Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 عورت کی آزادی کیا ہے؟ عورت کہاں آزاد ہوتی ہے؟ کہاں پر عورت آزاد ہوتی ہے؟ 0:29 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 1:12 وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَمْدُهُ وَرَسُولُهُ آبَعَدُ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابًا وَخَيْرَ الْهَدِيَ هَدِيُ مُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ظَلَالَةٍ 1:45 محمد کے مغرب نے سکھائے ہیں محمد کے نئے انداز مغرب نے آسر پی فریاد کرتی ہیں حضران اسلام صدق احترام علماء اکرام معزز سامعین میری ماں اور بہنوں کے سامنے 2:44 اس موضوع پہ عوض دی گئی ہے جس کی آواز پوری دنیا میں فیلی ہوئی ہے طور سے اسلام سے بہت ہی زیادہ مطالبات ہو رہے ہیں کہ مسلمان خواتین کو آزادی حاصل ہو اور انہیں اسلامی قید و بندش سے قاد کیا جائے میرے وزرگوں اور دوستوں یہ کا مفہوم کیا ہے 3:57 کی اس آواز سے چاہتے کیا ہیں انشاءاللہ العزیز کی روشنی میں کے سامنے مختصر طور پہ اس موضوع کی وضاحت کی کوشش کی جائے گی میرے بزرگ اور دوستو اس کے اندر یہ چیز تیب کہ سب سے پہلے عریف ہو عدی سے مقصد کیا ہے اس کو پہلے ضبط کیا جائے تو تین چیزیں سامنے آئیں 5:02 پہلی چیز تو یہ کہ ہر قید و بندش سے ہو کر چاہت کے مطابق عام کرنے کی قدرت رکھنا یہ عورت آزاد ہو کر جو چاہے وہ کر سکے اس کو اختیار حاصل ہو کہ اس کا جی جو بھی چاہے اس کو کرنے کا موقع دیا جائے اختیار دیا جائے دوسری چیز اپنی معاملات کے اندر تصرف کرنے کا 5:48 پورا اختیار رکھنا تیسری چیز دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر اپنی اقل و دانش کے ذریعے اپنی چاہت کے کام کو انجام دینے کی طاقت رکھنا اہل مغرب نے یہ تین چیزیں پیش کی ازادی سے ہمارا مقصد یہی ہے کہ عورت جو بھی اس کا جی چاہے اسے کرنے کا موقع دیا جائے اور اس کی راہ میں 6:27 کوئی رکاوٹ پیش نہ آئے دوستو اس آواز کو دنیا میں بلند کرنے کے لیے بہت سی عالمی کانفرنسیں مناقض کی گئیں تارہویں صدی عیسوی میں فورت کی آزادی کی سب سے پہلی آواز یورپ میں اٹھی اور انیسویں صدی میں یہ آواز پوری دنیا میں پھیل گئی آواز کو پھیلانے کے لیے 7:04 جو عالمی کانفرنس سے منعقد کی گئیں ان میں سے چند کا نام میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں چودہ تا تیس جولائی انیس سو اسی میں ایک کانفرنس گینمارک میں ہوئی چھے تا چودہ اگست انیس سو چوراسی میں ایک کانفرنس میکسیکو میں ہوئی پندرہ تا چھبیس جولائی انیس سو پچاسی میں کانفرنس نیروبی میں ہوئی 7:43 انیس سو بانوے میں عورت کی آزادی پہ کانفرنس برازیل میں ہوئی جون انیس سو تیرانوے میں نمسا میں ہوئی تا بارہ ستمبر انیس سو چورانوے میں مصر کے قہرہ میں ہوئی چھے تا بارہ مارچ انیس سو پنچانوے میں ڈین مارک میں ہوئی آر تا پندرہ ستمبر انیس سو پنچانوے میں چین میں ہوئی 8:20 تین تا چودہ جون انیس سو چھانوے میں ترکی کے استنبول میں ہوئی حضور دوستو یہ اہم کانفرنسیں تھیں جن کے ذریعے عورت کی آزادی کی آواز کو پوری دنیا کے اندر پھیلائی گیا اور ان کانفرنسوں کے اندر جو چیزیں تیپ آئی جو 8:51 جن امور کے اوپر لوگوں کا اتفاق ہوا ان کا خلاصہ میں آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں نمبر ایک مرد و خواتین کے درمیان مکمل مساوات اور برابری نمبر دو ریڈیو فلموں اور ٹی وی وغیرہ پر عورت کو آنے کی اجازت نمبر تین یونیورسٹیوں میں مردوں کے ساتھ مل کر 9:25 نمبر چار 10:01 انہیں مخصوص جمعیات اور مراکز قائم کرنے کا اختیار دیا جائے نمبر آٹھ بجانے کی کھولی آزادی دی جائے نمبر نو ایئر ہاشٹس آئیور بننے کی اجازت دی جائے نمبر دس حجاب کی قید سے آزادی دلائی جائے اور یہ جو آخری بند ہے 10:45 قید سے فتون کو آزاد کیا جائے اس کا مطالبہ اس طور سے عالم اسلام سے کیا گیا میرے بزرگ اور دوستو آزادی کے نام پہ جو یہ بنو تیب اور پوری دنیا میں آزادی کے نعرے آزادی کی آوازیں بلند کی گئیں تو اس کے نتائج کیا سامنے آئے ان نتیجوں کو آپ کے سامنے اختصار کے طور پر آپ کے سامنے بیان کرتا ہوں 11:25 امریکہ میں انیس سو چھپن میں چھ ہزار خواتین کی حاصل کردہ ریپورٹ شائع ہوئی جس سے معلوم ہوا کہ ہر تین میں سے ایک خاتون نکاح سے پہلے ہی اپنی قسمت کھو چکی ہوتی ہے انیس سو ستائیس میں نازائز اولاد کی تعداد ہر سو میں اٹھائیس 12:01 ہر