف سے 18:27 وہ باتیں جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے انہوں نے کہا ابباجی آپ ہمارے لیے گناہوں کی بخشش طلب کیجئے بے شک ہم قصور وار ہیں کہا اچھا میں جلد ہی تمہارے لیے اپنے پروردگار سے بخشش مانگوں گا 18:57 وہ بہت بڑا بخشنے والا اور نہایت مہربانی کرنے والا ہے جب یہ سارا گھرانہ یوسف کے پاس پہنچ گیا تو یوسف نے اپنے ماں باپ کو اپنے پاس جگہ دی اور کہا کہ اللہ کو منظور ہے تو آپ سب امن و امان کے ساتھ مصر میں آؤ 19:25 وَرَفَعَ أَبَوَيْهِ عَلَى الْعَرْشِ وَخَرُّوا لَهُ سُجَّدًا وَقَالَ يَا أَبَتِ هَذَا تَأْوِيلُ رُؤْيَائِ مِنْ قَبْلُ قَدْ جَعَلَهَا رَبِّي حَقًّا وَقَدْ أَحْسَنَ بِي إِذْ أَخْرَجَنِي مِنَ السِّجْنِ وَجَاءَ بِكُمْ مِنَ الْبَدْوِ مِنْ بَعْدِ أَن نَزَغَ الشَّيْطَانِ 19:46 اور اپنے تخت پر اپنے ماں باپ کو اونچا بٹھایا اور سب اس کے سامنے سجدے میں گر گئے تب کہا کہ ابباجی یہ میرے پہلے کے خواب کی تعبیر ہے میرے رب نے اسے سچا کر دکھایا 20:13 اس نے میرے ساتھ بڑا احسان کیا جبکہ مجھے جیل خانے سے نکالا اور آپ لوگوں کو سہرا سے لے آیا اس اختلاف کے بعد جو شیطان نے مجھ میں اور میرے بھائیوں میں ڈال دیا تھا میرا رب جو چاہے اس کے لیے بہترین تدبیر کرنے والا ہے اور وہ بہت علم و حکمت والا ہے 20:40 فاطر السماوات والارض انت ونی فی الدنیا والاخرہ توفنی مسلمان والحقنی بالصالحین اے میرے پروردگار تو نے مجھے کچھ حکومت عطا فرمائی اور مجھے خواب کی تعبیر سکھلائی اے آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے تو ہی دنیا اور آخرت میں میرا ولی اور کارساز ہے تو مجھے اسلام کی حالت میں فوت کر 21:10 اور نیکوں میں ملا دے یہ غیب کی خبروں میں سے ہے جس کی ہم آپ کی طرف وحی کر رہے ہیں تو آپ ان کے پاس نہ تھے جبکہ انہوں نے اپنی بات ٹھان لی تھی اور وہ فریب کرنے لگے تھے 21:38 گو آپ لاکھ چاہیں لیکن اکثر لوگ ایماندار نہ ہوگے وَمَا تَسْأَلُهُمْ عَلَيْهِ مِنْ اَجْرٍ اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِلْعَالَمِينَ آپ ان سے اس پر کوئی اجرت طلب نہیں کر رہے یہ تو تمام دنیا کے لیے نری نصیحت ہی نصیحت ہے وَكَأَيِّم مِّنْ آیَتٍ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يَمُرُّونَ عَلَيْهَا وَهُمْ عَنْهَا مُعْرِضُونَ 22:06 آسمانوں اور زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں جن سے یہ مو مڑے گزر جاتے ہیں وَمَا يُؤْمِنُ أَكْثَرُهُم بِاللَّهِ إِلَّا وَهُمْ مُشْرِكُونَ ان میں سے اکثر لوگ باوجود اللہ پر ایمان رکھنے کے بھی مشرک ہی ہیں اَفَأَمِنُوا أَن تَأْتِيَهُمْ غَاشِيَةٌ مِّنْ عَذَابِ اللَّهِ اَوْ تَأْتِيَهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُونَ 22:35 کیا وہ اس بات سے بے خوف ہو گئے ہیں کہ ان کے پاس اللہ کے عذابوں میں سے کوئی عام عذاب آ جائے یا ان پر اچانک قیامت ٹوٹ پڑے اور وہ بے خبر ہی ہوں 23:04 اللہ کی طرف بلا رہے ہیں پورے یقین اور اعتماد کے ساتھ اور اللہ پاک ہے اور میں مشرکوں میں سے نہیں 23:33 آپ سے پہلے ہم نے بستیوں والوں میں جتنے رسول بھیجے ہیں سب مرد ہی تھے جن کی طرف ہم وہی نازل فرماتے گئے کیا زمین میں چل پھر کر انہوں نے دیکھا نہیں کہ ان سے پہلے کے لوگوں کا کیسا کچھ انجام ہوا یقینا آخرت کا گھر پریزگاروں کے لیے بہت ہی بہتر ہے کیا پھر بھی تم 23:55 نہیں سمجھتے یہاں