Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ عَنِ النَّبَئِ الْعَظِيمِ الَّذِي هُمْ فِيهِ مُخْتَلِفُونَ یہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ کچھ کرتے ہیں؟ اس بڑی خبر کے متعلق جس میں یہ اختلاف کر رہے ہیں؟ 0:28 یقیناً یہ ابھی جان لیں گی پھر بالیقین انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا اور پہاڑوں کو میکھیں نہیں بنایا 0:53 اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا سبب بنایا اور رات کو ہم نے پردہ بنایا ہے اور دن کو ہم نے وقت روزگار بنایا 1:20 اور تمہارے اوپر ہم نے سات مضبوط آسمان بنائے اور ایک چمکتا ہوا روشن چراف پیدا کیا اور بدلیوں سے ہم نے بکسرت بہتا ہوا پانی برسایا 1:49 لِنُخْرِجَ بِهِ حَبًّا وَنَبَاتًا وَجَنَّاتٍ أَلْفَافًا تاکہ ہم اس سے آناج اور سبزہ اُگائیں اور گھنے باغ بھی اُگائیں بے شک فیصلے کے دن کا وقت مقرر ہے 2:16 جس دن کہ سور میں پھونکا جائے گا پھر تم فوج در فوج چلے آوگے وَفُتِحَتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ أَبْوَابًا اور آسمان کھول دیا جائے گا تو اس میں دروازے دروازے ہو جائیں گے وَسُيِّرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًا اور پہاڑ چلائے جائیں گے پس وہ سراب ہو جائیں گے اِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا 2:44 بے شک دو سخت ہاتھ کی جگہ ہے سرکشوں کا ٹھکانہ وہی ہے اس میں وہ صدیوں تک پڑے رہیں گے نہ کبھی اس میں تھنڈا کا مزہ چکھیں گے نہ پانی کا 3:13 سوائے گرم پانی اور بہتی پیپ کے ان کو پورا پورا بدلہ ملے گا یقیناً انہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی اور بے باقی سے ہماری آیتوں کی تقزیب کرتے تھے 3:40 ہم نے ہر ایک چیز کو لکھ کر شمار کر رکھا ہے اب تم اپنے کیے کا مزا چکھو ہم تمہارا عذاب ہی بڑھاتے رہیں گے 4:07 یقیناً پرہیزگار لوگوں کے لیے کامیابی ہے باغات ہیں اور انگور ہیں اور نوجوان کنواری ہم عمر عورتیں ہیں اور چھلکتے ہوئے جام شراب ہیں وہاں نہ تو وہ بےہودہ باتیں سنیں گے اور نہیں جھوٹ سنیں گے 4:37 ان کو تیرے رب کی طرف سے ان کے نیک آمال کا یہ بدلہ ملے گا جو کافی انعام ہوگا اس رب کی طرف سے ملے گا جو کہ آسمانوں اور زمین 5:05 اور جو کچھ ان کے درمیان ہے ان کا پروردگار ہے اور بڑی بخشش کرنے والا ہے کسی کو اس سے بات سید کرنے کا اختیار نہیں ہوگا 5:34 جس دن روح اور فرشتے صفیں باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی کلام نہ کر سکے گا مگر جسے رحمان اجازت دے دے اور وہ ٹھیک بات زبان سے نکالے ذالک اليوم الحق فمن شاء اتخذ الى رب ہی مآبا یہ دن حق ہے اب جو چاہے اپنے رب کے پاس نیک آمال کر کے ٹھکانہ بنا لے 6:07 ہم نے تمہیں انقریب آنے والے عذاب سے ڈرا دیا ہے جس دن انسان اپنے ہاتھوں کی کمائی کو دیکھ لے گا اور کافر کہے گا کہ کاش 6:40 میں مٹی ہوتا بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے والنازعات غرقا والناشطات نشطا والسابحات سبحا فالسابقات سبقا ڈوب کر سختی سے کھینچنے والوں کی قسم 7:07 بند کھول کر چھڑا دینے والوں کی قسم اور تیرتے پھرنے والوں کی قسم پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم پھر کام کی تدبیر کرنے والوں کی قسم جس دن کانپنے والی کانپے گئے اس کے بعد ایک پیچھے آنے والی پیچھے پیچھے آئے گئے 7:37 بہت سے دل اس دن تھڑکتے ہوں گے جن کی نگاہیں نیچی ہوں گی کہتے ہیں کہ کیا ہم پہلی کیسی حالت کی طرف پھر لوٹائے جائیں گے کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیدہ ہڈیاں ہو جائیں گے 8:07 کہتے ہیں کہ پھر تو یہ لوٹنا نقصان دے ہے معلوم ہونا چاہیے وہ تو صرف ایک خوفناک ڈانٹ ہے کہ جس کے پیدا ہوتے ہی وہ ایک دم میدان میں جمع ہو جائیں گے 8:35 کیا موسیٰ کی خبر تمہیں پہنچی ہے جبکہ انہیں ان کے رب نے مقدس میدانِ توا میں پکارا کہ تم فرعون کے پاس جاؤ اس نے سرکشی اختیار کر لی ہے 8:58 اس سے کہو کہ کیا تُو اپنی درستگی اور اصلاح چاہتا ہے اور یہ کہ میں تجھے تیرے رب کی راہ دکھاؤں تاکہ تُو اس سے ڈرنے لگے بس اسے بڑی نشانی دکھائی 9:25 تو اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی پھر پلٹا دوڑ دھوپ کرتے ہوئے پھر سب کو جمع کر کے پکارا کہ تمہارا سب سے بڑا رب میں ہی ہوں تو اللہ نے بھی اسے آخرت کے اور دنیا کے عذاب میں گرفتار کر لیا 9:55 بے شک اس میں اس شخص کے لیے عبرت ہے جو ڈرے کیا تمہارا پیدا کرنا زیادہ دشوار ہے یا آسمان کا اسی نے اس کو بنایا 10:26 اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک تھاک کر دیا اس کی رات کو تاریخ اور اس کے دن کو نکالا اور اس کے بعد زمین کو ہموار بچھا دیا اس میں سے پانی اور چارہ نکالا 10:54 اور پہاڑوں کو