سو میں 38 تھی امریکہ میں 1963 کی ایک ریپورٹ کے مطابق 32 منٹ پر ایک زینہ بلجبر ہوتا تھا برطانیہ میں ہر سال 80 ہزار سے زائد نازائز بچے پیدا ہوتے ہیں 1946 میں برطانیہ میں بچوں میں ایک نازائز بچہ تھا تریباً ایک لاکھ 12:41 سال نکاح سے پہلے ہی حاملہ ہو جایا کرتی تھی اٹلی میں سال دس لاکھ عورتیں نازائز حمل گرواتی ہیں تقریباً چالیس ہزار عورتیں آتے حمل کے صدمہ سے مر جاتی ہیں میرے بزرگو اور دوستو آزادی حامیوں نے اس کے لیے بہت سے طریقے اپنائے بہت سے امور سامنے لائے 13:29 جن کے بارے میں آپ سنیں گے تو آپ کو شرم محسوس ہوگی یاد کے شمارہ رقم بارہ ہزار اکتیس دو جون دو ہزار ایک میں امریکی پولیس ایجنسی کی ایک ریپورٹ چھپی تھی جس میں امریکی حکومت کے اہم ذمہ داروں نے عورت کے اخباروں اور فلموں میں ننگے بدن ظاہر ہونے کو درست قرار دیا تھا 14:09 عورت کے لئے کسی ایک مرد کے تحت زندگی گزارنا معیوب قرار دیا انس کی بعض خواتین ہر دو مہینوں پر دوستوں کا تبادلہ کرتی ہیں چند سال پہلے دعوت کی اصول دار سے متعلق چند دعات کا استعمال تھا جس میں کچھ سعودی مشایخ بھی شامل تھے ان میں سے ایک نے بتلایا کہ جب گرمی چھٹی میں 14:56 ہم اپنی ٹیم کے ساتھ دعوت و تبلیغ کی غرض سے امریکہ کے سعودی سفارت خانے نے بتلایا کہ یہاں ایک نائٹ کلب ہے اس کی جو منیجر ہے وہ خاتون ہے وہ بہت ہی زیادہ پڑھی لکھے ہیں اگر اس خاتون کو اسلام کی دعوت دی جائے اگر اسلام کو وہ قبول کر لے تو اس نائٹ کلب سے تعلق رکھنے والی ہزاروں عورتیں اسلام 15:42 کے اندر داخل ہو جائیں گے شیخ نے کہا ایسی کے ذریعے کے ساتھ ملنے کا پروگرام بنایا وہ خاتون ایم بی سی میں آ کر دینی شعبے میں ملاقات کرنے کی خواہش ظاہر کی ٹائم فکس کیا اس وقت کے مطابق وہ حاضر ہوئی عزت و آبرو احترام کے اوپر زور دیا خاتون کی سب سے بڑی قیمتی دولت 16:34 اس کی عزت و عبرو ہے اس چیز کو سامنے رکھا اور اس سے عیب دلانے کی کوشش کی کہ یہ آپ لوگ جو عصمت فروشی کرتے ہیں اپنی عزت و عبرو کو بیچتے ہیں یہ بڑی قیمتی چیز ہے اسلام نے اس کی حفاظت کے اوپر زور دیا ہے تو اس خاتون کا جواب یہی تھا کہ سری نو 17:12 بزنس اس بات کو ہمارے سامنے پیش نہ کریں یہ ہماری تجارت ہے ہم خواتین کو تجارت کا یہ ذریعہ کیا ہے ہم اس کاروبار کے اندر لگے ہوئے ہیں یہ ہماری تجارت ہے آپ اس کے اندر انٹرفیر نہ کریں شیخ کہہ رہے تھے کہ یہاں دعوت دینے کے لیے جو ہم نے طریقہ اپنایا وہ غلط تھا آئی کو چاہیے کہ جب کسی کو دعوت دے 17:54 تو اس کے کاروبار یا اس کی تجارت پہ پہلا حملہ نہ ہو کیونکہ یہ خاتون لاکھوں کروڑوں ڈالر کماتی تھی میں نے سب سے پہلے اس کے اس بزنس اور اس کی تجارت کے اندر عیب نکالی اس کے اوپر بندش لگانے کی کوشش کی خاتون نے اسلام کو قبول نہیں کیا وہ ایمبیسی سے نکل کر کے چلی گئی 18:26 چاہیے یہ تھا کہ ہم اسلام کی خوبیاں پیش کرتے اسلام کے محاصن کو سامنے رکھتے اگر یہ خاتون اسلام کو قبول کر لیتی وہ حیائی اور فہاشی کے اس اڈے کو مرکز کو خود ہی بند کر دیتی تو کہنا یہ ہے میرے دوستو کہ ایک خاتون جو بہت ہی زیادہ تعلیم یافتہ ہے پڑھی لکھی ہے لیکن اس نے 18:56 اپنی اس بے حیائی اور فہاشی کو کہا کہ یہ بزنس ہے تجارت ہے ایسی ہی مدینہ کے اندر جب میں طالب علم تھا حد ثانوی میں کوئی استاد جو انگریزی پڑھاتے تھے وہ سعودی تھے لیکن امریکہ سے پڑھ کے آئے ہوئے تھے کچھ سعودی نوجوان بچے ان کو چھیڑتے تھے کہ استاد بتلائیے امریکہ کے اندر پردے کا کیا حال ہے مسلمانوں کا کیا حال ہے 19:40 تو استاد بھی کبھی کبھی مزاک کرتے تھے وہ یہی کہتے کہ نعوذ باللہ امریکہ کا نام نہ دو وہ نے ایک یونیورسیٹی کا نام لیا اور کہا جس یونیورسیٹی میں میں تعلیم حاصل کر رہا تھا اس میں ایک خاتون ٹیچر تھی اسٹیج کے اوپر لیکچر دینے کے لیے بیٹھتی تھی ایک ہاتھ میں سگریٹ ہوتا تھا 20:15 اور کرسی کے اوپر نیچے سے اس کی شرمگاہ کھلی ہوئی ہوتی تھی اگر اسٹوڈنٹ اس خاتون ٹیچر کے چہرے پہ دیکھتے تو کبھی نیچے دیکھتے تہاں امریکہ کے اندر عورت کی جو آزادی کا نعرہ ہے اس بے حیائی کی یہ حد ہے معلمہ ہو کر استانی ہو کر یہ اپنے اسٹوڈنٹ کو پڑھنے والے کو بے حیائی کی تعلیم دیتی ہے 20:55 بے حیائی کی دعوت دیتی ہے انورسیٹی کے ٹوائلٹ سے جب آواز آئی چیخ پکار کی فرنسی پل نے جب ٹوائلٹ کو کھول کر کے دیکھا تو ایک خاتون کے ساتھ اس کا عاشق ہے اور اس کے اوپر آرہ ایک ٹیچر ہے جس کو