تک کہ جب رسول ناؤمید ہونے لگے اور یہ خیال کرنے لگے کہ انہیں جھوٹ کہا گیا فوراں ہی ہماری مدد ان کے پاس آ پہنچی 24:23 جسے ہم نے چاہا اسے نجات دی گئی بات یہ ہے کہ ہمارا عذاب گناہگاروں سے واپس نہیں کیا جاتا 24:50 ان کے قصے میں اقل والوں کے لیے یقیناً نصیحت اور عبرت ہے یہ قرآن جھوٹ بنائی ہوئی بات نہیں بلکہ یہ تصدیق ہے ان کتابوں کی جو اس سے پہلے کی ہیں ہر چیز کو کھول کھول کر بیان کرنے والا ہے اور اہل ایمان کے لیے ہدایت اور رحمت ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 25:21 الف لام میم را یہ قرآن کی آیتیں ہیں اور جو کچھ آپ کی طرف آپ کے رب کی جانب سے اتارا جاتا ہے سب حق ہے لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے 25:59 اللہ وہ ہے 26:26 جس نے آسمانوں کو بغیر ستونوں کے بلند کر رکھا ہے کہ تم انہیں دیکھ رہے ہو پھر وہ عرش پر قرار پکڑے ہوئے ہیں اسی نے سورج اور چاند کو ماتحتی میں لگا رکھا ہے ہر ایک میاد معین پر گشت کر رہا ہے وہی کام کی تدبیر کرتا ہے وہ اپنے نشانات کھول کھول کر بیان کر رہا ہے کہ تم اپنے رب کی ملاقات کا یقین کر لو 26:54 اسی نے زمین پھیلا کر بچھا دی ہے اور اس میں پہاڑ اور نہریں پیدا کر دی ہیں 27:23 اور اس میں ہر قسم کے پھلوں کے جوڑے دہرے دہرے پیدا کر دیئے ہیں وہ رات کو دن سے چھپا دیتا ہے یقیناً غور و فکر کرنے والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں 27:52 یسقا بماحد ونفضل بعضها علا بعض فی الاکل ان فی ذالک لآیات لقوم یعقلون اور زمین میں مختلف ٹکڑے ایک دوسرے سے لگتے لگاتے ہیں اور انگوروں کے باغات ہیں اور کھیت ہیں اور کھجوروں کے درخت ہیں شاخدار اور بعض ایسے ہیں جو بے شاخ ہیں 28:24 سب ایک ہی پانی پلائے جاتے ہیں پھر بھی ہم ایک کو ایک پر پھلوں میں برتری دیتے ہیں اس میں اقل مندوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں 28:53 اگر تجھے تعجب ہو تو واقعی ان کا یہ کہنا عجیب ہے کہ کیا جب ہم مٹی ہو جائیں گے تو کیا ہم نئی پیدائش میں ہوں گے یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے پروردگار سے کفر کیا یہی ہیں جن کی گردنوں میں توق ہوں گے اور یہی ہیں 29:23 جو جہنم کے رہنے والے ہیں جو اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے 29:52 اور جو تجھ سے سزا کی طلبی میں جلدی کر رہے ہیں راحت سے پہلے ہی یقیناً ان سے پہلے سزائیں بطور مثال گزر چکی ہیں اور بے شک تیرا رب البتہ بخشنے والا ہے لوگوں کے بیجا ظلم پر بھی اور یہ بھی یقینی بات ہے کہ تیرا رب بڑی سخت سزا دینے والا بھی ہے اور کافر کہتے ہیں 30:29 کہ اس پر اس کے رب کی طرف سے کوئی نشانی کیوں نہیں اتاری گئی بات یہ ہے کہ آپ تو صرف آگاہ کرنے والے ہیں اور ہر قوم کے لیے حادی ہے مادہ اپنے شکم میں جو کچھ رکھتی ہے اس سے اللہ بخوبی جانتا ہے 31:01 اور پیٹ کا گھٹنا بڑھنا بھی ہر چیز اس کے پاس اندازے سے ہے ظاہر و پوشیدہ کا وہ عالم ہے سب سے بڑا اور بلند و بالا تم میں سے کسی کا اپنی بات کو چھپا کر کہنا 31:39 اور اسے باعوازِ بلند کہنا اور جو رات کو چھپا ہوا ہو اور جو دن میں چل رہا ہو سب اللہ پر یقصان ہیں اس کے پہرے دار 32:24 انسان کے آگے پیچھے مقرر ہیں جو اللہ کے حکم سے اس کی نگاہ بانی کرتے ہیں کسی قوم کی حالت اللہ نہیں بدلتا جب تک کہ وہ خود اسے نہ بدلے جو ان کے دلوں میں ہے اللہ جب کسی قوم کے ساتھ سزا کا ارادہ کر لیتا ہے تو وہ بدلہ نہیں کرتا اور سوائے اس کے کوئی بھی ان کا کارساز نہیں 32:53 وہ اللہ ہی ہے جو تمہیں بجلی کی چمک درانے اور امید دلانے کے لیے دکھاتا ہے اور بھاری بادلوں کو پیدا کرتا ہے 33:20 وَهُمْ يُجَادِلُونَ فِي اللَّهِ وَهُوَ شَدِيدُ الْمِحَالِ گرج اس کی تسبیح و تعریف کرتی ہے اور فرشتے بھی اس کے خوف سے وہی آسمان سے بجلیاں گراتا ہے اور جس پر چاہتا ہے اس پر ڈالتا ہے کفار اللہ کی بابت لڑ جھگڑ رہے ہیں اور اللہ سخت قوت والا ہے لَهُ دَعْوَةُ الْحَقِّ 33:46 وَالَّذِينَ يَجْعُونَ مِن دُونِهِ لَا يَسْتَجِيبُونَ لَهُمْ بِشَيْءٍ إِلَّا كَبَاسِطِ كَفَّيْهِ إِلَى الْمَاءِ لِيَبْلُغَفَاهُ وَمَا هُوَ بِبَارِغِهِ وَمَا دُعَافِرِينَ إِلَى فِي ضَلَالٍ اسی کو پکارنا حق ہے 34:16 جو لوگ اوروں کو اس کے سوا پکارتے ہیں وہ ان کی پکار کا کچھ بھی جواب نہیں دیتے مگر جیسے کوئی شخص اپنے دونوں ہاتھ پانی کی طرف پھیلائے ہوئے ہو کہ اس کے موں میں پڑ جائے حالانکہ وہ پانی اس کے موں میں پہنچنے والا نہیں ان منکروں کی جتی پکار ہے سب گمراہی میں ہے 34:45 اللہ ہی کے لئے زمین اور آسمانوں کی سب مخلوق خوشی اور ناخوشی سے سجدہ کرتی ہے اور ان کے سائے بھی صبح و شام 35:22 آپ پوچھئے کہ آسمانوں اور زمین کا پروردگار کون ہے کہہ دیجئے اللہ کہہ دیجئے کیا تم پھر بھی اس کے سوا اوروں کو حمایتی بنا رہے ہو 35:56 جو خود اپنی جان کے بھی بھلے برے کا اختیار نہیں رکھتے کہہ دیجئے کہ کیا اندھا اور بینہ برابر ہو سکتا ہے یا کیا اندھیریاں اور روشنی برابر ہو سکتی ہے کیا جنہیں یہ اللہ کے شریک ٹھیرا رہے ہیں انہوں نے بھی اللہ کی طرح مخلوق پیدا کی ہے کہ ان کی نظر میں پیدائش مشتبہ ہو گئی ہو کہہ دیجئے کہ صرف اللہ ہی تمام چیزوں کا خالق ہے 36:26 وہ اکیلا ہے اور زبردست غالب ہے 36:56 اسی نے آسمان سے پانی برسایا پھر اپنی اپنی وسط کے مطابق نالے بہن نکلے پھر پانی کے ریلے نے اوپر چڑھے جھاگ کو اٹھا لیا اور اس چیز میں بھی جس کو آگ میں ڈال کر تپاتے ہیں 37:29 زیور یا ساز و سامان کے لیے اسی طرح کے جھاگ ہیں اسی طرح اللہ حق و باطل کی مثال بیان فرماتا ہے اب جھاگ تو ناکارہ ہو کر چلا جاتا ہے لیکن جو لوگوں کو نفع دینے والی چیز ہے وہ زمین میں ٹھیری رہتی ہے اللہ اسی طرح مثالیں بیان فرماتا ہے 37:55 جن لوگوں نے اپنے رب کے حکم کی بجا آوری کی ان کے لیے بھلائی ہے اور جن لوگوں نے اس کی حکم برداری نہ کی 38:27 اگر ان کے لیے زمین میں جو کچھ ہے سب کچھ ہو اور اسی کے ساتھ ویسا ہی اور بھی ہو تو وہ سب کچھ اپنے بدلے میں دے دیں پھر بھی چھٹکارہ کہاں یہی ہیں جن کے لیے برا حساب ہے اور جن کا ٹھکانہ جہنم ہے جو بہت بری جگہ ہے 38:56 کیا وہ ایک شخص جو یہ علم رکھتا ہو کہ آپ کی طرف آپ کے رب کی جانب سے جو اتارا گیا ہے وہ حق ہے اس شخص جیسا ہو سکتا ہے جو اندھا ہو نصیحت تو وہی قبول کرتے ہیں جو عقل مند ہو جو اللہ کے آہد و پیمان کو پورا کرتے ہیں اور قول و قرار کو توڑتے نہیں 39:31 اور اللہ نے جن چیزوں کے جوڑنے کا حکم دیا ہے وہ اسے جوڑتے ہیں اور وہ اپنے پروردگار سے درتے ہیں اور حساب کی سختی کا اندیشہ رکھتے ہیں 40:01 اور وہ اپنے رب کی رضا مندی کی طلب کے لیے صبر کرتے ہیں اور نمازوں کو برابر قائم رکھتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دے رکھا ہے اسے چھپے کھلے خرچ کرتے ہیں اور برائی کو بھی بھلائی سے ٹالتے