Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 وَمَا لِيَ لَا أَعْبُدُ الَّذِي فَطَرَنِي وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ اور مجھے کیا ہو گیا ہے کہ میں اس کی عبادت نہ کروں جس نے مجھے پیدا کیا اور تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤگے 0:29 کیا میں اسے چھوڑ کر ایسوں کو معبود بناؤں کہ اگر رحمان مجھے کوئی نقصان پہنچانا چاہے تو ان کی سفارش مجھے کچھ بھی نفع نہ پہنچا سکے اور نہ وہ مجھے بچا سکے پھر تو میں یقیناً کھلی گمراہی میں ہوں 0:57 میری سنو میں تو سچے دل سے تم سب کے رب پر ایمان لا چکا اس سے کہا گیا کہ جنت میں چلا جا کہنے لگا کاش میری قوم کو بھی علم ہو جاتا کہ مجھے میرے رب نے بخش دیا اور مجھے باعزت لوگوں میں سے کر دیا 1:27 اس کے بعد ہم نے اس کی قوم پر آسمان سے کوئی لشکر نہ اتارا اور نہ اس طرح ہم اتارا کرتے ہیں 1:55 وہ تو صرف ایک زور کی چیخ تھی کہ یکا یک وہ سب کے سب بج بجھا گئے ایسے بندوں پر افسوس 2:24 کبھی بھی کوئی رسول ان کے پاس نہیں آیا جس کی ہنسی انہوں نے نہ اڑائی ہو کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ان سے پہلے بہت سی قوموں کو ہم نے غارت کر دیا کہ وہ ان کی طرف لوٹ کر نہیں آئیں گے 2:51 اور نہیں ہے کوئی جماعت مگر یہ کہ وہ جمع ہو کر ہمارے سامنے حاضر کی جائے گی اور ان کے لیے ایک نشانی عشق زمین ہے جس کو ہم نے زندہ کر دیا 3:21 اور اس سے غلہ نکالا جس میں سے وہ کھاتے ہیں اور ہم نے اس میں خجوروں کے اور انگور کے باغات پیدا کر دیئے اور جن میں ہم نے چشمیں بھی جاری کر دیئے ہیں 3:50 تاکہ لوگ اس کے پھل کھائیں اور اس کو ان کے ہاتھوں نے نہیں بنایا پھر کیوں شکر گزاری نہیں کرتے وہ پاک ذات ہے جس نے ہر چیز کے جوڑے پیدا کیے 4:21 خواہ وہ زمین کی اگائی ہوئی چیزیں ہوں خواہ خود ان کے نفوس ہوں خواہ وہ چیزیں ہوں جنہیں وہ جانتے بھی نہیں اور ان کے لیے ایک نشانی رات ہے جس سے ہم دن کو کھینچ لیتے ہیں تو وہ یکا یک اندھیرے میں رہ جاتے ہیں 4:53 ذالک تقدیر العزیز العلیم اور سورج کے لیے جو مقررہ راہ ہے وہ اسی پر چلتا رہتا ہے یہ ہے اندازہ تھیرایا ہوا غالب باعلم اللہ کا والقمر قدرناه منازل حتی عاد کالعرجون القدیم اور چاند کی ہم نے منزل مقرر کر رکھی ہیں یہاں تک 5:20 کہ وہ لوٹ کر پرانی ٹہنی کی طرح ہو جاتا ہے نہ آفتاب کی یہ مجال ہے کہ چاند کو پکڑے اور نہ رات دن پر آگے بڑھ جانے والی ہے اور سب کے سب آسمان میں تیرتے پھرتے ہیں 5:53 اور ان کے لیے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ ہم نے ان کی نسل کو بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا اور ان کے لیے اسی جیسی اور چیزیں پیدا کی جن پر وہ سوار ہوتے ہیں 6:20 اور اگر ہم چاہتے تو انہیں ڈبو دیتے پھر نہ تو کوئی ان کا فریاد رس ہوتا نہ وہ بچائے جاتے لیکن ہم اپنی طرف سے رحمت کرتے ہیں اور ایک مدد تک کے لیے انہیں فائدے دے رہے ہیں 6:48 اور ان سے جب کبھی کہا جاتا ہے کہ اگلے پچھلے گناہوں سے بچو تاکہ تم پر رحم کیا جائے اور ان کے پاس تو ان کے رب کی نشانیوں میں سے 7:18 کوئی نشانی ایسی نہیں آتی جس سے وہ بے رخی نبرتے ہوں 7:48 اور ان سے جب کہا جاتا ہے کہ اللہ کے دیئے ہوئے میں سے کچھ دو تو وہ کفار ایمان والوں کو جواب دیتے ہیں کہ ہم انہیں کیوں کھلائیں جنہیں اگر اللہ چاہتا تو خود کھلا پلا دیتا تو تم تو ہو ہی کھلی گمراہی میں وہ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب ہوگا سچے ہو تو بتاؤ 8:15 مَا يَنظُرُونَ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً تَأْخُذُهُمْ وَهُمْ يَخِصِّمُونَ انہیں صرف ایک سخت چیخ کا انتظار ہے جو انہیں آپکڑے گی اور یہ باہم لڑائی جھگڑے ہی میں ہوں گے فَلَا يَسْتَطِعُونَ تَوْصِيَةً وَلَا إِلَىٰ أَهْلِهِمْ يَرْجِعُونَ 8:40 اس وقت نہ تو یہ وسیعت کر سکیں گے اور نہ اپنے آہل کی طرف لوٹ سکیں گے تو سور کے پھونکے جاتے ہی سب کے سب اپنی قبروں سے اپنے پروردگار کی طرف تیز تیز چلنے لگیں گے 9:09 کہیں گے ہائے ہائے ہمیں ہماری خوابگاہوں سے کس نے اٹھا دیا یہی ہے جس کا وعدہ رحمان نے دیا تھا اور رسولوں نے سچ سچ کہہ دیا تھا یہ نہیں ہے مگر ایک تن آواز 9:39 کہ یکا یک سارے کے سارے جمع ہو کر ہمارے سامنے حاضر کر دیے جائیں گے پس آج کسی شخص پر کچھ بھی ظلم نہ کیا جائے گا اور تمہیں نہیں بدلہ دیا جائے گا مگر صرف انہی کاموں کا 10:03 جو تم کیا کرتے تھے جنتی لوگ آج کے دن اپنے دلچسپ مشغلوں میں ہشاش بشاش ہیں وہ اور ان کی بیویاں سائوں میں مسہریوں پر تکیا لگائے بیٹھے ہوں گے 10:31 ان کے لیے جنت میں ہر قسم کے میوے ہوں گے اور بھی جو کچھ وہ طلب کریں مہربان پروردگار کی طرف سے انہیں سلام کہا جائے گا اے گنہگارو آج تم الگ ہو جاؤ 11:02 اے اولاد آدم کیا میں نے تم سے قول قرار نہیں لیا تھا کہ تم شیطان کی عبادت نہ کرنا وہ تو تمہارا کھلا دشمن ہے اور میری ہی عبادت کرنا سیدھی راہ یہی ہے 11:33 شیطان نے تو تم