Lectures & RemindersVideoسوال وجواب - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں شیخ سید معراج ربانی نے حاضرین کے سوالوں کا جواب دیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:14محترم جناب یہاں سعودی میں ہم لوگوں کو جوتوں کے ساتھ بھی نماز پڑھتے دیکھا اور اس کے بعد یہ لوگ رفع لیدین کرتے ہیں اور آمین بلند آواز سے پڑھتے ہیں جبکہ پاکستان میں کوئی بھی ہم نے ایسا کرتے ہوئے نہیں دیکھا کیا ایسا کرنا صحیح ہے یا پاکستان والے بھی صحیح ہیں0:35قرآن سنت کی روشنی بتائیں جوتوں کے تعلق سے نماز پڑھنے کی جہاں تک بات ہے سنت ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جوتوں میں نماز پڑھی ہے اور بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا ہے کہ یہودیوں کی مخالفت کرو اس لئے کہ یہودی جوتوں میں عبادت نہیں کرتے ہیں تم جوتوں میں نماز پڑھو اگر آپ کا جوتا پاک ہے تو آپ جوتوں میں پڑھ سکتے ہیں کوئی حرج نہیں ہے سہرہ ہے میدان اب کالینے اولینے بچھی ہیں اور گندگی کا اندیشہ ہے تو بہرحال جوتے نکال س1:05سنت ہے اور اس کا مذاق اڑانے والا یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کا مذاق اڑانے والا ہے اس کا انکار کرنے والا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کا منکر ہے1:14اور جہاں تک رفیدین اور آمین کی بات ہے تو یقیناً اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے رفیدین کے ساتھ نماز پڑھنا ثابت ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی آخری زندگی اپنی آخری نماز تک آپ نے رفیدین یعنی رکو میں جاتے وقت رفیدین رکو سے اٹھتے وقت رفیدین پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو ہے تیسری رکات میں تیسری رکات کے لیے اٹھتے وقت آپ نے رفیدین کی ہے یہ صحیح احادیث سے ثابت ہے1:44اور اس کو کوئی مائی کالال اس کا انکار نہیں کر سکتا ہے بلکہ ہمارے ملکوں میں جو ان مسائل پر گفتگو ہوتی ہے تو وہ بھی مانتے ہیں کہ یہ سنت ہیں تب رہا وہ یہ کہتے ہیں کہ ہمارے مذہب میں نہیں ہمارے مذہب میں نہیں ہے یہ شافعی مالکی ہنابلہ کہاں ہیں تو یہ بہرحال یہ انہوں نے تقسیم کی ہے ورنہ وہ بھی تسلیم کرتے ہیں کہ رفول دین سے نماز پڑھنا ثابت ہے ادھرہ تک آمین بالجہر کی بات ہے تو یہ تو عام بات ہے اور الحمدللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زم2:11زمانے سے لے کر آج تک حرمین شریفین میں ایسی اونچی آواز سے آمین ہوتی ہے کہ حرمین شریفین کی مسجدیں گوجتی ہیں تو اس میں یہ میں سمجھتا ہوں کہ اس میں کسی کا کوئی اختلاف اگر کوئی کرتا ہے تو کوئی غبی اور کسی قسم کا جاہل ہی اکھڑ کوئی جاہل ہی ہوگا جو آمین بالجہر کا انکار کرے گا یا ان سنتوں کا انکار کرے گا اسے مذہبی تعصب ضرور مذہبی تعصب کی بنا پر2:38وہ اندھا بن کر کے وہ ان کا انکار کرے وہ لیکن حقیقت یہ ہے کہ اگر مذہبی تاثب سے بالتر ہو کر کے سوچے تو یقینا یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتیں ہیں اور جہاں تک پاکستان والے صحیح ہیں تو جہاں بھی اگر بغیر آمین اور بغیر رفیدین کے نماز پڑھتے ہیں وہ بہرحال غلطی پر ہیں2:57غلطی پر ہیں وہ سنت کے تاریخ ہیں وہ سنت کو چھوڑ رہے ہیں انہیں چاہیے کہ ان سنتوں کے اوپر عمل کریں یا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں چاہے وہ پاکستان کے ہوں یا ہندوستان کے ہوں یا کہیں کہ بھی ہوں ربان صاحب ایک غریب اور ایک امیر کا کوئی چیز کا جھگڑا ہے تو لوگ امیر کی طرف فیصلہ کرتے ہیں اس میں قرآن حدیث کیا فیصلہ کرتے ہیں امیر ہو یا غریب ہو جس حق فیصلہ کرنا چاہیے کوئی بھی قاضی ہو اسے چاہیے کہ وہ حق ف3:35کسی قوم کی دشمنی تمہیں حق بات کہنے کے اوپر یا حق بات کے قبول کرنے پر نہ اُبھارے بلکہ اِعْدِلُوا انصاف کرو یہی تقویٰ اور پرہزگاری کا سمرہ ہے اور یہی تقویٰ پرہزگاری کا تقاضہ ہے تو کوئی امیر ہو یا کوئی غریب ہو3:56حق فیصلہ کرنا چاہیے جہاں اگر غریب کے حق میں فیصلہ ہے تو غریب کے ورنہ امیر کے حق میں ہے تو امیر کے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہودی اور منافق کا جو واقعہ آپ کو پتا ہوگا حق یہودی کے ساتھ تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہودی کے حق میں فیصلہ دیا آپ نے یہ نہیں دیکھا آپ نے یہ نہیں دیکھا کہ کون حق ہے کون باطل ہے کون امیر ہے کون غریب ہے کون مسلمان ہے اور کون یہودی ہے بلکہ اس انصاف کرنے والے پیغمبر نے تو یہاں تک یہاں تک فرمایا4:26اگر فاطمہ بنت محمد یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی نے بھی چوری کی تو میں اس کا بھی ہاتھ کٹ لوں گا تو اس کے اندر کوئی وہ نہیں ہے اسلام کے اندر امیر اور غریب کی کوئی پہچان نہیں ہے تم میں سب سے زیادہ شریف اور تم میں سب سے زیادہ نیک اور اچھا آدمی وہی ہے جو اللہ سے سب سے زیادہ درنے والا ہو5:00کسی کے مرنے کی خبر سننے کے بعد انشاء انہا للہ و انہا الہی راجعون پڑھا جاتا ہے اس کا کیا ترجمہ ہے برائے مہربانی بتلائیے انہا للہ و انہا الہی راجعون بے شک ہم اللہ کے لیے ہیں ہم اللہ ہی کے لیے ہیں و انہا الہی راجعون اور یقینا ہم اللہ ہی کی طرف پلٹ کر کے جانے والے ہیں یعنی اللہ نے ہمیں پیدا کیا ہے روزی دی زبوی دی اللہ ہی کے ہاتھ میں موت اور حیات ہے ہم آج زندہ ہیں اللہ ہی کی طرف مرنے کے بعد ہم جانے والے ہیں5:29یہ اس کا ترجمہ ہے مرنے پر جو فقیروں کو کھانا کھلایا جاتا ہے وہ جائز ہے یا گناہ ہے انڈیا میں جو قرآن خانی کرائی جاتی ہے یہ قرآن حدیث سے ثابت نہیں ہے تو کیا گناہ ہے یا نہیں بے شک اگر یہ قرآن خانی سنت سمجھ کے کروائی جاتی ہے تو یہ سنت نہیں بلکہ یہ بدات ہے کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے قرآن خانی ثابت نہیں ہے5:52اور نہ ہی صحابہ سے اور کسی سے بھی ثابت نہیں ہے پیچھے بھی پڑھئے مرنے پر جو فقیروں کو کھانا اگرہ کھلایا جاتا ہے وہ جائد ہے یعنی فقیروں کو کھانا کھلانا یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے بلکہ بلکہ الٹا میت کے گھر کھانا پہنچانے کا اللہ کے نبی نے حکم دیا ہے کہ جس کے گھر میت ہو جائے تو اس کے عزا اور اقارب اور اس کے پڑوسیوں کا یہ حق بنتا ہے کہ وہ سوگ تک اس کے گھر تک وہ کھانا پہنچائیں کیونکہ ان کے6:21ہو گئے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ اے آل جعفر تم جعفر کے گھر والوں کو کھانا دو اس لیے کہ ان کے گھر کے اندر موت ہو چکی ہے شہادت ہوئی ان کے تو آل جعفر تو کھانا پہنچانا چاہیے یہ ہمارے یہاں کی عجیب الٹی منطق