خوب گار دیا یہ سب تمہارے اور تمہارے جانوروں کے فائدے کے لیے ہیں فَإِذَا جَاءَتِ الطَّامَّةُ الْكُبْرَى بس جب وہ بڑی آفت یعنی قیامت آ جائے گی يَوْمَ يَتَذَكَّرُ الْإِنسَانُ مَا سَعَى جس دن کے انسان اپنے کی ہوئے کاموں کو یاد کرے گا 11:22 اور ہر دیکھنے والے کے سامنے جہنم ظاہر کی جائے گی تو جس شخص نے سرکشی کی ہوگی اور دنیاوی زندگی کو ترجیح دی ہوگی اس کا ٹھکانہ جہنم ہی ہے 11:48 ہاں جو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا رہا ہوگا اور اپنے نفس کو خواہش سے روکا ہوگا تو اس کا ٹھکانہ جنت ہی ہے 12:14 لوگ آپ سے قیامت کے واقع ہونے کا وقت دریافت کرتے ہیں آپ کو اس کے بیان کرنے سے کیا تعلق اس کے علم کی انتہا تو اللہ ہی کو معلوم ہے آپ تو صرف اس سے ڈرتے رہنے والوں کو آگاہ کرنے والے ہیں 12:43 جس روز یہ اسے دیکھ لیں گے تو ایسا معلوم ہوگا کہ صرف دن کا آخری حصہ یا اول حصہ ہی دنیا میں رہے ہیں شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان 13:13 نہایت رحم کرنے والا ہے اس نے تیوری چڑھائی اور مو مور لیا صرف اس لیے کہ اس کے پاس ایک نابی نہ آیا تجھے کیا خبر شاید وہ سمر جاتا یا نصیحت سنتا اور اسے نصیحت فائدہ پہنچاتی 13:42 جو بے پروائی کرتا ہے اس کی طرف تو تو پوری توجہ کرتا ہے حالانکہ اس کے نصمرنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں 14:09 اور جو شخص تیرے پاس دوڑتا ہوا آتا ہے اور وہ ڈر بھی رہا ہے تو اس سے تو بے رخی بردتا ہے یہ ٹھیک نہیں قرآن تو نصیحت کی چیز ہے جو چاہے اسے یاد کر لے یہ تو پرعظمت صحیفوں میں ہے 14:39 جو بلند و بالا اور پاک صاف ہیں ایسے لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہے جو بزرگ اور پاکباز ہیں انسان ہلاک ہو جائے کیسا ناشکرا ہے اسے اللہ نے کس چیز سے پیدا کیا 15:05 ایک نطفے سے پیدا کیا پھر اس کا اندازہ مقرر کیا پھر اس کے لیے راستہ آسان کیا پھر اسے موت دی اور پھر قبر میں دفن کیا پھر جب چاہے گا اسے زندہ کر دے گا 15:34 ہرگز نہیں اس نے اب تک اللہ کے حکم کی بجا آوری نہیں کی انسان کو چاہیے کہ اپنے کھانے کی طرف دیکھ لے کہ ہم نے خوب پانی برسایا 16:02 پھر زمین کو اچھی طرح پھاڑا پھر اس میں سے اناج اگائے اور انگور اور ترکاری اور زیتون اور کھجور اور گنجان باغا اور میوہ 16:32 اور گھاس چارا بھی یہ سب کچھ تمہارے استعمال و فائدے کے لیے اور تمہارے چوپائوں کے لیے بس جبکہ کان بہرے کر دینے والی یعنی قیامت آ جائے گی 17:06 اس دن آدمی اپنے بھائی سے اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے اور اپنی بیوی اور اپنی اولاد سے بھاگے گا ان میں سے ہر ایک کو اس دن ایسی فکر دامنگیر ہوگی جو اسے بے پرواہ بنا دے گی اس دن بہت سے چہرے روشن ہوگی 17:36 جو ہنستے ہوئے اور ہشاش بشاش ہوں گے اور بہت سے چہرے اس دن غبار آلود ہوں گے جن پر سیاہی چڑھی ہوئی ہوگی وہ یہی کافر بد کردار لوگ ہوں گے 18:09 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے اذا الشمس کوورت و اذا النجوم انکدرت و اذا الجبال سیرت جب سورج لپیٹ لیا جائے گا اور جب ستارے بنور ہو جائیں گے اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے 18:36 وَإِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ وَإِذَا الْوُحُوشُ حُشِرَتْ وَإِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ اور جب دس ماہ کی حاملہ اونٹنیاں بیکار چھوڑ دی جائیں گی اور جب واشی جانور اکٹھے کیے جائیں گے اور جب سمندر بھڑکائے جائیں گے وَإِذَا النُّفُوسُ زُوِّجَتْ وَإِذَا الْمَوْعُودَةُ سُئِلَتْ بِأَيِّ ذَمْبٍ قُتِلَتْ 19:03 اور جب جانیں جسموں سے ملا دی جائیں گی اور جب زندہ گاڑی ہوئی لڑکی سے سوال کیا جائے گا کہ کس گناہ کی وجہ سے وہ قتل کی گئی اور جب نامِ آمال کھول دیے جائیں گے اور جب آسمان کی خال اتار لی جائے گی 19:27 اور جب جہنم بھڑکائے جائے گی اور جب جنت نزدیک کرتی جائے گی تو اس دن ہر شخص جان لے گا جو کچھ وہ لے کر آیا ہوگا 19:57 پس میں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے چلنے پھرنے والے چھپنے والے ستاروں کی اور رات کی جب جانے لگے اور صبح کی جب چمکنے لگے انہو لقول رسول کریم یقینا یہ قرآن ایک بزرگ رسول کا کہا ہوا ہے ذی قوت عند ذی العرش مکین 20:24 جو قوت والا ہے عرش والے کے نزدیک بلند مرتبہ جس کی آسمانوں میں اطاعت کی جاتی ہے اور امین ہے اور تمہارا ساتھی دیوانہ نہیں ہے اس نے اس فرشتے کو آسمان کے کھلے کنارے پر دیکھا بھی ہے 20:53 اور یہ غیب کی باتوں کو بتلانے پر بخیل بھی نہیں اور یہ قرآن شیطان مردود کا کلام نہیں پھر تم کہاں جا رہے ہو یہ تو تمام جہان والوں کے لیے نصیحت نامہ ہے 21:23 بلخصوص اس کے لیے جو تم میں سے سیدھی راہ پر چلنا