Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے الحمدللہ رب العالمين سب تعریف اللہ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے الرحمن الرحیم بہت بخشش کرنے والا بڑا مہربان مالک یوم الدین 0:29 بدلے کے دن یعنی قیامت کا مالک ہے ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ہمیں سیدھی اور سچی راہ دکھا ان لوگوں کی راہ جن پر تُو نے انام کیا 0:57 ان کی نہیں جن پر غزب کیا گیا اور نہ گمراہوں کی شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے 1:39 اس کتاب کے اللہ کی کتاب ہونے میں کوئی شک نہیں پرہزگاروں کو راہ دکھانے والی ہے جو لوگ غیب پر ایمان لاتے ہیں اور نماز کو قائم رکھتے ہیں اور ہمارے دیئے ہوئے مال میں سے خرچ کرتے ہیں 2:03 اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اس پر جو آپ کی طرف اتارا گیا اور جو آپ سے پہلے اتارا گیا اور وہ آخرت پر بھی یقین رکھتے ہیں 2:32 یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ فلاح اور نجات پانے والے ہیں کافروں کو آپ کا ڈرانا یا نہ ڈرانا برابر ہے یہ لوگ ایمان نہ لائیں گے 2:59 وَعَلَىٰ أَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ اللہ نے ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر مہر کر دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ ہے اور ان کے لیے بڑا عذاب ہے وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ آمَنَّا بِاللَّهِ وَبِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَمَا هُمْ بِمُؤْمِنِينَ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں 3:29 لیکن در حقیقت وہ ایمان والے نہیں ہیں وہ اللہ کو اور ایمان والوں کو دھوکہ دیتے ہیں لیکن دراصل وہ خود اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں مگر سمجھتے نہیں 3:57 ولہم عذاب علیم بما کانو یکذبون ان کے دلوں میں بیماری تھی اللہ نے انہیں بیماری میں مزید بڑھا دیا اور ان کے جھوٹ کی وجہ سے ان کے لیے دردناک عذاب ہے وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ قَالُوا إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو 4:26 تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں خبردار ہو جاؤ یقیناً یہی لوگ فساد کرنے والے ہیں لیکن انہیں شعور نہیں 4:52 اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اور لوگوں یعنی صحابہ کی طرح تم بھی ایمان لاؤ تو جواب دیتے ہیں کہ کیا ہم ایسا ایمان لائیں جیسا بے وقوف لائے ہیں خبردار ہو جاؤ یقینا یہی بے وقوف ہیں لیکن جانتے نہیں 5:16 اور جب ایمان والوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم بھی ایمان والے ہیں اور جب اپنے بڑوں کے پاس جاتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم تو تمہارے ساتھ ہیں ہم تو ان سے صرف مزاق کرتے ہیں 5:45 اللہ بھی ان سے مذاک کرتا ہے اور انہیں ان کی سرکشی اور بہکاوے میں اور بڑھا دیتا ہے یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے گمراہی کو ہدایت کے بدلے میں خرید دیا 6:15 پس نہ تو ان کی تجارت نے ان کو فائدہ پہنچایا اور نہ یہ ہدایت والے ہوئے ان کی مثال اس شخص کی سی ہے جس نے آگ جلائی پس آس پاس کی چیزیں روشنی میں آئی ہی تھی 6:45 کہ اللہ ان کے نور کو لے گیا اور انہیں اندھیروں میں چھوڑ دیا جو نہیں دیکھتے بہرے گنگے اندھے ہیں پس وہ نہیں لڑتے 7:02 یا آسمانی برسات کی طرح جس میں اندھیریاں اور گرج اور بجلی ہو موت سے ڈر کر کڑاکے کی وجہ سے اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ڈال لیتے ہیں 7:31 اور اللہ کافروں کو گھیرنے والا ہے قریب ہے کہ بجلی ان کی آنکھیں اچک لے جائے 7:59 جب ان کے لیے روشنی کرتی ہے تو اس میں چلتے پھرتے ہیں اور جب ان پر اندھیرہ کرتی ہے تو کھڑے ہو جاتے ہیں اور اگر اللہ چاہے تو ان کے کانوں اور آنکھوں کو بیکار کر دے یقیناً اللہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے 8:26 اے لوگو اپنے اس رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور تم سے پہلے کے لوگوں کو پیدا کیا یہی تمہارا بچاؤ ہے 8:53 فلا تجعلون اللہ اندادا وانتم تعلمون جس نے تمہارے لئے زمین کو فرش اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سے پانی اتار کر اس سے پھل پیدا کر کے تمہیں روزی دی خبردار باوجود جاننے کے اللہ کے شریک مقرر نہ کرو 9:14 ہم نے جو کچھ اپنے بندے پر اتارا ہے اس میں اگر تمہیں شک ہو اور تم سچے ہو تو اس جیسی ایک صورت تو بنا لاؤ 9:44 تمہیں اختیار ہے کہ اللہ کے سوا اور اپنے مددگاروں کو بھی بلالو فَإِن لَمْ تَفْعَلُوا وَلَن تَفْعَلُوا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ أُعِدَّتْ لِلْكَافِرِينَ بس اگر تم نے نہ کیا اور تم ہرگز نہیں کر سکتے تو اسے سچا مان کر اس آگ سے بچو جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں 10:11 جو کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے 10:24 اور ایمان والوں اور نیک عمل کرنے والوں کو ان جنتوں کی خوشخبریاں دو جن کے نیچے نہریں بہر رہی ہیں جب کبھی وہ پھلوں کا رزق دیے جائیں گے 10:54 اور ہم شکل لائے جائیں گے تو کہیں گے یہ وہی ہے جو ہم اس سے پہلے دیے گئے تھے اور ان کے لیے بیویاں ہیں صاف ستری اور وہ ان جنتوں میں ہمیشہ رہنے والے ہیں 11:15 فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا فَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَبِّهِمْ وَأَمَّا الَّذِينَ كَفَرُوا فَيَقُولُونَ مَاذَا أَرَادَ اللَّهُ بِهَذَا مَثَلًا يُضِلُّ بِهِ كَثِيرًا وَيَهْدِي بِهِ كَثِيرًا وَمَا يُضِلُّ بِهِ إِلَّا الْفَاسِقِينَ یقیناً اللہ کسی مثال کے بیان کرنے سے نہیں شرماتا خواہ مچھر کی ہو یا اس سے ب 11:44 ایمان والے تو اسے اپنے رب کی جانب سے صحیح سمجھتے ہیں اور کفار کہتے ہیں کہ اس مثال سے اللہ نے کیا مراد دی ہے اسی کے ساتھ وہ بیشتر کو گمراہ کرتا ہے اور اکثر لوگوں کو راہ راست پر لاتا ہے اور گمراہ تو صرف فاسقوں ہی کو کرتا ہے 12:13 جو لوگ اللہ کے مضبوط احد کو توڑ دیتے ہیں اور اللہ نے جن چیزوں کے جوڑنے کا حکم دیا ہے انہیں کاٹتے اور زمین میں فساد پھیلاتے ہیں یہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں 12:40 تم اللہ کے ساتھ کیسے کفر کرتے ہو حالانکہ تم مردہ تھے اس نے تمہیں زندہ کیا پھر تمہیں مار ڈالے گا پھر زندہ کرے گا پھر اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے 13:09 وہ اللہ جس نے تمہارے لئے زمین کی تمام چیزوں کو پیدا کیا پھر آسمان کی طرف قصد کیا اور ان کو ٹھیک ٹھاک سات آسمان بنایا اور وہ ہر چیز کو جانتا ہے 13:38 اور جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں زمین میں خلیفہ بنانے والا ہوں تو انہوں نے کہا ایسے شخص کو کیوں پیدا کرتا ہے جو زمین میں فساد کرے اور خون بہائے اور ہم تیری تسبیح ہم اور پاکیزگی بیان کرنے والے ہیں اللہ نے فرمایا 14:08 جو میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے اور اللہ نے آدم کو تمام نام سکھا کر ان چیزوں کو فرشتوں کے سامنے پیش کیا اور فرمایا 14:37 اگر تم سچے ہو تو ان چیزوں کے نام بتاؤ قَالُوا سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ان سب نے کہا اے اللہ تیری ذات پاک ہے ہمیں تو صرف اتنا ہی علم ہے جتنا تو نے ہمیں سکھا رکھا ہے پورے علم و حکمت والا تو تو ہی ہے 15:01 قَالَ يَا آدَمُ أَنبِئْهُمْ بِأَسْمَائِهِمْ فَلَمَّا أَنبَأَهُمْ بِأَسْمَائِهِمْ قَالَ أَلَمْ أَقُلْ لَكُمْ إِنِّي أَعْلَمُ غَيْبَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَأَعْلَمُ مَا تُبْدُونَ وَمَا كُنْتُمْ تَكْتُمُونَ اللہ نے آدم سے فرمایا تم انہیں ان چیزوں کے نام بتا دو جب انہوں نے بتا دیئے تو فرمایا 15:30 کیا میں نے تمہیں پہلے ہی نہ کہا تھا کہ زمین اور آسمان کا غیب میں ہی جانتا ہوں اور میرے علم میں ہے جو تم ظاہر کر رہے ہو اور جو تم چھپاتے تھے اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو تو ابلیس کے سوا سب نے سجدہ کیا 15:59 اس نے انکار کیا اور تکبر کیا اور وہ کافروں میں ہو گیا اور ہم نے کہہ دیا کہ اے آدم تم اور تمہاری بیوی جنت میں رہو اور جہاں کہیں سے چاہو بافراغت کھاؤ پیو 16:28 لیکن اس درخت کے قریب بھی نہ جانا ورنہ ظالم ہو جاؤ گے لیکن شیطان نے ان کو بہکا کر وہاں سے نکلوا ہی دیا اور ہم نے کہہ دیا کہ اتر جاؤ 16:55 تم ایک دوسرے کے دشمن ہو اور ایک وقت مقرر تک تمہارے لیے زمین میں ٹھہرنا اور فائدہ اٹھانا ہے آدم نے اپنے رب سے چند باتیں سیکھ لیں اور اللہ نے ان کی توبہ قبول فرمائی بے شک وہی توبہ قبول کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے 17:23 قُلْ نَهْبِطُوا مِنْهَا جَمِعًا فَإِمَّا يَأْتِيَنَّكُمْ مِنِّي هُدًا فَمَن تَبِعَ هُدَایَ فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ہم نے کہا تم سب یہاں سے چلے جاؤ جب کبھی تمہارے پاس میری ہدایت پہنچے تو اس کی تابداری کرنے والوں پر کوئی خوف و غم نہیں 17:51 اور جو انکار کر کے ہماری آیتوں کو جھٹلائیں وہ جہنمی ہیں اور ہمیشہ اسی میں رہیں گے 18:18 اے بنی اسرائیل میری اس نعمت کو یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی اور میرے عہد کو پورا کرو میں تمہارے عہد کو پورا کروں گا اور مجھ ہی سے ڈرو 18:37 اور اس کتاب پر ایمان لاؤ جو