ہے کہ جناب علی ایک تو مر گیا اس کا باپ بیچارہ اور دوسرے یہ ملانے اوپر لٹ جاتے ہیں اور کہتے ہیں اب جی کھانا کھلاو6:41اب وہ دوئیم سوئیم چہارم چالیسواں پانچیسواں سوئیم اور نہ جانے کیا کیا ہوتا ہے اور جناب علی خوب لوٹ لوٹ کر کے کھاتے ہیں یہ حرام ہے اس طرح کے یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے اور نہ ہی کسی صحابہ کے زمانے میں یہ رہا ہے اور جو لوگ6:56ادھر ادھر کی دلیلیں بیان اور بزرگوں اور یہ ان کی ان کی باتیں کرتے ہیں وہ سب احمق اور جاہل لوگ ہیں قرآن و سنت سے دور ہیں اور آپ کو پتا ہے کہ ہمارا جو زندگی کا مہور ہے اور جو زندگی کا دستور ہے وہ کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے7:16نمازِ وطر کا صحیح طریقہ ادا کرنے کا قرآن سنت کی روشنی میں بتلائیں نمازِ وطر کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جو پڑھا اور حسنِ آئی معائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ نے بخاری کے اندر بھی اس کا ذکر کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دو دو رکعات پڑھتے تھے اور جب آپ کو ختم کرنا ہوتا تو آپ ایک رکعات پڑھ کر کے وطر کر لیا کرتے تھے ایک رکعات وطر پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ جیسے عام نمازوں کے7:46کے اوپر نیت باندھ لیں اور اس کے بعد میں سنہ وغیرہ پڑھ کے سورہ فاتحہ وغیرہ پڑھ کے سورہ کوئی بھی بہتر یہ قلو اللہ پڑھ لیں بہتر ہے پڑھ کے اور اس کے بعد میں آپ رکو کریں رفع دین کر کے اور اس کے بعد رکو سے جب سر اٹھائیں تو آپ حسن عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہوں سے ثابت ہے اور دیگر صحابہ سے کہ وہ ہاتھ اٹھا کر کے سنن بہخی کے اندر یہ روایت موجود ہے اور صحیح ہے کہ وہ ہاتھ اٹھا کر دعا کرتے تھے اور دعا قنوت پڑھت8:15آپ جو ہے چلے جائیں سجدے کے اندر یہ اور پھر اپنی نماز کو مکمل کریں اور اگر آپ تین رکعتویتر8:23پڑھنا چاہتے ہیں تو آپ دو رکعت پڑھ کر کے سلام پھیر دیں اور پھر وہی ایک رکعت جیسے ابھی آپ کو میں نے بتلایا اس طرح سے آپ پڑھنے اور اگر آپ تین ایک کٹھیں پڑھنا چاہتے ہیں یعنی کہ الگ نہیں دو سلام کے ساتھ نہیں پڑھنا چاہتے تو اور ایک ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں تو اس کا بھی طریقہ یہ ہے کہ آپ بیچ میں دو رکعت پڑھ کے آپ بیچ میں نہ بیٹھیں تشہد نہ کریں بلکہ کھڑے ہو جائیں اور پھر جیسے ایک رکعت آپ نے پڑھی ہے اس طرح پڑھ کے اور8:52جو صحیح حدیث سے ثابت ہے اور جو طریقہ ہمارے ہاں رائج ہے ہمارے ملکوں کے اندر یہ کر کے وہ بیچ میں رفیدین کر کے پھر نیت باتتے ہیں سور فاتحہ قلو اللہ یا کوئی بھی صورت پڑھ کے پھر اللہ ہو پر تو یہ جو اللہ ہو پر گئے یہ بیدائت ہے یہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے یہ کسی بھی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح نماز پڑھی اور اللہ کے نبی نے جس طرح نماز پڑھی ہمیں حکم دیاTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriسوال وجواب1 / 81سوال وجواب - 19:252سوال وجواب - 29:253سوال وجواب - 39:254سوال وجواب - 49:255سوال وجواب - 59:256سوال وجواب - 69:257سوال وجواب - 79:258سوال وجواب - 89:24Berikutnya: Episode 2→