Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:01 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 1:57 ہزہین الشیخ احمد بن محمد بن راشد المکتوم کی زار سرپرستی رمضان فورم اس سال ایک بار پھر نسائم الرحمہ کے عنوان کے تحت حکومت دبائی کے دائرت سیاح و تسویک و تجاری کے جانب سے گیاروے سال میں حاضر ہے ہم اپنے تمام سپانسرز کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے 2:30 ہمارے پلیٹنم سپانسرز المکتب فور کلچر اور میڈیا، سائید اور مکتوم النبودہ گروپ، ہمارے گولڈ سپانسرز دبائی ورلڈ ٹریٹ سینٹر، دبائی اسلامی بنک، الیکٹرسٹی اور وارٹر آثورٹی دبائی، ہمارے سلور سپانسرز آئی فون اسلام، جنرل ڈیریکٹریٹ آف ریزیڈنسی اور فورنرز افیرز دبائی اور سما دبائی 3:01 ہمارے برانس سپانسرز ہیں دبائی ائرپورٹ فری زون اور تمانی مرینہ اور ہمارے ٹیکنیکل سپانسرز اتصالات ایک رسمی طور پر ہماری معزز شیخ کا تعارف کرنا چاہوں گا جو کہ مزاد خود کوئی تعارف کے محتاج نہیں فضیلت الشیخ توصیف الرحمن کی ولادت انیس سو چرہتر میں پنجاب پاکستان میں ہوئی 3:34 اور سید بدی الدین شاہ راشدی حافظ عبداللہ بہوالپوری رحمت اللہ علیہم ان کے خاص استادوں میں سے ہیں چودہ سو اٹھارہ ہجری سے مکتب دعوت الارشاد السلی الریاد میں دینی خدمت سارے انجام دے رہے ہیں آج تک ان کی ایک سو نبے ٹوپکس 4:06 سی ڈی پر تیار ہوئی ہیں اور تمام اور دیگر ٹوپکس سید توصیف ڈاٹ کوم پر موجود ہیں اب میں شیخ توصیف الرحمن سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ آج کا انوان اللہ کون ہے کہ متعلق ہمیں اپنے علم سے استفادہ پہنچائے شیخ توصیف الرحمن السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 5:00 اما بعد 5:31 قائنات کا خالق اور مالک ایک اللہ ہے جس نے انسان اور جن کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا پوری قائنات کا خالق اللہ 6:06 اس نے اپنے بندوں کی ہدایت کے لیے انبیاء کا ایک سلسلہ انبیاء کو اس دنیا پر مبعوث فرمایا اور اس میں آخری نبی محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہستی ہے آپ نے لوگوں کو لوگوں کے در سے اٹھا کر لوگوں کے رب کے در کی طرف بلایا اللہ مالک کا تعارف کروایا مکہ کی پہاڑیوں سے آوازیں گونجی 6:39 قولو لا الہ الا اللہ اس بات کا اقرار کر لو کہ اللہ کے علاوہ کوئی الہ نہیں ہے اللہ کے علاوہ کوئی مالک نہیں ہے وہ خالق بھی ہے وہ مالک بھی ہے وہ رازق بھی ہے آج پھر دنیا اپنے اس سچے الہ سے اس رب کریم سے دور ہو چکی ہے کچھ اس کو مانتے ہی نہیں ہیں وہ کہتے ہیں بس ویسے ہی دنیا میں پیدا ہو گئے 7:13 یہ دنیا بغیر کسی چلانے والے کے چل رہی ہے ان سے کوئی پوچھے کہ ایک کشتی سمندر میں سفر کر رہی ہے کشتی کے اندر دنیا کی ساری نعمتیں موجود ہیں لیکن اس کو چلانے والا کوئی نہیں کیا اس بات کو مانو گے تو یہ کہنے والے کہ اللہ کا کوئی تصور نہیں ہے ہم خودی پیدا ہوئے خودی مر جائیں گے یہ جہاں 7:46 ویسے ہی چل رہا ہے پوری کائنات کو بغیر الہ کے ماننے والی قوم ایک کشتی کے تصور پر یقین نہیں رکھتی کہ وہ سمندر میں اکیلی کیسے چل رہی ہوگی ایک کشتی کے بارے میں مانتے ہو کہ وہ بغیر ملہ کے اپنا سفر جاری نہیں رکھ سکتی اس کا کوئی کنٹرولر ہے اس کو سنبھالنے والا ہے چلانے والا ہے یہ آسمان کا نظام یہ زمین کا نظام 8:16 یہ انسانیت یہ جن یہ حیوانات یہ پوری دنیا یہ بغیر خالق و مالک کے وجود میں کیسے آگئی اس کو بغیر الہ کے اس پورے نظام کو کیسے رن کیا جا رہا ہے نہیں وہ اللہ ہے وہ خالق ہے وہ مالک ہے جس نے آپ کو پیدا کیا جس نے مجھے پیدا کیا جس نے انسانوں کو پیدا کیا جس نے پوری کائنات کو پیدا کیا 8:44 یہ دنیا کا جہان تم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے نہ جانے کتنے جہان ہیں جن جہانوں کا رب خالق مالک صرف ایک اللہ ہے کچھ لوگوں نے پتھر کے سنم تراشے پتھر کی مورتیاں بنائیں اور ان کو اپنا الہ سمجھ بیٹھے اور بھول گئے کہ جن کو ہم اپنا الہ مان رہے ہیں جن کو اپنا معبود سمجھ رہے ہیں جس کو بھگوان کہہ کر ان کے سامنے ماتھے ٹیک رہے ہیں 9:14 یہ تو خود تمہارے محتاج تھے تم نے ان کو تراشا تم نے ان کو بنایا تم نے ان کو سمارا تم نے ان کو نہلایا تم نے ان کو لباس پہنائے اور پھر تم نے پوجہ گہ کے اندر رکھ کر ان کی عبادت کی اگر تم اس پتھر کو نہ تراشتے اگر تم اس مورتی کو نہ گھڑتے اگر تم اس کو اٹھا کر نہ لاتے اس کو اونچی جگہ پہ نہ رکھتے تو یہ خود بخود کچھ کرنے کے قابل 9:43 جو اتنا مجبور ہو وہ الہ کیسے ہو سکتا ہے جو اتنا مجبور ہو وہ کسی کا مددگار کیسے ہو سکتا ہے وہ کسی کی مشکلات کو کیسے ٹال سکتا ہے کچھ لوگوں نے یہ عقیدہ امت کے سامنے انسانیت کے سامنے پیش کیا کہ ہر چیز ہی اللہ کی مختلف شکلیں ہیں نعوذ باللہ ثم نعوذ باللہ یہ کہنے والا کہتا ہے کہ اپنے ہاتھ میں ایک لائٹ جلائیے 10:13 ایک لگڑی میں آگ لگائیے پھر اس کو زور سے دائرے کی شکل میں گھمائیے دیکھنے والے کو دائرہ نظر آئے گا حقیقت میں دائرے کا وجود نہیں ہوگا تو یہ کائنات جو نظر آ رہی ہے بواہر کائنات ہے حقیقت میں اللہ کا وجود ہر صورت میں نظر آ رہا ہے عقیدہ وحدت الوجود رکھنے والوں نے امت کے سامنے ایک رب کا تصور پیش نہیں کیا ایک الہ کا تعارف نہیں کروایا 10:43 بلکہ کہاں کنتو کنزن مخفین میں چھپا با خزانہ تھا میں نے اپنا آپ ظاہر کرنا چاہا اب جو کچھ ہے وہ اللہ ہے انڈیا والے بھائیوں نے سنا ہوگا پھیک کنکر نکلے شنکر ہر کنکر میں شنکر ہر چیز ہی وہ ہے ادھر بھی دیکھوں تو ہی تو ادھر بھی دیکھوں تو ہی تو جدھر بھی دیکھوں تو ہی تو ہر طرف وہی ہے ایک صاحب لکھتے ہیں 11:11 کہ ایک ہاتھی بان ہاتھی پہ بیٹھا دوڑتا ہوا آ رہا اور کہہ رہا لوگو یہ ہاتھی پاگل ہو گیا ہے اس کے سامنے سے ہٹ جاؤ تو ایک عقیدہ وحدت الوجود کا قائل اس کو ماننے والا وہ سامنے آ کر کہنے لگا کس کو کس سے ڈرا رہے ہو وہ بھی وہی ہے میں بھی وہی ہوں وہ بھی رب ہے میں بھی رب ہوں جب وہ ہاتھی کے سامنے آیا ہاتھی نے اسے سون میں لپیٹا اور پٹک کے مارا وہ جانور ہے تو انسان ہے 11:43 یہ عقیدہ کہ خالق اور مخلوق میں کوئی فرق نہیں جو خالق ہے وہی مخلوق ہے میم کی مروڑی کا چکر ہے حقیقت میں سب کچھ وہی ہے یہ میرے رب کو نہ پہچاننے والا عقیدہ ہے یہ رب کا تعارف حاصل نہ ہونے کی دلیل ہے آئیے ہم بتاتے ہیں قرآن حکیم اہل ایمان کے لیے رب کا تعارف کرواتا ہے کہ اللہ کون ہے الہ کون ہے 12:11 خالق کون ہے مالک کون ہے اللہ لا الہ الاہو اللہ لا الہ الاہو اللہ وہ ہے جس کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں ہے وہ خالق ہے وہ مالک ہے وہ الہ ہے وہ اس قابل ہے کہ اس کی عبادت کی جائے الحی القیوم وہ زندہ ہے وہ سب کا تھامنے والا ہے باقی تم جس کو بھی 12:41 الہ کا تصور دے کے لوگوں کے سامنے رکھو گے وہ آج ہیں کل نہیں تھے کل آئے گا نہیں ہوں گے آج دھرتی کے اوپر ہیں تو کل دھرتی کے نیچے ہیں آج موجود ہیں تو کل غائب ہیں لیکن اللہ سچا رب سچا خالق و مالک کون ہے جو زندہ ہے جو تھامنے والا ہے اس کو اونگ نہیں آتی اس کو نید نہیں آتی نہ وہ سوتا ہے نہ وہ اونگتا ہے 13:10 تم جن کو الہ بنا کر قوم کے سامنے پیش کر رہے ہو وہ تو سو بھی جاتے ہیں وہ فوت بھی ہو جاتے ہیں وہ قبروں میں دفن بھی ہو جاتے ہیں وہ آج ان کا وجود ہے اور کل ان کے وجود کو ختم کیا جا سکتا ہے لیکن خالق و مالک وہ ذات ہے ہر چیز اس دھرتی کی حلاق ہونے