چاہے اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر وہی جو رب العالمین چاہے 21:51 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے اِذَا السَّمَاءُ فَطَرَتْ وَإِذَا الْكَوَاكِبُ انْتَثَرَتْ وَإِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ جب آسمان پھٹ جائے گا اور جب ستارے چھڑ جائیں گے اور جب سمندر بہن نکلیں گے 22:17 اور جب قبریں اکھار دی جائیں گی اس وقت ہر شخص اپنے آگے بھیجے ہوئے اور پیچھے چھوڑے ہوئے یعنی اگلے پچھلے آمال کو معلوم کر لے گا اے انسان تجھے اپنے رب کریم سے کس چیز نے بہکایا 22:47 جس رب نے تجھے پیدا کیا پھر ٹھیک تھاک کیا پھر درست اور برابر بنایا جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا 23:06 ہرگز نہیں بلکہ تم تو جزا سزا کے دن کو جھٹلاتے ہو حالانکہ تم پر نگہبان مقرر ہیں باعثت لکھنے والے جو کچھ تم کرتے ہو وہ جانتے ہیں 23:39 یقیناً نیک لوگ جنت کے عیش و آرام اور نعمتوں میں ہوں گے اور یقیناً بدکار لوگ دوزخ میں ہوں گے جزا کے دن اس میں داخل ہوں گے وہ اس سے کبھی غائب نہ ہونے پائیں گے 24:09 تجھے کچھ خبر بھی ہے کہ بدلے کا دن کیا ہے میں پھر کہتا ہوں کہ تجھے کیا معلوم کہ جزا اور سزا کا دن کیا ہے جس دن کوئی شخص کسی شخص کے لیے کسی کا مختار نہ ہوگا اور تمام تر احکام اس روز اللہ ہی کے ہوں گے 24:38 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے وَيْلُلِّ الْمُطَفِّفِينَ الَّذِينَ اِذَا اَكْتَالُوا عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُونَ وَإِذَا كَالُوهُمْ أَوْ وَزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ بڑی خرابی ہے ناب طول میں کمی کرنے والوں کی کہ جب لوگوں سے ناب کر لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں 25:08 اور جب انہیں ناب کر یا تول کر دیتے ہیں تو کم دیتے ہیں کیا انہیں اپنے مرنے کے بعد جی اٹھنے کا خیال نہیں اس عظیم دن کے لیے جس دن سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے 25:36 یقیناً بدکاروں کا نام آمال سجین میں ہے تجھے کیا معلوم سجین کیا ہے یہ تو لکھی ہوئی کتاب ہے 26:04 اس دن جھٹلانے والوں کی بڑی خرابی ہے جو جزا سزا کے دن کو جھٹلاتے رہے اسے صرف وہی جھٹلاتا ہے جو حد سے آگے نکل جانے والا اور گناہگار ہوتا ہے جب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں 26:33 تو کہہ دیتا ہے کہ یہ اگلوں کے افسانے ہیں یوں نہیں بلکہ ان کے دلوں پر ان کے آمال کی وجہ سے زنگ چڑ گیا ہے ہرگز نہیں یہ لوگ اس دن اپنے رب سے اوٹ میں رکھے جائیں گے 27:03 پھر یہ لوگ بالیقین جہنم میں جھونکے جائیں گے پھر کہہ دیا جائے گا کہ یہی ہے وہ جسے تم جھٹلاتے رہے یقیناً یقیناً نیکوکاروں کا نام آمال اللیین میں ہے 27:33 تجھے کیا پتا کہ علیین کیا ہے وہ تو لکھی ہوئی کتاب ہے مقرب فرشتے اس کا مشاہدہ کرتے ہیں یقیناً نیک لوگ بڑی نعمتوں میں ہوں گے مسہریوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے 28:06 تو ان کے چہروں سے ہی نعمتوں کی تروتازگی پہچان لے گا یہ لوگ سرب مہر خالص شراب پلائے جائیں گے جس پر مشک کی مہر ہوگی رخبت کرنے والوں کو 28:35 اسی کی رخبت کرنی چاہیے اور اس کی آمیزش تسنیم کی ہوگی یعنی وہ چشمہ جس کا پانی مقرب لوگ پیئیں گے گناہگار لوگ ایمانداروں کی ہنسی اڑایا کرتے تھے 29:02 اور ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کے اشارے کرتے تھے اور جب اپنے گھر والوں کی طرف لوٹتے تو دل لگیاں کرتے تھے 29:31 اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے یقیناً یہ لوگ گمراہ ہیں یہ ان پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجے گئے پس آج ایماندار ان کافروں پر ہسیں گے اختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے 30:01 کہ اب ان منکروں نے جیسا یہ کرتے تھے پورا پورا بدلہ پا لیا شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 30:30 جب آسمان پھٹ جائے گا اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گا اور یہی اس کے لائق ہے اور جب زمین کھینچ کر پھیلا دی جائے گی اور اس میں جو ہے اسے وہ اگل دے گی اور خالی ہو جائے گی 30:59 اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی اور یہی اس کے لائق ہے اے انسان تو اپنے رب سے ملنے تک یہ کوشش اور تمام کام اور محنتیں کر کے اس سے ملاقات کرنے والا ہے 31:23 تو اس وقت جس شخص کے داہنے ہاتھ میں آمال نامہ دیا جائے گا تو اس کا حساب تو بڑی آسانی سے لیا جائے گا اور وہ اپنے اہل کی طرف ہسی خوشی لوٹ آئے گا 31:50 ہاں جس شخص کا آمال نامہ اس کی پیٹ کے پیچھے سے دیا جائے گا تو وہ موت کو بلانے لگے گا اور بھڑکتی ہوئی جہنم میں داخل ہوگا یہ شخص اپنے گھر والوں میں