میں نے تمہاری کتابوں کی تصدیق میں نازل فرمائی ہے اور اس کے ساتھ تم ہی پہلے کافر نہ بنو اور میری آیتوں کو تھوڑی تھوڑی قیمت پر نہ فروغ کرو اور صرف مجھ ہی سے ڈرو 19:06 اور حق کو باطل کے ساتھ خلط ملت نہ کرو اور نہ حق کو چھپاؤ تمہیں تو خود اس کا علم ہے اور نمازوں کو قائم کرو اور زکاة دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو 19:32 کیا لوگوں کو بھلائیوں کا حکم کرتے ہو اور خود اپنے آپ کو بھول جاتے ہو باوجودے کے تم کتاب پڑھتے ہو کیا اتنی بھی تم میں سمجھ نہیں 20:01 اور صبر اور نماز کے ساتھ مدد طلب کرو یہ بڑی چیز ہے مگر در رکھنے والوں پر جو جانتے ہیں کہ وہ اپنے رب سے ملاقات کرنے والے اور اس کی طرف لوٹ کر جانے والے 20:30 اے اولاد یاقو میری اس نعمت کو یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی اور میں نے تمہیں تمام جہانوں پر فضیلت دی وَاتَّقُوا يَوْمًا لَا تَجْزِي نَفْسٌ عَن نَفْسٍ شَيْئًا وَلَا يُقْبَلُ مِنْهَا شَفَاعًا 20:57 اُس دن سے ڈرتے رہو جب کوئی کسی کو نفع دے سکے گا نہ شفاعت اور سفارش قبول ہوگی اور نہ کوئی بدلہ اور فدیہ لیا جائے گا اور نہ وہ مدد کیے جائیں گے 21:17 جب ہم نے تمہیں فیرونیوں سے نجات دی جو تمہیں بدترین عذاب دیتے تھے جو تمہارے لڑکوں کو مار ڈالتے تھے اور تمہاری لڑکیوں کو چھوڑ دیتے تھے 21:44 اس نجات دینے میں تمہارے رب کی بڑی مہربانی تھی وَإِذْ فَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرَ فَأَنجَيْنَاكُمْ وَأَغْرَقْنَا آلَ فِرْعَوْنَ وَأَنتُمْ تَنظُرُونَ اور جب ہم نے تمہارے لئے دریا چیر پھار دیا اور تمہیں اس سے پار کر دیا اور فیرونیوں کو تمہاری نظروں کے سامنے اس میں ڈبو دیا 22:07 اور ہم نے موسیٰ سے چالیس راتوں کا وعدہ کیا پھر تم نے اس کے بعد بچڑا پوجنا شروع کر دیا اور ظالم بن گئے 22:35 لیکن ہم نے باوجود اس کے پھر بھی تمہیں معاف کر دیا تاکہ تم شکر کرو اور ہم نے موسیٰ کو تمہاری ہدایت کے لیے کتاب اور موجزے عطا فرمائے 22:53 وَإِذْ قَالَ مُوسَى لِقَوْمِهِ يَا قَوْمِ إِنَّكُمْ ظَلَمْتُمْ أَنفُسَكُمْ بِاتْتِخَاذِكُمُ الْعِجْلَ فَتُوبُوا إِلَى بَارِئِكُمْ فَاقْتُلُوا أَنفُسَكُمْ ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ عِندَ بَارِئِكُمْ فَتَابَ عَلَيْكُمْ إِنَّهُ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ 23:20 جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اے میری قوم بچڑے کو معبود منا کر تم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے اب تم اپنے پیدا کرنے والے کی طرف رجوع کرو اپنے کو آپس میں قتل کرو تمہاری بہتری اللہ کے نزدیک اسی میں ہے تو اس نے تمہاری توبہ قبول کی وہ توبہ قبول کرنے والا اور رحم و کرم کرنے والا ہے 23:50 فَأَخَذَتْكُمُ الصَّاعِقَةُ وَأَنتُمْ تَنظُرُونَ اور تم اسے بھی یاد کرو جب تم نے موسیٰ سے کہا تھا کہ جب تک ہم اپنے رب کو سامنے نہ دیکھ لیں ہرگز ایمان نہ لائیں گے جس کو ساخی کی سزا میں تم پر تمہارے دیکھتے ہوئے بجلی گری ثُمَّ بَعَثْنَاكُمْ مِن بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ 24:16 لیکن پھر اس لیے کہ تم شکر گزاری کرو اس موت کے بعد بھی ہم نے تمہیں زندہ کر دیا اور ہم نے تم پر بادل کا سایہ کیا اور تم پر منو سلوہ اتارا 24:44 اور کہہ دیا کہ ہماری دی ہوئی پاکیزہ چیزیں کھاؤ اور انہوں نے ہم پر ظلم نہیں کیا البتہ وہ خود اپنی جانوں پر ظلم کرتے تھے 25:13 اور ہم نے تم سے کہا کہ اس بستی میں جاؤ اور جو کچھ جہاں کہیں سے چاہو بافراغت کھاؤ پیو اور دروازے میں سجدے کرتے ہوئے گزرو اور زبان سے حتتن کہو ہم تمہاری خطائیں معاف فرما دیں گے اور نیکی کرنے والوں کو اور زیادہ دیں گے فَبَدَّلَ الَّذِينَ ظَلَمُوا قَوْلًا غَيْرَ الَّذِي قِيلَ لَهُمْ فَأَنزَلْنَا عَلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا 25:40 فَأَنزَلْنَا عَلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا رِجْزًا مِنَ السَّمَاءِ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ پھر ان ظالموں نے اس بات کو جو ان سے کہی گئی تھی بدل ڈالا ہم نے بھی ان ظالموں پر ان کے فسق و نافرمانی کی وجہ سے آسمانی عذاب نازل کیا 26:03 اور جب موسیٰ نے اپنی قوم کے لیے پانی مانگا تو ہم نے کہا کہ اپنی لاتھی پتھر پر مارو جس سے بارہ چشمیں پھوٹ نکلے 26:30 اور ہر گروہ نے اپنا چشمہ پہچان لیا اور ہم نے کہہ دیا کہ اللہ کا رزق کھاؤ پیو اور زمین میں فساد نہ کرتے پھرو 26:58 قَالَ أَتَسْتَبِدِلُونَ الَّذِي هُوَ أَدْنَا بِالَّذِي هُوَ خَيْرِ اِهْبِطُوا مِصْرًا فَإِنَّ لَكُمْ مَا سَأَلْتُمْ وَضُرِبَتْ عَلَيْهِمُ الذِّلَّةُ وَالْمَسْكَنَةُ وَبَاءُوا بِغَضَبٍ مِّنَ اللَّهِ ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ كَانُوا يَكْفُرُونَ بِآیَاتِ اللَّهِ وَيَقْتُلُونَ النَّبِيِّنَ بِغَ 27:25 اور جب تم نے کہا اے موسیٰ ہم سے ایک ہی قسم کے کھانے پر ہرگز سبر نہ ہو سکے گا اس لیے اپنے رب سے دعا کیجئے کہ وہ ہمیں زمین کی پیداوار ساکھ ککڑی گندم مسور اور پیاس دے آپ نے فرمایا بہتر چیز کے بدلے ادنا چیز کیوں طلب کرتے ہو اچھا شہر میں جاؤ وہاں تمہیں چاہت کی یہ سب چیزیں ملیں گی 27:55 ان پر زلط اور مسکینی ڈال دی گئی اور اللہ کا غزب لے کر وہ لوٹے یہ اس لیے کہ وہ اللہ کی آیتوں کے ساتھ کفر کرتے تھے اور نبیوں کو ناحق قتل کرتے تھے یہ ان کی نافرمانیوں اور زیادتیوں کا نتیجہ ہے 28:24 فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ مسلمان ہوں یہودی ہوں نصارہ ہوں یا صابی ہوں جو کوئی بھی اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان لائے اور نیک عمل کرے ان کے عجر ان کے رب کے پاس ہیں اور ان پر نہ تو کوئی خوف ہے اور نہ اداسی 28:50 وَإِذْ أَخَذْنَا مِیتَاقَكُمْ وَرَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّورَ خُذُوا مَا آتَيْنَاكُمْ بِقُوَّةٍ وَذْكُرُوا مَا فِيهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ اور جب ہم نے تم سے وعدہ لیا اور تم پر پور پہاڑ لا کھڑا کر دیا اور کہا جو ہم نے تمہیں دیا ہے اسے مضبوطی سے تھام لو اور جو کچھ اس میں ہے اسے یاد کرو تاکہ تم بچ سکو 29:17 لیکن تم اس کے بعد بھی پھر گئے پھر اگر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت تم پر نہ ہوتی تو تم نقصان والے ہو جاتے 29:46 اور یقیناً تمہیں ان لوگوں کا علم بھی ہے جو تم میں سے ہفتے کے بارے میں حد سے بڑھ گئے اور ہم نے بھی کہہ دیا کہ تم زلیل بندر بن جاؤ اسے ہم نے اگلوں پشنوں کے لیے عبرت کا سبب بنا دیا اور پرہیزگاروں کے لیے واز و نصیحت کا 30:16 وَإِذْ قَالَ مُوسَى لِقَوْمِهِ إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُكُمْ أَن تَذْبَحُوا بَقَا قَالُوا أَتَتَّخِذُنَا هُزُوًا قَالَ أَعُودُ بِاللَّهِ أَنْ أَكُونَ مِنَ الْجَاهِلِينَ اور موسیٰ نے جب اپنی قوم سے کہا کہ اللہ تمہیں ایک گائے زبح کرنے کا حکم دیتا ہے تو انہوں نے کہا ہم سے مزاک کیوں کرتے ہو آپ نے جواب دیا 30:42 کہ میں ایسا جاہل ہونے سے اللہ کی پناہ پکڑتا ہوں انہوں نے کہا اے موسیٰ دعا کیجئے کہ اللہ ہمارے لیے اس کی ماہیت بیان کر دے 31:12 آپ نے فرمایا سنو وہ گائے نہ تو بالکل بوڑھی ہو نہ بچہ بلکہ درمیانی عمر کی نوجوان ہو اب جو تمہیں حکم دیا گیا ہے بجا لاؤ 31:38 وہ پھر کہنے لگے کہ دعا کیجئے کہ اللہ بیان کرے کہ اس کا رنگ کیا ہے فرمایا وہ کہتا ہے کہ وہ گائے زرد رنگی ہے چمکیلا اور دیکھنے والوں کو بھلا لگنے والا رنگ 32:07 اور دعا کیجئے کہ ہمیں اس کی مزید ماہیت بتائے اس قسم کی گائے تو بہت ہیں پتہ نہیں چلتا اگر اللہ نے چاہا تو ہم ہرایت والے ہو جائیں گے 32:28 تثیر الارض ولا تسق الحرث مسلمت لا شیط فيها قالوا الان جئت بالحق فذبحوها وما کادو یفعلون آپ نے فرمایا کہ اللہ کا فرمان ہے کہ وہ گائے کام کرنے والی زمین میں حل جوتنے والی اور کھیتوں کو پانی پلانے والی نہیں وہ تندرست اور بیداخ ہے انہوں نے کہا اب آپ نے حق واضح کر دیا 32:56 گو وہ حکم برداری کے قریب نہ تھے لیکن اسے مانا اور وہ گائے زبح کر دی جب تم نے ایک شخص کو قتل کر ڈالا پھر اس میں اختلاف کرنے لگے اور جو کچھ تم چھپاتے تھے اللہ اس کو ظاہر کرنے والا تھا 33:21 فَقُلْ نَضْرِبُوهُ بِبَعْضِهَا كَذَلِكَ يُحِيِلْ لَهُ الْمَوْتَى وَيُرِيكُمْ آیَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِنُونَ ہم نے کہا کہ اس گائے کا ایک ٹکڑا مقتول کے جسم پر لگا دو وہ جی اٹھے گا اسی طرح اللہ مردوں کو زندہ کر کے تمہیں تمہاری اقل مندی کے لیے اپنی نشانیاں دکھاتا ہے 33:45 ثُمَّ قَسَتْ قُلُوبُكُمْ مِن بَعْدِ ذَٰلِكَ فَهِيَ كَالْحِجَارَةِ أَوْ أَشَدُّ قَسْوَةً وَإِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ لَمَا يَتَفَجَّرُ مِنْهُ الْأَنْهَارُ وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَشْشَقَّقُ فَيَخْرُجُ مِنْهُ الْمَاءُ وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَهْبِطُ مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ وَمَا اللَّ 34:15 پھر اس کے بعد تمہارے دل پتھر جیسے بلکہ اس سے بھی زیادہ سخت ہو گئے بعض پتھروں سے تو نہریں بین نکلتی ہیں اور بعض پھٹ جاتے ہیں اور ان سے پانی نکل آتا ہے اور بعض اللہ کے ڈر سے گر گر پڑتے ہیں اور تم اللہ کو اپنے آمال سے غافل نہ جانو 34:35 مسلمانوں