♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioالله تعالى کے کامadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00اِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعْيِنُهُ وَنَسْتَغْفِرُ وَنَعُودُ بِاللَّهِ مِن شُرُورِ اَنفُسِنَا وَمِن سَيِّئَاتِ اَعْمَالِنَا مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُذِلَّلَهُ وَمَنْ يُضْلِلْهُ فَلَا حَادِيَلَهُ0:40وَأَشْحَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِي حَدْيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ1:21اللہم انفعنا بما علمتنا و علمنا ما ینفعنا و زدنا علما سبحانك لا علم لنا2:04اِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا اِنَّكَ اَنْتَ الْعَالِيمُ الْحَكِيمُ رَبِّ اِشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي اَمْرِي وَاحْلُلْ اُقْدَةً مِنْ لِسَانِي يَفْقَهُ قَوْلِي اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّخِيمِ2:43یَا أَيُّهَا النَّاسُ اُذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ حَلْ مِنْ خَالِكٍ غَيْرُ اللَّهِ يَرْضُكُكُمْ مِنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ فَأَنَّا تُعْفَكُونَ اللہ کی تم پر جو نعمت ہے اس کو یاد کرو3:24اللہ کے سوا کوئی خالق ہے جو تمہیں آسمان و زمین سے رزق عطا کرتا ہے لا الہ الاہو نہیں کوئی معبود مگر وہ فَأَنَّا تُعْفَقُونَ تم کہاں پھیرے جاتے اللہ مالک کی توفیق سے4:16اس موضوع کے متعلق گفتگو کی ابتدا ہوئی کہ ہر چیز اللہ کی ہے اور بات کے سمجھانے کی غرض سے یہ بات گزشتہ درس میں کہی کہ اس بارے میں جو گفتگو انشاءاللہ ہوگی اس کے تین حصے ہیں اور ان تین حصوں میں سے پہلا حصہ یہ تھا5:01کہ قرآن و سنت کی ان نصوص کا بیان کرنا قرآن و سنت سے کچھ آیات اور احادیث شریفہ کی روشنی میں یہ بات بیان کرنا کہ سب کچھ اللہ کا ہے اور موضوع کے اسی پہلے حصے کے متعلق گدشتہ درس میں بات شروع ہوئی5:42اور اس پہلے حصے کے متعلق اللہ مالک کی توفیق سے چار باتیں بیان کی گئی پہلی بات یہ تھی کہ ہر چیز کے خالق ایک اللہ ہے دوسری بات یہ بیان کی گئی کہ کائنات کی ہر چیز کے مالک صرف اور صرف اللہ ہے6:19اور تیسری بات یہ بیان کی گئی ساری کائنات کا نظام چلانے والے اللہ ہیں اور چوتھی بات یہ بیان کی گئی ساری عزتوں کے مالک ساری بزرگیوں کے مالک ساری غرفتوں اور بلندیوں کے مالک تنہا اللہ ہے ساری عزتیں اور دلت7:00ان کے قبضہِ قدرت میں گزشتہ درس میں یہ چاروں باتیں اللہ کی توفیق سے قدرِ تفصیل سے بیان کی گئی آج گفتموں کی ابتداء اللہ کی توفیق سے پانچویں بات سے کرتے ہیں اور وہ پانچویں بات یہ ہے کہ رزق عطا فرمانے والے7:40وہ تنہا اللہ ہے رازق اللہ ہے اور اللہ کے سوا کوئی نہیں ابتدا میں جو آیتِ کریمہ پڑی ہے اللہ مالک فرماتے ہیں8:21اے لوگو کس سے خطاب ہے سب لوگوں سے کہنے والے سے بھی سننے والوں سے بھی کفیر سے بھی مقفول سے بھی رائیس سے بھی مرعود سے بھی مدیر سے بھی ملازمین سے بھی سب سے خطاب ہے اے لوگو9:01تم پر جو اللہ کی نعمت ہے اس کو یاد کرو اللہ کے سیاہ کوئی خالق ہے جو آسمان اور زمین سے تمہیں رزق دیتا سب جواب دو کوئی ہے9:40نہیں کوئی معبود مگر وہ ارش والا رب ان کے سیاہ نہ کوئی آسمان میں رشت دینے والا ہے اور نہ زمین میں رشت دینے والا ہے لا الہ الاہو نہیں کوئی معبود مگر وہ تنہا اللہ نہ کوئی مدیر نہ کوئی کفیل نہ کوئی رئیس10:18نہ کوئی صحب بہادر نہ کوئی زندہ نہ کوئی بڑھتا رزق دینے والا کون ہے ایک اللہ لا الہ الاہو نہیں کوئی معبود مگر وہ فَأَنَّا تُفَقُونَ اے لوگو آسمان و زمین سے رزق دینے والا تنہا اللہ ہے اس اللہ کو چھوڑ کر10:53کہاں پھیرے جانا تمہاری توجہ تمہارا دہن غیر اللہ کی طرف ہو تو کی ہو کیا وہ رزقہ مالک ہے جب مالک ہے رزقہ تنہا اللہ تو توجہ ہو تو کس کی طرف کھانے کو دے کون سب بولو رہنے کو دے کون پہننے کے دو کون11:31جب دے اللہ تو توجہ کسی اور کی طرف ہو تو کیوں ہو فَأَنَّا تُفَقُونَ لوگوں کہنے والا بھی سننے والے عربی بھی عجمی بھی کائے بھی گورے بھی سب سنے جب آسمان و زمین میں ارشوال و رب کے سیاہ کوئی رزق دینے والا نہیں12:07تو ان کو چھوڑ کر کسی اور کی طرح توجہ ہو تو کیوں ہو قرآن کریم میں اسی بات کو کہ رزق عطا کرنے والے صرف اللہ ہیں ایک اور مقام پر یوں بیان فرمایا ما ارید منہم من رزق وما ارید ان یتعمون ان اللہ والرزاق ذو القوت المتین12:49ارشاد فرمایا میں ان سے اور اس سے پہلے ذکر ہے جنوں اور انسانوں کا میں جنوں اور انسانوں سے روزی طلب نہیں کرتا کون فرما رہا سب بولو اللہ میں جنوں اور انسانوں سے روزی طلب نہیں کرتا13:27وَمَا أُرِيدُ عَن يُتْعِبُونَ اور نہ ہی میں یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھانا کھلائیں بے شک اللہ وہ تو رزق عطا فرمانے والے وہ کسی سے مانگیں گے وہ تو خود تنہا ساری قائنات کے راضق14:09بے شک اللہ وہ رزاق ہیں ذو القوت المتین بہت بڑی طاقت کے مالک رکھ جائیے بات کو درہ سمجھئے شاید کہ اللہ کی توفیق سے سمجھا سکتا ہے فرمایا ان اللہ هو الرزاق عربی زبان میں جو انہ کا لفظ ہے یہ انبید کے معنی میں آتا ہے تحقیق14:51بے شک اور یہ جو انڈیڈ ہے یا بے شک ہے یا تحقیق ہے اس کا مقصد کیا ہوتا ہے بات میں زور پیدا کیا جائے سننے والے کو بات سمجھاتے ہوئے انڈیڈ بے شک تحقیق یہ الفاظ اس لیے استعمال کیا جاتے ہیں سننے والے جو بات سنائی جا رہی ہے اس میں کوئی شک و شبات ہے15:29لوگو غور کرو اللہ کی بات میں تاقید نہ بھی ہو تو کیا اللہ کی بات میں شک ہو سکتا ہے سب بولو ہو سکتا ہے پیچھے سے بھی بولو اور جب بات بھی اللہ فرمائے اور اس کے ساتھ تحقیق بھی فرمائے تو جو بدنصیب پھر بھی اس بات پہ یقین نہ کرے16:04اس سے بڑا کوئی بد وقت ہو سکتا ہے ان اللہ بے شک اللہ اور سنیے اللہ عربی زبان میں انہ کے بعد جب آئے تو اس کو اسم انہ کہتے ہیں الرزاق یہ خبر ہے اور ہوا جو ہے درمیان میں ان اللہ ہوا الرزاق لفظ اللہ16:44اور رزاق کے درمیان میں کیا ہے سب بوزو ہوا اس کو کہتے ہیں ضمیر فصل کیا معنی اس کا جب کسی جملے میں یہ ضمیر فصل آ جائے اس جملہ کا ایک معنی نہیں ہوتا دو ہوتے توجہ کریں اس جملہ کے سب بوزو اور وہ دو معانی اس آیت کریمہ کے کیا ہیں17:24پہلا معنی یہ ہے بے شک اللہ رزاق ہے اور دوسرا معنی یہ ہے اللہ کے سوا اور کوئی رزاق نہیں ایک ہی جملہ میں دو باتیں بتوا ہیں بات سمجھ میں آرہی ہے کی نہیں ان اللہ الرزاق ذو القوت المتی لوگو کہاں بٹک رہے ہیں تم نے اپنی توجہ کا مرکز کس کس کو بنایا18:02کسی نے زندوں کو بنایا کسی نے مردوں کو بنایا اور ان زندوں کو بنایا جو اپنی زندگی کے بھی ماجک نہیں وہ زندہ جو اپنی زندگی کا بھی ماجک نہیں اس کے اختیار میں کیا ہو سکتا میں اور آپ کسی کی خیابوسی کر رہے ہیں کہ کچھ دے دے ارشوائی رب اس بات پر قادر ہیں18:43اس کے اپنی جیب میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے اس کی زندگی کا چراغ گل کرے ایسی بات ممکن ہے کی نہیں کوئی ہے ساری قائنات میں اللہ کے سوا جو اپنی جان کا مالک میں اللہ کو چھوڑ کر کسی کی چاکری کروں قرآن و سنت کے احکامات کو پاوال کروں کہ وہ کچھ دے دے اگر وہ دینا بھی چاہے19:22تو کیا میرا اللہ اس پر قادر نہیں