Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:21 قل اللہ تبارک و تعالیٰ فی القرآن المجید والفرقان الحمید اعوذ باللہ سمیل لین من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم 0:49 اے تیارے نبی کیا آپ کو شاہ جانے والی قیامت کی خبر پہنچ چکی ہے اجوہی یومید خاشعہ اس دن بہت سارے چہرے 1:27 اُترے ہوئے ہوئے ہوں گے جھکے ہوئے ہوں گے عاملت الناسدہ دنیا میں عمل کر کر کے عمل کر کر کے تھک چکے ہوئے ہوں گے تطلع ناراں حامیہ انہیں دہتے ہوئے انگاروں میں ڈالا جائے گا تُسقا منعین الانیہ گرم چشموں سے انہیں کھولتا ہوا پانی پلایا جائے گا لیتا لہن کعام 2:06 کھانے کے لیے سوائے کانٹے دار درخت کے اور انہیں کچھ نصیب نہیں ہوگا وہ کانٹے دار کھانا نہ انہیں موٹا کرے گا نہ ان کے بھوک میں کوئی کمی کرے گا اور نہیں ان کے بھوک کو وہ بجھائے گا نہیں وہ انہیں موٹا کرے گا اور نہیں انہیں بھوک سے بے پرواہ کرے گا دوسری آیت میں 2:39 پروردگار نے اشارت فرمایا یا ایوہ الذین آمنو اے ایمان والو اے مومنو خو انکتکم و اہلیکم نارا بچاؤ اپنے آپ کو بچاؤ اپنی جانوں کو و اہلیکم اور اپنے آل اولاد کو اپنے بچوں کو نارا اس آگ سے وقودہ الناس والہجارہ 3:12 جت آگ کا اینڈھن آدمی اور پتھر ہوں گے اس آگ سے بچاؤ جت آگ کا اینڈھن آدمی اور پتھر ہوں گے بزرگو دوستو اور بھائیو پچھلے خددہ جمعہ میں ہم نے پل سرات کا ذکر کیا تھا اور نبی مکرم علیہ السلام کے مقام شفاعت کا ذکر کیا تھا اور بتلایا تھا کہ میدان محشر میں 3:52 جو قدر و منزلت جو مقام و رفاعت اور جو خصوصیت اللہ رب العزت اپنے محبوب جناب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائے گا وہ کسی عام انسان تو کیا کسی نبی کو بھی بے اثر نہیں ہوگا چنانچہ ہمارے اور آپ کے پیارے آقا جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جو عظمتیں 4:29 اور جو شانیں عطا کی جائیں گی اس میں کچھ تو ایسی ہوں گی جن میں کچھ انبیاء بھی شریک ہوں گے رہیں گے لیکن کچھ خصوصیتیں کچھ عظمتیں کچھ ریفاتیں کچھ شانیں ایسی ہوں گی جن میں کوئی بھی مخلوق کوئی بھی نبی کوئی بھی بشر شریک نہیں ہوتا ہے بلکہ ان ریفاتوں میں ان شانوں میں پورے میدان نمشر میں ہمارے آقا 5:00 جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکہا اور تنہا ندار ہے جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جب سور پھوکا جائے گا اس وقت روئے زمین پر جس کی قبر سب سے پہلے شک ہوگی جس کی قبر سب سے پہلے پٹے گی وہ میری خطور ہے میں سب سے پہلے اپنی قبر سے ہوں دوسری خطور تھی ہے جب ساری دنیا 5:37 ساری دنیا جمع ہونے کے لئے جائے گی اس وقت پیارے حبیب شبہ میراج کے دولہ جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کا رب سواری عطا فرمائے گا اور وہ سوار ہو کے میدان محکم کی طرف جائیں گے تیسری خصوصیت فروردگار اپنے محبوب کو اپنا جھنڈا اپنے محبوب کے ہاتھ میں لیواؤ الحمد عطا فرمائے گا جس کے بارے میں جناب 6:14 مجمع تاجدار جنابِ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ میرے اس جھنڈے کے سائے کلے آدم سے لے کر کے قیامت کی صبح تک پیدا ہونے والی سامانیت جمع ہو جائے والا فخرہ اور مجھے اس میں کوئی فخر نہیں مجھے کوئی فخر میں اولادِ آدم کا سردار ہوں گا والا فخر اور مجھے کوئی فخر نہیں چوتھی خوشیت جب میدانِ محشر میں 6:44 لوگ پیاس کی شدت سے اور دھوٹ کی گرمی سے بلبلہ اور ترپ رہے ہوئے ہیں اس وقت اللہ کے نبی کو ان کا رب حوضِ کوثر عطا فرمائے گا اور انہیں حوضِ کوثر کے اوپر بکھلائے گا پیاسوں کو پانی پلانے کے لئے آقا فرماتے ہیں کہ میرے ہاتھ پر جتنی بھیڑ ہوگی نہیں ہوگی پاتھویں سچوں کی اب میلانِ محشر میں جب لوگوں کی پریشانیاں بن جائیں گی 7:17 حتاب و حتاب میں تاخیر ہوگی لوگ آدم سے لے کر کے حضرت عیسیٰ تک سفارش کرنے کے لئے جائیں گے کہ اللہ سے ہمارے لئے سفارش کیجئے کہ پروردگار کے محسوس کی مشقتیں ہمارے اوپر سے اٹھا لے اور ہر جگہ سے ناؤمید ہو جائیں گے اور سب انکار کر دیں گے اس وقت ہمارے اور آپ کے آقا جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس پریشان امت کے اشارت کرمائیں گے انا لہا انا لہا آؤ میں تمہاری سفارش کروں گا 7:47 آؤ میں تمہاری سفارش کے لئے ہوں اور رب کی بارگاہ میں سفارش کریں گے چھتی خصوصیت نبیوں میں پہلے جس نبی کی امت کا حساب و کتاب ہوگا جس نبی کی امت کا حساب فرمایا جائے گا آقا فرماتے ہیں سب سے پہلے میری امت میری امت کا حساب و کتاب سب سے پہلے ہوگا ساتھی خصوصیت پل سرات سے جس نبی کی امت پر جائے گی آقا فرماتے ہیں میری امت کو سب سے پہلے پل سرات سے گزارا جائے گا چھتی خصوصیت 8:23 جنت میں جس کی امت سب سے پہنچی جائے گی رحمتِ کائنات ارشاد فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے جنت ہوگی وہ میری امت ہوگی میری امت جنت میں سب سے پہلے جائے گی اور نووی خصوصیت امامِ کائنات ارشاد فرماتے ہیں کہ سفاق کا حکم سب سے پہلے جس نبی کو دیا جائے گا وہ میں ہوں گا اور میں جنہگار معاہدوں کو اللہ کے حکم سے جہنم سے نکال کر جنت میں لے جاؤں گا دسویں خصوصیت 8:57 جنت میں رہنے کے لیے جو مقام جو جگہ جو محل جنابِ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کا رب عطا فرمائے گا وہ بلند و بالا مقام کسی نبی کو بھی مہد کرنے دی ہوگا وہ محل عرش کے نیچے ہوگا اوپر عرش ہوگا جس کے اوپر پروردگارِ عالم جلوہ افروز ہوگا دلکل نیچے چوری طور پر پیغمبرِ اسلام جنابِ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام ہوگا 9:28 اسی مقام کا نام وسیلہ ہے اسی مقام کا نام کیا ہے وسیلہ ہے آقا فرماتے ہیں کہ میری امت کے لوگوں آزان سننے کے بعد جو شخص یہ دعا پڑھے اللہ کے حدیث فرماتے ہیں جو یہ دعا آزان سننے کے بعد میرے لئے پڑھے گا اور رب سے میرے لئے وسیلہ 9:56 کرے گا میری شفاعت اس بندے کے لیے حلال ہوگی قیامت کے دن جب حساب یہ نچوڑ ہے قیامت کے دن جب حساب و کتاب ہو چکے ہوئے ہوں گے ملترات سے گزر کر لوگ ایک جگہ جمع ہوں گے اللہ گنہگاروں کو جہنم میں اور نیکوکاروں کو جنت میں باخل فرما چکا ہوا ہوگا کچھ لوگ ایسے بھی وہاں ہوں گے کچھ لوگ ایسے بھی پائے جائیں گے 10:23 سرازی پر میزان پر جب ان کے اعمال پولے جا رہے ہوئے ہوں گے اس وقت ان کی نیکیاں اور ان کی برائیاں دونوں کے پلرے برابر ہو جائیں گے دونوں کے پلرے برابر ہو جائیں گے ظاہر ہے کسی کا کم ہوگا کسی کا زیادہ ہوگا کچھ لوگ تو ایسے ضرور ہونے چلیں گے نا جنہوں نے نیکیاں بھی اسی حساب لیتی ہوں گی بدی بھی اسی حساب لیتی ہوں گی تو دونوں کے پلرے برابر ہو جائیں گے وَأَنَّ اللَّهَ لَيْسَ بِذَلَّامِ لِلْع 10:55 اس وقت کیا ہوگا اس وقت ان کو آراف کے مقام پر کھڑا کیا جائے گا آراف یہ عرف سے ہے عربی میں اس کے معنی تیلے کے ہوتے ہیں بلند مقام کے عرف نہ یہ جنت میں ان کو داخل کیا جائے گا نہ جہنم میں داخل کیا جائے گا بلکہ مقام آراف پر یہ لوگ بچارے انتظار میں کھڑے ہوئے خانے کی پروردگار مجھے جنت میں داخل کرما دے گا 11:27 قرآنِ کریم میں انہیں اصحابِ آراف کہا گیا اللہ رب العزت نے انہی اصحابِ آراف کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا وَعَلَى الْآرَافِ رِجَالٌ يَعْرِفُونَ كُلَّ قِمَاهُمْ وَنَادَوْا اَصْحَابَ الْجَنَّةِ اَن سَلَامٌ عَلَيْكُمْ لَمْ يَدْخُلُوهَا وَهُمْ يَتْمَعُونَ وَإِذَا سُرُفَتْ اَفْتَارُهُمْ تِلْقَاءَ اَصْحَابِ النَّارِ ق 11:56 آراف والوں کا واقعہ ذکر فرماتے ہوئے یہ بیان کیا ہے کہ آراف کے مقام پر کچھ لوگ کھڑے ہوئے ہوں گے اس وقت جنتیوں کو جب دیکھیں گے تو اس وقت دیکھ کر کے ان کے چمکدار چہروں کو انہیں آواز دیں گے انہیں پہتان لیں گے اور کہیں گے وہ پکارتے ہوئے جنتیوں سے کہیں گے سلام علیکم جنتیوں سلامتی ہو تمہارے ہم تو بیچ میں اٹھے ہوئے ہیں نہ ادھر کے ہیں نہ ادھر کے ہیں تم تو اللہ کے وعدے کے مطابق جنت میں پہنچ چکے ہو سلام علیکم سلامتی ہو تمہارے 12:25 موسیقی 12:57 ہمیں متاخل کرنا پروردگار فرمائے گا جاؤ تم بھی جنت کے اندر چلے جاؤ ان سب کو اللہ تعالیٰ جنت کے اندر داخل فرمائے گا اس طرح سے معاملہ ختم ہو جائے گا جنتی جنت میں اور جہنمی جہنم میں یہاں تک ہی آراک میں جو بیٹھ میں لوگ ہیں وہ بھی جنت کے چلے جائے گا دوستو اور بجرگو سوچنے کی بات اور غور کرنے کی بات یہ ہے کہ دنیا دنیا کے اندر آدمی اس لیے نہیں آیا کہ وہ کھائے 13:29 پیئے نشو نمہ پائے جوان ہو بوڑھا ہو اور مر جائے بلکہ انسان دنیا میں اس لیے آیا ہے تاکہ اس کائنات میں رہ کر وہ ایک ایسی زندگی کے لیے سامان اور بند وقت مہیا کرے جو زندگی کبھی ختم ہونے والی نہیں اور جو زندگی یا تو بڑی زندگی ہوگی نہ تو نعمت کی زندگی ہوگی یا بڑی ہی تکلیف کی دکھ کی مطیبت کی رنج کی 14:03 غم کی علم کی زندگی ہوگی امام کائنات حضرت الحمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس زندگی کے بارے میں یوں بیان کیا ہے آپ نے فرمایا کہ جب اس زندگی کا آغاز ہوگا جب اس زندگی کا آغاز ہوگا ایک ایسا شخص جس نے دنیاوی زندگی میں کبھی کچھ نہیں دیکھا کچھ کے ساتھ گزارتا رہا بسر کرتا رہا کور نہ آئی ہو ایسا آدمی اس نئی زندگی میں 14:42 جہنم میں پھنکا جائے گا صحیح مسلم کی روایت ہے حضرت انس کے یہ روایت مردی ہے ایک لمحے کے لیے اس آدمی کو جہنم میں پھنکا جائے گا پھر اس سے پوچھا جائے گا اے وہ سکھ جس نے دنیا بھی زندگی نہیں دیکھا جس نے ہر قسم کے سکھ اور آمد پایا ہے بتلاو اس ایک گھڑی کا دکھ تمہیں کوئی اپنا سکھ وہ کہے گا اللہ یہ گھڑی بھر کا جو میں دکھا ہے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ساری زندگی 15:28 پربایا کی لائے جائے گا جس کے کپڑے پھٹے ہوئے رہنے کو مکان نہیں کھانے کو کوئی زندگی گزارا ہوگا لمحے بھر کے لیے جنت میں لے جائے گا ایک لمحہ جب جنت میں گزارا جائے گا جنت میں گزارا جانے کے بعد اس سے پوچھا جائے گا اے بندے خدا بڑی طویل زندگی تُو نے دنیا میں گزاری ہے دنیا میں اکتار کر کے آیا ہے بتلا دنیا کے اندر کبھی تُو نے دکھ بھی دیکھا تھا 16:07 وہ آدمی جس کی ساری زندگی جنت کے ایک چپنے کے بعد وہ کہے گا کی کی تیاری کے لیے انسان کو مہیا کی گئی ہے دلکل اسی طرح جس موسم بہار سے پہلے موسم روی سے پہلے فصلوں کی کٹائی سے پہلے فصلوں کے آدمی کو بیج گونے کے لیے بوائی کے لیے آدمی کو بیج کالنے کے لیے آدمی کو کھیت لکھ مہیا کی جاتی ہے تو وہ شخص جو رہتا ہے اس وقت سے 16:53 کچھ حاصل کرتا ہے وہ اپنا سارا وقت اس بات میں صرف کرتا ہے کہ کھیس کو اچھی طرح سے تیار کیا جائے اس میں بیج میں ڈالنے کے پہلے زمین کو اچھے کچھ کی جتائی کی جائے بیج سے اس کو تیار کیا جائے رات کو سوتا نہیں دن کو چھے وہ پھالا یا پھدان لے کر اپنے کندھے پر رکھتا ہے لوگ پوچھتے ہیں بھلے لوگ بھلے مانس ایسے وقت میں جا کے آرام کر وہ کہتا ہے نہیں اگر میں نے تو کٹائی کے وقت 17:34 میرے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا اس لئے میں چاہتوں کی کٹائی ہو تو میرا بھی لہلہا رہا ہو میرا کھیک بھی سرسرد و شاداب ہو میرے کھیک میں بھی بہار آئی ہو میری فصل بھی پتہ ہوئی ہو میرے گھر میں بھی گانے آ جائیں میرے بچوں کو بھی کہ میں نہ رات کو کہ رات سرد ہے اور نہیں یہ دیکھو کہ دل برم ہے یہ دیکھو کہ اب اگر محنت نہیں تھی ہے 18:22 تو موسم بہار میں کچھائی کچھ چیز کی کروں گا بالکل اللہ رب العزت نے ایک بڑی زندگی ایک انسان کو اللہ تعالیٰ نے ایک وقت مہیا کیا ہے کہ دیکھ پیش کے لیے اس زندگی کے اندر وہ انسان باقی رہے گا اس وقت زندگی ایسی زندگی ہوگی جس کی کوئی انتہا نہیں ہوگی اور ایک روایت میں آیا ہے کہ جب فیصلہ ہوگا انہوں نے مہیا کیا ہے اور مہیا کیا ہے تو اس زندگی والے جہنم میں اور اس زندگی والے 19:29 تو جہنمیوں کو ایک آس ہوگی جہنمیوں کو ایک نید ہوگی ایک آس ہوگی جسم جلے گا شمڑا جلے گا وہ کہیں گے کوئی بات نہیں اب جسم جل جائے گا چاند چھوٹ جائے گی قرآن میں رب نے کہا ان کے عذاب میں خطیف یا کمی باتیں نہ ہو جتنی پہلی دفعہ اس دفعہ بھی دلکل اسی طرح تھے ان کو وہ تکلیف ہوگی کہا پھر ان کو آس لگے گی چلو 20:11 اب نیا کمڑا مل گیا ہے پھر جلتا ہے پھر نیا ملے گا پھر جلے گا پھر ایک پھر آئے گا کہ زندگی کا خواہش ہو جائے گا دکھوں سے نجان دکھوں سے چھوٹ جائیں گے اللہ نے کہا جب موت کو لاؤ یہ یہ سو چیز کی شکل میں ایک ان کے سامنے لائے جائے گا اللہ کہے گا اس وقت موت وہ ان کے سامنے دبا کر دیا جائے گا ختم کر دیا جائے گا دنیا کے اندر چند نصیبتیں ہمارے اوپر آتی ہیں چند آدمی دھبرا جاتا ہے 21:05 کیا کہتا ہے کہ چلو یار کوئی بات نہیں چار بھی سے گزر گئے چاروں میں گزر جائیں گے کوئی سے ہم کو یہاں پہ ہمیشہ رہنا ہے اللہ نے کہا میں ہم نے تمہیں بھیجا ہے اُس زندگی کے دل کبھی نہیں گزریں گے ہمیشہ ہمیشہ کی زندگی ہوگی اور اُس زندگی کا کیا ہے اب اِس زندگی کے سوارنے کا طریقہ کیا ہے اِس زندگی کو اُس آخرت کی زندگی کو بنانے کا طریقہ کیا ہے ایسی زندگی یا ایسی زندگی اور ایسی زندگی یا ناظر نعمت کی ایمان ک 21:50 علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ دکھ ایسے ہی کیا جاتا ہے مسیبت ایسی بات جس مسیبت کو آدمی سوچ نہیں سکتا اگر سوچنا چاہے تو اس کی سوچ میں کچھ نہیں ہے کوئی اس کا اندازہ نہیں لگا سکتا ہے اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اس دکھ کا اندازہ اس بات سے لگاؤ کہ سب سے کم تر اور سب سے تھوڑا جس بندے کو جس شخص کو دیا جائے گا 22:25 جس کو جہنم کے آگ کی جوٹی پہنائی جائے گی جس بندے کو دیا جائے گا اس کو جہنم کے آگ کی جوٹی پہنائی جائے گی کہاں پیروں میں تھی وہ شخص ہوگا جس کو سب سے تھوڑی دی جائے گی جس کو سب سے تھوڑی دی ہوگی اس کو تکلیف اتنی ہوگی اتنی ہوگی کہ آگ کی جوٹی ہوگی اور دماغ سے سولے نکلنے ہوئے ہوگی اور جہنم کی آگ اللہ ازبر امام کائنات علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں نارکو آف البقاری حضرت ابو حریرہ رضی اللہ 23:10 آقا فرماتے ہیں کہ لوگوں تمہاری دنیا کی جہنم کی آگ سے ست پتر دنا تمہاری یہ دنیا کی آگ جہنم کی آگ سے سترہما اگر اس آگ کے ستر حصے کر دیے جائیں اس ستر حصے میں کی کہ ایک حصہ دنیا کی یہ وہ آگ ہے جتے تم جلاتے ہو صحابہ نے حرکت کیا یا رسول اللہ جلانے تو یہی دنیا کی آگ ہی کافی تھی یہی آگ ہی کافی تھی 23:45 گناہ ہے اور ستر گناہ کا کیا حل ہوگا اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ ہاں اس کے باوجود بھی دنیا کی آگے کے دو بخ کی آگ کی گرمی ونہتر ونہتر درجہ بنی ہوگی یہ ہوگا امام کائنات علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ جب جہنمیوں کو کھانے کے لیے بھوک لگے گی جہنمیوں کو کھانے کے لیے بھوک لگے گی کہے گا اللہ جہنم میں تو نے تو بھیگ دیا اب کھانے تو کچھ دے دے 24:16 جہنم میں تو ہم جل رہے ہیں یہ کچھ کے دے قرآن کے الفاظ ہیں نہ کسی مولوی کے ہیں نہ کسی ملے کے ہیں نہ کسی وائد کے ہیں اور نہیں کسی کے خود پاک بنائے ہی فاظ ہیں بلکہ قرآن کے الفاظ ہیں اُس