Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:02 ہم ہوتے تو مفت میں کھاتے بیٹھ جاتے ہیں اللہ کے رسول نے بھائی بنا دیا ہے اب یہ لوگ بھائی ہمیں مان چکے ہیں بیٹھ کر مفت میں کھاتے رو تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو مفت خور نہیں بنایا بلکہ یہ کہا کہ اب ایک آدمی کماتا تھا دو آدمی کمائیں گے یہ بھائی بھی کمائے گا اس طرح عامدنی بڑھے گی اور اس طریقے سے معاش کا مسئلہ اس کا بھی حل ہو جائے گا یہ احتیاطی تدبیر تھی سب سے پہلے معاش کا مسئلہ حل ہونا ضروری ہے 0:33 اور یہی سے یہ پوائنٹ نکلا کہ کسی قوم کو اگر برباد کرنا ہے اسے مٹانا ہے تو معاشی میدان میں اسے توڑ کر رکھ دیا جائے ہمیں سیرک کے مطالعے سے پتا چلتا ہے کہ ہمیں معاش کے مسئلے میں بہت سنجیدہ ہونا پڑے گا اسلام دشمن طاقتیں اور اسلام دشمن تحریکیں اسی سازش میں ہے کہ کسی طریقے سے مسلمانوں کے معاشی حالت کو توڑ دیا جائے 1:02 اور یہ لوگ کاسے گدائی ہاتھ میں لے کر کے ہمارے در کے اوپر آ جائیں کسی قوم کو اگر تباہ کرنا ہو معاش کے میدان میں اسے دیوالیہ کر دو تباہ اوپر بات کر دو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تدبیر دیکھے اللہ اکبر آج مسلمانوں کے لئے ایک زابطہ ہے ایک قانون ہے کہ معاش کے مسئلے کو پہلے مضبوط کرو پہلے مردم شماری ہوئی معاش کا مسئلہ حل ہوا اور اس کے بعد آپ نے 1:32 تمام مدینہ والوں کو جوڑا ایک حیرت انگیز بات ہے تقریباً بیس پچیس قبائل تھے مدینہ میں آدھے یہودی تھے آدھے عرب تھے عرب میں کون کون وہی دو قبیلے والے اوس اور خزرج جو بعد میں انساری کہلا ہے تو عربوں کے دو قبیلے اوس اور خزرج اور ان کی بہت ساری شاخ ہیں ان کی بہت سارے قبیلے یہودی آدھے اور آدھے عرب عیسائی میرا خیال ہے رہے ہوں گے پچاس کی تعداد میں 2:01 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسری تدبیر یہ کی عیسائیوں کو بھی بلایا پچاسوں کے پچاس آگئے یہودیوں کو بلایا وہ بھی آگئے آوس اور خزرج کے تمام قبائل کے سرداروں کو بلایا سب آگئے اور آپ نے ایک بڑی پیاری بات کہی کہ دیکھو ہر قبیلہ خود مختار ہے آزاد ہے دشمن قبیلہ جب ایک قبیلے کے اوپر حملہ کرے گا اور دوسرے قبیلے غیر جانبدار بنے رہیں گے 2:31 تو وہ قبیلہ مار لیا جائے گا قبیلہ تباہ ہو جائے گا اس طرح تو دشمن قبیلہ دیرے دیرے تمام قبائل کو ختم کر دے گا تو ایسا کیوں نہیں کرتے کہ ایک مشترکہ حکومت بنا لی جائے کہ اگر کوئی باہر کا دشمن ہمارے اوپر حملہ کرے تو ہم سب مل کر اس کا مقابلہ کریں کتنی عجیب و غریب بات ہے یہ تمام کے تمام لوگ متفق ہو گئے اور اس سلسلے میں 2:56 نکاتی دستاویز تیار ہوئی باون دفات بنائے گئے اور ایک دستوری شکل دے دی گئی تحریر میں آ گیا وہ دستور آپ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیثیں تین سو سال بعد لکھی گئی یہ باون نکاتی دستور کب لکھا گیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں لکھا گیا آپ کی نگرانی میں لکھا گیا اور اسی طریقے سے سلیہ حدیبیہ میں جو موہدہ لکھوایا گیا اس پر آپ نے کہہ دیا کہ میرا نام لکھ دو نام کے اوپر اعتراض ہوا کہ م 3:25 یہ سرکاری مراسلے ہیں جن کی طرف میں نے رہنمائی کی اور ایک کام تو بڑا عجیب وہ غریب آپ نے کیا انشورنس یونٹ بنائی انشورنس نظام بنایا یہ انشورنس نظام کوئی نیا نظام نہیں ہے یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قائم کردہ نظام ہے اس کی شکل کیا تھی چونکہ فائدے والی چیز ہے اور سرکاری مراسلے سے متعلق ہے جو حدیث کی پہلی قسم ہے جسے تحریر شکل دی گئی میں اس کی وضاحت کرنا چاہتا ہوں 3:56 کسی آدمی کو اگر قتل کر دیا جاتا یہ قاتل ہے اگر اس نے کسی کو قتل کر دیا تو اس کو سو سرخ اوٹ دینے ہے سو اوٹ دینے خوبہ میں اب بتائیے قاتل کے پاس اگر بال بچے ہیں غریب آدمی ہیں سو اوٹ کیسے دے گا ایک اوٹ سو آدمیوں کی غزہ کے لیے دن بھر کے لیے کافی ہوتا تھا اس کا مطلب یہ ہوا 4:25 کہ دس ہزار دن تک ایک آدمی کو بیٹھا کر کھلایا جائے قاتل نے ایک آدمی کو قتل کر دیا اب اسے سو اونٹ دینے اس کے پاس دینے کی طاقت نہیں ہے کیا کرنا خوبہ دینا ہے مقتول کو مقتول کے بارے سے ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر قبیلے کے اندر ایک یونٹ بنا دی کہ اس کے اندر تم پیسے جمع کرتے رہو انشور کرتے جمع کرتے رہو 4:56 اور تمہارے قبیلے کا کوئی آدمی اگر قتل کر دے تو مقتول کے وارثین کو اسے یونٹ سے پیسہ دیا جائے کچھ قاتل دے دے اور اگر قاتل نہ دے پائے تو وہ یونٹ دے پھر دوسرے قبیلے کے اندر بھی آپ نے انشورنس یونٹ بنا دی کہ اگر یہ قبیلہ نہ دے سکے تو دوسرا قبیلہ اس کی امداد کرے تیسرے قبیلے کے اندر بھی آپ نے انشورنس یونٹ بنائی کہ اگر دو قبیلے مل کر نہ دے سکے قاتل نہ دے سکے تو تیسرا قبیلے کی جو یونٹ ہے وہ یون 5:23 خون بہا دینے میں اس کی مدد کریں اور اگر تمام قبائل کی یونٹیں انشورنس یونٹ اگر نہ دے سکے قاتل کے خون بہا کی مقدار جو سو اونٹ کی ہے رقم نہ دے سکے تو مرکزی حکومت اس میں دخل اندازی کرے گی پھر مرکزی حکومت سے پیسہ دیا جائے گا اور سب مل کر کے مرکزی حکومت کے ساتھ اس کے خون بہا کو ادا کریں گے انشورنس یونٹ بنائے آپ نے جانتے ہیں یہ انشورنس کس طریقے کی تھی ایک ہوتا تھا کیپیٹنسٹ ایک ہوتا تھا میوچولسٹ 5:53 تو یہ جو انشورنس نظام تھا یہ کیپیٹیلسٹ نہیں تھا کیپیٹیلسٹ کے اندر کیا ہوتا ہے کیپیٹیلسٹ جو انشورن نظام کے اندر کیا ہوتا ہے کہ اس میں سارا کا سارا منافع ساری کی ساری منفعات سرمایہ دار نہیں لیتے اسی وجہ سے کہہ رہا ہوں کیپیٹیلسٹ ہے ساری منفعات چلی جاتی ہے 6:13 سرمایہ داروں کو اور mutualist جو insurance نظام ہے اس کے اندر جو لوگ اپنا پیسہ لگاتے ہیں داخل کرتے ہیں منفاتیں برابر برابر تقسیم ہو جاتی ہیں تو آپ کہہ سکتے ہیں کہ اس وقت جو آپ نے insurance نظام بنایا تقریبا mutualist system سے ملتا جلتا تھا یہ بھی نہیں کہہ سکتا بلکل mutualist نظام سے ملتا جلتا تھا یہ کام بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں کروایا اور اس کے بعد یہ 6:42 کہ چونکہ بہت سارے مذہب کے لوگ یہاں رہتے ہیں یہودی رہتے ہیں اپنے مذہب کے اوپر عمل کریں کچھ لوگ ہیں جو عیسائی ہیں انجیل کے اوپر عمل کرتے ہیں وہ لوگ اپنے مذہب کے اوپر عمل کریں لیکن جب دو مذہب کے ماننے والے فریقین اگر اختلاف کر لے تو پھر حکمرہ جو ہوگا شہر کا جو سب سے بڑا ہوگا اس کی عدالت میں فیصلہ جائے گا اور وہ جو فیصلہ کرے گا سب کو ماننا پڑے گا اس تعلق سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو 7:13 تحریری دستور بنایا اس تحریری دستور کے باون نکات تھے باون دفعات تھی تحریری دستور عمل میں آ گیا تو حدیث کی ایک قسمت تو یہ ہے سرکاری مراسلے کی شکل میں اچھا ایک چیز میں بھول گیا حدیث تو معلوم ہو گیا کسے کہتے ہیں سنت معلوم ہو گیا کسے کہتے ہیں ایک ہے حدیث قدسی حدیث قدسی کا مطلب ہوتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ کہے کہ اللہ فرماتا ہے 7:43 حدیث و قدسی کی اپنی جگہ بڑی اہمیت ہے یہ پیریس پیریس کی ایک لڑکی ہے آئیشہ نام ہے ایمان لے آئی وہ بچی ایمان لانے کے بعد اس نے دو سال میں اتنی عربی سیکھ لی کہ ریاض السالحین جو ہماری ماں بہنیں پڑھتی ہیں اور ہمارے علماء بھی اس کا درس دیتے رہتے ہیں ریاض السالحین جو تقریباً سات سو صفحات پر مشتمل کتاب ہے زخیم کتاب ہے اس کو اس نے فرنچ زبان میں منتقل کر دیا ہے 8:13 اور وہ ایک مقالہ لکھنے بیٹھ گئی جس کا موضوع حدیث قدسی تھا کہ حدیث قدسی سے کیا کیا باتیں معلوم ہوتی ہیں کیا کیا چیزیں حدیث قدسی کے اندر ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اللہ فرماتا ہے آپ ایک اعتراض یہ بھی کر سکتے ہیں کہ حدیث قدسی جب اللہ فرماتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں تو اسے قرآن میں کیوں نہیں لے آیا گیا اس کا جواب یہ ہے کہ حدیث قدسی الگ سے کوئی چیز نہیں ہے بلکہ قرآن حکیم کے 8:43 باتوں کو دوسرے الفاظ میں تاقیدن بیان کر دیا گیا ہے بات وہی قرآن کی ہے لیکن الفاظ بدل کر کے تاقیدن اللہ تعالیٰ نے اس کو بیان کیا لہذا اس کو قرآن میں داخل کرنے کی ضرورت نہیں تھی یہ فرق ہے قرآن اور حدیث و قدسی میں اب آگے بڑھئیے حدیث کی ایک قسم سرکاری مراسلہ میں نے ثابت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اسے لکھا جاتا رہا مراسلہ کہتے ہیں یہ جو لکھا جائے 9:10 اور حدیث کی دوسری قسم جسے صحابہ نے از خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے افعال اقوال اور آپ کی ادائیں نقل کی یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے ہی سے تھا ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آتا ہے اور کہتا ہے کہ اے اللہ کے رسول آپ کی باتیں بڑی قیمتی ہوا کرتی ہیں بہت اہم ہوا کرتی ہیں لیکن میرا حافظہ کمزور ہے