Fiqh & WorshipLectures & RemindersVidéoماہ رمضان - 8admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ماہ رمضان کی فضیلت اور اس کے احکام ومسائل بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00ہم عمومی طور پر یہ سمجھتے ہیں کہ صدقہ اور خیرات کرنا صرف مالداروں کا کام ہے یہ نہیں ہے ہر انسان اپنی اصداد کے مطابق صدقہ کرے بساوقات آپ کا ایک ریال جو ہے ایک ریال کسی مالدار کے ایک لاکھ سے بہتر ہے اللہ تعالیٰ کے ندیر کیوں؟ اس لیے کہ وہ ملائین اور بلائین اور عربوں کا مالک ہے اور آپ صرف سو روپے کے مالک ہیں ایک نہیں ہے آپ نے ایک ریال دیا0:29تو گویا کہ سو کا ایک حصہ آپ نے خرد کیا ہے اور وہ ایک ہزار دے رہا ہے ایک لاکھ دے رہا ہے تو وہ ہزار میں کا کوئی ایک حصہ خرد کر رہا ہے0:41ایگری تو صدقہ اور خیرات کرنے کے لئے یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ ہمارے پاس بہت ہو تب ہی دیا جائے جس سے جتنا ہو سکتا ہے مہینے کے اندر ایک ریال آدھا ریال ہو سکتا ہے وہ کر کے غریبوں کے لئے رکھ دیں آپ کے پڑوس میں یتیم ہوتے ہیں آپ پڑوس میں بیوہ عورتیں ہوتی ہیں آپ پڑوس میں غریب مرد ہوا کرتے ہیں جس طریقے سے عید کے موقع پر آپ اپنے بچوں کے لئے خرچ بھیجتے ہیں ان کے لئے بھی اگر1:06تھوڑا سا کچھ پیسے بھیج دیں گے تو عید کی خوشی میں آپ کے بچوں کے ساتھ وہ بھی شریک ہو جائے کریں گے یزید ابن حبیب بیان کرتے ہیں کہ ہمارے ایک استاد تھے وہ روزانہ کچھ نہ کچھ صدقہ ضرور کیا کرتے تھے صحیح و ترغیب و ترہیب کے اندر ہے یہ روایت ایک دن ہم نے انہیں دیکھا کہ وہ اپنی آستین کے اندر پیاد لے کر کے آئے ہیں یہ مثال میں دراؤں چاہے جتنا کم ہے آپ خرچ کیجئے ہم نے کہا ارے استاد جی1:35یہ پیاد لے کر کے مسجد بھی آ رہے ہیں بدبو پھیلے گی آپ کپڑا بھی بدبو کرنے لگے گا تو کہا کہ اے اللہ کے بندے دیکھو ہم نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث سنی ہے کہ قیامت کے دن ہر مومن اپنے صدقہ کے سائے میں ہوگا جس دن کوئی سائے نہیں ہوگا سوائے اللہ تعالیٰ کے سائے کی تو اگر کوئی انسان صدقہ اور خیرات کرتا ہے تو وہ صدقہ اور خیرات حشر کے میدان میں اسے سائے میسر کرے گی2:05تو آج ہمارے گھر میں اس کے علاوہ اور کوئی چیز نہیں تھی کہ میں صدقہ کروں صرف پیاد تھی تو ہم نے کہا یہی چیزات صدقہ کر دیتے ہیں تو کم سے کم ہم لوگ اتنا ہو سکتا ہے کہ نہیں ہو سکتا ہے کہ کوئی کہتا ہے ہمارے پیاد ہی وہ اثر نہیں ہے صدقہ کرنے کے لئے کہنے کا مطلب کی آدھا ریال نصف ریال دس حلالے جو کچھ بھی ہو سکتا ہے آپ اپنی تنخواہ سے غریبے اور مسکینوں کا حق ضرور نکالیں اور کچھ نہیں تو آپ کے والد آپ کی والدہ جو اس دنیا سے چاہ چکے ہیں ان2:35ثواب کے لیے صدقہ کے طور پر آپ کچھ نہ کچھ2:40ہر