کیا تمہاری خواہش ہے کہ یہ لوگ ایماندار بن جائیں حالانکہ ان میں ایسے لوگ بھی ہیں جو کلام اللہ کو سن کر اقل و علم والے ہوتے ہوئے 35:06 پھر بھی بدل ڈالا کرتے ہیں 35:40 جب ایمان والوں سے ملتے ہیں تو اپنی ایمانداری ظاہر کرتے ہیں اور جب آپس میں ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ مسلمانوں کو کیوں وہ باتیں پہنچاتے ہو جو اللہ نے تمہیں سکھائی ہیں کیا جانتے نہیں کہ یہ تو اللہ کے پاس تم پر ان کی حجت ہو جائے گی کیا یہ نہیں جانتے کہ اللہ ان سب باتوں کو جانتا ہے 36:10 جو کچھ یہ چھپاتے ہیں اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں ان میں سے بعض انپڑ ایسے بھی ہیں کہ جو کتاب کے صرف ظاہری الفاظ ہی کو جانتے ہیں اور صرف گمان اور اٹکل ہی پر ہیں 36:41 ان لوگوں کے لئے ویل یعنی حلاقت ہے جو اپنے ہاتھوں کی لکھی ہوئی کتاب کو اللہ کی طرف کی کہتے ہیں اور اس طرح دنیا کماتے ہیں ان کے ہاتھوں کی لکھائی کو اور ان کی کمائی کو 37:11 ویل یعنی حلاقت اور افسوس ہے یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم تو صرف چند روز جہنم میں رہیں گے 37:41 ان سے کہو کہ کیا تمہارے پاس اللہ کا کوئی پروانہ ہے اگر ہے تو یقیناً اللہ اپنے وعدے کا خلاف نہیں کرے گا ہرگز نہیں بلکہ تم تو اللہ کے ذمہ وہ باتیں لگاتے ہو جنہیں تم نہیں جانتے 38:09 یقیناً جس نے بھی برے کام کیے اور اس کی نافرمانیوں نے اسے گھیر لیا وہ ہمیشہ کے لیے جہنمی ہے اور جو لوگ ایمان لائیں اور نیک کام کریں وہ جنتی ہیں 38:39 جو ہمیشہ جنت میں رہیں گے 39:09 اور جب ہم نے بنی اسرائیل سے وعدہ لیا کہ تم اللہ کے سوا دوسرے کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرنا اسی طرح رشتداروں یتیموں اور مسکینوں کے ساتھ اور لوگوں کو اچھی باتیں کہنا نمازیں قائم رکھنا اور زکاة دیتے رہا کرنا لیکن تھوڑے سے لوگوں کے علاوہ تم سب پھر گئے 39:39 اور مو موڑ لیا اور جب ہم نے تم سے وعدہ لیا کہ آپس میں خون نبہانا یعنی قتل نہ کرنا اور آپس والوں کو جلاوطن نہ کرنا تم نے اقرار کیا اور تم اس کے شاہد بنے 40:08 ثم انتم هؤلاء تقتلون انفسكم وتخرجون فریقا منكم من دیارهم تظاهرون عليهم بالإثم والعدوان وَإِن يَأْتُوكُمْ أُسَارًا تُفَادُوهُمْ وَهُوَ مُحَرَّمٌ عَلَيْكُمْ إِخْرَاجُهُمْ 40:35 اَفَتُؤْمِنُونَ بِبَعْضِ الْكِتَابِ وَتَكْفُرُونَ بِبَعْضِ فَمَا جَزَاءُ مَنْ يَفْعَلُ ذَلِكَ مِنْكُمْ اِلَّا خِزْيٌّ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ يُرَدُّونَ اِلَىٰ اَشَدِّ الْعَذَابِ وَمَا اللَّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ لیکن پھر بھی تم نے آپس میں قتل کیا 41:03 اور آپس کے ایک فرقے کو جلاوطن بھی کیا اور گناہ اور زیادتی کے کاموں میں ان کے خلاف دوسرے کی طرفداری کی ہاں جب وہ قیدی ہو کر تمہارے پاس آئے تو تم نے ان کے فدیے دیئے لیکن ان کا نکالنا جو تم پر حرام تھا اس کا کچھ خیال نہ کیا کیا بعض احکام پر ایمان رکھتے ہو اور بعض کے ساتھ کفر کرتے ہو تم میں سے جو بھی ایسا کرے اس کی سزا کیا ہو کہ دنیا میں رسوائی 41:31 اور قیامت کے دن سخت عذابوں کی مار اور اللہ تمہارے عامال سے بے خبر نہیں یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے دنیا کی زندگی کو آخرت کے بدلے خرید لیا ہے ان کے نت و عذاب ہلکے ہوں گے 42:02 اور نہ ان کی مدد کی جائے گی 42:27 فَفَرِيقًا كَذَّبْتُمْ وَفَرِيقًا تَقْتُلُونَ ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور ان کے بعد مسلسل اور رسول بھیجے اور ہم نے عیسیٰ ابن مریم کو روشن دلیلیں دی اور روح القدس سے ان کی تائید کروائی لیکن جب کبھی تمہارے پاس رسول وہ چیز لائے جو تمہاری طبیعتوں کے خلاف تھی تم نے جھٹ سے تکبر کیا پس باس کو تو جھٹلا دیا اور باس کو قتل بھی کر دالا 42:57 وَقَالُوا قُلُوبُنَا غُلْفُ بَلْ لَعَنَهُمُ اللَّهُ بِكُفْرِهِمْ فَقَلِيلًا مَّا يُؤْمِنُونَ یہ کہتے ہیں کہ ہمارے دل غلاف والے ہیں نہیں نہیں بلکہ ان کے کفر کی وجہ سے انہیں اللہ نے ملون کر دیا ہے ان کا ایمان بہت ہی تھوڑا ہے وَلَمَّا جَاءَهُمْ كِتَابٌ مِّن عِنْدِ 43:24 اور ان کے پاس جب اللہ کی کتاب ان کی کتاب کو سچا کرنے والی آئی 43:51 حالانکہ پہلے یہ خود اس کے ساتھ کفر پر فتح چاہتے تھے تو باوجود آ جانے اور باوجود پہچان لینے کے پھر کفر کرنے لگے اللہ کی لانت ہو کافروں پر 44:21 بہت بری ہے وہ چیز جس کے بدلے انہوں نے اپنے آپ کو بیش ڈالا وہ ان کا کفر کرنا ہے اللہ کی طرف سے نازل شدہ چیز کے ساتھ محض اس بات سے جل کر کہ اللہ نے اپنا فضل اپنے جس بندے پر چاہا نازل فرمایا اس باعث یہ لوگ 44:51 غزب پر غزب کے مستحق ہو گئے اور ان کافروں کے لیے