Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 محمد علیہ السلام 0:32 وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنتُم مُسْلِمُونَ 1:01 وَمَن يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْهَدِي هَدِي مُحَمَّدٍ سَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِ 1:30 وَنَفْقِهِ وَنَفْسِهِ اِنَّهُمْ فِتِیَةٌ آمَنُوا بِرَبِّهِمْ وَزِدْنَاهُمْ هُدَىٰ وَرَبَطْنَا عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ اِذْ قَامُوا فَقَالُوا رَبُّنَا رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ لَن نَدْعُوا مِن دُونِهِ إِلَٰهَا لَقَدْ قُلْنَا اِذَا شَطَاطَا محترم صدری جلاس اشتیش پر تشریف ما علم 2:07 اموزد شرکہ اجلاس آج کی اس پروگرام میں مجھے آپ کے سامنے کچھ دیر نوجوانوں کے حوالے سے گفتگو کرنی ہے اس لیے کہ موجودہ دور میں جو فتنے پائے جاتے ہیں ان فتنوں میں سے ایک بڑی تعداد ایسی ہے جن کا تعلق نوجوان نسل سے ہے فتنوں کی عزت میں سب سے پہلے آنے والی نسل نوجوانوں کی ہے 2:47 فتنوں کی گرفت میں زیادہ سے زیادہ آنے والی نسل نوجوانوں کی ہے اس لیے نوجوانوں کے حوالے سے کچھ باتیں آج کے خطاب میں آپ کے سامنے رکھنے کی کوشش کروں گا دیکھیں انسان اپنی زندگی میں کئی مرحلوں سے گزرتا ہے انسانی زندگی عبارت ہے 3:20 بڑھاپا اور پھر موت زندگی کے جو کئی مراحل ہیں ان میں سب سے اہم مرحلہ وہ ہے نوجوانی جوانی سب سے اہم اس حیثیت سے ہے کہ انسان کے اندر کچھ کر گزرنے کا حوصلہ جس قدر جوانی میں ہوتا ہے عمر کے کسی مرحلے میں نہیں ہوتا تاریخ کا متعلق کیجئے تاریخ آپ کو بتائے گی اس دنیا میں جتنے انقلابات آئے 3:54 جتنے انقلابات آئے نوجوانوں کے بغیر اس دنیا میں کبھی کوئی انقلاب نہیں آیا ہاں بزرگوں کی رہنمائی ہوتی ہے بزرگوں کی سرپرستی ہوتی ہے بزرگوں کا مشورہ ہوتا ہے بڑوں کی عمارت ہوتی ہے بڑوں کی صدارت ہوتی ہے لیکن میدان عمل میں اتر کر چیلنجز کو فیس کرنے والے مشکلات کا مقابلہ کرنے والے 4:25 آندھیوں کا رخ موڑنے والے توفان کی موجوں سے لڑنے والے یہ سب نوجوان ہوتے ہیں اسی لیے چونکہ جوانی عمر کا سب سے اہم ترین مرحلہ ہے اسی مرحلے کی اہمیت کو بتاتے ہوئے شریعت نے کہا کہ کل قیامت کے روز جنتی جنت میں جائیں گے بھی تو نوجوانی کے شکل میں جائیں گے آپ نے فرمایا سیدہ شبابی اہل الجنہ 4:57 حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کے بارے میں فرمایا جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں یہ دونوں کیا مطلب سارے جنتی نوجوان اور ان کے سردار حضرت حسن اور حسین رضی اللہ عنہما اور حدیثوں میں کہا گیا جنت میں لوگ جائیں گے انسان کتنی بھی عمر میں انتقال کیا ہو جنت میں جائے گا 33 سال کی عمر کے انسان کی شکل میں انتقال 70 سال میں ہوا ہو 80 سال میں ہوا ہو 90 سال میں ہوا ہو 5:25 جنت میں جب انسان جائے گا تو تینتیس سال تیس پر تین برس کی عمر کے انسان کی شکل بھی جائے گا تو حضرات جوانی بہت ہی اہم مرحلہ عمر کا اور چونکہ یہ بہت اہم مرحلہ ہے اس لیے شیطان کا فریب شیطان کا حملہ بھی سب سے زیادہ انسان پر جو ہوتا ہے جوانی کی مرحلے میں ہوتا ہے شیطان جانتا ہے کہ نوجوان کو گمراہ ہونے میں اگر اسے کامیابی مل جاتی ہے گمراہ کرنے میں 5:55 تو یہ اس کی بہت بڑی کامیابی ہے اس لئے ابلیسی طاقتیں شیطانی طاقتیں سب سے زیادہ جو انسان کے پیچھے پڑتی ہیں وہ جوانی کی عمر میں ہیں اور چونکہ جوانی میں انسان کے پیچھے شیطان بہت پڑتے ہیں بہت لگتے ہیں اس لئے جوانی کی عبادت کی جو قیمت ہے وہ قیمت کسی اور عبادت کی نہیں ہے بچہ بھی عبادت کرتا ہے بڑا بھی عبادت کرتا ہے 6:23 لیکن ایک نوجوان کے سجدوں کی جو قیمت ہے ایک نوجوان کے قیام کی جو قیمت ہے ایک نوجوان کی نماز کی جو قیمت ہے ایک نوجوان کی ریاضتوں کی جو قیمت ہے یہ قیمت عبادتوں کی عمر کے کسی اور