Lectures & RemindersVidéoدجال کا خروج - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں دجال کے خروج اور اس کے عظیم فتنوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اور وہ بتائے گا کہ لوگ اللہ کی آیتوں پر ایمان نہیں لاتے ہیں تو وہ مومن اور کافر کا فرق کر دے گا تو یہ تین صورتحال جب پیدا ہو جائیں گی تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کسی کا کوئی نیک عمل قبول ہونے والا نہیں ہے اسی طریقے سے0:18ایک اور حدیث کے اندر جو مسلم شریف میں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد ہمارا بادرو بالعمال ستہ بادرو بالعمال ستہ چھ سورت حال پیدا ہونے سے پہلے پہلے جو عمل کرنا ہے کر لو ہمیں آپ کو متنبہ کیا جا رہا ہے صحابہ اکرام کو یہ بات نہیں تھی ہمیں آپ کو متنبہ کیا جا رہا ہے0:45کہ چھے صورتحال پیدا ہونے سے پہلے پہلے جو عمل کرنا ہے تم لوگ کر لو جلدی کر لو وہ کون سے ہیں الدجال پہلا کون ہے دجال ہے دوسرا کون ہے دخان دھوان یہ بھی قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے یعنی پورے آسمان کے اوپر پوری دنیا میں ایک ایسا دھوان چھا جائے گا1:09جو مومن کو تو صرف زکام کی حیثیتیں محسوس ہوگا اور کافروں کے دل کے اندر جو بھی خیر ہے اسے سلب کر لے گا اور قبض کر لے گا بلکہ بلکہ بادرویت اندر اس کی روح کو بھی قبض کر لے گا تو ایک دھما پیدا ہوگا اور قرآن مجید کی ایک صورت ہی ہے دخان کے نام سے قرآن مجید میں ایک صورت ہی دخان کے نام سے ہے تو یہ بھی قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے اور تیسرا کیا ہے1:36دابت الارد ایک جانور کا خروج جس کا ذکر ابھی ہم نے کیا اس چوتھی چیز کیا ہے مغرب کی طرف سے سورج کا تلوح ہونا اور پانچویں چیز موت کا آنا ہے موت سے پہلے پہلے جو کچھ کرنا ہے کر لیجئے کسی کو معلوم ہے اس کی موت کب آئے گی کسی کو معلوم ہے کتنی پلاننگ ہوتی رہتی ہے موت سے پہلے پہلے کتنی پلاننگ ہوتی رہتی ہے2:05یہ کریں گے اور وہ کریں گے یہ کریں گے ساری ساری پلاننگ وہی پر رکھی رہ جاتی ہے دیکھتے ہوگے آپ لوگ آپ کا ایک ساتھی ہے چوری بھی بدماش کرتا ہے جھوٹ بھی بولتا ہے فلمیں بھی دیکھتا ہے ڈش بھی اپنے گھر کے اندر لگائے سارے برائی کام کرتا ہے باہر نکلا اسے سمجھاتے رہتے ہیں تو کہتا ہے چلو اللہ جی مگر2:27بہت بھلا ہوا تو کہے کہ اللہ آپ کو بھلا کرے کوشش کرتا ہوں دعا کیے کہ مجھ سے یہ چیزیں چھوڑ جائیں حالانکہ کوئی نہیں کرتا چھوڑنے کے لئے لیکن ایک بہانہ ہے ٹالنے کا دعا کیجئے اللہ سے کہ یہ مجھ سے برائی چھوڑ جائے ہر کام دعا ہی سننے لگے تو تو کیا بات ہے پہلے تو چھوڑ پھر اس کے بعد دعا کروا لوگوں سے ان چیزوں کو توڑ دے فیک دے اپنے گھر سے اس کے بعد دعا کروا2:48یہ تو ہے نہیں کہ تجھے سکر کی بیماری ہے تو سکر پر سکر کھائے جا رہا ہے اور ڈاکٹر سے کہتا ہے کہ دوا کیجئے اور میرے لئے دوا کیجئے یہ تو بات ہونے والی ہے سکر کھانا پہلے چھوڑ اس کے بعد دوا اور دوا سے تو کام لے ہے ایک نہیں ہے لیکن نکلتا ہے جاتا ہے ایکسیجنٹ ہو جاتا ہے اور ختم ہو جاتا ہے اللہ میرے سامنے ایک شخص آیا دیکھنے والے نے بتایا کہ ریا سے ایک شخص نکلتا ہے بڑی گاڑی لیے ہوا تھا اور ہمارے ہندوستان پاکستانی کے3:19ریاض سے جب نکلے تو دائیں طرف