Dawah & New MuslimsLectures & RemindersVideoدعوت الی اللہ - 3admin·6 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں دعوت الی اللہ تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00کہ جس نبی کو رب نے کہا کہ پہلے علم حاصل کرو علم کی بنیاد پہ دعوت دی جائے گی علم کی بنیاد پہ علم کے بغیر جب کوئی دعوت دے گا خود بھی گمراہ ہوگا خود تو ڈوبے ہیں سنم تجھ کو بھی لے ڈوبیں گے جاہل خود فتنے میں پڑ جائے گا اور بغیر علم کے دعوت دینے والے کسی نے0:20اگر بغیر علم کے دعوت دے دیا ظاہر سی بات ہے کہ وہ خود بھی گمراہ ہوگا دوسروں کو بھی گمراہ کرے گا اور اگر بغیر علم کے دعوت دی گئی تو اس دعوت میں کوئی بھلائی نہیں ہے اور وہ دعوت نبی کی دعوت کے خلاف ہے0:36علم وہ علم ہے جس سے آپ رب کو پہچانے نبی کو پہچانے رب کی کتاب کو پہچانے دین اسلام کو دلائل سے پہچانے یہ علم ہے اقرہ یہی اس کا مطالبہ کیا گیا اقرہ بسم رب کل لذی خلق میں آج کوئی چلے لگا کے دعوت و تبلیغ کا ٹھیکہ دار بنا ہے کوئی دو چار الٹی سیدھی کتابیں بزرگوں کی تحریکی کی اور تفیمات خود بات پڑھ کے دعوت دے رہا ہے کوئی بہشتی دیور پڑھ کے فتوہ دینے لگا ہے کوئی فتوہ رزبیہ اور باہر شریعت1:05دین اسلام سے پہچان ہو گئے اب جب دعوت کی اہمیت سمجھ گئے دعوت کی بنیاد سمجھ گئے اور دعوت دینے کا جو1:33جو بنیاد ہے وہ سمجھ گئے اس کے بعد پھر دعوت کا آغاز کریں گے دعوت کہاں سے دیں گے دعوت و تبلیغ کا جو طریقہ ہے کیا کریں گے علم حاصل ہو گیا اولا تو جاہل بغیر علم کے دعوت دیتا ہے مثلا اگر علم حاصل کر لیا دعوت کی بنیاد سمجھ لیا تو پھر کیا کرے گا دعوت کا آغاز رہتا ہے اندوستان میں وہ دعوت دے گا جاپان سے رہتا ہے سعودی عرب کے ریل کمیشن میں یا جوبیل شہر میں دعوت دینے کا آغاز ملیشیا سے کرے گا یہ سب سے بڑی جہال2:02اتحائی غلط طریقہ ہے رب نے اپنے نبی سے فرمایا اے نبی اپنے قریبے رشتہ داروں کو ڈرائیے دعوت2:11کا آغاز اپنے گھر سے ہوگا اپنے رشتہ داروں سے ہوگا اپنے دوستوں حباب سے ہوگا جب اللہ نے آپ کو نبی بنایا تو سب سے پہلے آپ نے دعوت کا آغاز اپنی بیوی خدیجہ سے کیا اپنے دوست ابو بکر سے کیا اپنے چچا زاد بھائی علی سے کیا اپنے غلام زید بن حارسہ سے کیا رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجمعین یہاں سے دعوت کا آپ نے آغاز کیا اور2:37یہی نہیں جب یہ آیت اتری تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم صفہ پہاڑی پر چڑھ گئے اور کہا2:46کہ اے قریش کے لوگوں یا معاشرہ قریش انقدو انفسکم فانی لا اغنی انکم ملاللہ شیعہ اپنے آپ کو بچاؤ اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ میں قیامت کے دن تمہارے کام نہیں آنگا اے میرے چچا عباس اے میری بھوپی صفیہ اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ کہ میں قیامت کے دن آپ کے کام نہیں آنگا اے میری لخت جگر اے میری پیاری بیٹی فاطمہ تجھے جو کچھ لینا ہے دنیا میں میرے مال سے لے لے3:15اللہ کیا میں تمہارے کام نہیں آنگا کہ ان فرما رہا ہے امام کائنات اپنی خاندان سے اپنی امت سے اپنے چچا سے اپنی بیٹی سے اور اپنی پھوپی سے آج جاہلوں میں مشہور ہے کہ کوئی حافظ ہو گیا تو خاندان کے چالیس آدمی کو بخشوا دے گا کوئی عالم ہو گیا تو خاندان کو بخشوا لے گا کتنی بڑی جہالت ہے3:37اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑا آپ کے خاندان سے اچھا کوئی خاندان ہے آپ کے چچا سے اچھا کسی کا چچا ہے دنیا میں آپ کی فوپی سے اچھی دنیا کی کوئی فوپی ہے نبی کی بیٹی سے بہتر دنیا میں کسی کی بیٹی ہے نبی اپنے خاندان سے کہہ رہے ہیں اور جاہل کہہ رہے ہیں کہ خاندان میں اگر کوئی مولوی ہوگے آفیز ہوگا تو خاندان بخشوا لے گا یہ جاہلوں میں ہے ناقیدہ یہ کتنی بڑی جہالت ہے اور4:05اس سے بڑھ کر کہ یہ تو خاندان ہی تک ہیں کہ اتنے ایسے ہیں کہ کوئی خاندان نہیں پتہ نہیں بزرگ کب کا مرا کب کا وہ قبر کے اندر ہے کہیں گے بزرگ کا دامن پکڑ لو اولیاء کا دامن پکڑ لو نجات مل جائے گی دامن پکڑ لو گے اللہ کے یہاں نجات مل جائے گی اس سے بھی دو قدم آگے بڑھ کر کے لوگوں نے یہ سوچ پیدا کر رکھی ہے میرے بھائیوں اور دوستوں یہ سب دعوت کے باطل طریقے ہیں اور منگڑھتہ حادث4:34الٹے سیدھے قصے کہانیاں اہلِ گفر کی تقلید خود ساختہ دعائیں یہ اعمالِ صالحہ نہیں ہیں اللہ نے فرمائے کہ وَمَن نَحْسَنُ قَوْلًا مِمَّن دَاعِلَ اللَّهِ وَعَمِلَ صَالِحًا یعنی دعوت کے لئے4:49عملِ صالح ہونا چاہئے عملِ صالح کیا ہے توحید و سنت اگر نہیں ہے کسی کے پاس تو کبھی بھی وہ عملِ صالح نہیں کرے گا وہ چاہے تحجد گزار ہو چاہے وہ زندگی بھر گھر سے باہر رہے اگر اس کی زندگی میں شرک ہے تو اس کے پاس عملِ صالح ہے ہی نہیں اس کا کوئی عمل اسے فائدہ نہیں دے گا اللہ نے اپنے نبی سے فرمایا5:19اے میرے حبیب اے میرے نبی میں نے آپ کو اور آپ سے پہلے جتنے انبیاء دنیا میں بھیجے انہیں یہ بات وحق کے ذریعے بتا دی کہ اگر آپ نے شرک کیا تو آپ کی ساری نیکیاں مٹ جائیں گی اور آپ خسارہ اٹھانے والوں میں ہوں گے مشرک کی نیکیاں مٹ جائیں گی چاہے وہ تحج گزار ہو چاہے وہ دنیا کے لوگوں کی مدد کرنے والا ہو چاہے وہ دنیا کے غریبوں کی دیکھ ریکھ کرنے والا ہو چاہے وہ دنیا میں بڑے سے بڑے نیک کام کرنے والا ہو5:48اگر اس کے عمل میں شرک ہے تو اسے اس کی نیکیاں فائدہ نہ دیں گی بلکہ ساری نیکیوں پر پانے پھر جائے گا اس لئے عمل سالح کے لئے سب سے پہلے جاننا ضروری ہے کہ کیا ہے عمل سالح وہی عمل سالح ہے جس کو رب نے کرنے کا حکم دیا جس کو نبی نے کرنے کا حکم دیا بیداد کبھی عمل سالح نہیں ہو سکتی6:12بیداد کبھی