مرحلے میں نہیں اس لئے بیارے نبی نے فرمایا سَبْعَةٌ يُزِلُّهُمُ اللَّهُ فِي ظِلِّ يَوْمَ لَا ظِلَّ اِلَّا ظِلُّ ساتھ خوش نصیب جنہیں کل قیامت کے روز 6:52 اللہ تعالیٰ کے عرش کا خصوصی سائے ملے گا اس میں سے کہا شاب النشا فی عبادت اللہ وہ نوجوان بھی وہ نوجوان بھی ہوگا جس کی جوانی اللہ کی عبادت میں گزری ہو جب جوانیاں پارکوں میں گزر رہی ہیں یہ ایک نوجوان ہے جس کی جوانی مسجد میں گزر رہی ہے جب جوانیاں گیمز کے پیچھے گزر رہی ہیں یہ نوجوان ہے جس کی جوانی دینی پروگراموں میں گزر رہی ہے 7:20 جب جوانیاں اسکولوں اور کالیجوں میں زائے ہو رہی ہیں یہ نوجوان ہے جو علم کے شوق میں اہل علم کی مجلسوں میں حاضری دیتا ہے بڑا وسیع مفہوم ہے شاب النشا فی عبادت اللہ ایک ایسا نوجوان جس کی پرورش جس کی پرداغ جوانی کی عمر میں ہوئی ہو اللہ تبارک و تعالیٰ ایسے نوجوان کو اپنا خصوصی سایہ قیامت کے روز نصیب کرے گا حضرات قرآن مجید نے اصحابِ قیف کا واقعہ ذکر کیا 7:51 اصحابِ قحف کون ہیں ہم ان کی تفصیلات پڑھتے ہیں یہ چند لوگ جو موحد تھے وقت کی کافر اور مشرک حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے جو ان سے زبردستی شرک کروانا چاہ رہی تھی کفر کروانا چاہ رہی تھی اٹھ کھڑے ہوئے اور جب اپنے ایمان پر آزمائش آتے دیکھا یہ سارے کے سارے لوگ غار میں جا چھپے تین سو نو سال اللہ انہیں سلا دیا 8:20 یہ واقعہ بیان کرتے ہوئے قرآن مجید کہتا ہے وہ چند نوجوان ہی تھے جو اپنے رب پر ایمان لائے اور ہم نے ان کی ہدایت میں اضافہ کیا اصحابِ کہف کا واقعہ ذکر کرتے ہوئے قرآن مجید 8:40 انہم فتیتن جو کہہ رہا ہے مطلب یہ ہے کہ نوجوان کے اندر ہی وہ حوصلہ ہوتا ہے نوجوان کے اندر ہی وہ ہمت ہوتی ہے حالات کا مقابلہ کرنے چیلنجز کو فیس کرنے اور طرح طرح کی مشکلات اور آزمائشوں سے کا مقابلہ کرنے کی ہمت نوجوان ہی میں ہوتی ہے اور بالکل اسی بات قرآن و جیت نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی حوالے سے کہی موسیٰ علیہ السلام جب اللہ کا پیغام لے کر پہنچے 9:08 اللہ کا دین لے کر پہنچے فرعون کے دربار میں قرآن کہتا ہے کہ جب موسیٰ علیہ السلام نے دعوت دی تو فرعون کی قوم کو ہمت نہ ہو سکی کہ وہ ایمان لائے کیوں ہمت نہ ہوئی فرعون کے ظلم کی وجہ سے فرعون کی زبردستی کی وجہ سے قرآن کہتا ہے 9:35 جب ساری قوم فیرون سے ڈر کر ایمان لانے سے گریس کر رہی تھی وہ چند نوجوان تھے فیرون کی قوم کے جنہوں نے ایمان لانے کا حوصلہ کیا فَمَا آمَنَ لِمُوسَىٰ إِلَّا ذُرِّيَّةٌ مِّن قَوْمِهِ عَلَى خَوْفٍ مِّن فِرْعَوْنَ وَمَلَئِمَا يَفْتِنَهُمْ کہ موسیٰ علیہ السلام پہ ایمان لائے فیرون کی قوم میں سے تو بس چند نوجوان ایمان لائے فیرون کے خوف کے باوجود تو قرآنی وج 10:05 ذریعت ان کے کر اس جانب اشارہ کرتا ہے کہ فیرون جیسے ظالم فیرون جیسے متکبر اور فیرون جیسے تاغی اور سرکش انسان کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ نوجوانوں ہی میں ہوتا ہے حضرات دنیا والے خوب اس چیز کو جانتے ہیں کہ جوانی ضائع ہو جائے تو قوم ضائع ہو جائے جوانی کا ضیا قوم کا ضیا ہے نوجوان ضائع ہو جائے تو قوم ضائع ہو جائے اسی لیے موجودہ دور میں 10:35 ایک منصوبہ بن پلاننگ کے تحت ایک منصوبہ بن طریقے کے تحت ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت نوجوانوں کی جوانے کو زائے کرنے کے پروگرام بن رہے ہیں بن چکے ہیں اور ہماری نوجوان نسلیں ان پروگراموں کے پیچھے پڑھ کر اپنی جوانیاں زائے کر رہی ہیں آج دیکھو آج دیکھو ہمارے نوجوان جو کالیجوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں 11:02 ہم اسکول اور کالج کی تعلیم بھی خلاف نہیں بلکل نہیں ضروری ہے دین علم جس طرح ضروری ہے اسی طرح آج اصلی علوم کا حاصل کرنا بھی ضروری ہے ڈاکٹرز نہ ہو تو علاج کون کرے گا بہت ضروری ہے آپ ڈاکٹر بنو آپ انجنئر بنو آپ لائر بنو سب کچھ بنو مگر یہ بات یاد رکھو جو اکبر نے نصیحت کی تم شوق سے کالج میں پڑو 11:31 اور پارک میں پھولو جائز ہے غباروں میں اڑو اور چرخ پہ جھولو پر ایک سخن بندہ عاجز کا رہے یاد اللہ کو درست سوچو کہ اگر ہم ڈاکٹر بننے کے لیے انجینئر بننے کے لیے لائر بننے کے لیے اپنے ایمان کو ضائع کریں اپنے اخلاق کو ضائع کریں اپنے کیریکٹر کو ضائع کریں اپنی جوانی کو ضائع کریں 11:59 ایمان کو ضائع کر کے جو سند حاصل ہو اخلاق اور کیریکٹر کو ضائع کر کے جو سیٹیفیکٹ حاصل ہو جوانی کو ضائع کر کے جو نوکری ملے کیا قیمت ہے ایسی نوکری کی کیا ضرورت ہے ایسے سیٹیفیکٹ کی آج کالیجوں کا ماحول کیا ہے اسلام نے تعلیم کا جو تصور پیش کیا ہے وہ ایسا تصور ہے کہ تعلیم تربیت کے ساتھ تعلیم 12:25 تربیت کے ساتھ ہو تو وہ تعلیم مفید ہوتی ہے مؤثر ہوتی ہے اور اگر تعلیم تربیت کے بغیر ہو تو اسلام ایسی تعلیم کی حوصلہ افضائی نہیں کرتا میرے بھائی آپ اسکول جانے کالیج جانے تعلیم سے زیادہ آپ کی توجہ اپنے کیریکٹر کو بنانے پر ہونی چاہیے اپنی جوانی کی حفاظت پر ہونی چاہیے اپنے اخلاق کی حفاظت پر ہونی چاہیے آپ نمبرات تو بہت اچھے لے رہے ہیں اور صورتحال یہ ہے کہ یہاں ایمان جا رہا ہے 12:54 صورتحال یہ کہ اخلاق جا رہے ہیں صورتحال یہ کہ ہمارا کیریکٹر بگڑ رہا ہے ایسی تعلیم کی قطن ضرورت نہیں اسلام کہتا ہے تعلیم وہ حاصل کرو جس کے ساتھ تربیت ہو سلف میں سے کسی نے اپنے بچے کو تعلیم حاصل کرنے کے لیے بھیجتے ہوئے یہ نصیحت کی 13:24 کہا کہ بیٹے علم حاصل کرنے جارو یاد رکھو مدرسے سے عدب اور اخلاق کا ایک باب سیکھ کراؤ مدرسے سے کالج سے اسکول سے عدب اور اخلاق کا ایک باب سیکھ کراؤ یہ بہتر ہے اس سے کہ علم کے ستر باب سیکھ کراؤ اور تمہارے اندر عدب اور اخلاق نہ ہو میرے بھائی میں یہ بات کیوں کہہ رہا ہوں ہمارے علم میں ایسے واقعات آتے ہیں کتنے نوجوان ایسے ہیں 13:53 کہ اسکول اور کالج میں کرسچن اساتیزہ نے کچھ ایسے شبہات ان کے ذہن میں ڈال دیئے کہ اپنا ایمان گواں بیٹھے نہ علماء کے پاس آئے نہ ہنے علم سے رجوع کیے نہ ہنے علم سے پوچھا کرسچن ٹیچر نے کوئی سوال کوئی شبہہ ذہن میں ڈال دیا وہ شبہہ اس طرح پرورش پاتا رہا پرورش پاتا رہا کہ نوزباللہ ایمان سے ہاتھ دھو بیٹھے کتنے نوجوانوں کے ساتھ نوزباللہ یہ ہوتا ہے 14:22 کہ کالیج کی زندگی میں کسی لڑکی کی محبت میں گریفتار ہو گئے اور اس لڑکی کی محبت میں اندھے ہو کر نعوذ باللہ ایمان سے حد ہو بیٹھے ایسی تعلیم ایسی تعلیم کا کیا فیدہ جہاں ایمان گم ہو جائے ایسی تعلیم کا کیا فیدہ جہاں اخلاق گم ہو جائے ایسی تعلیم کا کیا فیدہ جہاں کیریکٹر گم ہو جائے تو حضرات بنیادی طور پر یہ بات ذہن نشین رہے 14:49 کہ آج ایک منصوبہ بن طریقے سے نوجوانوں کو گمراہ کیا جارہا اور بہکا جارہا اور سچ کہیں حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو پیشنگو ہی فرمائی تھی وہ دور ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں حدیث جبریل جبریل علیہ السلام پہلے نبی کی خدمت میں آئے تھے آ کر بہت سارے سوالات کیے قیامت کے بارے میں پوچھا مت الساق قیامت کب آنے والی ہے آپ نے فرمایا کہ مَلْ مَسْعُولُ عَنْهَا بِعَلَمَ مِنَ السَّ 15:18 قیامت کب آنے والی ہے اس کا علم جس طرح آپ کو نہیں ہے جبریل اس طرح مجھے بھی نہیں تو پوچھا کہ قیامت کی علامتیں کیا ہیں تو پیارے نبی نے قیامت کی نشانی بتاتے ہوئے کہا کہ لونڈی اپنی آقا کو جنم دے کہا کہ جب لونڈی اپنی آقا کو جنم دے تو سمجھ جاؤ کہ قیامت قریب آ چکی ہے 15:47 اس جملے کی کئی تفسیریں کی گئی ہیں اس میں سے ایک تفسیر یہ ہے قیامت سے پہلے اولاد ماباب کی نافرمان ہو جائے گی بیٹے تو بیٹے بیٹیاں 16:03 جو عموماً ماں کی فرما بردار ہوتی ہیں بیٹیاں بھی ماں کی باغی بن جائیں گی بیٹیاں بھی ماں کے ساتھ لونڈیوں جیسا سلوک کریں گی اس طرح کہ جیسے یہ بیٹی پیدا ہوئی تھی