Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 جو اہل توحید ہوں عبدالقال جلالی میں بنیت التالبین میں لکھا ہے کہ حنفی جو ہیں نوان ابن ثابت کے ماننے والے وہ جہنم میں جائیں اس کتاب پر اس سوالے پر بڑی لیدے ہوئی اب ہم اس بات کو دیکھیں کہ 73 فرقوں میں سے جنت میں جانے والا جیسا کہ معلوم ہے کہ ایک ہی گروہ ہے اور جہنم میں جانے والے 72 ہیں اب جہنم میں جانے والے 72 گروہ میں کیا یہ ممکن ہے کہ اہل توحید بھی جہنم میں چلے جائیں 0:31 تو یہ ناممکنات میں سے ہے تو اصل مسئلہ یہ ہے کہ ان کے ہاں توحید نامی چیز باقی ہے ہی نہیں ان سے مسائل میں گفتگو کرنا آمین اور رفیل یدین پر بات کرنا اور فقہ حنفی کے مسائل پر گفتگو کرنا بیکار ہے عوض ہے پہلے کو عقیدے کی بنیاد پر پکڑو کہ تمہارا جو یہ عقیدہ ہے یہ عقیدہ صحیح ہے یا غلط ایک اور واقعہ جن سے یہ 1:00 کہتے ہیں یہ سوانہ قاسمی ہے محمد قاسم نالوزوی کی اور اس کو ترتیب دیا ہے سید مناظر احسن گیلانی نے دونوں فوت ہو چکے ہیں وہ کہتے ہیں کہ ہم بس بزرگوں کی امداد سے مدد لینے کے ہم منکر نہیں ہیں بزرگوں کی ارواح سے مدد لینے کے ہم منکر نہیں ہیں بزرگوں کی روحیں آتی ہیں اور مدد کرتی ہیں یہ دیوبندیوں کا عقیدہ ہے 1:25 بریلوی یہ کہا کرتے تھے ہر جمعہ رات کو روح آتی ہے اور گھر پر آ کر دروازہ کٹ کٹ آتی ہے اور پوچھتی ہے میرے لئے کیا پکایا اگر کہا جائے مرم مسلم ہے کورما ہے حلوہ ہے تو کہتی ہے شاباش ہو تم پر کہ تم اس بات کے لائق تھے کہ تم یہ کام کرتے تم میرے لائق فرزند ہو لیکن اگر کہا جائے کہ آج تو گھر میں دال اور ساکھ پکا ہے تو کہتے ہیں لانت ہو تم پر ہمارے لئے یہی باقی بچاتا ہے 1:51 یہ دیوبندی بریلویوں کے بارے میں بیان کرتے ہیں کہ بریلویوں کی روحیں جمعیات کو آتی ہیں اور یہاں اب ان کی روحیں کہتے ہیں بزرگوں کی ارواح سے مدد لینے کے ہم منکر نہیں ہیں یعنی بزرگوں کی روحیں آ کر مدد کرتی ہیں کیسے؟ اشرف السوانہ ایک کتاب ہے اشرف السوانہ میں ایک واقعہ ذکر کرتے ہیں اشرف علی تھانمی اپنے نانا کا کہتے ہیں کہ اشرف علی تھانمی صاحب بیان کرتے ہیں کہ میرے نانا ایک دفعہ سفر میں تھے اور سفر میں 2:21 داکوں سے لڑائی ہوئی قصہ مقتصر یہ کہ میرے نانا کے ساتھی تعداد میں کم تھے اور داکو تعداد میں زیادہ تھے انہوں نے سب کو ختم کر دیا سب شہید ہیں داکو مال اسباب لوٹ کر چلے گئے کہتے ہیں رات کو ایک عجیب بات ہوئی کیا کہ رات کو میری نانی کے پاس میرے نانا آئے اور مٹھائی کا ڈبا لے کر آئے مرنے کے بعد کہتے ہیں شہید ہونے کے بعد ایک عجیب بات ہمارے خاندان میں ہوئی 2:52 کہ آئے بھی رات کو دن کو نہیں آئے چور ہمیشہ رات کو ہی آتا ہے ڈاکا ڈالنے کے لیے آئے بھی رات کو اور آئے بھی میری نانی کے پاس ایک ڈبا لے کر سعودی عرب میں اور ایک توحید والے کی آفس میں بحث ہوئی وہ بریل بھی کہنے لگا کہ میرے باپ جو ہیں وہ بہت بڑے بزرگ تھے اور مرنے کے بعد میرے والد آتے ہیں وہ بزرگ ہیں اور رات کو میرے اممہ کے پاس وہ آتے ہیں کہیں کیسے آسکتے ہیں مر گئے مرنے کے بعد آنے کا تو تو کیا بنتا ہے 3:41 کہا نہیں آتے ہیں آپس میں وہ جگڑا چلا چلا چلا آخر کار شورتے میں معاملہ چلا گیا تھانے میں چلا گیا معاملہ شورتہ انہوں نے دونوں کو بلا لیا کہ تم کیوں آپس میں لڑ جگڑ رہے ہو کس نے جا کر شکایت لگا دی کہ یہ لڑنے ملنے کے لیے تیار کہنے لگا کیا بحث ہے تمہاری کہنے لگا کہ یہ کہتے ہیں میرے والد رات کو آتے ہیں کہتا ہے ٹھیک ہے آتے ہیں آتے ہیں تمہیں کیا تکلیف ہے جو مرضی ہے ان کے گھر میں ان کے والد آتے ہیں رات کو آتے ہیں تو تمہیں کیا تکلی 4:15 کہتا ہاں مر گئے ہاں مر گئے اچھا پھر اوے پھر کون آتا ہے تیرے گھر میں تیری ماں کے پاس کون آتا ہے بتا دلی بتا جب تیرا باپ مر گیا مرنے کے بعد تیری ماں کے پاس اصل میں کون آتا ہے دیکھ تو سہی آتا کون ہے اس نے وہی فیصلہ کر دیا کہ مرنے کے بعد تیرا باپ نہیں آسکتا آنے والا کوئی اور ہوگا اب یہ شریف علی تھانوی کے پاس ان کی نانی کے پاس ان کے نانا آئے اب پتہ نہیں ان کے نانا کس کے رنگ میں کہا نہیں میرے نانا ہی تھے میرے ہی نان 4:47 کہنے لگے کہ ہم ہر روز آیا کریں گے دیکھیں کتنا اختیار ہے بزرگوں کی روحوں کو آنے کا کتنا اختیار ہے کہتا ہے میں دو موقعوں پر روحیں قبض کرتا ہوں ایک نیم کی حالت میں روح قبض کر دی جاتی ہے اور ایک موت کی حالت میں جس کی نیم کی حالت میں روح قبض ہوتی ہے دنیا میں واپس گھنٹی جاتی ہے اس لیے کہ ابھی اس کی زندگی باقی ہے 5:17 اور جس کی روح جس کے بارے میں فیصلہ ہو جائے کہ یہ مر چکا ہے اس کی روح کو روک لیا جاتا ہے اور حدیث میں آتا ہے اگر تو بد روح ہے وہ آسمان کے دروازے اس کے لئے بند ہو جاتے ہیں فرشتے لپیٹتے ہیں بدبودار کپڑے میں اور فرشتے لانتے کرتے ہیں اس کی بدبو کی وجہ سے کہ سارا راستہ متاثر ہے اور آسمان کے دروازے بند ہو جاتے ہیں اللہ فرماتا ہے آسمان کے دروازے بھی نہ کھولیں گے 5:45 اور یہ لوگ جنت میں بھی نہ جائیں گے جب تک کہ سوئی کے بھاگے میں تم اونٹ کو داخل نہیں کر دیتے جیسے سوئی کا کپڑے سینے والی سوئی ہے اس کے بالی سے ناکے میں اونٹ داخل نہیں ہو سکتا ہے ایسے ہی یہ لوگ نہ جنت میں جا سکتے ہیں نہ ان کے لئے آسمان کے دروازے کھولے گے کہا جاتا ہے لے جاؤ اس کو زمین میں پہنے اب یہ زمین میں قید خانے میں اس کی روح کو قید کر دیا جاتا ہے کہ جس کے لئے خوشبودار کپڑے میں لپیٹا جاتا ہے آسمان کی طرح بلند ہوتے ہیں 6:17 پرشتے کہتے ہیں کس اچھے آدمی کی روح کو لے کر جا رہے ہو آسمان کے دروازے کھل جاتے ہیں جنت میں یہ پہنچ جاتی ہے اللہ سبز مسلم کی روایت ہے کہ اللہ سبز قسم کے پرندوں کے کالبوں