Fiqh & WorshipLectures & RemindersVideoنماز كو باطل كرنے والی چیزیںadmin·8 views·5 months agoنماز كو باطل كرنے والی چیزیں Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00مبطلات الصلاة اب ہم ان چیزوں کا ذکر کریں گے جسے نماز باطل ہو جاتی ہے الاول ان یتکلم متعمدن وہ یہ ہے کہ جان پوچھ کر کوئی شخص نماز کے اندر بات کرے عالمن تحریم الكلام فی الصلاة اور وہ اس بات کو جانتا ہو کہ نماز کے اندر بات کرنا یہ حرام ہے ذاکر اللہ ناسے اور وہ اس چیز کا یاد ہو0:24اس کے اوپر نسیان نہ ہو یعنی کہ وہ بھول چک سے ایسا نہ کر رہا ہو لیکن لو تکلم ناسین او جاہل ان الصلاة صحیح ہے اگر کوئی شخص بات کرے بھول چک کر کے یا جاہلت کی حالت میں تو اس کی نماز درست ہوگی الثانی انہیتحرک حرکہ کثیر ہے اور دوسرا یہ ہے کہ نماز کے اندر وہ بہت زیادہ حرکت کرے متوالیہ متتابعہ یعنی کہ یہ حرکت مستمر ہو یعنی کہ پیدر پی کرتا رہا ہو لی غیر حاجہ بغیر کسی ضرورت کے0:53یعنی عرف میں یہ کہا جائے کہ اس کی اتنی زیادہ حرکت ہے کہ وہ نماز کے حالت میں ہے ہی نہیں نعم اور تیسری چیز جس سے نماز باطل ہو جاتی ہے وہ یہ کہ قبلہ سے وہ بالکل جدا ہو وہ منحرف ہو یعنی کہ قبلہ ایک طرف ہو اور وہ دوسری جہد ہو نعم1:21كذلک انکشاف العورت یہ حصل غالباً في من يصلف البنطال عندما يركع و يسجد اسی طریقے سے اگر سطر جس کو ڈھاپنا ضروری ہے اس کا ظاہر ہونا یہ بھی نماز کے مفتلات میں سے ہے اور کثی زیادہ تر یہ حاصل ہوتا ہے کہ جو لوگ پینٹ پہنتے ہیں تو وہ نماز یا سجدے کی حالت میں جاتے ہیں تو اس کے پیچھے والی عورت اسے ظاہر ہو جاتا ہے الضحک، الاکل، الشرب اسی طریقے سے نماز کے اندر ہسنا، کھانا، پینا نعم1:49انتقاد الطہار اگر انتقاد الطہار خرج منہو ریح مثلا انقطعت الصلاة یخرج ولا یمکن انکمل الصلاة اسی طریقے سے اسے وہ چیزیں سرزد ہو جائیں جس سے وضو باطل ہو جاتی ہیں جیسے کہ ہوا کا خارج ہو جانا اگر یہ چیزیں اسے سادر ہو جاتی ہیں تو نماز اس کی باطل ہو جاتی ہے یخرج تو اللہ ثم یعید الصلاة تو ایسی حالت میں وہ نکلے اور وضو کرے اور پھر نماز کو دوبارہ شروع کریں واللہ اعلمTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.