کہ اس کے دینے سے پہلے اس کی زندگی کو ختم کرتے ہیں سب اس آیتِ کریمہ کا ترجمہ میرے ساتھ کریں بے شک اللہ وہی رزق عطا کرنے والے اور بہت قوت والے اور ان کے سوا کوئی نہیں ایک اور مقام پر اللہ مالک20:06رزق عطا کرنے کے متعلق ہی ارشاد فرماتے ہیں وَمَا مِن دَابَّةٍ وَمَا مِن دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ إِلَّا عَلَى الظَّاهِ رِزْقُهَا وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعَهَا قُلٌّ فِي كِتَابٍ مُبِينٍ کوئی زمین پر چلنے والی جان نہیں مگر اس کا رزق اس پر ہے20:47مدیر پر کفیل پر رئیس پر چودری صاحب پر نمبردار صاحب پر کس پر ہے کوئی جان والی چیز جو زمین پر چلتی ہے ایسی نہیں مگر اس کا رزق کس کے ذمہ لوگو21:20ہماری عقلوں پر پردہ کیوں پڑ چکا میں اور آپ جاندار ہیں کی نہیں بولو میرے اور آپ کے رزق کی ذمہ داری کس نے دی اور اللہ اپنی ذمہ داری میں معادلہ جھوٹے ہیں رزق کا یہ مقصد نہیں کہ کوئی حافیہ کے اسی لگا کے سو جائے اس طرح کوشش کرے جس طرح کوشش کرنے کا اللہ نے ختم دیا ہے تو رزق کون عطا کرے گا21:58اس نے ذمہ داری لی وَمَا مِن دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ إِلَّا عَلَى اللَّهِ رِزْقُهَا وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعْهَا اور کوئی یہ نہ کہے کہ پتہ نہیں اللہ کو میرا پتہ بھی ہے کی نہیں ذمہ داری تو یہی ہے ماذا اللہ ایسے ہی نہ ہو جیسے روٹی کپڑا مکان والوں نے ذمہ داری لی وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا22:34اس اللہ نے رزق کی ذمہ داری دی ہے وہ ہر ایک کے ٹھکانے سے آگاہ ہے کہاں کہاں چل رہا ہے وَمُسْتَعُدَعَهَا دنیا میں چلتے پھٹتے ان کے جو ٹھکانے ہیں انہی سے آگاہ نہیں بلکہ مر کے جس قبر میں جانا ہے ان کو اس کی بھی خبر ہے23:09کلن فی کتاب مبین اور یہ سب کچھ پہلے سے لوح محفوظ میں درج ہو چکا ایک اور مقام پر اللہ مالک فرماتے ہیں وَفِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُعَدُونَ آسمان میں آسمان میں تمہارا رزق ہے اور جس چیز کا تم سے وعدہ کیا گیا لوگوں غور کرو23:53اللہ فرما رہے ہیں وَفِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ اور تمہارا کس سے خطاب ہے سب بولو سب سے کوئی اس خطاب سے مستثمہ ہے نہ کہنے والا نہ سننے والا سب کا رزق کس کے حکم سے آتا ہے زمین والوں کے حکم سے یارش والے رب کے حکم سے وَفِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ لوگوں غور کرو24:28خوش کرو رزق فیصے آسمان پہ ہوتے ہیں زمین پہ نہیں اور اگر زمین والوں کے فیصے آسمان والے کے فیصے سے ٹکا جائیں کس کا فیصہ باقی رہتا ہے جو زمین والوں کا مالک ہے جس کے قبضہ قدرت میں زمین والوں کی زندگیاں ہیں تو پانچویں بات گفتگو کے پہلے حصے کی25:08اللہ کی توفیق سے یہ بیان کی رزاق کون ہیں اللہ اور ان کے سوا کوئی نہیں چھٹی بات اللہ کی مشیعت میں اللہ کی مرضی میں اللہ کے ارادے میں اللہ کے فیصلے میں کسی کا کوئی دقل نہیں نہ کسی زندے کا اور نہ کسی کتنے بے وکوف ہیں بعض ساتھ25:51زندے تو زندے رہے انہوں نے مردوں کو اللہ کی مشیعت میں داخل کر دیا حماقت ہے جہالت ہے بے وقوفی ہے نادانی ہے اللہ کی مشیعت میں اللہ کی مردی میں اللہ کے فیصلے میں کسی کا دخل نہ کسی فرشتے کا نہ کسی جن کا نہ کسی انسان کا نہ کسی پیر کا26:27نہ کسی مولوی کا نہ کسی تابعی کا نہ کسی صحابی کا اور نہ کسی نبی کا اللہ ان کی مشیعت میں کسی کا کوئی دخل سورہ حود میں اللہ مالک فرماتے ہیں انہو ربک انہو ربک فعال لما یورید بے شک آپ کے رب کیوں کرتے ہیں جس کا وہ27:07ارادہ کرتے ہیں