مہینے یا چھے مہینے یا کم سے کم رمضان کے مہینے میں دیا کریں تو عرض میں کر رہا تھا کہ جو نفلی آداب رمضان سے متعلق روزے سے متعلق ہیں وہ یہ ہے کہ انسان نفلی چیزوں کے اندر نفلی نمازوں میں نفلی صدقات کے اندر اور اللہ تعالیٰ کے ذکرِ الٰہی کے اندر مشغول رہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ رمضان مبارک جو آ رہا ہے ہمارے اور آپ کے لئے مبارک مہینہ قرار دے اس مبارک مہینے تک ہمیں اور آپ کو آسانی سے پہن3:09کہتا فرمائے اور اللہ تعالیٰ اس مبارک مہینے کے گزرنے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو ان لوگوں میں قرار دے جن کے تمام گناہوں کو اللہ تعالیٰ نے معاف کر دیا ہے سبحانک اللہم اب اگر کوئی بھائی چاہتے ہیں تو سوال کرنے دیں ہاں دیکھئے ہمارے بھائی کے ایک سوال ہے4:08یہاں کچھ آدمی محاضرات سننے کے لیے آتے ہیں لیکن ان کے دل میں شک ہے کہ ہم وہابی بن جائیں گے اصل میں دوستو دیکھئے وہابی کی تاریخ جو ہے اگر آپ دیکھ لیں وہابی کی تاریخ کیا چیز ہے میرے عزیزو وہابی جو لقب ہے یہ ہندوستان کے اندر انگریزوں نے ان مسلمانوں کو دیا ہے جو مسلمان انگریزوں کے خلاف جہاد کرتے تھے جو مسلمان انگریزوں کے خلاف جہاد کے لیے اٹھے تھے4:42اور ہندوستان کے گوشے گوشے سے لے کر کے سرحد میں گئے تھے انگریزوں نے انہیں بدنام کرنے کے لئے انہیں وہابی قرار دیا ورنہ وہابی کوئی ایسی چیز نہیں ہے بلکہ وہاب کس کا نام ہے اللہ تعالیٰ کا نام ہے آپ چاہیں گے کہ اللہ والے نہ بنے تو کیوں اللہ کے نام سے آپ کو چڑھے کہ یہ کہ اللہ کا شکر ہے کہ میں کیا ہوں میں وہابی ہوں ہے کہ نہیں ہے اللہ والا ہوں تو یہ5:11اللہ کے دشمنوں نے اسلام کے دشمنوں نے رسول کے دشمنوں نے اور مسلمانوں کے دشمنوں نے ہمارے اور آپ کے دم میں یہ غلط نام فٹ کر دیا ہے اس لئے اس سے دور بھاگنا چاہئے آپ اکل مند ہیں سمجھ والے ہیں آئیے جو بات آپ کو اچھی لے کے اسے قبول کر لیں جس بارے میں شوہر اس کی تحقیق کریں آپ اس کی تحقیق کریں آپ بے وقوف نہیں ہیں آپ سمجھ رکھتے ہیں آپ حق اور باطل کے طرح آسانی استمیت کر سکتے ہیں5:41کچھ بھائی لوگ انگوٹھا چومتے ہیں شب قدر یعنی شب برات کہنا چاہتا ہمارا بھائی کہ حلوہ کھاتے ہیں برائیں برائیں دیکھئے انگوٹھا چومنا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی بھی صحابی سے ثابت نہیں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہمارے سر آنکھوں پر آپ ہمارے آنکھوں کی تھندک آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دلوں کی تھندک ہے گئی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر ہمارے لئے اللہ کے لئے اور کون ہے ہے کوئی آپ ہی6:10آپ ہی کے نام پر اللہ کے لئے ہم اور آپ یہاں سارے ایک جگہ جمع ہوئے ہیں تو