میں سے بہت ساری مخلوق کو بہکا دیا کیا تم عقل نہیں رکھتے یہی وہ دوزخ ہے جس کا تمہیں وعدہ دیا جاتا تھا 12:03 اپنے کفر کا بدلہ پانے کے لیے آج اس میں داخل ہو جاؤ ہم آج کے دن ان کے موں پر مہرے لگا دیں گے اور ان کے ہاتھ ہم سے باتیں کریں گے اور ان کے پاؤں گواہیاں دیں گے 12:33 جو وہ کرتے تھے اگر ہم چاہتے تو ان کی آنکھیں بینور کر دیتے پھر یہ رستے کی طرف دوڑتے پھرتے لیکن انہیں کیسے دکھائی دیتا 13:00 اور اگر ہم چاہتے تو ان کی جگہ ہی پر ان کی صورتیں مصف کر دیتے پھر نہ وہ چل پھر سکتے اور نہ لوٹ سکتے اور جسے ہم بڑھا کرتے ہیں اسے پیدائشی حالت کی طرف پھر الٹا کر دیتے ہیں کیا پھر بھی وہ نہیں سمجھتے 13:31 وَمَا عَلَّمْنَاهُ الشِّعْرَ وَمَا يَنْبَغِيلَ اِنْهُ إِلَّا ذِكْرٌ وَقُرْآنٌ نہ تو ہم نے اس پیغمبر کو شیر سکھائے اور نہ یہ اس کے لائق ہے وہ تو صرف نصیحت اور واضح قرآن ہے لِيُنذِرَ مَنْ كَانَ حَيًّا وَيَحِقَّ الْقَوْلُ عَلَى الْكَافِرِينَ 14:02 تاکہ وہ ہر اس شخص کو آگاہ کر دے جو زندہ ہے اور کافروں پر حجت ثابت ہو جائے کیا وہ نہیں دیکھتے کہ ہم نے اپنے ہاتھوں بنائی ہوئی چیزوں میں سے ان کے لیے چوپائے جانور بھی پیدا کر دیئے جن کے یہ مالک ہو گئے ہیں 14:30 اور ان مویشیوں کو ہم نے ان کا تابع فرمان بنا دیا ہے جن میں سے بعض تو ان کی سواریاں ہیں اور بعض کا گوشت کھاتے ہیں انہیں ان سے اور بھی بہت سے فائدے ہیں اور مشروبات 14:59 کیا پھر بھی یہ شکر ادا نہیں کریں گے اور وہ اللہ کے سوا دوسروں کو معبود بناتے ہیں تاکہ وہ مدد کیے جائیں حالانکہ ان میں ان کی مدد کی طاقت ہی نہیں 15:25 لیکن پھر بھی مشتقین ان کے لیے حاضر باش لشکر بنے ہوئے ہیں فَلَا يَحْزُنْكَ قَوْلُهُمْ نَا نَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعْلِنُونَ پس آپ کو ان کی بات غمناک نہ کریں ہم ان کی پوشیدہ اور علانیہ سب باتوں کو بخوبی جانتے ہیں 15:49 کیا انسان کو اتنا بھی معلوم نہیں کہ ہم نے اسے نطفے سے پیدا کیا ہے پھر یکا یک وہ سری جھگڑالو بن بیٹھا 16:16 اور اس نے ہمارے لیے مثال بیان کی اور اپنی اصل پیدائش کو بھول گیا کہنے لگا ان گلی سڑی ہڈیوں کو کون زندہ کر سکتا ہے آپ جواب دیجئے کہ انہیں وہ زندہ کرے گا جس نے انہیں اول مرتبہ پیدا کیا ہے جو سب طرح کی پیدائش کا بخوبی جاننے والا ہے 16:48 جَعَلَ لَكُمْ مِنَ الشَّجَرِ الْأَخْضَرِ نَارًا فَإِذَا أَنتُمْ مِنْهُ تُوْقِدُونَ وہی جس نے تمہارے لیے سبز درخت سے آگ پیدا کر دی جس سے تم یکا یک آگ سلگاتے ہو اَوَلَيْسَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِقَادِرٍ عَلَىٰ أَن يَخْلُقَ مِثْلَهُمْ 17:16 بَلَا وَهُوَ الْخَلَّاقُ الْعَلِيمُ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے کیا وہ ان جیسوں کے پیدا کرنے پر قادر نہیں بے شک قادر ہے اور وہی تو پیدا کرنے والا جاننے والا ہے اِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَنْ يَقُولَ لَهُ كُنْ فَيَكُونَ وہ جب کبھی کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے 17:44 اسے اتنا فرما دینا کافی ہے کہ ہو جا وہ اسی وقت ہو جاتی ہے فَسُبْحَانَ الَّذِي بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَإِلَيْهِ تُرُجَعُونَ پس پاک ہے وہ اللہ جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہت ہے اور جس کی طرف تم سب لوٹائے جاؤگے بسم اللہ الرحمن الرحیم 18:13 شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے قسم ہے صف باننے والے فرشتوں کی پھر پوری طرح ڈانٹنے والوں کی پھر ذکر یعنی قرآن کی تلاوت کرنے والوں کی یقیناً تم سب کا معبود 18:47 ایک ہی ہے آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی تمام چیزوں اور مشرقوں کا رب وہی ہے ہم نے آسمان دنیا کو ستاروں کی زینت سے آراستہ کیا 19:15 اور حفاظت کی سرکش شیطان سے عالم بالا کے فرشتوں کی باتوں کو سننے کے لیے وہ کان بھی نہیں لگا سکتے بلکہ ہر طرف سے وہ مارے جاتے ہیں 19:45 بھگانے کے لیے اور ان کے لیے دائمی عذاب ہیں مگر جو کوئی ایک آدھ بات اچکلے بھاگے تو فوراں ہی اس کے پیچھے دھاگتا ہوا شولا لگ جاتا ہے 20:13 ان کافروں سے پوچھو تو کہ آیا ان کا پیدا کرنا زیادہ دشوار ہے یا مسکورہ بالا چیزوں کا جنہیں ہم نے پیدا کیا ہم نے انسانوں کو لیسدار مٹی سے پیدا کیا ہے بلکہ تو تعجب کر رہا ہے اور یہ مسخرہ پن کر رہے ہیں 20:42 اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے یہ نہیں مانتے اور جب کسی موجزے کو دیکھتے ہیں تو مزاک اڑاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ تو بلکل کھلم کھلا جادو ہی ہے 21:04 کیا جب ہم مر جائیں گے اور خاک اور ہڈی ہو جائیں گے پھر کیا سچ مچ ہم اٹھائے جائیں گے کیا ہم سے پہلے کے ہمارے باپ دادا بھی آپ جواب دیجئے کہ ہاں ہاں 21:36 اور تم زلیل بھی ہوگے فَإِنَّمَا هِيَ زَجْرَةٌ وَاحِدَةٌ فَإِذَا هُمْ يَنظُرُونَ وہ تو صرف ایک زور کی جھڑکی ہے کہ یکا یک یہ دیکھنے لگیں گے وَقَالُوا يَا وَيْلَنَا هَذَا يَوْمُ الدِّينِ اور کہیں گے کہ ہائے ہماری خرابی یہی جزا سزا کا دن ہے 22:03 یہی فیصلے کا دن ہے جسے تم جھٹلاتے رہے ظالموں کو اور ان کے ہمراہیوں کو اور جن جن کی وہ اللہ کے علاوہ پرستش کرتے تھے ان سب کو جمع کر کے انہیں دوزخ کی راہ دکھا دو 22:36 اور انہیں ٹھہرا لو اس لیے کہ ان سے ضروری سوال کیے جانے والے ہیں تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ اس وقت تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے بلکہ وہ سب کے سب آج فرمابردار بن گئے 23:05 وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر سوالوں جواب کرنے لگیں گے کہیں گے کہ تم تو ہمارے پاس ہماری دائیں طرف سے آتے تھے وہ جواب دیں گے کہ نہیں 23:33 بلکہ تم ہی ایماندار نہ تھے اور کچھ ہمارا زور تو تم پر تھا ہی نہیں بلکہ تم خود سرکش لوگ تھے اب تو ہم سب پر ہمارے رب کی یہ بات ثابت ہو چکی کہ ہم عذاب چکھنے والے ہیں 24:04 فَأَغْوَيْنَاكُمْ إِنَّا كُنَّا غَاوِينَ بس ہم نے تمہیں گمراہ کیا ہم تو خود بھی گمراہ ہی تھے فَإِنَّهُمْ يَوْمَئِذٍ فِي الْعَذَابِ مُشْتَرِكُونَ سو اب آج کے دن تو سب کے سب عذاب میں شریک ہیں اِنَّا كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ ہم گناہگاروں کے ساتھ اسی طرح کیا کرتے ہیں 24:35 یہ وہ لوگ ہیں کہ جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں تو یہ سرکشی کرتے تھے اور کہتے تھے 25:01 کہ کیا اپنے معبودوں کو ایک دیوانے شاعر کی بات پر چھوڑ دیں بل جاء بالحق وصدق المرسلین نہیں نہیں بلکہ نبی تو حق لائے ہیں اور سب رسولوں کو سچا جانتے ہیں انکم لذائق العذاب الالیم یقیناً تم دردناک عذاب کا مزا چکھنے والے ہو 25:29 اور تمہیں اسی کا بدلہ دیا جائے گا جو تم کرتے تھے مگر اللہ کے خالص برگزیدہ بندے انہی کے لیے مقررہ روزی ہے ہر طرح کے میوے 25:59 اور ان کی عزت اوزائی کی جائے گی نعمتوں والی جنتوں میں تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوں گے جاری شراب کے جامکہ ان پر دور چل رہا ہوگا 26:31 جو صاف شفاف اور پینے میں لذیذ ہوگی نہ اس سے درد سر ہو اور نہ اس کے پینے سے بہکیں اور ان کے پاس نیچی نظروں بڑی بڑی آنکھوں والی ہورے ہوں گی ایسی جیسے 27:00 چھپائے ہوئے انڈے جنتی ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے پوچھیں گے ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا کہ میرا ایک ساتھی تھا جو مجھ سے کہا کرتا تھا 27:31 کہ کیا تُو قیامت کے آنے کا یقین کرنے والوں میں سے ہے کیا جبکہ ہم مر کر مٹی اور ہڈی ہو جائیں گے کیا اس وقت ہم جزا دیے جانے والے ہیں کہے گا تم چاہتے ہو کہ جھان کر دیکھ لو 28:00 جھاگتے ہی اسے بیچوں بیچ جہنم میں چلتا ہوا دیکھے گا کہے گا واللہ قریب تھا کہ تو مجھے بھی برباد کر دے اگر میرے رب کا احسان نہ ہوتا 28:29 تو میں بھی دوزخ میں حاضر کیے جانے والوں میں ہوتا کیا یہ صحیح ہے کہ ہم مرنے والے ہی نہیں بجز پہلی ایک موت کی اور نہ ہم عذاب کیے جانے والے ہیں پھر تو ظاہر بات ہے کہ یہ بڑی کامیابی ہے 28:59 ایسی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے کیا یہ مہمانی اچھی ہے یا زقوم کا درخت جسے ہم نے ظالموں کے لیے 29:29 سخت آزمائش بنا رکھا ہے بے شک وہ درخت جہنم کی جڑ میں سے نکلتا ہے جس کے خوشے شیطانوں کے سروں جیسے ہوتے ہیں 29:57 جہنمی اسی درخت میں سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے پھر اس پر گرم جلتے جلتے پانی کی ملاؤنی ہوگی پھر ان سب کا لوٹنا جہنم کی طرف ہوگا 30:27 یقین مانو کہ انہوں نے اپنے باپ دادا کو بہکا ہوا پایا اور یہ انہی کے نشان قدم پر دوڑتے رہے ان میں سے پہلے بھی بہت سے اگلے بہک چکے ہیں 31:00 رسول بھیجے تھے اب تُو دیکھ لے کہ جنہیں دھمکایا گیا تھا ان کا انجام کیسا کچھ ہوا سوائے اللہ کے برگزیدہ بندوں کے اور ہمیں نوح نے پکارا 31:33 تو دیکھ لو ہم کیسے اچھے دعا قبول کرنے والے ہیں ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو اس زبردست مصیبت سے بچا لیا اور اس کی اولاد کو ہم نے باقی رہنے والی بنا دیا اور ہم نے اس کا ذکر خیر 32:02 پچھلوں میں باقی رکھا نوح پر تمام جہانوں میں سلام ہو ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلے دیتے ہیں وہ ہمارے ایماندار بندوں میں سے تھا 32:32 پھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا اور اس نوح کی تابداری کرنے والوں میں سے ہی ابراہیم بھی تھے جبکہ اپنے رب کے پاس بے عیب دل لائے انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا 33:01 کہ تم کیا پوج رہے ہو کیا تم اللہ کے سوا گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو تو یہ بتلاؤ کہ تم نے رب العالمین کو کیا سمجھ رکھا ہے اب ابراہیم نے ایک نگاہ ستاروں کی طرف اٹھائی 33:31 اور کہا میں تو بیمار ہوں اس پر وہ سب اس سے مو موڑے ہوئے واپس چلے گئے پس آپ چپکے سے ان کے