Lectures & RemindersSeerah & HistoryVideoسیرت ائمہ اربعہ - 8admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی سیرت، ان کا تقوی اور لازوال کارناموں پر مفصل روشنی ڈالی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00مانے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اگر حضور سے یہ عقیدہ لیا جائے کہ نبی علیہ السلام حاضر و ناظر ہے تو یہ تو سراسر بدعقیدگی اور گمراہی ہے اور یہ کفر ہے اور اللہ کے نبی کی توہین ہے نعوذ باللہ اور ایسا آدمی صحیح طور پر مومن تو نہیں ہو سکتا بہرحال آج ہمارے ہاں اللہ کو خدا کے نام سے بکارا جاتا ہے اس کی کیا حقیقت ہے اس کی بہرحال میں سمجھتا ہوں اس کی کوئی اللہ ہی کہنا چاہیے لیکن اگر کوئی خدا کہتا ہے تو اس کی وجہ سے وہ مجرم یا گن0:28ایسا نہیں وہ نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ اسطلاح جب کہی جاتی ہے تو اللہ ہی مراد ہوتا ہے کوئی اور مراد نہیں ہوتا ہے خدا فارسی کا لفظ ہے اور بادشاہ کے معنی میں بھی آتا ہے اور میں نے کہا اللہ ہی بہتر ہے کہ اللہ نے فرماو لیلہ اسماعالحسنہ اللہ کے پیارے پیارے نام ہیں اسی سے اللہ کو یاد کرو لیکن اب چونکہ یہ کہا جا رہا ہے خدا خدا تو بہرحال اس لیے سے نہیں کہا جا رہا نعوذ باللہ کی اس اللہ سے الگ کوئی خدا ہم بنا رہے ہیں لیکن پرہیس کرنا چاہیے0:58اس لئے کوئی حرج بھی نہیں ہے اس میں اگر کوئی آدمی اگر کوئی آدمی روز رات کو قرآن سے کچھ صورتیں دو یا چار یا سات مرتبہ پڑھتا ہے تو کیا وہ بدت ہے اگر کوئی آدمی روز رات کو نہیں بدت بدت کس نے کہا یہ بدت ہے سمجھ رہے ہیں اگر وہ پڑھ کے سوتا ہے پڑھتا ہے قرآن کی تلاوت جائد ہمیشہ ہے سمجھ رہے ہیں کوئی حرج اس میں نہیں ہے1:20آپ مہربانی کر کے قرآن و حدیث کی روشن میں سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سور ملک پڑھنے کا آپ نے حکم دیا ہے اسی طرح اللہ کے نبی نے فرمایا سور بخرا جس گھر میں پڑھی جائے اس میں شیطان نہیں آتے اسی طرح آپ نے فرمایا سور عالم ران اور سور بخرا اگر پڑھی جائے روزانہ تو یہ قیامت کے دن شفاعت کریں گے اسی طرح اللہ کے نبی نے فرمایا یہ دونوں صورتیں کل قیامت کے دن بدلی بن کر کے آئیں گی سایہ کریں گی تو یہ فضائل ہیں آپ پڑھنا1:50آپ سے میری درخواست بہت دنوں یہ تو ہو گیا بھائی ہاتھ بادھنے کا اچھا مکہ میں رہنے والے کہاں سے احرام بادھیں جہاں ان کا گھر ہے وہیں سے وہ احرام بادھیں گے اور سوال کہاں ہیں نہیں نہیں یہ کہتے ہیں کہ جواب نہیں دیتے اس لیے کہ بہت سارے لوگ بہت دور دور سے آتے ہیں2:11تو ان کے جوابات باقی رہتے ہیں وہ کہتے ہیں ہم نہیں پہنچ پاتے میں جلدی جلدی سب کو نپٹا لیتا ہوں ایک صاحب نے امام بخاری کے بارے میں غلط الفاظ استعمال کیا لہذا ایک بات تو ثابت ہو گئی کہ اس بھائی کو امام بخاری کے علم اور ان کی صیرت کے بارے میں نہیں معلوم لہذا ان کے حافظے اور علم اور انہوں نے جو حدیثوں کے تعلق سے تخریج کی اس کے بارے میں بتائیں ہم نے صیرت بخاری میں بہت کچھ پڑھا مگر لکھنا مناسب نہیں لہذا ہمارے اس بھائی کو تھوڑا س2:38انشاءاللہ کسی موقع پر میں سمجھا سکتا ہوں فی الحال بہرحال معاف کریں مجھے آپ نے ایک جگہ آپ نے علاج میں ایک کلو شہد غزائے ملکات اور بعد میں کہا کہ تینوں چیزوں کو ملا کر تین