Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ اما بعد آج ہماری گفتگو کا موضوع ہے اللہ کی کتابوں پر ایمان اللہ کی کتابوں پر ایمان یہ ایمان کی بنیادوں میں سے ایک اہم حصہ ہے اللہ تبارک و تعالی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا یا ایوہ الذین آمنوا آمنوا باللہ و رسوله 0:26 والکتاب اللہ پر ایمان لاؤ اللہ کے رسول پر ایمان لاؤ اور اس کتاب پر ایمان لاؤ جو اس نے اپنے رسول پر نازل فرمایا ہے اور ان کتابوں پر بھی ایمان لاؤ جو اللہ تبارک و تعالیٰ پہلے نازل فرما چکا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے اس کا حکم فرمایا اور جناب محمد الرسول اللہ 0:56 صلی اللہ علیہ وسلم سے جب ایمان کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا تو اس میں اللہ تبارک اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی کتابوں پر ایمان کو ایمان کا ایک رکن قرار دیا ایمان اللہ کی کتابوں پر کس طرح لائیں گے ایمان میں کیا کیا چیزیں داخل ہیں 1:25 سب سے پہلی چیز تو یہ ہے کہ ہم اس بات پر پختہ یقین کریں مکمل تصدیق کریں کہ یہ کتابیں اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے نازل کی گئی ہیں یہ اللہ کا کلام ہے یہ کسی اور کا کلام نہیں ہے اللہ تبارک و تعالی جس طرح چاہتا ہے کلام فرماتا ہے چنانچہ قرآن مجید میں اللہ تبارک و تعالی نے ارشاد فرمایا 1:53 نَزَّلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ وَأَنزَلَ التَّوْرَاتَ وَالْإِنْجِيلِ مِن قَبْلُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَأَنزَلَ الْفُرْقَانِ اللہ تبارک و تعالی نے آپ پہ بھی کتاب نازل کی اور آپ سے پہلے جو کتابیں توریت و انجیل کی شکل میں اللہ تبارک و تعالی نے انہیں بھی نازل فرمایا ہے 2:17 تو یہ ساری کتابیں توریت ہو کہ انجیل ہو کہ قرآن مجید ہو فرقان حمید ہو یہ سب اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کی ہوئی کتابیں ہیں ہمیں اس بات کی تصدیق کرنی ہے پوری طرح سے پختہ طور پر کہ یہ کتابیں اللہ تعالیٰ کی نازل کی ہوئی ہیں اسی طرح سے ہمیں اس بات پر بھی ایمان لانا ہے کہ ان ساری کتابوں میں اللہ کا ایک پیغام 2:44 جو سب سے بنیادی پیغام ہے اس پیغام میں ساری کتابیں متفق ہیں ان ساری کتابوں کی دعوت یہ ہے کہ صرف ایک اللہ کی عبادت کی جائے اور اس کے ساتھ کچھ بھی شرک نہ کیا جائے ان ساری کتابوں میں ہدایت تھی ان ساری کتابوں میں نور تھا چنانچہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا 3:12 اللہ نے کہا ان ساری کتابوں کو تورات و انجیل جو پہلے نازل ہو گئی یہ بھی ساری انسانیت کے لئے ہدایت تھی ایسے ہی ہمارا اس بات پر بھی ایمان ہونا چاہیے کہ یہ ساری کتابیں ایک دوسرے کی تصدیق کرتی ہیں ان میں کوئی تناقض نہیں ان میں کوئی ٹکراو نہیں ان میں کوئی تعارض نہیں ان میں کوئی اختلاف نہیں سب کی دعوت ایک ہے جیسا کہ آپ آیت سن چکے ہیں ایسے ہی ان کتابوں پر نام بنام ایمان لانا 3:42 جن کتابوں کا اللہ تبارک و تعالی نے یا جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نام ذکر کیا ہے اور جن کتابوں کا نام مذکور نہیں ان پہ اجمالی طور پر ایمان لانا ہم دیکھتے ہیں کہ اللہ تبارک و تعالی نے توریت کا ذکر کیا ہے تورات کا ذکر کیا ہے چنانچہ حدیث شفاع اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ طویل حدیث 4:05 جو آپ نے میدان محشر کے متعلق بیان فرمائی ہے جس میں آپ نے کہا کہ لوگ آدم علیہ السلام کے پاس جائیں گے اور کہیں گے کہ آج اللہ سے سفارش کیجئے کہ جلد سے جلد حساب و کتاب ہو جائے آدم علیہ السلام کہیں گے نہیں مجھے تو اپنی غلطی جو درخت کا پھل کھا لیا تھا یاد آ رہی ہے آپ نوح علیہ السلام کے پاس جائیں ایسے ہوتے ہوتے لوگ موسیٰ علیہ السلام کے پاس پہنچیں گے وہاں پر لوگ کہیں گے 4:31 ابراہیم علیہ السلام لوگوں کو بتائیں گے موسیٰ علیہ السلام کے پاس جاؤ موسیٰ علیہ السلام اللہ کے وہ بندے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے تورات عطا فرمائی تھی اسی طرح سے دوسری کتاب انجیل جو اللہ تعالیٰ نے عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کو عطا فرمائی یہ کتاب قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا 4:56 وَقَفَّيْنَا عَلَى آثَارِهِم بِعِيسَ ابْنِ مَرْيَم مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرَاحِ وَآتَيْنَاهُ الْإِنْجِيلَ فِيهِ هُدًا لِلنَّاسِ وَقَفَّيْنَا عَلَى آثَارِهِم بِعِيسَ ابْنِ مَرْيَم مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرَاحِ وَآتَيْنَاهُ الْإِنْجِيل 5:31 نازل ہونے والی کتاب تورات کی تصدیق کرتے تھے اور ہم نے انہیں انجیل عطا فرمائی جس میں ہدایت اور نور ہے اللہ تبارک و تعالی نے جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں قرآن مجید میں یہ بیان فرمایا کہ آپ کا تذکرہ توریت و انجیل میں موجود ہے چنانچہ فرمایا 6:02 ایسے ہی ان کتابوں میں سے ایک کتاب زبور ہے زبور اللہ تبارک و تعالی نے دعوت علیہ السلام کو عطا فرمائی چنانچہ سورہ نساء میں اللہ نے فرمایا وَآتَيْنَا دَعُودَ زَبُورًا ہم نے دعوت کو زبور عطا کیا تھا انہی کتابوں میں ایک کتاب صحف ابراہیم و موسیٰ ابراہیم علیہ السلام کے صحیفے اور موسیٰ علیہ السلام کے صحیفے 6:24 جن کا کئی جگہ تذکرہ ہے آپ دیکھیں سور اعلیٰ میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا یہ بات پرانے صحیفوں میں موجود ہے مثلاً ابراہیم علیہ السلام کے صحیفے اور موسیٰ علیہ السلام کے صحیفے اور انہی نام بنام کتابوں میں سے اللہ کی کتاب قرآن عظیم بھی ہے جسے اللہ تعالیٰ نے سب سے آخر میں نازل فرمایا لیکن یہ سب سے اشرف سب سے کامل 6:53 اور اپنی سے پہلے نازل ہونے والی ساری کتابوں کو منسوخ کرنے والی ہے اور قرآن مجید کی دعوت سارے انسانوں اور تمام جنوں کے لیے ہے اور یہ دعوت یہ ایسی کتاب ہے جو پرانی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے اور پرانی کتابوں کے لیے فیصلہ کن ہے اس کے ذریعے فیصلہ ہوگا کہ یہ کتاب یہ اس کے ذریعے سے فیصلہ ہوگا کہ پرانی کتابوں میں تحریف تو نہیں کی گئی تبدیلی تو نہیں کر لی گئی قرآن مجید جو بتائے 7:22 وہی برحق ہے چنانچہ اللہ تبارک و تعالی نے قرآن مجید کے بارے میں ارشاد فرمایا وَأَنزَلْنَا إِلَيْكَ وَأَنزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ الْكِتَابِ وَمُحَيْمِنًا عَلَيْهِ ہم نے آپ پر یہ کتاب حق کے ساتھ نازل فرمائی جو اپنے سے پہلے نازل ہونے والی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے اور یہ ان پر ف 7:50 ان پر گواہ ہے اس کے ذریعے فیصلہ ہوگا چنانچہ میرے بھائیو یہ ایمان کے طریقے ہیں کہ جس طرح سے جن کتابوں پر کتابوں پر ایمان میں یہ داخل ہے کہ جن کتابوں کا نام اللہ تعالیٰ نے نام لے کے بتایا ہے ان پر نام بنام ہمیں ایمان لانا ہے اور جن کتابوں کا نام مذکور نہیں ان پر یوں ہی اجمالی طور پر ایمان لانا ہے ایسے ہی اللہ کی کتابوں پر ایمان میں یہ بات بھی داخل ہے 8:20 قرآن مجید نے ساری کتابوں کو منسوخ کر دیا ہے اب یہ آخری کتاب ہے اور اسی آخری کتاب پر عمل کیا جائے گا اور پرانی کتابوں پر عمل نہیں کیا جائے گا اسی کتاب کے ذریعے سے