میں ان کی روحوں کو ڈال دیتا ہے اور پھر یہ روحیں کہا جاتا ہے جنت میں جہاں چاہتی ہو جاؤ کھاؤ پیو اور رات کو عرش کے نیچے جو پندیلیں اللہ تعالیٰ کے عرش کے نیچے لٹکی ہوئی ہیں وہاں بسیرہ کریں روحوں کے دو ٹھکانے ہیں یا جنت یا وہ قیدہ ج 6:47 وہ پاپا کو ملنے کے لئے دنیا میں آنے کو تیار ہوگی کہ چلے میں پاپا کو ملا ہوں اتنے سال اس کے ساتھ میں نے گزارے ہیں میں جا کر ذرا اس سے ملاقات کراؤں یا کچھ کھا پیا ہوں لسن پیاز ادرک وغیرہ یہاں جنت میں نہیں ملتے جو جنت میں موجود ہے وہ دنیا میں آنے کے لئے تیار کہاں اور جو قید خانے میں ہے اس کو فرشتے چھوڑنے کے لئے تیار کہاں یہ جو اشرف علی تھانوی کے نانا کہہ رہے ہیں کہ ہر روز آیا کریں گے اس کا کیا بانا بزرگوں کو اس 7:18 اور جب چاہیں جائیں لیکن شرط یہ ہے کہ تم بتلانا نہیں کسی کو کہ اشرف علی تھانوی کے نانا آئے تھے میں آیا تھا یہ بتلانا نہیں کسی کو اگر نہیں بتلاوگے پھر ہر روز آیا کریں گے اور پٹھائی کا ٹپا آیا کریں گے اشرف علی بیان کرتے ہیں کہ میری نانی اس درسے کے لوگ کیا کہیں گے کہ ان کے گھر میں رات کو پٹھائی کا ٹپا کون دے کر گیا سمجھیں گے کہ کوئی اشرف علی تھانوی کی نانی کا کوئی یار ہے جو ان کو رات کو پٹھائی کے ٹپے لاتا ہے یہ جھوٹ بولتے ہیں 7:49 لہذا نانی نے صبح ہی اعلان کر دیا رات کو اشرف علی تھانوی کے نانا آئے تھے اور جو اس بات کا اعلان تھا کہ جب اشرف علی تھانوی کے نانا نے شرط لگائی تھی کہ میرا راست بدلانا نہیں پھر میں آیا کروں گا چونکہ انہوں نے کہا کہ مجھے ڈر ہے کہ بدنامی میری ہوگی اس لیے صبح اعلان کر دیا اشرف علی تھانوی لکھتے ہیں کہ اس کے بعد میرے نانا کبھی بھی نہیں آئے آنا چاہیے تھا ان کو لیکن کبھی بھی نہیں آئے کیا بانا 8:15 کہ بزرگوں کی روحوں کو اختیار ہے جس کی چاہیں مدد کریں جس کو جہاں مرضی آئیں جائیں یہ ہے وہ عقیدہِ تولید جس کو یہ ماننے والا ہے یہ غنیتُ طالبین کتاب ہے جس کے صفحہ نمبر 186 پر یہ بات موجود ہے اہلِ بدر کی فہچان 8:56 یہ باب پانگ آ رہا ہے عبدالقادر جیلانی نے اور اس کا ترجمہ بھی اس کتاب کا ترجمہ بھی امان اللہ خان ارمان سرحدی نے کیا ہے جو ہنفی ہے اور شیخ غلام علی اینڈ سنز پبلشر نے اس کو شائع کیا ہے جو ہنفی ہے اور اس کی دلیل یہ ہے کہ ان لوگوں نے عبدالقادر جیلانی کا رد کرتے ہوئے ہاشی میں بہت سی باتیں لکھی ہیں عبدالقادر جیلانی صاحب یہ باب بانتے ہیں کہ اہلِ بدد کی پہچان 9:23 کہتے ہیں اہلِ بدد کی بعض نشانیاں ہیں جن سے وہ جانے جا سکتے ہیں اور حدیث کی تحقیر کرتے ہیں زندیق کی پہچانگی ہے کہ وہ اہلِ حدیث کو جھوٹا کہتا ہے فرقہ قدریہ اور اہلِ حدیث کو مجبرا کہتا ہے جامعہ اہلِ حدیث کو مشبہ کہتا ہے رافضی اہلِ حدیث کو ناصبہ کہتا ہے یہ سب ایسی باتیں اس لیے کہتے ہیں کہ انہیں اہلِ سنت کے ساتھ دشمنی اور تاثب ہیں اہلِ سنت کا صرف ایک ہی نام ہے یعنی اہلِ حدیث 9:52 73 فرقے بنائے ہیں عبدالقادر جیلانی نے اور اس کا ذکر کیا ہے اپنی کتاب میں صفحہ نمبر 193 پر کہا یہ 73 فرقے دراصل دس گروہ پر مشتمل ہیں جن کی تفصیل یہ ہے اہل سنت پہلا فرقہ پھر خارجی شیعہ موتزلہ مرجیہ مشبہ جہمیہ زراریہ بخاریہ اور کلابیہ یہ دس بڑے بڑے گروہ ہیں جن کی مزید فرقوں کی تفصیل یہ ہے 10:19 تہتر فرقے بنائے ہیں ان دس میں سے اور ایک فرقہ اہل سنت کا یہ ایک ہی گروہ ہے یہ تہتر فرقے اس طرح ہوئے تو کہتے ہیں اہل سنت کا صرف ایک ہی نام ہے یعنی اہل حدیث اور اس کے سوا اور کوئی نام نہیں اور بددی اپنا جو لقب اہل سنت رکھتے ہیں وہ ان کے نام سے لگاؤ نہیں کھاتا جیسے کفار مکہ نے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نام 10:45 ساہر، شاعر، دیوانہ، آسیب، زدہ اور قاہن رکھے تھے حالانکہ ان ناموں کا آن حضرت کے نام اور آپ کی صفات سے دور کا بھی واسطہ نہیں اہل سنت کا ایک ہی نام ہے اور وہ اہل حدیث ہے اور اہل سنت ہی جنت میں جانے والا ہے اور لکھتے ہیں حضرت خادر جلالی کہ جو بددی اپنے آپ کو اہل سنت کہتے ہیں جیسا کہ بریروی بھی اپنے آپ کو اہل سنت کہتے ہیں دیوبندی بھی اپنے آپ کو اہل سنت کہتے ہیں یہ اہل سنت نہیں یہ ہنفی ہیں مسائل میں 11:15 اور اصول میں ہیں ماتریدی اور اشری اور سلسلہ تصوف میں یہ نقشبندی قادری چشتی سوہروردی اہل سنت نہیں ہیں تو عبدالقادر جلانی نے نقلی اہل سنت اور اصلی اہل سنت کی یہاں پہچان کروا دی کہ اصلی اہل سنت کون ہے اور نقلی اہل سنت کون ہے اب اس میں ایک مرجیہ فرقہ جس کا انہوں نے چوتھے نمبر پر ذکر کیا 11:45 گمراہ فرقوں میں سے چوتھے نمبر پر ہنفیہ کا ذکر کیا ہمارا ایک جگہ مناظرہ ہو رہا تھا تو کہنے لگے کہ یہ ہنفیہ جو آپ کہہ رہے ہیں یہ وہ ہنفیہ نہیں ہے جو امام بحریبہ ہے بلکہ یہ وہ ہے کہ جو حضرت علی کی بیٹے تھے محمد ابن ہنفیہ اس سے مراد وہ ہے انہوں نے اس بات کا یہ جواب دیا اب عبدالقادر جلانی اس ہنفیہ کی تعریف کرتے ہو کہتے ہیں کہ یہ ہنفیہ ہیں کون کہتے ہیں ایک 12:12 فرقے کا نام ہنفیہ ہے یہ ابو حنیفہ نومان ابن سابت سے منصوب ہے ان کا عقیدہ ہے کہ ایمان یہ ہے کہ خدا اور اس کے رسول محکوم کو پہچانے زبان سے بھی اس کا اقرار کیا جائے اور جتنی چیزیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوئیں ان سب پر ایمان لائے جائے تو یہ ذکر کر کے نومان ابن سابت ابو حنیفہ کا انہوں نے بتلا دیا کہ یہ مرجیہ فرقوں میں سے ہے اور مرجیہ فرقہ گمراہ فرقوں میں سے ہے اور گمراہ فرقے جہنم میں جانے والے ہیں اور جنت میں جانے والا صرف ایک 12:41 وہ اہل سنت ہے اور اہل سنت کا ایک ہی نام ہے وہ اہل حدیث ہے اہل سنت نے جو لوگوں نے گھر رکھے ہیں عبدالقادر جلانی کہتے ہیں ان کا