Lectures & RemindersQur'an & TafsirVidéoتفسیر سورة الفلق والناس - 2admin·3 views·5 months agoزیر نظر ویڈیو سورة الفلق اور سورة الناس کی تفسیر پرمشتمل ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00موسیقی0:26اللہ تعالیٰ0:52اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيِ هَدِيُّ مُحَمَّنٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَسَاتُهَا1:23وَكُلَّ مُعْتَسَتٍ بِدَعًا وَكُلَّ بِدَعًا بَلَالًا كُلَّ بَلَالًا فِي النَّارِ اعوذ باللہ السبیع لذین من الشیغان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم قُلْ اَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقُ مِن شَرِّ مَا خَلَقُ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبُ وَمِن شَرِّ النَّفَّاتَاتِ فِي الْرُّقَدِ1:51وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدٌ محترم سامین اور سامعات جیسے کی پچھلے ہفتے جوہورتیں یعنی قُلْ عَوْدُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور قُلْ عَوْدُ بِرَبِّ الْنَّاسِ کے متعلی کے باتیں شروع بھی تھی ان دونوں صورتوں کی اہمیت ان کی عظمت فضائل سارے جیوے بیان کی جا جکی ہیں2:24آج کے درس میں حسب وعدہ ان دونوں صورتوں کی مختصر سے تشریح اور اس کا ترجمہ بیش کیا جائے گا اللہ تعالی ہمیں اور آپ سب کو ان دونوں صورتوں پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے گا علماء اسلام کہتے ہیں ان دونوں صورتوں کے متعلق کہ قرآن پاک یہ دونوں صورتیں جو ہیں ایک مومن کے لیے یہ دونوں صورتیں2:58ایک مرد مومن کے لیے اس کے کھانے پینے لباس دنیا کی تمام ضروریات سے اہم ضرورت ہیں یہ بڑی بھی محققین نے ایک بڑی اہم باتیں کہیں جو آپ اگر آپ کو میں سنایا کہ ایک مومن کے لیے یہ دونوں صورتیں ان کا سیکھنا ان پر عمل کرنا3:30ایک مومن کے لیے کھانے پینے پہننے علاج اور معالجے ان تمام چیزوں سے بڑی ضرورت ہے کہ مومن ان دونوں صورتوں کو سندھے اور ان پر عمل کرے قیم رحمت اللہ علیہ ان دونوں صورتوں کی تفسیر کرنے کے لیے اہلِ علم کا یہ قول نکل کیا ہے دونوں صورتیں4:04اگر ان کی آیات کو شمار کیا جائے تو یارہ آیت ان کی آیتوں کو شمار کیا جائے تو ان میں یارہ آیت پہلی صورت جو ہے صورت میں ایک مرتبہ اللہ کی قسم کھائی گئی ہے پہلے قرآتہ سمجھیں کہ آپ لیا جائیں گے پہلی صورت جو ہے جس کو صورت الفرق کہا گیا ہے اس پوری صورت میں صرف ایک مرتبہ قسم کھائی گئی ہے ایک قسم کھائی گئی ہے4:45اوفد چار خطرناک جیدوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگی یہ تو قسم ہو گئی پھر اس کے بعد ایک قسم کھانے کے بعد اللہ نے چار جیدوں5:18چیتوں کے شر سے بچنے کی پناہ مانگنے کا ہم کو حکم دیا ہے لیکن یہ دوسری سورت جو ہے جس کو سور ناس کہتے ہیں اس کا بڑا عجیب اس نے اللہ تعالیٰ نے چیتوں