معبودوں کے پاس گئے اور فرمانے لگے تم کھاتے کیوں نہیں تمہیں کیا ہو گیا کہ بات تک نہیں کرتے ہو 34:01 پھر تو پوری قوت کے ساتھ دائیں ہاتھ سے انہیں مارنے پر پل پڑے وہ بد پرست دوڑے بھاگے آپ کی طرف متوجہ ہوئے تو آپ نے فرمایا تم انہیں پوچھتے ہو جنہیں خود تم تراشتے ہو 34:31 حالانکہ تمہیں اور تمہاری بنائی ہوئی چیزوں کو اللہ ہی نے پیدا کیا ہے وہ کہنے لگے اس کے لیے ایک مکان بناو اور اس دہکتی ہوئی آگ میں اسے ڈال دو انہوں نے اس کے ساتھ مکر کرنا چاہا 34:59 مگر ہم نے انہی کو نیچا کر دیا اور ابراہیم نے کہا میں تو ہجرت کر کے اپنے پروردگار کی طرف جانے والا ہوں وہ ضرور میری رہنمائی کرے گا اے میرے رب مجھے نیک بخت اولاد عطا فرما 35:28 تو ہم نے اسے ایک بردبار بچے کی بشارت دی پھر جب وہ بچہ اس کے ساتھ 35:55 دوڑنے کی عمر کو پہنچا تو ابراہیم نے کہا میرے پیارے بچے میں خواب میں اپنے آپ کو تجھے زبا کرتے ہوئے دیکھ رہا ہوں اب تو بتا کہ تیری کیا رائے ہے بیٹے نے جواب دیا کہ ابا جو حکم ہوا ہے اسے بجا لائیے انشاءاللہ آپ مجھے صبر کرنے والوں میں سے پائیں گے غرص 36:24 جب دونوں متی ہو گئے اور اس نے اس کو پیشانی کے بل گرا دیا تو ہم نے آواز دی کہ اے ابراہیم یقیناً تُو نے اپنے خواب کو سچا کر دکھایا بے شک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں 36:52 در حقیقت یہ کھلا امتحان تھا اور ہم نے ایک بڑا زبیحہ اس کے فدیے میں دے دیا اور ہم نے ان کا ذکر پچھلوں میں باقی رکھا ابراہیم پر سلام ہو 37:20 ہم نیکوکاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں بے شک وہ ہمارے ایماندار بندوں میں سے تھا اور ہم نے اس کو اسحاق نبی کی بشارت دیں جو صالح لوگوں میں سے ہوگا 37:45 اور ہم نے ابراہیم اور اسحاق پر برکتیں نازل فرمائیں اور ان دونوں کی اولاد میں بعضیں تو نیک بخت ہیں اور بعض اپنے نفس پر سریح ظلم کرنے والے ہیں 38:15 یقینا ہم نے موسیٰ اور حارون پر بڑا احسان کیا اور انہیں اور ان کی قوم کو بہت بڑے دکھ درد سے نجات دے دی اور ان کی مدد کی تو وہی غالب رہے اور ہم نے انہیں واضح 38:43 اور روشن کتاب دی اور انہیں سیدھے راستے پر قائم رکھا اور ہم نے ان دونوں کے لیے پیچھے آنے والوں میں یہ بات باقی رکھی کہ موسیٰ اور حارون پر سلام ہو 39:13 بے شک ہم نیک لوگوں کو اسی طرح بدلے دیا کرتے ہیں یقیناً یہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے بے شک الیاس بھی پیغمبروں میں سے تھے جبکہ انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا کہ تم اللہ سے ڈرتے نہیں 39:42 کیا تم بال نامی بدھ کو پکارتے ہو اور سب سے بہتر خالق کو چھوڑ دیتے ہو اللہ جو تمہارا اور تمہارے اگلے تمام بابدادوں کا رب ہے 40:09 لیکن قوم نے انہیں جھٹلایا پس وہ ضرور عذاب میں حاضر کیے جائیں گی سوائے اللہ کے مخلص بندوں کی ہم نے الیاس کا ذکر خیر پچھلوں میں بھی باقی رکھا کہ الیاس پر سلام ہو 40:36 ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں بے شک وہ ہمارے ایماندار بندوں میں سے تھے بے شک لوت بھی پیغمبروں میں سے تھے ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو 41:06 سب کو نجات دی بجوز اس بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں رہ گئی پھر ہم نے اوروں کو ہلاک کر دیا اور تم تو صبح ہونے پر ان کی بستیوں کے پاس سے گزرتے ہو 41:32 اور رات کو بھی کیا پھر بھی نہیں سمجھتے اور بلا شبہ یونس نبیوں میں سے تھے جب بھاگ کر پہنچے بھری کشتی پر پھر قرآن دازی ہوئی تو یہ مغلوب ہو گئے 42:04 تو پھر انہیں مچھلی نے نگل لیا اور وہ خود اپنے آپ کو ملامت کرنے لگ گئے پس اگر یہ پاکی بیان کرنے والوں میں سے نہ ہوتے تو لوگوں کے اٹھائے جانے کے دن تک اس کے پیٹ ہی میں رہتے 42:33 پس اسے ہم نے چٹیل میدان میں ڈال دیا اور وہ اس وقت بیمار تھے اور اس پر سایا کرنے والا ایک بیلدار درخت ہم نے اگا دیا اور ہم نے اسے ایک لاکھ 43:02 بلکہ اور زیادہ آدمیوں کی طرف بھیجا پس وہ ایمان لائے اور ہم نے انہیں ایک زمانے تک عیش و عشرت دی ان سے دریافت کیجئے کہ کیا آپ کے رب کی تو بیٹیاں ہیں اور ان کے بیٹے ہیں 43:27 اَمْ خَلَقْنَا الْمَلَائِكَةَ اِنَاثًا وَهُمْ شَاهِدُونَ یا یہ اس وقت موجود تھے جبکہ ہم نے فرشتوں کو مونس پیدا کیا اَلَا اِنَّهُمْ مِنْ اِفْكِهِمْ لَيَقُولُونَ وَلَدَ اللَّهِ وَإِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ آگا رہو کہ یہ لوگ صرف اپنی افترا پردازی سے کہہ رہے ہیں کہ اللہ کی اولاد ہے 43:56 یقیناً یہ محاذ جھوٹے ہیں کیا اللہ نے اپنے لیے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی تمہیں کیا ہو گیا ہے کیسے حکم لگاتے پھرتے ہو کیا تم اس قدر بھی نہیں سمجھتے یا تمہارے پاس 44:25 اس کی کوئی صاف دلیل ہے فَأْتُوا بِكِتَابِكُمْ اِن كُنْتُمْ صَادِقِينَ تو جاؤ اگر سچے ہو تو اپنی ہی کتاب لے آؤ وَجَعَلُوا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْجِنَّةِ نَسَبًا