Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:02 وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِن شُرُورِ اَنفُسِنَا وَمِن سَيَّاتِ اَعْمَالِنَا مَن يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُذِلَّ لَهُ وَمَن يُذْنِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَن لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَن مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ 0:33 اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْهَدِيَّ هَدِيُ مُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَفَاتُهَا كُلُّ مُحْدَفَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلُّ بِدْعَةٍ ظَلَالَةٍ وَكُلُّ ظَلَالَةٍ فِي النَّارِ فَاعَوْزُ بِاللَّهِ السَّمِيلَ عَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ 1:05 وَنَبْقِهِ وَنَبْقِهِ بسم اللہ الرحمن الرحیم لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُصْوَةٌ حَسَنًا وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ كُلُّ أُمَّتِي يَدْخُلُونَ الْجَنَّةِ إِلَّا مَنْ أَبَا قَالَ مَنْ أَطَاعَنِي دَخَلَ الْجَنَّةِ وَمَنْ أَطَاعَنِي فَقَدْ أَبَا 1:41 اللہ رب العالمین نے قرآن حکیم میں بے شمار مقامات پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اور اتباع کا تذکرہ فرمایا ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اور اتباع 2:15 یہ حقیقت میں اللہ وحدہو لا شریف کی اطاعت ہے خدرف العالمین نے فرمایا جس نے رسول کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اللہ وحدہو لا شریف کی وحی کے ساتھ اپنی امت کی راہ نمائی فرماتے تھے اللہ نے آپ پر دو چیزوں کی وحی کی 2:48 ایک وہ وہی ہے جو قرآن حکیم کی صورت میں ہے اور دوسری وہ وہی ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور حدیث کی صورت میں ہے رب العالمین نے قرآن حکیم میں دوسرے پارے میں صورت البقرہ کے اندر طلاق کے احکام اور مسائل بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا 3:19 تمہارے اوپر کتاب اور حکمت نازل کی ہے اس کے ساتھ وہ تمہیں نصیحت فرماتا ہے اس آیتِ قریبہ میں کتاب کے ساتھ حکمت کے نزول کا بھی تذکرہ فرمایا اور یہی بات اللہ نے سورة النساء میں فرمائی اللہ نے آپ پر کتاب اور حکمت نازل کی ہے تو کتاب اور حکمت کتاب سے مراد اللہ کا قرآن ہے 3:48 اور حکمت سے مراد یہاں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے جیسے قرآن حکیم پڑھا جاتا ہے ایسے ہی حکمت جو ہے وہ بھی پڑھی جانے والی چیز ہے اللہ رب العالمین نے بائیس میں پارے میں سورة الہذاب کے اندر امہات المؤمنین رضی اللہ عنہنہ کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا وَذْكُرْنَا مَا يُطْلَى فِي بُيُوتِ كُنَّا مِنْ آیَاتِ اللَّهِ وَالْحِقْمَةِ 4:19 نبی کی بیویوں مذکرنا تم یاد کرو کیا چیز یاد کرو ما یتلا اس چیز کو یاد کرو جو تلاوت کی جاتی ہے پڑی جاتی ہے کہاں پڑی جاتی ہے فرما فی بیوت کنہ تمہارے گھروں کے اندر وہ چیز پڑی جاتی ہے وہ کیا چیز ہے جو پڑی جاتی تھی فرما من آیات اللہ والحکمہ اللہ کی آیتیں پڑی جاتی ہیں 4:48 اور اس کے ساتھ حکمت بنی جاتی ہے اس حکمت سے مراد کسی طبیب حکیم اور ڈاکٹر کا کوئی نسخہ نہیں ہے کہ وہ کسی مرض کی دواغ متعین کرتا ہو اس کو حکمت یہاں نہ سمجھا جائے یا حکمت سے مراد سنت رسول ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جو سنت اور حدیث ہے اس کو آیت اللہ اور کتاب کے ساتھ حکمت کہا گیا ہے امام بخاری علی رحمہ نے 5:17 صحیح بخاری میں کتاب التفسیر کے اندر امام المفسرین حضرت قتادت ابن دعامہ السدوسی علیہ الرحمہ سے نقل فرمایا ہے کہ آیات اللہ کا معنی قرآن حکیم ہے اور یہاں حکمت کا معنی سنت رسول ہے 5:33 اور اسی طرح امام شافعی نے اپنی کتاب الرسالہ میں اور احکام القرآن میں امام ابن جرید تبری نے اپنی تفسیر جامع الویان میں امام ابو حیان الاندرسی نے اپنی تفسیر البحر المحیط میں امام ابن القیم نے اجتماع الیوش الاسلامیہ میں امام ابن قصیر نے اپنی تفسیر کے اندر یہ بات ذکر فرمائی ہے کہ کتاب کے ساتھ 5:57 اللہ کے قرآن میں جہاں حکمت کا تذکر آیا ہے کتاب کا معنی قرآن ہے اور حکمت کا معنی سنت رسول ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا اللہ نے آپ پر کتاب بھی نازل فرمائی ہے حکمت اور سنت بھی نازل فرمائی ہے جس طرح کتاب ہمارے لیے 6:19 تمام احکام کی بنیاد ہے خواہ کسی مسئلے کا تعلق عقیدے کے ساتھ ہو یا شریح احکامات کے ساتھ ہو جیسے وہاں کتاب اللہ قرآن حکیم جو ہے وہ حجت اور شریح دلیل ہے بالکل اسی طرح عقائد اور احکام شرعیہ میں کتاب کے ساتھ رسول اللہ کی سنت اور حدیث بھی اسی طرح حجت اور دلیل ہے اور تمام مسائل کی بنیاد 6:43 یہی دو چیزیں ہیں کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ جس کے بارے میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس دارے پانی سے جاتے ہوئے فرما گئے تھے تَرَكْتُ فِيكُمْ مَا اِنِيَتَ سَنْتُمْ بِهِ فَلَن تَزِلُّوا عَبَدَا کتاب اللہ ہے وَسُنَّتُ رَسُولِهِ میں تم نے ایسی چیز چھوڑ کے جا رہا ہوں اگر تم اس کو مضبوطی سے تھام لوگے کبھی گمرا نہیں ہوگے ایک اللہ کی کتاب ہے 7:09 ایک اس کے نبی کی سنت ہے اس حدیث کو امام مالک نے اپنی موجتہ میں مرسلن بیان کیا ہے امام ابو نام اسبحانی نے تاریخ اسبحان میں ذکر فرمایا ہے علامہ البانی نے بھی اس کو صحیح قرار دیا ہے تو اللہ کے رسول یہ بات سمجھا دے کہ گمراہی سے بچنا چاہتے ہو فتن سے محفوظ رہنا چاہتے ہو علاقت سے بچنا چاہتے ہو اور اسی طرح جتنے گمراہ مزاہد ہیں ان سے نکلنا چاہتے ہو 7:35 تو اس کا حل اللہ کی کتاب میں ہے اور اس کے نبی کی سنت کے اندر ہے تو میرے بھائیو سنت رسول کی اتباع انتہائی لازمی ہے اللہ نے ہمارے نبی محمد 7:48 صلی اللہ علیہ وسلم کو ہمارے لئے مکمل اسوار نمونہ بنا کر بھیجا ہے آپ کی زندگی کا ایک ایک لمحہ ہمارے لئے رشد و ہدایت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر لمحہ زندگی کا ہر موڑ مسلمانوں کے لئے پوری دنیا کے لئے رہبری اور رہنمائی کا کام دیتا ہے ہم نے نماز پڑھنی ہو اللہ کے ندی کی سنت دیکھنی ہوگی روزے رکھنے ہو رسول کی سنت دیکھنی ہوگی ہج عمرہ کرنا ہو رسول کی سنت دیکھنی ہوگی زکاة اور انفاق کا 8:18 کام کرنا ہو اللہ کے نبی کی سنت دیکھنی ہوگی شادی دیا اور خوشی غمی کے معاملات دیکھنے ہو رسول کی سنت اور اس کے عصوہ کو لینا ہوگا کیونکہ اللہ کو العالمین کہتا ہے لَقَدْ تَعَالَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ عُصْوَةٌ حَسَنَا یقیناً تمہارے لئے رسول اللہ نے بہترین نمونہ ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث شروع بنانا ذکر فرمائی امام المحدثین والفقہا امام بخاری نے اپنی صحیح میں نقل فرم 8:49 آپ نے کہا کل امتی یدخلون الجنہ میری ساری امت جنت میں داخل ہوگی اللہ من ابا مگر وہ جنت میں نہیں جائے گا جس نے جنت میں جانے سے انکار کر دیا 9:03 پوچھا گیا اللہ کے نبی جنت میں جانے سے انکار کون کرتا ہے آپ نے فرمایا جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہو گیا جس نے میری معصیت کی نافرمانی کی میرا حکم نہ مانا میرے پیچھے نہ چلا اس نے جنت میں جانے سے انکار کر دیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ پاکیزہ جماعت 9:29 جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم دے اپنے جوالہ و تہی شالہ دور نبوت کے اندر تیار کرمائی 9:35 کی اور مدنی زندگی میں جس جماعت کی تربیت کی اس جماعت نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور آپ کی اتباع اور اتحاد کو اتنا کمال طریقے سے اکتیار فرمایا کہ پلعالمین کی طرف سے انہیں سنت کی اتباع میں اللہ نے بے شمار دے صفات اور انعامات سے نوازا ہے کئی انہیں مفلحون کہا کئی راشدون کہا کئی صادقون کہا بے شمار صدق ان کی بیان فروائی اللہ تعالیٰ نے اپنے ازار رحمت کا سائٹیفکیٹ ان کو 10:05 یہ میرے نبی محمد کی جماعت جو آپ کے عصرے پہ چلی جس نے آپ کی سنت کو اپنایا جس نے آپ کی اطاعت اور اتباع کو اختیار کیا ہے اللہ تعالیٰ ان سے راضی ہو چکا ہے اور وہ اپنے اللہ سے راضی ہو گئے اب ہم صحابہ کی زندگیاں دیکھتے ہیں تو صحابہ اکرام نے اپنی زندگی میں رسول اللہ کی سنت کو بڑی اہمیت دی امام بخاری اپنی صحیح میں حدیث لائے 10:35 قلیفت المسلمین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ جس وقت بیت اللہ میں داخل ہوئے اور تواف کی ابتدا کرنے لگے حجر اسود کے سامنے آئے حجر اسود کو مخاطب ہو کر کہا انی آلامو انتہا جانن لا تدر و لا تنفو میں جانتا ہوں تو ایک ہے نہ تو نفع دے سکتا ہے نہ تو نقصان دے سکتا ہے کیونکہ نفع نقصان کا مالک اللہ وحدہو لا شریک ہے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں 11:07 اس میں دنیا کو اس بات کی دعوت کہ تمہارا عقیدہ صحیح ہونا چاہیے۔ تمہارے عقیدے میں کفر اور شرک نہیں ہونا چاہیے۔ تمہیں اپنے نفع اور نقصان کا مالک صرف کو ماننا چاہیے۔ دنیا کے اندر رہ کر شجر و حجر کے عبادت، انبیاء رسل کے عبادت، اولیاء اور بزرگوں کی عبادت کبھی مقام پر نہیں کرنی۔ ہاتھ سام دینا ہے جو نقصان کا مالک لا کے سوا کوئی نہیں ہے۔ دنیا میں لوگ چند چنگے مرمر کی ٹائنیں لگی ہی دیکھ لیتے ہیں۔ 