کی قسم کائی پل آؤ تو میرا پل ناس ملے کی ناس آگے ملائی ناس تین چیتوں کی قسمیں کھا کر کے صرف ایک بات ثابت کی ہے5:51چیز سے پناہ مانگو پہلی صورت میں ایک مرتبہ ایک چیز کی قسم اور چار چیزوں کے شر سے بچے گی پناہ مانگی جارہی اور دوسری صورت کیوں ہے تین مرتبہ تین چیزوں کی قسمیں کھانے کے بعد پھر ایک چیز ثابت کی گئی کہ شیطان کا بڑا خطرنا6:24تم لوگ اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگو کہ شیطان کے وسوسے دے تمہیں وہ محبوب کر لیں پہلی صورت تفصیل میں دے تو بات پر پوری نہیں ہو سکتی اس لیے خاص وہ نکتے جن کی آج ہمیں عاشرے میں اشد ضرورت ہے انہیں کی قدر تفصیل ہوگی واقعی بڑے اختصار کے ساتھ اب یہ پہلی آیت قل آپ ادراس سمجھتے ہیں یہاں عرب میں رہتے رہتے بھائی آپ کہیے آپ فرمائیے7:01آپ بتائیے7:44استعادہ من الشیطان الرجیل آپ کہیے اعوذ بالفلاتو میں پناہ مانگتا ہوں کسی پناہ مانگتا ہوں بالفلاتو جب عربہ بولی ہندو بھی آب تفیر ہو تو سیدار کو بھی اپنا عربہ بھی مسلمان کہتا ہے اور اس کی پرامرشتہ ہے اس کو کہا جاتا ہے کسی چیز مثال ہے موسیٰ رئیس صلی اللہ علیہ وسلم جب حیرت کر رہے تھے آج کو جب مسلمان9:46ذریعہ نہیں تھا وہاں انتظار کر رہے تھے فیرون پیچھے سے پہنچ گیا اندازہ مدرکون موسیٰ تو ہم پکڑ لیے جائے گے فیرون اپنے اللہ و لشکر سمیت پیچھے آ چکا ہے موسیٰ قلیم اللہ نے کہا قلنا انمائی ربی سیادین ہرکت نہیں فیرون ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکے گا ہمارا رب ہمارے ساتھ ہے سیادین ان قریب اللہ ہمارے لئے پوری راہ نکالے گا قلیم اللہ نے یہ جملہ کہا امیان دلایا10:19اور رب العالمین کی طرف سے وہی آئی کہ موسیٰ اپنے ہاتھ میں جو لاتی رکھتے ہو اس لاتی کو اس بڑھتے ہوئے دلیا پر مار دو موسیٰ علیہ اللہ نے لاتی مارا ان فاناقہ ان فٹ گیا اس سے بہترین قسمتہ راستہ تیار ہو گیا آتے ہیں فاناقہ فٹ جانے کا صبح ہے کیا ہے صبح ہے کیوں صورت آپ دیکھیں گے تو معلوم پڑتا ہے وہ بھی آزمہ11:06فار کر کے نکل رہا ہے صبح ہے اب الفرق کا مطلب ہوگا رب صبح ہے صبح بنانے صبح نہ تمہارے لئے پیدا کرے تو ساری ساری زندگی تمہاری رات میں گھدر جائے اسی لئے دنیا میں جس جگہ چھ مہینے کا دن اور چھ مہینے کی رات ہوتی ہے دنیا اتنی ترقی کر گئی لیکن سورج تلو کرنے کی طرح اس کے اندر12:17کا مالک ہے شبہ پیدا کرنے واحد اور یہ بھی ہو سکتا کہ فالد کا مالک سورة الانعام کے اندر آیت ہے اللہ تعالیٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یخرج الحید امیر المیت و مخرج المیت امیر الحید کرنے والا ہے حجور بیج کسان ڈالتا ہے تو اس سے پودے جب نکلتے ہیں تو بیج کو زمین کے باہر پودے آتے ہیں تو زمین کو فارتے ہیں13:04اسی لئے رب العالمین نے فرمایا اِنَّ اللَّهَ فَالِكُ الْحَقِّ بِوَت کی قسم کھاری گئی اس ذات کی جو آپ کے صبح کا مالک ہے