رسوا کرنے والے عذاب ہیں 45:24 اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کی اتاری ہوئی کتاب پر ایمان لاؤ تو کہہ دیتے ہیں کہ جو ہم پر اتاری گئی اس پر ہمارا ایمان ہے اور اس کے بعد والی کے ساتھ جن کی کتاب کی تصدیق کرنے والی ہے کفر کرتے ہیں حالانکہ وہ حق ہے اچھا ان سے یہ تو دریافت کریں کہ اگر تمہارا ایمان پہلی کتابوں پر ہے تو پھر تم نے اگلے انبیاء کو کیوں قتل کیا 45:54 وَلَقَدْ جَاءَكُمْ مُوسَىٰ بِالْبَيِّنَاتِ ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِن بَعْدِهِ وَأَنتُمْ ظَالِمُونَ تمہارے پاس تو موسیٰ یہی دلیلیں لے کر آئے لیکن تم نے پھر بھی بچڑا پوجا تم ہو ہی ظالم وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَكُمْ وَرَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّورَ خُذُوا مَا آتَيْنَاكُمْ بِقُوَّةٍ وَاسْمَع 46:22 قَالُوا سَمِعْنَا وَعَصَيْنَا وَأُشْرِبُوا فِي قُلُوبِهِمُ الْعِجِلَ بِكُفْرِهِمْ قُلْ بِئْسَ مَا يَأْمُرُكُمْ بِهِ اِيمَانُكُمْ اِن كُنتُمْ جب ہم نے تم سے وعدہ لیا اور تم پر تور کو کھڑا کر دیا اور کہہ دیا کہ ہماری دی ہوئی چیز کو مضبوط تھامو اور سنو تو انہوں نے کہا ہم نے سنا اور نافرمانی کی 46:53 اور ان کے دلوں میں بچڑے کی محبت گویا پلا دی گئی بسبب ان کے کفر کے ان سے کہہ دیجئے کہ تمہارا ایمان تمہیں برا حکم دے رہا ہے اگر تم مومن ہو 47:23 کہ اگر آخرت کا گھر اللہ کے نزدیک صرف تمہارے ہی لیے ہے اور کسی کے لیے نہیں تو آؤ اپنی سچائی کے ثبوت میں موت طلب کرو لیکن اپنی کرتوتوں کو دیکھتے ہوئے وہ کبھی بھی موت نہیں مانگیں گے اللہ ظالموں کو خوب جانتا ہے 47:53 بلکہ سب سے زیادہ دنیا کی زندگی کا حریص اے نبی 48:22 آپ انہی کو پائیں گے یہ حرص زندگی میں مشکوں سے بھی زیادہ ہیں ان میں سے تو ہر شخص ایک ایک ہزار سال کی عمر چاہتا ہے گویا یہ عمر دیا جانا بھی انہیں عذابوں سے نہیں چھڑا سکتا اللہ ان کے کاموں کو بخوبی دیکھ رہا ہے 48:49 اے نبی آپ کہہ دیجئے کہ جو جبریل کا دشمن ہو جس نے آپ کے دل پر پیغام باری تعالیٰ اتارا ہے جو پیغام ان کے پاس کی کتاب کی تصدیق کرنے والا اور مومنوں کو ہدایت اور خوشخبری دینے والا ہے تو اللہ بھی اس کا دشمن ہے 49:17 جو شخص اللہ کا اس کے فرشتوں اس کے رسولوں اور جبرائیل اور میکائیل کا دشمن ہو ایسے کافروں کا دشمن خود اللہ ہے 49:41 اور یقینا ہم نے آپ کی طرف روشن دلیلیں بھیجی ہیں جن کا انکار سوائے بدکاروں کے کوئی نہیں کرتا 50:09 یہ لوگ جب کبھی کوئی احد کرتے ہیں تو ان کی ایک نہ ایک جماعت اسے توڑ دیتی ہے بلکہ ان میں سے اکثر ایمان سے خالی ہیں 50:41 جب کبھی ان کے پاس اللہ کا کوئی رسول ان کی کتاب کی تصدیق کرنے والا آیا ان اہل کتاب کے ایک فرقے نے اللہ کی کتاب کو اس طرح پیٹ پیچھے ڈال دیا گویا جانتے ہی نہ تھے 51:09 یعلمون الناس السحر وما انزل على الملكین ببابل هاروت وماروت وما يعلمان من احد حتى يقولا انما نحن فتنة فلا تكفر فيتعلمون منهما ما يفرقون به بين المرء وزوجه وما هم بضا 51:38 اور اس چیز کے پیچھے لگ گئے جسے شیاطین سلیمان کے حکومت میں پڑتے تھے 52:06 سلیمان نے تو کفر نہ کیا تھا بلکہ یہ کفر شیطانوں کا تھا وہ لوگوں کو جادو سکھایا کرتے تھے اور بابل میں ہاروت ماروت دو فرشتوں پر جو اتارا گیا تھا وہ دونوں بھی کسی شخص کو اس وقت تک نہیں سکھاتے تھے جب تک یہ نہ کہہ دیں کہ ہم تو ایک آزمائش ہیں تو کفر نہ کر پھر لوگ ان سے وہ سیکھتے جس سے خواند و بیوی میں جدائی ڈال دیں 52:32 اور دراصل وہ بغیر اللہ کی مرضی کے کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے یہ لوگ وہ سیکھتے ہیں جو انہیں نقصان پہنچائے اور نفع نہ پہنچا سکے اور وہ بالیقین جانتے ہیں کہ اس کے لینے والے کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں اور وہ بدترین چیز ہے جس کے بدلے وہ اپنے آپ کو فروخت کر رہے ہیں کاش کہ یہ جانتے ہوتے 52:56 اگر یہ لوگ صاحب ایمان متقی بن جاتے تو اللہ کی طرف سے بہترین ثواب انہیں ملتا اگر یہ جانتے ہوتے 53:23 اے ایمان والو تم رائنا نہ کہا کرو بلکہ انظر نہ کہو یعنی ہماری طرف دیکھئے اور سنتے رہا کرو اور کافروں کے لیے درناک عذاب ہیں 53:50 واللہ يختص برحمتی من يشاء واللہ ذو الفضل العظیم نہ تو اہل کتاب کے کافر اور نہ مشرقین یہ چاہتے ہیں کہ تم پر تمہارے رب کی کوئی بھلائی نازل ہو بھلا ان کے حسد سے کیا ہوتا ہے اللہ جسے چاہے اپنی رحمت خصوصیت سے عطا فرماتا ہے اللہ بڑے فضل والا ہے 54:23 مَا نَنسَخْنِن آیَتٍ اَوْ نُنسِهَا نَأْتِ بِخَيْرٍ مِّنْهَا اَوْ مِثْلِهَا اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٍ جس آیت کو ہم منسوخ کر دیں یا بھلا