چیزیں کیا ہیں ایک ہے شہد اور ایک ہے غزائے ملکات اور ایک ہے بادام وغیرہ میں نے بتلایا ہے کہ اس کو پیز کر اس کے اندر ملایا جائے ٹھیک ہے3:08تو یہ تینوں چیزیں ہیں اور یہ پرانی قیسٹٹ میں میں نے آپ کی سمجھے نئی قیسٹٹ جو ابھی آئی ہے آپ اس میں دیکھیں سنیں گے تو انشاءاللہ آپ کو معلوم ہو جائے گی طلاق کی نیت سے کیا شادی جائد ہے قرآن حدیث کی روشنی میں بیان کریں اگر دونوں راضی ہوتوں نہ یہ متعا ہے اور یہ حرام ہے اسلام کے اندر یہ شیعوں کا طریقہ ہے جماعت اسلامی پاکستان کے طریقے تبلیغ پر تعین یا تنقید فرمائیں3:43نیز مولا مہدودی کے بارے میں تنقید بھائی دیکھیں کوئی بھی خطاوں سے پاک نہیں مولا مہدودی بھی انسان تھے ان کے کچھ خدمات ہیں ہم ان خدمات خدمہ صفہ دعم قدر جو اچھی چیزیں ہیں ان کو لے لو جو گندی چیزیں ہیں ان سے براد کا ادھار کرو وہ انسان تھے فرشتے نہیں تھے ان بیچاروں سے بھی کچھ غلطیاں خامیاں ہوئی ہیں اور ان کی طرف نشاندہی کی گئی ہے آپ ان کتابوں کو پڑھیں انشاءاللہ آپ کو معلوم ہو جائے گا تو تنقید کرنے سے کیا فائدہ لوگ س4:13تو اب مولا مودودی کو کوئی فرشتہ سمجھنے لگے کوئی صحابی نوزباللہ یا کوئی نبی کی طرح سمجھنے لگے اور یہ کہے نہیں مولا مودودی کوئی غلطی نہیں کرے یہ بہرحال اس کا تعصب ہے تو میں کیا تنقید کروں یہی ہے اچھی چیزیں لے لو بری چیزیں چھوڑ لو اگر شوہر بیوی کو ایک ہی دفعہ طلاق کے تینوں نوٹس دے دے تو کیا بغیر حلالے کے دوبارہ ان کا نکاح ہو سکتا ہے یا حلالہ ضروری ہے اگر وہ ہنفی ہیں تو حلالہ ضروری ہے4:46ایک مجلس کی تین طلاق چار طلاق دس طلاق ایک ہی پڑے گی کیونکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہی فرمایا ہے اور قرآن و سنت کے ماننے والے ایک ہی بانتے ہیں حلالہ نہیں بلکہ عدد کے اندر اس کے معافقت کر لے رجعت کر لے یعنی تین مہینے یعنی تین حیث کے اندر اندر تو اس کے لئے حلال ہے بغیر نکاح کے لیکن اگر عدد گزر گئی اور اس نے رجعت نہ کی اپنے بیوی سے تو اب اس کے بعد میں اس کے اب پھر لوٹنا چاہتے ہیں دونوں تو اس کے لئے یہ ہوگی5:15بغیر نئے نکاح کے وہ اس کی بیوی نہیں بن سکتی اچھا سوال آپ ماشاءاللہ توحید کی دعوت دیتے ہیں قرآن حدیث کے حوالے سے دین کی دعوت دیتے ہیں اگر یہاں کی حکومت آپ کو بغیر تنخواہ کے یہ کام کرنے کے لیے کہے تو کیا آپ اسے کریں گے5:28امید ہے آپ اس کا برا نہیں مانیں گے اور بلکل صحیح جواب دیں گے اللہ آپ کو جزائے خیر ادا فرمائے ہمیں ہندوستان بھی جاتے ہیں وہاں ہمیں کوئی تنخواہ نہیں ملتی ہے لیکن الحمدللہ ہم وہاں بھی کرتے ہیں اور اللہ آپ دعا کریں اللہ تعالیٰ سے کہ اللہ ہمارے ایمان کو اتنا مضبوط بنائے کہ ہم بھوکے رہ کے بھی قرآن و خزونت کی خدمت کرتے رہیں اللہ سے یہ دعا کریں اور یہ ہم سب کا فریضہ ہے اور اللہ آپ کو جزائے خیر دے اگر تنخواہ نہ ملے تو5:57میں سمجھتا ہوں آپ نے تنخواہ اور روزی کے اوپر تان اور تشنی کی ہے اللہ آپ کو جزائے خیر دے6:06آپ کو جتنا ملتا ہوگا اس سے کہیں کم ہمیں مل رہا ہے پھر بھی ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں لیکن پھر بھی اللہ آپ کو جزائے خیر دے ہدایت دے آپ ان سب چکروں میں نہ پڑے کی تنخواہ لے کر کہہ رہے ہیں یا بغیر تنخواہ کے کہہ رہے ہیں جو کہا جا رہا ہے آپ کی سمجھ میں اگر وہ قرآن و سننہ سے آ رہا ہے تو آپ لے لیں میں برا نہیں مانتا لیکن آپ کی عقل پہ افسوس ہو رہا ہے مجھے ضرور6:33والدین کے اندقال کے بعد کیا اصالے سواب کر سکتے ہیں بتاؤ بے شک آپ ان کے طرف سے حج کریں ان کی طرف سے عمرہ کریں صدق خیرات کریں ان کی طرف سے آپ ان کے لئے دعا کریں ان کے عیزہ قارب سے رشتہ جوڑیں اور ننیحال ددیحال کو جوڑیں یہی اصالے سواب ہے البتہ جو ہمارے مولویوں نے وہاں دی جے دو ایم چو چو چور چیس چالیس ویں اور یہ سب لگائیں یہ تمام سب بیدات اور خرافات ہیں جو آپ پر مثال پیش کرتے ہیں ساری راہ ختم ہو گئی اور کچھ پتا تو کیا7:02جو کہ میں آپ کی قسطوں میں بھی ہیں یہ ایک مثال ہے سہی کیا ہے اب یہ قرآن و حدیث تھوڑی ہے رام آرکی یہ مطلب یہ ہے کہ اس آدمی پر کہا جاتا ہے جو ساری باتیں سن کے پھر بھی کہے کہ جناب علی آپ کے کتنے کان ہیں دیکھ رہا ہے کہ دو کان ہیں پھر بھی پوچھا آپ کے کتنے کان ہیں یا اس کی مثالیں اور بھی ہو سکتی ہیں تو بہرحال کہاوت ہے ایک مسئل ہے7:30اچھا یہ انگریزی کے تین چار سوالات ہیں میں ذرا اردو کے نپٹا لوں تو میں اس کو دیتا ہوں کیا مسجد کے اندر یا باہر ویڈیو فلم بنانا جائز ہے جبکہ حدیث میں تصفیر کے بارے میں حرمت وارد ہوئی ہے اہل حدیث اپنے آپ کو غیر مقلد کہتے ہیں لیکن مسلک ابن تیمیہ اور ابن قیم کے تذکرے کے بغیر نامکمل نظر آتا ہے یہ کسی مولوی کا سوال ہے تو مولانا صاحب آپ کو معلوم ہونا چاہیے چاہے وہ ابن تیمیہ ہوں چاہے وہ ابن ق8:00اگر انہوں نے غلطی کی ہے نا تو ہم ان کی غلطیوں کے پیچھے نہیں لگتے ہیں معاف کیجئے گا ہم قرآن و سنت کو لازم پکڑتے ہیں اور جو آپ نے ہمیں غیر مقلدیت کے تانے دیئے ہیں براہ کرم دن کا الٹا غیر دن نہیں ہوتا ہے رات کا الٹا غیر رات نہیں ہوتا ہے بلکہ دن کا الٹا رات ہے اور رات کا الٹا دن ہوتا ہے تو تقلید کا الٹا اتبا ہے مقلد کا الٹا متبع ہے8:31مقلد کا الٹا غیر مقلد نہیں ہوتا معاف کیجئے گا عالم کا الٹا جاہل اور جاہل کا الٹا عالم آپ جاہل کا الٹا غیر جاہل کہہ رہے ہیں ہم کو یہ تو خود تقلید خود جہالت ہے اگر یہ علم ہوتا تو ہمارے اممہ رحمہ اللہ ہمیں اس کا تعلیم دے کے جاتے کہ ہم تمہیں علم دے کے جا رہے ہیں ہم علم کے منا رہے ہیں ہمارے پیچھے پیچھے چلو اب کسی امام نہیں اور جاؤ پوری دنیا کو یہ چیلنج ہے اور جتنے تقلیدی برادرام ہیں9:01سب کو یہ چیلنج ہے کہ ایک امام کا کوئی صحیح قول اور صحیح نہیں امام کا کوئی کمزور قول یہ دکھا دو کہ انہوں نے یہ کہا ہے کہ لوگوں میری تقلید کرو جاؤ تمہیں چھوٹ ہے جب اماموں نے نہیں کہا تو پیچاروں کو کیوں بدنام کرتے ہو خامخواہ تو امام ابن تیمیہ اور قیم کو بیچ میں نہ لاؤ ان کے جوتے کے خاک کے برابر بھی9:31بریلی اور دیوبن کے کھان اور پتھان نہیں ہو سکتے شیخ نہیں ہو سکتے معاف کیجئے گا ان کو اس میں بیچ میں نہ ٹھکے لو اللہ کا فضل ہےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriسیرت ائمہ اربعہ8 / 111سیرت ائمہ اربعہ - 19:432سیرت ائمہ اربعہ - 29:433سیرت ائمہ اربعہ - 39:434سیرت ائمہ اربعہ - 49:435سیرت ائمہ اربعہ - 59:436سیرت ائمہ اربعہ - 69:437سیرت ائمہ اربعہ - 79:438سیرت ائمہ اربعہ - 89:429سیرت ائمہ اربعہ - 97:0610سیرت ائمہ اربعہ - 107:0611سیرت ائمہ اربعہ - 117:06Berikutnya: Episode 9→