اللہ تعالیٰ سب کو بار بار صبح نصیب فرمائے اور نہ کتنے سوتے صبح نہیں ہوتی بل کبرستانی پہنچ جاتے ہیں بیچاری خوش نصیب ہیں جن کو صبح نصیب ہو اسی لئے سوتر کے اچھنے کے بعد کی دعا کیا ہے13:44ساری تعریفیں اللہ کے ہم کرتے ہیں جس نے ہمیں مر جانے کے بعد موت دے دینے کے بعد پھر صبح تندہ کیا اسی لیے قرآن میں اور حدیث میں نید سو جانے کو بھی موت قرار دیا ہے اٹھنے کے بعد دعائیں پڑھو اور سب سے بڑا شکر ہے صبح ہونے کا نماز فجر کی پابندی ایک انسان اللہ تعالیٰ نے اتنی مفید اس کو دی صبح کیا اب مول نہ شکر14:16سوچو صبح ہوتے ہی یہ آپ کا روح پر چھایا رہتا ہے ساری راہ صبح ہوتے ہی ایک انسان کو روڈ کرنا ہو یا روڈوں پر آجاتے ہیں ایک مخلوق ترہ بھی ہو اس روڈ پر لے لگتی ہے15:04کہ اس طرف سے اس طرف کا روٹ کراس کرنے کے انتظار میں بھی آپ کے دس منٹ مدر جاتے ہیں اور شاید کتنے خوش نصیب ہیں کہ اللہ رب العالمین نے صبح بھی توفیق دی آپ کو کرنے پھر دن میں ہر کے شر سے آپ کو ورنہ صبح ہوتی ہے کتنے انسان ڈیوٹیوں پر جا رہے ہیں کوئی کالیج جا رہا ہے کوئی اسٹ جا رہا ہے کوئی کمپنی جا رہا ہے لیکن روٹ کراس کرتے کرتے گاڑی نے مارا کہیں اور جا رہے ہیں15:39اے اللہ صبح ہوتے ہی مجھے اپنی حفاظت میں لے لیں اے اللہ صبح تو کر دیا سارے پاکٹ مار رومنی پناہ اور اپنی حفاظت میں لے لیں ہر شر سے محبوس کر لیں یہ ہے مطلب کس چیز کا؟ فلک من شرمہ فلک مصطاد منہو16:35یعنی کسی سے آہ حکم دیا گیا نمبر ایک مِن شَرْرِمَا مَا خَلَتُ مِن فَرَق کیا؟ شُورَنِ وَچَانِ کے مارک مِن شَرْرِمَا خَلَتُ اے اللہ جسم کی شر اور برائی سے بچا لے اتنے ساتھی بیٹھے ہیں کوئی بتا سکتا ہے کتنی مخلوق ہیں بھائی؟ کتنی مخلوق ہیں؟17:47کہ شر سے کہتا بھئی جیسے آپ کہیں آپ جائیں کسی ڈاکٹر کے پاس جائیں ڈاکٹر کے پاس جائیں ڈاکٹر صاحب سر میں بھی درہ دہے آنکھوں میں بھی درہ دہے پہنی میں بھی درہ دہے کبر میں بھی درہ دہے آپ پچاس بیماری کا بیس بیماری بھی رہے تو ڈاکٹر کیا کہتا ہے بھئی اتنی بیماری کے ایک بار کی علاج بھی ایک خاص بیماری آپ پناہیں اتنی بیماریاں سنگر کرنا کیا ہے اس کے شر سے میری پناہ مانگ18:44ساری زندگی پی اچ ڈی کرتے ہی کرتے گزر جاتی کہ بھئی کتنی مخلوق ہیں لوگ ساتھ پہنچا دیتے لیکن اللہ اکبر ایک جملہ اللہ نے طلب کیا بس جتنی مخلوقات ہیں جس کو اللہ نے جس کی پیشانی کو اپنے قابو میں اپنے ہاتھ میں نہ رکھا ہو19:36دنیا کوئی دنیا کا کوئی انسان ساری مخلوقات کو گرنے کی بھی طاقت نہیں رکھتا اور اللہ تعالیٰ ساری مخلوقات کو تو گناہ بھی ہے شمار بھی کیا کنٹرول اور قابو بھی کر رکھا یہ سارا کمال اللہ کہے لیسا تم اس لیے ہی صحیح ہے جیسی کوئی مخلوق نہیں ایک جملہ آئے اللہ نے طلب کیا کیا20:13صبح کے مالک ہمیں تیری پناہ چاہتا ہوں میں تیری پناہ مانگتا ہوں مجھے اپنی منشر ماں خلق اپنی تمام مخلوقات