والی ہے سوائے اللہ کے ہر چیز ختم ہونے والی ہے سوائے سچے رب کے ہر چیز پہ موت آنے والی ہے موت سے پاک اونگ سے پاک 13:38 نین سے پاک صرف ایک ہستی ہے اور وہ اللہ کی ذات ہے لَهُمَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ آسمانوں میں جو کچھ ہے وہ اس اللہ کا ہے زمینوں میں جو کچھ ہے اس کا مالک اللہ ہے آسمانوں کا مالک زمینوں کا مالک آسمان اور زمینوں کے درمیان ہر چیز کا خالق و مالک ایک اللہ ہے مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلَّا بِإِذْنِ قیامت کے دن ہونے والا ہے 14:07 جب تمام انسانیت کو اٹھا کر اللہ کے دربار میں پیش کیا جائے گا وہ گھڑی آنے والی ہے جس دن انسانوں کو چلایا جائے گا اللہ کے دربار میں لایا جائے گا پیارے حبیب محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں پیارے نبی کا نام آئے تو محبت سے کہیں صلی اللہ علیہ وسلم آپ ایک مرتبہ کہو گے صلی اللہ علیہ وسلم عرش والا مالک آپ پر دس رحمتوں کا نزول فرما دے گا 14:36 اللہ کے لئے اعلی مثال سمجھانے کے لئے کرتا ہوں کسی کا کفیل کہے جو مجھے ایک ریال دے گا میں اس کو دس ریال دوں گا کیا خیال ہے اس کے دفتر کے سامنے سے لائن ٹوٹے گی کئی تو ایک دفعہ لے کے دوبارہ پھر لائن میں لگ جائیں گے اسے کون سا پتہ لگنا ہے 14:53 وہ مالک ہے وہ خالق ہے وہ رحمان ہے وہ رحیم ہے اس کے پیارے حبیب پہ ایک مرتبہ کہیے صل اللہ علیہ وسلم مالک کے طرف سے دس رحمتوں کا نزول پاؤ گے پیارے حبیب فرماتے ہیں قیامت کے دن ہوگا انسان اپنے رب کے دربار میں لایا جائے گا دائیں طرف جھاکے گا اس کو اپنی نیکییں اعمال کی صورت میں نظر آئیں گی دائیں طرف جھاکے گا 15:16 اس کو اپنی برائیں یہ نظر آئیں گی انسان کے قدم اللہ کے دربار سے نہیں ہل سکیں گے جب تک وہ اللہ کے سوالوں کا جواب نہ دے دے اور کیفیت یہ ہوگی اللہ اور بندے کے درمیان کوئی ٹرانسلیٹر نہ ہوگا وہ مالک اس گھڑی میں انسان کو اپنے سامنے کھڑا کرنے والا الہ اس دربار کی کیفیت کیا ہے اس دربار کی حالت کیا ہے کہ وہاں پہ کوئی سفارش کرنے والا اللہ کی اجازت کے بغیر دم نہیں مار سکے گا 15:46 آج تو لوگ کہتے ہیں میں تو کیا میرا سایہ بھی جہنم میں نہ جائے گا پیر غوث پاک سے یہ دیکھا نہ جائے گا حضرت جی کا دم پکڑ لیجئے سید صاحب کی سین کو سلام کیجئے 16:02 سید صاحب کے پیچھے لگ جائیے ان کے سلسلے میں شامل ہو جائیے یہ اتنی پونچیوی شخصیت ہیں کہ فرشتے جہنمیوں کو لے کر جا رہے ہوں گے مولا علی جہنم کے دروازے پہ کھڑے ہوں گے اپنے ملنگوں کو پہچان پہچان کے وہ جنت میں بھیجنا شروع کر دیں گے اور مالی کیا فرماتا ہے کون ہے جو وہاں پر اللہ کے اذن کے بغیر کسی کی سفارش کر سکے 16:29 پیارے حبیب محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی لخت جگر فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ سے کہتے ہیں اے پیاری بیٹی بابا کے دل سے جو جی چاہتا ہے لے جا بیٹی عمل کرنا لا اغنی عنکی من اللہ شیعہ رب نے تجھے پکڑ لیا تو محمد چھڑا نہ سکیں گے صلی اللہ علیہ وسلم تو وہاں اور کون ہوگا چھڑانے والا اور کون ہوگا بچانے والا 16:57 اور کون ہوگا سفارش کرنے والا اللہ کی اجازت ہوگی جس کو اللہ کی اجادت ہوگی جس کے لیے جس کو اجادت ہوگی وہ سفارش کرے گا جس کے لیے اجادت ہوگی وہ سفارش کرے گا اللہ وہ ہے جو جانتا ہے جو ان کے سامنے ہے جو ان کے پیچھے ہے اور اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کر سکتے 17:28 مگر جتنا وہ چاہے اس کی کرسی کی وسعت نے زمین و آسمان کو گھیر رکھا ہے وہ اللہ ان کی حفاظت سے نہ ٹھکتا ہے نہ اکتاتا ہے وہ تو بہت بلند ہے اور بہت بڑا ہے یہ اللہ کی صفات ہے یہ اللہ کا تعارف ہے یہ خالق ہے یہ مالک ہے نہ پتھر کی مورتیے تمہاری الہ ہیں 17:55 نہ قبروں میں سو جانے والے تمہارے مشکل کشاہ ہیں جو آج تھے کل نہیں جو کل تھے آج نہیں وہ کبھی بھی علاقے مقام پر فائز نہیں ہو سکتے اللہ مالک ہے خالق ہے رازق ہے رحمان ہے رحیم ہے اس کو چھوڑ کر کسی اور در پہ اپنی پیشانیوں کو خاکالود نہ کیجئے اللہ اللہ وہ ہے جس نے پیدا کیا 18:23 آسمانوں کو زمینوں کو آسمان کا خالق بھی اللہ زمینوں کا خالق بھی اللہ نہ پتھر کی مورتی آسمان کی خالق ہے نہ کوئی نبی نہ کوئی ولی نہ کوئی شیخ نہ کوئی حضرت آسمان کی تخلیق میں اللہ کا شریک اور مددگار ہے آسمان کو پیدا کرنے والا اللہ زمین کو پیدا کرنے والا اللہ آسمان سے بارش برسانے والا اللہ 18:49 بارش کے قطرِ آسمان سے اتار کر زمین سے انگوریے اگانے والا اللہ یہ صفات کسی کی نہیں اس صفات میں مالک کا کوئی شریک نہیں وہ رزق پیدا کرتا ہے وہ پھل کھلاتا ہے یہ آسمان سے قطرِ اللہ نے برسائے پانی کے ان قطروں سے کہیں آم پیدا ہوا کہیں مالٹا پیدا ہوا کہیں کیلہ اگا رہا ہے مالک یہ پھل یہ رزق تمہارے لیے پیدا کر رہا ہے یہ اللہ ہے یہ مالک ہے 19:17 وہ اللہ ہے وہ خالق ہے وہ مالک ہے جس نے تمہارے لیے کشتیوں کو تمہارے بس میں کر دیا وہ دریاؤں میں چلتی ہے نہروں کو تمہارے لیے مسخر کیا آسمان کو پیدا کرنے والا آسمان سے بارش اتارنے والا تمہارے لیے کشتیوں کو نہروں کے پانیوں کو مسخر کرنے والا اللہ 19:47 اس نے تمہارے لئے سورج اور چاند کو مسخر کر دیا کہ وہ برابر ہی چل رہے ہیں رات دن کو بھی اس نے تمہارے کام میں لگا رکھا ہے تم جو اللہ سے مانتے ہو اللہ تمہاری مانگیں پوری کرتا ہے تمہیں عطا کرتا ہے یہ مختلف چیزیں اللہ کی پیدا کرتا ہے جو اللہ تمہیں دے رہا ہے 20:15 اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننا چاہو اللہ کی رحمتوں کو اللہ کی نعمات کو اللہ کے فضل کو کاؤنٹ کرنا چاہو تم اللہ کی رحمتوں کو اس کی نعمتوں کو گن نہیں سکتے یہ نعمتی اللہ کی ہے تمہارے چہرے پہ چبکتی ہوئی آنکھیں اللہ کی رحمت ہے تمہیں بولنے کا انداز سکھانے والا یہ زبان دینے والا یہ پردہ سمائت عطا کرنے والا اللہ ہے سب سمندر سیاحیے بن جائیں سب درخت کلمے بن جائیں 20:46 اور تم اللہ کی رحمتوں کو نعمتوں کو فضل کو اکرام کو لکھنا شروع کر دو وہ ختم ہو سکتی ہیں رب کا فضل و کرم ختم نہیں ہو سکتا جو انسان رب کی دی ہوئی نعمتیں لے کر رب کی دی ہوئی عزتیں پا کر رب کے دیا ہوا رزق کھا کر پھر اللہ کو چھوڑتا ہے 21:08 قبر پہ سجدہ کرتا ہے اللہ کو چھوڑتا ہے جانوروں کے سامنے جھکتا ہے اللہ کو چھوڑتا ہے مردوں کو داتا و مشکل کشا سمجھتا ہے مردوں کو حاجت رواں مانتا ہے ان کو پکارتا ہے کشتی بھور میں فستی ہے آواز لگا کے اس سے مدد کا سوال کرتا ہے یہ بڑا ہی ناشکرا اور ظالم انسان ہے اسے پیدا اللہ نے کیا تھا ماں کے پیٹ میں اسے رزق اللہ نے دیا تھا 21:32 ماں کے پیٹ سے باہر اسے اللہ نے نکالا تھا ماں کی چھانکیوں پہ دودھ میرے رب نے چلایا تھا اس کو چوسنے کا طریقہ اللہ نے بتایا تھا اس کو رونے کا انداز اللہ نے سکھایا تھا ماں کے دل میں محبت کی منتہ کا سمندر میرے اللہ نے پیدا کیا تھا اس اللہ کو چھوڑ کر پھر غیروں کو الہ سمجھتا ہے اس اللہ کو چھوڑ کر اس اللہ کی مخلوق کے در پہ سجا ریز ہوتا ہے یہ بڑا ہی ناشکرا انسان ہے 22:01 یاد کیجئے میرے رب کے تعارف کو یاد کیجئے دھیریوں پہ گرے ہوا کو سنائیے رب کی توحید میں شرک کرنے والوں کو بتائیے اپنے رب کا پیغام دیجئے اللہ وہ ہے جس نے آسمان اور زمین کو پیدا کیا آسمان اور زمین کے درمیان جو کچھ ہے ہر چیز کو میرے رب نے پیدا کیا چھے دنوں میں 22:31 اس آسمان پہ چمکتے ہوئے سورج کا خالق چاند کا خالق ستاروں کا خالق ہواوں کا خالق فضاؤں کا خالق سمندروں کا خالق وہ اللہ ہے اس اللہ کو چھوڑ کر غیروں کے در پہ خاک نہ چھانیے اس الہ سے مو نہ موڑیے اس رب سے نہ امید نہ ہو اس رب کے در کو نہ چھوڑیے کھلانے اور پلانے والا رزق دینے والا عزت دینے والا 23:01 صحت دینے والا شفاہ دینے والا اولاد دینے والا وہ تنہا اللہ ہے اس کے در سے لگے رہیے وہ مالک اپنا تعارف کرواتے ہوئے فرماتا ہے سُمْ مَسْتَوَا عَلَى الْعَرْش آسمان اور زمین کا پیدا کیا آسمان اور زمین کے درمیان جو کچھ ہے اس کو اللہ نے پیدا کیا پھر اللہ اپنے عرش پر مستویح ہوا عرش پر قرار پکڑا آج تو یہ عقیدہ بھی لوگوں کے دل سے 23:33 ظالموں نے مٹانے کی کوشش کی ہے اس نے کہا جی اللہ عرش پہ نہیں ہے اللہ ہر جگہ ہے ادھر بھی تو ہے ادھر بھی تو ہے مسجد میں تو ہے مندر میں تو ہے جہدر دیکھو تو ہی تو ہے اللہ دل میں بیٹھا ہے کوئی ظالم یہ کہتا ہے کوئی کہتا ہے مومن کا دل ہی اللہ کا عرش ہے نہیں اللہ کے بندو ایک لونڈی کو لائے گیا تھا پیارے حبیب 23:54 محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دربار میں کہا گیا تھا اس کا امتحان لیجئے اگر یہ مومنہ ہے میں اس کو آزاد کر دینا چاہتا ہوں پیارے حبیب محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سوال کیا تھا این اللہ اللہ کہاں ہے وہ مسئلہ جو آج شیخ الحدیث کو سمجھ نہیں آ رہا وہ مسئلہ جو آج حضرت اور شیخ اور مولوی اور 24:22 پیر صاحب کو سمجھ نہیں آرہا بکرییں چرانے والی اس لونڈی کو یاد تھا اس نے اپنی املی کو اٹھایا آسمان کی طرف بلند کر کے کہا اللہ اپنے عرش پہ ہے پوچھا میں کون ہوں کہا اس رب کا بھیجا ہوا رسول ہے اللہ ہر جگہ پہ نہیں اللہ کی ذات ہر جگہ پہ نہیں اللہ اپنی ذات کے اعتبار سے اپنے عرش پہ ہے اللہ کا علم اللہ کی قدرت 24:47 اللہ کا کنٹرول ہر چیز پہ ہے ہر چیز کو گھیرے ہوئے ہیں سیاہ چیوٹی سیاہ رات سیاہ پہاڑ کی جڑ میں چلتی ہے اللہ اپنے عرش پہ ہوتے ہوئے اسے دیکھ بھی رہا ہے اس کا رزق اسے دے بھی رہا ہے اور پھر بھی اگر عقل نہ مانے تو آپ کو عقل کی ہی ایک دلیل دے دیتا ہوں دعا مانگتے ہونا دعا مانگتے ہوئے یہ ہاتھ کہاں اٹھتے ہیں اٹھائیے یوں ہی اٹھیں گے نا یہ ہاتھ کدھر اٹھے ہوئے ہیں 25:17 یہ خالی ہاتھ کدھر ہیں آسمان کی طرف کیوں آپ کی فطرت عباد لگا رہی ہے ان خالی ہاتھ کو بھرنے والا اپنے عرش پہ ہے کبھی آپ نے دیکھا کہ کسی نے یوں دعا مانگی ہو یوں دعا مانگی کسی نے یوں دعا مانگی یوں مانگی یہ ہمیشہ اوپر ہی کیوں اٹھتے ہیں یہ ہمیشہ خالی ہاتھ آسمان کی طرف ہی کیوں ہوتے ہیں اس لیے کہ ایمان پکڑے ہوئے ہیں جو لوگ ایک زندہ اللہ کو چھوڑ کر 25:57 مردوں کے در کی خاک چھانتے ہیں اگر آپ کبھی ان کو بھی دیکھیں ان کی بھی عقل کتنی ماری ہوئی ہے کہ وہ قبر پہ کھڑے ہو کے مانگ بابا جی سے رہے ہیں ہاتھ ان کے بھی اوپر اٹھے ہوئے ہیں مانتے ہیں پیر جی سے شاہ جی سے شاہ جی بیٹا دے دے آئے ہیں تیرے در پہ کچھ لے کے جائیں گے پیر شاہ جمال ککڑ گھنٹے پتر دیر تعلال آئے بابا کے در پہ ہیں مانگ بابا سے رہے ہیں ہاتھ اوپر اٹھے ہوئے ہیں بھائی تمہارا عقی 26:27 یہ پہلے جب مرا تھا استنجا نہ کر سکا تھا غسل نہ کر سکا تھا کپڑے نہ اتار سکا تھا کفن نہ پہن سکا تھا چل کر چل کر قبرستان نہ جا سکا تھا چار کندھوں کا محتاج تھا لیکن دفن ہونے کے ایک سیکنڈ کے بعد گنج بخش فیض عالم داتا غریب نواز بندہ نواز بندہ پرور مشکل کشاہ حاجت روا بن گیا 26:53 تو آپ اس حاجت رواں صاحب سے مانگ رہے ہو اپنا ہاتھ تو الٹا کر لو بابا جی سے مانگنا ہے نا تو یوں کر کے مانگو بابا جی دے دے آئے ہیں تیرے در پہ کچھ لے کے جائیں گے بابا جی کٹ دے جیڑی شاہ کٹ نہیں کوئی نہیں ویکھنڈے آ یہ خالی ہاتھ اوپر کیوں اٹھے ہیں تیری بھی فطرت سلیمہ آواز لگا رہی ہے ان خالی ہاتھوں کو بھرنے والا اللہ اپنی ذات کے اعتبار سے اپنے عرش پہ ہے جیسے اس کی شان کے لائق ہے امام مالک فرماتے ہیں 27:22 اس پہ ایمان ہے وہ عرش پہ مستوی ہے اس کے بارے میں سوال کرنا بیدت ہے ایمان لانا واجب ہے قریب نہ نہیں چاہیے کیفیت مجھول ہے جیسے اللہ کی شان کے لائق ہے ویسے اللہ اپنے عرش پر ہے وہ اللہ وہ خالق وہ مالک اس کے علاوہ نہ تمہارا کوئی مددگار ہے 27:50 اور نہ تمہارا کوئی سفارشی ہے اس اللہ کی جادت کے بغیر نہ کوئی سفارش کر سکتا ہے نہ کوئی مدد کر سکتا ہے افلا تتذکرون تم نصیحت کیوں نہیں حاصل کرتے وہ مددگار بھی ہے وہ مدد کرنے والا جس نے محمد علیہ السلام کی بدر میں مدد کی تھی 28:10 وہ مدد کرنے والا جس نے محمد علیہ السلام کی ہنین میں مدد کی تھی وہ مدد کرنے والا جس نے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کی مدد کی تھی وہ مدد کرنے والا جس نے علی کی خیبر کے میدان میں مدد کی تھی وہ مدد کرنے والا جس نے یونس علیہ السلام کی مچھلی کے پیٹ میں مدد کی تھی آج اس کی قوتیں کم نہیں ہوئی آج بھی مدد کرنے والا آج بھی مدد کرنے والا اللہ آج بھی پکارنا ہے تو اس کو پکارو 28:41 مانگنا ہے تو اس سے مانگو وہ مدد بھی کرتا ہے وہ رزق بھی دیتا ہے وہ وہ ذات ہے اس کے در کا منگتا کبھی خالی نہیں رہتا اس کے در کا منگتا کبھی بھوکا نہیں رہتا اس کے در کا سوالی کبھی فقیر نہیں رہتا آپ دعائیں مانگیں اللہ چاہے جو آپ نے مانگا وہ آپ کو عطا کر دے آپ کی دعاؤں کی وجہ سے اللہ آپ کی پریشانیوں کو ٹال دے آپ کو وہ بھی نہیں ملا 29:10 وہ بھی نہیں ملا پھر بھی آپ کی دعا خالی نہیں گی قیامت کے دن نیکیے بنا کے اللہ آپ کو عطا کر دے گا رب کے در کا منگتہ خالی غیروں کے در کا منگتہ خالی رہتا ہے وہ اللہ کون ہے اس رب کا تعارف کیا ہے وہ آسمان سے لے کر زمین تک ہر کام کی تدبیر کرتا ہے ہر کام کی تدبیر کرنے والا کون 29:39 چاند کو وقت پہ نکالنے والا کون سورج کو وقت پہ غروب کرنے والا کون دن اور رات کے نظام کو چلانے والا کون اس میں کسی اور کی کوئی اختیار اور سفارش نہیں ہے 30:02 ایک دن میں اس کی طرف چڑھ جاتا ہے جس کا اندازہ تمہاری گنتی کے برابر ایک ہزار سال کے برابر ہے ذَلِكَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ یہ وہ اللہ ہے جو غیب جاننے والا غیب کی ہر کنجی کا مالک چھپے اور کھلے ہوئے کو جاننے والا الَّذِي أَحْسَنَ كُلَّ شَيْءٍ خَلَقَ وَبَدَأَ خَلْقَ الْإِنسَانِ مِنْ طِينٍ جس نے نہایت خوب بنائی جو چیز بھی بنائی 30:31 اور انسان کی بناوٹ مٹی سے کی انسان کو پیدا کرنے والا اس کی صورت بنانے والا اس کی پیاری آنکھیں بنانے والا اس کے خوبصورت ہوت بنانے والا اس کا پیارا چہرہ سجانے والا کون ہے وہ اللہ ہے 30:53 وہ اللہ خالق ہے وہ مالک ہے پھر اس کی نسل ایک بے وقت پانی کے نچوڑ سے چلائی جسے ٹھیک تھا کر کے اس میں اس نے روپ ہوں کی اسی نے تمہارے کان تمہاری آنکھیں اور تمہارے دل بنائے اس پر بھی تم بہت تھوڑا اللہ کا شکر ادا کرتے ہو 31:21 آنکھیں اللہ نے بنائی کسی بابے نے نہیں بنائی کسی سنم نے نہیں بنائی کسی مورتی نے نہیں بنائی ان کے اقیار میں نہیں ہے یہ آنکھیں دینے والا اللہ یہ کان دینے والا اللہ یہ دل دینے والا اللہ آئیے رب کا تعرف قرآن حکیم کے ایک اور مقام سے سمجھتے ہیں اللہ اللہ وہ ذات ہے جس نے سات آسمانوں کو پیدا کیا 31:49 اور اس کی نسل زمین نے پیدا کی اس کا حکم اس کے درمیان اترتا ہے تاکہ تم جان لو اللہ ہر چیز پہ قادر ہے اللہ کی علاوہ ہر چیز محتاج ہے اللہ کی علاوہ ہر چیز مخلوق ہے ہر چیز پہ قادر صرف ایک اللہ کی ذات ہے 32:15 باقی سب مجبور ہیں باقی سب مجبور ہیں میرا رب کسی کے سامنے مجبور نہیں ہے یقیناً اللہ نے ہر چیز کو اپنے علم سے گھیر رکھا ہے اس کی ذات اپنے عرش میں اس کے علم میں ہر چیز کو گھیر رکھا ہے آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں اللہ کون ہے مردوں کو داتا کہنے والو 32:39 مردوں کو غریب نواز کہنے والوں مردوں کو بندہ پرور سمجھنے والوں مردوں کو اولاد دینے کا ٹھیکہ دے کر ان کو قبر میں دفن کرنے کے بعد کہنے والوں آئے ہیں تیرے در پہ تمنایں پوری کروا کے جائیں گے یہاں سے پوری دنیا کا نظام تم چلاتے ہو آؤ ہم بتائیں کائنات کا نظام چلانے والا کون ہے اصل خالق و مالک رازق و الہ کون ہے 33:04 اللہ وہ ذات ہے جس نے آسمان کو بغیر ستونوں کے پیدا کیا جس کو تم نے داتا کہا جس کو تم نے غریب نواز کہا جس کو تم نے مشکل کشاہ سمجھا ایک ظالم اپنی انداز سے میرے رب کی توہین کرتے ہوئے کہتا ہے کہ علی کون ہے علی 33:34 قرآن سے پوچھو رب کا بھی سہارا علی ہے جو سہاروں کا محتاج ہو وہ رب ہو سکتا ہم اس کا رب نہیں بانتے جو محتاج ہو علی محتاج ہے نبی محتاج ہے ولی محتاج ہے ایک اللہ کے درکے رب کسی کا محتاج 33:56 آؤ قرآن بتاتا ہے رب کون ہے جس نے آسمان کی نیلی چھت کو بغیر ستونوں کے کھڑا کر رکھا ہے تم نے جس کو مشکل کشا کہا ہے وہ تو اپنی قبر پہ بنے ہوئے گمبد کو بھی بغیر ستونوں کے کھڑا کر سکا اور کتنی بار آپ نے سنا ہوگا ہم نے پڑھا بھی ہے دربار تعمیر ہو رہا قبر کے اوپر گمبد بن رہا 34:23 اور کوئی ٹیکنیکل خرابی ہوئی وہ پورا گمبت بابا جی کی قبر کے اوپر ڈک گیا آپ نہیں مانتے بابا جی بڑی کرنی والے ہیں وہ پیسٹھ کی جنگ کے اندر سبس چولا پہن کے آکے راوی کے پل پہ کھڑے ہو گئے تھے انڈین ائر لائن آکے بم پھیکتی تھی وہ کیچ کر کر کے دریائر راوی میں پھیک دیتے تھے پول نہیں ٹوٹن دیتا بابے نے ماشاءاللہ بڑی پہنچیوی حضرت ہے اکتر کی جنگ میں بابا جی ختم پڑھنے گئے تھے اس و 34:53 تب کہاں چلے گئے تھے میں رب کا تعارف آ رہا ہوں اللہ وہ ہے جس نے اس نیلی چھت کو بغیر ستونوں کے کھڑا کیا ہے تمہارا پیر تمہارا بابا تمہارا شیخ تمہارا مرشد تو اپنا گمبت بغیر ستونوں کے کھڑا نہیں کر سکتا کس کو چھوڑ دیا کس کے در پہ گر گئے کس سے مو موڑ لیا کس کے محتاج بن گئے آئیے رب کا تعارف حاصل کیجئے 35:22 آسمان کی چھت کو میرے رب نے بغیر ستونوں کے کھڑا کیا پھر اس نے اپنے عرش پہ قرار پکڑا اس نے سورج اور چاند کو مہدرتی میں لگا رکھا ہے ہر ایک میں عاد معین پہ گشت کر رہا ہے 35:39 وہی کام کی تدبیریں کرتا ہے وہ اپنے نشانات کو اپنی نشانیوں کو کھول کھول کے بیان کر رہا ہے کہ تم اپنے رب کی ملاقات کا یقین کر لو راستے واضح ہیں رب کا تعارف واضح ہے ایک وہ اللہ ہے 36:02 جس نے آسمان کو زمین کو چاند کو سورج کو دریاؤں کو سمندروں کو ہواوں کو خلاوں کو فضاؤں کو پیدا کیا وہ سچا داتا وہ سچا رب وہ سچا مشکل کشا اور جس کو تم نے سمجھا ہے بھگوان کہا ہے وہ تو پتھر کی مورتی ہے ناک میں بیٹی ہوئی مکھی کو نہیں اڑا سکتی جس کو تم نے مشکل کشا کہا ہے وہ تو فوت ہوگے قبر میں دفن ہوگے اپنے یتیم بچوں کو روتے ہوئے چپ نہ کروا سکے تمہیں کیا دیں گے 36:31 اللہ اللہ وہ ذات ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو ٹہرنے کی جگہ آسمان کو چھت بنا دیا اور جب اس زمین کو رب زلزلے کے طور پر حرکت دیتا ہے کوئی روک مزفر آباد میں زلزلہ آیا یا نہ آیا بابا سہلی سرکار کا دربار موجود تھا یا نہ تھا 36:58 رب اس زمین کو ہلا دے کوئی روک نہیں سکتا آسمان سے عذاب کا کوڑا برسا دے کوئی رکاوٹ نہیں بن سکتا اس آسمان اور زمین کو اس چھت اور فرش کو بنانے والا اللہ وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَّرَكُمْ اس نے تمہاری پیاری شکلیں بنائی اور کیا ہی خوب شکلیں بنائی یہ شکلیں بنانے والا کون یہ مورتییں یہ پیاری صورتیں بنانے والا کون یہ مٹی کا پتلا بنانے والا کون 37:28 وہ ایک اللہ ہے اللہ کی علاوہ کوئی نہیں یقین کر لیجئے رب کے در کو چھوڑ کر مردوں کے در پہ نہ گریے بیٹے بھی اللہ دیتا ہے بیٹییں بھی اللہ دیتا ہے شکلیں بھی اللہ بناتا ہے ظالموں نے عقیدہ بنا رکھا ہے جی وہ چار سال ہو گئے تھے شادی کو کچھ نہیں ہوا اخیر ایک بابا جی کی قبر پہ گئے بیری کے نیچے چادر بچھائی پہلے سال بیر گرا 37:57 بیٹا ہو گیا دوسرے سال پتہ گرا بیٹی ہو گئی میں نے کہا تیسرے سال نہ جانا تنکہ گر سکتا ہے تنکہ گر گیا تو کچھ اور ہو سکتا ہے بیٹا بیٹی پہ ہی بریک لگا لو یہ بیٹے دینے والا بھی اللہ ہے یہ بیٹی دینے والا بھی اللہ ہے 38:14 یہ پیاری صورتیں بنانے والا بھی اللہ ہے یہ آپ نہیں مانتے بابا ڈولے شاہ کے دربار پہ جاؤ تو وہاں سے بھی مل جاتا ہے بابا پورا جسم بناتا ہے لیکن جب سر پہ آتا ہے بابا کا مٹیریل ختم ہو جاتا ہے وہ ڈولے شاہ کی چوئی بن جاتی ہے یہ ظالم ہیں یہ مجرم ہیں یہ لوگوں کی پشانیوں کو رب کے در سے توڑ کر ان مردوں کے درو پہ جھکانے والے مجرم ہیں 38:40 یہ لوہے کے خول ان معصوم بچوں کے سروں پہ چڑھا دیتے ہیں تاکہ چندہ مانگنے کے لیے انہیں ورکر مل جائیں اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ وَرَزَقَكُمْ مِنَ الطَّيِّبَاتِ چیلنج ہے اللہ کی قسم اہلِ توحید کے ادنی سیکھ خاتم کا وہ اللہ ہے جس نے تمہیں پھلوں سے رزق دیا دکھائیے کائنات میں کوئی پھل اللہ کے علاوہ کسی اور نے پیدا کیا ہو اللہ کے علاوہ کوئی اور رزق دیتا ہو اب تو کہ 39:09 میں سنی عقیدت والا ہوں تو کیوں مجھ سے جلتا ہے میں سنی عقیدت والا ہوں تو کیوں مجھ سے جلتا ہے اک میں کیا سارا زمانہ خاجہ کے در پہ پلتا ہے یہاں خاجہ کا سکہ چلتا ہے جب یہ خاجہ جی پیدا نہیں ہوئے تھے زمانہ روٹی کھا کے نہیں سوتا تھا اس وقت کس کی کھاتا تھا اس وقت غریب نواز کون تھا اس وقت خزانوں کا مالی کون تھا 39:38 اس وقت رزق دینے والا کون تھا اللہ کی قسم اللہ رزاق ہے باقی سب اس کے در کے محتاج ہے ذیلکم اللہ ربکم کہاں بھول گئے کہاں رب کو چھوڑ بیٹھے یہ ہے تمہارا رب یہ ہے تمہارا اللہ یہ ہے رب کا تعارف یہ الہ ہے 40:00 فَتَبَارَكَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ بہت برکتو والا ہے اللہ سارے جہان کی پرورش کرنے والا وہ اللہ ہے اللہُ الَّذِي يُرْسِلُ الرِّيَاحَ فَتُثِيرُ سَحَابًا فَيَبْسُطُهُ فِي السَّمَاءِ كَیْفَ يَشَابُ اللہ ہوایں چلاہتا ہے وہ عبر کو اٹھاتی ہے پھر اللہ اپنی منشاہ کے مطابق اسے آسمان میں پھیلا دیتا ہے وَيَجْعَلُهُ 40:25 یہ بادلوں کو لے کے یہ پانیوں کو لے کر چلنے والی ہوایں اللہ اس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیتا ہے پھر آپ دیکھتے ہیں کہ اس کے اندر سے قطریں نکلتے ہیں جنہیں اللہ چاہتا ہے ان بندوں پر وہ پانی برساتا ہے وہ خوش ہو جاتے ہیں ہواوں کو چلانے والا اللہ 40:54 بارشوں کو برسانے والا اللہ ان قطروں سے مردہ زمین کو زندگی دینے والا اللہ آئیے قرآن حکیم اللہ کا تعرف کیسے انداز میں کرواتا ہے غور کیجئے اللہ اللہ وہ ہے جس نے تمہیں پیدا کیا کمزور پیدا کیا پھر اس کمزوری سے تمہیں قوت عطا کی 41:20 جب بچہ پیدا ہوتا ہے کتنا کمزور ہے بڑے ہو کے اس نے بابا جی بھی بننا ہے اس نے شیخ جی بھی بننا ہے اس نے تعویز بھی لکھنے ہیں اس نے مریدوں کی جیب بھی خالی کرنی ہے لیکن اس کے اپنی کیفیت پیدا ہوتے ہوئے کتنی کمزوری والی کتنی مجبوری والی یہ لاچار پیدا