11:46 کسی مزار و ڈھیری کے اوپر وہاں سجدارے ہو جاتے ہیں آداد اپنی پیش کر کے شاہدِ قبر کو ککارنے لگ جاتے ہیں کتنا قیمتی وہ پتھر ہے جس کو حضرِ اسود کہا جاتا ہے جس کو کعبے میں نصب کیا گیا ہے جس کے بارے میں ایک حدیث میں یہ ہے کہ اب یہ پتھر جنت سے آیا ہے اور جس وقت یہ آیا تھا یہ ستیت تھا آدم کی خطاوں اور غلطیوں نے سب آدم کے بیٹوں کی غلطیوں نے اس کو کالا کر دیا ہے 12:21 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک اور صحابی 13:00 سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ امام ابو دعوت اپنی سنن کی اندر جمعہ کے بعد نے حدیث لائے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کا خطبہ ارشاد پر مارے ہیں کچھ لوگ باہر دروازے کے قریب کھڑے ہیں آپ نے خود درانے خطبہ آڈر دیا لوگو اجلسو بیٹھ جاؤ آڈر دیا اجلسو بیٹھ جاؤ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ دروازے کے پاس تھے وہی بیٹھ گئے نبی کا حکم سنا فوراً ہی دات م 13:37 رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا میرا صحابی عبداللہ ابن مسعود پیچھے دروازے میں بیٹھا ہوا ہے پوچھا ابن مسعود یہاں کیوں بیٹھ گئے کہ اللہ کے نبی جب آپ نے حکم دیا تھا اجلسو بیٹھ جو اب ادھر تھا ادھر ہی بیٹھ گیا صحابی رسول نے اپنے نبی کا حکم سن کر دوسرا قدم آگے اٹھا کر رکھنا بھی گوارہ نہیں کیا کہ نبی کے حکم کی فور و اتحاد کی تعمیل کی اپنے تکمبر کے حکم کی مامن سائی اپنی سنن میں ابو دعوت 14:08 حضرت علی کے پاس سواری والا جانور لائے گیا سواری کے اوپر زین کسی ہوئی ہے کاتھی باندھی ہوئی ہے رکاب میں قدم رکھ کر سوار ہونے لگتے ہیں 14:35 رکابے قدم رکھا تو کہا بسم اللہ میں اللہ کے نام کے ساتھ سوار ہوتا ہوں اس سواری کی پشتے اوپر جب بیٹھ گئے کہا الحمدللہ شکر ہے اس اللہ کا جس نے یہ سواری عطا کی پھر یہ قرآن کی آج جو دعا پڑھی جاتی ہے وہ پڑھی سبحان اللہ ذی سکھارا لنا ہاظا وما کننا لہو مقرنی وانا الہ ربنا لمنقلبون تسبیح اور پاکیزگی اس اللہ کی ہے جس نے یہ سواری ہمارے تابع کر دی یہ دعا پڑھ رہے تھے علی 15:03 یہاں بھی بڑا عقیدے کا مسئلہ ہے غور کرنے کی بات ہے آج بہت سارے لوگوں نے عقیدہ توحید کے اندر جو خرابی پیدا کی اس میں ایک استی کا چناؤ کیا گیا جس کا نام علی ابن ابی طالب ہے رسی اللہ تعالیٰ نہوں 15:18 لوگ ہر مشکل مصیبت میں مولا علی کے نعرے لگاتے ہوئے یا علی مدد یا علی مشکل کشا کے نعرے لگاتے ہوئے حضرت علی کو پکارتے ہیں حضرت علی کی علوہیت کا عقیدہ رکھنے والے سبائی گروہ کو خود علی مرتضی رضی اللہ تعالی نے عدل دیا تھا جاملوں کو پکڑ کے لاؤ اور ان کو جلا دیا جائے امام بخاری نے کتاب استطاعت المرتب دین کے اندر انتہائی اختصار کے ساتھ یہ بات ذکر فرمائی ہے واہ اختصار سے یہ بات ہے حضرت علی کے پاس 15:48 کچھ زندیک لائے گے آپ نے حکم دیا کہ ان کو آگ میں جلایا جائے عبداللہ ابن عباس فرماتے ہیں کہ اگر معاملہ میرے پاس ہوتا میں ان کو جلانے کا حکم نہ دیتا بلکہ تکل کا حکم دیتا کیونکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا جو اپنا دین تفضیل کرے اس کو قتل کر دے تو حضرت علی سے صدا میں اختلاف کیا وہ کون لوگ تھے ابن حجر فطلباری میں لائے ہیں علامہ یعنی امدہ تلقاری شیعہ سی بخاری میں لائے ہیں اور بھی کئی تاریخ اور اس 16:17 کی کتابوں میں موجود ہے وہ سبائی گروہ تھا عبداللہ اپنے سبا کا ماننے والا انہوں نے لوگوں کے مسلمانوں کے نظریات کو بگاڑنے کے لیے حضرت علی کا نام ملتخب کر کے عقیدہ توحید میں خرابی شروع کی انہوں نے کہا علی جو ہے اس کے میں سچے علا اور معبود کی خوبیاں پائی جاتی ہیں علی ایسی ہستی ہے جس میں ایک سچے علا اور معبود کی خوبیاں ہیں جب حضرت علی کے پاس کچھ لوگ پکڑے گئے اور لائے گئے آپ نے آگ میں جلانے کا حکم دیا 16:46 وہ کہنے لگے اب تو ہمیں یقین ہو جائے علیؑ واقعی لا ہے کیوں لا یوزب بن نار اللہ رب نار اللہ کا عذاب تو آپ کے رب کے سوا کوئی نہیں دے سکتا اگر مولا علیؑ آپ کے عذاب کا حکم دے رہا تو علیؑ تو آپ کا بھی رب ہے تو ہمارا بھی رب ہے بھی بہت سارے لوگ خاص طور پر پاک و ہند میں حضرت علیؑ کے نام کی دعایی دینے والے بڑے ہیں ہمارے عام جیسا چلتی ہے اس کی سکرین کے اوپر 17:17 نادِ علی کا نعرہ لکھا ہوتا ہے وہ کہتا ہے مصیبت پریشانی تو کھا جائے تو مشکل خشائی ان حاجت روائی کے لیے علی کے نام کی دعائی دو دیکھو علی داقیدہ کیا ہے اس زمانے میں سواریاں کیا تھی گھوڑے گدے خچر علی کیا کہہ رہے ہیں سبحان اللہ پاکیس کی اسفلاتی ہے 17:53 جسے یہ گھوڑا یہ گدہ یہ خچن ہمارے تابے کر دیا ہم تو یہ گدہ بھی تابے کرنے والے نہیں ہیں