اہل سنت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں کسی بلتی اہل سنت کا اصلی اہل سنت سے کوئی تعلق نہیں یہ خود انہوں نے اپنے نام گھڑے ہوئے ہیں تو یہ بنیاد طالبین ہیں اور اس کے صفحہ نمبر 205 پر اور صفحہ نمبر 193 پر اور اسی طریقے صفحہ نمبر 186 پر یہ تین عبارتیں موجود ہیں یہ آپ ان کو دیکھاتے ہیں 13:17 بڑھاتے ہوئے یہ جو بزرگوں کی روحیں آ کر مدد کرتی ہیں ایک حکایت ارواح حکایت اولیاء سے حکایت نمبر دو سو سنتالیس ہے وہ میں ذکر کرتا ہوں کہتے ہیں حضرت عم محترم مولانا حبیب الرحمن صاحب مرہوم نے فرمایا کہ مولوی احمد حسن صاحب امروحی اور مولوی فخر الحسن صاحب گنگوہی یہ دونوں آپ نے سنے ہیں 13:46 اور ان میں سے اس کتاب المحمد علی المفند پر دستخط کرنے والوں میں سے احمد حسن صاحب امروحی دوسرے نمبر پر یہ تصدیق کر رہے ہیں حضرت مولانا میر احمد حسن صاحب امروحی ان کا نام یہ المحمد علی المفند اقائد علماء دیوبن میں بھی اس لسٹ میں بھی یہ شامل کہتے ہیں کہ آپس میں مولوی فقر الحسن صاحب منگوہی میں باہم معاصرانہ 14:22 چشک تھی چشمک ہوتا ہے یا چشک ہوتا ہے چشمک ہوتا ہے نا غلط لکھا ہے اور اس نے بعض حالات کی بنا پر ایک مخاسمہ اور متعذیہ لکھا ہوا ہے کہ صورت اختیار کر لی اور مولانا محمود حسن صاحب وہ اصل جھگڑے میں شریک نہ تھے نہ انہیں اس قسم کی امور سے دلچسپی تھی محمود حسن صاحب کو یہ محمود حسن صاحب پہلے نمبر پر آتے ہیں جنہوں نے تصدیق کی ہے اقائد علماء دیوبند کی 14:55 اور دوسرے نمبر پر احمد حسن صاحب آتے ہیں یہ تین آدمیوں کا نام اس کتاب میں موجود ہے ان میں سے دو کے دستکت اس کتاب پر بھی موجود کہتے ہیں کہ محمود حسن صاحب کو اصل جھگڑے میں شریک نہ تھے نہ انہیں اس قسم کے امور سے دلچسپی تھی مگر صورتحال ایسی پیش آئی کہ مولانا بھی بجائے غیر جانب دار رہنے کے کسی ایک جانب چھک گئے اور یہ واقعہ کچھ طول پکڑ گیا اسی دوران میں ایک دن الیس صبح 15:23 بعد نماز فجر مولانا رفی الدین صاحب رحمت اللہ علیہ نے مولانا محمود حسن صاحب کو اپنے حجرے میں بلایا یہ چوتھے اور آدمی ہیں رفی الدین جو دار الحلوم دیوبند میں ہے مولانا حاضر ہوئے اور بند حجرے کے کبار کھول کر اندر داخل ہوئے موسم سخت سردی کا تھا مولانا رفی الدین صاحب رحمت اللہ علیہ نے فرمایا کہ پہلے یہ میرا روئی کا لبادہ دیکھ لو مولانا نے لبادہ دیکھا تو تر تھا اور خوب بھیگ رہا تھا 15:49 فرمایا کہ واقعہ یہ ہے کہ ابھی ابھی مولانا نانوتوی رحمت اللہ علیہ جسد انسری کے ساتھ میرے پاس تشریف لائے تھے قاسم نانوتوی صاحب جن کو مرا ہوا عرصہ گزر گیا رفی الدین صاحب جو دارالعون دیوبند میں غالباً محتمم تھے دارالعون دیوبند کے ان سے کہتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں محمود حسن صاحب سے کہ دیکھو پہلے میرا روحی کا لبادہ دیکھو یہ رضائی میری دیکھو 16:18 دیکھا تو محمود حسن صاحب نے دیکھا تو خوب تر تھا اور خوب بھیگ رہا تھا یعنی پسینہ اتنا آیا ہوا تھا کہتے ہیں کہ فرمایا کہ واقعہ یہ ہے کہ ابھی بھی مورانہ نانوتوی رحمت اللہ علیہ جست انسری کے ساتھ میرے پاس تشریف لائے تھے جست انسری سے مراد یعنی یہ پورا جسم ہے روح نہیں آئی تھی بلکہ پورا جسم آیا تھا جسم سمیت روح اس کے ساتھ تشریف لائیں جس سے میں ایک دن ایک دم پسینہ پسینہ ہو گیا اور میرا لبادہ تر بطر ہو گیا 16:47 جب میں نے اپنے سامنے مرے ہوئے قاسم نانوتوی کو سامنے دیکھا کہنے لگے میں اس سے ایک دم پسینہ پسینہ ہو گیا اور میرا لبادہ تر بطر ہو گیا اور یہ فرمایا قاسم نانوتوی صاحب نے کیا فرمایا کہ محمود حسن کو کہہ دو کہ وہ اس جھگڑے میں نہ پڑے پس میں نے یہ کہنے کے لیے بلایا ہے مولانا محمود حسن صاحب نے عرض کیا کہ حضرت میں آپ کے آپ پر توبہ کرتا ہوں کہ اس کے بعد میں اس قصہ میں کچھ نہ بولوں گا 17:17 محمود حسن کو بھی یقین تھا کہ قاسم نانوتوی آئے رفی عمر رفی الدین کو بھی اس بات کا یقین تھا کہ قاسم نانوتوی آئے فوراں محمود حسن نے توبہ کر لی کس کے ہاتھ پر رفی الدین کے ہاتھ پر کہ میں کچھ نہیں بولوں گا بس میری توبہ اب اشرف علی تھانوی صاحب کی رگ پھڑکتی ہے وہ اس پر ہاشیا لکھتے ہیں کہتے ہیں یہ واقعہ روح کا تمثل تھا اور اس کی دو صورتیں ہو سکتی ہیں ایک یہ کہ جست مثالی تھا مگر مشابہ جست انسری کے 17:46 دوسری صورت یہ کہ روح نے خود اناثر میں تصرف کر کے جست انصری تیار کر لیا ہو مگر وقت گزر جانے پر پھر اس مرکب کو تحلیل کر دیا جاتا ہے کہتے ہیں دو سورتیں ہیں یا تو یہ ہے کہ وہ جست مثالی تھا اصل نہیں تھا مثالی جست تھا کہ اس طرح کا قاسم نانوتری صاحب اس طرح کے تھے ہاں اس طرح کا ایک جست بن کر آ گیا کہتے ہیں یا تو جست مثالی تھا یا جست انصری تھا 18:13 اور جست انصری کیسے بنا جست انصری وہ جو ہمارا یہ جسم ہے سیم کہتے ہیں کہ روح نے خود اناصر میں تصرف کر کے جست انصری تیار کر لیا یہی عقیدہ اس سے ملتا جنتا عقیدہ ہندووں کا مرنے والے کو کہتے ہیں دوبارہ جب آوگے نا کتہ بن کر نہ آنا پھیرن بن کر آنا بکری بن کر آنا شیر بن کر آنا ان کا بھی یہ عقیدہ ہے کہ روح بعد میں دوسرے جسم کے ذریعے سے دنیا میں واپس آ جاتی ہے 18:41 یہی عقیدہ دیوبندیوں کا ہے کہ قاسم ناروتوی کی روح نے خود ایک جست انسری تیار کیا اور اس کے اندر وہ سوار ہوئی اور اس کو لے کر داراللوم دیوبند میں پہنچ گئی قاسم ناروتوی کیا خود اللہ کے نبی بھی بخور ان کے داراللوم دیوبند میں آتے رہتے ہیں کسی نے پوچھا قاسم اللہ کے نبی سے کہ اللہ کے نبی آپ یہ اردو زبان کہاں سے بولنا سیکھ گئے ہیں اکثر مجھے داراللوم دیوبند آنا جانا پڑتا ہے اس لیے وہاں آنے جانے کی وجہ سے مجھے اردو ز 19:10 یہی