Lectures & RemindersVideoجادو اور ٹونا - 8admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جادو ٹونا اور اس کے علاج کے طریقوں پر مفصل بحث کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم0:47شرعی طور پر اس کا حکم جادو کا علم حاصل کرنا کیسا ہے کیسا نہیں ہے جادوگر کا حکم اسلام کے اندر اسی طرح سے کرامت موجزہ اور اسی طرح سے اس کا فرق یہ تمام سب چیزیں ہم نے آپ حضرات کے سامنے رکھی ہیں اور ہم نے بتلا دی ہیں آئیے آج کے اس مجلس میں1:18ہم آپ کے سامنے جادو کا توڑ پیش کر رہے ہیں کہ اگر کسی انسان کے اوپر جادو کیا گیا ہے اور وہ شخص جادو زدہ ہے جادو کا ستایا ہوا ہے تو اس کا توڑ کیا ہے اس کا علاج کیسا ہے کیسے اس کو ہم ختم کر سکتے ہیں سب سے پہلی چیز تو ہمیں یہ سمجھنے کی ہے کہ ہم انشاءاللہ تعالی مختصر طور پر قرآن و سنت سے ہم کچھ باتیں1:55اس تعلق سے قرآن کریم کے تعلق سے اور حدیث سے اس کے جواب کے لئے کچھ باتیں پیش کریں گے اس کے بعد میں ہم ایک دو شبہیں ہیں وہ جواب دیں گے اس کے بعد ہم اپنی بات آگے شروع کریں گے ایک بات آپ حضرات کو اچھی طرح سے معلوم کر لینی چاہیے معلوم ہو جانی چاہیے آپ حضرات کو کہ قرآن کریم میں کہیں کوئی ایک جگہ مستقل طور پر جادو کے علاج کا طریقہ موجود نہیں ہے2:29کہ کوئی صورت یا کوئی مستقل طور پر قرآن کریم کا کوئی حصہ ہو موجود ہو جس سے کہ آپ جادو کا علاج کر سکتے ہیں نہیں بلکہ پورا قرآن کریم پورا قرآن کریم اور اس کی آیتیں اس کی صورتیں جادو کے علاج کے لئے مفید ہیں قرآن کریم میں اسی لئے اللہ وحدہ اللہ شریک نے ارشاد فرمایا ہم نے قرآن کریم کو نازل کیا ہے2:59جس کے اندر مومنوں کے لئے شفا ہے اور ان کے لئے مومنوں کے لئے اس کے اندر رحمت ہے ایک تو یہ کہ پورے قرآن کریم سے آپ علاج کر سکتے ہیں یہ جائز ہے دوسرے یہ کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے اور اس وقت میرے پاس ایک عورت بیٹھی ہوئی تھی اور علاج کر رہی تھی یعنی جھاڑ پھوک کر رہی تھی تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا3:30کہ اے وہ عورت اللہ کی کتاب سے علاج کرو مطلب یہ ہے کہ پورا قرآن کریم پورے قرآن کریم سے ہم علاج کر سکتے ہیں یہ ہمارے لئے جائد ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث اس بات کی دلیل ہے اور تجربات سے بھی یہ بات واضح ہے کہ پورا قرآن کریم اس کے اندر شفا ہے اور اس کے لئے مومنوں کے لئے رحمت ہے چنانچہ4:00بعض نوجوان اور بعض اغراض یہ سوچتے ہیں اور یہ کہتے ہیں اور وہ یہ چاہتے ہیں کہ ہم ہر بات کے اوپر ہر آیت کے اوپر حدیث سے دلیل پیش کریں مثلا اگر ہم نے یہ کہا کہ یہ آیت کریمہ آپ پڑھیں تو انشاءاللہ تبارک اللہ جادو سے شفا مل جائے گی تو یہ سوچتے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ جی اس کے اوپر حدیث کی دلیل کیا ہے4:22کہ یہ آیتِ کریمہ پڑھنے سے یا جھاڑ پھونک کرنے سے یا جھاڑ پھونک کرنے سے اس کا جادو ختم ہو سکتا ہے احادیث سے اس کی دلیل نہیں تو ہم ان کے لئے ہم اس شبہے کا جواب یہ دیں گے کہ میرے بھائی پورا قرآنِ کریم اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہم نے اس کے اندر شفا رکھی ہے اب آپ جو بھی آیت اختیار کریں اور اس سے آپ علاج کریں آپ کے لئے جائز ہے اسی طرح سے ہم نے پچھلے جنات کی حقیقت اور اس کے علاج میں4:51لمبی حدیثیں حفظ ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کی ہم نے بیان کی تھی کہ وہ ایک بستی سے گزرے ان لوگوں نے مہمان لمازی سے انکار کر دیا تو اس کے سردار کو بچوں نے ڈنک مار دیا یا ان کو کچھ تکلیف ہو گئی تو ان لوگوں نے کہا کہ وہ جو قافلہ آیا ہے اس میں دیکھو کوئی شخص ملے تو اس کو بلا کے لاؤ علاج کرنے کے لیے تو حفظ ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہوں ہو گئے اور انہوں نے سور فاتحہ سے علاج کر دیا اور الحمدللہ وہ آدمی شفا5:17حضرت ابو صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کوئی دلیل تھی حدیث کی کہ اللہ کے نبی نے انہیں حکم دیا تھا کہ اس سے آپ علاج کر سکتے ہیں ہرگز نہیں بلکہ انہوں نے قرآن کریم کی سور فاتحہ کا اختیار کیا اور اس سورے سے علاج کر دیا چنانچہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس کے اوپر ہاں بھری کہ بے شک اس کے اندر شفا ہے قرآن کریم کے اندر شفا ہے تو یہ حدیث خود دلیل ہے کہ آدمی کوئی بھی آیت کریمہ اختیار کر کے علاج کر سکتا ہے اور یہ حدیث خود اس5:46کر کے آپ علاج کر سکتے ہیں اور اسی طرح سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جھاڑ پھوک اس حدیث میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جھاڑ پھوک کا ایک عام قائدہ بھی بیان فرما دیا ہے کہ تم قرآن کریم سے علاج کرو اور یہی نہیں بلکہ6:02وہ دعائیں جن کے اندر شرکیہ کلمات نہ ہو اور وہ قرآن سنت میں بھلے موجود نہ ہو لیکن اگر ان کے اندر شرکیہ کلمات نہیں ہیں تو ان سے بھی آپ علاج کر سکتے ہیں چنانچہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صحیح مسلم کے روایت آتی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ لوگوں نے کہا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہم لوگ جاہلیت کے زمانے میں جھاڑ پھوک کیا کرتے تھے یعنی زمانے کفر میں زمانے شرک میں ہم جھاڑ پھوک کیا کرت6:32کہ جھاڑ پھوک میں کوئی حرج نہیں تم جو دعائیں پڑھتے تھے جو دعائیں کرتے تھے جاہلیت کے زمانے میں وہ ہمارے اوپر پیش کرو بتاؤ کیا پڑھتے تھے تو صحابہ کرام نے بتلایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کوئی حرج نہیں ہے بشرتے کی ان منطروں میں کوئی شرکیہ کلمات نہ کوئی شرکیہ کلمات نہ ہو تو آپ کے لئے وہ دعائیں جو قرآن حدیث میں موجود بھی نہیں ہے لیکن اس سے شفا ہو جاتی ہے آپ وہ دعائیں بھی6:56اللہ تعالیٰ سے مانگ کر کے اور جادو کو توڑ سکتے ہیں اور اس کا علاج کر سکتے ہیں بس شرط یہ ہے کہ اس کے اندر شرکیہ کلمات نہ اب یہ ایک صبح تھے جو میں نے آپ کے سامنے مختصر طور پر رکھے آئیے اب میں جادو کا توڑ بیان