دیں اس سے بہتر یا اس جیسی اور لاتے ہیں کیا تو نہیں جانتا کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے 54:50 کیا تجھے علم نہیں کہ زمین و آسمان کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی ولی اور مددگار نہیں 55:13 کیا تم اپنے رسول سے یہی پوچھنا چاہتے ہو جو اس سے پہلے موسیٰ سے پوچھا گیا تھا سنو ایمان کو کفر سے بدلنے والا سیدھی راہ سے بھٹک جاتا ہے 55:41 ان اہلِ کتاب کے اکثر لوگ 56:11 باوجود حق واضح ہو جانے کے ماز حسد و بخص کی بنا پر تمہیں بھی ایمان سے ہٹا دینا چاہتے ہیں تم بھی معاف کرو اور چھوڑو یہاں تک کہ اللہ اپنا حکم لائے یقیناً اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے 56:29 وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَمَا تُقَدِّمُوا لِأَنفُسِكُمْ مِنْ خَيْرٍ مَا تَجِدُوهُ عِندَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ تم نمازیں قائم رکھو اور زکاة دیتے رہا کرو اور جو کچھ بھلائی تم اپنے لیے آگے بھیجو گے سب کچھ اللہ کے پاس پا لو گے بے شک اللہ 56:58 تمہارے آمال کو خوب دیکھ رہا ہے یہ کہتے ہیں کہ جنت میں یہود و نصارہ کے سوا اور کوئی نہ جائے گا یہ صرف ان کی آرزویں ہیں 57:25 ان سے کہو کہ اگر تم سچے ہو تو کوئی دلیل تو پیش کرو بَلَا مَنْ أَسْلَمَ وَجِهَهُ لِلَّهِ وَهُوَ مُحْسِنُ فَلَهُ أَجْرُهُ عِندَ رَبِّهِ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ سنو جو بھی اپنے آپ کو خلوص کے ساتھ اللہ کے سامنے جھکا دے بے شک اسے اس کا رب 57:57 اس پر نہ تو کوئی خوف ہوگا نہ غم اور اداسی 58:22 فَاللَّهُ يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِی مَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ یہودی کہتے ہیں کہ نصرانی حق پر نہیں اور نصرانی کہتے ہیں کہ یہودی حق پر نہیں حالانکہ یہ سب لوگ تورات پڑھتے ہیں اسی طرح انہی جیسی بات بے علم بھی کہتے ہیں قیامت کے دن اللہ ان کے اس اختلاف کا فیصلہ ان کے درمیان کر دے گا 58:50 اُس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہے؟ 59:19 جو اللہ کی مسجدوں میں اللہ کے ذکر کیے جانے کو روکے اور ان کی بربادی کی کوشش کرے ایسے لوگوں کو خوف کھاتے ہوئے ہی اس میں جانا چاہیے ان کے لیے دنیا میں بھی رسوائی ہے اور آخرت میں بھی بڑے بڑے عذاب ہیں 59:47 اور مشرق اور مغرب کا مالک اللہ ہی ہے تم جدھر بھی موں کرو ادھر ہی اللہ کا موں ہے اللہ کو شادگی اور وسط والا اور بڑے علم والا ہے یہ کہتے ہیں کہ اللہ کی اولاد ہے نہیں بلکہ وہ پاک ہے 60:16 زمین و آسمان کی تمام مخلوق اس کی ملکیت میں ہے اور ہر ایک اس کا فرما بردار ہے وہ زمین و آسمان کا موجد ہے وہ جس کام کو کرنا چاہے کہہ دیتا ہے کہ ہو جا بس وہ وہیں ہو جاتا ہے 60:44 وَقَالَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ لَوْ لَا يُكَلِّمُنَا اللَّهُ أَوْ تَأْتِينَا آيَةً كَذَلِكَ قَالَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ مِثْلَ قَوْلِهِمْ تَشَابَهَتْ قُلُوبُهُمْ قَدْ بَيَّنَّ الْآیَاتِ لِقَوْمٍ يُوقِنُونَ اسی طرح بے علم لوگوں نے بھی کہا کہ خود اللہ ہم سے باتیں کیوں نہیں کرتا 61:12 یا ہمارے پاس کوئی نشانی کیوں نہیں آتی اسی طرح ایسی ہی بات ان کے اگلوں نے بھی کہی تھی ان کے اور ان کے دل یقصان ہو گئے ہم نے تو یقین والوں کے لیے نشانیاں بیان کر دی اِنَّا اَرْسَلْنَاكَ بِالْحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا وَلَا تُسْأَلُ عَنْ اَصْحَابِ الْجَحِيمِ ہم نے آپ کو حق کے ساتھ خوشخبری دینے والا 61:42 اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے اور جہنمیوں کے بارے میں آپ سے پرسش نہیں ہوگی 62:01 وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُمْ بَعْدَ الَّذِي جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ اللَّهِ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ آپ سے یہود و نصارہ ہرگز راضی نہیں ہوں گے جب تک کہ آپ ان کے مذہب کے تابے نہ بن جائیں آپ کہہ دیجئے کہ اللہ کی ہدایت ہی ہدایت ہے اور اگر آپ نے باوجود اپنے پاس علم آ جانے کے 62:28 پھر ان کی خواہشوں کی پیروی کی تو اللہ کے پاس آپ کا نہ تو کوئی ولی ہوگا اور نہ مددگار جنہیں ہم نے کتاب دی ہے اور وہ اسے پڑھنے کے حق کے ساتھ پڑتے ہیں 62:58 یہی لوگ اس کتاب پر ایمان رکھتے ہیں اور جو اس کے ساتھ کفر کرے وہ نقصان والا ہے اے اولاد یعقوب میں نے جو نعمتیں تم پر انعام کی ہیں انہیں یاد کرو اور میں نے جو تمہیں تمام جہانوں پر فضیلت دے رکھی تھی 63:28 اُس دن سے ڈرو جس دن کوئی نفس کسی نفس کو کچھ فائدہ نہ پہنچا سکے گا نہ کسی شخص سے کوئی فدیہ قبول کیا