ہیں 40:32 انہی کے لیے آقبت کا گھر ہے ہمیشہ رہنے کے باغات جہاں وہ خود جائیں گے اور ان کے باپ داداؤں اور بیویوں اور اولادوں میں سے بھی جو نیکوکار ہوں گے ان کے پاس فرشتے ہر ہر دروازے سے آئیں گے 41:16 کہیں گے کہ تم پر سلامتی ہو سبر کے بدے کیا ہی اچھا بدلہ ہے اس دار آخرت کا 41:49 اور جو اللہ کے آہد کو اس کی مضبوطی کے بعد توڑ دیتے ہیں اور جن چیزوں کے جوڑنے کا اللہ نے حکم دیا ہے انہیں توڑتے ہیں اور زمین میں فساد پھیلاتے ہیں ان کے لیے لانتے ہیں اور ان کے لیے برا گھر ہے 42:13 اللہ جس کی روزی چاہتا ہے بڑھاتا ہے اور گھٹاتا ہے یہ تو دنیا کی زندگی میں مست ہو گئے حالانکہ دنیا آخرت کے مقابلے میں نہایت حقیر پونجی ہے کافر کہتے ہیں 42:53 کہ اس پر کوئی نشان یعنی موجزہ کیوں نازل نہیں کیا گیا جواب دے دیجئے کہ جسے اللہ گمراہ کرنا چاہے کر دیتا ہے اور جو اس کی طرف جھکے اسے راستہ دکھا دیتا ہے جو لوگ ایمان لائے ان کے دل اللہ کے ذکر سے اتمینان حاصل کرتے ہیں یاد رکھو اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو تسلیح ہوتی ہے 43:33 جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے نیک کام بھی کیے ان کے لیے خوشحالی ہے اور بہترین تھکانہ 44:09 اسی طرح ہم نے آپ کو اس امت میں بھیجا ہے جس سے پہلے بہت سی امتیں گزر چکی ہیں کہ آپ انہیں ہماری طرف سے جو وہی آپ پر اتری ہے پڑھ کر سنائیے یہ اللہ رحمان کے منکر ہیں آپ کہہ دیجئے کہ میرا پالنے والا تو وہی ہے اس کے سوا در حقیقت کوئی بھی لائق عبادت نہیں 44:36 اسی کے اوپر میرا بھروسہ ہے اور اسی کی جانب میرا رجوع ہے 45:08 اگر بالفرض قرآن کے ساتھ پہاڑ چلا دیے جاتے یا زمین کی بڑی بڑی مسافتیں تیع کی جاتیں یا مردوں سے باتیں کرا دی جاتیں پھر بھی وہ ایمان نہ لاتے بات یہ ہے کہ سب کام اللہ کے ہاتھ میں ہے 45:41 تو کیا ایمان والوں کو اس بات پر دل جمعی نہیں کہ اگر اللہ چاہے تو تمام لوگوں کو ہدایت دے دے کفار کو تو ان کے کفر کے بدلے ہمیشہ ہی کوئی نہ کوئی سخت سزا پہنچتی رہے گی یا ان کے مکانوں کے قریب نازل ہوتی رہے گی تا وقتے کے وعدہ الہی آ پہنچے یقیناً اللہ وعدہ خلافی نہیں کرتا 46:07 یقیناً آپ سے پہلے کے پیغمبروں کا مزاق اڑایا گیا تھا اور میں نے بھی کافروں کو ڈھیل دی تھی پھر انہیں پکڑ لیا تھا پس میرا عذاب کیسا رہا 46:39 آیہ بواللہ 47:09 جو کہ نگاہوانی کرنے والا ہے ہر شخص کی اس کے کیے ہوئے عامال پر انہیں چھوڑ دے گا ان لوگوں نے اللہ کے شریک ٹھہرائے ہیں کہہ دیجئے ذرا ان کے نام تو لو کیا تم اللہ کو وہ باتیں بتاتے ہو جو وہ زمین میں جانتا ہی نہیں یا صرف اوپری اوپری باتیں بنا رہے ہو بات اصل یہ ہے کہ کفر کرنے والوں کے لیے ان کے مکر سجا دیے گئے ہیں اور وہ صحیح راہ سے روک دیے گئے ہیں 47:37 اور جس کو اللہ گمراہ کر دے اس کو راہ دکھانے والا کوئی نہیں ان کے لیے دنیا کی زندگی میں بھی عذاب ہے اور آخرت کا عذاب تو بہت ہی زیادہ سخت ہے اور انہیں اللہ کے غزب سے بچانے والا کوئی بھی نہیں 48:10 اس جنت کی صفت جس کا وعدہ پر ہزگاروں کو دیا گیا ہے یہ ہے کہ اس کے نیچے سے نہریں بہہ رہی ہیں اس کا میوہ ہمیشکی والا ہے اور اس کا سایہ بھی 48:44 یہ ہے انجام پرہزگاروں کا اور کافروں کا انجام کار دوزخ ہے جنہیں ہم نے کتاب دی ہے 49:12 وہ تو جو کچھ آپ پر اتارا جاتا ہے اس سے خوش ہوتے ہیں اور دوسرے فرقے اس کی بعض باتوں کے منکر ہیں آپ اعلان کر دیجئے کہ مجھے تو صرف یہی حکم دیا گیا ہے کہ میں اللہ کی عبادت کروں اور اس کے ساتھ شریک نہ کروں میں اسی کی طرف بلا رہا ہوں اور اسی کی جانب میرا لوٹنا ہے 49:42 اسی طرح ہم نے اس قرآن کو عربی زبان کا فرمان اتارا ہے اگر آپ نے ان کی خواہشوں کی پیروی کر لی اس کے بعد کہ آپ کے پاس علم آ چکا ہے تو اللہ کے سامنے آپ کو کوئی حمایتی ملے گا اور نہ بچانے والا 50:12 قبلك و جعلنا لہم ازواجا و ذریعہ وما كان لرسول ان یأتی بآیت الا باذن اللہ لکل اجل کتاب ہم آپ سے پہلے بھی بہت سے رسول بھیج چکے ہیں اور ہم نے ان سب کو بیوی بچوں والا بنایا تھا کسی رسول سے نہیں ہو سکتا 50:41 کہ کوئی نشانی بغیر اللہ کی اجازت کے لے آئے ہر مقررہ وعدے کی ایک لکھت ہے اللہ جو چاہے مٹا دے اور جو چاہے ثابت رکھے لوہ محفوظ اسی کے پاس ہے 51:11 ان سے کیے ہوئے وعدوں میں سے کوئی اگر ہم آپ کو دکھا دیں یا آپ کو ہم فوت کر لیں تو آپ پر تو صرف پہنچا دینا ہی ہے حساب تو ہمارے ذمہ ہی ہے 51:44 کیا وہ نہیں دیکھتے کہ ہم زمین کو اس کے کناروں سے گھٹاتے چلے آ رہے ہیں اللہ حکم کرتا ہے کوئی اس کے احکام پیچھے ڈالنے والا نہیں وہ جلد حساب لینے والا ہے 52:12 ان سے پہلے لوگوں نے بھی اپنی مکاری میں کمی نہ کی تھی لیکن تمام تدبیریں اللہ ہی کی ہیں جو شخص جو کچھ کر رہا ہے اللہ کے علم میں ہے کافروں کو ابھی معلوم ہو جائے گا کہ آقبت کا گھر کس کے لیے ہے 52:40 قُلْ كَفَى بِاللَّهِ شَہِیدًا بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ وَمَنْ عِنْدَهُ عَنْ كِتَابٍ یہ کافر کہتے ہیں کہ آپ اللہ کے رسول نہیں آپ جواب دیجئے کہ مجھ میں اور تم میں اللہ گواہی دینے والا کافی ہے اور وہ جس کے پاس کتاب کا علم ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم 53:11 شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 53:42 کافرین من عذاب شدید 54:10 اور کافروں کے لیے تو سخت عذاب کی خرابی ہے جو آخرت کے مقابلے میں دنیاوی زندگی کو پسند رکھتے ہیں اور اللہ کی راہ سے روکتے ہیں اور اس میں ٹیڑ پن پیدا کرنا چاہتے ہیں 54:40 یہی لوگ پرلے درجے کی گمراہی میں ہیں ہم نے ہر ہر رسول کو اس کی قومی زبان ہی میں بھیجا ہے تاکہ ان کے سامنے وضاحت سے بیان کر دے اب اللہ جسے چاہے گمراہ کر دے اور جسے چاہے راہ دکھا دے وہ بڑا زبردست حکمت والا ہے 55:18 یاد رکھو جبکہ ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر بھیجا کہ تو اپنی قوم کو اندھیروں سے روشنی میں نکال اور انہیں اللہ کے احسانات یاد دلا 55:48 اس میں ہر ایک سبر شکر کرنے والے کے لیے نشانیاں ہیں 56:17 جس وقت موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اللہ کے وہ احسانات یاد کرو جو اس نے تم پر کیے ہیں جبکہ اس نے تمہیں فیرونیوں سے نجات دی جو تمہیں بڑے دکھ پہنچاتے تھے تمہارے لڑکوں کو قتل کرتے تھے اور تمہاری لڑکیوں کو زندہ چھوڑتے تھے اس میں تمہارے رب کی طرف سے تم پر بہت بڑی آزمائش تھی 56:52 اور جب تمہارے پروردگار نے تمہیں آگاہ کر دیا کہ اگر تم شکر گزاری کرو گے تو بے شک میں تمہیں زیادہ دوں گا اور اگر تم ناشکری کرو گے تو یقینا میرا عذاب بہت سخت ہے 57:20 موسیٰ نے کہا کہ اگر تم سب اور روح زمین کے تمام انسان اللہ کی ناشکری کریں تو بھی اللہ بے نیاز اور تعریفوں والا ہے 57:55 کیا تمہارے پاس تم سے پہلے کے لوگوں کی خبریں نہیں آئیں یعنی قوم نوح کی اور