اسی لڑکی کے ساتھ محبت تھی کہ دونوں آپس میں جھگڑ رہے تھے اس خاتون کے ساتھ ملنے کے لیے 21:34 تو میرے بزرگو اور دوستو آزادی کی آواز اٹھنے کے بعد پھیلنے کے بعد یہ سارے نتیجے سامنے آئے ایسے ہی مدینہ کے اندر میری رہائش کے بازوی میں ایک دوست رہتا تھا جو فرانس کا تھا اسلام کی روشنی زیادہ نہ ہونے کی وجہ سے میں اس سے بہت ہی زیادہ کرتا تھا میری کوشش ہوتی تھی کہ وہ طالب علم 22:17 زیادہ سے زیادہ شریعت کا علم حاصل کر کے جائے فرانس کے اندر اسلام کی تعلیم کو عام کرے اس کے آئے گوئے صرف چار پانچ مہینے ہی گزرے تھے تو ساتھ میں حج کرنے کا موقع ملا حج کے دوران اس نے کہا کہ میں حج کرنے کے بعد فرانس واپس چلا جاؤں گا حاصل نہیں کروں گا میں نے ہر ممکن سمجھانے کی کوشش کی کہ میرے دوست 22:53 اللہ تعالیٰ نے تجھے یہاں آنے کا موقع دیا ہے یہاں سے تعلیم حاصل کر کے جاؤ اور فرانس والوں کو اسلام کی دعوت دو وہاں عام کرو تمہاری ضرورت ہے حج سے آنے کے بعد اس کا اسرار رہا جامعہ کے ذمہ داروں نے بھی سمجھایا لیکن وہ رونے لگا اور کہا میرا خروج لگا دیں میں رہنا نہیں چاہتا ہوں آخر کار 23:28 اس کے سفر سے ایک دن پہلے میں اس کے کمرے میں گیا میں نے کہا پریشانی کیا ہے تم اپنی پریشانی سامنے رکھو ہو سکتا ہے اپنے پاس اس کا کوئی حل ہو کچھ مہینے کی چھٹی لگا کر یا سال بھر کی تعلیم کو ملتوی کر کے تم جا سکتے ہو تو اس نے ایک لیٹر نکالا اور اس لیٹر کے اندر کہا کہ دیکھو یہ میری بیوی کا خط کے اندر 24:05 بیوی نے لکھا ہے اس نے انگلیش میں مجھے سمجھانے کی کوشش کی کہا میری بیوی نے مجھے لکھا ہے کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اتنے ڈیٹ کے اندر تم فرانس واپس نہیں آئے تو میں بندر کو اپنا دوست بنا لوں گا دور کیجئے کہ میرے اس دوست کا حال ہے جو فرانس سے مدینہ کے اندر 24:40 حاصل کرنے کے لئے آیا تھا اور اس کی بیوی نے لکھا کہ اگر اتنے دنوں کے اندر نہیں آئے تو بندر کو اپنا دوست بناوں میں نے پوچھا یہ کیا ہے بندر کو دوست بنا لے گی کہا کہ جی تمہیں معلوم نہیں ہے یہ یورپ والے فرانس والے امریکہ والے کسی لڑکی کا دوست کتہ ہے تو کسی لڑکی کا دوست بندر ہے یہ اپنے شہروں کو 25:12 جس قدر محبت نہیں کرتی اس محبت سے بڑھ کر کتوں کے ساتھ اور بندروں کے ساتھ محبت کرتی ہیں فرانس کے اندر اور ارتوں کا بندروں کے ساتھ رہنا یہ عام ہے میرے دوستو گوھر کریں آزادی نسوان کی آواز بلند کرنے کے بعد پوری دنیا کے اندر کیسی کیسی تباہیاں پیدا ہوئی ہیں لیکن میرے بزرگ اور دوستو 25:44 افرات و تفرید کے اندھیروں میں بھٹکنے والی قوم کو اگر کوئی چراغ دکھانے والا ہو سکتا تھا تو وہ مسلمان تھا اگر اس قوم کو جو ظلم و تاریخیوں کے اندر بھٹک رہی ہے صحیح روشنی دکھلانے والا صحیح روشنی کی طرف لانے والا صحیح راہ کے اوپر لگانے والا اگر کوئی ہو سکتا تھا تو وہ مسلمان تھا 26:15 جس کے پاس اللہ کا قرآن اور نبی کا فرمان ہے مگر میرے دوستو جن پہ تکیا تھا وہی پتے ہوا دینے لگے اس قوم نے بھی یہود و نصارہ کو پیچھے چھوڑ دیا اور یہود و نصارہ نے عالم اسلام کے اندر عورت کی آزادی کو عام کرنے کے لئے اور اس بے حیائی کو پھیلانے کے لئے بہت سے 26:46 طریقہ تو یہ تھا کہ عالم اسلام کے اندر اس کو عام کرنے کے لیے صحافیوں اور مقالہ نگاروں کا انتخاب کیا جائے تو یہود و نصارہ نے مسلمانوں میں سے بہت سے ایسے صحافی اور مقالہ نگاروں کو منتخب کیا انہیں نوکریاں دیں انہیں پیسے دے کر ان کے قلموں سے 27:19 عورت کی آزادی کی آواز کو عالم اسلام کے اندر پھیلانے کی کوشش کی انہی میں سے ترکی کے رئیس الوزراء مصطفیٰ فہمی کی بیٹی صفیہ زغلول نے انیس سو انیس کے اندر عورتوں کو ساتھ لے کر مظاہرہ کیا کہ ہمیں آزادی چاہیے اور جس طریقے سے یورپ کی عورتیں آزاد ہیں 27:51 ہم انہیں کی طرح آزاد ہونا چاہتے ہیں سلطان پاشا کی بیٹی ہدا شاراوی نے انیس سو انیس کے اندر اسی طریقے سے عورتوں کو اپنے ساتھ لے کر مظاہرہ کیا ایسی ہی عرب ممالک کے اندر بہت سے صحافی اور مقال نگار منتخب کیے گئے جنہوں نے پردے کے خلاف آوازیں بلند کی اور ان میں سے 28:22 سیجہ نیراوی دوریہ شفیق ماری علیاس امینہ سعید انسان عبدالقدوس نجیب محفوظ مصطفیٰ امین تاہا حسین یہ مشہور لوگ ہیں جن لوگوں نے عالم اسلام کے اندر عورت کی آزادی کی آواز کو پھیلایا اور اپنے قلموں کے ذریعے اس آواز کو عام کیا 28:53 دوسرا طریقہ یہ اپنایا گیا کہ عرب ممالک کے اندر اور اسلامی ممالک کے اندر کچھ صحیفے جریدے اور میگیزن کی اشاد کی جائے جن کے ذریعے عورت کی آزادی کو لیا جا سکے میرے دوستو اس انہی مجلات میں سے اومن ان دی ایشٹ دی نیو اومن نمبر دو 29:24 مجلس سیدتی شمارہ رقم پندرس پانس سو دس میں ایک خاتون نے لکھا کہ من عیوب زوز العربی الزیرہ سوہر کے اندر جو سب سے خامی ہے عیب ہے وہ یہ کہ یہ غیرت مند ہوتا ہے مجلس کل الانسان شمارہ رقم ماذا آلت مرہا حاضر رجل و صدیقی 30:06 اگر کوئی خاتون کسی لڑکا کی طرف اشارہ کر کے کہہ دے کہ یہ میرا دوست ہے تو کیا ہوگا اسی طریقے سے مجللہ الحسنہ شمارہ رقم اکاسی میں ایک خاتون نے لکھا 30:35 اور کرامت کے چکر میں رہ کر ہنسے رہ گئے پیچھے رہ گئے یہی وہ دونوں چیزیں ہیں جو ہمیں کامیاب ہونے سے روکتی ہیں ایسے ہی مجل الفرح یقدہ الخیر الرجول ہما ہوا وغیرہ ایسے مجلات ہیں جو آزادی نسواں کی دعوت دیتے ہیں اور میرے دوستو افسوس اس بات کہ ہم جس 31:14 بلادِ حرمین کے اندر اس وقت سانس لے رہے ہیں تشمنوں کے چنگل سے یہ ملک بھی محفوظ نہ رہ سکا اور آزادی نسوہ کی آواز یہاں اس طرح عام ہو گئی کہ آپ دیکھیں سعودی عرب میں روزانہ چالیس صحیفے ایسے داخل ہوتے ہیں اور یہ چند سال پہلے کی ریپورٹ ہے جو یہاں کے 31:43 وزار علام کی طرف سے چھپی تھی روزانہ چالیس صحیفیں ایسے داخل ہوتے ہیں جن کے ٹائٹل پہ لواتین کی نیم اوریاں تصویریں ہوتی ہیں آپ کسی بھی بقالے کے اوپر یا میڈ کے اوپر چلے جائیں اور دیکھیں کتنے ایسے میگیزن اور مجلات ہیں جن کے اوپر نیم اوریاں تصویریں ہیں ایک مہینے میں 32:16 نسخے فروخت ہوتے ہیں دور کیجئے یہ پانچ میلین نسخے ایسے گھناؤنی مجلوں کے فروخت ہوتے ہیں اور یہ خریدنے والے پڑھنے والے کون ہیں مسلمانوں کے نوجوان بیٹے اور نوجوان بیٹیاں ہیں ایسے ہی میرے دوستو مغربی ممالک نے عالمی اسلام کے اندر اس آواز کو بلند کرنے کے لیے جو تیسرا طریقہ 32:49 بنایا وہ یہ کہ مغربی ذہن رکھنے والے حکمرانوں کا انتخاب کیا جائے ترکیہ میں مصطفیٰ کمال حطا ترک نے انیس سو پچیس میں پولیس والوں کو حکم دیا کہ سڑکوں کے اوپر نقاب پوش خواتین اگر نظر آ جائیں تو ان کا نقاب اتار دیا جائے انیس سو چھبیس میں شرعی تعلیم 33:21 تعدد زواز اسلامی کلینڈر کو ترک نے مردود خرار دیا اور ترکی زبان سے عربی کلمات کو خارج کرنے کا حکم صادر کیا اور جمعہ کی جگہ ہفت روزہ چھٹی کے لیے اتوار کا دن منتخب کیا ترک نے بھری مجلس میں قرآن کریم کو زمین پر پھینکتے ہوئے یہ کہا تھا 33:50 کہ جب تک یہ بوسیدہ کتاب تمہارے پاس رہے گی تم کامیاب نہیں ہو سکتے اس نے نقاب پوش خواتین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا جب دیکھا کہ پولیس والوں کے نقاب اتارنے سے یہ عورتیں باز نہیں آ رہی ہیں عطا ترک نے ایک کانفرنس منعقید کی اور اس میں لوگوں سے کہا کہ جو خواتین 34:21 پردے میں رہنا چاہتی ہیں ان کا مطالبہ کیا ہے سب لوگ میدان میں اکٹھے ہوں اور عطا ترک کے سامنے اپنے مسئلے کو رکھیں جب میدان کے اندر وہاں کی مسلمان خواتین پردے کے اندر حاضر ہوئیں کہ اپنی فریاد کو سامنے رکھیں اپنے مسائل کو سامنے رکھیں تو عطا ترک نے بھری مجلس کے اندر اپنی بیوی کے چہرے سے 34:49 پردہ ہٹا کر پھینکتے ہوئے کہا کہ جب تک ہمارے ملک میں یہ کالے کوئے رہیں گے ہمارا ملک ابھی ترقی نہیں کر سکے گا میرے دوستو عطا ترک نے اپنی بیوی کو نقاب کے اندر لایا تھا اور اسٹیج پر بیوی کے چہرے سے نقاب پھینکتے ہوئے خواتین کی طرف اشارہ کر کے کہا کہ جب تک ہمارے ملک میں یہ کالے کوئے رہیں گے ہمارا ملک کبھی 35:19 ترقی نہیں کر سکے گا ایسی ہی میرے دوستو انیس سو بہتر میں قرآن یونورسٹی اور اسٹنبول کالے سے سیکڑوں طالبات کو اس لیے نکال دیا گیا کہ انہوں نے نقاب اتارنے سے انکار کر دیا تھا ایران میں انگریزوں نے رضا بحلوی کو انیس سو چھبیس میں ایران کا شاہ مقرر کیا اس نے پردہ کے خلاف 35:52 حکم صادر کیا اور سب سے پہلے اس کی بیوی نے ایک ہان فرنس کے دوران اپنا برقہ اتار کر پھینک دیا اور اس وقت رضا بحلوی نے کہا اسی چیز کو دھورایا جس کو اتا ترک نے کہا تھا کہ میں کب تک صبر کروں جبکہ میرا ملک کالے کوووں سے بھر چکا ہے اور اشارہ تھا پردہ نشین 36:21 خواتین کی طرف ایسی ہی میرے دوستو افغانستان میں محمد امان نے جب حکومت سنبھالی تو اس نے برقہ اتارنے کا حکم سادر کیا جزائر میں احمد بن بیلہ نے حکومت سنبھالتے