اللہ کے رسول تو میں کیا کروں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرما اس تین بھی یمینی 9:40 اپنے داہنے ہاتھ سے مدد لے داہنے ہاتھ سے مدد لے یعنی اس کو لکھ لے تو وہ صحابی لکھنے لگے اسی طریقے سے حضرت عبداللہ بن عمر بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا واقعہ ہے سترہ سال کی عمر میں انہوں نے سوریانی زبان بھی سیکھ لی اتنے قابل آدمی تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے اس وقت یہ انجیل جو ہمارے درمیان ہے یا تو عربی میں یا سوریانی میں ہے پہلے انجیل عیسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں جانتے کون 10:09 آرامی سے یونانی میں منتقل ہوئی اور انجیل کے مانے ہوتا بشارت تو جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں انجیل موجود تھی اس وقت وہ آرامی زبان میں تھی یونانی میں منتقل ہوئی یونانی سے پھر عربی اور سوریانی وغیرہ میں منتقل ہوئی تو سوریانی زبان میں جو انجیل تھی وہ عربی لوگ نہیں پڑھ سکتے تھے حضرت عبداللہ ابن عمر ابن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کہ اے اللہ کے رسول میں چاہتا ہوں کہ سوریانی زبان سیکھ لو آپ نے فرما س 10:34 اور دیکھو انجیل کے اندر کیا کیا غلطیاں ہیں کیسے کیا ہیں یا سوریانی میں کوئی یہودی کا خط آئے تو اس کو پڑھ کر کے سناؤ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا تھی کہ دو ہی مہینے میں اور ایک روایت میں کہ پندرہ دن میں انہوں نے پوری زبان سیکھ لی سوریانی زبان سیکھ لی 10:52 اور حضرت عبداللہ ابن عمر ابن عاص رضی اللہ عنہ نے جب کہا کہ اے اللہ کے رسول میں آپ کی باتیں لکھنا چاہتا ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اجازت دی کہ میری باتیں لکھ سکتے ہو انہوں نے تقریباً دس ہزار حدیثیں لکھی 11:06 صحیف عبداللہ ابن عمر ابن عاص موجود ہے صحیف عبداللہ ابن عمر ابن عاص میں تقریباً دس ہزار حدیثیں موجود اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان حدیثوں کو سنتے بھی تھے اور کہیں اگر غلطی ہو جاتی تھی ان کے لکھنے میں اس کی تصحیف فرما دیا کرتے تھے ایک دفعہ ان کے ساتھیوں نے کہا کہ تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام باتیں لکھ لیا کرتے ہو کبھی اللہ کے رسول غصے میں ہوتے ہیں 11:29 ان کو ڈاؤٹ ہوا کہ ہاں اللہ کے رسول غصے میں ہوتے وہ باتیں بھی میں لکھ لیا کرتا ہوں یہ آئے اور کہا کہ اللہ کے رسول آپ جب غصے میں ہوتے تب بھی میں آپ کی باتیں لکھ لیا کرتا ہوں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسکرا کر فرمایا اس زبان سے حق ہی نکلتا ہے میں جب سنجیدگی سے میرے موہ سے حق ہی نکلتا ہے اور جب میں غصے میں بات کرتا ہوں تب بھی میری زبان سے حق ہی نکلتا ہے لہذا میری بات لکھتے جاؤ حضرت عبداللہ بن عمر بن عاص رضی الل 12:00 ان کی امی لے کر کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے کہا کہ اللہ کے رسول میرا بچہ پڑھا لکھا ہے جیسے آج ہم کہیں کہ میرا بچہ ڈاکٹریٹ کی ڈگری لے چکا ہے میرا بچہ ڈاکٹریٹ کی ڈگری لے چکا ہے فخر سے کہنے لگی کہ اللہ کے رسول میرا دس سال کا بچہ پڑھا لکھا ہے اسے اپنی خدمت میں لے لیجئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اپنی خدمت میں لے لیا اندر کے حالات باہر کے حالات رسول اللہ صلی 12:26 ان کے شاگرد ہیں حضرت حسن ابن عمر ابن عمیہ زومری رضی اللہ عنہ ان کا بیان ہے کہ جب بھی لوگ ان سے سوال کرتے تو یہ ایک صندوق سے ایک رجسٹر نکالتے ایک دفتر نکالتے اور اسی دفتر سے حدیثیں بیان کیا کرتے تھے 12:51 اور کہتے تھے کہ یہ وہ دفتر ہے جس کے اندر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں حدیثیں لکھی ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس تحصیل فرمائی ہے گویا حضرت عیسیٰ بن مالک رضی اللہ عنہ کا بھی حدیثوں کا ایک رجسٹر تھا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے خود ان کی بیٹی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اببہ محترم میرے لئے حدیثوں کی کتابیں لکھ دیجئے پانسوں حدیثوں پر مشتمل کتاب حضرت ابوبکر رض 13:20 اسی طریقے سے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ کب ایمان لائے سنسات ہجری کے اندر ایمان لائے اس کا مطلب یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے تقریباً یہ کوئی چار سال پہلے پاس سال پہلے ایمان لائے ہیں جنگ خیبر کے موقع پر ان کے بارے میں روایتیں ملتی ہیں کہ جب لوگ ان کے پاس آ کر کسرس سے سوال کرتے تو یہ بھی ایک رجسٹر نکالتے یہاں تک کہ ان کے ایک شاگرد نے یہ کہا کہ حضرت آپ نے یہ حدیث بیان کی ہے 13:51 تو کہتے ہیں نہیں میں نے یہ حدیث بیان نہیں کی کہا کہ نہیں مجھے یاد ہے آپ نے وہ حدیثیں بیان کی ہیں کہا کہ اچھا چلو گھر چلو میں نے تحریری طور پر حدیثیں لکھ رکھی ہیں تحریری طور پر ریجسٹر میں موجود ہیں چلو اگر اس میں یہ حدیث موجود ہے جس کو تم کہہ رہے ہو تو سمجھو میں نے بیان کیا ہوگا گئے اور ایک جلد نکالی دیکھا تو اس کے اندر وہ حدیث نہیں ہے پھر دوسری جلد کھولی اس کے اندر وہ حدیث نہیں ہے تیسری جلد کھولی اس کے اندر وہ حدیث نہیں ہے 14:18 ایک چوتھی جلد کھولی اس کے اندر معلوم ہوا کہ وہ حدیثیں موجود ہیں فوراں چلا پڑے خدا کے قسم وہ حدیث میں نے بیان کی ہے اس لیے کہ وہ حدیثیں یہاں لکھی ہوئی موجود ہیں ثابت کیا ہوا ثابت یہ ہوا کہ جس طریقے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں قرآن لکھا جاتا رہا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 14:36 اسے بائی ہارٹ کرنے کی بھی ترغیب دیتے تھے ایسے ہی حدیثیں بھی لکھی جاتی تھی اور حدیثوں کو لوگ مزبانی یاد بھی کیا کرتے تھے ہاں ایک اعتراض کر سکتے ہیں آپ کہ کچھ حدیثوں کے اندر یہ ملتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا