Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 سَلَاةُ اللَّهُ وَسَلَامُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ الحمد للہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ اما بعد اللہ کے رسولوں پر ایمان لانا یہ ایمان کے ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے اللہ تبارک و تعالی نے اور اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر ایمان لانے کا حکم دیا ہے 0:34 اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا جو لوگ اللہ کا اور اللہ کے رسولوں کا انکار کرتے ہیں 1:03 اور وہ چاہتے ہیں کہ اللہ اور اس کے رسولوں میں تفریق کریں اور وہ کہتے ہیں کہ ہم کسی پر ایمان لائیں گے اور کسی کا انکار کریں گے وہ اس کے درمیان ایک راستہ بنانا چاہتے ہیں یہی لوگ حقیقت میں کافر ہیں یعنی گویا کوئی اگر یہ دعویٰ کرے کہ وہ اللہ پر ایمان لاتا ہے اور رسولوں پر ایمان نہیں لائے گا تو اس کا ایمان قابل قبول نہیں اور ایسے ہی 1:30 اگر وہ کسی رسول پر ایمان لاتا ہے اور کسی ایک رسول کا انکار کرتا ہے تو ایک رسول کا انکار سارے رسولوں کے انکار کے برابر ہوگا اسی لیے اللہ تعالیٰ نے اہل ایمان کی تعریف اس انداز میں کی کہ وہ سارے رسولوں پر ایمان لاتے ہیں وہ ان میں تفریق نہیں کرتے اللہ تعالیٰ نے فرمایا وَالَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَلَمْ يُفَرِّقُوا بَيْنَ اَحَدٍ مِّنْهُمْ 1:59 اُلَائِكَ سَوْفَ يُعْتِيهِمْ اُجُورَهُمْ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَحِيمًا کہ وہ لوگ جو اللہ پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے اور جنہوں نے ان کے درمیان کسی ایک میں بھی تفریق نہیں کی اللہ تبارک و تعالی انہیں ان کا عجر و سواب اتا فرمائے گا اور اللہ تعالی بڑا بخشنے والا بڑا مہربان ہے فرشتوں پر ایمان لانے کی قیفیت کیا ہوگی آئیے اسے دیکھتے ہیں 2:30 فرشتوں پر ایمان لانے کی ایک تو مجمل قیفیت ہے اجمالی قیفیت اور ایک تفصیلی قیفیت پہلے آئیے اجمالی قیفیت پر ایک نظر ڈالتے ہیں اجمالی طریقہ ایمان لانے کا یہ ہوگا کہ ہم اس بات کی پختہ تصدیق کریں مکمل تصدیق کریں کہ اللہ تبارک و تعالی نے ہر قوم اور ہر امت میں ایک رسول بھیجا تھا 2:57 تاکہ وہ اس قوم کو ایک اللہ کی عبادت کی دعوت دیں جس کا کوئی شریک نہیں اور اللہ کے سوا جن کی بے عبادت کی جاتی ہے ان کا انکار کریں ان سے کفر کریں چنانچہ اللہ تبارک و تعالی نے ارشاد فرمایا وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِي كُلِّ اُمَّةٍ رَسُولًا اَنِ اَعْبُدُ اللَّهَ وَاجْتَنِبُ التَّاغُوتِ ہم نے ہر قوم میں ایک رسول بھیجا یہ بتانے کے لیے کہ لوگوں 3:26 صرف ایک اللہ کی عبادت کرو اور اللہ کے سوا جن کی بھی عبادت کی جاتی ہے ان سے کفر کرو اور ہم اس بات کی بھی تصدیق کرتے ہیں کہ یہ سارے رسول سچے تھے نیب تھے بزرگ تھے معزز تھے ہدایت یافتہ تھے صالح تھے پرہیزگار تھے امانتدار تھے ہدایت یافتہ تھے ہدایت کے راستے کی طرف 3:55 بلانے والے تھے اچھے صراط مستقیم کی رہنمائی کرنے والے تھے اور اسی طرح سے ہم اس بات پر بھی ایمان رکھتے ہیں کہ ان سارے نبیوں کی ان سارے رسولوں کی دعوت ایک تھی وہ سب کو ایک اللہ کی توحید کی طرف بلاتے تھے البتہ ان کی شریعتیں مختلف تھیں چنانچہ اللہ تبارکتہ نے ارشاد فرمایا وَمَا أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ مِن رَسُولٍ 4:22 ہم نے آپ سے پہلے جتنے رسول بھیجے سب پر یہ وحی کی تھی کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں چنانچہ اللہ ہی کی عبادت کرو البتہ اللہ تعالیٰ نے دوسری جگہ فرمایا کہ ہم نے ہر ایک کی شریعت اور ہر ایک کا طریقہ کار اور ہر ایک کا منحج الگ الگ بنایا تھا 4:50 تو اس طرح سے نبیوں کی دعوت کی بنیاد تو اللہ کی تعفید تھی لیکن شریعتیں مختلف تھیں اس بات پر بھی ایمان لانا ضروری ہے کہ یہ سارے رسول بشر تھے انسان تھے اللہ کے بندے تھے اللہ کے مخلوق تھے ان کو ربوبیت کی خصوصیت میں سے کچھ بھی حاصل نہیں تھا یہ اللہ کے بندے تھے اللہ تبارک و تعالی نے رسالت عطا فرما کر انہیں عزت عطا فرمائی تھی چنانچہ اللہ تبارک و تعالی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا 5:19 رسولوں نے ان سے کہا ہر رسول نے اپنی قوم سے کہا کہ ہم تو تمہارے جیسے بشر اور انسان ہیں لیکن اللہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے احسان و کرم فرماتا ہے اسی طرح سے نوح علیہ السلام کے بارے میں قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا نوح علیہ السلام نے اپنی قوم سے کہا 5:45 میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں اور میں یہ بھی نہیں کہتا کہ مجھے غیب کا علم ہے اور میں یہ بھی نہیں کہتا کہ میں فرشتہ ہوں اور اسی طرح سے اللہ تعالیٰ نے جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا کہ اپنی قوم سے کہیں 6:13 اے اللہ کے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپ اعلان کر دیجئے آپ کہہ دیجئے کہ میں یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں اور نہ میں یہ کہتا ہوں کہ میں غیب جانتا ہوں اور نہ میں یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں میں تو صرف اسی چیز کا اتباع کرتا ہوں اسی چیز کی پیروی کرتا ہوں جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے مجھ پر وحی آتی ہے 6:41 تو یہ میرے بھائیو یہ اجمالی طریقہ ہوا کہ اس طرح سے ہم رسولوں پر ایمان لاتے ہیں تفصیلی طریقہ کا جہاں تک معاملہ ہے تو ہم ان تمام چیزوں پر ایمان لائیں گے جن جن رسولوں کا اللہ تعالی نے اپنی کتاب میں نام لیا ہے یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی سنت میں نام لیا ہے نام بنام تفصیلات کے ساتھ ان کی خبریں ان کی فضیلتیں ان کی خصوصیات وہ جو چیزیں بھی معلوم ہوں ہم ان سب پر ایمان لائیں گے قرآن مجید میں 7:11 پچیس انبیاء اور رسولوں کا ذکر ہے تو ہم ان پر تفصیلی ایمان لائیں گے اور اسی طرح سے ان انبیاء کو اللہ تعالیٰ نے جن خصوصیات سے نوازا تھا ان پر ایمان لائیں گے ان رسولوں کے تعلق سے ہم پر کیا حقوق اور کیا فریض عائد ہوتے ہیں آئیے ان کو دیکھتے ہیں سب سے پہلے تو یہ کہ ہم ان انبیاء کی تصدیق کریں اور یہ کہیں 7:38 کہ یہ سارے نبی اور رسول اپنے رب کی طرف سے بھیجے ہوئے تھے وہ اپنے رب کی طرف سے اللہ کے وہ رسول تھے اللہ کے نبی تھے اللہ نے جس بات کا حکم دیا تھا اس کی وہ تبلیغ کرتے تھے وہ اپنی طرف سے کوئی بات نہیں کہتے تھے بلکہ اللہ کی وحی کے مطابق اللہ تبارک و تعالی کی وحی کے مطابق وہ اللہ کی باتیں لوگوں تک پہنچاتے تھے اور ہم ان نبیوں اور رسولوں میں کوئی فرق نہ کریں سب پہ ایمان لائیں 8:06 اسی طرح سے اس بات کا بھی ہمیں یقین ہونا چاہیے کہ ان رسولوں کی تصدیق کا یہ تقاضی ہے کہ آخری رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے بعد اتباع اور پیروی صرف محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہوگی کیونکہ آپ کے ذریعے سے ساری شریعتیں منسوخ ہو چکی ہیں جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا 8:35 قل یا ایوہ الناس انی رسول اللہ علیہ کم جمیعہ آپ کہہ دیجئے کہ اے لوگو میں تم سب کی طرف اللہ کا رسول ہوں سب کی طرف کوئی یہودی ہو کوئی نصرانی ہو کوئی عیسیٰ علیہ السلام کا ماننے والا ہو کوئی موسیٰ علیہ السلام کا ماننے والا ہو کوئی اور کسی کا نبی کا ماننے والا ہو کوئی ابراہیم علیہ السلام کا ماننے والا ہو سب کو جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے بعد 9:04 آپ پر ایمان لانا ضروری ہے اور آپ کی تصدیق کرنا اور آپ کی پیروی کرنا اور آپ کی اتباع کرنا ضروری ہے اگر آپ کی اتباع نہیں ہوگی تو بقیہ رسولوں پر ایمان لانا کام نہیں آئے گا کیونکہ اہل ایمان رسولوں کے درمیان تفریق نہیں کرتے اسی طرح سے رسولوں پر ایمان لانے میں یہ بات بھی شامل ہے کہ ان سارے رسولوں سے محبت کی جائے اور ان کی بغض و عداوت سے بچا جائے اللہ تعالیٰ نے فرمایا وَمَنْ يَتَوَ اللَّهَ 9:34 جو اللہ اور اس کے رسول اور ایمان والوں سے دوستی رکھتا ہے تو یہ بات یاد رکھ لو کہ اللہ تبارک و تعالی کی جماعت یہی غالب ہونے والی ہے اور ایسے ہی ہمیں اس بات کا بھی عقیدہ رکھنا چاہیے کہ یہ سارے انبیاء اور رسول باقی تمام انسانوں سے زیادہ فضیلت رکھتے ہیں مخلوق کا کوئی بھی شخص 10:01 ان کے درجے کو نہیں پہنچ سکتا وہ چاہے جتنا نیک اور متقی بن جائے اس لیے کی رسالت اور نبوت وہ درجہ اور مقام ہے کہ اللہ تبارک و تعالی یہ خود عطا فرماتا ہے یہ اللہ کی عطا ہے اللہ کی نوازش ہے اللہ کا انتخاب ہے یہ محنت کرنے سے عمل کرنے سے حاصل ہونے والی چیز نہیں ہے اللہ تبارک و تعالی نے فرمایا اللہ یستفی من الملائکت رسلم و من الناس اللہ تبارک و تعالی 10:28 جس کو چاہتا ہے اپنا رسول بناتا ہے چاہے فرشتوں میں سے چاہے انسانوں میں سے اور اسی طرح سے ہمیں اس بات کا بھی عقیدہ رکھنا چاہیے کہ یہ تمام انبیاء اور رسول آپس میں بھی سب ایک درجے پر نہیں ہیں بلکہ ان میں کسی کا درجہ زیادہ ہے کسی کا درجہ کم ہے اللہ تبارکتہ نے فرمایا 10:56 ان رسولوں میں ہم نے ایک کو دوسرے پر فضیلت عطا فرمائی تھی ان میں سے تو کوئی ایسا ہے جس سے اللہ تعالیٰ نے گفتگو فرمائی اور اللہ تعالیٰ نے کسی کے بہت سے درجے بلند کیے اسی طرح سے ان رسولوں کا ایک حق ہمارے اوپر یہ بھی ہے کہ ہم ان رسولوں پر صلاة اور سلام بھیجیں اللہ کی رحمتیں اور اللہ کی سلامتی اور اللہ کی طرف سے صلاة اور ان کی تعریف اور ان کی مدہ و سنا 11:26 اس کو اللہ تعالیٰ نے باقی رکھا ہے یہ ہم بھی جاری رکھیں تو ان پر صلاة و سلام بھیجنا ان کا ایک حق ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا نوح علیہ السلام کے بارے میں وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْآخِرِينَ سَلَامٌ عَلَى نُوحٍ فِي الْعَالَمِينَ اور ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں فرمایا وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْآخِرِينَ سَلَامٌ عَلَى ابراہیم 11:47 اور موسیٰ اور حارون علیہ السلام پر بارم فرمایا وَتَرَكْنَا عَلَيْهِمَا فِي الْآخِرِينَ سلام علی موسیٰ و حارون اور اللہ تبارک و تعالی نے تمام انبیاء پر سلامتی کا ذکر کرتے ہوئے ارشاد فرمایا وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ اور سارے رسولوں پر اللہ کی سلامتی نازل ہو اللہ کی سلامتی اللہ کی رحمتیں بے شمار رحمتیں کہ انہوں نے اللہ کی امانت کو ہم تک بے کم و قاسم پہنچا دیا 12:17 اللہ تعالیٰ ان سب کو اپنی طرف سے بھرپور جزا عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ ان سب پر ایمان کے صدقے ان سب پر ایمان لانے کے تفیل ان سب پر ایمان لانے کے وسیلے میں اللہ تعالیٰ ہماری بھی مغفرت فرمائے ہمیں بھی جنت نصیب فرمائے جہنم سے ہماری حفاظت فرمائے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین وصل اللہ علیہ وسلم
Tampilkan transkrip lengkap