انہا ربک بے شک آپ کے رب فعال اللہ ماں یورید وہ کرتے ہیں جس کا وہ ارادہ کرتے ہیں ان پہ کسی کی مرضی نہیں چلتی ان کی سب پہ چلتی ہیں سورہ الحج میں فرمایا ان اللہ یفعل ماں یورید بے شک اللہ جو چاہتے ہیں کرتے ہیں27:48اور سورہ المائدہ میں فرمایا بے شک اللہ جو چاہتے ہیں اس کا حکم دیتے ہیں اپنے حکم میں اپنے افعال میں اللہ کسی کے پابند ہے ایک حدیث پاک میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کو28:26اور کھول کے بیان کی امام نسائی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں انا رجلن قال للنبی صلی اللہ علیہ وسلم ما شاء اللہ و شئت ایک بندے نے نبی کریم29:04صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا وہ ہوگا جو اللہ چاہیں گے اور آپ چاہیں گے توجہ کرو کیا کہا سب بولو وہ ہوگا جو اللہ چاہیں گے اور آپ چاہیں گے اور آپ کون ہیں ہمارا ایمان ہے اللہ کی ساری خدای میں کوئی فرشتہ29:42کوئی جن کوئی انسان ایسا نہیں جو مدینہ والے کے مقابلے میں سامنے آسکے وہ سارے فرشتوں سارے جنوں سارے انسانوں سے اعلی افضل بلند و بٹن ان کے مقام کا نہ کوئی ان سے پہلے تھا نہ ان کے زمانہ مبارک میں تھا اور نہ قیامت تک آئے گا30:21اب ان کے متعلق ان کے سامنے ایک شخص کہہ رہا ہے کیا ہوگا وہ ہوگا جو اللہ چاہیں گے اور آپ چاہیں کیا فرمایا اجعلتنی واللہ ندہ کیا تُو نے مجھے اور اللہ کو برابر برابر کر دیا تُو نے مجھے اللہ کا شریک بنا دیا بل ماشاء31:00اللہ وحدہ بلکہ وہ ہوگا جو کون چاہے گا بے بکوف لوگ انہوں نے کیا کیا عشار بنا رکھے کھڑائے کون اور محمد کا پکڑا کوئی صلو اللہ علیہ وسلم یہ بات اسلام کے مطابق ہے اور کوئی کہے تو کہتے ہیں دیکھو یہی گفتاخ ہے پہچانو اس کو سنیا کبھی آپ نے بات نہیں کرے اب نبی کریم صلو اللہ علیہ وسلم خود کیا سمجھا رہے ہیں31:41کہ معاذ اللہ ڈراما تو نہیں کہ حقیقت کچھ اور ہو سمجھائیں کچھ ایسا ہو سکتا ہے فرمایا بل ما شاء اللہ وحدہ تو نے مجھے اللہ کا شریک بنا دیا بلکہ وہ ہوگا جو تنہا اللہ چاہے بعد کا چھتا حصہ اللہ کی مشیعت میں یاد کرو اللہ کی مشیعت میں32:17اللہ کے ارادے میں اللہ کی مردی میں کسی کا کوئی دقل نہیں ساتمی بات اللہ جو چاہے جس بات کا ارادہ فرمائیں وہ بات فورا ہوتی ہے یہ نہیں کہ ارادے میں تو تنہا ہیں اور ارادہ نافذ ہی نہیں ہوتا نہیں جب کسی بات کا ارادہ فرمائیں ان کہیں32:58اور وہ بات ہو جائے سورہ یاسین میں ارشاد فرمایا اِنَّمَا اَمْرُهُ اِذَا اَرَادَ شَيْئًا اَنْ يَقُولَ لَهُ كُلْ فَيَكُونَ بے شک اللہ کا عمر اللہ کا آدر تو یہ ہے اللہ کے ہاں ضابط تو یہ ہے جب کسی چیز کا ارادہ فرمائیں33:41حکم دے کن دو حرف ہیں ایک لفظ کن کیا ہو فیقون جس کو حکم دے وہ ہو جائے لوگو غور کرو اس سے بڑا احمق کوئی ہے جو اتنے طاقت والرب سے توڑ کر کسی اور سے جوڑے لوگو ہماری سمجھ میں بات کیوں نہیں آتی اپنے گاؤں میں دیہات میں شہر میں34:22دوستی بنانی ہے تو کس سے بناتے ہیں کمزور سے بولو ڈھونڈ کے کس سے بناتے ہیں دوستی کمزور کو تو دیکھنا پسند نہیں کرتے سامنے سے آرہا ہوں اس طرح مو پھیر لیتے ہیں سلام بھی نہ کہنی پڑے مو تھک جائے گا اور جو طاقتور ہے شاہدی صاحب سلام علیکم میں تو آپ کو دیکھنے کے لیے بہت مشتاق تھا آپ بھی کا ذکر خیر کر رہا تھا34:56اور انتظار کرتے رہتے ہیں اس کے گھر میں ماتم ہوتا آکے جانے کا موقع ملتے ہیں طاقتور سے لوگ دوستی بناتے ہیں کہ نہیں ضلیل ہوکے بھی اس سے تعلق قائم کرتے ہیں ایسے ہے کہ نہیں اے بیوکوف انسان ساری قوتوں کا مالک کون ہے سب بولو ساری طاقتوں کا مالک کون ہے اتنے طاقتور رب کن کہیں جس کو کہیں