ارواح سراسہ کا حوالہ یہ بسیرے کی بات ہے اس کا بیان ہم نے ایسے شامل کر دیا ہے مسئلے تو بہت کئے ہیں ابھی تھوڑا سا یہ ختم کر لیں یہ ہے فضائل درود شریف تبلیغی نساب آج کل انہوں نے تبلیغی نساب کو فضائل عامال میں بدل دیا ہے تو یہ میں آپ کو ایک حوالہ لیان کرتا ہوں 19:46 جو زکریہ صاحب نے اپنی کتاب میں ذکر کیا ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت سفیان سوری سے نکل کرتے ہیں کہ میں تواف کر رہا تھا میں نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ ہر قدم پر درود ہی پڑھتا ہے اور کوئی چیز تسبیح و تحلیل وغیرہ نہیں پڑھتا میں نے اس سے پوچھا اس کی کیا بجا تو اس نے پوچھا تو کون ہے یہ ارواح سلاسہ کیا حوالہ دے دی آپ 20:14 تو ہر قدم پر درود ہی پڑتا ہے اور کوئی چیز تسبیح و تحلیل وغیرہ نہیں پڑتا میں نے اس سے پوچھا اس کی کیا وجہ تو اس نے پوچھا تو کون ہے میں نے کہا میں سفیان سوری ہوں اس نے کہا اگر تو اپنے زمانے کا یکتہ نہ ہوتا اور میں نہ تو میں نہ بتاتا اور اپنا راز نہ کھوتا پھر اس نے کہا میں اور میرے والد حج کو جا رہے تھے ایک جگہ پہنچ کر میرا باپ بیمار ہو گیا میں علاج کا احتمام کرتا رہا ہر ایک دم ان کا انتقال ہو گیا اور مو کالا ہو گیا میں دیکھ کر بہت 20:42 اور انہاں لا پڑی اور کپڑے سے ان کا موں ٹھک دیا اتنے میں میری آنکھ لگ گئی میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک صاحب جن سے زیادہ حسین میں نے کسی کو نہیں دیکھا اور اس سے زیادہ صاف سترا لباس کسی کا نہیں دیکھا اور اس سے زیادہ بہترین خوشبو میں نے کہیں نہیں دیکھی تیزی سے قدم بڑھائے چلے آ رہے ہیں انہوں نے میرے باپ کے موں سے کپڑا ہٹایا اور اس کے چہرے پر ہاتھ پھیرا تو اس کا چہرہ سفید ہو گیا وہ واپس جانے لگے تو میں نے جلدی سے ان کا کپ 21:11 اور آپ کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے میرے باپ کی مسافرت میں احسان فرمایا وہ کہہ لگے تو مجھے نہیں پہچانتا میں محمد بن عبداللہ صاحبِ قرآن ہوں صلی اللہ علیہ وسلم یہ تیرا باپ بڑا گناہگار تھا لیکن مجھ پر کسرسِ درود بھیجتا تھا جس پر یہ مسئیبت نازل ہوئی تو اس کی فریاد کو پہنچا اور میں ہر اُس شخص کی فریاد کو پہنچتا ہوں جو مجھ پر کسرسِ درود پڑتا اللہ کے نبی فریادیں پوری کرنے والے اللہ تعالیٰ نہیں ہیں 21:41 خود ہم ایسے تشریف لے آتے ہیں یہ تو ایک واقعہ ہے اس سے ایک بڑا واقعہ بھی اس میں موجود ہے کہ بادل میں تشریف لے کر آتے ہیں یہاں تو اس کے باپ کے موں پر ہاتھ پیرا وہاں ماں کے موں اور پیٹ پر ہاتھ پیرتے ہیں تو یہ لوگ ہیں جو ان کے عقائد ہیں جو ہم نے بیان کیے ہیں تو میرے خیال میں آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے اگر پھر انہوں نے ہم سے سبھی تشریف کرنے کا کہا تو انشاءاللہ ہم ان کے باقی عقائد بھی جو ان کی کتابوں میں موجود ہیں 22:11 ہم انشاءاللہ وہ بیان کریں گے جس میں ان کے وہ عقیدے افریہ شرکیہ جو ہیں وہ بھی بیان کر دیں گے جس میں ایک آخر چیز جو ہے وہ بھی میں تھوڑی سی بیان کر دیتا ہوں کہ عقیدہِ بحدود الوجود میں ایک اور شعر ہے جو یہ کہتے ہیں عشق، معاشوق، عاشق، اک کہہ کر سرِ وحدت سمجھا دیا کہ عشق بھی وہی چیز ہے معاشوق بھی وہی ہے عاشق بھی وہی ہے عاشق عشق کرنے والے کو کہتے ہیں 22:38 معاشوق جس سے عشق کیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں اور عشق وہ فعل ہوتا ہے جو عاشق کرتا ہے کہتے ہیں عاشق بھی وہی ہے معاشوق بھی وہی ہے عشق بھی وہی ہے یہ جو وحدت الوجود کا جو عقیدہ ہے جو ہمیں سمجھ نہیں آرہا ان سب کو ایک کہہ کر ہمیں یہ عقیدہ سمجھ آ گیا یہ ہے صفحہ نمبر دو سو پندرہ پر اور اسی طرح صفحہ نمبر دو سو پانچ پر بھی آخری شیر جو ان کا غزل ہے اس کا آخری شیر میں پڑھ دیتا ہوں 23:08 جس میں وہ یہ کہتے ہیں ہو آستانہ آپ کا امداد کی جبین اور اس سے زیادہ کچھ نہیں درکار یا رسول اللہ کہتے ہیں اللہ کے رسول آپ کا در ہو اور سجدے کون کر رہا ہو امداد اللہ مہاجر مکی نبی کی قبر پر سجدہ کرنا شرک ہے اللہ کے نبی نے فرمایا لانت کرے اللہ تعالی یہودیوں اور عیسائیوں پر انہوں نے نبی کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا 23:38 یہ اللہ کے نبی نے اپنی زندگی کے آخری ایام میں بات بیان کی آپ نے چادر اپنے چہرے سے ہٹائی بخار آپ کو چڑا ہوا تھا آپ نے فرمایا اللہ لعنت کرے یہودیوں اور عیسائیوں پر انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سندہ گاہ بنا لیا اور یہاں یہ کہہ رہے ہیں آپ کا امداد کی جبین کہ اللہ کے نبی در آپ کا ہو اور پیشانی امداد اللہ مہاجر مکی کی ہو اور اس سے زیادہ کچھ نہیں درکار یا رسول اللہ 24:08 تو یہ ہے ان لوگوں کے عقائد اور ان لوگوں کی باتیں رومی کا اشعار جس کو حاجی زکریہ صاحب اپنی کتاب میں تبلیغ نصاب میں ذکر کرتے ہیں کہتے ہیں ترہم یا نبی اللہ ترہم اے اللہ کے نبی رحم کیجئے اے اللہ کے رحم کیجئے رحم کرنے والا عظم اللہ ہے اس کے صفحہ نمبر 806 پر ان کے اشعار کا ترجمہ کرتے ہوئے آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ آززوں کی دستگیری بیکسوں کی مدد فرمائیے 24:42 اور مخلص اشاق کی دلجوئی اور دلداری کیجئے آجزوں کی دستگیری بے خسوں کی مدد فرمائیے بریلوی کہتے ہیں پیران پیر دستگیر دستگیر میں نے بازو پکڑنے ہاتھ پکڑنے والا اور اس کے اٹھائیں یہی الفاظ کہتے ہیں زکریہ صاحب دیوبندی آجزوں کی دستگیری بریلوی کہتے ہیں پیران پیر دستگیر زکریہ صاحب کیا کہتے ہیں اللہ کے نبی کو آپ دستگیری فرمائیے 25:16 کیا بھرک رہا بریل بھی اور دیوبندیوں میں یہ جھوٹ ہے دیوبندی اہل توحید ہیں ان کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے رشتہ ناتا ہو جاتا ہے بریل بھی شرک کرتے ہیں ان کے پیچھے نماز نہیں ہوتی جو علماء یہ عقیدہ رکھتے ہیں ان کو آپ جا کر یہ سیڈی توحید میں دیجئے تاکہ ان کو بھی پتہ لگے کہ ان لوگوں کے عقائد کیا واقعی عقائد حقہ ہیں توحید والے ہیں یا ان کے عقائد کفریہ شرکیاں ہیں جو ہمارا دعا تھا ہم نے وہ ثابت کر دیا کہ علماء دیوب 25:44 کفریہ شرکیاں ہیں اور ان کے عقیدے کی کتابوں سے ہم نے ثابت کیا کوئی یا کر یہ نہ کہے کہ یہ انہوں نے اپنی طرف سے کوئی کتابیں اٹھائی ہیں اور ان کے فوٹو جو انہیں دے دیئے ہیں لہٰذا ہر آدمی دے سکتا ہے مستاخی اللہ اور اس کے رسول کی تو ٹافک بہت طویل ہے اور انشاءاللہ کبھی کھر موقع ملے گا تو ہم بیان کریں گے اسی کے ساتھ ہم آپ سے جاہتے ہیں وَآخِرُ الدَّعْوَانَ عَلَيْهِمْ بَهُمْ دَعْكَبْ بِالْعَال 26:14 اور نماز کرو شاہ صاحب اکثر آپ کے اجالہ ان کو کر لینے دیجئے پہلے تاکہ ٹائم بچ جائے یہ زیادہ ضروری ہے وہ ہی کریں گے اکثر یہ لوگ نظر الابرار اور عرف الجادی یہ دو سپیشل کتابیں یہ پیش کرتے ہیں یہ علماء اہل حدیث کی کتابیں ہیں اور ان میں جو مسائل موجود ہیں وہ بھی علماء اہل حدیث کے عقائد اور مسائل ہیں ان کے 26:43 تو اس کے بارے میں وضاحت کیجئے انہوں نے کتاب یہ چھاپی ہے یہ نفس کے پجاری اور اس میں انہوں نے زیادہ جو ان کے حوالے دیئے ہیں وہ نظر العبراء اور عرف الجادی کے ہیں اور چند ایک حوالے دوسری کتابوں کے انہوں نے دیئے ہیں تو یہ میں حوالے پہلے آپ اس کی وضاحت کر دیں کہ یہ کتابیں کن کی ہیں اور کن لوگوں نے لکھی ہیں اور ان کا ہمارے ساتھ کچھ تعلق ہے یا نہیں ہے پھر میں مسائل آپ کو بتاتا ہوں تو آپ بتائیے 27:14 اصل میں یہ لوگ چاہتے ہیں کہ طلاب میں سب ننگے ہو جائیں جب سب ننگے ہو جائیں گے پھر ایک دوسرے کو کیا برا کہیں گے طلاب میں سب ننگے ہیں تو ایک دوسرے کو کیا کہیں گے کہ ہم بھی ننگے ہیں تم بھی ننگے ہو سب ننگے ہیں بھئی بعض لوگ ایک بستی سے آ رہے تھے ان کی ناکیں ٹھیک تھیں اور جس بستی کی طرف وہ جا رہے تھے ان کے ناک کٹے ہوئے تھے اب جب یہ لوگ قریب آنے لگے تو جن کے ناک کٹے ہوئے تھے انہوں نے سوچا کہ یہ تو ہمارا مزاق اڑائ 27:47 جب وہ قریب پہنچے کہنے لگے وہ نکو آگئے نکو آگئے نکو آگئے یعنی جن کے ناک ہیں وہ آگئے بھئی ناک تو عیب نہیں ہے ناک تو صفت ہے اس کی خوبی ہے جن کے ناک کٹے ہوئے ہیں یہ اس میں برائی موجود ہے تو ان کا حال بلکل ایسے ہی ہے یہ کہتے ہیں کہ کسی طریقے سے ہم ان پر بھی وہی بات اچھال نہیں جو یہ ہم پر اچھال رہے ہیں ہم ان پر کیا الزام لگاتے ہیں کہ تم اللہ اور اس کے رسول کے مقابلے میں اپنے امام کی تقلید کرتے ہیں ان کے مسائل مانت 28:17 اب انہوں نے کہا کہ اس کا اب جواب تو کوئی نہیں واقعی وہ مانتے ہیں اپنے علماء کی باتیں جیسا کہ ہمارا جنس نوانی سے منادرہ ہوا اور اس منادرے میں انہوں نے سب سے بڑا اعتراض یہ کیا کہ یہ جو ہے دلیل قطع نہیں ہے یہ مانا کہ یہ بخاری میں آئی ہے کہ قرآن کچھ کہہ رہا ہے حدیث کچھ کہہ رہی ہے اور فقہ حرفی کچھ کہہ رہی ہے تقلید وہ اسی کی کر رہے ہیں جیسا کہ اس میں ایک حوالہ بھی موجود تھا کہ صورت فاتحہ کو پشاب سے بھی لکھا جا سکتا ہے 28:47 اگر کسی کو پتا ہو کہ اس میں شفا ہے اور اس کی نقصیر بے رہی ہو تو اپنے خون اور اپنے پشاپ سے صورت فاتحہ کو پشانی پر لکھیں تو اس میں جو ہے وہ وَهُوَ الْفَتْوَى فتوہ ہمارا اسی پر ہے مفتا میں یہ قول ہے کہ اس پر فتوہ بھی وہ دے رہے ہیں تو یہ لوگ اس بات کو تو پہچانتے ہیں کہ قرآن اور حدیث ہمارے مسائل کو ثابت نہیں کرتی بلکہ قرآن حدیث میں کچھ ہے اور ہمارے مسائل کچھ ہیں 29:14 لہذا انہوں نے زیادہ سے زیادہ زور یہ لگایا ہے کہ چلو اہلِ حریصوں کو بھی یہ کہو کہ اہلِ حریصوں تم بھی ہمارے طرح ننگے ہو اس طلاب میں ہم سب ننگے ہیں کیوں کہ تمہاری کتابوں میں بھی یہی کچھ لکھا ہوا ہے پہلی بات یہ ہے ہمارا عقیدہ کیا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کے مقابلے میں ہم کسی کی بات ماننے کے لئے تیار نہیں ہوں اگر کسی کی بات اللہ اور اس کے رسول سے ٹکرا جائے گی ہم اس کی بات کو رد کر دیں گے اس کی بات کو تسلیم نہیں کریں گے یہ ہمار 29:43 تقریباً ہر جوئے بیان کرتے ہیں یہ واضح ہے کوئی یہ چھوپی ہوئی بات نہیں ہے کہ کوئی آدمی یہ سمجھے کہ شاید یہ چھپائی ہوئی بات ہے جو آج واضح کر رہے ہیں یہ عقیدہ تمام لوگوں نے ہماری تقریب ہمارے دروس کو سنا اب محمود الحسن اوہ یہ اپنا وحید الزمان صاحب ہو نواب صدیق الحسن خان ہو یا کوئی اور ہو اگر کوئی ایسی بات لکھتا ہے جو قرآن اور حدیث سے ٹکراتی ہے ہم اس کو ماننے کے لئے ہیں وحید الزمان کے جو زیادہ یہ 30:14 حیاتِ وحیدِ زمہ میں یہ بات موجود ہے کہ جب وحیدُ زمہ اصل میں پہلے شیعہ تھا ان کا بھائی اہلِ حدیث تھا انہوں نے وحیدُ زمہ کو اس طرف لگا دیا کہ تو ترجمے کیا کر وہ حدیث کے ترجمے کرتا کرتا حدیث پر عمر کرنے لگ گیا عقیدے میں ابھی وہی بگاڑ موجود تھا اس لیے بخاری شریف کی جو ترجمہ ہمارے ہاں چھپا ہوا ہے وحیدُ زمہ کا جو ترجمہ ہم 30:48 اور ہاشیہ ملتا ہے اس میں یزید کو دکھا رہا ہے کہ یزید پلید ہے یہ شیعہ کی زمان ہے جو وہ بول رہا ہے وحید الزمہ صاحب نے جب اس ترجمے شروع کیے وہ احادیث پر عمل کرنے لگے لیکن عقیدہ وحی بگڑا ہوا رہا اس لیے جب علماء اہل حدیث نے ان کی یہ کتابیں دیکھیں حدیث نے جب یہ کتابیں وحید الزمہ کی دیکھیں تو ان سے اختلاف کیا اور ان سے ناراض ہو گئے 31:21 جب وحید الزمان کی زندگی میں ہی علماء اہل حدیث ان کتابوں سے برات کا اظہار کر گئے ہیں تو اب ان کو