وَلَقَدْ عَلِمَتِ الْجِنَّةُ اِنَّهُمْ لَمُحْضَرُونَ اور ان لوگوں نے تو اللہ کے اور جنات کے درمیان بھی قرابتداری ٹھہرائی ہے 44:54 اور حالانکہ خود جنات کو معلوم ہے کہ اس عقیدے کے لوگ عذاب کے سامنے پیش کیے جائیں گی جو کچھ یہ بیان کر رہے ہیں اس سے اللہ بالکل پاک ہے ہاں اللہ کے مخلص بندے یقین مانو کہ تم سب 45:24 اور تمہارے معبودانِ باطل کسی ایک کو بھی بہگا نہیں سکتے بجوز اس کے جو جہنمی ہی ہے فرشتوں کا قول ہے کہ ہم میں سے تو ہر ایک کی جگہ مقرر ہے 45:55 اور ہم تو یقیناً بندگیِ الٰہی میں صف بستہ کھڑے ہیں اور اس کی تسبیح بیان کر رہے ہیں کفار تو کہا کرتے تھے کہ اگر ہمارے سامنے اگلے لوگوں کا ذکر ہوتا 46:22 تو ہم بھی اللہ کے چیدہ بندے بن جاتے لیکن پھر اس قرآن کے ساتھ کفر کر گئے پس اب انقریب جان دیں گے اور البتہ ہمارا وعدہ پہلے ہی اپنے رسولوں کے لیے صادر ہو چکا ہے 46:52 کہ یقیناً وہ ہی مدد کیے جائیں گی اور ہمارا ہی لشکر غالب اور برتر رہے گا اب آپ کچھ دنوں تک ان سے مو پھیر لیجئے اور انہیں دیکھتے رہیے 47:20 اور یہ بھی آگے چل کر دیکھ لیں گے کیا یہ ہمارے عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں سنو جب ہمارا عذاب ان کے میدان میں اتر آئے گا اس وقت ان کی جن کو متنبہ کر دیا گیا تھا بڑی بری صبح ہوگی 47:48 آپ کچھ وقت تک ان کا خیال چھوڑ دیجئے اور دیکھتے رہیے یہ بھی ابھی ابھی دیکھ لیں گے پاک ہے آپ کا رب جو بہت بڑی عزت والا ہے 48:15 ہر اس چیز سے جو مشرک بیان کرتے ہیں پیغمبروں پر سلام ہے اور سب تعریف اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے 48:46 ساتھ اس نصیحت والے قرآن کی قسم بلکہ کفار غرور و مخالفت میں پڑے ہوئے ہیں ہم نے ان سے پہلے بھی بہت سی امتوں کو تباہ کر ڈالا تو انہوں نے ہر چند چیخ پکار کی 49:16 لیکن وہ وقت چھٹکارے کا نہ تھا اور کافروں کو اس بات پر تاجب ہوا کہ انہی میں سے ایک انہیں درانے والا آ گیا اور کہنے لگے کہ یہ تو جادوگر اور جھوٹا ہے 49:46 کیا اس نے اتنے سارے معبودوں کا ایک ہی معبود کر دیا واقعی یہ بہت ہی عجیب بات ہے ان کے سردار یہ کہتے ہوئے چلے کہ چلو جی اور اپنے معبودوں پر جمع رہو یقیناً اس بات میں کوئی غرض ہے 50:13 ہم نے تو یہ بات پچھلے دین میں بھی نہیں سنی کچھ نہیں یہ تو صرف من کھڑت ہے کیا ہم سب میں سے اسی پر کلام الہی نازل کیا گیا ہے 50:42 دراصل یہ لوگ میری وحی کی طرف سے شک میں ہیں بلکہ صحیح یہ ہے کہ انہوں نے اب تک میرا عذاب چکھا ہی نہیں یا کیا ان کے پاس تیرے زبردست فیاض رب کی رحمت کے خزانے ہیں 51:05 یا کیا آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی ہر چیز کی بادشاہت انہی کی ہے تو پھر یہ رسیاں تان کر چڑھ جائیں یہ بھی لشکروں میں سے شکست پایا ہوا چھوٹا سا لشکر ہے 51:33 کذبت قبلہم قوم نوح و عاد و فرعون ذو الاوتاد ان سے پہلے بھی قوم نوح اور آد اور میخوں والے فرعون نے جھٹلایا تھا وثمود و قوم لوط و اصحاب الایکہ اولائک الاحزاب اور سمودیوں نے اور قوم لوط نے اور ایکہ کے رہنے والوں نے بھی یہی بڑے لشکر تھے 52:02 ان میں سے ایک بھی ایسا نہ تھا جس نے رسولوں کی تقزیب نہ کی ہو پس میری سزا ان پر ثابت ہو گئی انہیں صرف 52:32 ایک چیخ کا انتظار ہے جس میں کوئی توقف اور ڈھیل نہیں ہے اور انہوں نے کہا کہ اے ہمارے رب ہماری سرنوشت تو ہمیں روز حساب سے پہلے ہی دے دے 53:00 آپ ان کی باتوں پر صبر کریں اور ہمارے بند دعوت کو یاد کریں جو بڑی قوت والا تھا یقیناً وہ بہت رجوع کرنے والا تھا ہم نے پہاڑوں کو اس کے تابے کر رکھا تھا کہ اس کے ساتھ شام کو اور صبح کو تسبیح خانی کریں 53:29 اور پرندے جمع ہو کر سب کے سب اس کے زیر فرمان رہتے اور ہم نے اس کی سلطنت کو مضبوط کر دیا تھا اور اسے حکمت دی تھی اور بعد کا فیصلہ کرنا 53:56 اور کیا تجھے جھگڑا کرنے والوں کی بھی خبر ملی جبکہ وہ دیوار پھانکر محراب میں آگئے جب یہ دعوت کے پاس پہنچے 54:25 پس یہ ان سے ڈر گئے انہوں نے کہا خوف نہ کیجئے ہم دو فریق مقدمہ ہیں ہم میں سے ایک نے دوسرے پر زیادتی کی ہے پس آپ ہمارے درمیان حق کے ساتھ فیصلہ کر دیجئے اور نائنصافی نہ کیجئے اور ہمیں سیدھی راہ بتا دیجئے 54:53 فقال اکفلنیها وعزنی فی الخطاب سنیے یہ میرا بھائی ہے اس کے پاس ننانوے دنبیاں ہیں اور میرے پاس ایک ہی دنبی ہے لیکن یہ مجھ سے کہہ رہا ہے کہ اپنی یہ ایک بھی مجھ ہی کو دے دے اور مجھ پر بات میں بڑی سختی برتتا ہے 55:17 قد ظلمك بسؤال نعجتك إلى نعاجه وإن كثيرا من الخلطائل يبغی بعضهم على بعض إلا الذين آمنوا وعملوا الصالحات وقلیل ما هم وظن داود أن ما فتناه فاستغفر ربه وخر راكعا وأناب 55:47 آپ نے فرمایا اس کا اپنی دنبیوں کے ساتھ تیری ایک دنبی ملا لینے کا سوال بے شک تیرے اوپر ایک ظلم ہے اور اکثر حصے دار اور شریک ایسے ہی ہوتے ہیں کہ ایک دوسرے پر ظلم کرتے ہیں سوائے ان کے جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے اور ایسے لوگ بہت ہی کم ہیں اور دعوت سمجھ گئے کہ ہم نے انہیں آزمایا ہے 56:15 پھر تو اپنے رب سے استغفار کرنے لگے اور آجزی کرتے ہوئے گر پڑے اور پوری طرح رجوع کیا پس ہم نے بھی انہیں وہ معاف کر دیا یقیناً وہ ہمارے نزدیک بڑے مرتبے والے اور بہت اچھے ٹھکانے والے ہیں 56:43 اے دعوت 57:11 ہم نے تمہیں زمین میں خلیفہ بنا دیا تم لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ فیصلے کرو اور اپنی نفسانی خواہش کی پیروی نہ کرو ورنہ وہ تمہیں اللہ کی راہ سے بھٹکا دے گی یقینا جو لوگ اللہ کی راہ سے بھٹک جاتے ہیں ان کے لیے سخت عذاب ہے اس لیے کہ انہوں نے حساب کے دن کو بھلا دیا ہے 57:36 اور ہم نے آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی چیزوں کو ناحق پیدا نہیں کیا یہ گمان تو کافروں کا ہے سو کافروں کے لیے خرابی ہے آگ کی 58:04 کیا ہم ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے ان کے برابر کر دیں گے جو ہمیشہ زمین میں فساد مچاتے رہے یا پرہزگاروں کو بدکاروں جیسا کر دیں گے 58:29 یہ بابرکت کتاب جسے ہم نے آپ کی طرف اس لیے نازل فرمایا ہے کہ لوگ اس کی آیتوں پر غور و فکر کریں اور اقل مند اس سے نصیحت حاصل کریں 59:00 نعم العبد انہو اواب اور ہم نے دعوت کو سلیمان عطا فرمایا جو بڑا اچھا بندہ تھا اور بے حد رجوع کرنے والا تھا ادعو رضا علیہ بالعشی صافنات الجیاد جب ان کے سامنے شام کے وقت تیز رو خاصے کے گھوڑے پیش کیے گئے 59:23 تو کہنے لگے میں نے اپنے پروردگار کی یاد پر ان گھوڑوں کی محبت کو ترجیح دی یہاں تک کہ آفتاب چھپ گیا ان گھوڑوں کو دوبارہ میرے سامنے لاؤ 59:51 پھر تو پندلیوں اور گردنوں پر ہاتھ پھیرنا شروع کر دیا اور ہم نے سلیمان کی آزمائش کی اور ان کے تخت پر ایک جسم ڈال دیا پھر اس نے رجوع کیا 60:21 کہا کہ اے میرے رب مجھے بخش دے اور مجھے ایسا ملک عطا فرما جو میرے سوا کسی شخص کے لائق نہ ہو تو بڑا ہی دینے والا ہے پس ہم نے ہوا کو ان کے ماتحد کر دیا وہ آپ کے حکم سے جہاں آپ چاہتے 60:50 نرمی سے پہنچا دیا کرتی تھی جنات کو بھی ان کا ماتاحت کر دیا ہر عمارت بنانے والے کو اور غتا خور کو اور دوسرے جنات کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے رہتے 61:13 یہ ہے ہمارا عطیہ اب تُو احسان کر یا روک رکھ کچھ حساب نہیں ان کے لیے ہمارے پاس بڑا تقرب ہے اور بہت اچھا ٹھکانہ ہے 61:39 وَذْكُرْ عَبْدَنَا اَيُّبَ اِذْ نَادَا رَبَّهُ اَنِّی مَسَّنِيَ الشَّيْطَانُ بِنُصْبٍ وَعَذَابٍ اور ہمارے بندے ایوب کا بھی ذکر کر جبکہ اس نے اپنے رب کو پکارا کہ مجھے شیطان نے رنگ اور دکھ پہنچایا ہے اُرْكُطْ بِرِجْنِكَ هَذَا مُغْتَسَلٌ بَارِدٌ وَشَرَابٍ اپنا پاؤں مارو یہ نہانے کا تھنڈا 62:08 اور پینے کا پانی ہے اور ہم نے اسے اس کا پورا کنبہ عطا فرمایا بلکہ اتنا ہی اور بھی اسی کے ساتھ اپنی خاص رحمت سے اور اقل مندوں کی نصیحت کے لیے 62:31 وَخُذْ بِيَدِكَ طِغْثًا فَضْرِبْ بِهِ وَلَا تَحْنَثْ إِنَّا وَجَدْنَاهُ صَابِرًا نِعْمَ الْعَبْدُ إِنَّهُ أَوَّابٌ اور اپنے ہاتھ میں تنکوں کا ایک مٹھا لے کر مار دے اور قسم کا خلاف نہ کر سچ تو یہ ہے کہ ہم نے اسے بڑا صابر بندہ پایا وہ بڑا نیک بندہ تھا اور بڑی ہی رغبت رکھنے والا 62:59 وَذْكُرْ عِبَادَنَا إِبْرَاهِيمَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ أُولِي الْأَيْدِ وَالْأَبْصَارِ ہمارے بندوں ابراہیم، اسحاق اور یاقوب کا بھی لوگوں سے ذکر کرو جو بڑی قوت اور بصیرت والے تھے اِنَّا أَخْلَصْنَاهُمْ بِخَالِصَةٍ ذِكْرَ الدَّارِ ہم نے انہیں ایک خاص بات یعنی آخرت کی یاد کے ساتھ مخصوص کر دیا تھا 63:28 یہ سب ہمارے نزدیک برگزیدہ اور بہترین لوگ تھے اسماعیل یسا اور زلکفل کا بھی ذکر کر دیجئے یہ سب بہترین لوگ تھے 63:59 یہ نصیحت ہے اور یقین مانو کہ پرہزگاروں کی بڑی اچھی جگہ ہے یعنی ہمیشکی والی جنتیں جن کے دروازے ان کے لیے کھلے ہوئے ہیں 64:23 جن میں بافراغت تکیہ لگائے بیٹھے ہوئے ترہا ترہا کے میوے اور قسم قسم کی شرابوں کی فرمائشیں کر رہے ہیں اور ان کے پاس نیچی نظروں والی ہم عمرہوریں ہوں گے 64:53 یہ ہے جس کا وعدہ تم سے حساب کے دن کے لیے کیا جاتا تھا بے شک روزیاں خاص ہمارا عطییاں ہیں جن کا کبھی خاتمہ ہی نہیں یہ تو ہوئی جزا یاد رکھو 65:28 کہ سرکشوں کے لیے بڑی بری جگہ ہے توزخ ہے جس میں وہ جائیں گے آہ کیا ہی برا بچھونا ہے یہ ہے پس اسے چکھیں گرم پانی اور پی 65:53 اور کچھ اور اسی طرح کی چیزیں یہ ایک قوم ہے جو تمہارے ساتھ آگ میں جانے والی ہے انہیں خوشی اور کشادگی نہ ہو یہی تو جہنم میں جانے والے ہیں 66:24 قالوا برحبا بکم انتم قدمتمو لنا فبئس القرار وہ کہیں گے بلکہ تم ہی ہو کہ تمہیں خوشی نہ ہو تم ہی نے تو اسے پہلے ہی سے ہمارے سامنے لا رکھا تھا پس رہنے کی بڑی بری جگہ ہے قالوا ربنا من قدم لنا هذا 66:52 وہ کہیں گے اے ہمارے رب جس نے کفر کی رسم ہمارے لیے پہلے سے نکالی ہو اس کے حق میں جہنم کی دگنی صدا کر دے اور جہنمی کہیں گے کیا بات ہے کہ وہ لوگ ہمیں دکھائی