بہت سے پٹرول پمپ ہیں اس نے اپنے گاڑی ریاض جا رہا تھا اپنی گاڑی کو دائیں طرف کھڑی کیا اور پار ہونا چاہا گیا ایک دکان سے کچھ ویڈیو کیسٹ ہیں اس لیے کہ یہ ڈرائیور جو ہوا کرتے ہیں اب تو نہیں ریاض سے اس کیسٹیں سپلائی کرتے ہیں کیسٹیں سپلائی کرتے ہیں تو3:42اس طرف گیا کیسٹ لے کر کے واپس آ رہا تھا کہ ایک دور سے گاڑی آئی اور اسے اتنے زور سے مار دیا کہ اس کا سر تک باقی نہیں رہ گیا کیسٹ ایک طرف جا کے پڑی ہے اور اس کا ہاتھ کہیں پڑا ہوا اس کا جسم کہیں جا کر کے پڑا ہوا ہے ذرا سوچیں اس بری موت آنے سے پہلے پہلے ہمیں اور آپ کو سوچنا تو چاہیے اللہ تعالیٰ کے سامنے وہ بدبخت کی صورت میں حاضر ہوگا اس صورت میں کہاں کیسٹ لے کر کے جا رہا ہے اپنے باپ کے سامنے شرمائے گا اس طرح سے جات4:11ایک مولوی کے سامنے شرم آئے گا جاتے ہوئے لیکن باری تعالیٰ کے سامنے حاضر ہوئی تو اس وقت شرم کا کیا عالم ہوگا اسی لئے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ایک روایت ہے علماء البانی رحمہ اللہ نے صحیح کرار دیا ہے کہ ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوتا ہے اور کہتا ہے کہ آپ مجھے کوئی نصیحت کی گئی تو آپ نے کہا اللہ تعالیٰ سے ایسے ہی شرم کرو جیسا کہ اپنے خاندان کے کسی بڑے آدمی سے تم شرم آتے ہو4:41حالانکہ بڑے آدمی کی حیثیت اللہ کے مقابلے میں کیا ہے لیکن دیکھتے ہیں ایک انسان شرماتا ہے اپنے آگے بڑے آدمی سے بہت سے لوگ ہیں میں جانتا ہوں سگریٹ پیتے ہیں لیکن مجھ جیسے ناچیز کو بھی دیکھتے ہیں تو سگریٹ اپنا پیچھے چھپا لیتے ہیں ہے کی نہیں کوئی غلط کام کرتے ہوئے شرماتا ہے تو ایسے کس سے شرمانا چاہیے استحیو من اللہ حق الحیاء ترمیدی شریف کے اندر روایت ہے5:07حضرت عبداللہ المسعود کی روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اے لوگو اللہ تعالیٰ سے شرم کرو جیسا کہ شرم کرنے کا حق ہے تو بات دوسری طرف نہ جائے میں کہہ رہا ہوں کہ وہ چیز جو تم میں سے ہر شخص کے ساتھ خاص ہے اور چھتھی چیز چھتھی صورتحال جس سے پیدا ہونے سے پہلے پہلے عمل کر لو وہ چیز کیا ہے5:34اور عام معاملہ جو لوگوں کے ساتھ پیش آنے والا ہے یہ قیامت بھی ہو سکتی ہے قیامت جب آ جائے گی تو کسی کوئی عمل مقبول نہیں ہوگا یا عام فتنہ پیدا ہونے سے پہلے پہلے5:48تو عرض کرنے کا مقصد کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کو اور اپنے صحابہ کو دجال کے فتنے سے اس طریقے سے ڈرائے کرتے تھے اگر میں صرف آپ کے سامنے وہی حدیثیں رکھتا جاؤں جن حدیثوں کے اندر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو دجال کے فتنے سے ڈرائے ہے تو وہ چیز پورا وقت ختم ہو جائے گا لیکن درہ سوچیں کہ صحابہ اکرام کا اثر اس فتنے کا کتنا تھا ان کے اوپر6:14صحیح ابن حبان کے اندر اور اس کو دیکھیں اور ہم اپنے حالات کو دیکھ گئے کہ ہم میں اور صحابہ اکرام میں کتنا فرق ہے جبکہ صحابہ اکرام کی دندگی ہم سے عمل میں کتنی بہتر تھی بہتر ٹھیک نہیں تھی ایمان میں کتنی بہتر تھی ایمان کے اندر ان کی کتنی بختگی تھی اگر وہ ہم سے بہتر نہ ہوتے ایمان کے اندر عمل کے اندر اپنے عقیدے کے اندر تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم خدمت کے لئے اور ان کی صحبت کے لئے اللہ تعالیٰ انہیں نہیں بل6:44اپنے