Lectures & RemindersVidéoسوال وجواب - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں شیخ سید معراج ربانی نے حاضرین کے سوالوں کا جواب دیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00پھر ترکیہ حکومت نیستو پر0:02گرین کلر لگایا جس کو گمبت خضرہ کہا جاتا ہے تو اس کے توڑنے کا حکم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا ہے بے شک دیا ہے اور چونکہ اس میں ایک فتنے کی بات ہے اس لئے اس سے رکا گیا ہے رکا ہے رکی ہوئی وہ بات انشاءاللہ تعالی وقت آئے گا تو وہ بھی ٹوڑ جائے گا اس میں کوئی مزلہ نہیں ہے کیونکہ اللہ کے نبی نے فرمایا ہے کہ خبروں کے اوپر پختائے مارتے ہیں اس طرح کی تعمیر کرنا یہ احرام ہے تو چھٹی صدی حجری کے اندر چھٹی صدی حج0:32اس کے حکومت بھی چلی گئی بعض علماء نے اس وقت یہی کہا کہ تو نے چونکہ گستاخی کی اور جس کے اوپر کوئی چیز نہیں تھی گمبت وغیرہ اس خبر کے اوپر تم نے بنوائی اس لیے تو اسے عذاب کا مستحق ہوا تو المہم یہ یہ بعد کے لوگوں نے بنائی ہے یہ صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ اجمعین کی تعمیر نہیں ہے اور نہ ہی اس کی کوئی شرعی حیثیت ہے بلکہ شریعت کے اس کے اندر توڑنے کا حکم ہے اور یہاں کے علماء مشایق بھی اس بات کو بیان کرتے ہیں اور بتاتے ہیں علماء دیوبندی1:02کیا قرآن و سنت کے دعوے کرتے ہیں کہ ہم قرآن و سنت کے متبع ہیں کیا وہ اس دعوے میں صحیح ہیں اس دعوے میں وہ صحیح ہیں یا نہیں صحیح ہیں اس کا ثبوت ان کی کتابیں ہیں کوئی بھی شخص جو کہے کہ ہم قرآن و سنت کے دعوے دار ہیں تو اس کی جو زبان ہے اس کی کتابیں دیکھ لو اس کی نمازیں دیکھ لو اس کی دعوت دیکھ لو اگر وہ قرآن و سنت کے مطابق ہے اہلن و سہلن اور اگر وہ قرآن و سنت کے مطابق نہیں ہے تو پھر اس کے مو پہ مار دو اس کی باتیں1:28علماء دیوبند اگر قرآن سنت کے متبع اپنے آپ کو کہتے ہیں تو بعض چیزوں میں قرآن سنت کو مانتے ہیں جہاں ان کے لیے میٹھا میٹھا گپ کی بات آتی ہے لیکن جہاں ان کے علماء مشایخ کے عقیدوں کی بات آتی ہے تو وہاں قرآن سنت سے وہ پرے ہٹ جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم یہ مانتے ہیں ہم وہ مانتے ہیں تو چند چیزوں کو مان لینا اور چند چیزوں کا انکار کر دینا یہ کہاں کا انصاف ہے تو علماء دیوبند بھی مقلد ہیں یہ متبع سنت1:57نہیں ہیں بہت سارے ماں چنانچہ آپ خود اٹھائیں آپ ان کا مذہب ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کا مذہب نبی کا لائے ہوا مذہب2:04یہ کہتے نہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مذہب پر ہیں یہ کہتے ہیں ہم ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کے مذہب پر ہیں ان کا مسلک یا مشرب جو کہ لیں وہ جناب علی قادری چشتی نقشبندی سہروردی یہ دیکھیں یہ کتاب علماء اقائد علماء دیوبند کی میرے پاس موجود ہے یہ اقائد علماء دیوبند جس کو المحند علی المفند کہا جاتا ہے اس کے فرشت شروع میں شروع میں جو سہرن پوری ہیں جناب علی یہ کیا کہتے ہیں2:28اس کو لکھنے والے فخر المحدثین حضرت مولانا خلیل حمد صحران پوری عقائد علیہ السننہ لکھ رہے ہیں چنانچہ یہ شروع میں لکھتے ہیں کہ ان کا عقیدہ کیا ہے یہ لکھتے ہیں کہ ہم ہم اور ہمارے مشایخ اور ہماری ساری جماعت یعنی دیوبندی جماعت بحمدللہ فروعات میں مقلد ہیں