ہی پردہ کے خلاف حکم سادر کیا تونس میں انیس سو چھپن میں پردہ کے خلاف حکم سادر کیا گیا 36:50 سومال میں جب سیاد برری کی حکومت آئی تو اس نے پردہ کے خلاف عام حکم صادر کیا کہ سومال کے اندر کوئی خاتون برقہ پہن کر نہیں چل سکتی ہے مالیزیا میں انہی سو پچاسی میں ٹکنالوجی یونیورسیٹی سے نو طالبات کو برقہ پہننے کے جرم میں خارج کر دیا گیا مصر میں عبد الناصر نے پردہ کے خلاف 37:20 قانون صادر کیا اور سیاسی میدان میں کم از کم پچیس خواتین کو حصہ لینا ضروری قرار دیا اور جب اس وقت خواتین نے سیاست میں حصہ لینے سے انکار کیا تو پچیس فیصد سیٹیں بھرنے کے لیے عبد الناصر نے اعلان کیا کہ جو بھی لڑکی اٹھار سال سے اوپر کی نظر آتی ہو 37:48 اس کو اس سیاست کے اندر شامل ہونے پہ مجبور کیا جائے میرے بزرگو اور دوستو آپ دیکھیں کہ آج تو مسلمانوں کا حال یہ ہے کہ مسلمان یہود و نصارہ کے بقدم بقدم چلنے کے لیے پریشان نظر آتے ہیں اور ہر میدان میں دوڑ رہے ہیں لیکن میرے بزرگو اور دوستو آزادی کی اس آواز کو اٹھانے کے بعد 38:19 وہاں کی خواتین کا کیا حال ہے مغرب اور یورپ کی خواتین کا کیا حال ہے وہ کیا چاہتی ہیں آپ کے سامنے خلاصہ پیش کرتا ہوں امریکہ ٹوڈے تاریخ دس مئی انیس سو اکانمے میں ایک ریپورٹ شائع ہوئی جس میں بتلایا گیا کہ امریکہ کی ساٹھ سے زائد فیصد خواتین اپنے گھروں میں رہنا چاہتی ہیں 38:49 امریکی حکومت نے جب یہ ریپورٹ لی کہ لوگوں کا اوٹ لیا جائے خواتین کیا چاہتی ہیں تو ساٹھ سے زائد فیصد خواتین نے اپنا اس کے اندر وہ بیان دیا تھا اپنی رائے ظاہر کی تھی کہ ہم دھر میں رہنا چاہتے ہیں امریکی میگزین نیو اومن میں ایک خاتون نے لکھا 39:17 کہ امریکی مردوں کو کیا ہو گیا ہے عورتوں کو سڑکوں پارکوں آفیسوں میں ننگا ٹہلانا کیا یہی آزادی ہے ایک امریکی مقالہ نگار خاتون خیلفس مائیکل لکھتی ہے ہم نے آزادی کا مزاہ چکھ لیا ہے ہمیں مزید زلیل مت کرو اگر ہم امور خانہ داری کو ترجیح دیں تو کیا 39:46 ہمیں آزادی نسوان کا دشمن سمجھا جائے گا اخبار نیو یورک ٹائمز انیس سو پنچانمے میں ایک کالم چھپا کہ آزادی کے نام پر خواتین ایسی ایسی حرکتیں کرتی ہیں جو بیان سے باہر ہیں انہیں اپنے گھروں کی طرف ہمیں لوٹانا ہوگا ایسی ہی انیس سو پچاسی میں 40:15 برطانوی عوام کی رائے لی گئی جس میں 86 فیصد مرد اور خواتین نے کہا کہ عورتوں کا اپنے گھروں میں رہنا ہی برطانیہ کے حق میں بہتر ہے 1996 میں آج یورپی ممالک برطانیہ جرمنی اور اسپین کے عوام کی رائے لی گئی جس میں 95 فیصد خواتین کی رائے یہ تھی 40:50 کہ ان کا اتمینان و سکون گھر میں ہے میرے بزگو اور دوستو یہ آپ نے سنا کہ یورپی ممالک کی خواتین بھی اس آزادی بے حیائی خاشی سے تنگ آ کر گھروں میں رہنا چاہتی ہیں آج وہ پردے کی طرف جو عورتوں کی فطرت ہے اس کی طرف لوٹنا چاہتی ہے اسلامی نظامی معاشرت میں 41:23 خودوں کے لیے آزادی کی آخری حد یہ ہے کہ وہ ضرورت کے تحت گھر سے باہر نکل سکتی ہے پردے کے ساتھ اپنے ضروری کاروبار کو بجا لا سکتی ہے اور جہاں ضرورت ہو تو ضرورت کے تحت وہ اپنے چہرے اور پردے کو کھول سکتی ہے اور پھر اس ضرورت کے بعد اسے ڈھاپنا ضروری ہے 41:53 محض ضرورت کی قید کامل سطر پوشی اور حیاداری کی شرط کے ساتھ دی گئی ہے کہ اگر پردہ ہو کر پردہ پوش ہو کر اگر کوئی خاتون ضرورت کے تحت گھر سے باہر نکلے تو اسلام اس کی اجازت دیتا ہے میرے دوستو تھیٹڈوں میں رخص گاہوں میں فلم سازی کے مرکزوں میں سارے کاروبار کا میدار ہی 42:24 جو عورت کے اوپر قرار پایا ہے دیکھیں ایڈورٹائز کے جتنے بھی طریقے کار اپنائے گئے ان میں عورتوں کو نیم اوریاں بدن کے ساتھ دکھلایا گیا ہے ایسے ہی نوجوان لڑکوں کے پہلو بہ پہلو بیٹھ کر انگریزی اداروں میں پہنے والی بہت کم ایسی لڑکیاں پائی جاتی ہیں جو عفت و عصمت کی حفاظت کرتی ہوں اور آج آپ دیکھیں 42:55 یورپی ممالک کو چھوڑ کر مغربی ممالک کو چھوڑ کر مصر وغیرہ کا حال دیکھیں دوسرے اسلامی ممالک کا حال دیکھیں کہ ان کی جن انورسٹیوں میں مخلوط تعلیم ہے مرد اور عورتیں سات تعلیم حاصل کرتی ہیں ریپورٹ یہی ہے کہ بارہ سال کی خواتین کے پرس میں مان حمل کی گولیاں پائی جاتی ہیں کہ ان کا عشق ان کے دوستوں کے ساتھ ہیں 43:25 حمل برقرار نہ ہو یہ بارہ سال کی لڑکیاں اپنے کتاب رکھے ہوئے بیک کے اندر لے کر کے معنی حمل کی گولیاں یہ ٹیبلٹ لے کر کے چلتی ہیں یہ میرے دوستو ہمارے عالم اسلام