نہیں دیتے جنہیں ہم 67:25 برے لوگوں میں شمار کرتے تھے کیا ہم ہی نے ان کا مذاق بنا رکھا تھا یا ہماری نگاہیں ان سے ہٹ گئی ہیں یقین جانو کہ دوزخیوں کا یہ جھگڑا ضرور ہی ہوگا 67:53 انما انا منذر وما من الہ الا اللہ الواحد القہار کہہ دیجئے کہ میں تو صرف خبردار کرنے والا ہوں اور بجز اللہ واحد غالب کے اور کوئی لائق عبادت نہیں رب السماوات والارض وما بينہما العزیز وفار 68:20 جو پروردگار ہے آسمانوں کا اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے وہ زبردست اور بڑا بخشنے والا ہے آپ کہہ دیجئے کہ یہ بہت بڑی خبر ہے جس سے تم بے پرواہ ہو رہے ہو 68:50 مجھے ان بلند قدر فرشتوں کی باتشید کا کوئی علم ہی نہیں جبکہ وہ تقرار کر رہے تھے میری طرف فقط یہی وحی کی جاتی ہے کہ میں تو صاف صاف آگاہ کر دینے والا ہوں 69:25 جبکہ آپ کے رب نے فرشتوں سے ارشاد فرمایا کہ میں مٹی سے انسان کو پیدا کرنے والا ہوں فَإِذَا سَوَّيْتُهُ وَنَفَخْتُ فِيهِ مِن رُوحِ فَقَعُوا لَهُ سَاجِدِينَ سو جب میں اسے ٹھیک تھا کرلوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو تم سب اس کے سامنے سجدے میں گر پڑنا 69:49 چنانچہ تمام فرشتوں نے سجدہ کیا مگر ابلیس نے نہ کیا اس نے تکبر کیا اور وہ تھا کافروں میں سے 70:22 اَسْتَكْبَرْتَ أَمْ كُنْتَ مِنَ الْعَالِينَ اللہ نے فرمایا اے ابلیس تجھے اسے سجدہ کرنے سے کس چیز نے روکا جسے میں نے اپنے ہاتھوں سے پیدا کیا کیا تو کچھ خمند میں آ گیا ہے یا تو بڑے درجے والوں میں سے ہے قَالَ اَنَا خَيْرٌ مِّنْهُ خَلَقْتَنِي مِّن نَّارٍ وَخَلَقْتَهُ مِّن طِينٍ اس نے جواب دیا 70:51 کہ میں اس سے بہتر ہوں تو نے مجھے آگ سے بنایا اور اسے مٹی سے بنایا ہے ارشاد ہوا کہ تو یہاں سے نکل جا تو مردود ہوا اور تجھ پر قیامت کے دن تک میری لانت و پھٹکار ہے 71:20 کہنے لگا میرے رب مجھے لوگوں کے اٹھ کھڑے ہونے کے دن تک محلت دے اللہ نے فرمایا تو محلت والوں میں سے ہے متعین وقت کے دن تک کہنے لگا 71:49 پھر تو تیری عزت کی قسم میں ان سب کو یقیناً بہکا دوں گا بجس تیرے ان بندوں کے جو چیدہ اور پسندیدہ ہوں فرمایا سچ تو یہ ہے اور میں سچ ہی کہا کرتا ہوں 72:15 کہ تجھ سے اور تیرے تمام ماننے والوں سے میں بھی جہنم کو بھر دوں گا کہہ دیجئے کہ میں تم سے اس پر کوئی بدلہ طلب نہیں کرتا اور نہ میں تکلف کرنے والوں میں سے ہوں 72:44 یہ تو تمام جہان والوں کے لیے سراسر نصیحت ہے یقیناً تم اس کی حقیقت کو کچھ ہی وقت کے بعد صحیح طور پر جان لوگے شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے 73:21 اس کتاب کا اتارنا اللہ غالب با حکمت کی طرف سے ہے یقینا ہم نے اس کتاب کو آپ کی طرف حق کے ساتھ نازل فرمایا ہے پس آپ اللہ ہی کی عبادت کریں 73:50 اسی کے لیے دین کو خالص کرتے ہوئے 74:24 اللہ ہی کے لیے خالص عبادت کرنا ہے اور جن لوگوں نے اس کے سوا اولیاء بنا رکھے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم ان کی عبادت صرف اس لیے کرتے ہیں کہ یہ بزرگ اللہ کی نزدیکی کے مرتبے تک ہماری رسائی کر دیں یہ لوگ جس بارے میں اختلاف کر رہے ہیں اس کا فیصلہ اللہ خود کرے گا جھوٹے اور ناشکرے لوگوں کو اللہ راہ نہیں دکھاتا 74:52 اگر اللہ کا ارادہ اولاد ہی کا ہوتا تو اپنی مخلوق میں سے جسے چاہتا چن لیتا لیکن وہ تو پاک ہے وہ وہی اللہ ہے یگانہ اور قوت والا 75:19 نحائط اچھی تدبیر سے اس نے آسمانوں اور زمین کو بنایا وہ رات کو دن پر 75:48 اور دن کو رات پر لپیڑ دیتا ہے اور اس نے سورج چاند کو کام پر لگا رکھا ہے ہر ایک مقررہ مدت تک چل رہا ہے یقین مانو کہ وہی زبردست اور گناہوں کا بخشنے والا ہے 76:17 یخلقكم فی بطون امہاتکم خلقا من بعد خلق فی ظلمات ثلاث ذالکم اللہ ربکم له الملک لا الہ الا هو فانا تصرفون اس نے تم سب کو ایک ہی جان سے پیدا کیا ہے پھر اسی سے اس کا جڑا پیدا کیا اور تمہارے لیے چوپائوں میں سے 76:49 آٹھ نرومادہ اتارے وہ تمہیں تمہاری ماں کے پیٹوں میں ایک بناوٹ کے بعد دوسری بناوٹ پر بناتا ہے تین تین اندھیروں میں یہی اللہ تمہارا رب ہے اسی کے لیے بادشاہت ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں پھر تم کہاں بہک رہے ہو 77:19 اگر تم ناشکری کرو تو یاد رکھو کہ اللہ تم سب سے بے نیاز ہے 77:46 اور وہ اپنے بندوں کی ناشکری سے خوش نہیں اور اگر تم شکر کرو تو وہ اسے تمہارے لیے پسند کرے گا اور کوئی کسی کا بوجھ نہیں اٹھاتا پھر تم سب کا لوٹنا تمہارے رب ہی کی طرف ہے تمہیں وہ بتلا دے گا جو تم کرتے تھے یقیناً وہ دلوں تک کی باتوں کا واقف ہے 78:15 ثُمَّ إِذَا خَوَّلَهُ نِعْمَةً مِّنْهُ نَسِيَ مَا كَانَ يَدْعُو إِلَيْهِ مِنْ قَبْلُ وَجَعَلَ لِلَّهِ أَندَادًا لِيُضِلَّ عَن سَبِيلِهِ قُلْ تَمَتَّعْ بِكُفْرِكَ قَلِيلًا إِنَّكَ مِنْ أَصْحَابِ النَّارِ 78:42 اور انسان کو جب کبھی کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ خوب رجوع ہو کر اپنے رب کو پکارتا ہے پھر جب اللہ اسے اپنے پاس سے