بڑا خوش تھا 32:20 اس کا خیال تھا کہ اللہ کی طرف لوٹ کر ہی نہ جائے گا کیوں نہیں حالانکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا مجھے شفق کی قسم اور رات کی 32:47 اور اس کی جمع کردہ چیزوں کی قسم اور چاند کی جبکہ وہ بھر جاتا ہے یقیناً تم ایک حالت سے دوسری حالت پر پہنچو گے انہیں کیا ہو گیا کہ ایمان نہیں لاتے 33:16 اور جب ان کے پاس قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے بلکہ جنہوں نے کفر کیا وہ جھٹلا رہے ہیں اور اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں رکھتے ہیں 33:37 انہیں علمناک عذابوں کی خوشخبری سنا دو ہاں جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لئے بے شمار اور نہ ختم ہونے والا عجر ہے 34:03 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے والسماء ذات البروج والیوم الموعود وشاہد ومشہود قتل اصحاب الاخدود برجوں والے آسمان کی قسم وعدہ کیے ہوئے دن کی قسم 34:31 حاضر ہونے والے اور حاضر کیے گئے کی قسم کہ خندقوں والے ہلاک کیے گئے وہ ایک آگ تھی اینہن والی جبکہ وہ لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھے اور مسلمانوں کے ساتھ جو وہ کر رہے تھے اس پر خود شاہد تھے 35:01 یہ لوگ ان مسلمانوں کے کسی اور گناہ کا بدلہ نہیں لے رہے تھے سوائے اس کے کہ وہ اللہ غالب قابل ستائش ذات پر ایمان لائے تھے 35:30 وہی جس کے لیے آسمان و زمین کی بادشاہت ہے اور اللہ ہر چیز پر شاہد ہے بے شک جن لوگوں نے مسلمان مردوں اور عورتوں کو ستایا پھر توبہ بھی نہ کی 35:58 تو ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے اور جلنے کا عذاب ہے بے شک ایمان قبول کرنے والوں اور نیک کام کرنے والوں کے لئے وہ باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہرہی ہیں 36:26 یہی بڑی کامیابی ہے یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا وہ بڑا بخشش کرنے والا اور بہت محبت کرنے والا ہے 36:55 عرش کا مالک عظمت والا ہے فعال لما یرید جو چاہے اسے کر گزرنے والا ہے ہل اتاک حدیث الجنود فرعون و سمود تجھے لشکروں کی خبر بھی ملی ہے یعنی فرعون اور سمود کی بل الذین کفروا فی تکذیب بلکہ کافر تو جھٹلانے میں پڑے ہوئے ہیں 37:24 اور اللہ بھی انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہیں بلکہ یہ قرآن ہے ہی بڑی شان والا لوہ محفوظ میں لکھا ہوا شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 38:02 قسم ہے آسمان کی اور اندھیرے میں روشن ہونے والے کی تجھے معلوم بھی ہے کہ وہ رات کو نمودار ہونے والی چیز کیا ہے وہ روشن ستارہ ہے کوئی ایسا نہیں جس پر نگہبان فرشتہ نہ ہو 38:31 فَلْيَنظُرِ الْإِنسَانُ مِمَّا خُلِقُ انسان کو دیکھنا چاہیے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے خُلِقَ مِمَّا دَافِقُ وہ ایک اُچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے يَخْرُجُ مِن بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَائِبِ جو پیٹھ اور سینے کے درمیان سے نکلتا ہے اِنَّهُ عَلَىٰ رَجْعِهِ لَقَادِرُ 39:00 بے شک وہ اسے پھیر لانے پر یقیناً قدرت رکھنے والا ہے جس دن پوشیدہ بھیدوں کی جانج پڑتال ہوگی تو نہ ہوگا اس کے پاس کچھ زور نہ مددگار بارش والے آسمان کی قسم 39:28 اور پھٹنے والی زمین کی قسم بے شک یہ قرآن البتہ دو ٹوک فیصلہ کرنے والا کلام ہے یہ ہسی کی اور بے فائدہ بات نہیں البتہ کافر داؤ گھات میں ہیں 39:54 اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں تو کافروں کو محلت دے انہیں چند دنوں تک چھوڑ دے شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 40:19 اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیز کی بیان کر جس نے پیدا کیا اور صحیح سالم بنایا اور جس نے ٹھیک ٹھاک اندازہ کیا اور پھر راہ دکھائی اور جس نے تازہ گھاس پیدا کی 40:47 پھر اس نے اس کو سیاہ اوڑا کر دیا ہم تجھے پڑھائیں گے پھر تو نہ بھولے گا مگر جو کچھ اللہ چاہے وہ ظاہر اور پوشیدہ کو جانتا ہے ہم آپ کے لیے آسانی پیدا کر دیں گے 41:15 تو آپ نصیحت کرتے رہیں اگر نصیحت کچھ فائدہ دے درنے والا تو نصیحت دے گا ہاں بدبخت اس سے گریس کرے گا جو بڑی آگ میں جائے گا 41:43 جہاں پھر نہ وہ مرے گا نہ جیے گا یعنی حالتِ نزا میں پڑا رہے گا قد افلح من تزکا بے شک فلاح پالی جو پاک ہو گیا وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَنَّا اور جس نے اپنے رب کا نام یاد رکھا اور نماز پڑھتا رہا بَلْ تُؤْثِرُونَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا لیکن تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو 42:11 اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے یہ باتیں پہلی کتابوں