کے شر سے جن کو تُو نے پیدا کیا ہے تمام مخلوقات ایک جمرے میں ان مخلوقات کے شر سے بچنے کا وعدہ کر لیا ہے مخلوقات بھی کہیں شریف آپ کے بستر اور چار پائیو گھومنے والا کھٹمن سے لے کر کے20:56چیزیں دنیا کی دعا کو قبول کیا یہ تجھ کو اپنی تمام مخلوقات کے شر سے محفوظ کر دیا اللہ تعالیٰ ہمیں خوب قسرت سے اسے پڑھنے کی تعلیم نصیب فرمائے موٹنے بھی آگئی میزائی بھی آگیا ایٹم نم بھی آگیا چور بھی آگیا ڈاکو بھی آگیا آپ کے گھر کے کھٹمل اور آپ کے گھر کے چوہے بلی جتنی مخلوقات تھیں21:43سب سے بچنے کی درخواست اللہ تعالیٰ کیاں آپ نے اپنی پہنچا دیا اور بغیر وسیلے کی درخواستیں آ چکی ہیں درہے ایک ہمارے تنگے گا وہ بیچ میں کسی اور پڑھا ہو گئے تو معاملہ جو ہے اٹک جائے گا کرنی اسی لیے ہر انسان ڈائریکٹ اللہ سے پا گئے تعالیٰ فوراً سب کی فریاد کو قبول کر لیتا ہے یہ چیز ہے میرے بھائی مخلوقات کے شر سے بچنے کی اپیل کیا اللہ تعالیٰ سے آتے ہیں22:36خطرناک قسمیں کی مخلوق اور ہیں ان کا خاص طور سے نام لے کر کے اپیل کرنے کی اور پرانے کی دعوت دی اللہ نے وَمِنِ شَرِّ غَاسِقٍ إِنَا قُلْفَرَكُ سُبْحِكِ مَالِكُمْ ہم کو بچا لے کس سے بچا لے؟ وَمِنِ شَرِّ غَاسِقٍ غَاسِق کے شر سے ہم کو بچا لے جب بالکل چھا جائے آرہی بات سمجھنے؟ کس سے بچا لے؟23:19وَمِنْ شَرِّ وَمِنْ شَرِّ وَمِنْ شَرِّ وَمِنْ شَرِّ24:33سب سے زیادہ خطرناک وقت کون ہوتا ہے چور آتے ہیں گھر میں تو ناکو آتے ہیں سپر پاور جیسا ملک اتنا ترقی کر جانے کے بعد علیہ السلام کے فرمان کے مطابق جب تم رات کو بیچ راستے سے پوچھے گئے یار سامنے شاہدنہ بہت ساری اللہ تعالیٰ کی مخلوقات جو رات میں دن بھر انسانوں سے چھپی رہتی ہیں25:34وہ رات کی تاریکی میں اپنا رشک ڈھونڈنے کے لیے نکل دی ہیں اسی لیے کہیں ایسا نہ ہو تم بیچ راستے سے جا رہے ہو تو اللہ تعالیٰ کی وہ مخلوق کہیں ان کو نقصان پہنچا جائے تم نے اپنے رشک کے لیے بھاگ دور دل میں کر لیا ہے تو کنارے سے ایک سوار مخلوقات وہ فرن جاتی ہیں یہ کیا بتائیں امام مخالی رحمت اللہ نے نکل کیا اس کا کلا سے26:20میاں بی بی کے لڑائی بھی ہوئی تو دالہ راہ دیل کو ہوتی ہے وہ سوچتا ہے شوہر کی فرماوادار وہ خوبصورت سے اچھی طرح سے بستر کو درست شہیر شالیم کر دیا ہے اور کمرہ لات بھی کر دیا تاکہ کوئی بچہ آ کر کے بستر خراب نہ کر سکے شوہر میاں راستے میں تھے شیطان کہی سے پورا کرتی اٹھایا لے کے بستر پر بھی پارا بالکل شیر کرنے والے ساری شیطانی کرنے کے لاتھوں تو میاں بی بی27:39چاہیے مومی بھی سچی ہو یا سوہر سچی بیچ میں شیطان نے اس لیے بدماشی کی ساری رات ہماری لڑنے بھڑنے میں ہمارا چاہیے کرم ہے کہ کہا دعا سے کن بھی دا ہماری کی نہیں رات کے کی تمام اس کی ہے ضرورت کی نہیں اختلاف کے نہیں رہتا اسی لیے نبی علیہ السلام کو سنا سام کے بار جن میں سے ایک دعا یہ بھی یاد