آپ سے بڑا ہمارے دل کے اندر اللہ تعالیٰ کے بعد کون ہو سکتا ہے ہے کوئی نہیں لیکن ہمیں حکم ہے کہ جس چیز کا اللہ رسول حکم دے ہم اسے بجا لائیں اور جس چیز کا حکم نہ دے اسے ہم چھوڑ دیں تو انگوٹھا چومنا کسی بھی صحیح حدیث اللہ تعالیٰ کی ضابط نہیں ہے اور شبہ برات کا حلوہ6:40تو ظاہر بات نہیں کسی صحابی نے کھایا ہے نہ اللہ کے رسول نے پکوایا ہے کسی نے کھایا نہیں ہے یہ ساری کے ساری بیجاتیں ہیں جو ہمارے اور آپ کے سر پر تھوپ دی گئی ہیں سوال بڑا لمب سوالات بہت زیادہ ہیں اس لیے جو ہے میں ان تمام بات کو تفصیل سے نہیں دے سکتا ہاں سیر کیا کہہ رہے ہیں یہ دیکھئے زکاة کے حقدار کون سے لوگ ہوتے ہیں کہ آپ نے نشتہ روز زکاة یہاں بائی زکاة کے حقدار اللہ تعالیٰ اور قرآن مجید میں ان کے آٹھ اس میں بیان کی ہیں ف7:17قرددار مسافر مقاتب غلام اللہ کے راستے میں اور قید ورقہ قیدی کو چھڑانے میں اور اول عاملین جو لوگ صدقہ اور خیرات کا مال جمع کرنا چاہتے ہیں7:39اور اس طریقے سے وہ لوگ جن کی دل جوئی مقصد ہو لیکن آپ کی اصل سوال کا یہ ہے کہ غا غریب اپنے رشتہ داروں کو زکاة دی جائے گی آپ کی زکاة کے سب سے زیادہ حق دار آپ کے رشتہ دار ہیں بشرتے کی وہ غریب اور مسکین یا قرددار ایسے ہوں کہ ان کی گردن فسی ہوئی ہو اگر ضرورت مند ہیں تو ان کو دی جائے گی آپ کی بہن ہیں آپ کا بھائی ہیں آپ کے چچا ہیں آپ کی فوفی ہیں آپ کی کھالا ہیں جتنے غریب رشتہ دار ہیں وہ زیادہ8:09حق دار ہے کیا ہم افتاری ادان کے حکم شروع کرتے افتار کریں یا ادان ختم ہونے کے بعد دیکھئے ادان عمومی طور پر جب ہوتی ہے تو مغرب کا وقت ہو جانے تے ہی ہو جاتی ہے اس لیے ادان شروع ہو تو آپ کو افتار کرنی کی اجازت ہے لیکن افتار کرنے کے ساتھ آپ ادان کا جواب دینا نہ بھولیں اور اس وقت8:35دعا کرنا اس لیے کہ بہت سے علماء کہتے ہیں ایک حدیث کی بنیاد پر کہ اس وقت کی دعا بندے کی اللہ تعالیٰ قبول کرتا ہے کہنے کے مطلب افتاری ادان ہو گئی تو افتاری کا وقت ہو گیا ہے دیکھئے افتار میں احتیاط دو چار منٹ کا اندار کروایا جاتا ہے کیا یہ احتیاط کرنا ٹھیک ہے قطعان ٹھیک نہیں اگر یقینی طور پر معلوم ہو گیا کہ ہاں سورج جوب گیا ہے تو احتیاط کی کوئی ضرورت نہیں9:02یہی میں کہہ رہا ہوں کہ یہ احتیاط کروانا اللہ کے رسول کے حدیث کے خلاف ہے آپ نے بیان فرمایا بخاری شریف کے اندر ہے کہ امت اس وقت بخیر رہے گی جب تک کی افتاری کرنے میں جلدی کرے گی اس لئے کہ یہود و نصارہ دیر کرتی ہیں ہے گری اس میں دیر نہیں کرنا چاہیےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieماہ رمضان8 / 81ماہ رمضان - 19:332ماہ رمضان - 29:333ماہ رمضان - 39:334ماہ رمضان - 49:335ماہ رمضان - 59:336ماہ رمضان - 69:337ماہ رمضان - 79:338ماہ رمضان - 89:32