کتاب کے الفاظ ہیں جتے رب العالمین نے اپنے آقا جنابِ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کیا کیا الفاظ ہیں کہا جہنمیوں کو دو دکیوں کے لگے گی اور بھوک سے نڈھان ہو جائیں گے تو رب سے کہیں گے 24:54 اللہ ہم ان کو کھانے کے لیے کانٹے بار زبون کیا فرمائے گا رحمتِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کیا تمہیں معلوم ہے کہ یہ زکون کا درخت کیا ہے جو جہنم کی سرگتا ہے جہنم کی سرگتا ہے وہ زکون کا درخت ہوگے گا فرماتے ہیں کیا تمہیں پتا ہے کہ یہ زکون کا درخت کیسا ہے آقا فرماتے ہیں لو انہ کتر اکرم من زکون کچھ دنیا لَأَفْخَدَتْ عَلَىٰ اَحْلِ الدُّنْيَا مَعَائِثَهُمْ 25:26 اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اگر زکون کے درخت کا ایک قطرہ اس کا کیا حال ہوگا جس کو کھانے کے لیے دیا جائے یہ ہے شجر کے زکون کہیں گے جہنمی کہیں گے اللہ پیاس لگی ہے کیا کہا سارے رہیں گے ہزار سال گزر جائیں گے کوئی جواب دینے والا نہیں ہوگا چلائیں گے اللہ پیاس آج گرمیوں کے دن ہیں گرمیوں کے چند دھنڈے پیاس میں نہیں گزرتے ہمارے 26:07 گرمیوں کے چند گھنٹے پیاس میں نہیں گزرتے نہ کسی فقیر کے گزرتے ہیں اور نہ کسی امیر کے نہ مفرد کے اور نہ ہی کمنگر کے نہ کلاش کے گزرتے ہیں اور نہ مالدار کے نہ غریب کے گزرتے ہیں نہ تہبے مال کے نہ محکوم کے گزرتے ہیں اور نہ ہی حاتل کے اور نہ ہی رائی کے گزرتے ہیں نہ ریایہ کے نہ راجہ کے گزرتے ہیں نہ پرجہ کے گزرتے ہیں یہ حالت ہے چند گھنٹے کے پیاس کی چند گھنٹے نہیں گزرتے کوئی بلپ والا پیتا ہے 26:36 کوئی کھنڈا پیتا ہے جس کو جتنی جتنی محسوس ہوتی ہے وہ اتنے اتنا خرق کرتا ہے اور جس کے پاس کچھ نہیں ہوتا وہ کنیے کا کھنڈا پانی تازہ پانی نکال کر کے پی لیتا ہے چند گھنٹے پیاس میں گزارنا برداشت نہیں ہوتا بھوک تو آدمی چار چھ گھنٹے برداشت کرتا ہے چار چھ گھنٹے بھوک چار چھ دن تک کرتا ہے لیکن پانی کے بغیر کسی کا چارہ نہیں ہے نہ پانی کے بغیر کسی کا چارہ ہے اور نہیں ہوا کے بغیر 27:07 اور یہ دونوں اللہ کے یہ دونوں رب کی وہ نعمتیں ہیں جس کے اوپر کسی حاکم کا کنٹرول نہیں ہے پانی اور ہوا رب کی ایسی دو نعمتیں ہیں جس کے اوپر کسی حاکم کا کنٹرول نہیں ہے کوئی کنٹرول نہیں ہے اگر اس کے اوپر بھی کنٹرول ہو تو آدمی کو خبر کر دیا جائے یہ پانی اور ہوا تو یہ پانی کی پیاس آواز دیں گے اللہ پانی اللہ پانی ہزار سال گزر جائیں گے ہزار سال گزر جائیں گے کوئی جواب نہیں ملے گا پھر کیا کہیں گے جب پریشان ہو جائیں گے 27:39 جب مجبور ہو جائیں گے جہنمی تو کیا کہیں گے نا دو نا دو ربو کا اور یہ پہلے قرآن نے کیا کیا ہے کہ دیکھیں گے جنت والوں کو یہ جہنمی جنت والوں کو دیکھیں گے کہ جنتی اُدھر پانٹ ہزار ہاتھے اور اُدھر جنتی ہاتھوں میں آب کھورے لیے گئے ہاتھوں میں کنڈے کاؤسروں کل سبیل کے جہیں کٹوڑیے ہوں گے پانی پی رہے ہوں گے وہ پکار کے کہیں گے قرآن کے الفاظ ہیں پکار کے کہیں گے 28:15 اے جنتیوں ہر مالا ہے تمہیں ہی دے دو ہمیں ہی کے لیے دے دو کہیں گے نہیں جنتی کہیں گے نہیں رب نے ہم کو پلایا تمہارے پینی نہیں ہے اللہ کر دیا ہے ہم تو رب کے ماننے والے ہیں کام ہی کریں گے جو ربی کے بغیر کوئی کام نہیں کریں گے قرآن کے الفاظ ہیں پھر کیا کہیں گے جب دیکھیں گے یہ بھائی یہ رشتہ دار اور یہ دوست کہیں گے کہیں گے یا مالک یا اقضی آلہینا رب بھر چکے ہیں پریشان مارنا ہے تو یہ 29:11 آواز آئے گی جواب ملے گا مر نہیں سکتے قرآن نے کہا نہیں نہیں تمہارے سکتے ہیں مر نہیں سکتے اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا طلب طلب کے طلب طلب کے جہنمی نیدھار ہو جائیں گے کہیں گے اللہ کچھ تو دے دے اللہ کہے گا جاؤ ان کو پلاؤ اللہ پلائیں پریشتے کہیں گے اللہ کہے گا ان کے تو پلائی جائے گی کل محلے یغلی 30:11 دوستو اُس زندگی کے لیے جس زندگی کو بنانے کے لیے اللہ رب العزت نے ہمیں اس دنیا کے اندر بھیجا ہے ہم نے کبھی کچھ سوچا ہے کہ وہ زندگی ریتنی قویل زندگی ہوگی دکھر آئیں گے تو دکھوں سے بھری ہوئی زندگی ہوگی ہم نے اُس زندگی کے لیے کیا سوچا ہے اللہ سکار سکار کر کے قرآن کریم میں اعلان کرتا ہے آواز دیتا ہے 30:40 اے ایمان والو اے ایمان والو اپنے آپ کو اپنے آل اولاد کو جہنم کی آپ سے بتاؤ جس کا ایدھن آگ اور پتھر ہوں گے خطاب کافروں سے نہیں ہے اللہ مقاتب مومنوں سے ہے مومنوں سے ہے یہاں سے بتاؤ گرمی کا موسم آتا ہے ننگے منگے دھر میں بچے ہوتے ہیں انہیں گرمی سے بچانے کے لیے ایک مند آدمی کیا کرتا ہے 31:15 ایک اکل مند آدمی گرمی کے لباس خریدتا ہے پنکھے لگواتا ہے ایسا ہوتی ہے کوئی کولر لگوا رہا ہے کوئی ائر کنڈیشن لگوا رہا ہے وہ نہیں ہے تو کیوں شکر کر رہا ہے کہ بچے گرمی کے اندر آرام اور سکون سے رہیں گرد بچانے کے لیے اتنی حیثیں وہ برداشت کرتا ہے اور اگر کہتا جائے کہ بندے خدا اتنی ساری جد و جہد کی طریقے تو وہ کہتا ہے بچوں کے لیے بچوں کو آرام دینے کے لیے بچوں کو سکون بچنے کے لیے چھنڈی 31:53 اپنے بچوں کے لئے اپنی بیویوں کے لئے اپنے گھر والوں کے لئے ہمیں بچانے کے لئے کیا حصتی ہے ایمان والوں اور اپنے آل اولاد کو دونوں کو جہنم کی آگ سے بچاؤ اور گرمی تو خیر گرمی ہے آر اس کا کوئی مقابلہ ہو سکتا ہے اس کا کیا مقابلہ ایک تو یہ ہے نا کہ گرمی سے بچوں کو بچایا جائے اور ایک یہ ہے کہ گھر میں آگ لگی ہو گھر میں آگ لگی ہو 32:48 جس کے گھر میں آگ لگی ہے وہ اسے ملازمت میں گپیں ہاتھنا یہ پسند آئے گا وہ بے شک وہ بھاگے گا اور جہنم کی آگ دنیا کی آگ سے کتنی زیادہ ہے یہ تو دنیا کی آگ ہے جو گھر میں لگی گئی اور جہنم کی آگ دنیا ہے جس کا ذکر میں نے ابھی پیچھتوں میں ابھی عرض کیا ہے کہ جہنم کی آگ کتنی سخت ہے سخت اور زنا زیادہ ہے دوستو اگر اس آگ سے گھر والوں کے بچانے کے لیے گھر والوں کو اس آگ سے بچانے کے لیے گھر والوں کے لیے 33:37 چین سے نہیں بیٹھ سکتے تو اس بات سے کیسے چین ہے اس بات سے کیسے اتنی لان ہے کہ جوان بچے جوان بچیاں اور پسندیدہ بیویاں پسندیدہ عورتیں ہماری گھروں نے بیٹھی ہی آگ چائن بن رہی ہیں آگ چلیے جا رہی ہیں اور وہ خاموش ہے وہ خاموش کماسائی ہے ماما دیکھ رہا ہے اس کو اتنی توبیت نہیں ہوتی ہے کہ اپنے بچوں کو صدار دے اپنے بچوں کو صحیح آتے کلا دے اپنے بیوی کو نماز کا حکم دے دے اپنے بچوں کو نماز کا حکم دے د 34:08 امام کائنات علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے جہنم کی آگ ایسی سنجین کوئی چیز نہیں دی جہنم کی آگ ایسی سنجین چیز میں نے کوئی نہیں دیتی ہے اور تیسری سنجینی اس سے بھاگنا بھی چاہے اور پھر مزے کی نیت بھی چاہے جہنم کی آگ سے ہر ایک بھاگنا چاہتا ہے بھاگنا چاہتا ہے یا نہیں بھاگنا چاہتا ہے یا نہیں بھاگنا چاہتا ہے جہنم کی آگ سے بچنا بھی چاہے 34:46 موسیقی 35:21 بھاگنا وہ چاہتے ہیں لیکن غفلت کی نیت تو رہے ہیں یا ان لوگوں میں سے ہیں کہ جہنم کی آگ سے بھاگنا بھی چاہتے ہیں اور اس کے لئے بندوں بکت بھی کر رہے ہیں ہم ان لوگوں میں سے ہمیں اور آپ کو اپنے اپنے عامال کا محاسبہ کرنا چاہتے ہیں رات یارہ بجے بارہ بجے دو بکت اللہ کی نافرمانیوں کے پروگرام دیکھے جاتے ہیں تیلیز میزنوں پہ دیکھتے تیلیز میزنوں پہ دیکھتے دیکھے جاتے ہیں اور اللہ کی طرف پکارنے والا مؤذن منابی کرنے 36:13 جب جمعہ کا دن ہو تو ماشاءاللہ تبارکاللہ جمعہ کا دن آتا ہے اللہ کی نافرمانی کے پروگرام دیکھنے میں بسر ہوتے ہیں پروگرام دیکھنے میں بسر ہوتا ہے یا اللہ کی نافرمانی کے پروگرام نہیں