ہمارے لئے حجت بنا کر پیش کرنا کوئی دکھ بنتی ہوں ہمیں یا تو غیر مقلد نہ کہو ایک طرف ہمیں کہتے ہیں کہ تم غیر مقلد ہو غیر مقلد کا معنی کیا کہ یہ اللہ اور اس کے رسول کے علاوہ کسی کی بات نہیں مانتے نہ امام ابو حنیفہ کی نہ شافعی کی نہ مالک کی نہ احمد ابن احمد کی اور نہ باقی اماموں کی نہ شیعہ کے بارہ اماموں کی 31:49 جب ایک طرف تم ہمیں غیر مقلد ڈیکلیئر کر چکے ہو کہ یہ غیر مقلد ہیں تو ہم پر جو چیز حجت ہے وہ قرآن و حدیث ہے جس کو ہم مانتے ہیں جو ہمارا دستور ہے آج تک کیا ہم نے اپنی تقاریل میں کسی کو یہ کہا ہے کہ نظر العبران ہماری کتاب ہے اس پر عمل کرنا چاہیے عرف الجادی ہماری کتاب ہے اس پر عمل کرنا چاہیے یا کنز الحقائق جو ہے وہ ہماری کتاب ہے اس پر عمل کرنا چاہیے 32:15 اب یہ کتاب جو چھاپی ہے جمعیت اہل سنہ لاہور دیوبندیوں نے یہ کتاب چھاپی ہے ہمارے لئے کہ یہ لو تم تمہاری یہ کتاب ہے چھاپ ہم رہے کیوں وہ اس طرح میں ہم سب کو ننگا دیکھنا چاہتے ہیں کہ ہم کہیں تم کہو گے کہ تم امام بنیبہ کے مخلد ہو ہم کہیں گے تم وحید الزمان کے مخلد ہو تم نواب صدیق حسن خان کے مخلد ہو حالانکہ ہماری تقاریر اور ہمارے دروس میں اس بات کا واضح اعلان ہے 32:43 کہ ہم اللہ اور اس کے رسول کی بات کے مقابلے میں کسی کی بات نہیں مانتے اور تم تم یہ کہتے ہو محمود الحسن نے یہ بات لکھی ہے تقریر ترمزی میں کیا کہتے ہیں الحق والانصاف انترجیح للشافعی فی حاضح المسألہ اس تجارت کے مسئلے میں حق اور انصاف کی بات یہی ہے کہ امام شافعی کو ترجیح ہے کیوں پچھلی لینوں میں ذکر کرتے ہیں من جہت الاحادیث والنصوص 33:09 قرآن کی آیات امام شافعی کا ساتھ دے رہی ہیں نبی کی احادیث امام شافعی کا ساتھ دے رہی ہیں جب قرآن کی آیات امام شافعی کا ساتھ دے رہی ہیں اور نبی کی احادیث امام شافعی کا ساتھ دے رہی ہیں تو تم کیوں نہیں قرآن حدیث پر عمل کرتے اس مسئلے کو کیوں نہیں مانتے کہتے ہیں نحن مقلدون یجب علینا تقلید امام نابی حریفہ کا ہم مقلد ہیں اپنے امام کے ہم پر ہمارے امام کی تقلید واجب ہے 33:35 حق اور انصاف مانتے ہوئے کہ حق کے مقابلے میں کیا ہوتا ہے باطل انصاف کے مقابلے میں کیا ہوتا ہے ظلم اور زیادتی حق اور انصاف یہی ہے کہ بات امام شافعی کی قرآن حدیث کے مطابق ہے لیکن ہم یہ قرآن حدیث والی بات ماننے کے لئے اس لئے تیار نہیں کہ ہم اپنے امام کے مقللے ہوتے ہو کہ تم امام قرآن حدیث کے مقابلے میں تم اپنے امام کی تقلید کرتے ہو یہ بات ثابت ہے لیکن ہم کتاب و سنت کے مقابلے میں ابراہیم علیہ السلام کی بیوات م 34:06 ہمارا عقیدہ تو دیکھو ہاں عقیدے کے مطابق ہم پر اعتراض کرو کہ تمہارے قرآن میں یہ لکھا ہے تمہاری حدیث میں یہ لکھا ہے جیسا کہ یہ اپنی تقاریر میں کہتے ہیں اہل حدیثوں کی بخاری میں یہ لکھا وہ مانتے ہیں اس بات کو کہ بخاری اہل حدیثوں کی ہی ہے ہاں تم بخاری کی حدیث پر اعتراض کرو ہم انشاءاللہ جواب دیں گے لیکن تم کہیں مہدو زمان کو پیش کرتے ہو کہیں نواب صدیق کو پیش کرتے ہو کہیں سناولہ عمر السلی کو پیش کر 34:35 اگر ہم تمہارے طرح وہ کھاتے تو تم اس کو پیش کر سکتے تھے لیکن ہم نے پہلے تھی نہیں سے اس بات کا اعلان کیا ہمارے ایک ہاتھ میں اللہ کا قرآن ہے اور دوسرے ہاتھ میں محمد رسول اللہ کا فرمان ہے کہتے ہیں یہ عمین صدر عمین اکاروی کی کتاب ہے مجموعہ رسائل جس کی موت مباحلے کی وجہ سے ہوئی ہے عمین اکاروی کے ساتھ ہمارا مباحلہ ہوا عبدپور ایک جگہ ہے قبیل والا اس کی تحصیل ہے زلہ اس کا پہلے خانے وال تھا اب بیملتان اب خانے وال ہے 35:04 وہاں پر جب ہم نئے اہلِ حدیث ہوئے میرے درمیان اور اس کے درمیان مناظرہ تیع ہوا تھا مناظرہ نہ ہو سکا اور ان کے درمیان اور ہمارے درمیان مباحلہ ہوا اور مباحلے میں وہ آدمی جو ان کی جماعت کی طرف سے نمائندہ بن کر آیا تھا بغیر وضو کے مباحلہ کرنے لگا تو ہم نے اس کو زبردستی وضو کروایا وضو کروانے کے بعد ہم نے اللہ سے دعا کی کہ اے اللہ ہم میں سے جو حق پر ہے وہ زندہ رہے اور جو باطل پر ہے جس کا مذہب باطل ہے وہ اس کی زندگی 35:33 الحمدللہ ہم زندہ ہیں اور وہ موجود ہے یہ وہی امین اقاربی ہے جس کی کتاب مجموعہ رسائل ہے جس میں وہ لکھتے ہیں صفحہ نمبر چھے پر غیر مقلدین میں اگرچہ کئی فرقے اور بہت سے اختلافات ہیں اتنے اختلافات کسی اور فرقے میں نہیں ہیں مگر ایک بات پر غیر مقلدین کے تمام فرقوں کا اتفاق اور اجماع ہے وہ یہ ہے کہ غیر مقلدین مقلدوں کو نہ قرآن آتا ہے نہ حدیث کیونکہ نواب صدیق حسن خان میاں نظیر حسین نواب عید الزمان 35:59 میر نور الحسن اور مولوی محمد حسین اور مولوی سنا اللہ وغیرہ نے جو کتابیں لکھی ہیں اگرچہ وہ کہتے ہیں کہ ہم نے قرآن عبدیس کے مسائل لکھے ہیں لیکن غیر مقلدین کے تمام فرقوں کے علماء اور عوام بالاتفاق ان کتابوں کو غلط قرار دے کر مسترد کر چکے ہیں جادوو جا سجڑ کر بولیں الفضل ما شاہدت بھی العاداؤ ایسا کہ عربی میں کسی نے کہا تھا کہ جو خزیلت اس بات میں ہوتی ہے کہ دشمن گواہی دے 36:29 جیسے اللہ کے نبی کے بارے میں دشمنوں نے گواہی دی تھی کہ یہ صادق ہے یہ امین ہے وہ خود کہہ رہے ہیں کہ جو غیر مقلدین حضرات ہیں وہ ان کتابوں کو رد کر چکے ہیں جب ہم رد کر چکے ہیں تو ہمارے سامنے پیش کیوں کرتے ہیں اب یہ جو پانکریٹ شپار اس میں مختلف مسائل لکھے ہیں ہم ان مسائل کو مانتے ہی نہیں ہیں ہاں ایک اور حوالہ تذکرہ تور رشید کا کہ رشید احمد گنگوری صاحب کہتے ہیں آپ نے کئی مرتبہ بحیثیت تبلیغ یہ الفاظ زبان فیض ترجمان سے ف 37:03 یہ ہے ان کا عقیدہ اصل سن لو حق وہی ہے جو رشید احمد کی زبان سے نکلتا ہے اور بقسم کہتا ہوں کہ میں کچھ نہیں ہوں مگر اس