جائے گا نہ اُس سے کوئی شفاعت نفع دے گی 63:58 اور نہ ان کی مدد کی جائے گی جب ابراہیم کو ان کے رب نے کئی کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کر دیا تو اللہ نے فرمایا 64:27 کہ میں تمہیں لوگوں کا امام بنا دوں گا عرص کرنے لگے اور میری اولاد کو فرمایا میرا وعدہ ظالموں سے نہیں 64:47 ہم نے بیت اللہ کو لوگوں کے لیے ثواب اور امن و امان کی جگہ بنایا تم مقام ابراہیم کو جائے نماز مقرر کر لو ہم نے ابراہیم اور اسماعیل سے وعدہ لیا کہ تم میرے گھر کو تواف کرنے والوں 65:15 اور رکوع سجدہ کرنے والوں کے لئے پاک صاف رکھو 65:44 جب ابراہیم نے کہا اے پروردگار تو اس جگہ کو امن والا شہر بنا اور یہاں کے باشندوں کو جو اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھنے والے ہوں پھلوں کی روزیاں دے اللہ نے فرمایا میں کافروں کو بھی تھوڑا سا فائدہ دوں گا پھر انہیں آگ کے عذاب کی طرف بے بس کر دوں گا یہ پہنچنے کی جگہ بری ہے 66:13 جب ابراہیم اور اسماعیل قابے کی بنیادیں اور دیواریں اٹھاتے جاتے تھے تو کہتے جا رہے تھے کہ اے ہمارے پروردگار تو ہم سے قبول فرما تو ہی سننے والا 66:42 اور جاننے والا ہے اے ہمارے رب ہمیں اپنا فرمابردار بنا لے اور ہماری اولاد میں سے بھی ایک جماعت کو اپنا اطاعت گزار رکھ 67:13 اور ہمیں اپنی عبادتیں سکھا اور ہماری توبہ قبول فرما تو ہی توبہ قبول فرمانے والا اور رحم و کرم کرنے والا ہے رَبَّنَا وَبْعَثِّيهِمْ رَسُولًا مِّنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آیَاتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ اِنَّكَ اَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ اے ہمارے رب ان میں ان ہی میں سے رسول بھیج 67:41 جو ان کے پاس تیری آیتیں پڑھے انہیں کتاب و حکمت سکھائے اور انہیں پاک کرے یقیناً تو غلبے والا اور حکمت والا ہے دینِ ابراہیمی سے وہی بے رغبتی کرے گا جو محض بے وقوف ہو 68:10 ہم نے تو اسے دنیا میں بھی برگزیدہ کیا تھا اور آخرت میں بھی وہ نیک و کاروں میں سے ہیں جب کبھی بھی انہیں ان کے رب نے کہا فرمامبردار ہو جا انہوں نے کہا میں نے رب العالمین کی فرمامبرداری کی 68:33 اسی کی وسیعت ابراہیم اور یعقوب نے اپنی اولاد کو کی کہ ہمارے بچوں اللہ نے تمہارے لیے اس دین کو پسند فرما لیا ہے 69:02 خبردار تم مسلمان ہی مرنا 69:32 کیا یعقوب کے اندقال کے وقت تم موجود تھے جب انہوں نے اپنی اولاد کو کہا کہ میرے بعد تم کس کی عبادت کرو گے تو سب نے جواب دیا کہ آپ کے معبود کی اور آپ کے آباؤ وجداد ابراہیم اور اسماعیل اور اسحاق کے معبود کی جو معبود ایک ہی ہے اور ہم اسی کے فرما بردار رہیں گے 70:00 یہ جماعت تو گزر چکی جو انہوں نے کیا وہ ان کے لیے ہے اور جو تم کروگے تمہارے لیے ہے ان کے آمال کے بارے میں تم نہیں پوچھے جاؤگے 70:30 کہتے ہیں کہ یہود و نصارہ بن جاؤ تو ہدایت پاؤگے تم کہو بلکہ صحیح راہ پر ملت ابراہیمی والے ہیں اور ابراہیم خالص اللہ کے پرستار تھے اور مشرک نہ تھے 70:58 اے مسلمانوں تم سب کہو کہ ہم اللہ پر ایمان لائے اور اس چیز پر بھی جو ہماری طرف اتاری گئی اور جو چیز ابراہیم 71:27 اسماعیل اسحاق یاکوب اور ان کی اولاد پر اتاری گئی اور جو کچھ اللہ کی جانب سے موسیٰ اور عیسیٰ اور دوسرے انبیاء دیے گئے ہم ان میں سے کسی کے درمیان فرق نہیں کرتے ہم اللہ کے فرما بردار ہیں 71:56 فَسَيَكْفِيكَهُمُ اللَّهُ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ اگر وہ تم جیسا ایمان لائیں تو ہدایت پائیں اور اگر مو موڑیں تو خلاف میں ہیں اللہ ان سے ان قریب آپ کی کفایت کرے گا اور وہ خوب سننے اور جاننے والا ہے صبغت اللہ ومن احسن من اللہ صبغتا ونحن له عابدون 72:25 اللہ کا رنگ اختیار کرو اور اللہ سے اچھا رنگ کس کا ہوگا ہم تو اسی کی عبادت کرنے والے ہیں قُلْ أَتُحَاجُونَنَا فِي اللَّهِ وَهُوَ رَبُّنَا وَرَبُّكُمْ وَلَنَا أَعْمَالُنَا وَلَكُمْ أَعْمَالُكُمْ وَنَحْنُ لَهُ مُخْلِصُونَ آپ کہہ دیجئے کیا تم ہم سے اللہ کے بارے میں جھگڑتے ہو جو ہمارا اور تمہارا رب ہے 72:55 ہمارے لئے ہمارے عمل ہیں اور تمہارے لئے تمہارے عمال ہم تو اسی کے لئے مخلص ہیں 73:25 کیا تم کہتے ہو کہ ابراہیم اور اسماعیل اور اسحاق اور یعقوب اور ان کی اولاد یہودی یا نصرانی تھے کہہ دو کیا تم زیادہ جانتے ہو یا اللہ اللہ کے پاس شہادت چھپانے والے سے زیادہ ظالم اور کون ہے اور اللہ تمہارے کاموں سے غافل نہیں 73:54 لہاں ماں کسبت و لکم ماں کسبتم ولا تسألون عن ماں كانواں یعملون یہ امت ہے جو گزر چکی جو انہوں نے کیا ان کے لیے ہے اور جو تم نے کیا تمہارے لیے تم ان کے عامال کے بارے میں سوال نہ کیے جاؤگے
Afficher toute la transcription