دیکھے نہ سنے تو پارکوں میں بسر ہوتے ہیں پوچھا جائے بھائی صبح جمعہ ہے اور صبح جمعہ ہے اور صبح جمعہ کا مقصد یہ ہے کہ فجر کی نماز 36:58 اگر پڑھنی ہے تو تب نیت کھلے فجر کی نماز اگر پڑھنی ہے تو تب کھلے جب بیدار ہوں نو بگے تو تب بھی کوئی بات نہیں جب کوئی بات نہیں زیادہ چکی ہے اے ظالم انسان اللہ کیا فرماتا ہے خون و اہلی کم نارا اب اور اپنے وال بچوں کو اپناس کو اپنی جانوں کو اور اپنے اہل و آیان کو جہنم کی آگ سے بچا اور اللہ کے نبی ارشاد فرماتے ہیں جو جہنم کی آگ پالا ہے اسے اپنے نیت کبھی وہ ہمیشہ کھلنے رہے گا 37:40 لبے کہتے ہوئے مسجد کے اندر حاجی دیں اور عزیز دوستو اللہ کے حبیب جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ان کے رب کی بے شمار رحمتیں بے شمار نعمتیں بے شمار سلام ناظر ہوں کہ انہوں نے اپنی امت کو آگ سے بچانے کے لیے کتنی شکر انہوں نے ہمیں درائیا ہے اور کتنی کلر کھول کھول کر کے جہنم کا ذکر فرما دیا ہے اور اپنی امت کے بچانے کے لیے ان کو کتنی شکر تھی کہ بار بار جہنم کی 38:12 آگ کی سنگینی کو بیان کر کے امت کو بیبار کیا ہے یہ امت کی سعادت اور امت کی نیک بختی ہے کہ اپنے نبی کی باتوں کو سنے اور سننے کے بعد میں اپنے دن میں اپنے دباغ میں اپنے ذہن میں اس کو راست کرے بٹھا لے اور اس کے اوپر عمل اور کوشش کرے اور جہنم کی آگ سے دور ہو جائے امت کی بدبختی اور امت کی بدنصیری ہے یہ کہ وہ اپنے نبی کی باتوں کو سنے اور سن کر کے انسن کر دے 38:40 اس کان سے سن کر کے اس کان سے نکال دے ایسے لوگوں کے لیے ہلاکت تباہی اور بربادی ہی بربادی یہ چند باتیں جہنم کے تعلق سے ہم نے آپ کے سامنے عرض کریں انشاءاللہ مدید باتیں ہی جہنم کے موضوع پر مدید کی جہنم والے کون ہوں گے اور ان کے اوپر کیسے کیسے عباد ہوں گے اگلے خدیر میں میں انشاءاللہ ذکر کرنے سے کوشش کروں گا اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی ہم تمام مومنوں کو ہم تمام مسلمانوں کو 39:08 جہنم کی آگ سے محفوظ فرمائے اللہ تعالی ہم تمام مسلمانوں کو جنت الفردوس کے اندر جگہ ہتا فرمائے اللہ تعالی ہم تمام مومنوں کو موحدوں کو اپنے نبی کی اشتفاءات نفید فرمائے آمین 39:38 وَسِقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى جَهَنَّمَا ذُمَرًا حَتَّى إِذَا جَاءُوهَا فُتِحَتْ أَبْوَابُهَا وَقَالَ لَهُمْ خَذَنَتُهَا أَلَمْ يَأْتِكُمْ رُسُلٌ مِّنْكُمْ يَتْلُونَ عَلَيْكُمْ آیَاتِ رَبِّكُمْ وَيُنذِرُونَكُمْ لِقَاعَ يَوْمِكُمْ هَذَا قَالُوا بَلَا وَلَا كِنْ حَقَّتْ كَ 40:06 حمد و صلاة کے بعد قرآن کریم کی جن آیات کا میں نے ترجمہ جن آیات کی میں نے تلاوت کی ہے اس کا ترجمہ یہ ہے کافروں کے جھند کے جھند غول کے غول جہنم کی طرف حکالے جائیں گے اور جب وہ جہنم کے پاس پہنچیں گے 40:41 تو جہنم کے دروازے ان کے لئے کھول دیے جائیں گے اور وہاں سے جو نگہبان موجود ہوں گے ان سے پوچھیں گے کہ کیا تمہارے پاس تم میں سے رسول نہیں آئے تھے کیا تمہارے پاس تم ہی میں سے رسول نہیں آئے تھے جو تم پر تمہارے رب کی آیتیں پڑھتے اور تمہیں اس دن کی ملاقات سے آگاہ کرتے تھے 41:14 کیا کوئی رسول ایسا نہیں آئے تھا تمہیں تو وہ کتبار کہیں گے جواب دیں گے کہ ہاں آئے تھے آئے تھے لیکن عذاب کا حکم سافروں کے اوپر ثابت ہو چکا ہوگا پھر ان سے کہا جائے گا وَقِلَ اَدْخُلُوا اَبْوَابَ جَهَنَّمِ خَالِدِينَ تِيْحَا پھر ان سے کہا جائے گا کہ اب جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ یہاں سے تم اب کبھی بھی نہیں نکل سکتے ہو جہنم 41:45 متکبروں کا کتنا برا ٹھکانہ ہوگا برادران اسلام عزیز دوستوں اور بھائیوں جہنم پر ایمان لانا یہ برحق ہے اسلام کے گنیابی رکنوں لیتے ایک رکن یہ بھی ہے کہ انسان جو اللہ کے اوپر ایمان وستا ہے اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ جنت اور دوزخ دونوں کے اوپر یقین رکھیں جس طرح 42:18 اسلام کے دیگر رکنوں کا انکار کرنا کفر ہے اسی طرح سے جنت اور دوزخ کا انکار کرنا بھی یہ کیا ہے کفر ہے جنت اور دوزخ یہ اللہ کی مخلوق ہیں بہت پہلے اللہ رب العزت کے ان دونوں کو تیار کرنے سکھا اور رب کے پاس یہ جنت اور دوزخ موجود آسمان کے اوپر یہ جنت اور دوزخ ہیں جنت یہ رب کائنات کی رحمت 42:52 اور کرم کا مظہر ہے اور دوزت یہ رب جلال کی کہ غیظ و غزت اور اس کے غصے کا مظہر ہے جس بندے پر اللہ رب العزت خوش ہو جائے جس بندے پر اللہ رب العزت کی رحمت اور اس کا کرم ہو اسے پروردگار اپنی جنت کے داخل پرمائے گا اور جس بندے پر جس بدنصیب پر اللہ رب العزت ناراض اور غصے میں ہو جائے 43:23 اس کا غزب نازل ہو جائے اس کا ٹھکانہ جہنم ہے اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہم تمام مومنوں کو جہنم کے عداد سے محفوظ رکھے اور اللہ اپنے غزب سے ہمیں محفوظ رکھے آمین یا رب العالمين جنت و دوزخ کا ذکر بے شمار مقامات پر قرآن اور حدیث کے اندر وارد ہوا ہے اللہ رب العزت میں قرآن کریم کے اندر اشارت فرمایا ہے جس میں اس بات کا پتا چلتا ہے کہ جنت و دوزخ دونوں آج بھی موجود ہیں یہ دونوں کیا ہیں موجود ہیں 43:53 جنت و دوزخ کا ذکر بے شمار مقامات پر قرآن اور حدیث کے اندر وارد ہوا ہے اللہ رب العزت نے قرآن کریم کے اندر نشاہ فرمایا ہے جس میں اس بات کا پتا چلتا ہے کہ جنت و دوزخ دونوں آج بھی موجود ہیں یہ دونوں کیا ہیں؟ موجود ہیں، تیار ہیں، پیدا کیا جاتی ہیں اللہ کا فرمان فَتَّقُ النَّارَ الَّتِي وَعِدَّتْ لِلْكَافِرِينَ یہ لوگوں اس آگ سے ڈروٹو کافروں کے لئے تیار کی جاتی ہیں 44:24 اور دوسری جگہ اللہ رب العزت نے فرمایا کہ اے ایمان والو اپنے آپ کو اور اپنے اہل و آیال کو اپنے بال بچوں کو اس آگ سے بچاؤ جس کا ایدھن انسان اور پتھر ہو جائے جس کا ایدھن انسان اور پتھر ہو جائے کہیں جنت کا ذکر کرتے ہوئے پروردگار نے اشارت فرمایا 44:53 مومنوں کو کچھ خبری دے دیجئے کہ وہ اللہ کے اوپر اگر ایمان لاتے ہیں تو ان کے رب نے ایسے باغات تیار کر رکھے ہیں جن کے نیچے وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے تو ان آیات سے اس بات کا اندازہ لگتا ہے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ جنت اور دوزخ یہ دونوں کیا ہیں موجود ہیں تیار ہیں پیدا کیا ہے اور آسمان کے اوپر اللہ کیا موجود ہے 45:23 امام کائنات صلی اللہ علیہ وسلم جنت و دوزر کے وجود کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں کہتے ہیں کہ لما خلق اللہ الجنت والنارہ ارسل جبریل الیل جنت فقال انجر الیہا و الی ما اعدت لی اہلیہ فیہا الحدیث یہ حدیث صحیح سنن ابو دعوت سنن نسائی اور سنن سرنیتی کے اندر موجود ہے اور ایک تغییر حدیث ہے جس کا شروع کا مطلب میں نے پڑھا ہے اس کا ترجمہ آپ کے سامنے میں پیش کرتا ہوں 45:53 یہ اللہ کے حبیب جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب اللہ رب العزت نے جنت و دوزخ کو پیدا کیا تو جبریل کو یہ حکم دیا کہ جا کے تم جنت دیکھ جاؤ جنت دیکھنے کے لئے جبریل کو بھیجا کہ جا کے جنت کو دیکھو اور جنتیوں کے ایسے آرام جو ہم نے ان کے لئے تیار کر رکھے ہیں وہ بھی جا کر دیکھو حضرت جبریل آئے اور انہوں نے جنت دیکھتی اور جو کچھ 46:22 اللہ تعالیٰ نے جنتیوں کے لئے تیار کیا ہوا تھا اس کو بھی دیکھا پھر جب پلٹ کر کے رب کی بارگاہ میں حاضر ہوئے تو کہا کہ پروردگار تیری عزت کی قسم ہے تیری عزت کی قسم ہے کہ جو بھی جنت کو سنے گا جنت کے احوال اور اس کے اندر عیس و عشرت کی جو نعمتیں موجود ہیں جو بھی تیرا