کرتا ہوں سب سے پہلی چیز تو یہ ہے کہ دیکھیں کہ اس کی کئی قسمیں جادو جو کی جاتی ہے جادو کئی قسم کا ہوتا ہے چنانچہ کچھ جادو ایسے ہوتے ہیں7:27کچھ جادو ایسے ہوتے ہیں جو تفرقہ ڈالنے والے جادو ہوتے ہیں میہ بیوی میں تفرقہ ڈال دیتے ہیں ماں اور باپ میں تفرقہ ڈال دیتے ہیں اسی طرح سے بیٹے اور ماں میں اور بیٹے اور باپ میں تفرقہ ڈالنے والے جادو ہوتے ہیں اسی طرح سے7:41دوست دو دوست ہیں ان دونوں دوستوں کے اندر تفرقہ ڈالنے والے جادو ہوتے ہیں اسی طرح سے دو بھائی ہیں ان کے درمیان تفرقہ ڈالنے والے جادو ہوتے ہیں اسی طرح سے کاروبار میں دو پارٹنر ہیں دو شریک ہیں ان دو شریکوں کے اندر بھی تفرقہ ڈالنے والے جادو ہوتے ہیں غرض کی کئی قسمیں ہیں جادو کی یہ تفرقہ ڈالنے کی بھی کئی قسمیں ہیں جیسا کہ میں نے ابھی آپ کو بتلایا تو ایک تو یہ کہ تفرقہ ڈالنے والا جادو ہوتا ہے8:05اور دوسرا جادو ہوتا اور ایک دوسرا جادو ہوتا ہے جو محبت ڈالنے والا جادو ہوتا ہے جس سے محبت پیدا ہو جاتی ہے اسی طرح سے تیسرا جادو وہ ہوتا ہے کہ آدمی آدمی کو حقیقت کے الٹا کوئی چیز نظر آتی ہے حقیقت کچھ اور ہوتی ہے لیکن کوئی الٹا اس کے معاملہ ہوتا ہے اور اسی طرح سے تقریبا ہم انشاءاللہ تعالیٰ آپ کے سامنے اس کی8:34تفصیلات رکھیں گے بے ذن اللہ آپ اگرات اس کو سکون کے ساتھ اتمنان کے ساتھ سنیں گے کہ کس کس طرح کے جادو ہوتے ہیں چنانچہ تیسری قسم جادو کی نظر بندی کی بھی جادو نظر بندی کا بھی جادو کیا جاتا ہے اور اسی طرح سے جنون پاگل بنانے والا بھی8:59جادو ہوتا ہے جادو کے قسم پاگل بنانے کی بھی ہوتی ہے اسی طرح سے اکیلے پن کا بھی جادو ہوتا ہے کہ اگر کسی کے اوپر جادو کر دیا جائے تو آدمی تنہائیوں میں رہنا زیادہ پسند کرتا ہو بھیڑ بھار کو پسند نہ کرتا ہو9:11اسی طرح سے ایسا بھی جادو ہوتا ہے کہ اگر کسی آدمی کے اوپر کیا جائے تو وہ چلتے پھلتے اٹھتے بیٹھتے سوتے جاتے جہاں کہیں بھی رہتا ہے ایک نمالوم سی کوئی آواز سنتا رہتا ہے نمالوم سی کوئی آواز کوئی صدا کوئی گنگناہت کوئی سرسراہت کوئی قسم کی چیز ہمیشہ وہ محسوس کرتا رہتا ہے اسی طرح سے ایک ایسا جادو بھی ہوتا ہے جو عورتوں کے لیے خاص ہوتا ہے سیلانِ رحم کا جادو یعنی ہمیشہ عورت9:41ہاںTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriجادو اور ٹونا8 / 241جادو اور ٹونا - 19:322جادو اور ٹونا - 29:323جادو اور ٹونا - 39:324جادو اور ٹونا - 49:325جادو اور ٹونا - 59:326جادو اور ٹونا - 69:327جادو اور ٹونا - 79:328جادو اور ٹونا - 89:449جادو اور ٹونا - 99:4410جادو اور ٹونا - 109:4411جادو اور ٹونا - 119:4412جادو اور ٹونا - 129:4413جادو اور ٹونا - 139:4414جادو اور ٹونا - 149:0015جادو اور ٹونا - 159:0016جادو اور ٹونا - 169:0017جادو اور ٹونا - 179:0018جادو اور ٹونا - 189:5219جادو اور ٹونا - 199:5220جادو اور ٹونا - 209:5221جادو اور ٹونا - 219:5222جادو اور ٹونا - 229:5223جادو اور ٹونا - 239:5224جادو اور ٹونا - 249:52Berikutnya: Episode 9→