مقتدائے خلق مقتدائے خلق مقتدائے خلق کون ہے پورے مخلوقات کا مقتدائے پیش و رہنما کون ہے بولو وما ارسلنا کا الا2:57رحمتا لیل عالمین ہم نے آپ کو سارے عالم کے لیے رحمت بنا کے بھیجا خلق مخلوق کو کہتے ہیں تمام مخلوقات کے پیشوا اور رہنما ابو حنیفہ رحمت اللہ لے یہی ہے نبی کو جو چاہیں خدا کر دکھائیں اور اماموں کا رتبہ نبی سے بٹھائیں تو یہ جملہ مختدائے خلق کیا یہ جملہ نبی کے ہمدوش کا نبی کے ہمپلا اور نبی کے ہم برابر کرنے کا نہیں ہے یہ کتنی بڑی گستاقی ہے نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شانے میں3:26مقتدائے خلق امام ابو حنفہ رحمت اللہ علیہ نہیں ہے بلکہ یہ کہو مقتدائے حنفی دیوبندی وغیرہ بریلوی وغیرہ قادیانی وغیرہ ان کے مقتدائے ہیں وہ لیکن الحمدللہ مقتدائے خلق اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان ہے کہتے ہیں ہم فروعات میں امام مقتدائے خلق حضرت امام حمام امام ابو حنفہ نومان بن ثابت کے ہیں اور اصول اور اعتقادات میں پیروہ ہیں امام ابو الحسن اشری اور امام ابو منصور ماتریدی رضی اللہ تعالی عنہما کے3:56اور طریقہ سوفیہ میں ہم کو انتصاب حاصل ہے سلسل عالیہ حضرات نقشبندیہ اور طریقہ زکیہ مشاق چست و بحیہ قادریہ مرزیہ شہروردیہ ان میں ہم لوگ یہ علماء دیوبند کا عقیدہ ہے اور اسی علماء دیوبند کے عقیدے کے اوپر تقریباً پچاسوں مولویوں کی دسخت ہیں اور تمام لوگوں نے دسخت کیا ہے اور باقاعدے یہ کہا گیا ہے جناب علی کہ ہمارے جو یہ عقیدے ہیں4:22ہمارے جو یہ عقیدے ہیں اگر ان عقیدوں سے کوئی شخص صفحہ 186 میں دیکھیں صفحہ 186 کے اندر کہتے ہیں ایک حضرت دیوبندی کہتے ہیں کہ اگر اس عقیدے سے کوئی شخص صفحہ 186 کہتے ہیں4:40کہ ہم علماء دیوبند محمد محمد شریف صاحب کشمیری مدد ذلہو جامعہ خری المداثر حضر مولا فید احمد جامعہ قاسم علی ملتان کہتے ہیں اما بعد خلاص ہے کتاب علماء اقائد علماء دیوبند میں مندرجہ اقائد بین ہی علماء اہل سنت والجماعت کے اقائد ہیں ان سے انحراف کرنے والا یعنی ان عقیدوں کو نہ ماننے والا اہل سنت والجماعت کے گروہ سے خارج ہے کس کی جماعت سے خارج ہے بولو یہ کتنی بڑی دو بندیوں کی دھاندلی ہے5:11اور ہم کہتے ہیں کہ الحمدللہ ہم ایسے باطل اور اس کتاب کے اندر میں انشاءاللہ کبھی پیش کروں گا المفند المحنت کے اوپر اس کتاب کے اندر ایسی سی خرافات عقیدے ہیں جو شرک اس کے اندر بزرگوں مرنے کے بعد ولیوں صالحین کے قبروں سے استفادہ کرنا ان سے فیض حاصل کرنا بقاعدہ اس کے اندر وہ دیا گیا کہ یہ ہمارا عقیدہ ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر میں زندہ ہیں جیسے دنیا میں زندہ تھے بلکل اسی طرح قبر کے اندر بھی زندہ استغفر5:40کھا رہے ہیں پیرے اور یہی بات احمد رضا خان نے اپنے الملفوز میں کہی ہے تو تم اس کو تو مشرق بتاتے ہو اور تم دیوبندی علماء اگر کوئی دیوبندی مولوی اس کتاب کے اندر لکھے ہوئے عقیدے کا انکار کرتا ہے تو وہ خارج الاحظے اہل سنت والجماعت کی جماعت سے کیا ہو جاتا ہے وہ خارج یہ لکھا ہوا ہے اس کے اندر یہ ہمارے گھر کی بات نہیں ہے تو میرے عزیز تو علماء دیوبند جو ہیں یہ متبع سنت نہیں یہ مقلد ہیں یہ کیا ہیں بولو6:08مقلد ہیں اور کہتے ہیں ہم کو گالیاں دیتے ہیں یہ گالی نہیں ہے یہ تم اپنی کتابوں کے اندر پورا یہ سب خرافات بکواس کر کے گئے ہو6:16تو