کا حال ہے ایسے ہی میرے بزرگو اور دوستو آج ہمارا حال یہ ہو گیا ہے کہ شادی اور بیعہ کے اندر بھی ہماری عورتیں بے پردہ نظر آتی ہیں شادی کے موقع سے 43:54 دلہن کو اپنے گھر میں بولانا دلہن کے ساتھ دلہے کو اپنے گھر میں بولانا اور دلہا کے ساتھ جو اس کے ساتھی لوگ ہوتے ہیں ان کا گھر میں جانا عورتوں کے ساتھ مزاک کرنا یہ عام مسلمانوں کے اندر ہے میرے بزگو اور دوستو آپ دیکھیں کہ شادی کسی اور کی ہے بے حیائی کسی اور کی ہے میرے دوستو آج ہماری غیرت کہاں چلی گئی ہماری غیرت 44:23 ہماری تحزیب اور ثقافت کہاں چلی گئی کہ ہم اپنی بہو بیٹیوں کو اگر پردہ میں رکھتے ہیں تو چند مواقع ایسے آتے جہاں ہم بے پردہ کر دیتے ہیں اور یہ پھر بے پردگی کی آر کے اندر چلی جاتی ہے میں نے پردے کے موضوع کے اوپر یہی ریاض کے ایک مجلس کے اندر بیان دیا تو ہمارے کشمیر کے ایک ڈاکٹر تھے شمیسی ہاسپیٹل کے اندر اس وقت نہیں ہے وہ نے کہا کہ مرانہ صاحب 44:56 میں جس ہاسپیٹل میں کام کرتا ہوں تو میرے بازو میں نرس بیٹھی ہوتی ہے تو کیا گناہ ہوگا تو میں نے کہا جی ہاں آپ بچنے کی کوشش کریں یہ گناہ ہوگا تو اس نے کہا کہ نہیں میں تو سمجھتا ہوں کہ میں ڈاکٹر ہو کر آپ سے زیادہ متقی اور پرہزگار ہوں کہا کیا کیوں کیسے کہا اس لیے شیر کے ساتھ بکری ہو ایک ہی گھاٹ کے اوپر پانی پیے اور شیر بکری ہو 45:27 کو چھیڑ چھاڑ نہ کرے یہی تو تقوی کہاں ہمارے بازو میں نرس بیٹھی ہوتی ہے اور میں اس کو چھیڑ چھاڑ نہیں کرتا ہوں برداشت کرتا ہوں تو یہ اصل تقوی ہے جب آپ کہتے ہیں کہ نرس کا احتمام الگ ہو ڈاکٹر مرد الگ رہیں سب کے لیے الگ الگ وہ کیے جائیں میں نے کہا کہ ڈاکٹر صاحب آپ کے ہاسپیٹل ہی سے دیکھئے ہمارے یہاں جو خواتین 45:57 نرس مسلمان ہونے کے لیے آتی ہیں تو ان کے ساتھ ایک کام کرنے والا یا تو ڈاکٹر یا دوسرا لیبر ساتھ میں آتا ہے اور اسلام قبول کرنے کے فوراں بات کہتا ہے ہماری اس کے ساتھ شادی کراتا ہے پہلے سے لوگ یہ شیر ایک گھاٹ کے اوپر پانی نہیں پی سکتے الا کہ شیر کو اس کی اپنی طاقت کو اسے دور رکھا جائے اور اسے اس کی طاقت کو چھین لیا جائے تو اگر کوئی مرد ڈاکٹر ہجرا ہے 46:29 تو کسی نرس کے ساتھ بیٹھ کر کے اس کی طرف نہ دیکھے یہ تو ہو سکتا ہے ڈاکٹر صاحب لیکن شیر کے اندر شیر جیسی بہادری ہے تو وہ بکری کی اس دوستی کو قبول نہیں کرے گا اس کے اوپر ضرور حملہ کرے گا تو میرے دوستو ایسے ڈاکٹروں کو فکرہ کس نے دیا یورپ نے دیا مغربی ممالک نے دیا کہ ایک ساتھ بیٹھ کر کے ہاتھ ملا کر تم رہو یہ اصل تقویٰ ہے ایسے ہی میرے دوستو 46:58 آج غور کریں کہ ہمارے ملک کے اندر غیر مسلم لوگ بھی مسلمان بیٹیوں کی تعریف کرتے تھے مگر آج وہ بھی مسلمان بیٹیوں کے اوپر تھوکتے ہیں اور آج ہماری یہ عادت ہو گئی ہے ہم نے اپنے شہر ایک مشہور شہر نیپال کے اندر جنکپور دھام ہے اس کے اندر یہ دیکھا جو چوری والی دکانیں ہیں چوری پہنانے والوں کی دکانیں ہیں یقین جانی 47:29 کچھ دکانوں کے اوپر غیر مسلم خواتین بیٹھی ہوئی ہیں جو عورتوں کو چوریاں پہناتی ہیں اور اسی کے بازوں میں کچھ دکانیں ہیں جن کے اوپر نوجوان مرد بیٹھے ہوئے ہیں وہ چوریاں پہناتے ہیں اور میں نے یہ دیکھا کہ یہ مسلمان خواتین عورت والی دکان کے اوپر نہیں جاتی ہیں عورتوں سے چوریاں نہیں پہنتی 47:54 یہ مردوں کے ہاتھوں سے چوریاں پہنتی ہیں میرے دوستو غور کیجئے ایک ہندو نے ہمیں سامنے سے کہا کہ یہ سب آپ کی بہو بیٹیاں ہیں جنہوں نے عرب کے پیسے کو لاکر شوہر پیسہ بھیستا ہے یہ یہاں پر عیاشیاں کرتی ہیں مردوں کے ہاتھ سے چوریاں پہنتی اور عورتوں کے ہاتھ سے چوریاں نہیں پہنتی آج ہماری اتنی بغیرتی اور بحیائی ہو گئی ہے کہ میرے دوستو غور کیجئے 48:23 افسوس کا مقام ہے ہمیں سوچنا ہوگا اور اس کے اوپر ہمیں دور کرنا ہوگا آج ہمارا یہ حال ہے میرے بزرگوں اور دوستوں اس کے ذمہ دار کون ہیں ہم اور آپ ہیں اللہ تعالی نے ہمیں اور آپ کو قوام بنایا نگرہ بنایا ہے کہ یہ مرد اپنے عورتوں کے نگرہ ہیں ان کی بے حیائی ان کی بے غیرتی 48:49 ان کی فہاشی کی ساری ذمہ داری میرے نوچوانوں ہمارے اور آپ کے ذمہ ہیں آپ کو بتلائیں ابھی کیا حال ہے ہمارا یورپ کی سرزمین کے اندر ایک لباس تیار کیا جاتا ہے بے حیائی کا لباس اگر امریکہ اور یورپ کے اندر تیار کیا جاتا ہے ان کے بازاروں کے اندر وہ لباس عام نہیں ہوتا ہے مگر ہماری بہو بیٹیاں ان لباسوں کے اندر 49:16 پہلے