تو یہ ایک لونڈی ہے جو کہ ایک ایسی لڑکی کو جنم دے رہی ہے جو بڑی بن کر آقا بنے گی اور اس لونڈی پر حکومت کرے گی انتہا نہیں دل مطلب اس میں اشارہ ہے اس طرف میرے بھائیوں کہ خیامت کے قریب والدین کی نافرمان بن جائے گی اولاد 16:33 اور والدین کا مقام دوست و احباب لے لیں گے آج واللہ غلط صحبت غلط دوستی کتنی جوانیاں اس کی نظر ہو چکی ہیں بچہ گھر سے نکلا تھا بہت ہی سلجا ہوا تھا صحیح و لقیدہ تھا اخلاق والا تھا عدب والا تھا غلط صحبتوں نے اس کو اس طرح بگاڑا غلط دوستی نے اس کو اس طرح بگاڑا ڈرگز کا عدی ہو گیا 17:02 وہ بھی سٹپ بائی سٹپ پہلے بیڑی کی عادت پڑ دیئے بیڑی کے بعد شراب کی عادت پڑ دیئے شراب کے بعد ڈرگز کی عادت پڑ دیئے آہ میرے بھائی واللہ کہتا ہوں ڈرگز کی یہ لانت کتنے نوجوان ہیں جو اس لانت میں مبتلا ہیں ڈرگز کی اس لانت میں کتنے نوجوان مبتلا ہیں اور ہمارے ہی اسی شہر کا واقعہ ہے ایک لڑکا معزز گھرانے کا معزز خاندان کا 17:31 درگز کا عادی ہو گیا باپ نے جب وہ درگز کا عادی ہو گیا پہلے تو بہت سمجھایا صدارنے کی کوشش کی جب مانا نہیں باپ نے پیسہ دینا بند کر دیا ہاتھ سمیٹ لیا جب باپ نے پیسہ دینا بند کر دیا تو اس نالائق اولاد نے چھوڑی لے کر اسی باپ کا جو قتل کر دیا درگز سمجھتے ہوئے بھائی زندگیوں کا سکون ختم کر دیوے ناوے چیز 17:59 خاندانوں کا سکون ختم کر دینے والی چیز گرانوں کا سکون ختم کر دینے والی چیز تو لہذا غلط صحبتوں میں مبتلا ہو کر آج جوانیاں ہمارے نوجوانوں کی ضائع ہو رہی ہیں اور حضرات نفس کے غلامی خواہشات کے غلامی وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَا النَّفْسَ عَنِ الْهَوَى فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَى 18:27 کہ اللہ تعالیٰ کہتا ہے کامیابی اس میں ہے کہ انسان خواہشات کی غلامی سے پریز کرے خواہشات کا پجاری نہ بنے نفس کا پجاری نہ بنے اور جیسا کہ میں نے کہا انسان پر خواہشات کا سب سے زیادہ غلبہ نوجوانی کی عمر میں ہوتا ہے آج ہماری نوجوان نسل نفس کی غلامی میں خواہشات کی غلامی میں اس حد تک جا چکی ہے ان کے خوابوں میں ان کے خیالات میں کون ہوتے ہیں 18:57 فلم آکٹرز ہوتے ہیں فلم اداکار ہوتے ہیں فلم ہیروز ہوتے ہیں ان کا رہن سہن دیکھو ان کا چال چلن دیکھو ان کا لباس پو شاب دیکھو آج ہمارے نوجوانوں کے ذہن و خیال میں یہی طبقہ بسا ہوا ہے نوجوانوں سے پوچھو آج نوجوانوں سے پوچھو صحابہ کے بارے میں پوچھو نبی کے بارے میں پوچھو نہیں معلوم وہی فلم آکٹرز کے بارے میں پوچھو فلم آکٹرز کے بارے میں بہت کچھ آپ کو بتا دیں گے 19:27 تو میرے نوجوان ساتھیوں آج جن حالات سے ہم گزر رہے ہیں جن حالات سے آپ گزر رہے ہیں فتنوں بھرا ماحول ہے فتنوں بھرے حالات ہیں خصوصاً جیسے کہ میں نے کہا کہ یہ فتنیں ایسے ہیں جو ایک منصوبہ من طریقے سے جوانوں کو شکار کرنے کے لیے اور جوانیوں کو زائے کرنے کے لیے یہ فتنیں برپا کیے گئے ہیں اور آج افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہماری نوجوان نصر اس میں اقتلائے بنیادی طور پر 19:55 والدین کی ذمہ داری بنتی ہے ماں باپ کی ذمہ داری بنتی ہے آج نوجوان بگڑتے ہیں اس بگاڑ کے سب سے پہلے ذمہ دار ماں باپ ہیں ماں باپ کیسے ذمہ دار ہیں ماں باپ اس حیثیت سے ذمہ دار ہیں کہ بلا ضرورت اپنی پچھیوں کو موبائل دلا دیا کیا ضرورت ہے ضرورت ہو تو میں بھی تسلیم کرتا ہوں بلا ضرورت پچھیوں کو موبائل دلا دینا اور پھر جائزہ بھی نہ لینا 20:25 بچیوں پہ احتسابی نظر بھی نہ رکھنا وہ کس سے بات کر رہی ہیں کیا بات کر رہی ہیں والدین ذمہ دار ہیں اور والدین اس حصے سے بھی ذمہ دار ہیں میرے بھائیوں کہ آج والدین اولاد کی شادی کرنے میں دیر کرتے ہیں تاخیر کرتے ہیں اور موجودہ دور میں اخلاق کی حفاظت کردار کی حفاظت جوانیوں کی حفاظت کے لیے بہت ضروری ہے 20:53 کہ شادی کرنے میں تاخیر نہ کی جائے