فَلَقْ تَبُوْ اَنِّي غَيْرَ الْقُرَانِ قرآن کے علاوہ مجھ سے کچھ مت لکھو تو جواب اس کا یہ ہے کہ جس لفظوں میں یہ روایتیں ملتی ہیں کہ میری طرف سے کچھ مت لکھو اور جس 15:06 ایک روایت مسلم میں ہے لیکن امام بخاری رحمت اللہ علیہ نے فرمایا کہ مسلم سے یہاں غلطی ہو گئی ہے اس لیے کہ وہ ابو سعید خدری کی ذاتی رائے ہے اور غلطی سے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف بات منصوب ہو گئی ہے اس کا مطلب یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ میری طرف سے جو باتیں ہیں جن لوگوں نے لکھا ہے اسے مٹا ڈالے اور میری طرف سے کچھ نہیں لکھیں یہ بات بالکل غلط ہے اور پائے ثبوت کو نہیں پہنچتی بعض لوگ کہتے ہیں 15:36 کہ امام بخاری رحمت اللہ علیہ کے جو بخاری ہے ہو سکتا ہے کہ اس کے اندر گربری ہو گئی ہو روایت کرنے میں حدیث لانے میں غلطی ہو گئی ہو ٹھیک ہے آپ امام بخاری پر شک کر سکتے ہیں لیکن امام بخاری رحمت اللہ علیہ اکیلے تو نہیں اس حدیث کو لانے میں دیکھو وہ یہ کہتے ہیں امام بخاری ہوں کہتے ہیں میں نے سنا اپنے استاذ امام احمد بن حنبل سے امام احمد بن حنبل کہتے ہیں میں نے سنا اپنے استاذ عبد الرزاق 16:01 ابن حمام سے عبد الرزاق ابن حمام کہتے ہیں میں نے سنا اپنے استاد مہامر ابن راشد سے مہامر ابن راشد کہتے ہیں میں نے سنا اپنے استاد حمام ابن منبع سے اور حمام ابن منبع کہتے ہیں میں نے اس کو نافع سے سنا نافع کہتے ہیں عبداللہ ابن عمر سے سنا اور ابن عمر کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا یہ ہے تو اگر امام بخاری کوئی بات کہتے ہیں تو بخاری میں دیکھو وہ حدیث ہے ہے لیکن جب ہم مسند امام احمد انحمل میں دیکھتے ہیں تو یہ حدیث وہاں بھی موجود ہے 16:27 اب آپ امام احمد انہمبل پر بھی شک کر سکتے ہیں لیکن جب عبدالرزاق کی کتاب مصنف دیکھتے ہیں اس کے اندر بھی وہ حدیث موجود ہے چلو عبدالرزاق کے اوپر بھی شک کر سکتے ہیں لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ ان کے استاذ مامر ابن راشد کی کتاب الجامعہ کے اندر بھی وہ حدیث موجود ہے اب مامر ابن راشد پر بھی شک کر سکتے ہیں لیکن ہم یہ دیکھتے ہیں کہ مامر ابن راشد کی جو استاذ ہیں حمام ابن منبع ان کے صحیف حمام ابن منبع میں بھی وہ حدیث موجود ہے اب بتائیں 16:57 امام بخاری رحمت اللہ علی کے اوپر شک کرنا یہ ایک مذہب کا خیز بات ہے اس لیے کہ امام بخاری رحمت اللہ علی اکیلے نہیں ہے اس حدیث کو لانے میں وہ جو روایت کرتے ہیں اور روات جو ہوتے ہیں حدیث کی سند میں ان روات کی کتابوں میں بھی وہ حدیث موجود ہوتی ہے لہذا یہ کہنا امام بخاری سے غلطی ہو سکتی ہے امام بخاری غلطی کر سکتے ہیں لیکن وہی حدیث تو دوسرے راویوں کی کتابوں میں بھی ملتی ہے 17:27 صحیح حدیث ہو سکتا ہے کوئی گڑھ کر کے سند لگا دے اور کہہ دے یہ صحیح حدیث ہے ایسا کبھی نہیں ہوتا حدیث کو پرکھنے کے لیے صرف اتنا کافی نہیں ہے کہ حدیث کی سند