Lectures & RemindersSeerah & HistoryVidéoسیرت ائمہ اربعہ - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی سیرت، ان کا تقوی اور لازوال کارناموں پر مفصل روشنی ڈالی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00ایک آدمی کی شادی کسی بیوہ سے ہوئی ہے کسی عالم نے اس سے کہا کہ بیوہ سے شادی کرنے کے بعد کسی کنواری سے شادی کرنا ضروری ہے نہیں بھائی ایسی بات نہیں ہے اور اگر کسی کو مل جائے تو سونے پہ سہاگا ہے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک جہاز سے واپس آ رہے تھے تو بڑی تیزی سے ان کا گھوڑا جو ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ جوجو قریبہ رہا تھا تو ان کا گھوڑا0:31نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گھوڑے سے برابر آگے بڑھ جایا کرتا تھا تو بار بار پیچھے کرتے تھے عدب بھی مانے تھا اور سوچتے تھے جلدی گھر بھی پہنچیں تو جب دیکھا اللہ کے نبی نے یہ بار بار بڑھ رہے ہیں پھر پیچھے ہٹ رہے ہیں تو پوچھا جابیر کیا بات ہے تمہارا گھوڑا آج بڑی تیزی کے ساتھ آگے میرے بڑھ رہا انہوں نے کہا اللہ کے نبی گھر پہنچنے کی جلدی ہے کہنے لگے کیوں کوئی بات ہے کہنے1:00جو ہے کواری نہیں ہے وہ سیبہ ہے باکرہ نہیں ہے تو آپ نے فرمایا تم نے کسی کواری سے شادی کرنا چاہیے تھا تم اس سے کھیلتے وہ تم سے کھیلتی تم اس سے کھیلتے وہ یہ معنی بڑا وسی ہے کھیلنے کودنے کا اللہ ہماری عورتوں کو سمجھتا فرمائے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کیا سمجھا رہا ہے1:26تو مجھ سے کھیلتے وہ تم سے کھیلتی تو انہوں نے کہا اللہ کے نبی اصل میں ٹھیک ہے لیکن اصل میں میرے بہنیں ہیں بہت زیادہ چھوٹی چھوٹی ہیں تو میں نے کماری سے نہیں کیا کیوں وہ تو خود ہی چھوٹی رہے گی نہ سمجھ رہے گی وہ کیا سبھالے گی تربیت کرے گی اس لیے میں نے ایک متعلقہ شادی ہو چکی تھی اس کا شوہر مر گیا اس سے شادی کی تاکہ میرے بچوں کی میرے بہنوں کی تربیت ہو سکے تو ہو سکتا ہے کسی نے اور اللہ کے نبی نے حضرت خدیجہ1:53کماری نہیں تھی بلکہ شادی شدہ تھی متعلقات تھی ان کے شوہر مر گئے تھے ان سے اللہ کے نبی نے شادی کی تھی اور جب تک وہ تھی تب تک آپ نے کسی عورت سے نکاح ہی نہیں کیا ان کے مرنے کے بعد ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسری شادی کی ہے تو بہرحال اگر کوئی کسی کو اس کے بعد مل جائے تو وہ خوش نصیب ہیں اللہ اسے جزائے خیر دے شیخ صاحب تکبیر تحریمہ کے وقت کہاں تک ہاتھ اٹھانا چاہیے آپ کو جزائے خیر دے اللہ کے نبی نے فرمایا ہے کہ اپنے2:23ہاتھ کو کرے اور ایک روایت میں یہ کان کی جو دو چربیاں ہیں ان چربیوں کے بالمقابل کرے یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہوں کندوں کے مقابل یہ انگلیاں یہاں آ جائیں گی اور ہاتھ کندوں کے مقابل ہو جائے گا سینے کے بالمقابل بھی تو یہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے بہت سارے ہمارے بھائی جب تقبیر تحریمہ کرتے ہیں تو یہ کانوں سے ہاتھ لگاتے ہیں اگوٹھا2:46تو یہ غلط ہے یہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے اس لئے اس سے بچنا چاہیے اللہ جزا خیر رہے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب ماہ شابان کی پندرہمی شب ہو تو اس رات میں اللہ کی عبادت کیا کرو اچھا اچھا یہ بہرحال شابان کے تعلق سے ہے نہیں ہے کوئی بھی صحیح حدیث اس تعلق سے موجود نہیں ہے بس یوں سمجھ لیں جتنی بھی روایتیں یا موضوع ہیں یا زہیر خلاص3:12اتر میں رکو کے بعد کنوت کی تمام روایات ضعیف ہیں اور جو روایات صحیح ہیں ان میں صراحت نہیں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا رکو کے بعد والا کنوت کنوت وطر تھا یا کنوت نازلہ لہذا صحیح طریقہ یہ ہے کہ وطر میں کنوت رکو سے قبل کیا جائے وطر میں کنوت رکو سے قبل کیا جائے برائے مہربانی بتلائیں کہ کیا وطر میں رکو کے بعد کنوت کی تمام روایات ضعیف ہیں اور مجھے اس کی تحقیق اتنی تو نہیں ہے تب رہا کہ بہرحال3:41میں سمجھتا ہوں کہ رکوع سے پہلے کریں وہ بھی جائز ہے رکوع کے بعد وہ بھی جائز ہے دونوں میں توسط ہے کوئی حرج نہیں ہے اس میں اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے آمین کیا تم نے دیکھا پڑھا رب ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا نبی علیہ السلام کے پیدا ہونے سے پہلے یہ واقعہ پیش آیا تھا پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس واقعے کو کیسے دیکھیں جبکہ سورہ قصص آیت نمبر چوالیس میں ہے کہ نہ آپ موجود تھے نہ دیکھنے والوں میں سے تھے براہ مہربانی رہنمائی کر4:11اچھا اچھا اچھا علم ترہ کیف ہے کیا آپ نے دیکھا یعنی یہ بتانا چاہ رہے ہیں کہ جب یہ واقعہ ہوا تھا تو اللہ کے نبی پہلے سے موجود تھے اللہ اکبر ہم بھی تو پہلے سے موجود تھے قرآن کے اندر ہے علم یرو علم ترو4:33اور پھر عالمِ ارواح کے اندر اللہ تعالیٰ نے جب آدم کو پیدا کیا تو ہمیں بھی بنایا تھا ہماری بھی روح نکالی تھی ہم نے بھی اللہ سے وعدہ کیا تھا تو اس وقت ہم بھی پیدا ہو چکے تھے اور اگر آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ نبی پہلے ہی سے پیدا ہوئے موجود تھے اور جیسا کہ یہ امام محمد فرحمت اللہ علیہ کی طرف اس قصے کو بیان کیا گیا نعوذ باللہ کہ تو ایوب کی دعاوں میں تھا ان کی وزیلے سے مرض دور ہوئی اور یہ وہ خرافات5:01یہ تمام سب خرافات چیزیں ہیں اور بدقیدگی ہے سمجھ رہے ہیں اور آپ وہ تفسیر پڑھیں جو صلف صحابہ کرام نے عالم طرح کیفہ کی جو تفسیر کی ہے آپ اس کو سمجھیں یہ اس دور کے جو یہ پدی کے مولوی ہیں نا پدی کے پدی کے چوربے والے ان کی تفسیریں ناقابل قبول ہیں آپ صلف کی تفسیر کو دیکھیں کیا قرآن شریف کی تلاوت کے لیے وضو ضروری ہے تحارت اور پاکی ضروری ہے وضو ضروری نہیں اچھا5:32شیخ صاحب ماں باپ کے پاؤں چھو سکتے ہیں یا نہیں چھو سکتے بھئی اس میں ایک طرح کا کفار سے تشبول آدم آتا ہے وہ کفار جو اپنے ماں اور باپ کے پیر چھوٹے ہیں ابھی تھوڑی دیر پہلے آپ نے حضرت عائشہ کے قول سے ثابت کیا کہ قرآن دیکھ کر پڑھنے سے نماز ہو جاتی ہے اس کی تو آپ دلیل پکڑے مگر حضرت عمر سے ثابت ہے کہ بیز رکعہ تراوی اور حضرت عثمان سے دو اذان کو قبول نہیں کیا5:55آپ دونوں عمل کے فرق کو واضح کریں اللہ آپ کو جزائے خیر دے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے بیس رکت ترابی کا ثبوت ہرگز نہیں ہے یہ آپ کو دھوکہ دیا جا رہا ہے اور یہ خامخا کہ اس کو رٹ لگائی جا رہی ہے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی روایت موتا امام مالک میں حضرت امام مالک حضرت عبی بن کعب اور حضرت تمیم داری کو جو مدینے کے دو امام مقرر ہوئے تھے6:21اور حضرت عمر بن خطاب نے ان کو حکم دیا تھا کہ وہ لوگوں کو گیارہ رکعت ترابی پڑھائیں آپ محتوی ممالک اٹھا کے دیکھیں کسی بھی صحیح حدیث سے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے بیس رکعت کا ثبوت نہیں ملتا ہے دوسری بات آزان عثمان اگر اس کی ضرورت ہے جس طرح حضرت عثمان غنی نے ضرورت کے وقت کروایا تھا مقام زورہ جو مدینہ سے تقریباً دو تین میل کے فاضلے پر جہاں پہ بازار تھا اس بازار میں حضرت عثمان غنی6:52زوال سے بہت پہلے جا کے کہتے تھے جاؤ وہاں ازان دے دو تاکہ لوگوں کو معلوم ہو جائے دوکانداروں کیا جمع آئے اور تیاری کریں اگر آج اس کی ضرورت ہے تو آپ کریں بے شک اگر ضرورت نہیں ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ازان کو وہی ہمارے لئے کافی ہے جو اللہ کے نبی نے اپنی زندگی میں تیس برس دلائی جو حضرت ابوبکر نے دو برس دلائی اپنی خلافت میں جو حضرت عمر نے بارہ برس تک دلوائی ساڑھے بارہ برس ت7:21اور حضرت عثمان نے بھی اپنے دور خلافت میں کچھ دن تک دلوائی بعد میں جب ضرورت پڑی تو اس کو دلوائیا تاکہ لوگوں کو پتا چلے کہ آج جمعہ کا دن ہے اگر اس کی ضرورت ہے تو بیشتر لیکن زوال کے بعد ایک آدان گئے گئے پھر پانچ منٹ کے بعد دوسرا آدان وہ جو ہمارے ہاں اور مسجد میں یہ سب درست نہیں ہے بہرحال یہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیثوں سے ثابت نہیں ہے حیدر آباد دکن کے مولانا حمید الدین آقل حسامی اپنے د7:51ایک ہے لیکن بس الگ الگ بس کی طرح یہ یہ آقل آقل اس نے نام کس نے رکھ دیا ان کو اخل سے پیدل لوگوں کا ایک یہ مثالیں میں نے ابھی دی کہ بھئی وہ ان چاروں بسوں سے پہلے کوئی بس نہیں تھی اس ٹیچن پہ جس کے اوپر صحابے کرام سوار ہو کر کے گئے تابعین گئے خدا امہ گئے وہ کس پہ سوار ہو کر کے گئے وہ بس وہ بس لاؤ وہ دروازہ لاؤ8:21جو دروازہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شہر میں داخل ہونے کا کھولا تھا امام ابو حنیفہ سپر ڈی لیکس ہیں اور دوسرے ڈی لیکس ہیں آپ کی نظر میں یہ سپر ڈی لیکس ہی جت رہے ہوں گے ہماری نظر میں وہ ایک امام ہیں ہمارے محدث ہیں اللہ تعالیٰ ان کے خدمات کو قبول فرمائے اور ان کے قبر کو نور سے منور فرمائے آمین تفسرہ کیجئے تفسرہ میں کر چکا ہوں بہت پہلے8:44کیا اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے کے لئے صرف سجدہ ہی کافی ہے یا دو رکعات نفل نماز اس میں سے کون سا طریقہ ہے آپ سجدہ شکر سجدہ ہی کافی ہے لیکن اگر آپ دو رکعات نماز پڑھنے کو حرج نہیں ہے اسی طرح آپ اللہ کی اطاعت اور فرما برداری زیادہ سے زیادہ کریں اس شکریہ میں تو بے شک یہ بھی سجدہ شکر کا یہ بھی شکرانے کا ایک طریقہ ہے گھوڑا حرام ہے یا حلال ہے آپ کے ہاں ہے گھوڑا زبا ہوتا ہے اگر زبا کریں تو پھر ہ9:14گھوڑا حلال ہے حرام نہیں ہے ایم اربا کی اسطلاح کہاں سے شروع ہوئی چار سو برس کے بعد چار سو برس کے بعد ہندو پاک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اسطلاح سے مخاطب کیا جاتا ہے جبکہ آپ کے اسماء مبارکہ میں اس کی مثال نہیں ملتی ہے اگر حضور اگر حضرت یعنی جسے حضرت کہتے ہیں یعنی عدب سے جس کا مطلب کوئی تصور نہیں ہے ایک جناب یا بڑے کےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieسیرت ائمہ اربعہ7 / 111سیرت ائمہ اربعہ - 19:432سیرت ائمہ اربعہ - 29:433سیرت ائمہ اربعہ - 39:434سیرت ائمہ اربعہ - 49:435سیرت ائمہ اربعہ - 59:436سیرت ائمہ اربعہ - 69:437سیرت ائمہ اربعہ - 79:438سیرت ائمہ اربعہ - 89:429سیرت ائمہ اربعہ - 97:0610سیرت ائمہ اربعہ - 107:0611سیرت ائمہ اربعہ - 117:06Suivant : épisode 8→