علیؑ کہتے ہیں جگڑنے والے نہیں ہیں یہ جگڑنے والا تو اللہ ہے جو علیؑ ایک گدہ جگڑنے کی ہمت نہیں رکھتے ان پر تفخیر کائنات جو ہے کا مالک سمجھا ہوا ہے قدرت علیؑ نے یہ دعا پڑھی اس کے بعد تین بار الحمدللہ تین بار اللہ ہوگیا کہ سبحان اکرمی ظلم تنفسی 18:25 یا اللہ تسبیح پاکستگی تیری ہے میں نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے قصور بار میں ہوں تو میری خطاں معاف کر دے تیرے شباہ خطاں کو معاف کرنے والا ظلام کو بخشنے والا کوئی نہیں ہے یہ دعا پڑی تو لیے مرتضیہ مسکرا پڑے پوچھنے والے نے پوچھا لیے تو بتاؤ کہ سواری تو دیج کے یہ ساری دعا پڑی میں نے دیکھا تم آخر میں مسکرا پڑے 18:54 علی تمہارے مسکرانے کا سبب کیا ہے اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ان کے پر سواری لائی گئی آپ نے بھی رکاب میں قدم رکھ کر بسم اللہ پڑھا اوپر بیٹھ کر ساری دعا پڑھی تو علی نے دیکھا ساری دعا پڑھنے کے بعد میرے نبی محمد مسکرا پڑھے تھے علی اس لیے مسکرایا ہے کہ علی نے اپنے نبی محمد کا مسکراتے ہوئے دیکھا ہے سید بجید انشاء صاحب راشد رحمہ اللہ سے 19:25 کسی نے پوچھا شاہ صاحب یہ مسئلہ بتاؤ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سواری پر بیٹھ کر دعا پڑھ کے بطور عادت مسکرائے تھے یا بطور عبادت مسکرائے تھے مسکرانا یہاں پر رسول اللہ کی ایک عادت بنی یہاں کے عبادت کے طور پر شاہ صاحب نے کمال جواب دیا فرمانے لگے اللہ کے بندوں مسلمانوں 19:48 عبادت تو رسول کی بتائی اپنانی اپنانی ہے ایک مسلمان کو آجات بھی اپنانی چاہیے تو پھر نبی محمد کی آدات اپنائے کہ رسول کی آدات سے بہتر کسی کی آدات بھی نہیں ہے تو صحابہ اکرام نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے عصبہ کو آپ کی سنت کو آپ کی صیرت اور طریقہ کار کو اپنائے ہے اور آج فوض و فضلی کا کامی و کامرانی کا جنب و راستہ اور سٹریٹ لائن سیدھا راستہ کوئی ہے 20:22 تو قرآن اور حدیث میں ہے وہ اللہ کے نبی کی سنت کے اندر ہے آپ کی صیرت میں ہے آپ کے عصوہ میں ہے آپ کے رسول کا کردار رکھنا سونا رسول کا آنا جانا رسول کی شادی خوشی گمی ساتھ مسلمان کے لئے ایک رشت و ہدایت کی کھلی کتاب ہے لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے بھائیو مسلمانوں کے اندر کئی ایسے پھڑکے کئی ایسے گمراہ لوگ پر رسول اللہ کی سنت سے ملیے 21:02 بڑی بڑی ہستیوں کا انتخاب ہوا حالانکہ ان بڑی ہستیوں نے بھی یہ درست نہیں دیا نہ امام مالک نے گروہ بندی کا درست دیا نہ امام وحنیفہ نے نہ امام شافعی نے نہ امام احمد ابن حنبل نے نہ دیگر اماموں نے کسی بھی امام نے رسول کی حدیث سے رخ موڑ کر 21:34 اپنی آراء اپنے اقوال اور ان لوگوں کی باتوں کے پیچھے چلنے کا حکم نہیں دیا رسول کی دعوت دیتے تھے ایک دمشال عرض کر کے بات آگے چلاتا ہوں جنہوں نے وقت تھوڑا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث امام مالک رحمت اللہ علیہ الدن درست ارشاد فرما رہے تھے امام الجر و تعدیل ابن ابی حاتم راجی تقدمت الجر و تعدیل میں یہ روایت لائے امام بہکی اپنی سنن کبرا کے اندر ذکر کرتے ہیں 22:07 امام مالک رحمت اللہ علیہ حلقہ درس لگا تھا درس میں پھر امام مالک سن کے شگرد نے سوال پوچھا شگرد کون ہے عبداللہ ابن باب المصری ہیں وہ بھی اپنے وقت کے بہت بڑے محدث تھے امام مالک کے شگرد تھے امام مالک نے جب درس دیا درس حدیث کے بعد 22:26 شگرد نے سوال کیا پوچھا بتاؤ امام صاحب کہ یہ چھوٹی جو انگلیاں ہاتھ کی اس کے ساتھ بھجو کرتے ہوئے پاؤں کی انگلیوں کے درمیان خلال جو کرنا ہے اس کے مطلب آپ کیا فرماتے ہیں بزار مسئلہ بھی کوئی بڑی ہے جانب گہرائی والا نہیں ہے 22:43 گزو وہی ہے جو ہر پانچ نماز کے ساتھ گزو کر کے جو نماز پڑھی جاتی ہے مدینہ والے بھی گزو کر کے ہی نمازیں پڑھتے تھے امام مالک سے مسئلہ پوچھا کہ چھوٹی انگلی کے ساتھ جو پاؤں کی انگلیوں میں خلال کرنے کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں امام مالک رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ مدینہ والے جو لوگ ہیں یا ان لوگوں میں تو ایسا کوئی عمل موجود نہیں ہے جب لوگ کم ہو گئے مجموعہ تھوڑا رہ گیا اور استاد کا دبوے ترام کرتے ہوئے امام 23:12 عبداللہ بن وحب المصری نے کہا امام مالک سے اندہ ناسی ذالک سنتن امام صاحب ہمارے پاس اس مسئلے میں ایک سنت موجود ہے کون بتا رہا ہے اسے گرد کس کو؟ استاد کو استاد بھی بہت عظمت اور شان والا ہے امام مالک ابن حنس علی رحمہ امام مالک کو کہتے ہیں کہ اندہ ناسی ذالک سنتن یہاں سے معلوم ہوتا ہے بساقات 23:39 کچھ مسائل ایسے بھی ہوتے ہیں جو شگردوں کے پاس ہوتے ہیں جو چھوٹے لوگوں کے پاس ہوتے ہیں اور بڑے لوگوں کو ان کا علم نہیں ہوتا یہ لوگ جب ایسی کوئی حدیث آتے ہیں جو ان کے اپنے امام کے خلاف ہو مذہب کے خلاف ہو فرقے جماعت کے خلاف ہو تو کہتے تم آج یہ حدیث لے آئے میرے امام کو اس حدیث کا پتہ نہیں تھا شگرد کہہ رہے ہیں ہمارے پاس مسئلے میں ایک سنت موجود ہے امام مالک کہتے بتاؤ کیا سنت ہے 24:15 عبداللہ بن عباب المصری کہتے ہیں ہمیں حدیث امام الیس ابن سعد نے بیان کی عبداللہ ابن الہیہ نے بیان کی بوریس نے بیان کی اور کچھ دوسرے لوگوں نے بات صنع الحدیث بیان کی شداد ابن الحاد رضی اللہ تعالیٰ نے کہتے ہیں کہ میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ نے جب غضب کیا تو چھوٹی انگلی کے ساتھ آپ نے اپنے پانک انگلیوں کا خلال کیا اب یہ حدیث جس صحابی نے بیان کی 24:41 وہ مصر کے علاقے میں گئی تھی آل مصر کے پاس یہ حدیث تھی مدینے والوں کو اس حدیث کا پتہ نہیں تھا اس لئے امام مالک نے کہا یا تو آل مدینہ میں اس پر حمل نہیں ہے یا تو یہ مسئلہ ہی نہیں ہے مشکرد نے جب حدیث بیان کی تو امام مالک نے ان کی زبان سے حدیث سنتے ہوئے فرمایا اِنَّا حَاذَ الْحَدِیثَ حَسَنًا یہ حدیث تھا صحیح ہے اس وقت ہی حسن کی جو عام معروف استلائی تاریخ یہ نہیں تھی بے تبارے لگا حسن صحیح تھی یہ دوسر ہمد 25:16 امام عبداللہ ابن عباد فرماتے ہیں امام مالک نے اب اللہ ہے ما سمیت و حاضر کتو اللہ ساہا مجھے اللہ کی قسم ہے اس سے سہلے گا نے کبھی اللہ ابن عباد کہتے اس کے بعد امام مالک سے جب بھی یہ مسئلہ پوچھا گیا فقان ایامر و تخلیل الاسحاب حدیث کے آنے کے بعد پھر امام مالک مدینے والوں کی پروانی کرتے تھے نبی کی حدیث کے مطابق اس انگلی کے ساتھ پاؤں کی انگلے میں خلال کا حکم دیتے تھے یہاں سے ان لوگوں کا برد ہو گیا 25:50 جو فقہ مالکی والے کئی لوگ ہیں انہوں نے اصول بنایا ہوا ہے کہ اگر خبرِ واد صحیح حدیث عملِ آلِ مدینہ کے خلاف ہو جائے تو ملے آلِ مدینہ کو لیا لے گا یہ اصول ابا مالک کا نہیں ہے مالکیوں کا تو ہو سکتا ہے مالک کا یہ اصول نہیں ہے مالک نے آلِ مدینہ کے عمل کو نہیں دیکھا نبی کی حدیث اور سنت کو دیکھا ہے یہی درست ہمارا ہے یہی دعوت ہماری ہے جب نبی کی حدیث آجائے جگمبر کی بات آجائے 26:17 وہاں پر کسی مکہ والے مدینہ والے کسی بڑے امام کسی چھوٹے امام کی کوئی ریلیو نہیں ہے وہاں محمد کریم سے بڑا کوئی امام نہیں ہے اور صحابہ کا یہ عقیدہ تھا ایک مثال دیتا ہوں عبداللہ ابن عمر بھی صحابی رسول ہے 26:33 اور ان کے والد ماجد عمر بن خطابی بڑے عظیم و شان صحابی ہے کئی دوائے زمین پہ گولے ہیں رب العالمین نے آسمان سے وحی نازل فرما دی اللہ کے نبی سے بات کی کہ مقام ابراہیم پر دو رکھتے پر نہیں چاہیے اللہ نے وحی نازل کر دی وَاتَّخِذُوا مِن مَقَامِ ابراہیمَ مُسَلَّا نبی سے بات کی کہ آپ کے پاس اچھے بُڑے ہر طرح کے لوگ آتے ہیں ازواجِ متحرات پر پردے دا حکم دو اللہ نے آسمان سے وحی نازل کر دی اِذَا س 27:01 کئی بار زمین پہ پہنے پرالوین نے اس کے مطابق تحی نازل فرما کے امت ایک مسئلہ دے دیا اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث بھی ہے علامہ شقانی علیہ الرحمہ نے وہ صحابہ کے فضائل پر کتاب لکھی ذر الصحابہ اس کے اندر بھی حدیث لائے آپ نے فرمایا جس راستے سے عمر بن خطاب گزر جاتا ہے شیطان وہ راستہ چھوڑ دیتا ہے 27:24 ان کے بیٹے عبداللہ کی فضی نظری اللہ کے نبی کی زبان سے سید بخاری میں موجود ہے اللہ کے نبی نے فرمایا عبداللہ ابن عمر رجل سالحن عمر کا بیٹا عبداللہ نیک آدمی ہے جس کی صالحیت کی جس کی نیکی کی جس کی دلائت کی گوائی محمد رسول اللہ دے اللہ کے زمین پر محمد کریم سے بڑی گوائی کسی کی نہیں ہے صحابی ہے محمد کی قیدہ کی راستہ ایک تو مشہور حدیث آج آمے ترمدی وغیرہ میں 27:59 حضرت عمر نے حج کی تین اقسام میں سے حج تمتوں کے بارے میں فرما لوگوں کو بھی تم حج تمتوں نہ کرو باقی جو حج کی اقسام دو ہے ان میں سے کوئی کر لو تو اس موقع پر ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہو حج تمتوں کی نیت سے ارام باندھ رہے ہیں کسی کہنے والے نے کہا تمہارا باپ عمر کو کہہ رہا ہے کہ حج تمتوں نہ کرو تم حج تمتوں کے ساتھ ارام باندھ رہے ہو کیا کہا آمرو بی جتبو آمرو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا میرے باپ 28:27 عمر کے حکم کی تحریح ہوگی یا رسول اللہﷺ کے حکم کی تحریح ہوگی عمر نے سبق دیا جب نبیﷺ کا حکم ہوگا عمر جیسی ہستی کی بھی بات کو نہیں دیکھا جائے گا عمر عمر بنائی طب ہے جب رسولﷺ کی اتباع میں آیا ہے اور دوسری طرح یہ ابن عمر ہے امام احمد ابن حنبل اپنی مسند میں حدیث میں بیٹے سے اختلاف ہو گیا 28:52 کہ عورتوں کو مسجد میں