بندہ اس کو سنے گا جنت کو حاصل کرنے کے لئے ضرور کوشش کرے گا اور وہ جنت میں داخل ہوگا 46:51 پھر اللہ رب العزت نے حکم دیا کہ جنت کو نیک آمال کی تکلیفوں سے گھیر دو جنت کو نیک آمال کی تکلیفوں سے اس کی مشکتوں سے جا کر گھیر دو چنانچہ جنت کو تمام تکلیفوں سے گھیر دیا گیا رب نے جبریل سے دوبارہ ارشاد فرمایا کہ جبریل اب جا کے جنت کو دیکھو اب جا کے جنت کو دیکھو اور 47:21 کہ ہمیں بتواؤ کہ اب تمہارا کیا خیال ہے کہلے تم نے دیکھا تو تمہارا تو یہ خیال تھا کہ کوئی بھی شخص جو جنت کے بارے میں کھلے گا وہ جنت میں ضرور جانے کی کوشش کرے گا اور داخل ہوگا اب جا کے دیکھو ہم نے جنت کو چاروں طرف سے تکلیفوں سے گھیر رکھا ہے جا کے دیکھو آقا فرماتے ہیں کہ جبریل گئے اور دیکھ کر پلٹے اور آ کے رب کی بارگاہ میں کہنے لگے کہ پروردگار 47:47 تیری عزت کی قسم ہے مجھے اندیشہ ہے مجھے خیال ہے میرا یہ گمان ہے کہ اب کوئی بھی جنت کے اندر داخل نہیں ہو سکے کوئی بھی جنت کے اندر داخل نہیں ہو سکے گا کیونکہ اس نے داخل ہونے کے لیے بڑی بڑی کچنائیاں اور بڑے بڑے مشکلات رکھنا پڑے یہ شہادت جہے انفت میں قدم رکھنا ہے یہ شہادت جہے انفت میں قدم رکھنا ہے لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلمان ہونے جنت تکلیفوں سے مسکتوں سے 48:20 ایسی گھیر بھی گئی ہے کہ حضرت جبریل کہتے ہیں کہ اب میرا خیال ہے کہ جنت میں کوئی داخل نہیں ہوسکتا ہے پھر اللہ رب العزت نے جبریل پہ کہا کہ اب جاؤ میرے غزب میرے غزب کا بھی منظر دوزک کی شکل میں دیکھ جاؤ اور جہنمیوں کے لیے جو سزائیں میں نے تیار کر رکھی ہیں اور جو مشقتیں میں نے تیار کر رکھی ہیں انہیں بھی دیکھ جاؤ حضرت جبریل آقا رحمت صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ حضرت جبریل گئے اور 48:52 جہنم کو انہوں نے دیکھا تو اس طرح سے جہنم کو پایا کہ جہنم کا بعض حصہ بعض حصے پر نگل رہا تھا جہنم میں سولے دہک رہے تھے آپ اپنے جہنم ایک دوسرے کے اوپر غالب ہونے کی کوشش کر رہے تھے اور جب پلٹ کر کے ربتی بارگاہ میں حاضر ہوئے تو کہا کہ پروردگار تیرے عزت کی قسم ہے جو بھی اس حولناک منظر کو 49:21 اور اس سخت عذاب کی قیمتیت کو سنے گا وہ کبھی بھی اس میں داخل ہونے کی کوشش نہیں کرے گا یہ خوف نہ کیا یہ حولات منظر جہنم کا جو بھی سنے گا جہنم میں داخل ہونے کی کوشش نہیں کرے گا نہ ایسا عمل کرے گا کہ وہ جہنم میں داخل پھر اللہ نے حکم دیا کہ جہنم کو رنگ بیرنگی خواہشات اور خوشنما نفسانی خواہشوں آرزووں اور سمناؤں سے سزا دیا جائے چاروں طرف سے جہنم کو گھیر دیا جائے چنانچہ دوزخ کو 49:51 تمام خواہشات نفتانی سے گھیر دیا گیا رنگ برنگے عرضوں سے گھیر دیا گیا رب نے جبریل سے کہا جبریل اب جا کے جہنم کو دیکھ جاؤ اور یہ بتلاؤ اب تمہارا کیا خیال ہے حضرت جبریل گئے اور دیکھ کر پلٹے اور رب کی بارگاہ میں آکے یوں عرض کیا کہ پروردگار تیری عزت کی قسم ہے کہ میرا اندیشہ ہے اور میرا خیال ہے کہ اب جہنم سے کوئی بھی بندہ میں جاک نہیں پاکتا اس طرح سے جہنم خوشنما بنا دی گئی ہے خواہشات سے 50:21 اس طرح گھیر دی گئی ہے اس طرح تمناوں میں جہنم کو الجا دیا گیا گھیر دیا گیا ہے کہ اب کہتے ہیں کہ اب تیرا کوئی بھی بندہ جہنم سے نجات نہیں پائے گا بلکہ سب ہی اس کے اندر داخل ہوں گے کیونکہ خواہشاتیں نفتانی تھے شاید ہی کوئی شخص بچ سکے آج ہم کتنی خواہشیں کرتے ہیں ایک ایک خواہشات ہیں ایک ایک آرزویں ہیں ایک ایک رنگ رنگی تمنایں ہیں جن میں ہم الچ کے رہ گئے ہیں ہم نے دنیا کو کچھ سمجھ لیا دنیا کی رنجینیاں دنیا کے یہ 50:52 آرائی سے دیبائی سے اور اپنی خواہشوں کی رنگینیوں میں ہمیں سے اُلٹ کے رہ گئے ہیں کہ یقینا ہم جہنم سے قریب ہوتے جا رہے ہیں تو جہنم کو حساس سے گھیر دیا گیا اور جنت کو عامال کے عامال صالحہ کی تکلیفوں سے گھیر دیا گیا دوستو حقیقی بندگی اور رب کی اصلی غلاوی اور مسلمان کا حقیقی معنی اور مفہوم یہ ہے کہ بندہ اپنے تمام کو حسابِ نقصانی اپنی تمام آرگیو 51:24 اپنی تمام امیدوں اپنی تمام خواہشوں سے دستبردار ہو کر اپنی باب و دور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں دے اپنے تمام خواہشوں سے دستبردار ہو کر اپنی نقیل اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں سوپ دے جہاں وہ کہیں کھڑے ہو جاؤ وہاں کھڑے ہو جاؤ جہاں وہ کہیں ٹھہر جاؤ وہاں ٹھہر جاؤ جہاں وہ کہیں رک جاؤ وہاں رک جاؤ جہاں وہ کہیں 51:52 بیٹھ جاؤ وہاں بیٹھ جاؤ اپنی رائے کو اپنے خیال کو اپنی خواہش کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودادات اور ان کے احکام کے سامنے نہ رکھو دستبردار ہو جاؤ ہماری کوئی خواہش نہیں خواہش چلے گی تو کسی چلے گی اللہ کی اور اس کے محبوب جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رائے چلے کسی چلے گی مدنی تاجدار جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 52:20 اپنی کوئی رائے نہیں اپنی کوئی خواہش نہیں اپنی کوئی بھی چیز نہیں ساری باغ و دور کس کے ہاتھ میں اللہ کے ہاتھ میں اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں ہونی چاہیے اور یہی حقیقی اسلام ہے اور یہی اور یہی اسی کے اوپر آمن کرنے کا نام مسلمانی ہے کہ اپنی رائے سے دستبردار ہو کر کے اپنی تمام باغ و دور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں بندے مومن سوپ دیتا ہے کہ کوئی اپنی رائے اپنی خواہش نہیں ہوتی 52:48 اس آگ سے ڈرو جس آگ کا اندھن انسان ہے اور پتھر ہے جو کاشروں کے لیے تیار کر دی گئی ہے صحابہ نے پوچھا کہ آقا جہنم کتنی گہری ہے جہنم کتنی گہری ہے آقا نے فرمایا جہنم اتنی گہری ہے اتنی گہری ہے کہ ایک مسابق جہنم سے تحت تک نہیں سکوئے ستر سال تک 53:21 رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ ہم لوگ 53:48 بدنی تاجدار صلی اللہ علیہ وسلم کے خدمتِ بابرکت میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ایک بہت ہی زوردار آواز جھماکے کی ہم نے سنی ایک جھماکے کی آواز سنی ہم حیران گئے کہ یہ آواز کہاں سے آئی ہے اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کو سمایا کہ کیا جانتے ہو کہ یہ آواز کون سی ہے یہ کون سی آواز ہے کیسی آواز ہے ہم نے کہا کہ اللہ اور اس کے رسول زیادہ جانتے ہیں تو ہمیں نہیں علم ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ اس پتھر کی آواز ہے آ 54:23 جہنم کے اندر پھینکا تھا اور اب ان کی تہمت ہے اللہ اکبر یہ جہنم ہے یہ جہنم ہے جس کی گہرائی کا اندازہ لگاؤ کہ ستر بس وہ پتھر پھینکا گیا تو اس کی تہمت آ کرتے وہ پتھر جو ہے اب پہنچا ہوا اور جہنم کے اندر مختلف طبقات ہیں مختلف درجات ہیں چنانچہ قرآن کریم میں تقریباً سات قسم کے درجات کا اور سات قسم کے دروازوں کا نام آیا 54:50 اور ان طبقات میں ان درجوں کے اندر مختلف مقامات اور مختلف مقامات تھے اور بڑے خطرناک خطرناک مقامات تھے ایک علاوہ فرقوی رحمت اللہ علیہ نے اپنی کتاب اکتب کرا پی احوال یوم الاخرہ کے اندر تفصیل کے ساتھ ان معاملات کو ذکر کیا ہے اس کے اندر جہنم کے اندر ایک پہاڑ ہے جہنم کے اندر ایک آگتا پہاڑ ہے جس کا جس کو سعود کہتے ہیں سعود جس کے معنی ہوتا ہے چڑھنے کے 55:20 جس کو سعود کہتے ہیں اس کی بلندی ستر سال کے برابر ستر سال کی مقابض کے برابر ہے جس پر جہنمیوں کو دھائے دھائے دھائیں گے اور جب اس کی چھوپ پر پہنچیں گے فرشتے وہاں ہی سے اس کو جہنم کی گہرائی میں ڈھائیں گے جہنم کی گہرائی میں پہنچیں گے اس کو وہاں سے جھل دیں گے جہنم میں