میں بھی ہیں یعنی ابراہیم اور موسیٰ کی کتابوں میں شروع اللہ کے نام سے 42:40 جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے کیا تجھے بھی چھپا لینے والی یعنی قیامت کی خبر پہنچی ہے اس دن بہت سے چہرے زلیل ہوں گے محنت کرنے والے تھکے ہوئے وہ دھاکتی ہوئی آگ میں جائیں گے 43:10 اور ان کو نہایت گرم چشمے کا پانی پلایا جائے گا ان کے لیے سوائے کانٹے دار درختوں کے اور کچھ کھانا نہ ہوگا جو نہ موٹا کرے گا نہ بھوک مٹائے گا بہت سے چہرے اس دن ترو تازہ اور آسودہ حال ہوں گے 43:40 اپنی کوشش پر خوش ہوں گے بلند و بالا جنتوں میں ہوں گے جہاں کوئی بےہودہ بات نہیں سنیں گے جہاں بہتا ہوا چشمہ ہوگا اور اس میں اونچے اونچے تخت ہوں گے 44:07 اور آپ خورے رکھے ہوئے ہوں گے اور ایک کتار میں لگے ہوئے تکیے ہوں گے اور مخملی مسندیں پھیلی پڑی ہوں گی کیا یہ اونٹوں کو نہیں دیکھتے کہ وہ کس طرح پیدا کیے گئے ہیں اور آسمان کو کہ کس طرح اونچا کیا گیا ہے 44:36 اور پہاڑوں کی طرف کے کس طرح گاڑ دیئے گئے ہیں اور زمین کی طرف کے کس طرح بچھائی گئی ہے پس آپ نصیحت کر دیا کریں کیونکہ آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں آپ ان پر کوئی داروغہ نہیں ہیں 45:04 ہاں جو شخص روگردانی کرے اور کفر کرے اس سے اللہ بہت عذاب دے گا بے شک ہماری طرف ان کا لوٹنا ہے پھر بے شک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا 45:33 شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے قسم ہے فجر کی اور دس راتوں کی اور جفت اور تاق کی اور رات کی جب وہ چلنے لگے 46:00 یقیناً ان میں اقل مند کے لیے بھاری قسم ہے کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے عادیوں کے ساتھ کیا کیا ستونوں والے عرم کے ساتھ جس کی معنی کوئی قوم ملکوں میں پیدا نہیں کی گئی 46:28 اور سمودیوں کے ساتھ جنہوں نے وادی میں بڑے بڑے پتھر تراشے تھے اور فرعون کے ساتھ جو میکھوں والا تھا ان سب نے شہروں میں سر اٹھا رکھا تھا اور بہت فساد مچا رکھا تھا 46:56 آخر تیرے رب نے ان سب پر عذاب کا کوڑا برسائے یقیناً تیرا رب کھات میں ہے انسان کا یہ حال ہے کہ جب اسے اس کا رب آزماتا ہے 47:24 اور عزت و نعمت دیتا ہے تو وہ کہنے لگتا ہے کہ میرے رب نے مجھے عزتدار بنایا اور جب وہ اس کو آزماتا ہے اس کی روزی تنکر دیتا ہے تو وہ کہنے لگتا ہے کہ میرے رب نے میری احانت کی اور زلیل کیا ایسا ہرگز نہیں 47:53 بلکہ بات یہ ہے کہ تم ہی لوگ یتیموں کی عزت نہیں کرتے اور مسکینوں کو کھلانے کی ایک دوسرے کو ترغیب نہیں دیتے اور مردوں کی میراز سمیٹ سمیٹ کر کھاتے ہو اور مال کو جی بھر کر عزیز رکھتے ہو 48:22 یقیناً جس وقت زمین کوٹ کوٹ کر برابر کر دی جائے گی اور تیرا رب خود آ جائے گا اور فرشتے صفیں باندھ کر آ جائیں گی 48:47 اور جس دن جہنم بھی لائی جائے گی اس دن انسان کی سمجھ میں آئے گا مگر آج اس کے سمجھنے کا فائدہ کہاں وہ کہے گا کاش کہ میں نے اپنی اس زندگی کے لیے کچھ پیش کی سامان کیا ہوتا 49:13 پس آج اللہ کے عذابوں جیسا عذاب کسی کا نہ ہوگا نہ اس کی قید و بند جیسی کسی کی قید و بند ہوگی اے اتمینان والی روح 49:40 تو اپنے رب کی طرف لوٹ چل اس طرح کہ تو اس سے راضی وہ تجھ سے خوش پس میرے خاص بندوں میں داخل ہو جا اور میری جنت میں چلی جا شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 50:10 میں اس شہر کی قسم کھاتا ہوں تیرے لیے اس شہر میں لڑائی حلال ہونے والی ہے اور قسم ہے انسانی باپ اور اولاد کی یقینا ہم نے انسان کو بڑی مشقت میں پیدا کیا ہے 50:38 کیا یہ گمان کرتا ہے کہ یہ کسی کے بس میں ہی نہیں کہتا پھرتا ہے کہ میں نے تو بہت کچھ مال خرچ کر ڈالا کیا یوں سمجھتا ہے کہ کسی نے اسے دیکھا ہی نہیں کیا ہم نے اس کی دو آنکھیں نہیں بنائیں اور زبان اور ہونٹ نہیں بنائیں 51:07 ہم نے دکھا دیئے اس کو دونوں راستے سو اس سے نہ ہو سکا کہ گھاٹی میں داخل ہوتا اور کیا سمجھا کہ گھاٹی ہے کیا کسی گردن یعنی غلام لونڈی کو آزاد کرنا 51:34 یا بھوک والے دن کھانا کھلانا کسی رشتدار یتیم کو یا خاکسار مسکین کو پھر ان لوگوں میں سے ہو جاتا جو ایمان لاتے اور ایک دوسرے کو صبر کی اور رحم کرنے کی وسیعت کرتے ہیں 52:04 یہی لوگ ہیں دائیں بازو والے یعنی خوشبختی والے اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کے ساتھ کفر کیا یہ کمبختی والے ہیں انہی پر آگ ہوگی جو چاروں طرف سے گھیری ہوئی ہوگی 52:32 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے والشمس وضحاها قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوب کی والقمر اذا تلاها قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے والنہار اذا جلاها قسم ہے دن کی جب سورج کو نمائع کرے 52:59 قسم ہے رات کی جب اسے