جا کر نماز پڑھنے کی جو اجازت ہے یہ برقرار رہنی چاہیے یا اس پر پبندی لگا جانی چاہیے بیٹے نے کہا ابباجان حالات ٹھیک نہیں ہے اب حالات میں کافی تبدیلی آ گئی ہے میں تو اپنی بیوی کو مسجد میں جا کر نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دوں گا کیا کہا کہنا کہ اللہ کے نبی نے فرما اللہ تعالیٰ امان اللہ مساجدہ اللہ کی بندیوں کو مسجد میں جانے سے نہ روکو کہنا ابباجان بارہ حالات اجازت میں جانے سے میں نہیں جانے دوں گا 29:21 پانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم متقول و آنا میں تمہیں کہہ رہا ہوں اللہ کے نبی نے کہا ہے اور تُو کہتے میں نہیں جانے دوں گا میرے نبی کی حدیث اور بات کے ہوتے ہوئے تیری جرت کیا ہے تُو کہے میں نہیں جانے دوں گا امام احمد نے اپنی مصلح نے نکل فرمایا بیٹے سے ناراض ہو گئے مرتے دم تک بیٹے سے صرف اس وجہ سے بات نہیں کی کہ میں اس کو کہہ رہا ہوں اللہ کے نبی نے کہا رہی ہے کہ تُو میں نہیں جانے دوں گا صحابی نے یہ میں سبق دیا ہے جہاں نبی کی حدیث 29:52 اور سنت آ جائے گی اس کے ہوتے ہوئے نہ باپ کو دیکھا جائے گا نہ اولاد کو دیکھا جائے گا وہاں صاحبِ ذی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا جائے گا تو آج اہل الحدیث اہل سننہ کے شوہ جتنے بھی گرس دنیا میں موجود ہیں کسی نہ کسی رنگ میں رسول کی سنت اور حدیث سے موپ تھیرنے کی طرف لگے ہوئے ہیں 30:16 جب رسول کی کوئی ایسی حدیث آ جائے جو ان کے نکتہ نظر کے خلاف ہوتی ہے وہ کہہ دیتا ہے ٹھیک ہے حدیث تو یہ ہے لیکن میں نے تو پلاہ امام کی تقلید کی میں تو اس کا مقنط ہوں وہ تقلید کو خون کے اندر ماننے میں رکاوٹ بنائے اور اس کی بڑی مثال ہے اگر حدیث مذہب کے خلاف آ جائے یا تو اس کو رد کرنے کی کوشش کرے گا کہ انکار ہی کر دے انکار نہ کر سکے تعویل کرنے کی کوشش کرے گا خواہ وہ تعویل کتنی ہی وحید کیوں نہ ہو 30:46 حدیث کا جواب دینے کی کوشش کرے گا ماننے کی طرف نہیں آئے گا آئیے میں آپ کو ایک دو مثالیں دیتا ہوں اہل الحدیث آل سننہ کے ہاں یہ جو نمازِ فطر ہے نمازِ فطر ایک تین پانچ سات نو یہ ساری تعداد حدیثوں میں موجود آپ پڑھنا چند پڑھ سکتے ہیں جس وقت میں اہل الحدیث ہوا تھا مشکات شریف پڑھتے ہوئے ہمارے ہاں یہ حدیث آگئے استاد حدیث پڑھا رہے 31:10 ابودعود کی حدیثہ کتاب الوطر میں اللہ کے رسولﷺ نے فرمایا جو پانچ رکت وطر پڑھنا پسند کرے وہ پانچ پڑھ لے جو تین پڑھنا پسند کرے وہ تین پڑھ لے جو ایک پڑھنا پسند کرے وہ ایک پڑھ لے وہ ایک سے گرد نے سوال کر دیا استاذی پرہلِ حدیث تو ٹھیک کہتے ہیں وطر ایک بھی ہے پانچ بھی ہیں ساتھ بھی ہیں تو وہ کہہ میکرد نہیں دیں 31:38 بات یہ ہے کہ مولا نے چراغدین ساتھ اس حدیث کا ترجمہ یوں فرماتے تھے کہ جو پانچ گیتر بنانا چاہے وہ پانچ بنالے کہتے ہیں مطلب یہ دو رکت علاق پڑے اور پھر تین علیدہ پڑے لیکن کل پانچ ہو جائیں گے جن کا پھر ایک کا کیا بنائے کہ بس استاد جی یوں ہی فرماتے تھے اب اگلی حدیث پڑھو تو وہاں پہ یہ طریقہ ہے مولا انور شاہ کشمیری نے اپنی کتاب 32:00 فیضل باری میں بھی لکھا ہے اسی طرح جو ان کی ترمدی پر عملائی تقریر ہے اور لرپو شہدی اس کے اندر بھی موجود ہے ان کے سگرد جو ہے مہارے پر سنن والے مولا یوسف بن نوری نے بھی مہارے پر سنن کی چوتھی جلد میں لکھا ہے مفتی تقی اسمانی صاحب نے بھی در سے ترمدی کے اندر نکل کیا ہے انور چاکر شہدی صاحب کہتے ہیں ایک عدیث ہے جو دن پر صحیح اور قوی سنت کے ساتھ مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تین بطر اس طرح پ 32:30 آپ دو رکتوں میں اور ایک رکت کے درمیان کلام بھی فرما لیتے تھے بڑا واضح تھا مطلب دو الاغ پڑھتے اور ایک الاغ پڑھتے اب کہتے ہیں مجھے تعجب ہے آج تاکہ کسی شافری عالم نے اس حدیث کو اپنے لئے بطور دلیل کے پیش نہیں کیا 32:52 کیونکہ اس میں دو پڑھ کر گفتگو کرنے کا ذکر ہے پھر ایک علاجہ پڑھنے کا ذکر ہے اور کہتے ہیں یہ بھی تاجد ہو آج تک کسی حضری عالم نے اس عدیث کا جواب بھی نہیں دیا کہتے لکھا تفقرت نحو اربعاشر سنتن میں نے چودہ سال سوچا اس عدیث کا جواب کیا ہو سکتا چودہ سال سوچتا رہا کہ عدیث کا جواب کیا ہو سکتا ہے ماننے کی طرف نہیں آیا 33:18 سوچتے ہی رہا میں اس عدیث کا جواب کیا دوں کیونکہ عدیث مذہب کے خلاف آگئی ہے تو پھر کہتا چودہ سال بعد مجھے جواب سمجھ آئے وہ جواب بھی سمجھ آیا بڑا نرالہ رجیب قسم کا ہے کہتا دو رکت سے مراد جو ہے صبح کی دو سنتے ہیں اور ایک رکت سے مراد رات کی ساری تاک نماز ہے تو تعویل بھی کرتے ہیں بڑی دور دراز کی اور کوشش کرتے ہیں کسی نہ کسی طریقے سے یہ بامرہ ہم سے ٹل جائے 33:47 کیونکہ ہمارے ان بھائیوں کیا بطر نہ تین سے کم ہے نہ زیادہ ہے تین ہی ہے مولانا صلی اللہ علیہ وسلم رحمت اللہ علیہ کی مجھے یہاں ایک بات یاد آتی ہے ایک دبا ہمارے مولانا رفیق صاحب خجرہ والا میں بہت بڑے عالم اور مناظر ہیں ایک مناظرے کے بعد ہم بیٹھے ہوئے تو کہنے لگے عیسائیوں کا مناظرہ ہو گیا ہمارے ان دیو بندی بھائیوں سے مناظرہ ہوا مسئلہ تسلیف پر 34:11 اور انہیں نے کہا مناظرہ تمہارے ساتھ کریں گے کہ اہل ادیس آل مولا صنع اللہ عمر السری اس مناظرے میں نہ آئے انہیں نے کہا ہم خود کریں گے ہمیں وحویوں کو بلانے کی کیا ضرورت ہے مناظرہ کیا ہو گیا ایک طرح عیسائیوں کا سٹیج لگ گیا ایک طرح ہمارے ان بھائیوں کا سٹیج لگ گیا اکتارہ لگا دیا گیا کہ مولی صنع اللہ صاحب کو اس مناظرے کی میٹنگ میں نہیں آنے دینا وہ جو عیسائی پادری تھا اس نے سوال کیا اور کہنے لگا مسلمانوں مجھے 34:41 کہنے کے بطر تین ہے اس نے کہا پھر گوھر کر لو کم یا زیادہ ایک یا پانچ یا سات اس نے کہا نہیں ہمارے آپ بطر ہوتے ہی تین ہیں نہ کم ہے نہ زیادہ اس نے کہا اچھا جب یہ اتنی فیصلہ ہے تو تمہارے آپ بطر ہوتے ہی تین ہیں تو کیا تمہاری حدیث میں یہ بات موجود ہے اللہ کے نبی نے فرما 35:03 اللہ بیتر بیتر پسند کرتا ہے تم کہتے بیتر ہوتے ہی تین ہیں نہ کم نہ زیادہ تو اللہ جب بیتر تو اللہ تین ہوئے ہمارا تسلیس کا عقیدہ تھے تمہارے گھر سے ثابت ہو گیا اب اس عدیث کا جواب کوئی نہ آئے مولانا صلی اللہ علیہ وسلم رسول اللہ علیہ وسلم کو پتا چلا کہ ہماری مسلمان برادری عیسائیوں کے جانب پنجے میں فنسی ہوئی ہے آخر عمر تھی کہتے ہیں وہ انہوں نے 35:27 فقیرانہ لباس پہنا ہاتھ میں گنڈا پکڑا اور چلتے چلتے جہاں مناظرہ تھا وہاں اس ادھلی کے باہر آگئے پیارا لگا ہوا پوچھا بیٹے ادھر کیا رہ گا بابا یہ آپ کا یہاں کوئی کام نہیں یہاں تو مولویوں کا لڑا ہے کلائی اور جھگڑا داری ہے کہنے کے بیٹا اگر اجازت دو تو زندگی کا آخری لمحہ ہے میں بھی اس مناظرہ کو دیکھ لوں مناظرہ کس کو کہتے ہیں میں نے کہا بابا یہ نہیں رہ سکتے یہ چھڑے دوں مولا صلی الل 35:57 وہ عیسائیوں کے سٹیج کے اوپر چڑھ گئے اور ہاتھ میں ڈنڈا تھا تین چار ڈنڈے زور زور سے سٹیج پہ مارے وہ عیسائی پادری کہنے لگا پدرگو آپ کون ہیں فرمانے لگے میں عیسیٰ علیہ السلام کا دادا ہوں میں عیسیٰ علیہ السلام کا دادا ہوں انہوں نے کہا ان کے آدھا کوئی دادا نہیں تھا فرمانے لگے کم وقت جب ان کا دادا کوئی نہیں تھا تو باپ کہاں سے نکال لیا تم کہتے اللہ کا بیٹا ہے کہنے لگے بتاؤ 36:24 تم ہو کو ان کے لئے مجھے صنع اللہ کہتے ہیں مجھے صنع اللہ مرسل انہوں نے کہا ہاں بس یہ ہی ختم کر رہے ہیں بابا یہ آپ سے ملے گا کہتے ہیں وطر ہے ہی تین نہ کم نہ زیادہ ایک وطر کی صحیح عدیث موجود ہے کول انور شاہ محدود ہے کہتے ہیں اس کی صنع قبر مضبوط ہے لیکن ماننے کو نہیں آیا چودہ سال سوچتا رہا اس کا جواب کیا ہو سکتا ہے اور ان کے جواب کے انداز بھی بڑے مرالے ہوتے ہیں آپ نے سنا ہوگا کہ ہمارے بھائی کہتے ہیں کہ عشاء کی نماز کی قل 36:57 ان سترہ رکعات میں عشاء سے پہلے چار رکعات سنت غیر مقدہ ہیں اور سنت غیر مقدہ کا معنی یہ ہے کہ کم از کم اللہ کے نبی نے وہ ایک بار تو پڑھی ہونا اسے ہی کہتے ہیں جو کبھی آپ نے پڑھی اور کبھی چھوڑ دی اور سنت مقدہ اس کو کہتے ہیں کہتے ہیں جو آپ نے ہنشا پڑھی کبھی کو باہر بیان جواز کے لیے چھوڑی ہو اب یہ مسئلہ آگیا کہ یہ چار رکعات سنت اکالی کہاں سے کسی بھی پورا ذخیرہ حدیث میں 37:26 کوئی حدیث موجود نہیں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم شاہ کی نماز سے پہلے یہ چار عقاد سنت جس کو گار مقدہ لوگ کہتے یہ پڑھتے ہوں مولا یوسف بن نوری نے معارف و سنن کی چھوٹی دلد میں لکھا ہے کہتا ہے کہ میں نے حدیث کی کتابوں کو کھنگار مارا ہے وہ یہ کہیں سے کوئی حدیث نہیں ملی اور ہماری فقہ کی جو کتابیں ہیں ان میں متون جو ہماری کتب کے ہیں وہ ان چار عقاد کے تذکرے سے بھڑے پڑے ہیں تو میں اس کی تلیل کتا رہے ہوں 37:59 اب ان کے دلیل کا انداز دیکھو بڑا نرالہ ہے کہتا ہے کہتا ہے کہتا ہے کہ بساقات ہمارے مسئلے کی دلیل ہمارے اماموں کی ان کتابوں میں ہوتی ہیں جو کلمی کسی دنیا کے کونے میں لکھی پڑی ہے یا ان کتابوں میں جن کا بیڑا غرق ہو گیا ضائع ہو گئی برباد ہو گئی دلیل دیکھنے یا تو برباد شدہ کتابوں میں جا کر دیکھو یا تجھے مختوتے میں جا کر تلاش کرو 38:29 اور وہ برباد شدہ کتابیں گئی کہاں پر کے مقدمہ میں لکھا ہے کہتے ہیں کہ وہ کچھ کتابیں صندوق میں بند کر کے نا نیر جیہون میں ڈال دی گئیں کہ عیسیٰ علیہ السلام آئیں گے پھر وہ کتابیں نکال کر یحکم و مذہبیں پھر ان کے مذہب کے مطابق وہ اس پر فیصلے کریں گے تو