نظر آتی ہے یہ غیر بغیرتی اور بے حیائی ہمارے اندر کس قدر آگئی اس لیے میرے دوستو کہنا پڑتا ہے کہ تم ہو صورت میں نصارہ تو تمدن میں ہنود یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائے یہود 49:32 یہود و نصارہ نے جتنا نہیں سوچا تھا عالم اسلام کے اوپر جس طرح قبضہ کرنا نہیں سوچا تھا اس سے زیادہ ہم آگے بڑھ گئے آج وہ بھی شرما رہے ہیں کہ ہم نے نہیں سمجھا تھا کہ یہ مسلمان اس قدر آگے بڑھ جائیں گے یہ تو بے حیائی اور بے شرمی کے اندر ہم سے بھی آگے بڑھ گئے ہیں چند سال پہلے میرے دوستو یہاں کی مشہور میگیزین مجلہ 50:01 امریکی ماں اور بیٹے کی امریکہ میں ایک ماں اور بیٹے نے اسلام قبول کیا تو ماں نے کہا کہ بیٹا چلو ہم عمرے کے لیے چلتے ہیں ماں اور بیٹے دونوں عمرے کے لیے مکہ آئے مکہ مدینہ کی زیارت کے بعد ماں نے کہا کہ بیٹا میری خواہش ہے کہ اس کے اردگرد جو اسلامی ممالک ہیں 50:35 ہم چند ملکوں کی زیارت کریں پیٹا اپنی ماں کو لے کر چند ملکوں کی زیارت کر آیا سراحت کے ساتھ ان ملکوں کے اندر بہرین طبعی کا نام بھی آیا تھا ماں نے کہا پیٹا جتنی جلد ہو سب سے پہلی پھلائٹ میں بیٹھا کر ہمیں امریکہ واپس کر دو کہا رب کی قسم ہے یہ تو اللہ کا شکر ہے 51:09 کہ مسلمانوں کی بہو بیٹیوں کو دیکھنے سے پہلے ہم نے اسلام کو گلے لگایا ہے کہا بیٹا رب کی قسم اگر ہم نے ان عورتوں کو مسلمان کی نوجوان بیٹیوں کو پہلے دیکھا ہوتا تو شاید اسلام کی دولت ہمارے دل کے اندر نہیں بیٹی یہ تو ہم سے بھی گندی ہے کہا جس طریقے سے ہماری ملک کی بیٹیوں کا حال نہیں ہے 51:39 ان سے کہیں برا حال یہ مسلمان بیٹیوں کا ہے کہا ہم تو تاجم میں پڑ گئے کہ یہ اسلامی ملک ہے یا کسی یورپی ملک کے اندر ہم سیرو تفریح کر رہے ہیں میرے بزرگوں اور دوستوں آج اسلام کی دعویٰ سے روکنے والے یہ کون لوگ ہیں ہم اور آپ ہیں وہ دیکھ کر بہت سے لوگ یہی کہہ دیتے کہ ہم میں اور آپ میں فرق نہیں ہے 52:10 اس خاتون نے بھی یہی کہا کہ ہم نے اسلام کا ریسرچ کر کے قرآن و سنت کو پڑھ کر کے اسلام قبول کیا ہے یہ اللہ کا شکر ہے کہ ہم بعد میں ادھر آئے اگر ان عرب ممالک کے اندر مسلمان عورتوں کی حالت کو پہلے ہم نے دیکھا ہوتا تو شاید اسلام کی یہ دولت ہمیں نصیب نہیں ہوتی اور ہم اسلام کی طرف مائل نہیں ہوتے 52:37 اے میرے بزرگو اور دوستو اور اے میری اسلامی بہنوں اسلام کی بیٹیوں اس وقت کو یاد کرو جب تیرا اوہنا اور بچھونا دین تھا اللہ کا قرآن اور رسول کا فرمان تیرا رہبر تھا تیرا آئیڈیل کبھی حضرت عائشہ خدیجہ اور فاطمہ ہوا کرتی تھی اور آج کیا بات ہے کہ تو فلمی 53:07 اداکاروں کو اپنا آئیڈیل بناتی ہو آج تم ٹی وی وی سی آر ڈراموں اور اریہ تصاویر کے مزین اخبار و رسائل سے دل بہلاتی ہو کبھی تو شرم و حیاء کا پیکر عصفت و عصمت کا مزسم ہوا کرتی تھی کبھی تیرا آئیڈیل حضرت خدیجہ آئیشہ اور فاطمہ ہوا کرتی تھی 53:37 اور کبھی تیرا آئیڈیل اس وقت تیرے بچوں کے آئیڈیل حضرت ابو بکر عمر عثمان اور علی جیسے بہادر ہوا کرتے تھے کبھی وہ وقت تھا کہ جب تُو اسلاف کرام عقد کو اسلاف کرام کی تعلیم کو اپنے بچوں کے سامنے رکھا کرتی تھی اور اس تعلیم سے تیرے بچے بہادر ہوتے تھے اور آج 54:06 تو اپنے بچوں کے سامنے راکھ کر کرکٹ ہاکی کے کھلاریوں کے قصے رکھتی ہو کبھی تیرے گھر میں قرآن و سنت کی صدائیں بلند ہوتی تھیں آج تیرے گھر میں فلمی گانوں اور باجوں کی صدائیں ہیں کبھی تیری گود میں شمسیر و سنان سے کھیلنے والے شاہین پرورش پاتے تھے اور آج تاؤس و رباب سے کھیلنے والے جوان ہوتے ہیں 54:37 کبھی وہ وقت تھا اے میری اسلام کی بہنوں اسلام کوئی بیٹیوں کہ وہ اسلاف کرام راہ حق کے راہی یہ حق کے لیے تباہی وہ موت سے کھیلنے والے ہوتے تھے آج تمہارے بچے موت سے خوف زدہ نظر آتے ہیں وہ اسلام کے دائی تھے آج تمہارے بچے اسلام کے باغی نظر آتے وہ دنیا سے بیزار تھے 55:07 تیرے بچے آج دنیا پہ نسار نظر آتے ہیں اے بنت اسلام اے قوم کی میمار اے انبیاء کو گودیں کھلانے والی اے صادقین کی تربیت کرنے والی نام نہاد مغربی خاتون کی آزادی کو ٹھکرا کر اسلامی عفت و حیاء کی چادر کو اہلو اور اسی میں تیرے دین اور دنیا کی بھلائی ہے اور اے میرے نوجوانوں 55:37 جن کو اللہ تعالیٰ نے عورتوں کا نگرہ بنایا ہے تم اس ذمہ داری کو اپنے سر اٹھاؤ اور نبھانے کی کوشش کرو آج جو یہ آوازیں پھیل رہی ہیں کہ تیری بہو بیٹیاں گاریوں میں بیٹھ کر