رکھو دعا سناتا ہوں ہمارے بہت سارے29:17اور اس لئے میں سمجھتا ہوں کہ بہت ہی کم لوگ ہوں گے کیونکہ ذریعہ کیا ہوگا دعا جاؤ سنیں حضرت عبداللہ بن مسلم رضی اللہ تعالیٰ عنہ شام ہوتے ہی نبی علیہ السلام شام ہوتے ہی دعا پڑھ لیتے ہیں صبح شام بابتی سے دعا پڑھ لی دعا کتنی پیاری ہے وہ دعا سنو سینا و امہندو احوالا کل شیعر قدیم اللہم انی اشالو کا29:52اے اللہ یہ رات تو ہو گئی ہے ادھیرہ چھا گئی رات جتنا شر و نقصہ صاحب کے شر سے ہم کو بڑی بابندش پڑھا کرتے تھے اس دعا کو پڑھا کرو30:38جیسی بیماری سے بھی بچا لینا کس سے بچا لینا بھائی سستی سے بچا لیا اٹھیں گے سیدھے مسجد فجر کی نماز کے لیے جائیں گے اور اگر وہ اسے تامان کسلان بشے روے رہیں بھائی جائے گا سیدھے راستہ بھی نہیں چلتا اس نبی رحمت اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پڑا ہوا گیا تھا اس دعا کو جان رہیں اور کس طرح سے پہنیں اور جب صبح ہوتی اشبہ نام آشرا سے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی علیہ السلام ص31:30کو صبح اور شام چھوڑتے نہیں تھے کیا تھے اللہم انی اشالو کل عفوہ کافیتا فی الدنیا والآخرہ اللہم انی اشالو کل عفوہ کافیتا فی الدنیا والآخرہ اللہم انی اشالو کل عفوہ کافیتا فی الدنیا والآخرہ اللہم انی اشالو کل عفوہ32:18پیچھے سے آنے والا ہو یا جو دائش آتی وَآمِنَ بِعَظَمَتِكَ وَعُوذُ بِعَظَمَتِكَ اَنْ اُغْتَارَ مِن تَحْدِينَ اے اللہ میں تیری عظمت اور قبریائی کا حوالہ دیتا ہوں کہ مجھے نیمہ لینا پوچھا گا نیچے والا آدھا کون ہے کہاں سوئے ہو صدرہ آ جائے تم زمین میں دھس جاؤ وَبِن شَرِّ النَّفْسَاتِ فِرْ اُقْد اُقْد جمعہ اُقْدہ کی33:51اگدہ کہتے ہیں وہ سمجھایا سمجھتے رہے آ گیا گرادگانہ میری ماں نے کہا بیٹے تمہیں تو شکرانے میں ایک قرآن ختم کروانا ہے امی جان دو رکعہ نماز پڑھ لیتے کافی نہیں بیٹے امی جان نے کہا بیٹے گھر میں پکارے کہ انتہاں تو نہیں مسجد کے جنبولی صاحب چلے جاؤ ان کے پاس کہتا اللہ کی قسم میں گیا تو امام صاحب نے اندر سے چادر نکالی جس نے بڑی گانٹھے مار رکھی تھی کہا ایک ہلاں کی34:54اس سے چھوٹی آخر والی تین سو کی میں نے کہا آپ کے اس گرہ کی قیمت نہیں میں نے ختم کر کر کے سب گاہ گرہ ماد رکھی ہے تو پھر انشاءاللہ ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں پڑے یہ کیا بات ہے کسی نے کچھ کر دیا ہے اب جب کر دیا ہے تب پڑھتے رہو تو کرنے کی نوبت ہی نہ آئے ہم سب کچھ استعمال کرتے ہیں36:06ہو جانے کے اور اسلام کیا کہتا ہے تُو کے شر سے مجھے بچا لینا اللہ مجھے پناہ میں لے لینا یہ ہے وَمِن شَرِّ النَّفَاسَاتِ فِي الْمَوْكَنِ نمبر چار جس سے پناہ مانگی گئی ہے وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا اَلَّا حَسِد کے شر سے جب کی ہم سے وہ حسد کرے اللہ حاسد کے شر سے بھی مجھ کو بچا لینا37:01حسد بھی ایک قسم کا جادو ہی ہوتا ہے حسد کا مشکل ہوگا حسد کرنا حسد کی تعریف کرنا کوئی بتا سکتا ہے اس نعمت کو چھین لے اسی چیز کا نام کیا ہے حسد آپ جلتے رہیں گے پھنتے رہیں گے پریشان ہوگے کیا پوچھے بیوی کیا پوچھے آپ تو کسی کے نعمت سے بھی چھین لے اسی چیز کا نام کیا ہے حسد سام سے39:04کس نے کیا؟ کوئی بچ نہیں سکتا40:42اے لوگو اگر کوئی مرد مومن اللہ کے راہ میں نکلا اللہ تعالیٰ کے کلمے کو بلند کرنے کے لئے اسلام کی سربلندی کے لئے اگر راستے میں گرد و گبار اس کے بدن پر اڑتے پڑ گئے اور گرد آلود ہو گیا تو یاد رکھو چونکہ اللہ تعالیٰ کے لئے کو بلند کرنے کے لئے نکلا تھا اس لئے یاد رکھنا41:14راہ کے پڑے ہیلے کردگوار مٹر کے بدر پر اور جہنم کی آگ دونوں کبھی اکٹھا نہیں ہو سکتا ہم نے جہنم کو حرام قرار دے دیا ہے جس کے بدر پر ایمان اور حسن ایمان اور حسن دونوں اکٹھا نہیں ہو سکتا ایمان سب سے سب سے زیادہ گناہ ہے کہ کبھی کفر و شرکہ کا سبب اور عیسائی یہ اسلام سے43:19اپنے گھر میں بھی رہ کر کہ ہم دیروں کے دندے ہی کھاتے ہیں45:27سور مچایا جاتا ہے ہمارے ساتھ بڑا ظلم ہو رہا ہے اپنے دل کو دیکھو مسلمان بھائی کو دنیا میں ترقی نہیں دیکھنا چاہتا ہے یہ نکل جائے کوئی بات نہیں لیکن مسلمان بھائی ہم سے آگے نہ نکلے لا حضر رکھنا حسد جلد تک کے شکار نہ ہو جائے حسد پاک کر دے سامنے سے یہاں تک ارشاد ہرمائے کہ یہ لوگو پراری مدد اس بیماری سے بچانا وہ بیماری کیا ہے46:33اللہ تعالیٰ ہمیں حسد سے بچائے بس حسد کے متعلق ایک بات سنا کر کے اس حدیث کو سن لو عمل کرنے کے اللہ تعالیٰ سے توفیح مانگو آپ نے ساتھ میں فطری تقادے کے مطابق تین جینوں سے میری امت کبھی پاک نہیں ہوتی اللہ اللہ انسان انسان ہے نا47:17اور نمبر دین حسد سیطان ہی موقع تمہارے اندر ضرور پیدا کرے گا تینوں میں سے پہلی چیز میرے بھائی کہیں بلی آگے گھدر گئی ہے یہی ہوتا ہے نا اور کہیں مارا بھائی کیا کہے گا ہاں خجلی ہو رہی ہے اس پر اس کی نوکری ختم سال کے لیے لیکن اللہ نے جو آپ کا ایجریمنٹ بنا دو کتنے سال کا دبائی ایک سال کا میں نے نوکری لگی ماما خوش ہوئے اور دنن ڈھوٹ کر کے گھڑی ڈھوٹ کر کے آکر شادی کر دی48:42ٹھیک ہے نا بہو آ گئی اس طرح کچھ آپ کے گاڑی کا ایسی ننڈ ہو گیا چھ مہینے کے بعد آپ بیمار ہو گئے چھ سال مر کے بعد کسی نے کسی نے خالہ جان میں کان میں پھوک دیا یہ بہو جو ہے اصل میں راز نہیں آئی دیکھو اس کے آتے ہی ساری برائے تمہارے ہاں آدھا اللہ حافظ49:56دیکھ اس کا مطلب کی درس ہمارا اس پر بھاری پڑا ہے لمبا ہو رہا ہے اس لئے بار بار کیا دیکھ رہا ہے یہ چاہ دیکھ رہے ہیں یہ تو سور فلق پر اتنا ٹائم ہو گیا سور ناشت ہی باقی دا رہتا ہے ان کا مقشد اچھا ہے لیکن شیطان ہمارا مانکے پر پیدا کر دے اب ایک رام تو کام اٹھے یا رسول اللہ جبلا کر دے یہ شیطان آپ کو حسد میں مائدات و دیارتان