ہو جائے35:34جو ان سے توڑے اس سے بڑا گھدہ کوئی ہو سکتا وہ اپنے طریق کتنا محذب کتنا عقل مند کتنا سمجھدار سمجھے اس سے بڑا جانور کوئی ہو سکتا اتنے طاقتور مالک سے توڑے آدمی سودا کرے تو نفع کا کرے ہاں کوئی لائے احساس جو ان سے طاقتور ہو کہ ان کو چھوڑ کر اس سے تعلق جوڑا جائے جب36:13ان سے طاقتور کوئی نہیں بلکہ ان ایسا طاقتور بھی کوئی نہیں بلکہ ان کے مقابلے میں ہے ہی کوئی نہیں تو آدمی ان کو چھوڑ کر کس کی طرف جا ہے ہے کوئی جانے میں عقل سب بولو پیچھے سے آواز نہیں آرہی شاید کوئی شک ہے ہے کوئی اس میں عقل کی بات ایک اور آیت کریمہ میں فرمایا سورہ النحف انما قولنا لشی36:47ارشاد ورمائے ہماری بات تو یہ ہے اور لوگو اللہ کی بات سچ ہے کہ نہیں اللہ کو کوئی ہمارے بوٹوں کی ضرورت تو نہیں معاذ اللہ جھوٹ بولیں سارے بے ایمان ہو جائیں اللہ کی قوت و طاقت میں کچھ کمی آئے گی سارے نیک بن جائیں37:21اللہ کی بادشاہت میں ادافہ ہو جائے میں اور آپ اور ساری کائنات اللہ کی محتاج ہیں وہ کسی کے محتاج ہیں اللہ سبت وہ سب سے بے نیاز ہیں اور سب ان کے محتاج ہیں وہ بتلا رہے ہیں کس لیے کہ ہم عقل کریں ہماکت سے دور ہو جائیں جہالت اور گمراہیوں سے نکل جائیں37:57فرمایا بے شک بات تو ہماری یہ ہے جب ہم کسی بات کا ارادہ کریں ہم اس سے کہیں ہو جاؤ اور وہ ہو جائے ہماری گفتگو کے پہلے حصے کی ساتھ بھی بات اللہ جو چاہے ان کہیں اور ہو جائے38:38اور آٹھویں بات اللہ جو چاہے اور اسے ہونے کا حکم دے کوئی اس کے ہونے میں رکاوٹ بن سکتا ہے ساری کائنات مل جائے اللہ کا جو فیصلہ ہو جائے ساری کائنات مل کے اس فیصلے کو بدل نہیں سکتا اللہ جس کے لیے اپنی رحمتوں کے دروازے کھو دیں39:20سارے مل جائیں ان دروازوں کو بند نہیں کر سکیں اللہ جس سے اپنی رحمتوں کو روک لیں سارے مل جائیں اس کے لئے اللہ کی رحمتوں کے دروازوں کو کھول نہیں سکیں سورہ فاتر میں اللہ مالک فرماتے ہیں سنو اور یاد کرو ما یفتح اللہ للناس من رحمت فلا ممسک لها39:58وَمَا يُمْسِدْ فَلَا مُرْسِلَ لَهُ مِن بَعْدِهِ وَهُوَ الْعَظِيدُ الْحَقِيرُ لوگوں کے لئے جو رحمت اللہ کھول دے اس رحمت کو کوئی بند نہیں کر سکتا لوگوں اللہ کی بات سچ ہے کہ نہیں کہتے ہیں نہیں جی دیکھنا قبر والا ناراض نہ ہو جائے ناراض ہو گیا تو بیڑا غرق ہو جائے40:34ایک چندر ادھر بھی چڑھاتے جاؤ ایسے ہی بکواس ہوتے ہیں شیطانی باتیں جو بات رب اپنے کلام پاک میں فرمائے وہ صحیح ہے یا دیہات کے مولی صاحب کی بات صحیح ہے بولو پیر صاحب کی بات صحیح ہے یا عرش والے رب کی بات صحیح ہے کہتے ہیں دیکھنا سائن اہری ناراض ہوگے تو بیڑا غرق ہو جائے گا کیا کچھ بکواس کرتے ہیں41:15اور اللہ مالک کیا کرنا رہے ہیں اور کچھ تو سائن صاحب کو ماننے والے ہیں کچھ بیگم صاحبہ کو ماننے والے ہیں ہے کہ نہیں بات اگر دین کی پابندی کر لی آپ کی بہبی صاحبہ ناراض ہو جائے گی تو کیا ہو جائے گا آسمان کے خدانے تم پہ بند ہو جائیں برادری ناراض ہو جائے گی41:50ظالم کچھ عقل کر ما یقتہ اللہ للناس من رحمت فلا ممسک لها لوگوں کے لئے جو رحمت اللہ کھول دیں اس رحمت کو کوئی بن نہیں کر سکتا اور اس کوئی میں سب شامل مردے بھی زندے بھی بیگمات بھی خامد بھی بھائی بھی دوست بھی42:25خُتمران بھی سبھی شامل اور فرمایا وَمَا يُمْسِكْ فَلَا مُرْسِلَ لَهُ مِن بَعْدِهِ اور جس رحمت کو اللہ بند کر دے اب کوئی اس کو کھول سکتا فرمایا اللہ کے من کرنے کے بعد کوئی اس رحمت کو نہیں کھول سکتا وَهُوَ الْعَذِيدُ الْحَكِيمُ اللہ کی کھولی کو کوئی بند کیسے کرے43:03اور اللہ کی من کی ہوئی کو کوئی کھولے کیسے کھولنے والے تو عدید ہیں اور من