ہوتا ہے پھر اللہ اس کو 41:44 آہستہ آہستہ قوت دیتا ہے طاقت دیتا ہے یہ ہاتھوں کے بل اڑکتا ہے قدموں کے بل کھڑا ہوتا ہے پھر گرتا ہے پھر کھڑا ہوتا ہے پھر گرتا ہے آہستہ آہستہ جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتا ہے پھر قوت کا مالک بنتا ہے اس بچے کو پیدا کرنے والا اس کمزور کو طاقت دینے والا اللہ ہے سُمَّ جَعَلَ مِن بَعْدِ قُوَّةٍ زَعْفَوْا شَيْبَةً وہ اللہ ہے جو اس قوی کو پھر جھکا دیتا ہے اس قوی کو پھر ک 42:13 ایک قوال قوالی گاہتے دے اپنے ایک پیر صاحب کا تعرف کرواتے دے کہتا ہے نہیں جانا مسجد مندر نو رب منیائے پیر کلندر نو اس کا پیر اس کے سامنے بیٹھا ہوا وہ کہتا ہے نہ مسجد جانے کی ضرورت ہے نہ مندر جانے کی ضرورت ہے نہیں جانا مسجد مندر نو رب منیائے پیر کلندر نو یہ بابا یہ پیر یہ حورت نوری بوری والا جو میرے سامنے بیٹھا ہے یہی میرا رب ہے کسی اور کو رب ماننے کی ضرورت نہیں 42:43 اور اگر آپ اس بابا نوری بوری والے کی شکل دیکھیں میرے رب نے اس کی کمر کو جھکا دیا ہے یہ آیت فٹ آ رہی ہے قوت سے پھر بڑا پے کی طرف اللہ نے اس کو منتقل کر دیا ہے اور اتنا مجبور ہے کہ وہ اپنی اس جھکی ہوئی کمر کے ساتھ چلتا ہے کانڈ سدھی نہیں کر سکتا اوہ ظالموں تم نے اس سچے رب کو چھوڑ کر ان ظالموں کو ان مجبور لوگوں کو اللہ کا شریک بنا لیا 43:11 بلکہ کہا یہی ہمارا رب ہے لال شاہ ایک پیر ہے اس پیر کا قوال کہتا ہے کہ ہمیں کسی اور رب کو ماننے کی ضرورت نہیں ہمارے سامنے ہمارا پیر لال شاہ یہی ہمارا رب ہے اللہ کی پوجہ بعد میں کرنا سید کی پوجہ پہلے کرو زندہ رب کو چھوڑ کر اے دھیریوں پہ گرنے والی قوم کاش تم نے سچے دل سے رب کا کلام سنا ہوتا 43:39 جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے 43:45 جیسا چاہتا ہے پیدا کرتا ہے وہ سب سے پورا واقف اور سب پر پورا قادر ہے یہ ہے اللہ کا تعارف یہ ہے ہمارے رب کا تعارف یہ اہل ایمان کا رب ہے یہ محمد کریم کا رب ہے یہ سیدنا علی کا رب ہے یہ سیدنا حسن حسین کا رب ہے یہ سیدہ فاطمہ کا رب ہے یہ اہل بیت کا رب ہے یہ اصحاب کرام کا رب ہے یہ اولیاء کا رب ہے یہ مواحدین کا رب ہے 44:13 ظالموں تم نے رب کو کیوں بھلا دیا کیوں چھوڑ دیا کیوں مجبور لوگوں کو رب کہنے لگے کوئی سیدن علی کو رب کہہ رہا ہے کوئی پیر و بابے کو رب کہہ رہا ہے کوئی شیخ و حضرت کو رب کہہ رہا ہے کوئی پتھر کے سرم کو رب کہہ رہا ہے یہ رب ہے یہ خالق ہے یہ اللہ کا تعارف ہے وہ سب تعریفوں کے قابل وہی اللہ ہے 44:36 مالک کا فرمان سنیے تمام تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے آسمان اور زمین کو پیدا کیا جس نے روشنی اور اندھیروں کو پیدا کیا اے کاش قرآن حکیم کی یہ آیت سینوں پہ دلوں پہ 45:04 پڑے ہوئے زنگ کے تالوں کو توڑ ڈالیں کاش قرآن حکیم کی اس آیت پہ غیر اللہ کی پوجہ کرنے والے ایک لمحے کے لیے غور کریں تو وہ اللہ کی علاوہ کسی کو اپنا رب نہ کہیں وہ اللہ کی علاوہ کسی کے در پہ نہ جھکیں ایک ظالم کہتا ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ وردہ فجر کی نماز پڑھانے کے بعد اپنے سر پہ انگلی پھیرا کرتے تھے تو ایک نے دیکھا وہ انگلی پھیر رہے اگلے دن پھر تیسرے دن پھر آ کر پوچھنے لگے 45:34 آپ یہ انگلی کیوں پھیرتے ہیں کہا میں اللہ کی مخلوق میں رزق بانٹتا ہوں رزاق میں ہوں میں رزق بانٹتا ہوں انگلی پھیرنے سے ہر کسی کو رزق مل جاتا ہے وہ گھر گیا ایک چونٹی کھیڑی پکڑی ڈبیا میں بند کی جیب میں ڈالی سیدنا علی کے پیچھے نماز پڑھنے کے لیے آئے اب یہ واقعہ کسی کتاب میں موجود نہیں ہے وہ آپ نے سنا ہوگا 46:00 ان کی روایت ہے آباد پیان دیئے بس کس کتاب میں ہے نہ بٹاکل علوم میں ہے نہ بیڑا گھر کے دارین میں ہے کسی کتاب میں نہیں ہے کہا وہ ڈبیا لے کے بیٹھ گئے حضرت علی کے پیچھے پھر انگلی پھیری سیدنا علی نے کہا مولا علی آج پھر کہا کل پھر روز کا کام ہے کہا رزق مل گیا سب کو کہا جی بالکل مل گیا حضرت علی کہہ لگے آگے آؤ اپنا ہاتھ جیم میں ڈالو 46:25 جیب میں پڑی ہوئی ڈبیا کھولو ڈبیا کے اندر جو تم نے چونٹی بند کی تم نے مجھے نہیں بتایا مجھے خود پتا ہے اگر اس کے موں میں دانا ہوا تو مجھے مولا علی مشکل کشام مان لینا نہ ہوا تو نہ ماننا اس نے ڈبیا کھول کے دیکھی تو اس کے اندر بھی چونٹی کے موں میں دانا پہنچ چکا اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لِلَّهِ رَجِلٌ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّتَ إِلَّا بِاللَّهِ مالی کیا کہہ رہا ہے سنیے سُمَّ ال 46:53 بِرَبِّهِمْ يَعْدِلُونَ پھر بھی اہلِ کُفر دوسروں کو اپنے رب کے برابر قرار دیتے ہیں وہ اللہ کی مخلوق کو اللہ کے برابر اللہ کا شریک اللہ کی صفات کا سادی سمجھتے ہیں اللہ تعالیٰ ہی معبودِ برحق ہے قرآنِ حکیم کی آیت پہ غور کیجئے وَلَا تَجْعَلُوا مَعَ اللَّهِ إِلَٰهً آخَر اللہ کی علاوہ کسی اور کو الہ نہ پکڑو کسی اور کو مشکل کشا نہ سمجھو 47:21 کسی اور کو داتا و غریب نواز نہ کہو کسی اور کے لیے رکوع و سجدے نہ کرو کسی اور کے لیے نظر اور ذباہ نہ کرو قربانیے نہ دو لوگو مر کے اللہ کے دربار میں پیش ہونا ہے قرآن کی آیت پہ غور کرو اللہ کے ساتھ کسی اور کو اللہ کا شریک اللہ کے علاوہ معبود نہ بناو 47:45 وہ معبودِ باطل ہے جس کو تم بناوگے معبودِ برحق اللہ ہے انی لکم منہو نذیر مبین مالک کا فرمان مالک کا کلام آپ کے سامنے نور کا منارہ اور نوشنی کا چمکتا ہوا چمکتا ہوا سمندر ہے اس پہ غور کیجئے پیارے حبیب علیہ السلام کی زبان سے مالک علوہ رہا ہے کہہ دیجئے میں ڈرانے والا کھولی ہوئی نشان یہ بیان کرنے والا ہوں وہ اللہ ہے 48:14 وہ معبود برحق ہے وہ عالم الغیب ہے قرآن حکیم کی آیت پہ غور کیجئے اے نبی ان سے کہو میں خزانوں کا مالک نہیں ہوں قرآن حکیم آوازیں پہ غور کرنا پیارے نبی کہو ان کو میں خزانوں کا مالک نہیں ہوں آج تو ہم سمجھتے ہیں یہ گنج بخش ہے یہ خزانوں کا مالک ہے یہ پوری دنیا کو کھلانے والا ہے 48:43 اس بابا کی دیگ اتنی بڑی ہے کہ یہ دیگ ختم ہی نہیں ہوتی لنگر چلتا ہی رہتا ہے ارے بھائی تم ڈالتے ہو تو چلتا ہے اگر تم ڈالنا چھوڑ دو تو دیگ کی آگ بجے گی یا نہیں نظرانے دیتے ہو تو چندہ چلتا ہے نہیں یقین تو دیکھ لو نظرانوں کے بڑے بڑے باکس رکھے ہوئے ہوتے ہیں اور اس کے اوپر بڑا سارا تالہ لگاوا ہوتا ہے ان سے پوچھو حضرت یہ تالہ کیوں لگا ہے جی تالہ نہ لگائیں تو لوکی کڑ کے لے جنگے ہیں 49:12 تو بابا جی تو سارا کچھ کرنے دھرنی بھرنی والے ہیں وہ اپنی قبر پہ آئے ہوئے چندہ بچا نہیں سکتے لوگوں کی چوری سے تم نظرانے ڈالو گے تو لنگر چلے گا میرا اللہ وہ اللہ ہے اگر تم ایمان لاؤ پوری کائنات کی انسانیت مومن بن جائے اللہ کی حکومت میں کوئی اضافہ پوری کائنات کافر بن جائے تو اللہ کی حکومت میں کوئی کمی نہیں ہو سکتی وہ مالک ہے پیارے نبی کہو ان کو 49:39 میں گنج بخش نہیں ہوں میں خزانوں کا مالک نہیں ہوں نہ میں غیب جانتا ہوں اور نہ میں یہ آواز لگاتا ہوں کہ میں نوری ہوں میں نوری بھی نہیں ہوں فرشتہ بھی نہیں ہوں نور من نور اللہ تو دور کی بات ہے فرشتہ بھی نہیں ہوں نور من نور اللہ کا عقیدہ کوفر کا عقیدہ ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے نبی ہے اللہ کے رسول ہے اللہ کے بندے ہیں 50:06 کہیے ان کو میں تمہاری طرح کا بشر ہوں انسان ہونے کے ناتے محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم فداہ ابی و امی آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں آدم کے بیٹے ہیں انسان ہیں بشر ہیں جو ضروریات بشر کے ساتھ ہیں وہ آپ کے ساتھ تھی 50:27 اگر کوئی مقام اور فضیلت کی بات کرتا ہے ایک پلڑے میں امام کائنات محمد کریم کو بٹھا دیا جائے ایک پلڑے میں پوری کائنات کو بٹھا دیا جائے محمد کا پلڑا بھاری رہے گا صلی اللہ علیہ وسلم کہہ دیجئے میں نوری بھی نہیں ہوں پھر اللہ کی جو وحی مجھ پر آتی ہے میں اس وحی کے پیچھے چلتا ہوں 50:56 کیا اندھا اور بینا برابر ہوسکتا ہے کیا جاہل اور عالم برابر ہوسکتا ہے اللہ ہی کارساز ہے وہی نگے بان ہے مالک کا فرمان سنیے لوگوں سے کہا گیا تمہیں مارنے کے لیے اہل ایمان سے کہا گیا گفاری کٹے ہوگے ان سے ڈرو جب انہیں ڈرایا گیا لوگوں سے 51:28 انہیں ڈرائیا گیا غیر اللہ سے ان کا ایمان اور بڑھ گیا ان کا ایمان اور زیادہ ہو گیا وہ ایمان میں اور پختہ ہو گئے ان کا آوازہ گونجا ان کا نعرہ بلند ہوا انہوں نے بول کر کہا تم ہمیں ڈراتے ہو کہ کوئی مار دے گا کوئی قتل کر دے گا 51:50 کوئی بم پھار دے گا کوئی احسان الہی ظہیر رحمت اللہ علی کی طرح تمہیں بھی نشان عبرت بنا دے گا مومن جب یہ آوازیں سنتے ہیں جواب میں کہتے ہیں حسبون اللہ ہمیں ہمارا اللہ کافی ہے وہی بہترین کارساز ہے اور جس کو اللہ کافی ہو جائے کسی اور کی ضرورت علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کے بارے میں ایک ساتھی نے ہمیں سنایا ان کے بڑے بھائی محبوب الہی 52:20 ان کو کسی بڑے آدمی نے کہا کہ علامہ صاحب کی جان کو بڑا خطرہ ہے ذرا انہیں کہو اپنی سکوٹی کا خیال کریں تو یہ اپنے بھائی کے گھر آ کے رونے لگ گئے احسان الہی ظہیر رحمت اللہ علیہ باہر آئے پوچھا کیوں روتے ہو کہا آپ کی جان کو خطرہ ہے قربان جاؤں قربان جاؤں احسان الہی ظہیر رحمت اللہ علیہ کے ایمان پہ اس نے وہ تاریخ ساز جملہ کہا کہا بھائی کیا لوگ ٹرک کے نیچے آ کے نہیں مر جاتے 52:49 کیا لوگ ٹرک کے نیچے آکے نہیں مر جاتے اگر میں رب کی توحید کے لیے مار دیا گیا تو اس سے پیاری موت کونسی ہوگی تم ڈراتے ہو اہل توحید کو کہ وہ ایک اللہ مشکل کشا کا نعرہ لگانا چھوڑ دے رب محمد کی قسم مواحد مومن قتل ہو سکتا ہے یا اللہ مدد کا نعرہ چھوڑ نہیں سکتا 53:13 وہ اللہ مالک ہے نہایت سلامتی والا ہے نہایت رحمت والا ہے اللہ تعالی لوگوں کے لئے جو رحمت کھول دے اسے کوئی روک نہیں سکتا اللہ رحمت دینا چاہے کوئی روک اللہ بیٹا دینا چاہے کوئی روک اللہ رزق دینا چاہے کوئی روک نہیں سکتا اور 53:41 اگر اللہ کسی کو روکنا چاہے تو کوئی دے محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری گوج سے ابراہیم فوت ہو کے اٹھائے گے یا نہ پیارے نبی کی آنکھوں سے آنسو گرے یا نہ کہا ابراہیم تیری جدائی نے ہمیں غمگین کر دیا ہے زبان سے وہی کہیں گے جس سے اللہ راضی ہوگا اللہ رحمت دے 54:10 روک کوئی نہیں سکتا اللہ روک لے کسی میں قوت نہیں طاقت نہیں جرت نہیں کہ اللہ کی روکی رحمت کو وہ لوگوں تک پہنچا دے اللہ ہی ہدایت کی توفیق بخشنے والا ہے اِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ اَحْبَبْتَ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ وَهُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ آپ جسے ہدایت دینا چاہے پیارے حبیب آپ جس کو ہدایت دینا چاہے نہیں دے سکتے اللہ جس کو چاہے ہدایت د 54:41 جس کو آپ پسند کریں ہدایت نہیں دے سکتے اللہ جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے ہمارے ہاں کہتے ہیں نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیرِ بابا جی نماز پڑھ رہے تھے سلام پھیرہ دائیں طرف کہا السلام علیکم ورحمت اللہ ادھر جتنے نمازی تھے سارے حافظِ قرآن ہو گئے ادھر کہا السلام علیکم ورحمت اللہ تو جتنے نمازی تھے سارا ناظرہ پڑھنے والے ہو گئے یہی بدنصیب زن سے جے پیسے بیٹھ جانتے تھے یہ بھی حاف 55:10 بابا کی نظر میں اتنی کرامت ہے نظر ڈال دے چور کو عبدال بنا دے ولی بنا دے بابا بنا دے شیخ بنا دے اور پیارے حبیب آئے ہیں چچا کے سرہانے ہیں کہہ رہے ہیں یا عمی قل لا الہ الا اللہ پیارے نبی کی نظریں بھی ہیں پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا آوازہ بھی ہے منتے بھی ہیں سمجھتے بھی ہیں کان کو ہونٹوں کے قریب لا بھی رہے ہیں لیکن چچا لا الہ الا اللہ اقرار نہیں کرتا ہدایت دینے والا کون 55:40 وہ اللہ ہے جس کو چاہے ہدایت دے دے اللہ کے علاوہ ہدایت کا فیصلہ کوئی نہیں کر سکتا ہدایت کا راستہ پیارے حبیب نے دکھایا ظلم سے نکال کے راہ توحید نور کا راستہ دکھایا اس راستے پہ چلانے والی ذات صرف ایک اللہ کی ہے اللہ کون ہے اللہ مشکل کشا ہے اللہ مشکل کشا ہے قرآن سنیے وَإِن يَمْسَسْكَ اللَّهُ بِظُرٍ فَلَا كَاشِفَ لَهُ إِلَّا هُوَ اللہ مشکل کشا 56:11 سبق یاد کر کے جائیے آج اس مجلس سے اس مبارک محفل سے اٹھنے سے پہلے اپنے رب کی توحید کے درست کو دلوں میں اتاریے اللہ کون ہے کہیے جواب میں اللہ مشکل کو شاہ ہے اگر اللہ کسی تکلیف میں تمہیں ڈال دے تو اللہ کے سوا کوئی سے دور کرنے والا نہیں ہو سکتا اللہ مسئیبت میں ڈالے سیدہِ کائنات 56:39 سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ پہ توبت لگی سیدہ کائنات پریشانی میں آئی حضرت علی کی آنکھیں دکھنی آئی خیبر کے موقع پر پیارے حبیب علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کی چچا بغیر کلمے کے فوت ہوئے جب اللہ کی طرف سے مصیبت آتی ہے طائف میں پتھر پڑے اوہد میں سخمی ہوئے تو کوئی روک نہیں سکتا وَإِن يَمْسَسْكَ بِخَيْرٍ فَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ 57:04 اور اگر وہ تمہیں کوئی بھلائی پہنچانا چاہے تو اللہ ہی وہ دات ہے جو ہر چیز پہ قادر ہے اللہ ہی فریاد رس ہے اپنی فریادیں اس اللہ سے کرو اس اللہ کے دربار میں آؤ اس کے سوالی بنو اس کے دروازے پہ اس کے در پہ آکے گرو اس کو پکارو اور اس سے مانگو یا وہ دات بہتر ہے جسے پریشان حال 57:28 جب پکارتا ہے وہ اس کی پکار کا جواب دیتا ہے اس کی تکلیف کو دور کرتا ہے کشتی بھور میں فس جاتی ہے اکرمہ سوار ہے کشتی فسی ہے لا تو اجزا کو پکارا ہے کوئی جواب دینے والا بچانے والا نہیں پہنچا اپنے بوتوں کو دریاؤں میں پھینک سمندروں میں پھینک دیتے ہیں آسمان کی درموں کر کے پیارے حبیب کے رب کو پکارتے ہیں اللہ ان کو اس بھور سے نکال لیتا ہے 57:53 اور وہ کہتے ہیں اللہ نے اگر مجھے اس بھور سے زندہ نکال لیا میں خشکی پہ آ کر بھی عبادت کروں گا تو صرف اللہ کی کروں گا کشتی بھور میں آنے کے بعد اللہ کو پکارتے ہیں اور آج کا کلمہ پڑھنے والا انسان کشتی چلنے لگی کہا جی آپ کہاں مانتے ہیں بابا جی کی ایک مریدنی کی کشتی جا رہی تھی 58:22 برات کی کشتی تھی ڈوب گئی بارہ سال ڈوبی رہی بارہ سال بعد اس نے گیارویں شریف دی بابا نے بارہ سال کی ڈوبی بھی کو دوبارہ تار دیا نعرہ تکبیر اللہ اکبر نعرہ غوثیہ آیا غوثیہ آسان نعرہ گنجتے ہیں یہ کرامت سن کے ہم چھوٹا سا سوال کرتے ہیں جو بارہ سال پانی میں زندہ رہے میڈکی اولاد تھی یا کچھوے کی بندے دا پتر تے بارہ کنٹے نہیں کر دا یہ بارہ سال زندہ رہے یہ کون تھے کس کی نسل سے تھے کش 58:51 اس نے کہا گیاری آڑیا پار لائیں ایک بیٹھا تھا اس میں اقلبوج تھی اس کے پلے میں وہ چھلانگ مار کے نیچے اتر آیا کہا صاحب کشتی چلنے لگی ہے آپ کی اتر آئے کہا آپ نے کہا گیارویں والے بابا پار لگانا بابا جی