ایک آلاب ہے جس کا نام حمیم ہے جس کا پانی اتنا گرم ہے اتنا گرم ہے کہ صرف ہوتھوں تک ہوتھوں کے نیچے 55:55 ہوتوں تک پہنچنے سے اوپر کا ہوت اس طرح سے سوچ جائے گا کہ ناک اور آنکھیں اس سے ڈھک جائیں گے اور نیچے کا ہوت اس طرح سے سوچ جائے گا سوچ جائے گا کہ وہ سینے اور ناک سینے سینے تک اس کی سوچن بھیل کر کے پہنچ جائے گی زبان جل جائے گی اور موں تنگ ہو جائے گا حلق سے نیچے اترتے ہی وہ پانی میدے اکڑیوں اور پھیپوں کو کارٹ کر کے ختم کریں اتنا گرم پانی ہوگا اس طلاب کا 56:26 کے اندر ایک اور طالب ہے جس کو غصاق کہا جاتا تھا ترانے قریم میں یہ لگ آیا ہوا ہے غصاق کہتے ہیں کہ اس طالب میں جہنمیوں کا پسینہ اور پیپ اور لہو جسموں سے بہ کر کے جمع ہوتا ہے جب پانی طلب کیا جائے گا تو اسی طالب میں جہنمیوں کو پانی پلایا جائے گا جہنم میں ایک چکمہ ہے اسے غسلین کہتے ہیں اس میں جہنمیوں کا میل اور پچیل جمع ہوتا ہے جہنم میں ایک مکان ہے جس کا نام غیر ہے غیر 56:56 جس کا نام کیا ہے غی ہے یہ اتنا سخت مکان ہے اس کی اتنی شدید ہے یہ مکان یہ جگہ اتنی شدید ہے کہ جس کی سختی سے خود جہنم روزانہ چار سو مرکبہ پناہ مانا اس مکان کا نام کیا ہے غی ہے حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ غی جہنم کی ایک نام ہے جو بے انتہا گہری ہے بے انتہا گہری ہے اور نہائیتی سخت عذاب والی ہے جس میں خون 57:25 اور پیت کی نگرے گہرے اللہ رب العزت نے اس وادی میں داخل ہونے والوں کا بھی ذکر فرمایا کہ اس وادی میں جو اتنی سخت ہے اتنی گہری ہے اتنا عذاب ہے کہ خود جہنم اس کے روضانہ چار سو مرتبہ اس وادی سے تلاہ مانتی ہے اس کے اندر داخل ہونے والوں کا ذکر قرآن کریم میں پروردگار نے یوں فرمایا فَخَلَفَ مِن بَعْدِهِمْ خَلَفُنْ عَدَاءُ السَّلَاةَ وَاتَّبَعُ الشَّهْوَاتِ فَتَوْفَ يَلْقَوْنَ غ 57:56 اس میں وہ ناخلے جائیں گے اس وادی غیر میں وہ ناخلے جائیں گے جو نمازیں جا کرتے ہیں اور اپنی خواہشوں کے غلام پلکیں اس وادی کے اندر کون لوگ ہیں کافر اور مشرق تو بہت دور کی بات ہے وہ جہاں رہیں گے وہ تو رہیں گے اس وادی غیر میں وہ لوگ یہ جائیں گے جو نمازوں کو ضائع کرتے ہیں پڑھتے ہی نہیں اور پڑھتے ہیں تو بس کل علم غلم دیسی طرح پڑھتے ہیں ضائع کرتے ہیں نمازوں کو وہ لوگ اس کے اندر داخل کیے جائیں گے 58:30 اور جو منمانی کرتے ہیں اس سر اٹھا کے چلتے بنے جو سمجھ میں آیا جیسا سمجھ میں آیا اسی کو حق مان کر کے چلتے رہے وہ طبع شہوات اور منمانی کرتے ہیں نمازوں کو ضائع کرنے والوں اور اپنی منمانی کا سوچو اور غور کرو کہ تمہارا ٹھکانا کہاں ہے کہاں پہنچائے جاؤں گے آج یہ کنڈیشن ہے آج بنگلے ہیں کار ہیں 58:58 یہ کون ہے یہ وزیر اعظم ہے یہ کون ہے یہ صدر مملکت ہے یہ کون ہے یہ وزیر اوقاف ہے یہ مخمنطری ہے یہ کون ہے یہ پردان منطری ہے یہ کون ہے یہ پرائم منسٹر ہے یہ کون ہے یہ وزیر اعظم ہے یہ دی ایس پی ہے یہ یس پی ہے یہ جرنل ہے یہ ججل ہے یہ ججل ہے یہ 59:28 جو ہے داروغا ہے یہ پولیس افسر ہے یہ کون ہے یہ کونسلر ہے یہ سید صاحب ہے یہ کون ہے یہ چوگری صاحب ہے یہ خان صاحب ہے یہ نواب اور رئیس صاحب ہے یہ کون ہے ازان ہوتی ہے ازان ہوتی ہے غریب مسجد کے اندر صلاح کی آواز بلند کرتا ہے کہا جائے چلو نماز پڑھنے کے لیے نہیں نماز تو ہمیں پڑھنے کی قدرت نہیں ہے یہ تو غریبوں کا کام ہے فقیروں کا کام ہے ملاؤں کا کام ہے 59:54 گھر کے گھروں میں نماز مسجدوں کے اندر نماز ہم تو منبر پارلیمنٹ ہیں ہم تو جو ہے کیا کہتے ہیں وزیراعظم ہمارے اوپر کہا نماز آج یہ حالت پل چکی ہے محلوں کے اندر رہنے والے بندوں آ اللہ مگر ان کے کانوں کے اوپر جو بھی نہیں رہی دکان کھلی ہے دکاندار صاحب تاجر ہے بہت بڑے بزنس مین ہیں تاجر ہے دکان کھلی ہوئی بیٹھے ہیں نوٹوں کی گھڑیاں جن رہے ہیں کوئی غم نہیں نماز ضائع ہوتی ہے ہو جائے اس کی کوئی پرواہ نہیں دنیا 60:25 بڑے بڑے بیانات اخبارات میں آتے ہیں غریبوں کے لئے مسجدوں کے لئے یہ جی صدر مملکت نے یہ فرمایا یہ جی وزیر آزم نے یہ فرمایا یہ جی فلان صاحب نے یہ فرمایا کہو نماز پہلو نہیں نماز تو غریبوں اور ملاؤں کے لئے ہے جو مسجدوں کے اندر جا کے نماز پہنے ہمیں کہا سرطان یہ تو بڑے لوگوں کا حال ہے جو اس طرح اس نمازوں کو دایا کرتے اور جو غریب طبقے کے لوگ ہیں یہ بھی کم نہیں ہے بزرگ پہلے کے زمانے میں ایک مثل کہا کرتے تھے کہ غریب 60:56 موسیقی 61:37 ایسی حال یہ ہے اور امیروں کا حال ہے امیروں کو مال رکھا ہے اور اس کو غربت نے ظلیل کر رکھا ہے کہ غریب ہے چلو کمکہ مسجد میں جا کے رب کی بارگاہ میں رو رو کر کے اندر کچھ بڑھوٹری کروالے نہیں توفیق ہوتی بڑا رہتا ہے سراتے لیتا ہے نمازیں ضائع نہ کرو دوستو نمازیں ضائع نہ کرو نمازوں کو وقت کے اوپر ادا کرو اور اچھی طرح ادا کرو نمازوں کا ضائع کرنا یہ ہے کہ آبی نہ پڑھے اور ایک یہ بھی ہے 62:11 عادلی نماز تو پڑھے لیکن اسے اچھے ڈھنگ سے نہ پڑھے اس نے اسے حکم دیا نمازوں کو ضائع کرنا ہے مار کر کے ایک دو سیر اور رفع دفع ہو جائے اس طرح سے نمازوں کو نہ ادا کرو نمازوں کو غبت کے اوپر پابجے ساتھ ادا کرو اور جس ڈھنگ سے نبی کائرہ کی ڈھنگ سے پڑھو منمان مصطفیٰ جانے رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ بات آپ ذہن نشین کر لیجئے یہ کوئی نماز نہیں ہے مجنی تاجدار صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرمات 63:27 کہتے ہیں وہ فرماتے ہیں 64:04 خدا کی خصم ہے اگر ان کی نماز دیکھی جائے تو جیسا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مارتا ہے دل کسی طرح سے نماز میں وہ تجدے اور رکو کرتا ہے اسم اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ یعنی کال سے وہ نہ بیٹھتا ہے نہ پیٹھ سہی کرتا ہے نہ کچھ نہ کچھ نماز پڑھتا ہے ادھر ادھر آنکھیں دوڑا رہا ہے ادھر ادھر نظریں پھیک رہا ہے دل کہی ہے سر کہی ہے اور دماغ کہی ہے اس طرح سے نماز عطا کرتے ہیں ہم دیکھتے 64:41 اپنے ملکوں میں بھی یہی حال ہے یہاں تک کہ یہ تو بسارے جاہلوں کا حال کر دیتے ہیں بانچ منٹ سے بھی کم ٹائم لگتا اور اللہ جھوٹ نہ بولوائے ممبر رسول پر آہوں نفیوں کے مدرسل پڑھتا تھا بیجت حصہ ایک جگہ ترابی پہانے رمضان میں جاتا ہے چھوٹی ترابی جو علم ترہ والی ہوگی حافظ تو نہیں ہوگی یہ ترابی ہے وہ خدا کی قسم بیس یا پچیس منٹ میں ستم کر دیتا ہے یہ حالت بھی نماز کی اب آپ سوچو اللہ معاف کرو وہ ایک بڑھا تھا 65:17 یہ حالت ہوتی ہے اور یہ میری آپ یہ کہہ سکتے ہیں یہ آپ نے کیا ہوتا ہے ایسے ہی کرتے ہیں اور جو ہے نمازیں پڑھاتے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اللہ کی بارگاہ میں نہیں گوئی یہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پتہ چلتا ہے صحیح بخاری کے اندر حضرت زید علیہ وحب وہ روایت کرتے ہیں حضرت حضیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے 65:59 صلی اللہ علیہ وسلم رواہ البخاری صحیح بخاری چندر یہ حدیث آتی ہے حضرت حدیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک شخص کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا جو بالکل وہی جلدی جلدی نمازیں پڑھ رہا تھا ان کے ساتھ نماز پڑھ کے اس نے جو ہے جا اور جانے لگا تو حضرت حدیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا کہا کہ ماں صلی اللہ علیہ وسلم تُو نے نماز ہی نہیں پڑھی فرمایا تُو نے نماز نہیں پڑھی اس نے کہا ابھی تو میں نے پڑھی اور خدا کی 66:32 ایسی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صلت کے اوپر ملنے اور ایک اور دوسری حدیث نسائی کے اندر حضرت حضیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انہو رعا رجلن یسلی فخففا فقال لہو حضیفہ منزکم منزکم تو صلی حضیفہ ایک سب نماز پڑھنے لگا اور جلدی سے بڑی ہلکی نماز پڑھ کے اور جانے لگا حضرت حضیفہ نے اس کو بلایا اور فرمایا کہ منزکم تو صلی حضیفہ کتنے دنوں سے تم یہ نماز اس طرح پڑھتے ہو غور کر 67:05 ایسی نماز میں پڑھ رہا ہوں کتنے سال سے 67:51 یہ بھی نمازوں کو کرنا ہے نمازوں ضائع نہ کرو برباد نہ کرو اس طریقے پر اللہ نے سکھلایا ہے موتہ امام مالک نے تیسری حدیث اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے صحابہ نے پوچھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جانتے ہو سب سے بری چوری کیا ہے تمہیں معلوم ہے کہ سب سے بری چوری کیا ہے صحابہ نے ارکیا اللہ اور اس کے رسول زیادہ جانتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سب سے بری چوری نماز کی چوری کرنا 68:30 سب سے بری چوری کیا ہے نماز کے اندر چوری کرنا ہے قالو یا رسول اللہ وہ کیف ہے یا صرف اس کلات ہو صحابہ نے ارشد کیا یا رسول اللہ نماز میں کیسے چوری کرے گا آدمی نماز کی چوری کا کیا مطلب ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نماز کی چوری یہ ہے یہ کرتا ہے یہ حالت ہمارے ہاں گاؤں ہے نماز پڑھنے میں جاتا ہوں وہاں پہ ہمارے امام صاحب نے نام تو نہیں لینا چاہیے نہ لوں گا 69:00 ایک صاحب ہے مولوی ہے ہمارے کلاس فیلو تھے زید میں نالایت زید میں زید میں سمی اللہ کے دھڑا چلا رکو میں جاتا ہے سمی اللہ علیہ و الحمدہ کے بعد ربنا ولک الحمد حمدن کتیرن طیبن مبارکن تھی اتنی دعا لیکن زید میں سجد میں چلا جاتا ہے خدا کی قسم آپ آدمانی دیئے دونوں سجدوں کے درمیان اللہ مکرنی ورحمنی وردنی ورزقن یہ دعا صاحب کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نہیں پڑھتا ہے سجد میں چلا جاتا ہے موقع نہیں دیت 69:34 اور کہتا جی ہم تو ہنفی مذہب کے ماننے والے ہیں ہماری نماز ایسی ہوتی ہے اللہ کے ہاں محمد چلے گی اللہ کے ہاں کون سی نماز چلائی ہے جو نماز چلے گی جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ نے سکھا وہ نماز ہم سے مطلوب ہے وہ نماز چلے گی جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رسول آدم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص صحیح دن سے نماز نہیں پتا اور قوے کی چوچ مارنے کی طرح چوچ مار لیتا ہے اللہ 70:21 اس کی نماز قیامت کے دن کالی بھجنگی شکل میں لائی جائے گی اور اس کے موں کے اوپر مار دی جائیں گے ایسی نماز کی کوئی وحلو اور اہمیت نہیں ہے اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ وقت پر نماز نہ ادا کرنا اور سورج ڈھلنے یا نکلنے کا انتظار کرنا یہ منافقوں کی نشانی ہمارے اہم یہ بھی ہوتا ہے سورج جب پیلا ہونے لگتا ہے تب تک ادا ہوتی ہے اور نماز جو ہے پہنچ جاتی اللہ کے رتول صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز تاریخ 70:52 یہ دین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہیں ہے یہ دین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نہیں ہے اور دین نکلنے کے غریب فٹا فٹ دو رکعت مار لی اور خلاصوں میں نماز ختم ہوئے 71:22 یہ نماز کو ضائع کرنے کے بارے میں ہے یہ تمام سب شکلیں اور صورتیں احادیث میں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنا کے بتا کے رکھی ہیں اپنی امت کو یہ تمام سب جو ہے ضائع اور برباد کرنے کی ہے جس کے بارے میں اللہ رب العزت نے انشاء فرمایا ناخلف لوگ ہوں گے جو جہنم میں داخل کیے جائیں گے اور وہ لوگ ہوں گے جو نمازوں کو ضائع اور برباد کرتے ہیں اور اپنی منمانی چلاتے ہیں اپنی منمانی چلاتے ہیں 71:53 اپنے خواہشات کے غلام نہ بنو اپنے عرضیوں کے غلام نہ بنو آج دنیا میں بہت جہالت آتی تھی اتنا تھی ہے کہ عالم جو حال ہمیں گمراہ کر رہے ہیں بڑے بڑے ٹوکیاں چھوڑے پہن پہن کر کے عالم بنے ہوئے ہیں مگر وہ اندر سے چاہیل ہیں فتوے دیتے ہیں چاہیل ہیں گمراہ کر رہے ہیں اور ہم ان کے ہاتھوں کھلونا اور گمراہ بننے جارہے ہیں اور یہ زمانہ وہی زمانہ ہے جس کے بارے میں مدنی تاجدار جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آ 72:28 فرمایا تھا آج سے پندرہ سو فرمایا تھا ایک زمانہ ایسا آئے گا ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ لوگ جاہلوں کو اپنا امام بنا لیں گے جاہلوں کو اپنا رہنما بنا لیں گے اپنا رہنما بنا لیں گے وہ لوگ فتمے بازی کریں گے فتمے دیں گے وہ تو خود گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ آج وہ زمانہ آ گیا ہے لوگوں کی حالت یہ ہے کہ یہ سننا گوارہ نہیں 73:01 کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا ہے ان کا طریقہ کیا ہے صحابے خرام کی طرح عمل کرتے تھے ان کے فرمودات کیا ہے یہ نہیں صدوارہ کرتے بلکہ لوگوں نے ہر ملک ہر بستی ہر قریہ ہر جگہ پر انہوں نے بنا لیے ہیں اور اپنے اپنی مسجدوں میں من پسند مولویوں کو پھر جیسا وہ کہتا ہے ویسا وہ عمل کرتے ہیں کہتے ہیں کہ یہ صحیح انہیں اپنے من پسندی اور اللہ نے پرنا وطبع شہوات جو ابھی جہنمیل کے اندر ہوں گے اور وادیہ ہے یہ صحی 73:34 کہ یہ بندے خدا آج ہماری بھی حالت گئی ہے آپ ہم عوام ہیں ہماری بھی پوچھنے کی جراد نہیں کرتے اور نہ ہی یہ توسیق ہوتی ہے کہ حضرت جو طریقہ بتلا رہے ہیں ان سے پوچھا جائے کہ حضرت آپ جو یہ طریقہ بتلا رہے ہیں کیا دلیل ہے کیا ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کیا ہے کہ حب کرام کی یہ اس بات کی کیا صلب اور کیا دلیل ہے کبھی اس کی توسیق نہیں ہوتی اور ہماری دعوت تو یہی ہیں لوگوں ہم یہ کہتے ہیں کہ لوگوں اس بے ایمانہ زمانے میں بے ایمانہ دور 74:09 شمنی کا مال بھی بغیر خرید لے جاؤ بغیر ملاوٹ کا آپ کو نہیں ملے گا ایک کر کے بے بیشتے ہیں اُدھر بھی ملاوٹ آج کے ایسے گزرے دور میں جہاں ملاوٹوں کا رواج ہے آج کے اوپر ہمارے اوپر یہ ضروری ہے کہ آج زمانہ آگیا ہے اتنا برا وقت آگیا ہے ہمارے اوپر ضروری ہے کہ جو بات آپ کو بتلائی جائے جو بات آپ کو دین کے نام پر بتلائی جائے آپ کا یہ فرض ہے کہ اس مولوی کا گرے بان پکڑ کر کے یہ پوچھو کہ اس کی کیا دل ہے یہ دلیل بتا د 74:49 اور اگر دلیل بتلا دے اور صحیح دلیل بتلا دے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سچا پکا مطلب ہے آج یہ زمانہ ہے ٹھوک کے اور ذرا بجا کے اس دین کو لو جس دین کو تم لینا چاہتے ہو دین کو ایسے ہی مت لو بلکہ ذرا سبھال کر کے اس دین کو لو اگر سچا ہوگا اگر سچا ہوگا کتاب و سنت کی روشنی میں جواب دے گا اور اگر جھوٹا ہوگا تو بھلے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا دعویٰ کرتا ہے بھلے وہ نبی 75:20 صلی اللہ علیہ وسلم کے عشق کا دعویٰ کرتا ہے اگر سچا ہوگا تو اس کا عمل نہیں ہوگا جتنا کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا اور جیسے کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلایا اور اس سے وہ کم سے وہ زیادہ کرے گا اور جھوٹے دعویٰ دار کی نشانی یہ ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا دعویٰ کرتا ہے اور کہتا ہے میں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عاشق ہوں میں تو مر جاؤں گا میں تو یہ ہوگا وہ ہوگا اور نبی کریم صلی اللہ 75:51 اس کا عمل یہ میں کلیر آپ سے بتلا ہوں یہ آپ آزماؤں کے دیکھ لو اپنے