Hadith & SunnahLectures & RemindersVidéoفتنہ انکار حدیث - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں منکرین حدیث کی قلعی کھولی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00فرمایا کہ امن کن کو ملے گا جو لوگ ایمان لائے اور اپنے ایمان کو ظلم سے خراب نہ کیا ہو ان کو قیامت کے دن امن ملے گا اب ظلم سے مراد کیا ہے0:22عربی زبان میں کہتے ہیں ایک چیز کا یہ مقام ہے اس کو اٹھا کر دوسری جگہ پر رکھ دیا جائے اس کو ظلم کہتے ہیں عربی زبان میں تو صحابہ اکرام پریشان ہو گئے اس آیت کے بعد کہ اللہ تعالیٰ یہ کہتا ہے کہ ایمان کے بعد ظلم نہ کیا جائے ہم میں سے کون ہے یہ ظلم نہیں کرتا ہے کسی نہ کسی انسان سے بشری تقاضے کی مطابق غلطی ہو جاتی ہے ظلم ہو جاتا ہے کمی کتاہی آ جاتی ہے0:52تو پھر امن کن لوگوں کو ملے یہ الجن تھی ان کے ذہن میں آئے کہ اللہ تعالیٰ نے امن ان لوگوں کے لیے مقدر کیا ہے جو اپنے ایمان کو ظلم سے خراب نہیں کرتے تو یہ اشکال تھا ان لوگوں کو صحابہ اکرام کو انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے یہ اشکال پیش کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضاحت فرمائی1:16یہ بیان فرمایا آپ نے اے میرے صحابہ اس ظلم سے مراد شرک ہے اور پھر آپ نے تعید کے طور پر حضرت لقومان علیہ السلام کی طرف جو قرآن کریم نے ایک بات منصوب کی ہے فرمایا1:42اے میرے پیٹے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرنا کیوں شرک بہت بڑا ظلم ہے آپ نے فرمایا اس ظلم سے مراد وہ ظلم نہیں ہے جو تم سمجھ بیٹھے ہو اس ظلم سے مراد شرک ہے اور تعید کے لیے آپ نے اے تلاوت فرمائی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تلاوت فرما کے اس ظلم کی وضاحت فرما دیئے2:06اگر صحابہ اکرام کو اشکال نہ ہوتا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی وضاحت نہ فرماتے تو آج ہم بھی اندھیرے میں ٹامکٹویاں مارتے سیدہ عیشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے دن جس کا حساب شروع ہو گیا نا وہ حلاق ہو گیا منہو سبا حلقا جس کا حساب لیا گیا نا وہ تو حلاق ہو جائے گا اما عیشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو قرآن کریم کو پڑھتی ہیں فرماتی ہے رسول اللہ2:35قرآن نے تو حساب کی دو قسمیں بیان کی ہیں ایک حساب یسیر ہے فرمایا کہ جس انسان کو اس کے دائیں ہاتھ میں آمال نامہ دیا گیا اس کا حساب آسان ہوگا تو آپ فرماتے ہیں کہ حساب جس کا ہوا وہ ہلاک ہو گیا اور قرآن کہتا ہے کہ حساب یسیر ہوگا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ایسا3:03اس جگہ حساب سے مراد عرض ہے عامال کی پیشی ہے اللہ تبارک و تعالیٰ اس انسان کے سامنے اس کے عامال کو پیش کریں گے میرے بندے تُو نے یہ کام کیا یہ کام کیا اس کو اپنے پردے میں لے لیں گے لوگوں کے سامنے ظلیل نہیں کریں گے البتہ اس کو بتا دیں گے اے میرے بندے تُو نے فلان وقت یہ کام کیا فلان وقت یہ کام کیا حسابِ یسیر سے مراد عیشہ عرض ہے3:31عامال کا پیش کرنا عامال کی پیشی ہے اور جو اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے نا منہوسبہ اس سے مراد مناقشہ ہے پوچھا جائے یہ کام جو تُو نے کیا تو کیوں کیا اس کو چھوڑا تو کیوں چھوڑا یہ اسے کہتے ہیں مناقشہ یہ حساب جو ہوگا یہ بندے کو ہلا کر کے رکھ دے گا جس انسان سے حساب اس انداز میں لیا گیا کہ وہ انسان اس سے پوچھا جائے گا یہ کام تُو نے کیوں کیا4:00یہ کام تو نے کیوں چھوڑا ہے فرمایا کہ یہ حساب انسان کی ہلاکت کا باعث ہو اسی طرح سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ نے ان کے سامنے یعلا بن عمیہ کہتے ہیں کہ قرآن کریم کی ایک آیت ہے میں اس آیت کے سامنے بڑا پریشان ہوں کہ جب ہم سفر میں ہوتے ہیں تو اللہ تعالیٰ نے قصر کے لئے شرط یہ رکھی ہے کہ تم سفر میں ہو اور تمہیں کسی دشمن کا خطرہ ہو4:27تو ہم امن میں ہوتے ہیں دشمن کا خطرہ نہیں ہوتا ہے تو پھر بھی نماز کو کا سرکار لیتے ہیں سفر تو کرتے ہیں لیکن وہاں کسی دشمن کا خطرہ نہیں