فیصلہ کیا جائے گا چنانچہ قرآن مجید میں اللہ تبارک و تعالی نے ارشاد فرمایا تبارک اللذی نزل الفرقان على عبده لیکون للعالمین نذیرا بابرکت ہے وہ ذات جس نے اپنے بندے پر 8:47 فرقان حمید کو قرآن مجید کو نازل فرمایا تاکہ سارے جہانوں کو اللہ کے عذاب سے ڈرا دیں اسی طرح سے اللہ تبارک و تعالی نے ارشاد فرمایا یا اہل الكتاب قد جاء کم رسولنا یبین لکم کثیر مما کنتم تخفون من الكتاب و یعفو عن کثیر قد جاء کم من اللہ نور و کتاب مبین یہدی به اللہ من اتبع رضوانہ سبل السلام 9:15 وَيُخْرِجُهُم مِّنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ بِإِذْنِ رَبِّهِ وَيُخْرِجُهُم مِّنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ بِإِذْنِهِ وَيَهْدِيهِمْ إِلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ اے اہلِ کتاب ہمارا رسول تمہارے پاس آ چکا ہے اور تم اپنی کتاب میں سے جو چیزیں چھپا لیتے ہو اسے بھی یہ واضح کر کے بیان کرتا ہے اور جبکہ بہت ساری چیزوں کو معاف کر دیت 9:43 اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے تمہارے پاس نور آ چکا ہے اور واضح کتاب آ چکی ہے اس کے ذریعے سے اللہ تبارک و تعالیٰ ان لوگوں کو جو اس کی رضا کے اتباع کرتے ہیں انہیں سلامتی والے راستے کی رہنمائی فرماتا ہے انہیں ادھیروں سے نکال کر کے اجالے میں پہنچاتا ہے اپنے اذن سے اور اللہ صراط مستقیم کی رہنمائی کرتا ہے تو یہ چیزیں ہیں جس کا ہمیں 10:11 عقیدہ رکھنا چاہیے اللہ کی کتابوں پر ایمان میں یہ چیزیں داخل ہیں ان پر ایمان لاتے ہیں تو کتابوں پر ایمان مکمل ہوتا ہے میرے بھائیو ساتھ میں یہ بات بھی یاد رہے کہ جو اللہ کا کلام نازل ہوا تھا قرآن مجید سے پہلے کی امتوں نے ان میں تحریف کر ڈالی ان میں تبدیلی کر ڈالی اور اس میں وہ سلامت اور محفوظ نہیں رہ گئے چنانچہ قرآن مجید میں 10:40 اللہ تبارک و تعالی نے ان کی تحریفات کا ذکر فرمایا ہے اور جہاں تک قرآن مجید کا معاملہ ہے تو قرآن مجید اللہ تبارک و تعالی کی آخری کتاب ہے جو ساری کتابوں کی محافظ ہے اور یہ تحریف سے محفوظ ہے اللہ تبارک و تعالی نے خود اس کتاب کی حفاظت کا وعدہ فرمایا ہے چنانچہ اللہ تعالی نے فرمایا اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا ذِكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ 11:07 ہم نے ہی اس ذکر کو نازل کیا ہے اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں ایسے ہی اللہ تعالیٰ نے فرمایا کوئی باطل نہ اس کے آگے سے آ سکتا ہے نہ اس کے پیچھے سے اور یہ تو حکمت والے اور حمد کے مستحق اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کی ہوئی کتاب ہے تو یہ قرآن مجید 11:36 تبدیلی سے آج قرآن مجید کے نزول پر اتنی صدیان گزر چکی ہیں لیکن معمولی تبدیلی بھی نہیں کی جا سکی اللہ تعالیٰ کے کتنے بندے ہیں جن کے سینوں میں قرآن مجید محفوظ ہے اور یہ لکھا ہوا بھی محفوظ ہے اور اس طرح سے اس کی تفسیر اس کی تعلیم اور اس کی محبت اور اس کا فہم اور اس پر عمل کرنے والوں کی ایک بہت بڑی تعداد ہے یہ اللہ تعالیٰ 12:06 کہ اس قرآن مجید کی نشانیوں میں سے اس کے برحق ہونے کی نشانیوں میں سے اس کے معجزہ میں سے یہ ایک اہم معجزہ ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے آخری کتاب قرآن مجید اور اس سے پہلے نازل ہونے والی تمام کتابوں پر ایمان رکھنے والا بنائے 12:26 اور اس ایمان کو اللہ تعالیٰ ہم سے قبول فرما کر جنت میں جگہ نصیب فرمائے اور جہنم سے ہماری حفاظت فرمائے آمین وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین
Tampilkan transkrip lengkap