آدو سمود کی اور ان کے بعد والوں کی جنہیں سوائے اللہ کے اور کوئی نہیں جانتا 58:26 ان کے پاس ان کے رسول موجزے لائے لیکن انہوں نے اپنے ہاتھ اپنے موں میں دبا لیے اور صاف کہہ دیا کہ جو کچھ تمہیں دے کر بھیجا گیا ہے ہم اس کے منکر ہیں اور جس چیز کی طرف تم ہمیں بلا رہے ہو ہمیں تو اس میں بڑا بھاری شبہ ہے 58:52 يَدْعُوكُمْ لِيَغْفِرَ لَكُمْ مِنْ ذُنُوبِكُمْ وَيُؤَخِرَكُمْ إِلَىٰ أَجَلٍ مُسَمَّا قَالُوا إِنْ تُمْ إِلَّا بَشَرٌ مِثْلُنَا تُرِيدُونَ أَن تَصُدُّونَ عَنْ مَا كَانَ يَعْبُدُنَا فَأْتُونَا بِسُلْطَانٍ مُسَمَّا 59:25 جو آسمانوں اور زمین کا بنانے والا ہے وہ تو تمہیں اس لیے بلا رہا ہے کہ تمہارے تمام گناہ معاف فرما دے اور ایک مقرر وقت تک تمہیں محلت عطا فرمائے انہوں نے کہا کہ تم تو ہم جیسے ہی انسان ہو تم چاہتے ہو کہ ہمیں ان خداوں کی عبادت سے روک دو جن کی عبادت ہمارے باپ دادا کرتے رہے اچھا تو ہمارے سامنے کوئی کھلی دلیل پیش کرو 59:57 وَلَكِنَّ اللَّهَ يَمُنُّ عَلَى مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَمَا كَانَ لَنَا أَن نَأْتِيَكُمْ بِسُلطَانٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ 60:29 تم جیسے ہی انسان ہیں لیکن اللہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اپنا فضل کرتا ہے اللہ کے حکم کے بغیر ہماری مجال نہیں کہ ہم کوئی موجزہ تمہیں لا دکھائیں اور ایمانداروں کو صرف اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے 61:05 آخر کیا وجہ ہے کہ ہم اللہ پر بھروسہ نہ رکھیں جبکہ اس ہی نے ہمیں ہماری راہیں سجھائی ہیں واللہ جو ایزائیں تم ہمیں دوگے ہم ان پر سبر ہی کریں گے توقل کرنے والوں کو یہی لائق ہے کہ اللہ ہی پر توقل کریں 61:38 فَأَوْحَا إِلَيْهِمْ رَبُّهُمْ لَنُحْلِكَنَّ الظَّالِمِينَ کافروں نے اپنے رسولوں سے کہا کہ ہم تمہیں ملک بدر کر دیں گے یا تم پھر سے ہمارے مذہب میں لوٹ آؤ تو ان کے پربردگار نے ان کی طرف وحی بھیجی کہ ہم ان ظالموں ہی کو غارت کر دیں گے وَلَنُسْكِنَنَّكُمُ الْأَرْضَ مِن بَعْدِهِمْ ذَلِكَ لِمَنْ خَافَ مَقَامِي وَخَافَ وَعِيدَ 62:07 اور ان کے بعد ہم خود تمہیں اس زمین میں بسائیں گے یہ ہے ان کے لیے جو میرے سامنے کھڑے ہونے کا ڈر رکھیں اور میری وعید سے خوف زدہ رہیں اور انہوں نے فیصلہ طلب کیا اور ہر سرکش زدی نامراد ہوا اس کے سامنے دوزخ ہے جہاں وہ پیپ کا پانی پلایا جائے گا 62:41 جسے بمشکل گھونٹ گھونٹ پیے گا پھر بھی اسے گلے سے اتار نہ سکے گا اور اسے ہر جگہ سے موت آتی دکھائی دے گی لیکن وہ مرنے والا نہیں پھر اس کے پیچھے بھی سخت عذاب ہے 63:11 ان لوگوں کی مثال جنہوں نے اپنے پالنے والے سے کفر کیا ان کے آمال مثل اس راکے ہیں 63:39 جس پر تیز ہوا آندھی والے دن چلے جو بھی انہوں نے کیا اس میں سے کسی چیز پر قادر نہ ہوں گے یہی دور کی گمراہی ہے کیا تُو نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے آسمانوں کو اور زمین کو بہترین تدبیر کے ساتھ پیدا کیا ہے 64:09 اگر وہ چاہے تو تم سب کو فنا کر دے اور نئی مخلوق لائے اللہ پر یہ کام کچھ بھی مشکل نہیں 64:36 فَهَلْ أَنْتُمْ مُغْنُونَ عَنَّا مِنْ عَذَابِ اللَّهِ مِنْ شَيْءٍ قَالُوا لَوْ هَدَانَ اللَّهُ لَهَدَيْنَاكُمْ سَوَاءٌ عَلَيْنَا أَجَزِعْنَا أَمْ صَبَرْنَا مَا لَنَا مِنْ مَحِيصٍ سب کے سب اللہ کے سامنے رو برو کھڑے ہوں