میں جو راوی آئے ہیں ان کی تحقیق کر لی جائے اور کہہ دیا جائے یہ سکہ ہے لہذا حدیث صحیح ہے نہیں حدیث کو پرکھنے کے لیے تقریباً سو میعارات ہیں جب ان سو کسوٹیوں سے حدیث گزرتی ہے تب جا کر کے حدیثیں صحیح بنتی ہیں 17:57 صرف راوی کی تحقیق کر کے کہ یہ سکا ہے بس حدیث صحیح ہو گئی اب دیکھو ایک آدمی کہتا ہے سولمی نام کا کہ میں نے سنا کہ تو سولمی یہ کہتا ہے کہ میں نے سنا امام مالک سے امام مالک فرماتے کہ میں نے سنا نافے سے نافے کہتے کہ میں نے سنا عبداللہ بن عمر سے اور عبداللہ بن عمر کہتے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتی ہے یہ جو کرتے ہوئے دیکھا 18:30 اب اوپر والی صندت تو سلسلت زہب ہے امام مالک نافع عبداللہ ابن عمر اچھی صندت ہے تحقیق کی ضرورت نہیں ہے اس لئے کہ سب جانتے ہیں اب سولمی کون ہے جو کہتا ہے کہ میں نے امام مالک سے سنا ہے اب اس کی تحقیق ہوگی اب سولمی جو کہتا ہے کہ میں نے امام مالک سے سنا ہے سولمی کون ہے تحقیق ہوگی اب اگر پتہ نہیں چلا تو مجھول ہے روایت مجھول ہوگئی معلوم نہیں وہ سولمی ہے کون کہاں کرنے والا ہے نہیں ملا تو روایت مجھول 18:58 اور اگر معلوم ہوگئے کہ بنگلور کا ہے اب تحقیق ہوگی تحقیق ہوگی کہ بنگلور میں سولمی نام کے کتنے لوگ ہیں اور یہ روایت کرنے والا کون ہے اب چھان بھی نہیں ہوگی اس کے باپ کا نام کیا ہے جس نے روایت کیا ہے اس کے باپ کا بھی نام معلوم ہوگیا تو اب تحقیق ہوگی کہ یہ صادق ہے کاذب ہے جھوٹا ہے یا سچا ہے معلوم ہوگیا کہ کاذب ہے حدیث نہیں لی جائے گی حدیث لی نہیں جائے گی اور اگر معلوم ہوگیا کہ سچا ہے تو پھر تحقیق ہوگی ٹھیک ہے سچا ہے جھوٹا 19:28 حافظہ پکا ہے یا نہیں یہ تحقیق ہوگی اور اگر معلوم یہ ہو گیا کہ اس کا حافظہ خراب ہے حدیث نہیں لی جائے گی اور اگر معلوم یہ ہو گیا کہ اس کا حافظہ بھی صحیح ہے اب تحقیق ہوگی کہ امام مالک سے یہ روایت کرتا ہے کیا یہ روایت امام مالک کے دوسرے شاگرد بھی کرتے یا نہیں کرتے ہیں اگر امام مالک کے دوسرے شاگرد یہ روایت نہیں کرتے تو حدیث شاز ہو جائے گی 19:51 اس لیے کہ یہ جو روایت کر رہا ہے امام مالک کے دوسرے شاگردوں کو بھی یہ روایت کرنی شاید ہے تو یہ ہے حدیث کی مختصر سی تاریخ ذرا علمی باتیں تھیں شاید کچھ باتیں نہ سمجھ میں آئی ہوں بہرحال یہ ایک اہم موضوع ہے اس پر زیادہ سے زیادہ آپ سنیں مطالعہ کریں اللہ تعالیٰ ہمیں نیک عمل اور اچھی سمجھ کی توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين 20:25 حاضرین جلسہ اب الحمدللہ ہمارا پروگرام قدام بدل ہونے جا رہا ہے ابھی آپ نے تاریخ حدیث کے عنوان پر قطعہ کن رہے تھے اگر وقت ہوتا تو اور بہت سی باتیں آپ کے ادھر میں آتی ہیں انشاءاللہ پھر بارہ کبھی اگر مقصد سجی تو اس موقع پر بہت سی باتیں آپ کے سامنے پیشتی جائیں گی اور حدیث شکور سے قبل دو اہم اعلانات ہیں سماعت فرمائیں 20:53 کہ جس طریقے سے بتایا گیا کہ انشاءاللہ العزیز سمجھ حوض میں یعنی چھے تاریخ کو یعنی ٹھیک چار بجے یہ پروگرام رقب کیا گیا ہے جس میں یعنی بالخصوص مسلمان اپنے مسائل کو حل کرنے کے لئے وزیر اعلیٰ سے مناسب کرنے کے لئے تشریف لائیں اور دوسرا اہم اعلان یہ ہے کہ جیسا کہ آپ تو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ مسلمان دن بدن دوسرے معاملات کے اندر آگے بڑھ رہے ہیں تو ہمارے 21:21 ایک مرکزی مسجد علیہ السلام کے مؤسس امام شریف کے یعنی پڑھ پوتے محمد علیہ السلام شریف ساتھ کے نوازے محمد مدسری شریف نے ہر ہی میں ایک بہترین کارنامہ انجام دیا جس کو سارے اخبارات میں پڑھنے والے یا جس میں دیکھنے والوں نے دیکھا کہ ایک ہوائی جہار کا ایک منٹ تیار کیا جسے میڈیا نے بڑی خوب شہرت دی اور کمچن مسلم نوجوان کا بہترین تارف بی بی سی کے ذرائع سے بھی پورا کیا گیا 21:50 اگر وہ یعنی ہمارے مدسر صاحب میں موجود ہوں تو وہ آئیں اگر نہ آئیں تو کم اصلا ان کے نانا جناب ہدایت اللہ شریف صاحب ہیں تو وہ آئیں آج جنیت علماء عربیس کی جانب سے ان کو وہ انعام نوازا جا رہا ہے الحمدللہ ایسے ہی انعامات ہم دن بدن مسلم طلبات جو ایسے کارنامہ انجام دیں گے ان کی حمد افضائی کے لئے ہم پیش کریں گے اب ہمارے صدر جلسہ مولانا عبدالوہاب جمعی صاحب حفظ اللہ کے ہاتھوں یہ انعام 22:17 ان کے نانا حلال اللہ شریف کو دیا جائے گا اب آخر میں مولی عرصو طیب صاحب حضیر علیہ السلام اور ضروری اعلان یہ ہے کہ اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں جن احباب نے وقت کے ساتھ پیسے کے ساتھ مال کے ساتھ ٹیم کے ساتھ جو ہمارا تعاون کیا ہم قلعہ العالمین آپ کے مال میں آپ کی کمائی میں 23:15 السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ہم علماء اعلیٰ حجیز بندلوز سب سے پہلے اللہ و برا عزت کا شکر بجال آتے ہیں جس کی توفیق اور اس کی نفرت سے ہم نے یہ عظیم شان کاملوز انتخاب کی اور ہم ان علماء حضرات کا بھی 23:44 شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس کانفرنس سے خطاب کیا خصوصاً مولانا جرادین صاحب قاسمی حفظ اللہ اور مولانا عبداللہ صاحب جانب حفظ اللہ کا جنہوں نے سفر کی صحبتیں برداشت کر کے اپنا قیمتی وقت اس کانفرنس میں نظر کیا اللہ تعالیٰ ان کے علم و رحمت میں مزید ترقیتہ فرمائی اور ہم ان معاملی اور جنگلی 24:13 مشکور ہیں جنہوں نے اس کانفرنس کے نیقات کے لیے ہر قسم کا تعاون دیا اللہ تعالیٰ ان کے اس کارے قیدے کو قبول فرمائے اور انہیں جزائے قیدے اور ہم ان سامعین اور تواتین حمد کے لیے مشکور ہیں جنہوں نے اس کانفرنس میں پورے جوش و خلوص کے ساتھ جسا لیا اور پورے صبر اور ضد کے ساتھ اس کانفرنس کے علماء حضرات کے خطاب کو غور سے سنا 24:41 اور ہم امید کرتے ہیں کہ جب تب ہمارے اس قسم کے دینی استعمال ہوں گے اس میں ضروری شرط فرماتا ہوں ہمارا حوصلہ بڑھائیں گے اور آخر میں ہم ان مسائلت کے ذمہ داران کی مدشتش ہیں
Tampilkan transkrip lengkap