بزگون و بزشبونی میں مقتلا کر دے51:07تو اس پر یقین نہ کرنا اس پر عمل نہیں کرنا جہاں تم جا رہے تھے چلے گانا جو کرنا تھا وہ یہ فیصلے نہیں جاتی تو یاد رکھنا مہتر اور کوہ اگر چھت پر بول گیا تو وہ تقدیر نہیں بدل سکتا چاہے کرنے کے لیے جاتے ہیں توتوں کے پاس تقدیر سارے میں آسمان پر اللہ نے دکھے رکھا ہے کسی انسان کی تقدیر اس کے52:15یہ سارے سیادین ہیں ان سو جن میں اللہ تعالیٰ ان کے سردے محبوب رکھے گا آپ ریشاکر مایا شبونی میں شیطان مقتلہ کر دے تو اس کے ہاتھ میں خوب قسرائی پکڑے قیامت کے دیر من شر ما خلق و من شر حاصل ان ادا وقف و من شر نفع ساتھ دل اوقف و من شر حاصل ان ادا وقف اب آئیں تہی میں ایک قسم تھی53:27اور تین چیزوں اس کے سر سے پناہ کرتے ہیں اور دوسری میں قُلْ اَعُوْدَ بِرَبِّ النَّاسِ رَبُّ النَّاسِ ایک سے خوبیہ ہے اے قُلْ اَعُوْدَ بِرَبِّ النَّاسِ کہ ہم پناہ مانگتے ہیں رَبُّ النَّاسِ کی رَبُّ النَّاسِ کی لوگوں کا رب ہی نہیں بلکہ لوگوں کا مالک بھی ہے مود بھی ہے یہ خوبیہ بادشاہ ہے اللہ تعالیٰ کی54:26کہ اللہ تعالیٰ مجھے اپنی حفاظت میں لے لے وہی رب الناس ہے وہی ملک الناس ہے وہی لوگوں کا مالک بھی ہے مالک بھی ہے جو رب ہے مالک ہے معبود ہے حفاظت کرنے کی ذمہ داری بھی ہماری اپنے اوپر لے رکھی ہے وہی آج ہے رب الناس اے مالک ملک الناس میرے شرع وسواس الخناس وسواس الخناس کے شرع سے55:18کس کے شر سے؟ اللہ مجھے کس کے شر سے؟ اچھا بھائی یہ سوچنا یہ ہے دیکھنا یہ ہے56:22اس کو کیا کہا جاتا ہے؟ انسان کے دل پر سیطان اپنا پنجہ اس طرح سے چھوڑ دیتا ہے انسان کے دل پر سیطان اپنا پنجہ اس طرح سے مضبوط گار دیتا ہے کس کے پنجے میں؟ سیطان57:22یہ بچے بچے رہتے ہیں چونکہ ان کا دل پشورنی کس کے ہاتھ میں ہے اس لیے نہیں سمجھتے سیدان کو خالق روائے سیدان نے بڑا تن کیا آپ دفع کریں سیدان چلا جائے لیکن نہیں تو آپ نے اس کو پکڑ لیا پکڑ کر کے بات دیا لیکن پھر آپ نے چھوڑ دیا صبح ہونے کے پہلے59:30خدر کی نواز نے آپ لوگوں سے بتایا بھئی آج سیطان بڑا بلماسی کر رہا تھا بڑی بلماسی کر رہا تھا بڑا تنکہ رہا تھا آج میں نے اس کو پکڑ کر کے مات دیا تھا اور میں نے سوچا کہ پکڑ کے جگہ رکھتا ہوں صبح اس کو مدیرت المنورہ کے بچوں کے حوالے کر دوں گا سمجھ گئے نا سیطان یعنی سیطان کی ساری سیطان جبچے گزریوں میں مار مار کر اس لیے دیکھا تھا سیطان کو کس کے حوالے کر دوں گا لیکن آرہ فرمائے میں نے اپنے60:08بھائی شریمان کی دعا کو یاد کیا تو میں نے اس کو جو ہے سیطان کے پنجے میں فائدہ علیہ مال بوچوان آگئی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اب سیطان اتنے دن سے بچے کے دل پر جو قابو پا رکھا تھا ذکر الہی بچہ شروع کیا تو سیطان پیشے ہٹ گیا پیشے ہٹ گیا وہ بھائی میں جو اپنے بچے کو آٹھ سال تک دس سال تک بارہ سال تک بسم اللہ بھی نہیں پڑھنے