گے اس وقت کمزور لوگ متکبروں سے کہیں گے کہ ہم تو تمہارے تابدار تھے تو کیا تم 65:05 اللہ کے عذابوں میں سے کچھ عذاب ہم سے دور کر سکنے والے ہو وہ جواب دیں گے کہ اگر اللہ ہمیں ہدایت دیتا تو ہم بھی ضرور تمہاری رہنمائی کرتے اب تو ہم پر بے قراری کرنا اور صبر کرنا دونوں ہی برابر ہے ہمارے لئے کوئی چھٹکارہ نہیں 65:32 موسیقی 66:00 اور جب کام کا فیصلہ کر دیا جائے گا تو شیطان کہے گا کہ اللہ نے تو تمہیں سچا وعدہ دیا تھا اور میں نے تم سے جو وعدے کیے تھے ان کا خلاف کیا میرا تم پر کوئی دباؤ تو تھا ہی نہیں ہاں میں نے تمہیں پکارا اور تم نے میری مان لی پس تم مجھے الزام نہ لگاؤ بلکہ خود اپنے آپ ہی کو ملامت کرو نہ میں تمہارا فریاد رس اور نہ تم میری فریاد کو پہنچنے والے 66:28 میں تو سرے سے مانتا ہی نہیں کہ تم مجھے اس سے پہلے اللہ کا شریک مانتے رہے یقیناً ظالموں کے لیے درناک عذاب ہے جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے وہ ان جنتوں میں داخل کیے جائیں گے 66:59 جن کے نیچے چشمیں جاری ہیں جہاں انہیں ہمیشگی ہوگی اپنے رب کے حکم سے جہاں ان کا خیر مقدم سلام سے ہوگا کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے پاکیزہ بات کی مثال کس طرح بیان فرمائی 67:29 مثل ایک پاکیزہ درخت کے جس کی جڑ مضبوط ہے اور ٹہنیاں آسمان میں ہیں جو اپنے پروردگار کے حکم سے ہر وقت اپنے پھل لاتا ہے اور اللہ لوگوں کے سامنے مثالیں بیان فرماتا ہے تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں 67:58 اور ناپاک بات کی مثال گندے درخت جیسی ہے جو زمین کے کچھ ہی اوپر سے اکھار لیا گیا اسے کچھ ثبات تو ہے نہیں 68:25 وَيُضِلُّ اللَّهُ الظَّالِمِينَ وَيَفْعَلُ اللَّهُ مَا يَشَاءُ ایمان والوں کو اللہ پکی بات کے ساتھ مضبوط رکھتا ہے دنیا کی زندگی میں بھی اور آخرت میں بھی ہاں نائنصاف لوگوں کو اللہ بہکا دیتا ہے اور اللہ جو چاہے کر گزرے 68:47 کیا آپ نے ان کی طرف نظر نہیں ڈالی جنہوں نے اللہ کی نعمت کے بدلے ناشکری کی اور اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر میں لا اتارا یعنی دوزخ میں جس میں یہ سب جائیں گے جو بدترین ٹھکانہ ہے 69:15 انہوں نے اللہ کے ہمسر بنا لیے کہ لوگوں کو اللہ کی راہ سے بہکائیں آپ کہہ دیجئے کہ خیر مزے کر لو تمہاری بازگشت تو آخر جہنم ہی ہے 69:42 مرے ایماندار بندوں سے کہہ دیجئے کہ نمازوں کو قائم رکھیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دے رکھا ہے اس میں سے کچھ نہ کچھ پوشیدہ اور ظاہر خرچ کرتے رہیں اس سے پہلے کہ وہ دن آ جائے 70:11 جس میں نہ خرید و فروخت ہوگی نہ دوستی اور محبت اللہ اللہ وہ ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے 70:39 اور آسمانوں سے بارش برسا کر اس کے ذریعے سے تمہاری روزی کے لیے پھل نکالے ہیں اور کشتیوں کو تمہارے بس میں کر دیا ہے کہ دریاؤں میں اس کے حکم سے چلیں پھریں اسی نے ندیاں اور نہریں تمہارے اختیار میں کر دی ہیں اسی نے تمہارے لیے سورج چاند کو مسخر کر دیا ہے 71:09 کہ برابر ہی چل رہے ہیں اور رات دن کو بھی تمہارے کام میں لگا رکھا ہے اسی نے تمہیں تمہاری مو مانگی کل چیزوں میں سے دے ہی رکھا ہے اگر تم اللہ کے احسان گنا چاہو 71:38 تو انہیں پورے گن بھی نہیں سکتے یقیناً انسان بڑا ہی بے انصاف اور ناشکرا ہے ابراہیم کی یہ دعا بھی یاد ہے جب انہوں نے کہا کہ اے میرے پروردگار اس