کرنے والے تو عدید ہیں جو سب پر غالب ہیں اب ان کی کھولی ہوئی کو من تو وہ کرے جو غالب ہو اور جب سب پر غالب وہ ہیں تو ان کی کھولی ہوئی کو من کوئی کرے تو کیسے کرے اور ان کی من کی ہوئی رحمت کو کوئی کھولے تو کیسے کرے43:37الحقیم اور ان کا رحمت کو کھولنا اور من کرنا یہ حکمت کی بنا پر وہ جانتے ہیں کس کے لئے رحمتوں کا کھولنا مناسب ہے اور وہ آگاہ ہیں کس کے لئے رحمت کا من کرنا بہتر ایک دوسرے مقام پر اسی بات کو ایک اور انداز سے بیان فرمائے واللہ یحکم44:18ارشاہ فرمایا اے اللہ اپنے فضل و کرم سے میرے سینے میں اور سب سننے والوں کے سینے میں یہ حقیقت داخل فرما اے اللہ آسمان بدل جائیں زمین بدل جائیں یہ حقیقت ہمارے سینوں سے ٹلے دیں44:53ان کے فیصلے کو ٹالنے والا کوئی نہیں نہ بیگم نہ خاون نہ برادری نہ رشتے دار نہ ہائی کورٹ نہ سپرین کورٹ نہ فوج نہ چھوٹی طاقتیں نہ بڑی طاقتیں لا معاقب علیہ حکم جو فیصلہ عرش والے رب فرما دے اس کو کوئی ٹالنے والا نہیں45:31اور وہ جلدی حساب لینے والے ایک اور مقام پر اس بات کو ایک اور انداز سے بیان فرمایا سورہ الحج میں فرمایا وَمَن يُحِنِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِن مُقْرِبٍ اللہ اکبر لوگو ہم کہاں بٹکتے ہیں قابعہ کے رب کی قسم جس نے اس بات کو نہیں سمجھا کہنے والا ہو یا سننے والا ہو46:08وہ بٹک رہا ہے سورہ الحج میں فرمایا وَمَن يُحِنِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِن مُقْرِبٍ جس کو اللہ رسوا کر دے اللہ ہمیں رسوا نہ کرنا اللہ ہمیں رسوا نہ کرنا نہ دنیا میں نہ آخرت اے اللہ رسوائیوں سے بچانا فرمایا وَمَن يُحِنِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِن مُقْرِبٍ46:40جس کو اللہ ظلیل کر دے اس کو کوئی عزت نہیں دے سکتا غدالِ دور جتنا چاہے پیسہ خرش کر لے جھوٹ بکھ لے جو چاہے سو کر لے عزت پاسکتا ہے اگر اللہ کا فیصلہ ہے ظلیل کرنے بولو وَمَنْ يُحِنِ اللَّهُ سب بولو سب آیتِ کریمہ پڑھو وَمَنْ يُحِنِ اللَّهُ47:13جسے اللہ ضلیل کر دے اس کو کوئی عزت نہیں دے سکتا اور ایک اور مقام پر فرمایا اللہ اکبر کلام پاک میں اس بات کو سمجھانے میں کوئی قصر اٹھا نہیں رکھے لیکن بدبخت ہیں وہ کہنے والے ہوں یا سننے والے جو اس بات کو سمجھتے ہیں سورہ آل عمران میں47:49اس بات کو ایک اور انداز سے سجھایا اِن يَنسُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ وَإِن يَخْضُلْكُمْ فَمَنْ ذَلَّذِي يَنسُرُكُمْ مِن بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ ارشاد فرمایا اگر تمہاری مدد کون کرے اللہ سب بولے اگر تمہاری مدد48:26اللہ کرے فَلَا غَالِبَ لَكُمْ تم پر کوئی غالب نہیں سارے جن مل جائیں لوگ جنوں سے بڑا ڈرتے ہیں سارے فرشتے بھی مل جائیں اور فرشتے اللہ کے حکم بغیر کچھ نہیں کرتے مثال کے لئے بات کیا رہا ہے جن مل جائیں فرشتے مل جائیں انسان مل جائیں اگر اللہ ہماری مدد کر دے تو کوئی کیا ہم پر غالب آسکتا ہے49:02اگر اللہ تمہاری مدد کرے تم پر کوئی غالب نہیں آسان اور اگر اللہ تمہیں چھوڑ دے اللہ کے بعد تمہاری مدد کون کرے گا سب بولو کون بھی اور پھر کیا فرمایا49:32وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّ لِلْمُؤْمِنُونَ جب اللہ کی مدد کے بعد کوئی غالب نہیں آ سکتا اور اللہ کے چھوڑنے کے بعد کوئی مدد نہیں کر سکتا تو مومن بھروسہ کرے تو کس پر کرے اللہ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّ لِلْمُؤْمِنُونَ اور اللہ پر ایمان والے بھروسہ کرے50:08اور آیتِ کریمہ کے اس حصہ کے بھی دو معنی وَعَلَى اللَّهِ فَيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ پہلا معنی اللہ پر ایمان والے بھروسہ کریں اور دوسرا معنی اللہ کے سوا کسی اور پر بھروسہ نہ کریں کسی اور پر بھروسہ کریں تو کیا کریں کوئی ہماری مدد بھی کرنا چاہے پہلی بات یہ ہے50:46کہ اس کے دل میں ہماری مدد کرنے کا جو ارادہ ہے وہ کس کے حکم سے پیدا ہوتا تو توجہ اس کی طرف ہو یا اس کی طرف ہو اور جب ارادہ مدد کا پیدا بھی ہو جائے تو کیا عرش والے رب اس پر قادر نہیں کہ اس کی مدد کرنے سے پہلے اسے فوت کر دے تو سارا معاملہ کس کے ہاتھ میں ہوا عرش والے رب کیا51:19وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ ایمان والے اللہ پر بروسہ کریں اور اللہ کے سوا کسی اور پر بروسہ نہیں تو بعد کے پہلے حصے کا آٹھا نکتہ کیا ہے کہ اللہ جس بات کا فیصلہ کریں اس فیصلے کو ٹالنے کی اس فیصلے کو بدلنے کی51:56اس فیصلے کی رحم میں رقابت بننے کی کسی میں طاقت انشاءاللہ اسی بات سے آئندہ درس کی ابتدا ہوگی اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے اس حقیقت کو کہ سب کچھ ایک اللہ کے ہاتھ میں ہے اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے اس حقیقت کو ہمارے دنوں میں جاگدی فرمائے ساری زندگی ہمیں اس بات کا52:28ایمان ایقان رہے اور مرتے وقت بھی اللہ کے فضل کرم سے یہ یقین ہمارے سینوں میں ہو اور اسی یقین کے ساتھ اس دنیا سے روانہ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص اپنی نابالغ بیٹی کا نکاح کر کے رخصتی کر دے تو کیا ایسا کرنا درست ہے کہ نہیں جواب یہ ایسا کرنے میں کوئی حرص نہیں53:00بلوغت سے پہلے بچی کی شادی کرنا شرعن دوست ہے ایک ساتھی نے سوال کیا ہے کہ کعبہ شریف سے نکلتے وقت آخری دن الٹے قدم جانا تاکہ کعبہ شریف کی بے حرمتی نہ ہو جائے اس کا شریف حکم کیا ہے کوئی میرے اس بھائی سے پوچھے کہ اتنے دن جو کعبہ کی طرف پشت کر کے باہر نکلتے رہے ہو53:36اس سے کیا کعبہ شریف کی بے حرمتی ہوئی ہے کہ نہیں پانچ دن دس دن بیس دن جتنے دن رہے کعبہ شریف کی طرف پسٹر کے نکلتے رہے اب آخر دن کیا ہو گیا ہے ذراعکر تو کریں انسان اور پھر اس سے بڑی بات یہ ہے کہ ہمارا یہ ایمان ہے کہ ہم سب سے کعبہ شریف کی سب سے زیادہ عزت کرنے والے کون ہیں نبی کریم صلو اللہ علیہ وسلم54:14جب وہ قابعہ سے توافے ودا کر کے روانہ ہوئے تو کیا اٹھے قدم گئے یا سیدھے قدم اگر وہ اٹھے قدم نہیں گئے تو کوئی کیا بدبخت اس بات کا تصور کر سکتا ہے کہ اس کے سینے میں اللہ کے نبی سے زیادہ قابعہ کی عزت ہے جو ایسا تصور کرے وہ بدبخت اور اس بات کو ہمیشہ یاد رکھئے دین میں بات وہ ہے54:51جو قرآن کریم میں ہے یا سنت پاک میں ہے جو بات ان سے باہر ہے تو دین کی نہیں وہ کچھ اور بات ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسا کرنا قطعاً ثابت ہے اور اس کے ساتھ دوسری بات کہتے ہیں جی بعض لوگ بزرگوں کی قبر پہ جاتے ہیں وہاں بھی اٹھے قدم آتے ہیں اللہ تعالیٰ ہدایت دے اور کیا کہہ سکتے ہیں جہادت کی بات55:26کتاب و سنت سے اس بات کا کوئی تعلق سوال کا جواب یہ ہے جس شخص نے پوچھا ہے کہ گھر والوں سے صحبت کے بعد دونوں پر غسل واجب ہے اور غسل کے واجب ہونے کے لئے بالغ ہونا شرط نہیں جب میاں بیوی میں ازدواجی تعلقات ہوں تو اس کے بعد غسل کرنا لازم ہے اچھا سوال ہے ایک آدمی نے نظر مانی ہے مثال کے طور پر کہ میں دس ریال56:06اللہ کی راہ میں دوبار تو کیا اب یہ دس ریال خود کھا سکتا ہے ماشاءاللہ اچھا سوال ہے خیرات کرے اللہ تعالیٰ سے چار سو بیس تو نہ کرے سوال یہ ہے کہ فوت ہونے کے تیسرے ساتمے اور دسمے دن بعد کافی کاروائیاں ہوتی ہیں کل ساتمہ چالیس دسمہ چالیس اس