Lectures & RemindersVideoغسل كو واجب كرنے والی چیزیںadmin·7 views·5 months agoغسل كو واجب كرنے والی چیزیں Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00غسل کب واجب ہوتا ہے؟ پہلی بات یہ ہے کہ اگر کوئی کافر اسلام لاتا ہے تو اسلام لانے کے بعد اسے غسل کرنا پڑے گا اگر کسی شخص کی وفات ہو جاتی ہے تو اس مہیر کو دھویا جائے گا نہلائے جائے گا غسل دیا جائے گا0:28سوائے شہید کے نعم المرأہ اگر طہرت من الحیض او نفاس لابد تغتسل اسی طریقے سے مرد اورت اگر وہ حیض اور نفاس سے پاک ہوتی ہے تو ضروری ہے کہ وہ غسل کرے نعم الرابع الجنابہ اور چوتھی چیز ہے کہ وہ جنابت ہے الجنابہ کیف تاتی تاتی من الجماع جنابت کیسے آتی ہے اس کے جو طریقے ان میں سے ایک طریقہ یہ ہے کہ وہ جماع کے بعد وہ آتی ہے او نزول المنی من نائم او مستقل یا0:57منی کا انزال ہونا چاہے وہ سویا ہو یا وہ پیداری کے حالت میں ہو واللہ اعلم اللہ بہتر جانتا ہےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.