سب سے اچھے نبی اور سب سے افضل نبی کی خدمت کے لیے اللہ تعالیٰ کا انہیں لوگوں کو اختیار کرنا یہ اس بات کی دلیل ہے کہ وہ سب سے اچھے لوگ ہیں دنیا کے سب سے اچھے لوگ وہی تھے تو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے پیاری بی بی تھی اور بہت سے علماء کے ندیق تمام عورتوں میں سب سے افضل عورت بھی تھی صحیح ابن حبان کے اندر ہے7:11کہ ایک بار نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کی خدمت میں حاضر ہوئے گھر میں تو وہ رو رہی تھی وہ رو رہی تھی سوچنا یہ ہے کیا ہمارے جسم کے اندر بھی دجال کا نام سن کر کپ کپی پیدا ہوئی کوئی لردہ پیدا ہوا دجال کا نام سن کر کے کوئی زلزلہ آیا ہمارے جسم کے اندر یا ہم ایمان میں عقیدے میں توحید میں اور عمل میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بہتر ہیں اس کا مطلب ہے کہ ہمارا ایمان7:42خطرے میں ہے اور کمزور ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم داخل ہوئے تو وہ رو رہی تھی پوچھا اے عائشہ رو کیوں رہی ہو اے عائشہ رو کیوں رہی ہو کہا اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہم نے دجال کے فتنے کو یاد کر لیا ہے ہم نے دجال کے فتنے کو یاد کیا تو ہمیں رونا آگیا کہ اس سے کیسے بچ پاؤں گی میں اس سے کیسے بچا ممکن ہے تو آپ نے فرمایا اے عائشہ رو نہیں اگر میں زندہ رہا اور دجال کا خروج ہو گیا8:13تو میں ہر مسلمان کی طرف سے اس سے نپٹ لوں گا دہر بات آپ سے کیسے نپٹے کا بدبخت اگر دجال کا خروج ہوا اور میں زندہ رہا تو ہر مسلمان کی طرف سے میں اس سے نپٹ لوں گا اور اگر میرا انتقال ہو گیا اور دجال کا خروج ہوا تو ہر مسلمان اس سے نپٹنے کی کوشش کرے اس سے بچاؤ کی صورت اختیار کرے کہ کس طریقے سے دجال سے وہ انسان بچ سکتا ہے8:43حضرت نواز بن سمعال رضی اللہ عنہ مسلم شریف کے اندر ہے کہ ایک بار اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں دجال سے متعلق صبح کے وقت خطبہ دیا اور اتنا درادہ خطبہ آپ نے دیا کہ ہمیں محسوس ہوا کہ دجال ہم کو آ کر کے لے لیتا ہے اور ایسا ہم سمجھنے لگے کہ ہمارے باغات تک دجال آ چکا ہے ہم لوگ وہاں سے گئے جب شام کو آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ نے ہمارے چہرے پر خوف کے آثار دیکھے ہم لوگ گھبرائے ہوئے تھے9:13پوچھا تم لوگ گھبرائے کیوں ہم نے کہا اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم صبح کو جو آپ نے دجال کے متعلق اتنی باتیں بیان کی تھی ہم تو بڑے گھبر آ گئے ہیں ہم تو سمجھے کہ دجال نے آ کر کہ ہمیں پکڑ لیا باغات تک آ گیا ہے ہمارے آپ نے فرمایا تم گھبراؤ نہیں اگر میں زندہ رہا تو میں تم لوگوں کی طرف سے اس سے نپٹ لوں گا اور اگر میرا انتقال ہو گیا تو تم میں کا ہر شخص اس سے بچنے کی کوشش کریں اور سن لو9:42میں جانتا ہوں دجال کہاں سے نکلے گا شام اور عراق کے کسی مقام سے نکلے گا زمین کے اندر فتنہ اور فساد دائیں بائیں مچاتا ہوا بڑھے گاAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieدجال کا خروج3 / 81دجال کا خروج - 19:562دجال کا خروج - 29:563دجال کا خروج - 39:564دجال کا خروج - 49:565دجال کا خروج - 59:566دجال کا خروج - 69:567دجال کا خروج - 79:568دجال کا خروج - 89:56Suivant : épisode 4→