کی شریح حیثیت کیا ہے56:53آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ میں مبارک زندگی میں آپ کے کتنے پیارے فوت ہوئے ہیں کتنے دوست اللہ کی راہ میں شہید ہوئے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کا کل ساتمہ دسمہ چالیسمہ نہیں کیا اب کوئی بدبخت ایسا ہے جو اس بات کا دعویٰ کرنے کی جرت کرے57:30کہ وہ اپنے رشتہ داروں کے حقوق مدینہ والے سے زیادہ ادا کرنے والا ہے کوئی ہے یا کوئی اس بات کا دعویٰ کرنے کی جرت کر سکتا ہے کہ کوئی اپنے ساتھیوں سے مدینہ والے سے زیادہ وفاداری کرنے والا ہے کوئی نہیں انہوں نے نہیں کیا تو جو اب کرے وہ کیوں کریں اصل بات یہ ہے کہ یار لوگوں نے58:04کھانے کے یہ طریقے بنا رکھے ہیں ویسے تو لوگ تھوڑا دیتے ہیں تو اس طرح اچھا خاصا کھانے کو مل جاتا ہے سب جھوٹی رسمیں ہیں یتیموں کا مال کھانے کے اور جاہیوں کو بیوکو بنانے کے کتاب و سنت سے ان باتوں کا کوئی تعلق نہیں ایک سوال یہ ہے کہ کسی کتاب میں ساتھی نے پڑھا کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی58:41زندگی اور وفات میں کوئی فرق نہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دلوں کے حال کو جاننے والے ہیں اور ان سے جو مانگو وہ ملتا ہے کتاب سنت کے مخالف سب بات ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبی کے پروس میں اپنے حجرہ مبارک میں مدفون ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم مسجد سے دور تھے59:21مسجد میں موجود نہ تھے حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ کے مسجدے پر جماعت کرواتے ہیں آپ گھر میں تھے بیماری کی وجہ سے نہ آسکتے تھے طبیعت درست ہوئی تو آپ تشریف لے آئے حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان میں یہ جرت نہ رہی کہ جماعت کروانا جاری رکھ سکے پیچھے ہٹ گئے59:52کہ کیسے ممکن ہے کہ اللہ کے نبی موجود ہوں اور میں جماعت کرواؤں تو جب زندگی اور موت میں فرق نہیں تو آپ کے بعد حضراتِ صحابہ جماعت کرواتے رہے کی نہیں کیسی بات ہے امت پر کتنی کتنی مصیبتیں آئیں جب آپ دنیا میں موجود تھے ساتھیوں پر کسی مصیبت کے آنے کے وقت خاموش بیٹھے رہتے ہیں ایک دفعہ60:28رات کو مدینہ میں یہ شور ہوا کہ کچھ لوگ حملہ آور ہوئے لوگ گھروں سے نکلے تو کیا دیکھتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم گھوڑے پر سوار دور سے گھوڑا دوڑاتے ہوئے واپس آ رہے ہیں اور گھوڑے کے اوپر زین بھی نہیں گھوڑے کی ننگی پیٹ پر سوار واپس آ رہے ہیں اور فرما رہے ہیں لوگو61:02درو نہیں کوئی بادنی میں پتہ کر بھی آیا لوگوں کے آگاہ ہونے سے پہلے خطرہ کے شروع ہوتے ہی بھاگ کے جاتے ہیں خبر لے کے آتے ہیں امت پہ کتنی مصیبتیں آئیں آئی کی نہیں حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ ان کی شہادت کوئی چھوٹی بات ہے اگر زندگی اور موت میں کوئی فرق نہیں تھا تو نبی کریم سسم باہر آئے61:35جہادت کی بات ہے کتاب و سننے سے ان باتوں کا کوئی تعلق آپ جب فوت ہوئے تو حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے خطبہ ارشاد فرمایا من کان یعبد محمد فإن محمد قدمات صل اللہ علیہ وسلم ومن کان یعبد اللہ فإن اللہ حی لا يمود لوگو جو محمد62:09صل اللہ علیہ وسلم کی عبادت کرتا تھا وہ سن لے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہو چکے اور جو اللہ کی عبادت کرتا ہے اللہ زندہ ہیں اور کبھی نہ مریں گے اور پھر جو علم غیب کی بات ہے کتنی دفعہ یا کتنی دھوکے سے ان کو قتل کر دیتے ہیں اگر آپ کو خبر ہوتی کہ یہ میرے ساتھیوں کوTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.