ہوتا ہے قرآن نے تو یہ کہا ہے اگر تمہیں کافروں کوئی فتنے کا خطرہ ہو تو پھر ہے کہ پھر تمہیں نماز کا سرکارنے میں کوئی حرج نہیں ہے تو قرآن تو یہ کہتا ہے کہ فتنے کا4:56اندیشہ ہو دشمنوں کے خطرہ ہو پھر مات کو قصر کرنا ہے آج تو ہم امن میں ہوتے ہیں لیکن قصر پھر بھی کرتے ہیں حضرت عمر اس کا جواب دیتے ہیں یا اللہ یہ اشکال مجھے خود ہوا تھا اور یہ اشکال میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خدمت میں خود پیش کیا تھا تو آپ نے جواب دیا تھا صدقتن تصدق اللہ بہا علیکم یہ اللہ کی رقصت ہے اللہ کا صدقہ ہے5:24جو اس نے تم پر کیا ہے تم اللہ کے صدقے کو قبول کرو اللہ نے اس فتنے کی شرط کو ختم کر دیا ہے کہ تم نے نماز قصر کرنا ہے یہ ضروری نہیں ہے کہ حالات سازگار نہ ہوں ہنگامی حالات ہوں دشمن کا خطرہ ہو تب ہی تم نے قصر کرنا ہے یہ اللہ کا ایک صدقہ ہے اس نے اس شرط کو ختم کر دیا ہے5:46فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے وضاحت فرمائی نا میرا اشکال دور ہو گیا یالہ کہتے ہیں کہ اے وان اب میرا بھی اشکال دور ہو گیا اسی طرح صحابہ اکرام ہیں انہیں ایک اور اشکال پیدا ہوا قرآن میں آتا ہے کہ اس زمین کو ہم بدل دیں گے یہ نظام شمسی تبدیل ہو جائے گا سارے کا سارا بدل جائے گا پوچھا صحابہ اکرام نے6:17جب یہ نظام ہی بدل جائے گا اور میدان معاشر میں پھر ہم کہاں ہوں گے کس جگہ پہ ہوں گے یہ ان کے لیے ایک اشکال تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہم اس وقت علی جسر جہنم جہنم کے اوپر جو پرسلات بچھایا جائے گا جو ادق من الشار وحد من الصف جو بال سے زیادہ بریق اور تلوار کی دھار سے زیادہ تیز ہوگا6:43لوگ اس وقت جہنم کے پل پر ہوں گے پل سراج اسے کہتے ہیں تو اس وقت اللہ تعالیٰ اس نظام شمسی کو تبدیل کریں گے اس زمین کو بدلیں گے آسمان کو بدلیں گے تو اشکال دور ہو گیا میرا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ منصب اللہ کی طرف سے ملا ہے کہ آپ قرآن کے شعرے ہیں آپ قرآن کریم کی وضاحت کرنے والے ہیں اس کی تفصیل کرنے والے ہیں7:12مصیبت یہ ہے یہ لوگ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت کے مرکز ملت تھے ایک نئی اسطلاح ہے ان کی Central Authority بھی اس کا نام اور مرکز ملت بھی اس کا نام کہتے ہیں کہ اللہ کا نبی اس وقت کا مرکز ملت تھا اس لئے آپ نے جو تشریحات کی ہیں وہ آپ کے زمانہ تک تھیں اور آپ کی وفات کے بعد یہ اختیارات سیدنا ابو بکر کو مل گئے7:40آپ نے قرآن کی جو تشریح کی وہ آپ کے زمانہ تک تھی اس کے بعد وہی اختیارات سیدنا عمر کو مل گئے وہی اختیارات سیدنا عثمان کو منتقل ہوئے وہی اختیارات سیدنا علی کو ردلو اس طرح چلتے چلتے یہ اختیارات ہمیں ملے ہیں یعنی مرکزی ملت کا یہ مفہوم ہے کہ جو اس وقت کی اثارتی ہے نا وہ قرآن کا مفہوم متین کرے گی رسول اللہ8:05صلی اللہ علیہ وسلم کے جو بیان کردے احادیث ہیں وہ آپ کے دور تک کے لیے آپ ان کی کتابوں کو پڑھئیے نا تو یہ پتا چلتا ہے کہ یہ لوگ اس مرکز ملت کا مفہوم کس قدر عام کرنا چاہتے ہیں اور کس قدر گمراہی پھیلانا چاہتے ہیں کہ قرآن کی تشریف وہ دیمی نہیں ہے جو احادیث میں موجود ہے اس میں تبدیلی کی جا سکتی ہے اس میں ترمیم کی جا سکتی ہے ذرا اندازہ لگائیں جیزہ لیں8:33کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیات کا اور موجودہ مرکز ملت کے خیالات کا اس میں یقصانیت کیا ہے اس میں اتحاد کیا ہے اب ہم دیکھتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اس کے کچھ خصوصیات میں ہیں اگر وہ خصوصیات اس مرکز ملت میں پائی جاتی ہیں پھر تو تسلیم کر لیں گے اگر وہ خصوصیات نہیں ہیں تو پھر یہ ان کا ایک ڈکاؤنسلہ ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieفتنہ انکار حدیث6 / 81فتنہ انکار حدیث - 19:012فتنہ انکار حدیث - 29:013فتنہ انکار حدیث - 39:014فتنہ انکار حدیث - 49:015فتنہ انکار حدیث - 59:016فتنہ انکار حدیث - 69:017فتنہ انکار حدیث - 79:018فتنہ انکار حدیث - 89:01Suivant : épisode 7→