بارہ سال بعد آئیں گے میں نے کل کوٹ میں پیش ہونا ہے جائیے میں دوسری کشتی سے آنگا وہ فریاد رس ہے اس کو پکارو وہ کشتیوں کو پار لگاتا ہے آپ نے دیکھا ہوگا انڈیا پاکستان میں بسوں کے الٹے چیزوں پر لکھا تھا ایک پانچ گیار 59:21 نظر پڑی کبھی ایک پانچ گیارہ پہ کہا جی اس بس کو چلانے کے لیے ایک اللہ پانچ پنشتن پاک گیارہ گیارمی وڑا رالکے چلاتے ہیں وگرنا بیڑا گرک ہو جائے گا بس کا یہ پانچ کی حمایت ساتھ رہنی چاہیے اور مالک فرماتا ہے کون ہے کشتی میں فسا ہو سمندر کے پٹ میں مچھلی کے پیٹ میں اندھیروں میں فسا ہوا ہو اور وہ رب کو پکارے اور رب اس کی پکار کو سن کے مشکلوں کو ٹال دے 59:49 وَيَجْعَلُكُمْ خُلَفَاءَ الْأَرْضِ وہ اللہ تمہیں زمین کا جانشی بناتا ہے قرآن کا سوال مالک کا فرمان یاد کیجئے سنائیے غیر اللہ کے در پہ گرنے والوں کو اَعِلَاهُمْ مَعَ اللَّهِ کوئی ہے اللہ کے علاوہ الہ 60:08 کوئی ہے اللہ کی علاوہ مشکل کشا کوئی ہے اللہ کی علاوہ فریاد رس کوئی ہے اللہ کی علاوہ رزق دینے والا بہت تھوڑے ہو تم نصیحت پکڑنے والے بہت ہی کم نصیحت پکڑتے ہو اللہ گنج بخش ہے خزانوں کا مالک ہے جس کو جو چاہتا ہے عطا کرتا ہے جو اللہ سے ڈر جائے اللہ اس کو پریشانیوں سے نکال لیتا ہے مسائب سے چھٹکارہ دے دیتا ہے 60:37 اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں اس کی سوچ بھی نہیں جاتی رزق دینے والا اللہ ہے گنج بخش اللہ ہے داتا اللہ ہے میرا جملہ یاد کرنا اللہ کی قسم جو فوت ہوگے قبروں میں دفن ہوگے وہ داتا نہیں ہو سکتے داتا اللہ ہے قرآن حکیم کے آوازیں پہ غور کیجئے اللہ کے لیے ہے آسمان اور سمین کی بادشاہت 61:06 وہ شہنشاہِ آزم ہے جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے وہ داتا دیتا ہے عطا کرتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹییں بیٹییں کون دیتا ہے جی بیٹییں کون دیتا ہے اللہ بیٹے کون دیتا ہے اللہ بیٹیوں کی حد تک تو میرے خیال سب ہی مانتے ہیں کہ بیٹییں اللہ دیتا ہے 61:36 بیٹییں انسان کی عقل کے مطابق جو ہماری سوچ بن چکی ہے ہم بیٹیوں کو کم تر سمجھتے ہیں بیٹوں کو عالی درجے کا سمجھتے ہیں اس لئے آپ نے دیکھا ہوگا بیٹے کا نام رکھنے کا ٹائم آئے تو بیٹے کا نام کیا رکھتے ہیں پیر دتا علی بخش نبی بخش ولی بخش امام بخش عبد النبی عبد الرسول عبد الزہرہ عبدالامام عبد الحسن عبد الحسین کیوں 62:04 اعلیٰ چیز ہے نا تو سمجھتے ہیں پیر نے بیٹا دیا ہے اور بیٹی بیٹی پیدا ہو جائے پڑوسیوں کو خبر نہیں کرتے بیٹا ہو تو دھوم دھام سے عقیقہ بھی ہوگا بگرے بھی کٹیں گے خان صاحب کے گھر پیدا ہوگی تو کلاشن کوف سے فائرنگ بھی گونجے گی اور اگر بیٹی ہو جائے پڑوسی پوتے کوئی خوشخبری ملنے والی تھی کوڑی ہوئیشی کوڑی کوڑی کوڑی ہوئیشی داست دیو نے کیا کوڑی ہوئیشی اب لڑکی کا نام رکھنے 62:33 میں نے اپنی زندگی میں آج تک آج تک اللہ دیتی نہیں سنی ماف کرنا پیر دیتی میں نے نہیں سنی لڑکی کا نام اللہ رکھی اللہ وسائی اللہ بخشی اس کی نسبت اللہ کی طرف بیٹا پیر دیتا پیر بخش نبی بخش اہلی بخش ولی بخش قرآن کیا کہتا ہے لوگو بیٹیے بھی اللہ دیتا ہے 63:00 بیٹے بھی اللہ دیتا ہے نہ بیٹی اللہ کے علاوہ کوئی دے سکتا ہے نہ بیٹا اللہ کے علاوہ دے سکتا ہے ملا جلا کر دیتا ہے تو تب بھی اللہ دیتا ہے اور اگر اللہ بند کر دے سلسلے کو تو کوئی دے سکتا تاویز گنڈوں کے تاویز فروشوں کے گیڑے مار مار کے تھک جاؤ 63:28 یہاں پہ ایک شعبہ پیش کر سکتے ہیں جی آپ تو ویسے ہی کہتے رہتے ہیں ہماری شادی کو پانچ سال گزر گئے بڑی دعائیں کی بڑے صدقے کی یہ بیٹا نہیں ہوا بل آخر بابا جی کے دربار پہ گئے نظر دی نیاز دی تو بیٹا ہوگی اس کو مثال سے سمجھ لیجئے چلو یہ تو پیر بابا شیخ حضرت ہیں مسلمان کلمہ پڑھنے والے انسان ہیں مان لیتے ہیں ایک لمحے کے لیے کہ یہ بیٹا بیٹی دے سکتے ہیں ہندو اپنے مندروں میں جا کر اپنے مندر 63:59 مانگتے ہیں انہیں ملتا یا نہیں ملتا اور اگر نہ ملے تو مندر آباد رہے گا کسی کو مل نہیں رہا تو مندر تو بند ہو جائے گا مندر آباد ہے مل رہا ہے وہ آ رہے ہیں سوال کر رہے ہیں اولاد پا کے جا رہے ہیں آپ کا مسلمان ہونے کے ناتے یقین ہے کہ پتھر کا یہ سنم یہ مورتی بیٹا دے سکتا ہندو کو کیسے مل رہا ہے میں سمجھاتا ہوں کیسے بیٹا بیٹی دینے والا اللہ ہے اللہ نے ایک وقت مقرر کیا ہے 64:27 کہ اس وقت پہ اس کو اولاد دینی ہے آپ حلال طریقے سے لے لیں آپ حرام طریقے سے لے لیں آپ کی مرضی ہے حلال طریقہ یہ ہے کہ آپ اللہ کے در سے جڑے رہیں لگے رہیں مانگتے رہیں اللہ دے گا اس وقت پر جو اللہ نے مقرر کیا ہے یہ حلال طریقے سے ملا اور آپ اس کو چھوڑ کر پیرو بابوں بزرگوں حضرتوں کی درگاہوں پہ چلے گئے درباروں اور مندروں میں گر گئے دیا اب بھی اللہ نے ہے لیکن راستہ کونسا ہو گیا مزدور 64:55 مزدوری کر کے روٹی کھاتا ہے ڈاکو ڈاکا مار کے روٹی کھاتا ہے دونوں کو روٹی کون کھلا رہا ہے مزدور کو روٹی کس نے کھلای اللہ نے ڈاکو جو چھورا دکھا کے پان سو ریال لے کے بھاگا ہے اس کو روٹی کون کھلا رہا ہے اللہ نے ایک حلال طریقے سے ایک حرام طریقے سے جو اللہ سے مانگے 65:11 اللہ اس کو علاقہ دے رہا ہے حلال طریقہ ہے جو رب کو چھوڑ کر درگاہوں درباروں پر مندروں اور قبروں پر گرتا ہے دے اس کو بھی اللہ رہا ہے طریقہ اس نے حرام اختیار کر لیا اور اگر تم یہ کہو کہ اللہ نہیں دیتا اللہ نہیں سنتا تمہیں تو ایک بچے یہ جڑوان دو ہوتے ہیں بلی کے کتنے بچے ہوتے ہیں وہ کون سے دربار پہ جاتی ہے 65:31 دینے والا اللہ ہے عطا کرنے والا اللہ ہے وہ ایک دے وہ دو دے وہ لڑکییں لڑکییں دے دے وہ لڑکے لڑکے دے دے وہ ملا جلا کر دے دے وہ کچھ بھی نہ دے وہ اللہ کے اختیار میں ہے لہذا لوگو نہ تو اپنی ایمان کا بیڑا غرق کرو نہ اپنی عزتوں کا بیڑا غرق کرو نہ اپنے مال کا بیڑا غرق کرو آپ نے غیر اللہ سے امید لگائی کہ اس دربار کا نمک چاٹ کر اولاد ہوگی 65:58 اس دربار کا تعویز لے کے اولاد ہوگی ایمان سے گئے اور عزت سے جانے کا مطلب اگر سمجھنا چاہتے ہو میری نہ سنو دنیا چینل پہ آنے والے گجرانوالے کے پیر سلیم قادری کا انٹرویو اپنی آنکھوں سے دیکھ لو گجرانوالے کا پیر سلیم قادری دنیا چینل کے مطابق تین ساؤ عورتوں کی عزت کو لوٹا اس مجری بیٹھو اس زندیق نے اس ظالم نے یہ مشہور تھا اولاد کا تعویز دینے کے اندر 66:27 جس کو بیٹا نہیں ہوتا نرینہ اولاد لینی ہے تو پیر سلیم قادری کا تعویز لو اس نے اپنے ہجرے کے پیچھے خفیہ کمرہ خفیہ بیڈ لگایا ہوا جس عورت کو تعویز دیتا اسے کہتا اندر جا کے لیٹ جاؤ میں آ کے اپنے ہاتھ سے اس تعویز کو تمہاری کمر کے نیچے رکھوں گا اگر آپ کی آنکھوں پر پڑے ہوئے عقیدت کے پردوں کو تار تار کرنا میرا مقصود نہ ہوتا تو ظلم کی اس کہانی کو میں اپنی زبان پر نہ لاتا اس کو کہتا اندر لیٹ جا 66:57 تیری پشت کے نیچے رکھوں گا پھر بڑے بابا جیہاں سازر ہوں گی نوری عمل شروع ہو جائے گا ہو سکتا ہے وہ میری شکل میں آئے پر میں نہیں ہوں گا وہ بڑا کرنی والا آئے گا اور وہ تجھے ہاتھ لگائے گا ٹیچ کرے گا تیرے اندر وہ جرسومہ منتقل کرے گا ٹینشن نہیں لینی آرام سے لیٹے رہنا اور پھر وہ دوسرے دروازے سے داخل ہوتا اس طرح ٹیلی ویزن رپورٹ کے مطابق تین سو عورتوں کے ساتھ اس نے مو کالا کیا 67:24 اور اس مجرم نے کیمرہ بھی اپنے اس بیڈ پہ لگایا ہوا تھا جب اس کو پولیس نے آریسٹ کیا ستائیس ویڈیوز اس کے پاس ستائیس ڈی ویڈیز اس کے پاس سے