پہلے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آپ نے نوجوانوں سے خطاب کرتے بھی فرمایا اے نوجوانوں تم میں سے جس کے اندر بھی شادی کرنے کی سکت ہے 21:13 تم میں سے جس کے اندر بھی شادی کرنے کی طاقت ہے اسے شادی کر لینا چاہیے کیونکہ نظر کی حفاظت عزت و عبرو کی حفاظت شرمگاہ کی حفاظت شادی ہی کے ذریعے ممکن ہے پتا چلا نظر کی حفاظت عزت و عبرو کی حفاظت یہ شادی کے بغیر ناممکن ہے انسان اگر موجودہ دور میں 21:39 جب نعوذ باللہ ہر طرف اریانیت کے مناظر ہیں اریانیت کا ماحول ہے ہر طرف اریانیت ہے ایسے ماحول میں اگر انسان کے نزدیک اپنی خواہشات کی تکمیل کا جائز وسیلہ اور جائز ذریعہ نہ ہو تو ایک دو قدم بھی انسان کو جو ہے نعوذ باللہ برائی میں ڈھگل سکتے ہیں مشہور ہے شیخ بن باز رحمت اللہ علیہ کے سلسلے میں کہ شیخ بن باز رحمت اللہ علیہ کا معمول تھا کہ کوئی بھی شخص 22:09 شیخ بن باز سے ملاقات کیلئے جاتا سلام کلام کے بعد شیخ بن باز رحمت اللہ علیہ پوچھتے کتنے بچے ہیں وہ کہتا ہے اتنے بچے ہیں پوچھتے کیا عمر ہے وہ کہتا ہے سولہ سترہ سال کے ہیں تو شیخ بن باز فوراں پوچھتے کہ اپنے بچوں کی شادی کی فکر کی کی نہیں سولہ سترہ سال کے عمر ہے شادی کی کی نہیں شادی کی فکر کی کی 22:32 بتاتے ہیں ہر آنے والے شخص سے شیخ بن باز رحمت اللہ علی باقیدہ یہ نصیحت کرتے تھے پوچھتے تھے کہ اپنے بچوں کی شادی میں دیر نہ کرو تاخر نہ کرو آج کیا ہے ہم نے اپنے طور پر کچھ باتیں فرض کر لیا اپنے اوپر کیا فرض کر لیا ہے گھر میں جب تک بچیاں بیٹھی ہیں بچوں کی شادی نہیں کرنا ہے گھر میں جب تک بیٹیاں ہیں بیٹوں کی شادی نہیں کرنا ہے 23:00 جب تک لڑکیاں ہیں لڑکوں کی شادی نہیں کرنا یہ کس نے کہا یہ کس نے کہا نتیجے میں ہم دیکھتے ہیں کہ بہت سارے بھائی ہیں بہنوں کی شادی کے انتظار میں 35 سال کے ہو چکے ہیں 40 سال کے ہو گئے ہیں شادی نہیں کیوں نہیں ہوئی ہے گھر میں ابھی بہنیں بیٹھی رہی ہیں میرے بھائی یہ تو ہم نے اوپر اپنے طور پر یہ بات فرض کر لی ہے کہ جب تک گھر میں بہنیں بیٹھی ہیں بھائیوں کو شادی نہیں کرنا چاہیے یہ تو غلط تصور ہے 23:29 جو جس کی عمر شادی کی ہوئی وہ بھائی ہو کے بہن بیٹا ہو کے بیٹی فوراں ان کی شادیاں کر دینا چاہیے بہنوں کی وجہ سے بھائیوں کو رکا کے نہیں رکنا چاہیے ہاں ہم مانتے ہیں یہ تصور کیوں آیا جانتے ہیں کہ جب تک گھر میں بہنیں ہیں بھائیوں کی شادی نہیں ہونا چاہیے اس لیے کہ اگر پہلے بھائیوں کی شادی ہو جاتی ہے یہ بھائی پوری طرح بیویوں کے غلام بن کر بہنوں کا خیال نہیں رکھتے سمجھتے ہیں کہ نے پوری طرح 23:58 بیوی کے غلام بن کر بہنوں کا خیال نہیں رکھتے بہنوں کی شادی کی فکر نہیں ہوتے یہ بھی غلط ہے اور اس وجہ سے نوجوان بچوں کی شادی کرنے میں تاخیر کرنا وہ بھی غلط ہے دونوں باتیں غلط ہیں سمجھتے ہیں بیلنس کرنے کی ضرورت ہے تو لہذا میرے محترم بھائیوں بہت ضرورت ہے موجودہ دور کے فتنوں کا تدارو کرنے کے لیے کہ نوجوان جو نسل ہے نوجوان نسل کی شادی میں تاخیر نہ کی جائے اور حضرات 24:28 دوسری چیز جس کی بہت ضرورت ہے وہ یہ ہے اچھی صحبت جیسا کہ میں نے کہا بگڑتے ہیں غلط صحبت کی وجہ سے بگڑتے ہیں غلط صحبت کی وجہ سے نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ اچھی صحبت اختیار کریں اچھی دوستی اختیار کریں دوست اسے کہتے ہیں جو آپ کی زندگی کا بڑا حصہ لیتا ہے 24:57 دوست اسے کہتے ہیں جس کے ساتھ آپ اپنی زندگی کے قیمتی ایام لگاتے ہیں بساوقات آپ اپنے بھائی بہنوں اور اپنے ماں باپ سے زیادہ اپنی زندگی کے قیمتی ایام دوستوں کے ساتھ گزار دیں تو لہٰذا دیکھ لو جن لوگوں کے ساتھ آپ کے شب و روز گزر رہے ہیں وہ کیسے ہیں کس ذہنیت کے ہیں اس لئے حدیثوں میں کہا گیا المرء على دین خلیل فلید ذراحدکم من یخالل آدمی 25:26 اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے آدمی اپنے دوست کے دین اور عقیدے پر ہوتا