Lectures & RemindersVideoناحق قتل - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ناحق قتل کی حرمت اور قتل کے اسباب مفصل بیان کئے گئے ھیں Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00اس لئے دونوں کو چھوڑ دیا جائے اور دلیل تو یہ خون ناحق اور قتل ناحق تھا قتل ناحق کی وجہ سے اس کی جان جانے والی تھی قاتل کوئی اور ہے حالانکہ ان دونوں کے آپس کے دشمنی ہے حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی اس میں فقاہت0:28دور اندیشی یا بہترین تربیت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اور شرعی جو فیصلہ ہے یا اسلام کا یہ چیزیں اللہ محمد بن قیم رحمہ اللہ نے اپنی کتاب اتروک الحکمیہ في شرعیہ میں ذکر کیا ہے یہ تو ایک مثال میں نے دیا اور وہ برسر بھی نے تذکرہ آگئی اصل جو موضوع ہے اس میں داخل ہوتے ہیں کہ قتل کی سزا کیا ہے قاتل اگر ہے تو اس کی سزا کیا ہے ایک انسان0:58ایک آدمی کو نہیں قتل کر رہا ہے پوری انسانیت کا خون کر رہا ہے اللہ نے مسلمان کے جان و مال کو حرام قرار دیا ہے قتل کرنا اب وہ کسی کو قتل کرے قتل پر اُبھارے قتل کی دعوت دے یا قتل کی سازشی جو مجلس ہے اس میں شریک ہو یہ سب اس میں برابر کے شریک ہوں گے اور تمام کی سزا اللہ کی جہنم ہے انسان کی جو جان و مال ہے اس کا جو اللہ کی احترام ہے1:28وہ مسلم ہے اچھا یہ ہی نہیں کہ صرف قتل انسان کرتا ہے دوسرے انسان کا چھوڑی تروار سے ایک انسان اپنی اولاد کو اس لیے قتل کرتا ہے کہ اسے کھلانا پھلانا پڑے گا عرب کے جاہری دور میں بیٹیوں کو زندہ دفن کرتے تھے وہ بھی قاتل تھے آج کے مارڈن دور میں اگر حمل کی جانچ کراتا ہے1:52انسان اور دیکھتا ہے کہ ماں کے پیٹ میں بچی ہے تو حمل ساقت کرا دیتا ہے یہ بھی قاتل ہے آپسی تنازعات کے سبب ہتھیار اٹھا کے کسی مسلمان کی جان لینا یہ بھی قتل ہے قتل کی مختلف صورتیں ہیں اور وہ انسان جو سراسر کسی کو قتل کرے چاہے وہ زمی کو یا معاہد کو یہ بھی قتل کی2:17ایک ناحق قتل کی صورت ہے بخاری اور مسلم میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں حضرت انس رضی اللہ عنہ اس حدیث کے راوی ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائے کہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا گناہ شرک ہے نمبر ایک شرک اور دوسرا گناہ کسی کو ناحق قتل کرنا اور تیسرا گناہ والدین کی نافرمانی یا جھوٹی گواہی دینا یعنی اس شرک سے بڑا کوئی گناہ نہیں ہے تو ہر آدمی جانتا ہے2:45اس کے بعد ناحق کسی کی جان لینا یہاں تک کہ پرندے کو بھی ناحق نہیں قتل کیا جائے گا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے پرندے کو ناحق قتل کرنے سے منع کیا گیا پوچھا گیا اس کا حق کیا ہے3:00پرندے کو حق کے ساتھ کیسے قتل کریں آپ نے فرمایا کہ جب اسے قتل کرو تو اس کو کھاؤ بسم اللہ کہہ کے زبا کرو شکار کرو کھاؤ ایسا نہیں کہ پرندے کو بیٹھا دی اور شکار نشانہ تیز کرنے کے لیے اس پہ مشک کرو ان چیزوں سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا ہے چاہے انسان ہو چاہے جنات ہو چاہے چرند ہو چاہے پرند ہو کسی مخلوق کو ناحق قتل کرنا یہ اسلام میں منع ہے3:27آج کہیں دھماکہ ہوا تو مسلمانوں سے جوڑ دیا گیا آج کہیں کوئی معاملہ ہوا تو مسلمانوں سے جوڑ دیا گیا حالانکہ اسلام نے انسانیت کا جو احترام کیا ہے دنیا کی کسی بھی تعلیم میں دنیا کے کسی بھی مذہب میں انسانیت کا وہ احترام نہیں ہے وہ مذہبی تو ہے کہ اگر کوئی عورت مر جاتا ہے تو اس کے ساتھ اس کی بیوی کو اس کی چتا میں جلا دیا جاتا ہے3:55یہ ہندوستان کا مذہب تو ہے ہندو کا کہ عورت کو منحوس سمجھ کر کے شاور کی آگ میں جلاتے ہیں وہ4:01عرب کے لوگ اپنی بیٹیوں کو زندہ دفنے کرتے تھے یہود و نسارہ کے ہاں عورت کی عورت پہ تو بہت زمانے تک ریسرچ ہوئی کہ یہ مخلوق ہے انسان ہے یا کوئی اور ہے اسلام نے انسان کا یا اللہ کی ہر مخلوق کا احترام کیا بخاری اور مسلم میں عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اسے قتل کرنا یہ کفر ہے4:31غور کیجئے کہ ایک طرف قتل ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے ایک طرف یہ گناہ کبیرہ ہے دوسری طرف یہ بندے کو کفر میں لے جائے گا