نعمت عطا فرما دیتا ہے تو وہ اس سے پہلے جو دعا کرتا تھا اسے بالکل بھول جاتا ہے اور اللہ کے شریک مقرر کرنے لگتا ہے جس سے اوروں کو بھی اس کی راہ سے بہکائے آپ کہہ دیجئے کہ اپنے کفر کا فائدہ کچھ دن اور اٹھا لو 79:11 آخر تو دو زخیوں میں ہونے والا ہے 79:47 راتوں کے اوقات سجدے اور قیام کی حالت میں گزارتا ہو آخرت سے ڈرتا ہو اور اپنے رب کی رحمت کی امید رکھتا ہو بتاؤ تو علم والے اور بے علم کیا برابر کے ہیں یقیناً نصیحت وہی حاصل کرتے ہیں جو اقل مند ہوں 80:17 کہہ دو کہ اے میرے ایمان والے بندوں اپنے رب سے ڈرتے رہو جو اس دنیا میں نیکی کرتے ہیں ان کے لیے نیک بدلہ ہے اور اللہ کی زمین بہت کشادہ ہے سبر کرنے والوں ہی کو ان کا پورا پورا بے شمار عجد دیا جاتا ہے 80:45 آپ کہہ دیجئے کہ مجھے حکم دیا گیا ہے کہ اللہ کی اس طرح عبادت کروں کہ اسی کے لیے عبادت کو خالص کرلوں اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سب سے پہلا فرمابردار بن جاؤں 81:11 کہہ دیجئے کہ مجھے تو اپنے رب کی نافرمانی کرتے ہوئے بڑے دن کے عذاب کا خوف لگتا ہے کہہ دیجئے کہ میں تو خالص کر کے صرف اپنے رب ہی کی عبادت کرتا ہوں 81:39 قُلْ إِنَّ الْخَاسِرِينَ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنفُسَهُمْ وَأَهْلِيهِمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَلَا ذَلِكَ هُوَ الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ تم اس کے سوا جس کی چاہو عبادت کرتے رہو کہہ دیجئے کہ حقیقی زیانکار وہ ہیں جو اپنے آپ کو اور اپنے آہل کو قیامت کے دن نقصان میں ڈال دیں گے یاد رکھو کہ کھلم کھلا نقصان 82:08 یہی ہے انہیں نیچے اوپر سے آگ کے شولے مثل سائبان کے ڈھانک رہے ہوں گے یہی عذاب ہیں جن سے اللہ اپنے بندوں کو ڈرا رہا ہے 82:37 اے میرے بندوں بس مجھ سے ڈرتے رہو 83:06 اور جن لوگوں نے تاغوت کی عبادت سے پرہیز کیا اور ہماتن اللہ کی طرف متوجہ رہے وہ خوشخبری کے مستحق ہیں میرے بندوں کو خوشخبری سنا دیجئے جو بات کو کان لگا کر سنتے ہیں پھر جو بہترین بات ہو اس کی اتباع کرتے ہیں یہی ہیں جنہیں اللہ نے ہدایت کی ہے اور یہی اقل مند بھی ہیں 83:31 بھلا جس شخص پر عذاب کی بات ثابت ہو چکی ہے تو کیا آپ اسے جو دوزخ میں ہے چھڑا سکتے ہیں 84:01 ہاں وہ لوگ جو اپنے رب سے ڈرتے رہے ان کے لیے بالا خانے ہیں جن کے اوپر بھی بنے بنائے بالا خانے ہیں اور ان کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں رب کا وعدہ ہے اور وہ وعدہ خلافی نہیں کرتا 84:29 اَلَمْ تَرَأَنَّ اللَّهَ أَنزَلَ مِنَ السَّنَائِ مَاءً فَسَلَكَهُ يَنَابِعَ فِي الْأَرْضِ ثُمَّ يُخْرِجُ بِهِ زَرْعًا مُخْتَلِفًا أَلْوَانُهُ ثُمَّ يَهِيجُ فَتَرَاهُ مُصْفَرًا ثُمَّ يَجْعَلُهُ حُطَامًا إِنَّ فِي ذَلِكَ لَذِكْرًا لِأُولِي الْأَلْبَابِ 84:58 کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ اللہ آسمان سے پانی اتارتا ہے پھر اس کو زمین میں چشمے بنا کر جاری کرتا ہے پھر اسی کے ذریعے سے مختلف قسم کی کھیتیاں اگاتا ہے پھر وہ خوشک ہو جاتی ہیں اور آپ انہیں زرد رنگ دیکھتے ہیں پھر انہیں ریزہ ریزہ کر دیتا ہے اس میں اقل مندوں کے لیے بہت زیادہ نصیحت ہے 85:23 کیا وہ شخص جس کا سینہ اللہ نے اسلام کے لیے کھول دیا ہے پس وہ اپنے پروردگار کی طرف سے ایک نور پر ہے 85:53 اور حلاقت ہے ان کے لیے جن کے دل یادِ الٰہی سے اثر نہیں لیتے بلکہ سخت ہو گئے ہیں یہ لوگ سری گمراہی میں مبتلا ہیں 86:18 اللہ نے بہترین کلام نازل فرمایا ہے جو ایسی کتاب ہے کہ آپس میں ملتی جلتی اور بار بار دہرائی ہوئی آیتوں کی ہے جس سے ان لوگوں کے رونگتے کھڑے ہو جاتے ہیں جو اپنے رب کا خوف رکھتے ہیں 86:55 آخر میں ان کے جسم اور دل اللہ کے ذکر کی طرف نرم ہو جاتے ہیں یہ ہے اللہ کی ہدایت جسے چاہے یہ دکھا دیتا ہے اور جسے اللہ ہی را بھلا دے اس کا حادی کوئی نہیں 87:24 قیامت کے دن کے بدترین عذاب کی دھال اپنے موں کو بنائے گا ایسے ظالموں سے کہا جائے گا کہ اپنے کیے کا ببال چکھو ان سے پہلے والوں نے بھی جھٹلایا پھر ان پر وہاں سے عذاب آ پڑا جہاں سے ان کو خیال بھی نہ تھا 87:50 اور اللہ نے انہیں زندگانی دنیا میں رسوائی کا مزا چکھایا اور ابھی آخرت کا تو بڑا بھاری عذاب ہے کاش کہ یہ لوگ سمجھ لیں 88:12 اور یقینا ہم نے اس قرآن میں لوگوں کے لیے ہر قسم کی مثالیں بیان کر دی ہیں کیا عجب کہ وہ نصیحت حاصل کر لیں قرآن ہے عربی میں 88:41 جس میں کوئی کجی نہیں ہو سکتا ہے کہ وہ پرہزگاری اختیار کر لیں اللہ مثال بیان فرما رہا ہے ایک وہ شخص 89:10 جس میں بہت سے باہم زد رکھنے والے ساجی ہیں اور دوسرا وہ شخص جو صرف ایک ہی کا غلام ہے کیا یہ دونوں صفت میں یقصاں ہیں اللہ ہی کے لیے سب تعریف ہے بات یہ ہے کہ ان میں سے اکثر لوگ سمجھتے نہیں یقیناً خود آپ کو بھی موت کا مزا چکنا ہے 89:39 اور یہ سب بھی مرنے والے ہیں پھر تم سب کے سب قیامت کے دن اپنے رب کے سامنے جھگڑو گے
Tampilkan transkrip lengkap