ہے لہذا تم میں سے ہر شخص دیکھ لے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے دوست جیسا انسان ویسا اگر کسی کو جانچنا ہو انسان کیسا ہے اس کی دوستی کو دیکھ لو دوست کو دیکھ کر آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ یہ کس ذہنیت کا ہے اس میں میرے نوجوان ساتھیو اچھی صحبت اپناو اچھے دوست اپناو زندگی میں اگر اچھے دوست نہیں ملتے ہیں 25:56 تو اچھے دوستوں کا خلا اچھی کتابوں کے متعلق سے پور کرو اچھی کتابیں پڑھو نبی کی صیرت پر صحابہ کی صیرتوں پر محدثین کی صیرتوں پر مشتمل کتابیں یہ جو ہے اچھی دوستی کا خلا اگر آپ کی زندگی میں ہے اچھی صیرتوں کا متعلق اس خلا کو پور کر دے گا اور حضرات اسی طرح سے اپنی کردار اور اپنی جوانی کی حفاظت کے لیے سب سے بڑی ایک اور ذریعہ یہ بھی ہے 26:26 کہ آپ دعاؤں کا سہارا لیں دعاؤں کا سہارا لیں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگے اچھے اخلاق کی اچھے کردار کی جوانی کی حفاظت کی دعاؤں کا سہارا لینا چاہیے پیرے نبی دعا کر دیتے اللہم اہدینی لی احسن اللہ اخلاق فینہو لا یہدی لی احسنیہ الا انت وصرف عنی سیئیہا لا یصرف عنی سیئیہا الا انت پیرے نبی دعا کرتے بھی کہتے تھے اے اللہ 26:56 مجھے اچھے اخلاق کو اپنانے کی توفیق دے مجھے اچھے اخلاق کو اپنانے کی توفیق دے اچھے اخلاق کو اپنانے کی توفیق تو ہی دے سکتا ہے اور پور دکارہ برے اخلاق کو مجھ سے پھیر دے برے اخلاق سے مجھے بچا لے برے اخلاق سے تو ہی بچا سکتا ہے دعا کے لئے جب بھی ہاتھ اٹھیں 27:25 اللہ سے صرف دنیا نہیں مانگنا دولت نہیں مانگنا دولت بھی مانگو دنیا بھی مانگو سب مانگو لیکن اصل چیز جو مانگنے کی وہ کیا ہے ہدایت ہدایت رہنمائی ایمان عقیدہ اخلاق رب کی بنائی بھی جنت اور اللہ کی بنائی بھی جہنم سے پناہ جب بھی دعا کے لیے ہاتھ اٹھیں تو حضرات اللہ تبارک و تعالی سے اچھی زندگی کی دعا کرنا نہ بھولو دعاؤں کا سہارا لو انبیاء اور رسول کو دیکھو 27:54 انبیاء رسول دعائیں کرتے ہیں اللہ سے صحیح عقیدہ مانتے ہیں اللہ سے صحیح عقیدہ مانتے ہیں انبیاء یاد کرو اس گھڑی کو جبکہ ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام نے دعا کرتے پہ کہا کہ اللہ اس شہر کو امن والا شہر بنا دے مجھے اور میرے بچوں کو بد پرستی سے بچا لے 28:22 شرک سے بچنے کی دعا کر رہے ہیں کوفر سے بچنے کی دعا کر رہے ہیں ابراہیم علیہ السلام پتا چلا دعا میں اللہ سے یہ سب چیزیں مانگنی چاہیے اللہ کے نے بھی دعا کرتے تھے اللہم انی اصلوں کا فعل الخیرات و ترق المنکرات و حب المساکین اے اللہ میں تجھ سے بھلے کاموں کے کرنے کی توفیق مانگتا ہوں بھلے کاموں کے کرنے کی توفیق مانگتا ہوں برے کاموں سے بچنے کی توفیق مانگتا ہوں 28:52 مجھے بھلے کاموں کے کرنے کی توفیق دے دے اور مجھے برائیوں سے بچا لے پتہ چلا دعاؤں سے مدد لینی چاہیے دعاؤں کا سہرہ لینا چاہیے اپنی زندگی کو بنانے کے سلسلے میں اور تجربے کے روشنی میں ایک بات کہ برائیوں سے بچنے کے سلسلے میں نوجوانوں کے لئے ایک چیز بہت ہی معاون ہے وہ کیا ہے چہرے پہ جو ہے اللہ کے نبی کی یہ سنت جو داڑی کی سنت ہے نوجوان جوانی کی عمر میں داڑی رکھے 29:21 نوجوان اپنے چہرے پر جوانی کے عمر میں داڑی رکھے واللہ یہ داڑی انسان کو بہت سارے گناہوں سے بچا لیتی ہے داڑی رکھنے کے بعد وہ کسی لڑکی کے پیچھے نہیں جائے گا وہ داڑی رکھنے کے بعد اس کے قدم کسی سینما تھیٹر کی طرف نہیں اٹھیں گے اس کا ضمیر اسے ملامت کرے گا داڑی رکھ کر سینما جا رہے ہو دنیا اسے ملامت کرے گی داڑی رکھ کر لڑکی کو چھیڑ رہے ہو واللہ یہ جو نبی کی ایک سنت ہے داڑی 29:51 یہ اتنی عظیم سنت ہے ہمارے نوجوان صرف اس ایک سنت کو فالو کر لیں داڑی کی سنت کو جسے سنن فطرت میں سے قرار دیا گیا اس سے ان کی جوانیوں کے تحفظ ہے ان کی جوانیوں کی حفاظت ہے اس میں اس لئے محترم بھائیوں بعض نوجوانوں کے ساتھ ایسا