ڈائیوری کیوں نہیں کر رہی ہیں تیری بہو بیٹیاں پائل آٹ کیوں نہیں بن رہی ہیں تیری بہو بیٹیاں سڑکوں کے اوپر ننگے کیوں نہیں گھوم رہی ہیں 56:07 میرے دوستو غور کرو آج تم سے یورپی ممالکی عورتیں بھی تمہاری آواز کا انتظار کرتی ہیں کہ تم انہیں آزاد کرو وہ جس بے حیائی اور فہاشی کے دلدل میں پھنسی ہوئی ہیں وہ چاہتی ہیں کہ تم انہیں آزاد کرو اور سعودی عرب کی ایک ٹیم نے دو سال پہلے کہا تھا ایک مجلس کے اندر ان لوگوں نے ایک بات کہی 56:38 کہ ہم ہیں جو غیروں سے متاثر ہوتے ہیں کہاں امریکہ کی ایک سڑک پہ چلتے ہوئے جب ہم اپنے لباس میں تھے سوب اور غترے کے اندر تھے تو چند اسکول کی لڑکیاں سامنے آگئیں اور انہوں نے ہاتھ ملانا چاہا تو ہم نے اپنا ہاتھ کھینچ لیا تو ان لڑکیوں نے کہا اوہ یہ بہت اچھی بات کہا کہ تم لوگ کہاں سے آئے ہو 57:08 عرب سے آئے ہو امریکہ کے نوجوانوں کو درس دو کہ یہ عورتوں کی بے عزتی اور بے حیائی سے پیچھے ہٹ جائیں انہوں نے تو ہمیں اتنا نچایا ہے اتنا ہمارے ساتھ کھلوار کیا ہے کہ ہم تنگ آگئے یہ تم کون فرشتے ہو ہمارے ساتھ ہاتھ ملانا نہیں چاہتے یہ تو ہاتھ ہمارے اندر کر دیتے ملانے کی بات تو چھوڑو ان کو درس دے کر کے جاؤ 57:38 کہ بہو بیٹیوں کی کیا عزت ہے اور تم لوگ اس درس کو امریکہ میں عام کیوں نہیں کرتے ہو میرے دوستو غور کریں کہ آج بے حیائی اور فہاشی سے تنگ آ کر وہ عورتیں اسلام کی طرف آنا چاہتی ہیں اور یہ غیرت مند اپنی چادر کو چھوڑ کر بے غیرت ہو کر ازادی نسوہ کی آواز کو سن کر اپنی بہو بیٹیوں کو 58:07 سڑکوں پہ لانا چاہتے ہیں اور آئے دن یہ عورتیں ترہ ترہ کے حربیں پھیلاتے ہیں یہاں کے اخباروں میں آپ دیکھیں گے ایک آواز برابر یہ اٹھتی ہے عورت کو ڈرائیوری کا اختیار دیا جائے اور ٹی وی کے اوپر بھی چینل نمبر ون پہ یہ پروگرام آتا رہتا ہے اس میں کچھ شیطانی حرکت کرنے والی عورتوں نے یہ پیش کیا کہ جب اس کے فوائد کیا ہیں 58:36 کہا فوائد میں سے ایک فائدہ یہ ہے کہ کبھی کبھی خاتون ڈرائیور کے ساتھ ہس جاتی ہے ہم خود ڈرائیوری کریں گے تو ہمارے گھر میں ڈرائیور کی ضرورت نہیں پڑے گی ہم خود ڈرائیوری کریں گے ہمیں مقافہ ہمیں تنخواہ دینی نہیں پڑے گی اور ڈرائیور کے ساتھ جو غلط تعلق ہونے کا اندیشہ ہے اس سے ہم بچ جائیں گے اس آواز کو سن کر ایک معمر خاتون نے 59:07 فوراں سعودی ٹی وی چینل ایک کو پھون کیا اور اس نے مداخلت کی انٹرفیئر کیا اور کہا کہ یہ جو ساری باتیں میں چند منٹوں سے سن رہی ہوں کہ عورت کی گرائیوری کے اندر یہ فوائد ہیں تو آخر بتاؤ میں اسی سال کی ہو گئی میرے گھر میں گرائیور نہیں ہے میں خود اپنی گاڑی نہیں چلاتی کیا میرا شوہر مر چکا ہے 59:37 میرا بیٹا مر چکا ہے ہم بیوہ ہیں کہ ہمیں دوسرے کی ضرورت پڑے گی ہمارا شوہر ہمیں اسکول کیوں نہیں پہنچائے گا ہمارا بیٹا اپنی ماں کا ہاتھ پکڑ کر اپنی ماں کو گاڑی میں بیٹھا کر کیوں نہیں پہنچائے گا یہ جو تم بکواس کر رہی ہو یہ سب یورپی ممالک کے فکریں ہیں اس لیے اس خاتون نے کہا کہ ہم یہی چاہیں گے کہ اس کے اوپر پابندی لگائی جائے 60:06 اور ڈرائیوری کی اجازت عورتوں کو نہ ہو میرے دوستو نئے نئے طریقے کار اپنائے گئے مگر ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اسلامی خواتین کو سمجھائیں درست دیں یورپی ممالک کے واقعات ان کے سامنے رکھیں اور کہیں کہ آج یورپ کی خواتین بھی بے حیائی اور بے غیرتی سے تنگ آ کر آج تمہارے اسلام کا لباس پہننا چاہتی ہیں آج جہاں پر مسلمان 60:35 اقلیت کے اندر رہ رہے ہیں ہندو پاک کی کتنی ایسی بستیاں ہیں کہ غیر مسلم خواتین کی لباس مسلمانوں کی خواتین کے لباس جیسے ہیں وہ اس وجہ سے کہ مسلمانوں کے جو لباس ہیں وہ امدہ ہیں وہ بھی تعریف کرتے ہیں اور ان خواتین سے میں کہنا چاہوں گا جو یہ مطالبہ کرتی رہتی ہیں کہ ہمیں آزادی چاہیے ہمیں یہ گرقہ نہیں چاہیے نقاب نہیں چاہیے تو ان سے یہی کہوں گا کہ اسلام نے جو تمہیں 61:05 عزت عطا فرمائی ہے اسی کے اندر تمہاری بھلائی ہے تو لباس فتنے پرور ہٹا دیتی تو اچھا تھا تو سودا کی طرح پردہ بنا لیتی تو اچھا تھا تیری نیچی نظر خود تیری عصمت کی محافظ ہے 61:34 تیری نیچی نظر خود تیری عصمت کی محافظ ہے تو اس نشتر کی تیزی آزما لیتی تو اچھا تھا وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمین والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tampilkan transkrip lengkap