میں تجربہ کر کے دیکھ لو پوچھ کے دیکھ لو اور معلومات کر کے دیکھ لو اگر وہ جھوٹا مانے دار ہوگا اس قب کے مطابق نہیں ہوگا کہ میں نبی کا عاشق ہوں مجھے نبی سے پیار ہے صلی اللہ علیہ وسلم مگر جب اس کو بتلایا جائے گا کہ جنابِ عالی آپ کا یہ عمل فلا حدیث کے خلاف ہے آپ کا یہ طریقہ فلا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے خلاف ہے آپ کا یہ عمل فلا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فر 76:22 لال پیلا ہو جائے گا اور کہے گا کہ تو کیا اتنے بڑے بڑے علماء اتنے بڑے بڑے مصیر اتنے بڑے بڑے پیر اتنے بڑے بڑے بزرگ کیا غلط کہتے ہیں اس طرح سے آپ کو جواب دے وہ اس طرح سے کیا کرے گا آپ کو جواب دے گا گویا وہ یہ کہنا چاہتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جو یہ طریقہ ہے بھلے وہ خالف ہے مگر ہمارے بول بھی جھوٹے نہیں ہو سکتے نوزدلہ نوزدلہ نبیت لیکن ہمارے بول اس طرح سے 76:53 اب ظاہر ہو گیا کہ یہ جھوٹا ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اس طرح سے اس کے عمل میں اس کے قول میں تضاد ہے یہ جھوٹا ہے مکار ہے پریوی ہے دھوکے باد ہے لوگوں کو دھوکا دے گا یہ ہے پہچان ایک جھوٹے عاشق کی اور ایک سچے عاشق کی اور سچے عاشق جو ہوگا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جن میں جتنا بدل آیا ہے نہ اس پہ کر رادہ ہی کرے گا وہ کہے گا یہ ہی ہمارا دین ہے یہ ہی ہمارا مدد ہے یہ ہے پہچان سچے اور نقلی اور اصلی عاشقوں کی جو آ 77:28 نقلی وہ ہے جو جھوٹی محبت کا دعوے دار ہے اور عمل کے اس کا انکار کرتا ہے ادھر بھی ادھر بھی ہر جگہ مو مارتا ہوا تیتا ہے اور نبی کو چھوڑ کر یہ خواہشوں کے پیچھے دورتا ہے اور اپنے بنائے ہی اماموں کی پیروی کرتا ہے اور یہی کام منمانی کرنا ہے یہی کام منمانی کرنا ہے تو لوگوں دوستوں نماز اور اپنا جنگل جتنا بھی ہے اسی طریقے پر اپنا جت طریقے پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بتلایا ہے سکھلایا ہے یہی جیل ہے اس سے 77:56 بلکہ اللہ اس کے رسول کی لائے کے اوپر اپنے آنے کی کوشش نہ کرو ان کے پیچھے ان کے پیچھے پیچھے چلو 78:21 آپ حضرات کو اس بات کا اچھی طرح سے علم ہو جائے اور یہی مقصد بھی ہے خطبے کا تقریر کا یہی مقصد ہے کہ بات ہماری سمجھ میں آ جائے یہ مقصد نہیں ہے کہ ہم چہل پہل لائق کر کے آپ کو جو ہے اس طرح سے جیسے چاہے ہوئے چاہے نہیں یہی مقصد ہے کہ ہم بات کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو اچھی طرح سے سمجھیں عرض یہ کر رہا تھا کہ اس وادی غیر میں وہ لوگ داخل ہوں گے جو نمازوں کو ضائع کرتے ہیں اور اپنی نفتانی خواہشات کی غلامی کرتے 78:48 اور ہم تمام مسلمانوں کو نمازی بنائیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا صحیح طور پر عاشق اور آپ کی سنت پر عمل کرنے والا بنائیں آمین یا رب العالمین اور بعض روایات میں اسی جہنم کے تعلق سے آیا ہے کہ اس کے علاوہ یہ جو وادیاں ہم نے بتلائی ہیں یہ جو مقامات ہم نے جنائے ہیں اس کے علاوہ بھی جہنم میں مزید ستر ہزار وادیاں جہنم میں مزید ستر ہزار وادیاں ہیں اور ہر وادی میں ستر ہزار گھاٹیاں ہیں 79:15 ہر گھاڑی میں ستر ہزار گھاڑیاں ہیں اور ہر گھاڑی کے اندر ستر ہزار مکانات ہیں اور ہر مکانات میں ہر مکان کے اندر ستر ہزار کوٹھریاں ہیں اور ہر کوٹھریوں میں روایات کے اندر آتا ہے کہ ستر ہزار پوئے ہیں اور ہر پوئے کے اندر ستر ہزار ساپ اور بچھو ہر پوئے کے اندر ستر ہزار ساپ اور بچھو ہیں جو کافر اور منافق کو ڈجتے اور کٹتے رہیں گے ان چہنم کے اندر 79:41 ایک اور روایات میں آیا ہے کہ جہنم میں لمبی لمبی گردنوں والے پرابر ساف ہوں گے لمبی لمبی گردنوں والے اوٹے جن کے زہری نے مات دیکھی یہ قیمت ہو دی کہ وہ اگر ایک دفعہ کسی جہنمی کو بس لیں گے تو چالیس برس تک وہ زہر کی جلن سے وہ جہنمی ترپتا ہے چالیس برس تک اور بچھو کی قیمت روایات میں یوں بیان کی گئی ہے کہ جیتے کھچر ہوتے ہیں کہ اگر وہ ایک دفعہ ڈنک مار دے گا تو چالیس برس تک آدمی 80:14 جلن کو محصول کرتا ہے یہ جہنم کے اللہ رب العزت کے اس جہنم کے بارے میں فرمایا اِنَّا آتَنَا لِزَّالِمِينَ نَارَا اَحَابَدِهِمْ قُرَادِتُهَا وَيَتْتَغِيصُ جُغَاتُ بِمَائِنِ کَلْ مُحْلِ نَشْمِنُ الْوَجُورِ بِعْثَ شَرَابُ وَسَاءَتْ مُرْتَقَقَا سُرِ قَهْرِ ہم نے ظالموں کے لئے وہ آنکھ پر یاد رکھی ہے جس کی قناتیں جس کی دیواریں اسے 80:41 اس پانی سے کی جائے گی جو پگھلے ہوئے تابے جو پگھلے ہوئے تابے جیسا ہوگا اور وہ پانی ایسا ہوگا جس سے چہرے گھن جائیں گے گھن جائیں گے اور بڑا ہی برا پانی ہوگا اور بڑی ہی بری آرام داہت ہوگا بری آرام داہت ہوگا قرآن کریم میں بے شمار مقامات پر رب العزت نے جہنم کی کیفیت کو اور اس کی تضام کے حالات کو بیان کیا ہے اگر میں ان تمام کو صرف ترجمے کے لئے 81:05 طور پر تمام آیتوں کو آپ کے سامنے بیان کروں تو بہت کافی وقت درخواہ ہوگا اور انشاءاللہ میں مزید باتیں جہنم کے ذکر سے اگلے خدرے میں جہنم میں کون لوگ جائیں گے وہ کیا کیا ہوں گے وہ اس حساب سے میں انشاءاللہ اگلے خدرے میں مزید تفصیل بیان کروں گا امام کائنات صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں یا ایوہ الناس ابکو ابکو فایلم تبکو فتباکو اے لوگو رو جہنم کا ذکر سن کے رو آپ اپنی شکل اور صورت کو اس ط 81:37 کمسکم اتنی قیفیت ہو کہ تمہاری شکل کمسکم رونے والوں جیسی بن جائے کیوں؟ فَإِن مَا أَهْلَ النَّارِ يَبْكُونَ كُنَّا اس لیے کہ جہنمی جہنم میں روئیں گے تو جو آنکھوں سے نکلیں گے ان آنکھوں کی نالیاں ان کے گالوں کے اوپر بن جائیں گے کیا بن جائے گی؟ نالی بن جائے گی ان کے اوپر چہروں کے اوپر کس طرح آنسو بہائیں گے اور روتے روتے جب ان کے آنسو ختم ہو جائیں گے تو خون کے آنسو روئیں گے خ 82:08 اور ایک روایت میں آتا ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اگر ان کے رونے جو روتے ہیں اور جو آنسو بہاتے ہیں اتنا روئیں گے اتنا روئیں گے کہ اس سے نہریں جاری ہو جائیں گی کہ اگر اس کے اندر کٹیاں ڈال دے تو کٹیاں چلنا چلیں گے اس طرح سے روئیں گے تو میرے دوستو جہنم کے ذکر کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم اس کے واقعات کے سن کر کے اپنی زندگی کے اندر 82:32 وہی چیزیں ہیں جیسے کہ ہم تھے نہیں بلکہ اس کا مقصد یہ ہے ان واقعات کو جو اللہ اور اس کے رسول نے ہمیں بتلائے ہیں ان کا مقصد یہ ہے کہ ہم جہنم سے پناہ مانے جہنم سے 82:43 اور اللہ کے اتضاب سے جر کر کے اللہ کے سختی سے جر کر کے اللہ کے حکم کے پابند بنے اللہ کے حکم کے اوپر عمل کرے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع اور فرما برداری کرے انہی میں اپنی زندگی گمائے انہی میں اپنی زندگی کو سرف کرے اور ادھر اٹھر اپنے موں کو نہ مارے یہی مقبض ہوتا ہے یہی مقبض قرآن کریم میں اللہ رب العزت کے ہر جگہ بیان کیا ہے اور اللہ کے حبیب 83:06 اللہ علیہ وسلم نے بھی بیان کیا ہے آئندہ خددے میں بھی انشاءاللہ جہنم ہی کے تعلق سے چند بنیادی باتیں بھی اور بڑی اہم اہم باتیں دلچسپ حدیث ہیں آپ کے سامنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش کرنے کی کوشش کروں گا اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی ہم تمام مومنین کو ہم تمام معاہدین کو جہنم کے آگ سے محفوظ فرمائے اللہ علیہ وسلم ہم تمام مومنوں کو جنت الفردوس ادا فرما اللہ علیہ وسلم جہنم کے آگ سے ہم تمام مسلم 83:33 موسیقی
Tampilkan transkrip lengkap