اس طرح سے یہ دعوے دار ضرور ہیں لیکن یہ حقیقت میں ڈھول کا پول ہے اندر سے یہ خالی ہیں اور ان کی کتابیں بدعقیدگی کی اگر یہ متبع سنت ہیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت میں یہ نہیں ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ عقیدہ بتلایا ہو کہ مرنے کے بعد لوگوں کو زندہ سمجھو کمروں میں جبکہ فضائل اعمال کے اندر زکریہ صاحب جو ان کے پیش ماں ہیں یہ کہتے ہیں کہ بزرگان دین قبر کے اندر زندہ رہتے ہیں مولانا شرف علی صاحب تھانوی ارواح سلا6:45کہنے لگے کیوں کہنے لگے جانا ہے کسی مردے کے اوپر فاتحہ پڑھو ہم زندوں کے اوپر فاتحہ پڑھنے کیوں آئے ہو اور اشرف علی صاحب تھانوی حکیم الامت ہیں وہ قبر پر فاتحہ پڑھنے جا رہے ہیں فاتحہ پڑھنا قبر پر سنت ہے کون سے مطبع سنت ہے بتاؤ7:00تو یہ دیوبندی مولوی یہ عقیدیں ہیں ان کی کتابوں میں بھرے پڑے ہیں اور میری قیسٹیں الحمدللہ اس موضوع پر موجود ہیں عقائد علماء دیوبند ویڈیو و راڈیو سب قیسٹیں موجود ہیں دیکھو میں ان تفصیلات میں نہیں جانا چاہتا ٹائم بھی زیادہ ہو رہا ہے میں سوالات اور جوابات مکمل کرلوں سمجھ رہے ہیں تو یہ بات ہے اتباع اور تقلید میں کیا فرق ہے اتباع اور تقلید میں زمین آسمان کا فرق ہے7:20اکتبا اور تقلید میں آگ اور پانی کا فرق ہے اکتبا کہتے ہیں نبی معصوم حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے آنکھ بند کر کے چلنا اور تقلید کہتے ہیں آنکھ بند کر کے اپنے امام کے پیچھے چلنا تو دونوں میں زمین و آسمان کا فرق ہے جیسے آگ اور پانی جمع نہیں ہو سکتے اسی طرح اکتبا اور تقلید جونو جبا جمع7:42نہیں ہو سکتے ہم متبع سنت ہیں وہ مقلد ہیں اس لئے یہ فرق ہے کیا غیر مقلد بد مذہب ہیں اگر غیر مقلد بلا کسی جاہل ہے وہ اور جاہل ہوتا ہی غیر مقلد کے مطلب جو ہے نا غیر مقلد کیا بد مذہب ہے غیر مقلد کو بد مذہب کہتے ہیں اور یہ مقلد اور غیر مقلد کی جو فرق ہے یہ بیان کیا گیا مقلد جاہل ہوتا مقلد کس کو کہتے ہیں جاہل کو اور غیر مقلد کس کو کہتے ہیں8:06اور غیر مقلد جو کہا گیا ہے میرے بھائی میں نے کئی سوالوں کے جواب میں کئی دفعہ میں نے یہ جواب دیا ہے کہ یہ جو غیر مقلد مقلد کا الٹا غیر مقلد نہیں ہوتا ہے مقلد کا الٹا دن کا الٹا غیر دن ہوتا ہے بولو دن کا الٹا غیر دن ہوتا ہے رات ہوتی ہے اور رات کا الٹا غیر رات غیر دن جاہل کا الٹا آقل اور آقل کا الٹا جاہل8:37کہ جاہل کا الٹا غیر جاہل کالے کا الٹا سفید اور سفید کا الٹا کالا لیکن اگر کوئی کہے اگر کسی سفید چیز کو کہے کالی چیز کو کہے یہ غیر سفید ہے غیر سفید ہے تو بھئی بولتا کالا ہے بھئی گائے کا اب اس طرح سے آپ جوڑنے اسی طرح اصل میں ہمیں غیر مقلد کہتے ہیں کہتے ہیں بد مذہب ہیں یہ ہم نے مذہب محمد الرسول اللہ جو دین اسلام ہے9:08ہم نے اس کو پکڑا ہوا ہے تو ہم بد مذہب ہیں اور یہ ان صوفیوں منہوسوں کی کتابیں ان صوفیوں کی اقوال اور ان صوفیوں کے فضائل اور ان کی کتابوں کو پکڑے ہوئے لوگ یہ بہت بڑے مذہب والے ہیں اعوذ باللہ من هذا المذہبAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieسوال وجواب5 / 81سوال وجواب - 19:252سوال وجواب - 29:253سوال وجواب - 39:254سوال وجواب - 49:255سوال وجواب - 59:256سوال وجواب - 69:257سوال وجواب - 79:258سوال وجواب - 89:24Suivant : épisode 6→