نکلی جس کے اندر اس نے اپنی زینہ کی عمل کو ریکارڈ بھی کیا ہوا تھا یہ مجرم ہے دا کے در سے توڑ کر 67:40 مردوں سے جوڑنے والے کسی کے تعویز میں کوئی کرامت نہیں کسی کے تیل میں کوئی کرامت نہیں کسی کے تھوک میں کوئی کرامت نہیں کسی کے نمک میں کوئی کرامت نہیں قرآن پڑھئے دعائیں کیجئے نیک زندہ علیہ سے دعائیں کروائیں اپنے نیک عمال کا واسطہ دیں رب کو رب کے پیارے ناموں کا واسطہ دیں وہ اللہ چاہے گا تمہیں اولاد سے نوا دے گا رب کے در کو چھوڑ کر نہ تو ایمان کا بیڑا غرق کرو نہ مال کا بیڑا غرق کرو نہ عزت کا جنابہ نکالو الل 68:09 قرآن حکیم کا آبازہ سنیے 68:40 تم فقیر ہو فقیر کو چاہیے غنی سے پکارے کو پکارے اور اس سے مانگے مختار کل بھی صرف اللہ ہے یولی جو لیلہ فی النہاری و یولی جو نہارہ فی اللہیل وہ اللہ ہے 68:51 وہ اللہ ہے جو رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور اس نے آفتاب و مہتاب کو اپنے حکم کے تابے بنا رکھا ہے ہر ایک اپنے مقرر وقت پہ چلتا ہے یہ ہے تمہارے رب کا تعرف یہ ہے تمہارا اللہ یہ ہے تمہارا الہ یہ ہے تمہارا خالق و مالک یہ ہے تمہارا رازق 69:20 ساری بات شہد اسی اللہ کے لیے ہے والذین تدعون من دونہی 69:26 تم اللہ کو چھوڑ کر جس کو پکارتے ہو اس کو داتا سمجھا ہے غریب نواز سمجھا ہے بندہ نواز سمجھا ہے بندہ پرور سمجھا ہے مشکل کشاؤ حاجت نواز سمجھا ہے سمجھا ہے کہ بڑے پونچے ہوئے ہیں ان کا ہاتھ خزانوں میں ہے جو چاہتے ہیں عطا کر دیتے ہیں مالک کیا فرما رہا ہے مَا يَمْلِكُونَ مِنْ قِطْمِيرٍ کھجور کی گھٹلی پہ جو جھلی ہے ان کے بھی یہ مالک نہیں ہے اس کا مالک بھی اللہ ہے 69:55 جب ہر چیز کا خالق و مالک اللہ ہے آخری بات اور اپنی بات کو ختم کرتا ہوں ہر چیز کا خالق و مالک اللہ ہے رازق اللہ ہے حطا کرنے والا اللہ ہے تو عبادت کے لائق بھی صرف اللہ ہے سجدہ اللہ کے لئے جائز ہے رکوع اللہ کے لئے جائز ہے قیام اللہ کے لئے جائز ہے حالت قیام بھی 70:17 نماز کی طرح جب بھی قیام کیا جائے گا اللہ کے لئے کیا جائے گا رکوع ہوگا تو اللہ کے لئے سجدہ ہوگا تو اللہ کے لئے قربانیے ہوگی تو اللہ کے لئے نظر بانٹی جائے گی تو اللہ کے لئے بھروسے ہوں گے تو اللہ پر امید ہوگی تو اللہ پر محبت جیسی اللہ سے ہوگی ویسی کسی سے نہیں در جیسا اللہ سے ہوگا ویسا کسی سے نہیں 70:38 اور اللہ کو ہر چیز ہی سجدہ کرتی ہے اللہ کے لئے سجدہ ریز ہے اللہ کو سجدہ کرتی ہے آسمانوں اور زمینوں میں جتنے چھوپائے ہیں سب اللہ کو سجدہ کرتے ہیں اور فرشتے بھی اللہ کو سجدہ کرتے ہیں وہ تکبر نہیں کرتے آج کلمہ پڑھنے والی انسانیت کہیں تو قبروں پہ سجدہ ریز ہے کہیں قادریوں کے سامنے سجدہ ریز ہے کہیں بابوں کے سامنے 71:07 کہیں پیرو فقیروں کے سامنے سجدارید ہے لوگو اللہ کی وحدانیت کو پہچانیے اس پیغام کو یاد کیجئے اس پیغام کو اپنے دل میں بسائیے اس پیغام کی دعوت کو لے کے اٹھ کھڑے ہوں افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج ہر کسی کو ہر چیز کا غم تو ہے توحید کی دعوت کا غم کرنے والے بہت تھوڑے رہ گئے اہد کیجئے 71:31 اہد کیجئے اس مجلس کو چھوڑنے سے پہلے کہ ہم اللہ کی توحید کی دعوت کو عام کرنے کے لیے جو اللہ نے دیا ہے مال دیا ہے جان دی ہے عزت دی ہے وقت دیا ہے ہر چیز کو قربانی پہ دعو پہ لگائیں گے اور رب کی دعوت توحید کے پیغام کو عام کریں گے عام کرو گے 71:50 وعدہ کرتے ہیں اپنے اللہ سے ہاتھ اٹھا کر وعدہ کیجئے آج کے بعد لا الہ الا اللہ کا پیغام ہمارا سب سے بڑا ہم ہے ہمارا سب سے بڑا غم ہے توحید کی دعوت عام کرنی ہے ہم رہے نہ رہے زندہ رہے مر جائے دھرتی کے اوپر رہے دھرتی کے نیچے دبن کر دیا جائے جب تک زندہ رہیں گے لا الہ الا اللہ کا پیغام دیتے رہیں گے کوئی راوی ہوتا ہے ہو جائے کوئی نراد ہوتا ہے ہو جائے 72:20 عارف سمجھ لیا ہے اپنے رب کی شان کو پہچان لیا ہے اب زندگی کا ایک غم بنائیے جیسے اس صحابی کو پیارے حبیب نے بھیجا تھا ایک قوم میں جاؤ لا الہ الا اللہ کا پیغام دو وہ اس قوم میں پہنچے تھے لا الہ الا اللہ کا پیغام دیا تھا ایک ظالم پیچھے سے آیا نیزہ کا وار کیا نیزہ اس کی چھاتی کو چیر کے نکلا اس کی زبان سے جملہ نکلا فُسْتُ بِرَبِّ الْقَعْبَ قابے کے رب کی قسم میں کامیاب ہو گیا ہوں 72:47 وہ کامیابی کیا تھی لا الہ الا اللہ کے پیغام کو عام کرنے کی کامیابی اللہ سے دعا ہے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اللہ ہماری خطاوں کو معاف فرمائے اللہ ہمیں زندہ رکھے ایمان پر رکھے اللہ ہمیں موت دے اس حال میں دے اللہ ہم سے راضی ہو ہم اپنے اللہ سے راضی ہوں ہم اللہ کے دربار میں اس حال میں اٹھائے جائیں ہماری زبان سے آخری لمحات میں لا الہ الا اللہ کا آوازہ نکل رہا ہو اللہ 73:16 جب تک زندہ رکھنا ایمان پہ رکھنا توحید پہ رکھنا جب اٹھانا زندگی میں سب سے پیارے ایام زندگی کے آخری ایام تیری عبادت کرتے دے گزار رہے ہوں اقول قولی هذا وَاسْتَغْفِرُ اللَّهَ لِي وَلَكُمْ وَلِسَائِرِ الْمُسْلِمِينَ فَاسْتَغْفِرُوهُ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ السلام علیکم شیخ نا انہا نحبکم فی اللہ احبک اللہ الذي احببتنا فی اللہ ازاک اللہ خ 73:46 میں کہنا چاہتا ہوں کہ الحمدللہ ہمیں پاکستانی اور انڈیا نیشنلز بہت سے بہت سے بہت سے پاکستانی اور انڈیا نیشنلز بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہت سے بہ 74:16 کیا آپ کی افراد ہیں؟ ہمارے گھر میں یا غلطہ یا غلطہ؟ ہمارے گھر میں ہمارے گھر میں ہمارے گھر میں ہمارے گھر میں ہمارے گھر میں ہمارے گھر میں ہمارے گھر میں ہمارے گھر میں ہمارے گھر میں 74:42 اگر ایک ٹی وی چینل ہوتا ہے یا اگر کچھ لوگ ہیں جو دعا کر سکتے ہیں اور اس کے لوگوں کو یہ لیکچرز دے سکتے ہیں یا اس کے لوگوں کو یہ لیکچرز دے سکتے ہیں تو آپ کو کچھ فکراتے ہیں؟ ہم اس کے ساتھ مدد کرسکتے ہیں جزاکمالا خیران ماشاءاللہ بہت اچھا ماشاءاللہ آپ اور کچھ اور انشاءاللہ ہم کچھ کرسکتے ہیں شیخ سحیب احمد یہاں بھی ہے 75:12 بھائی نے سوال کیا ہے کہ یہاں پر سمجھانے والے ساتھی دعوت دینے والے کم ہیں میرا ایسا خیال نہیں ہے شیخ زفر الحسن نبنی بھی یہاں پر ہیں اور کئی علماء ہیں کئی جگہ وہ آواز پہنچا رہے ہیں چینل کے بارے میں بھائی نے پوچھا ہے تو پیغام ٹی وی پیغام ٹی وی اہل توحید کا ایک چینل ہے جس پہ میرے بھائی میرے شیخ میرے بڑے ہی محترم عزیز شیخ سحیب احمد حافظہ اللہ جو ہمارے درمیان موجود ہیں اور میں سمجھتا ہ 75:41 شیخ کا ہی پروگرام ہونا چاہیے تھا ہم تو ان کے سامنے طالب علم ہیں اللہ ان کا سایہ ہمارے سروں پہ اور دراز فرمائے تو ان کا پروگرام باقاعدگی سے پیغام ٹی وی پہ آ رہا ہے پیغام چینل پہ آ رہا ہے پھر ہماری ویب سائیڈ ہے سید توصیف ڈاٹ کام اس پہ بھی جتنے دروز ہمارے تیار ہوتے ہیں شیخ صحیح کے بھی میرے بھی وہ سارے اس ویب سائیڈ پہ اپلوڈ کر دیے جاتے ہیں اسی طرح یوٹیوب کے دریے بھی ہمارے 76:09 تو ان کے ساتھ اب ٹیچ رہیے مقاتب دعویٰ جو ہیں ان کے ساتھ ٹیچ رہیے دین سیکھئے یہ زندگی یاد رکھیے ایک ہی دفعہ ملی ہے دوبارہ نہیں ملنی زندگی کا مقصد کھانا پینا سونا بچے پیدا کرنا اگر یہی مقصد ہے تو یہ تو کام جانور بھی کرتا ہے پھر میں اشرف المخلوقات ہوں یہ ضروریات زندگی ہیں مقاصد زندگی یہ ہے کہ ہم کسی طرح جہنم کی آگ سے بچ کر اللہ کی جنت میں داخل ہو جائیں جزاکم اللہ خیر 76:42 اوہ
Tampilkan transkrip lengkap