بھی ہوتا ہے وہ داڑی رکھنا چاہتے ہیں ماں باپ رکاوٹ بنتے ہیں داڑی رکھنا چاہتے ہیں ماں باپ رکاوٹ بنتے ہیں کیا بولتے ہیں بڑا ہو گیا کیا 30:19 جیسے کہ داڑی بڑھاپے کی چیز ہو غلط بات ہے اللہ تعالیٰ عمر کی جس مرحلے میں جوانی میں اللہ تعالیٰ انسان کے چہرے پر داڑی دیتا ہے اسی مرحلے سے رکھنا چاہئے ہم اپنے طور پر ہم جس مرحلے میں چاہیں کہ اس مرحلے میں رکھیں یہ سب غلط چیزیں ہیں 30:38 بہت ہی معاون اور معاون چیز ہے کہ نوجوان جوانی کی مرحلے میں چہرے پہ داڑی رکھے اس کے اندر اس کی وجہ سے شرافت آتی ہے تدیون آتا ہے تقویٰ آتا ہے ایک عرب نوجوان یہ واقعہ یعنی رابط عالم اسلامی مکہ مکرمہ سے ایک میگزن نکلتا ہے اس کا نام ہے الرابطہ الرابطہ کے اندر ایک عرب نوجوان کا واقعہ آیا ہوا ہے چند سال پہلے یہ واقعہ آیا تھا اور 31:07 جو مضمون نگار تھا یہ وہی نوجوان تھا جس کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا اس نے خود لکھا ہے آپ پہ تھی لکھے کیا لکھا ہے ایک نوجوان اس نے لکھا ہے کہ میرا تعلق ایک مسلم گھرانے سے تھا مسلمان ماں باپ کو پیدا ہوا تھا میں مگر میں زندگی میں کبھی عملی مسلمان نہیں بنا تھا 31:30 میں اس لیے مسلمان تھا کہ میرے ماں باپ مسلمان تھے مسلمان ماں باپ کو پیدا ہو گیا ماں باپ نے مسلمان جیسا نام رکھ دیا اس نے لکھا ہے مجھے یاد نہیں پڑتا کہ زندگی میں کبھی میں نے نماز پڑھی ہو لیکن میری زندگی میں ایک واقعہ پیش آیا جس واقعہ نے میری زندگی کو بدل کر دی کہا کیا واقعہ اس نے لکھا ہے کہ میرا تعلق غودہ خوروں کی ٹیم سے تھا غودہ خور آپ جانتے ہیں 31:57 آکسیجن وغیرہ پہن کر سمندر کی گہرائی میں جاتے ہیں جی ہاں ریسرچ کے لیے تحقیق کے لیے ہیرے جوائرات لانے کے لیے تو اس نے لکھا ہے کہ میرا تعلق گوتا خوروں کی ٹیم سے تھا ایک مرتبے میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ دوست و عباب کے ساتھ گوتا خوری کی مہم پہ گیا سمندر میں گوتا لگیا سمندر کی گہرائی میں ہم سب چلے گئے 32:24 ہوا اور سب جدا ہو گئے اپنی اس میں کام میں لگ گئے وہاں میرے آکسیجن کے کنیکشن میں خرابی آ گئی آکسیجن جو پہنا ہوا تھا میں میرے آکسیجن کے کنیکشن میں خرابی آ گئی اور مجھے آکسیجن ملنا بند ہو گیا اس نوجوان نے لکھا ہے جب آکسیجن ملنا بند ہو گیا دم گھٹنے لگا سانسیں رکنے لگیں تو اس نے لکھا ہے مجھے لگا 32:52 کہ اب میں بس چند منٹوں کا مہمان ہوں شہدروح قبض ہونے والی ہے اس نے لکھا ہے کہ میں الفاظ میں بتا نہیں سکتا لکھ نہیں سکتا کہ اس تھوڑے سے چند لمحات میں مجھے اپنی گزری ہوئی زندگی پہ جو نادامت ہوئی شرمندگی بھی دین سے رہ کر جو زندگی میں نے گزاری تھی نمازوں سے دور رہ کر جو زندگی میں نے گزاری تھی مسجدوں سے دور رہ کر جو زندگی میں نے گزاری تھی بہت نادیم ہوا بہت پشیمان ہوا 33:21 اس نے لکھا ہے میں نے کوشش کی کہ کم از کم کلمہ تو پڑھ لو مرنے سے پہلے کلمہ تو پڑھ لو مرنے سے پہلے کلمہ پڑھنے کی کوشش کرتا عشق کہتا تھا اور پانی مو کو دبا دیتا تھا عشق کہتا تھا پانی مو کو دبا دیتا اسی کشم کشم ہوش چلی گئی دے ہوش ہو گیا خیر اللہ نے زندگی رکھی تھی اس کے دوستو آباب نے اسے اس حالت میں دیکھ لیا فوراں آئے اس کو اٹھائے اٹھا کر باہر لائے دوستو آباب 33:50 اور ساحل پر لانے کے بعد ہوش آئے اس کو اس نے لکھا ہے کہ جب میری آنکھیں کھولیں اور میں نے خود کو دنیا میں پایا خود کو میں نے دنیا میں پایا اللہ کا بہت شکر ادا کیا پروردگارہ شکر ہے کہ ایک چانس تو تُو نے دیا سمل لے گا موقع تو دیا تُو نے سمل لے گا زندگی لے سکتا تھا اور اس حالت میں مردہ تو میں تو ڈیریک جہنم ہی تھا 34:16 شکر ہے تُو نے سملنے کا ایک موقع دیا چانس دیا کہ اس نوجوان نے لکھا ہے کہ اس واقعے نے میری زندگی کو بدل دیا اور پہلے میں جتنا بے دین اور دین سے دور تھا اب اتنی زیادہ دیندار بن گیا اور اس نے لکھا کہ جب میں صحت مند