تیسری طرف یہ ناقابل معافی جرم بھی ہے جیسا کہ سنن ابی دعوت میں حسن سنت کے ساتھ4:52حضرت ابو دردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ہر گناہ کو معاف کر دے گا مگر اس شخص کو جو شرک پہ مرا ہو اور دوسرا وہ جس نے کسی کو ناحقت قتل کیا ہو ان گناہوں کو اللہ تعالیٰ نہیں معاف کرنے والا ہے5:12بلکہ ایک حدیث میں تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ لَزَوَالُ الدُّنْيَا أَحْوَنُ عِنْدَ اللَّهِ مِن قَتْلِ رَجُلِ مُسْلِمِن نے صحیح کی روایت ہے کہ ایک مسلمان کی جان اگر لے لی جائے ناحق پوری دنیا کی تباہی کی کوئی حیثیت نہیں مسلمان کی اس جان کے آگے اللہ رب العالمین کے نزدیک یعنی مسلمان کی جان اللہ کے ہاں اتنی قیمتی ہے کہ آج دنیا کا مسلمان قتلِ ناحق پہ5:39تلا ہوا ہے کہیں غیرت کے نام پہ کہیں محبت کے نام پہ کہیں نفرت کے نام پہ کہیں سیاست کے نام پہ کہیں کسی اور نام پہ یہ تمام کے تمام چیزیں انسانیت کی تباہی کی دلیل ہیں اللہ نے فرمایا کہ وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاءُهُ جَهَنَّمَ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَلَعْنَهُ وَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَلِيمًا عذابًا عظیمًا6:08اس نے کسی مومن کو ناحق قتل کیا اس کا ٹھکانہ جہنم ہے اگر ناحق کسی کو قتل کیے اس کا ٹھکانہ اور اس کی سزا جہنم ہے اللہ کا غضب اس پہ نازل ہوگا اس قاتل پہ اللہ کی لعنت اور پھٹکار ہوگی اور اللہ کے اللہ کے ہاں دردناک عذاب ہے دوستو اس نعمت کو یاد کرو اسلام کی جب دنیا تاریکی میں تھی جب مسلمان6:35ہجرت کر کے پہلی بار نجاشی کے دربار میں حفشہ پہنچے اور مشرقین نے پیچھے سے مسلمانوں کا جب تعاقب کیا اور نجاشی سے کہتے ہیں کہ یہ ناسمجھ لوگ ہیں ہمارے شہر سے آپ کے وطن میں بھاگ کر آئے انہیں واپس کر دیجئے حضرت جعفر رضی اللہ تعالیٰ نہوں کو جب نجاشی نے بلوایا اور ان سے پوچھا کی معاملہ کیا ہے حضرت جعفر نے کہا کہ بادشاہ ہم تو جاہل تھے ہم بدھ پوچھتے تھے7:02مردار کھاتے تھے اپنی لڑکیوں کو زندہ دفن کر دیتے تھے ہم میں کا طاقت ور کمزور کو کھا جاتا تھا سود شراب قتل و خون نیزی رشوت یہ عام تھی ہماری اس حیوانی حالت پہ اللہ کو رحم آیا اور اللہ نے ایک رسول7:21کائنات کے لئے رحمت اللہ العالمین بنا کر بھیجا اس رسول نے ہمیں اففت و پاک دامنی کا درس دیا یتیموں کی کفالت پہ جنت کی بشارت دی عورتوں کے قدر و منظرت کو پہچاننے پہ بچیوں کی پرورش پہ جنت کی بشارت دی اس رسول نے ہمیں انسانیت کا درس دیا اور نماز کی زکاة کی توحید کی دین کے شاعر کی تعلیم دی ہم اس پر ایمان لے آئے اور یہ بہت بڑی نعمت ہے7:51اور ہمارے شہر کے لوگوں نے اسی نعمت کو قبول کرنے کی وجہ سے ہمارا جینا تو بھر کر دیا ہم پناہ لینے کے لئے آپ کی سلطنت میں آئے ہیں وہ دور کہ مسلمان8:04اسلام کی نعمت کو قبول کرنے کی وجہ سے قتل کیا جا رہا ہے اور اس نعمت کو جس نعمت کو پانے سے پہلے پوری دنیا آجز تھی دنیا میں خون خربہ عام تھا آج دنیا کا وحی دور پلٹ کر کے آج مسلمان مسلمان کا قاتل ہے کوئی انسان انسان کا قاتل ہے یہ مسلمان کی سب سے بڑی بدنصیبی ہے کہ اس کو اللہ نے جو امانت دی تھی جو نظام دیا ہے جو رسول دیا رسول کا پیغام دیا اس کی احفاظت نہیں کرتا8:34بخاری اور مسلم کی روایت8:53شاہی مسلم کی دوسری روایت میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ تم آپس میں حسد نہ کرو آپس میں بغض نہ رکھو کسی کی ٹوہ میں نہ پڑو ایک مسلمان دوسرے مسلمان کی بے پر9:08بے نہ کرو اللہ کے بندے بھائی بھائی ہو جاؤ ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے اس پر ظلم نہ کرے اسے رسوہ نہ کرے اسے حقیر نہ سمجھے تقوی یہاں ہے اور آپ نے اپنے سینے کی طرف اشارہ کیا اور انسان کے برا ہونے کے لیے اور برائی کے لیے یہی کافی ہے کہ آدمی اپنے بھائی کو حقیر سمجھے سنو ایک مسلمان پر دوسرے مسلمان کا خون حرام ہے اس کا مار9:37اس کی جان حرام ہےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriناحق قتل2 / 61ناحق قتل - 19:422ناحق قتل - 29:423ناحق قتل - 39:424ناحق قتل - 49:425ناحق قتل - 59:426ناحق قتل - 69:42Berikutnya: Episode 3→