زمانے میں ہدایت اور نجات موقوف ہے میرے اتباع پر رشید احمد بن گوئی کہتا ہے حق وہی ہے جو میری زبان سے نکلتا ہے اگر اللہ کے نبی فرماتے ہیں میری زبان سے حق ہی نکلتا 37:28 میری زمان سے جب بات نکلے گی حق نکلے گی یہ کس کو فرمایا عبداللہ بن عمر بن آس کو آپ نے حدیث لکھنے کا حکم دیتے ہوئے فرمایا کہ تم حدیث کیوں نہیں لکھتے لوگوں نے کہا انہوں نے جواب دیا کہ لوگ کہتے ہیں کہ نہ لکھا کرو پوچھ کر لکھا کرو ہو سکتا ہے کوئی بات صحیح ہو کوئی غلط ہو اس موقع پر اللہ کے نبی نے فرمایا میرے مو سے یہ بات نکلے گی حق نکلے گی اور یہ رشید احمد گنگوری کہتے ہیں حق وہی ہے جو رشید احمد گنگور 37:55 اور وہ کہتے ہیں کہ اس زمانے میں ہدایت اور نجات میرے انتباہ پر موقوف ہے اللہ کے ربی فرماتے ہیں من آتانی دخل الجنہ جو میرے پیچھے چلا جس نے میری انتباہ کی وہ جنتی ہے اور یہ کہتے ہیں کہ ہدایت اور نجات میرے انتباہ پر ہے یہ نبی کا مقابلہ نہیں تو کیا ہے مقلد ہیں یا ہمارے حدیث ہیں یہ واضح کریں ہمارے حدیث ہیں مقلد کا متضاب موقف ہوتا ہے چاہے یہ ہم کو غیر مقلد کا لقب ہمیں کس نے دیا انہوں نے دیا 38:26 کہ ہم مقلد ہیں ہم چار اماموں کا ماننے والے ہیں اور یہ غیر مقلد ہیں ہم نے کہا چلو غیر مقلد خود کہہ رہے ہو ہم اہلِ حدیث ہیں یہ تو باقباض ہے تم جب ہمیں غیر مقلد قرار دے رہے ہو تو پھر ہمارے مقابلے میں وہ کتابیں کیوں پیش کر رہے ہو جن کو ہم خود رد کر چکے ہیں ہاں جی باپ کیا سوال کرنے دے پوچھیں پہلے آپ شاہد صاحب یہ کبرستان میں جانا 38:53 اور ان کو دعا کرنا یہ نہیں ہے؟ ابرستاق میں جانا سنت ہے وہاں جا کر دعا کرنا سنت ہے لیکن اگر اس کا عقیدہ صحیح ہے اس کے لئے دعا کریں اگر وہ قبروں کا پجاری مرا ہے اس کے لئے دعا کوئی نہیں ہے مطلب ہے کہ اگر ماں باپ جوہرے وہ فوت ہو جائیں کچھ کریں کچھ قبر میں جانے جا سکتے ہیں جس کا عقیدہ صحیح ہے وہ جائے اور ان کے لئے دعا کریں جانا سنت ہے کون منع کرتا ہے؟ دعا کیسے؟ 39:33 جہالت محمد فالن حقانی حنفی کی گداب ہے یہ عمدی کی گداب ہے کہتے ہیں ہمارے حنفی مسلک میں کافر کو بھی اے کافر کہنا منع ہے تو پھر ایک مسلمان کو کافر کہنا اور لوگوں سے کہلوانا کیسے جائز ہوگا بڑی شرم کی بات ہے کہ ہمارے زمانے میں بعض لوگ فساد بوز انعاد اور فصحہ پرستی کے جھگڑوں میں مبتلا ہو گئے ہیں 39:56 اپنی پیڑ بھائی کے لئے دوسروں کو لہابی، وحابی، بنتی، گمراہ، دافر، غیر مقلد وغیرہ وغیرہ کہتے پھرتے ہیں ایسے لوگ نفس پرست ہوتی ہیں یعنی ان دیوبندی علماء نے خود اس کی تردید کی کہ یہ جو غیر مقلد ہمارے دیسوں کو کہتے پھرتے ہیں کہیں وحابی کہہ دیتے ہیں تو یہ صحیح نہیں یہ نفس پرست ہوتی ہے حضرت مسئلہ یہ ہے کہ آپ کی بیان سنا آپ کا درس سنا کچھ کتابیں ہمارے ادھر نئے ہیں جو میرے لیکن میں آئیں تو 40:25 ہمارے بھی علماء اکرام آئے بات نہیں بن سکی بول ایسا تھا کہ نہیں ہو سکی بات بات بنی نہیں کیا بلانا نہیں چاہتے تھے جنہیں جو بھی آپ بڑھیں جو آپ بڑھیں آپ حقیقت بھی جان کریں نہیں جو بات ہے کیونکہ میرا اتنا شہور وہ نہیں ہے پڑھائی نہیں کہ میں وہ کروں اب ان کے پاس بھی اتنی کتابیں تھیں اس سے چنہیں کم ہوں گی جس میں آپ اس بات کو ذریعہ واضح کرویں تاکہ اس کی فہم نہ رہے بات بنی نہیں یا وہ بنانا نہیں چاہتے 40:54 وہ تو آئے تھے وہ آپ کا تجزیہ کیا ہے صحیح سے وہ تو آئے تھے میں بلکل نہ ان کی سائیڈ لے رہا ہوں اللہ کو حضر ناظر جان کے نہ آپ کی وہ بھی آئے تھے لیکن اب آگے یہاں جگہ کم جو بھی ہے وہ اس کو ایک الیدہ کر دیں بہانہ جگہ کا نہیں تھا 41:09 جگہ یہی کہہ سکتے ہیں آپ انہوں نے کہا جی کرسیاں رکھیں اس طرح بات ادھر سے چار یہاں سے بولتے تھے ایک دو وہاں سے مسئلہ گڑھ بڑھ ہو رہا تھا باہر جا کے کھپ پڑ گئی ہم نے دو بڑا کے تین آدمی آتے ہیں تین ہمارے ہوں گے اب وہ اتنے بڑے مجمع کو کنٹرول کون کرے ادھر سے کوئی بودھا لیکن ان کو وہاں سے منع لائے کیوں وہاں سے وہ آپ کے کسی ساتھی نے اپنے کوئی اعلان کیا پھر اس طرح بات تو پھیل جاتی ہے نہیں لانے کو من 41:39 کافی چلیں اس سے کم ہوں گے اس میں آپ کے جو پڑھے دکھے ہیں انہوں نے حوالے دیئے ہیں تو اب کس طرح کیا جائے کہ کون صحیح ہے کون غلط ہے وہ تو سارے وہ بھی اٹھا کے لائے تھے اچھا وہ کون سے کتابیں لائے تھے کافی کتابیں تھے جی طرح یہ ہماری پڑھی ہوئی ہیں فضائل عمال ہے اور جو اسی کتاب کی کتابیں لائے تھے جو عرف انجادی ہے یہ کندر کا ایک ہے یہی وہ آپ کے ہمارے علماء کی کتابیں لائے تھے 42:04 جب ہم نے یہ کہہ دیا کہ ہم اللہ اور اس کے رسول کی بات کے علاوہ کسی کی بات مانتے ہیں اس کی بات قرآن حدیث سے ٹکرا گئی ہے ہم مانتے ہی نہیں اگر کسی نے لکھا بلکہ لکھا جب آپ خود اپنے دعویٰ اچھا کچھ چیزیں ایسی کہ وہ انہوں نے کہا کہ آپ حدیث سے ثابت انہوں نے کہا تھا کہ ہم کروائیں گے جو آپ کرتے ہیں کیا ثابت مثلا کوئی ایسی بات پہلے یہ کہ آپ ترابی بیس پوری پڑھتے ہیں آپ لوگ 42:29 دوسرا یہ کہ وطر میں جو ہاتھ اٹھا کے دعا مانگیں وہ حدیث سے ثابت ہیں ہم سب کچھ کرتے بسنا اصل میں یہ ہے کہ آپ اگر سمجھنا چاہتے ہیں تو آپ مسائل میں بھی پڑے ہی نہ بنیاد کیا ہے عقیدہ اس آدمی کا عقیدہ کفری یا شرکیہ ہو اسے نماز پڑھنے کا فائدہ ہے کوئی فائدہ نہیں کوئی بھی عمل کرنے کا اسے فائدہ نہیں ان کو یہ کہو کہ تم ثابت یہ کرو کہ اہل حدیثوں کے عقائد کفری یا شرکیہ ہیں 42:56 بہرحال میں اس کا فائنل بہتر یہی ہے کہ اس پروگرام کو دوبارہ ٹائی اپ کیا جائے دس بندے صرف آپ کے بیٹھیں دس ان کے بیٹھ جائیں جنہوں نے بولنا ہے وہ بولیں آپ اس میں مناظرہ بات کرنی ہے اس کو کیلئے کون کرے گا میں اپنے ان کو کہوں گا کہ میں تو وہی تا آخری ٹائم تک میں ان کی بات سنی مجھے تسلیح ہوئی پر مسئلہ نہیں ہے لیکن بہتر یہ ہے کہ اگر زیادہ بھی بیٹھنا چاہتے ہیں آپ وہ کریں اور کوئی اس کا کیلئر کریں وہ اپنا بولیں آپ اپنا موقف سانی 43:25 آپ کی بات پر وہ تیار نہیں ہوتے نہیں آتے پھر کیا ہوگا؟ پھر وہ غلط ہوں گی تو غلط ہوں گے صحیح ہے ہم آپ کو اجازت دیتے ہیں ٹھیک ہوگی پوری پوری اجازت دیتے ہیں ٹھیک ہوگی آپ جائیں دس دس آدمیوں کی بات ان سے تیہ کریں ٹھیک ہوگی کہ دس دس آدمی ہم آپس میں بیٹھ کر گفتگو کریں چاہے وہ دس علماء لے آئیں چاہے وہ عام آدمی لے آئیں لیکن اس میں یہ کہ کچھ جس پر وہ بات کرنا چاہے آپ کریں گے جس پر بھی جس پر بات نہیں ہم پہلے 43:52 کہ عمل کا کوئی فائدہ نہیں اس وقت تک جب تک کہ عقیدہ صحیح نہ ہو ہمارا یہ دعویٰ ہے جس کو ہم ثابت کریں گے اگر نہ ثابت کر سکے تو ٹھیک ہے وہ کہہ دیں جی عقیدہ تو ہمارا صحیح ہے دونوں لوگوں کا ٹھیک ہے اگر یہ ثابت اگر یہ عقیدے پر پہلے بات ہوگی ہماری سب سے پہلے اپنا وہ مغاہد ہونا چلیں ہم آپ کو ایک اور چھوٹ دیتے ہیں ان کو یہ کہیں کہ اپنے آپ کا مسلمان ہونا امام ابو حنیفہ صحیح ثابت کرتے ہیں قرآن حدیث تو د 44:19 ہم عقیدے پر مفتوح کریں گے سب سے پہلے ہمارا یہ دعویٰ ہے کہ ہم ثابت کریں گے کہ علماء دیوبنگ کے عقائد کفریہ شرکیہ ہیں اور اگر اس کے مقابلے میں وہ ثابت کرنا چاہیں کہ علماء اہل حدیث کے عقائد کفریہ شرکیہ ہیں بڑے مزید سے بیان کریں دوسرا یہ کہ مجھے پانچ چھ سال سے زیادہ عرصہ ہو گئے میں ان کے ساتھ اٹھ بیٹھ رہا ہوں مجھے آج تک ان میں کوئی ایسی بات نظر نہیں آئی کہ قبروں پہ جا کے یہ 44:49 کبروں سے مانتے ہوں بلکل کلیت وہ میں آپ کو فرق بتلا دیتا ہوں بریلویوں اور دیوبندیوں میں فرق یہ ہے کہ دیوبندیوں کے گٹر کا ٹھکنا بند ہے اور بریلویوں کے گٹر کا ٹھکنا کھلا ہوا ہے بریلوی کبر پر جا کر جھگے گا بھی مانگے گا بھی لیکن دیوبندیوں میں جو اقائد کفریہ شرکیہ ملیں گے ان کی کتابوں میں ملیں گے کیسے 45:10 جیسے امداداللہ مہاجر مکی نے کہا کہ آستانہ آپ کا ہو یہ کتاب ان کی ہے ہماری آستانہ آپ کا ہو اور جبین امداداللہ مہاجر مکی کی ہو یہ نبی کے دروازے پر جھکنا اپنی جبین جھکانا اللہ کے علاوہ کسی کے سامنے سجدہ کرنا جائز ہے نہیں جائز ہے یہ لکھا نا انہوں نے انہوں نے یہ لکھا کہ ہو ہو کہتے کہتے خود اللہ بن جائے یہ جو آپ نے آج تک آپ نے یہ فضائل صدقات میں یہ بات دیکھی زکریہ صاحب کی 45:39 کہ زکریہ صاحب یہ کہتے ہوں کہ اللہ میں وہی کچھ ہوں جو کچھ تو ہے میں تیرا ہی ظل تیرا ہی وجود میں اور تو خود شرک در شرک ہیں یہ کتاب ہم نے چھاپی یا انہوں نے چھاپی ان کو یہ کہیں کہ اپنی کتابیں اٹھالائے ہم ان میں سے نکال کر دکھا دیتے ہیں جب ان کی چھپی ہوئی کتابوں میں اتنا بڑا کفر موجود ہے تو ہم ان سے مسائل پر گفتگو کیسے کریں تو آپ پھر اس طرح کریں کہ جو آپ کی وہ چھپی ہوئی ہیں جو آپ کے علماء اکرام نے لکھیں پھر ان کو کوشش کریں 46:06 کچھ اور کے حد سے چڑھی ہیں یہ کس نے چھاپی ہماری کتاب ہے چھاپی کس نے اہل سندھ جمعیت اہل سندھ نے دیوبندیوں نے اس کا معنی یہ ہوا کہ ہم کتابیں نہیں چھاپتے وہ چھاپتے ہیں ہم نے ان کتابوں کو امیر مکاریو صاحب کیا کہہ رہے ہیں کہ غیر مقلدی نے کتابوں کو رد کر دیا ہے اچھا دوسرا یہ صحابہ اکرام کے شان میں سننے میں آیا کہ آپ کے ساتھیوں سے کہ ہم لوگ گستاخ ہیں میں نے آج تک کوئی ایسی بات نہیں دیکھی 46:34 آپ نے دیکھی نہیں نا میں آپ کو دکھا دیتا ہوں نہیں ہے ہی نہیں اگر دکھا دی تو پھر ہمارے کتنے علماء اکرام شہید ہوئے حضرت تاریخ آپ کے اس میں ایک شیعہ کے کفر کو لڑکا رہا ہے حالانکہ کوئی ایسی جماعت نہیں جو اس طرح اس قسم کی مذہبی جنگ لڑ رہی ہو سوائی سپاہ سحابہ یا نشکر چھنگوی اب بھی میں گستاخی ایک بتاتا ہوں امینو قادری صاحب نے ایک کتاب لکھی ہے تجربیات ہے سب کا اس میں انہوں نے ایک حوالہ دیا ہے کہ 47:04 اے گدہ اور کتیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ نماز پڑھ رہے ہیں ایک گدی اور ایک کتیا آگے سب کے آگے کھیل رہی ہیں اور اللہ اللہ کے نبی اور صحابہ کی نگاہیں گدی کی شرمگاہوں پر پڑھ رہی ہیں یہ گستاخی ہے کہ نہیں اور یہ مسئلہ کیا ثابت کرنا ہے ان کی فقہ میں ایک مسئلہ موجود ہے کہتے ہیں کہ اگر عورت کی شرمگاہ شہوت سے دیکھا جائے 47:32 تو نماز نہیں ٹوٹتی ہے لیکن قرآن دیکھنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے اگر نمازی قرآن کو دیکھ کر پڑھ لے اس کی نگاہ قرآن پر پڑھ جائے اور وہ قرآن کو دیکھ کر پڑھ لے کہتے ہیں اس کی نماز باطل ہو جائتی ہے لیکن عورت کی شرمگاہ کو شہوت سے دیکھنے پر نماز باطل نہیں ہوتی ہے 47:58 اب اس کا انہوں نے جواب کیا دیا ہے کہا دیکھا اللہ کے نبی بھی تو اگدی کی شرمگاہ کو دیکھ رہے تھے ان کی نماز باطل ہو گئی صحابہ بھی تو اگدی کی شرمگاہ کو دیکھ رہے تھے یہ گستافی ہے کہ نہیں اور گستافی میں برلاتا حضرت علیس اور حضرت حبوب ریرہ کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ لوگ غیر فقی تھے تمہارے امام تو فقی بن گئے سب کے سب اور یہ غیر فقی تھے ان کو دین کی کوئی سمجھ موجی نہیں تھی کہتے ہیں کہ اگر یہ نبی کی حدیث بھی بیان کرے تب بھی ان کی 48:29 بس ٹھیک ہے حضرت اس کا اچھنا کوشش کرتے ہیں کہ یہ دوبارہ تائیم ہو اور وہاں مزید ہوگی اگر وہ تائیم کے لیے تیار نہ ہو تو آپ کا ہمارے ساتھ یہ وعدہ ہو کہ جیسے آپ نے کہا کہ وہ میں اعلان کروں گا کہ وہ غلط ہیں آپ تو اسے اور آپ ہمارے ساتھ نہیں کریں ٹھیک ہوگی بہت شکریہ
Afficher toute la transcription