ہو گیا تندرست ہو گیا تو ایک اور مرتبے وہی آکسیجن کا سیٹ پہن کر جو پہن کے میں غوتہ خوری کیا کردہ تھا 34:46 صحت مند ہونے کے بعد دیندار بننے کے بعد سچی توبہ کرنے کے بعد پھر سے وہی آکسیجن کا پورا سیٹ پہن لیا میں پہن کر اکیلا تنے تنہ اسی سمندر میں گیا جہاں سمندر میں میرے ساتھ وہ حادثہ ہوا تھا اور میں نے اکیلا گوتا لگایا سمندر میں سمندر کی گہرائی میں گیا اور جہاں میں سمجھتا تھا جہاں میرے ساتھ وہ حادثہ پیش آیا دوبنے گا 35:13 آکسیجن کی کنیکشن میں خرابی آنے کا جہاں میں مرتے مرتے بچا تھا اس مقام پہ پہنچا اور وہاں جا کر میں بے ساختہ اللہ کے لئے سجدے میں گر گیا بے ساختہ اللہ کے لئے میں سجدے میں گر گیا بہت رویا بہت شکر ادا کیا اللہ سے اہد و پیمان کیے کہ پروردگارہ شکر ہے کہ تُو نے مجھے سملنے کا ایک چانس دیا میں بے دین تھا بے نمازی تھا 35:40 لیکن تیرا رحم ہے تیرا کرم ہے تیرا فضل ہے کہ تُو نے مجھے زندگی میں ایک ایسے موڑ پہلا کر جب میں موت کے موں میں جا چکا تھا پھر مجھے موت کے موں سے باہر نکالا سملنے کا ایک چانس دیا میں نے بہت لمبا سجدہ کیا اس کے بعد وہ ایک جملہ لکھتا ہے نوجوان کہ میں سمجھتا ہوں کہ جب سے اللہ نے کائنات بنائی ہے جب سے دنیا بنی ہے شاید سمندر کی اس گہرائی میں 36:09 سمندر کے اس مقام پر آج تک کسی انسان نے اللہ کے لئے سجدہ نہ کیا جہاں مجھے میں نے سجدہ کیا اس نے لکھا مجھے امید ہے کل حشر کی عدالت قائم ہوگی کل حشر کی عدالت قائم ہوگی میں اپنے رب سے امید کرتا ہوں سمندر کی وہ جگہ پکار کر کہے گی رب العالمین سے کہ پروردگارہ 36:35 دنیا میں تیرا ایک بندہ تھا جو پوری ہسٹری میں وہ اکیلا بندہ تھا جو آ کر اس نے میرے اوپر میرے ماتے پر تیری لئے سجدہ کیا تھا اے اللہ آج میں اس انسان کے حق میں سفارش کرتا ہوں بخش دے اسے معاف کر دے اسے میں امید کرتا ہوں کہ زمین کی اس سفارش سمندر کے اس حصے کے سفارش سے رب العالمین مجھے معاف کر دے یہ بہت صحیح بات اسے کہی کیوں زمین 37:05 ہماری نیکیوں کی گواہ بن کر آئے گی اور ہماری گناہوں کی بھی گواہ بن کر آئے گی بلکل کوئی دیکھے نہ دیکھے ہم نیکی کر رہے ہوں ہم گناہ کر رہے ہوں کوئی دیکھے نہ دیکھے کل قیامت کے روز وہ زمین گواہی دینے والی ہے جس زمین پہ کھڑے ہو کہ ہم نے گناہ کیا ہے جنگلات میں جاؤ پہاڑوں کی چوٹی پہ جاؤ جہاں کوئی دیکھنے والی آنکھ نہ ہو کل اللہ اس زمین کو زبان عطا کرے گا 37:35 جس زمین پہ کھڑے ہو کے ہم نے گناہ کیے ہیں قرآن نے کہا اذا زلزلت الارض پڑھتے ہیں ہم سب اذا زلزلت الارض زنزالہا واخرجت الارض اثقالہا وقال الانسان امالہ یوم ایدن تحدث اخبارہ کہ قیامت کے روز زمین اپنی خبریں بیان کرے گی قیامت کے روز زمین اپنی خبریں سنائے گی کیا مطلب ہے 38:00 پیارے نبی نے خود اس آیت کی تفسیر کی کہا کہ قیامت کے روز زمین کے خبریں سنانے کا مطلب یہ ہے زمین گواہی دے گی انسان کے عمال کی کہ پروردگارہ فلا انسان نے میرے اوپر کھڑے ہو کے فلا نیکی کی فلا انسان نے میرے اوپر کھڑے ہو کر فلا گناہ کیا تو اللہ اکبر یہ ساری کائنات کائنات کا ذرہ ذرہ ہماری عبادتوں ہماری ریاضتوں اور ہماری ماسیتوں ہمارے گناہوں کا شاہد اور گواہ بن کے آنے والا اس لئے میرے بھائیوں نیکی کرو 38:30 جہاں بھی رہو دنیا دیکھے نہ دیکھے زمین دیکھ رہی ہے کائنات دیکھ رہی ہے پتھر دیکھ رہے ہیں درخت دیکھ رہے ہیں کائنات کے کنکر دیکھ رہے ہیں کل قیامت کے روز یہ ساری کائنات ہماری اور آپ کی بندگی کی گواہ بن کے آنے والی ہے اس لیے ایسے بنو ایسے بننا چاہیے ہمیں کہ یہ سب ہمارے حق میں گواہی دیں 38:56 ہم بڑے ناکام ہوں گے اگر یہ کائنات کی مخلوقات ہمارے قلاف گواہ بن کر آئیں رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کہنے والے کو سننے والوں کو کہنے اور سننے سے زیادہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Tampilkan transkrip lengkap