عمل سالے نہیں ہو سکتی شرک کبھی عمل سالے نہیں ہو سکتا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جو عمل انجام نہیں دیے وہ عمل کبھی بھی عمل سالے نہیں ہو سکتا یہ تیجے یہ چالیس میں یہ عرص یہ قوالیاں یہ جلوس یہ ملاد یہ جھنڈیاں یہ قرآن خانی یہ نظر و نیاز یہ عمل سالے نہیں ہیں لوگوں کی نگاہوں میں تو یہ ایک عمل نظر آتے ہیں لیکن رب کی نگاہ میں عمل سالے اس لیے نہیں ہیں کہ رب کے حبیب نے یہ عمل انجام نہیں دیے6:41ہمارے نزدیک ایک مسلمان کے نزدیک وہی عمل نیک عمل ہوگا جس عمل کو ہمارے نبی نے کیا ہے جس عمل کو اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے اب جب آپ سمجھ گئے کہ دعوت کی بنیاد کیا ہے دعوت کا آغاز کہاں سے ہوگا اب پھر تیسری چیز چوتھی چیز کہ دعوت کس چیز کی آپ دیں گے کس چیز کی دعوت دیں گے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی جب بیست ہوئی دنیا میں تو7:08آپ دیکھئے کہ دنیا کی کوئی برائی ایسی نہیں تھی جو موجود نہ ہو شرک تھا کفر تھا چوری ڈکیتی اغوا لڑکیوں کو زندہ دفن کر دینا بدکاری زناکاری کے لیے مکانوں پہ جھنڈے لگے ہوئے تھے جیسے آج علاقے ہوتے ہیں کفر کی حکومتیں7:26لائسنس دیتی ہے ریڈ علاقہ ہے فراہ علاقہ ہے اس وقت جھنڈے مکانوں پہ لگائے جاتے تھے شراب پانی کی طرح پی جاتی تھی اور قتل و خون نیزی عام تھا خون نیزی عام تھی لڑکیوں کو زندہ دفن کرنا کمزوروں کا حق چھین لینا یتیموں کا مارڈ ہڑپ کر جانا دنیا کی کوئی برائی ایسی نہیں تھی سود رشوت7:48جو برائیاں آج معاشرے میں ہیں عرب کا معاشرہ اس سے بھی گیا گزرا تھا اور اس معاشرے میں آپ دعوت کا آغاز آپ نے کہاں سے کیا دعوت کا آغاز آپ نے8:00چوری سے پہلے نہیں منع کیا شراب نہیں حرام کی بدکاری کو نہیں حرام کیا سب سے بڑا جو جرم تھا وہ شرک تھا آپ نے دعوت کا آغاز توحید سے کیا اور کہا کہ اے نبی کہہ دیجئے کہ میں تم تمام کی طرف اللہ کی جانب سے رسول بنا کر بھیجا گیا ہوں جس کے قبضے میں جس کے ہاتھ میں آسمان و زمین کی بادشاہت ہے8:30یعنی دعوت کا آغاز اور دعوت کے لئے موضوع و ٹافک کا آواز توحید کا ٹافک ہونا چاہیے یہ نہیں ہونا چاہیے کہ اس سے اختلاف ہو جائے گا اس سے لوگ نہیں آئیں گے یا یہ موضوع کی ضرورت نہیں ہے کیا توحید توحید کی بات کرتے ہیں دیکھو وہاں دس چل رہی ہے دیکھو وہاں جوا ہو رہا ہے دیکھو وہاں چوری ہو رہی ہے دیکھو وہاں شراب پی جا رہی ہے کہاں تمہارا دعویٰ سنٹر ہے کہاں تمہارا متعویٰ ہے سنو اللہTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriدعوت الی اللہ3 / 81دعوت الی اللہ - 19:012دعوت الی اللہ - 29:013دعوت الی اللہ - 39:014دعوت الی اللہ - 49:015دعوت الی اللہ - 59:016دعوت الی اللہ - 69:017دعوت الی اللہ - 79:018دعوت الی اللہ - 89:00Berikutnya: Episode 4→