ڈھانپ لے قسم ہے آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا قسم ہے زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا قسم ہے نفس کی اور اس کی جس نے اسے سمارا 53:27 پھر اس کو برائی سے بچنے اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی جس نے اسے پاک کیا وہ کامیاب ہوا اور جس نے اسے خاک میں ملا دیا وہ ناکام ہوا 53:55 قومِ سمود نے اپنی سرکشی کے باعث جھٹلایا جب ان میں ان کا بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ نَاقَتَ اللَّهِ وَسُقِيَاهَا انہیں اللہ کے رسول نے فرما دیا تھا کہ اللہ کی اونٹنی اور اس کے پینے کی باری کی حفاظت کرو فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْبِهِمْ فَسَوَّاهَا 54:25 ان لوگوں نے اپنے پیغمبر کو جھوٹا سمجھ کر اس اونٹنی کی کوچیں کاٹ دیں پس ان کے رب نے ان کے گناہوں کے باعث ان پر حلاقت ڈالی اور پھر حلاقت کو عام کر دیا اور اس بستی کو برابر کر دیا وَلَا يَخَافُ عُقْبَاهَا وہ نہیں ڈرتا اس کے تباہ کن انجام سے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے 54:54 جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے قسم ہے رات کی جب چھا جائے اور قسم ہے دن کی جب روشن ہو اور قسم ہے اس ذات کی جس نے نرومادہ کو پیدا کیا یقیناً تمہاری کوشش مختلف قسم کی ہے 55:24 فَأَمَّا مَنْ أَعْطَى وَاتَّقَى وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَى فَسَنُ يَسِّرُهُ لِلْيُسْرَى جس نے دیا اللہ کی راہ میں اور ڈرا اپنے رب سے اور نیک بات کی تصدیق کرتا رہے گا تو ہم بھی اس کو آسان راستے کی سہولت دیں گے وَأَمَّا مَنْ بَخِلَ وَاسْتَغْنَى وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَى فَسَنُ يَسِّرُهُ لِلْعُسْرَى 55:51 لیکن جس نے بخیلی کی اور بے پروائی برتی اور نیک بات کی تقزیب کی تو ہم بھی اس کی تنگی اور مشکل کے سامان میسر کر دیں گے اس کا مال اسے اندھا گرنے کے وقت کچھ کام نہ آئے گا بے شک راہ دکھا دینا ہمارے ذمہ ہے 56:19 اور ہمارے ہی ہاتھ آخرت اور دنیا ہے میں نے تو تمہیں شولے مارتی ہوئی آگ سے ڈرا دیا ہے جس میں صرف وہی بدبخت داخل ہوگا جس نے جھٹلایا اور اس کی پیروی سے مو پھیر لیا 56:44 اور اس سے ایسا شخص دور رکھا جائے گا جو بڑا پرہزگار ہوگا جو پاکی حاصل کرنے کے لیے اپنا مال دیتا ہے کسی کا اس پر کوئی احسان نہیں کہ جس کا بدلہ دیا جا رہا ہو 57:10 بلکہ صرف اپنے پروردگار بلند و بالا کی رضا چاہنے کے لیے یقیناً وہ اللہ بھی انقری رضا مند ہو جائے گا شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 57:39 قسم ہے چاشت کے وقت کی اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہو گیا ہے یقیناً تیرے لیے بات کا دور پہلے دور سے بہتر ہوگا تجھے تیرا رب بہت جلد انام دے گا 58:09 اور تو راضی ہو جائے گا کیا اس نے تجھے یتیم پا کر جگہ نہیں دی اور تجھے راب ہلا پا کر ہدایت نہیں دی اور تجھے نادار پا کر تمانگر نہیں بنا دیا 58:36 پس یتیم پر تو بھی سختی نہ کیا کر اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانڈ ڈپٹ اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا رہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 59:05 کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا اور ہم نے تجھ پر سے تیرا بوجھ اتار دیا جس نے تیری پیٹھ توڑ دی تھی اور ہم نے تیرا ذکر بلند کر دیا پس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے 59:35 بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے پس جب تُو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 60:03 قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی اور تور سینین کی اور اس امن والے شہر کی یقینا ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا 60:33 پھر اسے نیچوں سے نیچا کر دیا لیکن جو لوگ ایمان لائے اور پھر نیک عمل کیے تو ان کے لیے ایسا عجر ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا پس تجھے اب روز جزا کے جھٹلانے پر کونسی چیز آمادہ کرتی ہے 61:00 کیا اللہ سب حاکموں کا حاکم نہیں ہے شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا 61:29 جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا اقرأ وربکا الاکرم تو پڑھتا رہے تیرا رب بڑے کرم والا ہے جس نے قلم کے ذریعے علم سکھایا جس نے انسان کو وہ سکھایا جسے وہ نہیں جانتا تھا 61:57 سچ مچ انسان تو آپے سے باہر ہو جاتا ہے اس لیے کہ وہ اپنے آپ کو بے پرواز سمجھتا ہے یقیناً لوٹنا تیرے رب کی طرف ہے بھلا اسے بھی تُو نے دیکھا جو بندے کو روکتا ہے جبکہ وہ بندہ نماز ادا کرتا ہے 62:25 بھلا بتلا تو اگر وہ ہدایت پر ہو یا پرحزگاری کا حکم دیتا ہو بھلا دیکھو تو اگر یہ جھٹلاتا ہو اور مو پھیرتا ہو تو کیا اس نے نہیں جانا کہ اللہ اسے خوب دیکھ رہا ہے 62:54 یقیناً اگر یہ باز نہ رہا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیتیں گے ایسی پیشانی جو جھوٹی خطاکار ہے یہ اپنی مجلس والوں کو بلالے ہم بھی دوزخ کے پیادوں کو بلالیں گے 63:23 خبردار اس کا کہنا ہرگز نہ ماننا اور سجدہ کر اور قریب ہو جا شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے یقینا ہم نے اسے شب قدر میں نازل فرمایا 63:51 تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے اس میں ہر کام کے سرانجام دینے کو اپنے رب کے حکم سے فرشتے اور روح 64:19 یعنی جبرائیل اترتے ہیں یہ رات سراسر سلامتی کی ہوتی ہے اور فجر کے طلوع ہونے تک ہوتی ہے شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 64:41 اہل کتاب کے کافر اور مشرق لوگ جب تک کہ ان کے پاس ظاہر دلیل نہ آ جائے باز رہنے والے نہ تھے 65:06 وہ دلیل یہ تھی کہ اللہ کا ایک رسول جو پاک صحیفے پڑھے جن میں صحیح اور درست احکام ہوں اہل کتاب اپنے پاس ظاہر دلیل آ جانے کے بعد ہی اختلاف میں پڑھ کر متفرق ہو گئے 65:33 انہیں اس کے سوا کوئی حکم نہیں دیا گیا کہ صرف اللہ کی عبادت کریں اسی کے لیے دین کو خالص رکھیں یقصو ہو کر اور نماز کو قائم رکھیں اور زکاة دیتے رہیں یہی ہے دین سیدھی ملت کا 65:59 بے شک جو لوگ اہل کتاب میں سے کافر ہوئے اور مشرقین وہ دوزخ کی آگ میں جائیں گے جہاں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے یہ لوگ بدترین خلائق ہیں 66:23 بے شک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے یہ لوگ بہترین خلائق ہیں 66:54 ان کا بدلہ ان کے رب کے ہاں ہمیشہ کی والی جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں بہرہی ہیں جن میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اس سے راضی ہوئے یہ اس کے لیے ہے جو اپنے پروردگار سے ڈرے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 67:22 جب زمین پوری طرح جھنجوڑ دی جائے گی اور اپنے بوچ باہر نکال پھینکے گی انسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہو گیا 67:52 اس دن زمین اپنی سب خبریں بیان کر دے گی اس لیے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا اس روز لوگ مختلف جماعتیں ہو کر واپس لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے عامال دکھا دیے جائے 68:20 فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَحُ بس جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا اور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا 68:49 شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے ہامتے ہوئے دوڑنے والے گھڑوں کی قسم پھر ٹاپ مار کر آگ جھاڑنے والوں کی قسم پھر صبح کے وقت دھاوہ بولنے والوں کی قسم 69:14 فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا فَوَسَطْنَ بِهِ جَمْعًا بس اس وقت گرد و غبار اڑاتے ہیں پھر اسی کے ساتھ فوجوں کے درمیان گھس جاتے ہیں اِنَّ الْإِنسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودَ یقیناً انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے وَإِنَّهُ عَلَى ذَلِكَ لَشَهِيدَ 69:44 اور یقیناً وہ خود بھی اس پر گواہ ہے یہ مال کی محبت میں بھی بڑا سخت ہے کیا اسے وہ وقت معلوم نہیں جب قبروں میں جو کچھ ہے نکال لیا جائے گا 70:13 اور سینوں کی پوشیدہ باتیں ظاہر کر دی جائیں گی بے شک ان کا رب اس دن ان کے حال سے پورا باخبر ہوگا شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 70:42 کھڑ کھڑا دینے والی کیا ہے وہ کھڑ کھڑا دینے والی تجھے کیا معلوم کہ وہ کھڑ کھڑا دینے والی کیا ہے جس دن انسان بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے 71:10 اور پہاڑ دھنی ہوئی رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے وہ تو دلپسند آرام کی زندگی میں ہوگا 71:36 اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے اس کا ٹھکانہ حاویہ ہے تجھے کیا معلوم کہ وہ کیا ہے وہ تند و تیز آگ ہے 72:04 شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے کسرت کی چاہت نے تمہیں غافل کر دیا یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچیں 72:34 ہرگز نہیں تم انقریب معلوم کرلو گے ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو تو بے شک تم جہنم دیکھ لو گے 72:58 اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لوگی پھر اس دن تم سے ضرور بزرور نعمتوں کا سوال ہوگا 73:27 شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 73:56 بے شک انسان سراسر نقصان میں ہے سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے اور جنہوں نے آپس میں حق کی وسیعت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 74:20 بڑی خرابی ہے ہر ایسے شخص کی جو عیب تٹولنے والا غیبت کرنے والا ہو جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس صدا رہے گا 74:45 ہرگز نہیں یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا اور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی وہ اللہ کی سلگائی ہوئی آگ ہوگی 75:14 جو دلوں پر چڑتی چلی جائے گی اور ان پر بڑے بڑے ستونوں میں ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگی شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 75:42 کیا تُو نے نہیں دیکھا کہ تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا کیا ان کے مکر کو بیکار نہیں کر دیا اور ان پر پرندوں کے جھنٹ کے جھنٹ بھیج دیئے 76:09 جو انہیں کنکر کی پتھریاں مار رہے تھے پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کر دیا شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان 76:40 نہایت رحم کرنے والا ہے قریش کے معنوس کرنے کے سبب یعنی انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے معنوس کرنے کے سبب 77:06 اس کے شکریہ میں پس انہیں چاہیے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور خوف میں امن و امان دیا شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان 77:35 نہایت رحم کرنے والا ہے کیا تُو نے اسے بھی دیکھا جو روز جزا کو جھٹلاتا ہے یہی وہ ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا 78:00 فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ان نمازیوں کے لئے حلاقت ہے جو اپنی نماز سے غافل ہیں الَّذِينَ هُمْ يُرَاعُونَ وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ جو ریاکاری کرتے ہیں اور برتنے کی عام چیز روکتے ہیں 78:29 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے اِنَّا اَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرُ یقینا ہم نے تجھے حوزِ قوسر دیا ہے فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَنْحَرُ پس تُو اپنے رب کے لیے نماز پڑھ اور قربانی کر 78:56 یقیناً تیرا دشمن ہی بے نام و نشان ہے شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے آپ کہہ دیجئے کہ اے کافروں 79:26 نہ میں عبادت کروں گا اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو نہ تم عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں اور نہ میں پرستش کروں گا جس کی تم نے پرستش کی 79:48 اور نہ تم اس کی پرستش کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کر رہا ہوں تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان 80:16 نہایت رحم کرنے والا ہے جب اللہ کی مدد اور فتح آ جائے اور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جاک تر جاک آتا دیکھ لے 80:39 فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ ہم کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا ماں بے شک وہ بڑا ہی توبہ قبول کرنے والا ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 81:09 ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹیں اور وہ خود ہلاک ہو گیا نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی وہ ان قریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا 81:38 اور اس کی بیوی بھی جائے گی جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے اس کی گردن میں پیوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 82:08 آپ کہہ دیجئے کہ وہ اللہ ایک ہی ہے اللہ بینیاز ہے نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وہ کسی سے پیدا ہوا اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان 82:38 نہایت رحم کرنے والا ہے آپ کہہ دیجئے کہ میں صبح کے رب کی پناہ میں آتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرہ پھیل جائے 83:04 ومن شر نفاثات فی العقد ومن شر حاسد اذا حسد اور گرہ لگا کر ان میں پھونکنے والیوں کے شر سے بھی اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وہ حسد کرے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 83:33 قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِكِ النَّاسِ إِلَٰهِ النَّاسِ آپ کہہ دیجئے کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ میں آتا ہوں لوگوں کے مالک کی اور لوگوں کے معبود کی پناہ میں مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے 84:02 جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے
Tampilkan transkrip lengkap