شہر کو امن والا بنا دے اور مجھے اور میری اولاد کو بد پرستی سے پناہ دے 72:09 اے میرے پالنے والے معبود انہوں نے بہت سے لوگوں کو راہ سے بھٹکا دیا ہے پس میری تابداری کرنے والا میرا ہے اور جو میری نافرمانی کرے تو تو بہت ہی معاف اور کرم کرنے والا ہے 72:36 اے ہمارے پروردگار میں نے اپنی کچھ اولاد اس بے کھیتی کے جنگل میں تیرے حرمت والے گھر کے پاس بسائی ہے 73:04 اے ہمارے پروردگار یہ اس لیے کہ وہ نماز قائم رکھیں پس تو کچھ لوگوں کے دلوں کو ان کی طرف مائل کر دے اور انہیں پھلوں کی روزیاں انعائد فرما تاکہ یہ شکر گزاری کریں اے ہمارے پروردگار 73:32 تو خوب جانتا ہے جو ہم چھپائیں اور جو ظاہر کریں زمین و آسمان کی کوئی چیز اللہ پر پوشیدہ نہیں اللہ کا شکر ہے جس نے مجھے اس بڑھاپے میں اسماعیل اور اسحاق عطا فرمائے کچھ شک نہیں کہ میرا پالنہار اللہ 74:01 دعاوں کا سننے والا ہے اے میرے پالنے والے مجھے نماز کا پابند رکھ اور میری اولاد سے بھی اے ہمارے رب میری دعا قبول فرما اے ہمارے پروردگار مجھے بخش دے 74:31 اور میرے ماں باپ کو بھی بغش اور دیگر مومنوں کو بھی جس دن حساب ہونے لگے نہ انصافوں کے آمال سے اللہ کو غافل نہ سمجھ وہ تو انہیں اس دن تک محلت دیے ہوئے ہیں جس دن آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی 75:00 وہ اپنے سر اوپر اٹھائے دوڑ بھاگ کر رہے ہوں گے خود اپنی طرف بھی ان کی نگاہیں نہ لوٹیں گی اور ان کے دل اڑے اور گرے ہوئے خالی ہوں گے 75:22 لوگوں کو اس دن سے ہشیار کر دے جبکہ ان کے پاس عذاب آ جائے گا اور ظالم کہیں گے کہ اے ہمارے رب 75:52 ہمیں بہت تھوڑے قریب کے وقت کی ہی محلت دیں کہ ہم تیری تبلیغ مان لیں اور تیرے پیغمبروں کی تابداری میں لگ جائیں کیا تم اس سے پہلے بھی قسمیں نہیں کھا رہے تھے کہ تمہارے لیے دنیا سے ٹلنا ہی نہیں اور کیا تم 76:20 ان لوگوں کے گھروں میں رہتے سہتے نہ تھے جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور کیا تم پر وہ معاملہ کھلا نہیں کہ ہم نے ان کے ساتھ کیسا کچھ کیا ہم نے تو تمہارے سمجھانے کو بہت سی مثالیں بیان کر دی تھی یہ اپنی اپنی چالیں چل رہے ہیں 76:48 اور اللہ کو ان کی تمام چالوں کا علم ہے اور ان کی چالیں ایسی نہ تھی کہ ان سے پہاڑ اپنی جگہ سے تل جائے فَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ مُخْلِفَ وَعَدِهِ رُسُلَهِ اِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ ذُن تِقَامٍ آپ ہرگز یہ خیال نہ کریں کہ اللہ اپنے نبیوں سے وعدہ خلافی کرے گا اللہ بڑا ہی غالب اور بدلہ لینے والا ہے 77:16 جس دن زمین اس زمین کے سوا اور ہی بدل دی جائے گی اور آسمان بھی اور سب کے سب اللہ واحد غلب والے کے روح بروح ہوں گے آپ اس دن گناہگاروں کو دیکھیں گے 77:46 کہ زنجیروں میں ملے جلے ایک جگہ جکڑے ہوئے ہوں گے ان کے لباس گندھکے ہوں گے اور آگ ان کے چہروں پر بھی چڑھی ہوئی ہوگی یہ اس لیے کہ اللہ ہر شخص کو 78:14 اس کے کیے ہوئے عامال کا بدلہ دے بے شک اللہ جلد حساب لینے والا ہے یہ قرآن تمام لوگوں کے لیے اطلاع نامہ ہے کہ اس کے ذریعے سے وہ ہشیار کر دیے جائے اور بخوبی معلوم کر لیں 78:44 کہ اللہ ایک ہی معبود ہے اور تاکہ اقل من لوگ سوچ سمجھ لیں بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان بڑا رحم کرنے والا ہے الف لام را یہ کتاب الہی اور روشن قرآن کی آیتیں ہیں
Tampilkan transkrip lengkap