بہت سارے ایسے لوگ ہیں 38:51 جب حدیث ان کے نکتے نظر پر خلاف آتی ہے حدیث کو چھوڑ کر دائیں بائیں بھاگنے کی کوشش کرتے ہیں یا اس کو جو اب دلکل انکار کی صورت میں یا پھر تعویل کی صورت میں تعویلیں بھی بڑی عجیب عجیب ہیں صرف ایک مثال دے کے بعد ختم کرتا ہوں کیونکہ اب جو مجھے دیا گیا وہ ختم ہو رہا ہے آپ نے سنا ہوگا میاں بیوی کے لڑائی ہو جائے ہمارے ہاں عام روحین ہے نوجوان آدمی یہ بولا ہو جائے صرف یہ غصے کی حالت میں 39:21 طلاق طلاق طلاق کیا دیتا ہے اور جب وہ کٹھی تین طلاقیں دے لیتا ہے یہ فائر مار لیتا ہے پھر پریشان ہوتا ہے بعد میں مفتی کے پاس جاتا ہے اور مفتی کیا کہتا ہے کہتا ہے حلالت اسی بات نہیں ہے یہاں تو حلالہ کروالا مسائل اسے بہت محسوس ہے ایک بات کہنا چاہتا ہوں اب حلالہ ایک ایسا ملغون عمل ہے سنوی بن ماجہ میں نسائی میں سنندار کتری میں بہکی میں بہت ساری کتابوں مہدی سے 39:50 اللہ کے نبی نے فرمایا لَعَانَ اللَّهُ الْمُحَلَّلَا وَالْمُحَلَّلَ لَهُ ایک بریلوی عالم ہے کرم شاہ کا بھیرے والے بہت ہو گئے اس کی تفسیر دیائے القرآن ہے اپنی تفسیر میں صحیح کا اپنی ترجمہ یہ لکھا لَعَانَ اللَّهُ الْمُحَلَّلَا وَالْمُحَلَّلَ لَهُ ترجمہ اس نے لکھا حلالہ کرنے والے پر اللہ کی پھٹکار اور جس بغیرت کے لئے حلالہ کیا ہے اس پر بھی اللہ کی پھٹکار اب فقہ ہندوی 40:20 جو دولی سے چھپیا اس کا ایک سو چھپی سفا ہے جو کوٹہ سے چھپی پاکستان سے اس کا ایک سو ننانمے سفا ہے حلالے کی بحث کرتے کہتا ہے اگر کوئی شخص یہ کہتے کہ تم تو کہتے کہ حلالے کی شرط کے ساتھ بھی لکاہ کیا جائے تو عورت جو انہوں پہلے خامد کیلئے حلال ہو جاتی ہے تحریص میں تو آیا حلالہ کرنے والے پر بھی اللہ کی لعنت جس کیلئے کیا جائے اس پر بھی لعنت اللہ کی 40:50 تو کہتا ہے بات یہ ہے اس حدیث میں جو لعنت کا لفظ آیا ہے نا لعلہ اراد اب اللہ نے رحمہ شاید اللہ کے نبی نے لفظ لعنت بول کر مراد رحمت لی ہو لعلہ کرنے والا بھی رحمت کا حقدار جس کے لیے کیا جائے وہ بھی رحمت کا حقدار آپ غور کیجئے کتنی ضائع قسم کی ایسی تعبیلیں جو شریعت کو زلزل اُلڑ پلڑ کے رکھ دیتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا 41:19 اگر یہ مقصد تھا کہ دونوں عمل کرنے سے رحمت کے حقدار بن رہے ہیں تو تو لعنہ کہنے کا مطلب کیا ہے؟ آج ہر شخص جو بڑھائی میں پھنسا ہے جس پر لعنہ دوارد ہوئی ہے اگر اس کو ان تعبیلوں کا پتہ چل گئے تو سود خور بھی تو کہہ سکتے ہیں جو صحیح مسلم حدیث آئی ہے لعن اللہ آقل الربا موکلہ ہوا قاتبہ ہوا شاہدہی ہے وقال ہم سبا کہ سود کھانے والا کھلانے والا لکھنے والا اس کے دونوں گواہ لعنہ دوارد میں چاندہ براب 41:47 تو کہتا ہے مولی صاحب آپ کے حلالے میں لعنت کا لفظ رحمت سے بدل گیا تو سود کے مسئلے میں یہ لعنت کا لفظ رحمت سے کیوں نہیں بدلتا کیوں نہیں کہتے سود دینے والا بھی رحمت والا لینے والا بھی رحمتی مینیجر صاحب لکھنے والا بھی رحمتی لکھنے سردوائی ڈالنے والا بھی رحمتی شراب کیوں اسے دس پندوں پر لعنت کی اب شرابی کہہ سکتا ہے مفتی صاحب آپ نے ہی تو بتایا ہے لعنت رحمت پر بدل جاتی ہے پینے والا بھی رحمتی پلانے والا بھی رحمتی اٹھ 42:17 ساقی بھی رحمتی ہے خریدنے والا بھی رحمتی ہے بیچنے والا بھی رحمتی ہے ساری شریعت جو ہے اس کو بالکل الڑ پلڑ کر کے رکھ لیے جاتا ہے یہ گمراہیاں تقلید کی وجہ سے پیدا ہوئی جب لوگوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حدیث اور سنت پر چھوڑ کر کسی ایک امام سے دوستی نگا کر اس کے اوپر ولار برا بنا لی دوستی دشمنی بنا لی ہے تو اس نے تو حدیث رسول کو رد کیا اسی لیے الکند المدفون فی الفلک المشمون میں لکھا ہے 42:47 بعد نے اس کتاب کو علامہ سیوتی کی طرح منصوب کیا بعد نے اس کو علامہ ابن یونس مصری کی طرح منصوب کیا اس کتاب کے اندر ایک سو انچاسرہ کو لکھا والذی یجیب ہوں یقال کل من انتصابا الی امام غیر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فَيُعَالِيَ لَذَٰلِكَ وَيُعَادِيَ لَيْهِ فَهُوَ مُبْتَدِ اُنْ خَارِجُنْ اَنِ السُّنَّا وَالْجَمَاعَ سَوَانْ فِي الْعُصُولَ وَالْفُرُورِ ہر وا 43:15 نسبت قائم کر لی اسی پر دوستی دشمنی کا میار بنا لیا وہ بھیجتی ہے آل سنت والجماعت سے خارج ہے خواہ نسبت اس کی عقیدے میں ہو خواہ اس کی فروات فقہیہ میں ہو اللہ مالک الملک ہمیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی محبت نصیب فرمائے اس کا اتباع نصیب فرمائے ہر طرح کی گمراہیاں جو سنت رسول کے متضاد معاشر میں پیدا ہو چکی ان سے محفوظ فرمائے باقی انشاءاللہ نے بھی اور موقع دیا تو تفصیل عرض کریں اللہ فردعوانا الحمد
Tampilkan transkrip lengkap