دیتے61:03اس کو اسلام علیکم نہیں گھڑ مارنی کو یہ بھی نہیں آتا رہتا ہے گھڑ آفٹر نون ہی آتا رہتا ہے ذرا سوچو اس بچے سے کیا خیر کی توقع ہوگی جس بچے کے دل میں آپ سیطان کے پنچے سے اپنے آپ کو آداد کرا پایا ہے تو آپ نے شخص میں الوصلہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبوب رکھے اس لیے اور بہت ساری روایات ہیں سنیر سعید ابن منصور نے61:41اے نماز سعید بن منصور بن رحمت اللہ نے اپنی سنن میں نکل گیا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے ایک موقع پر پوچھا اللہ تعالیٰ تو کہتا ہے شیطان برابر انسان کے دلوں پر قابو رہتا ہے لیکن ایک مرتبہ ہم کو دکھلا دیتا ہے کہ دیکھتا ہے کہ شیطان کیسے انسان کے دل پر قابو پاتا ہے چاروں طرف سے انسان بند ہے کہاں سالی پہنچ جاتا ہے شیطان اللہ اکبر موسیٰ نے کہا اللہ میں تجھے دیکھنا چاہتا ہوں62:09حضرت ابراہیم نے کیا کہا اللہ تعالیٰ نے کہا کہ ایمان تو حجر موتا موردوں کو کیسا زندہ کرے گا مجھے ذرا وہ دکھلا دے حضرت ابراہیم نے کیا کہا اللہ تعالیٰ نے کہا مجھے دکھا دے آدم کے اولاد پر سیطان دل پر سیطان کیسے قابو پاتا ہے اللہ نے فرمایا عیسیٰ اچھا دیئے میں مجھ کو دکھلاتا ہوں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے دکھایا عیسیٰ کا روح اللہ کہتے ہیں جب میں نے مجھے دکھایا گیا62:39تو جس طرح ایک سام ہوتا ہے کیا سام ہوتا ہے نہاں زہری لا خطرنات جیسے وہ کسی کو جسنا چاہتا ہے انسان کا کے دل پر اس نے اپنا سر ایسے رکھ دیا ہے اپنے سونے کی رہنے کی جگہ زانب میں وہاں سے شیطان بھولی طور پر اپنا سر پھر وہی رکھ دی ایک چیز یہاں اور آپ لوگ یاد کر لیں پہلے پہلے63:45کے مختلف اقامات میں فرمایا اگر آپ کا جی انسان سے ہو جائے امی کے سر سے تو آپ اپنے آپ کو بچا سکتے ہیں ٹھیک ہے نا اس سے جھگڑا لڑائی ہو تو خوش ہو جاتا ہے لیکن شیطان کے سر سے بچنے کے لیے سوائے اللہ کے ذریعہ ہائی وہ عمر میں دل جاہلین اور جاہلوں کے موہ آپ نہ لگیں لیکن جب شیطان کے سر سے انسان اپنے64:48آپ کو نہیں بچا سکتا65:35خناس شیطان کے وسوسے سے کوئی عراج سنتے شرطے کہ اللہ تعالیٰ مجھے اپنی حفاظت میں میرا جنت اللہ اکبر سمجھو بہت بہت سمجھو انسانی شیطان سے بن جاتا رحمت اللہ علیہ لکر کرتے ہیں بہت بہت بڑی کتاب لیں کتاب جامع و بیانی علم و فضل لیں بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت67:54اس کتاب میں نکل کرتے ہیں ایک صاحب راستہ پکڑ کے جا رہے تھے اکیلے تھے جنگل میں گئے کا ایک بڑا بہترین سائیدہ درخت ہے اس کو خوب برابر کیا گیا ہے وہاں ایک بہترین کشمکہ کا علم نشایا گیا ہے ایک بڑے بھدرگ ایسے پڑے ہوئے ہیں اور کوئی پنکھا جھنگ رہا ہے کوئی پیر دبا رہا ہے کوئی ہاتھ دبا رہا ہے کوئی اس طرح میں مالش کر رہا ہے مسافر کہتے ہیں ہم نے اتنا بڑا بھدرگ تو دنیا میں کبھی کر نہیں تھا68:26آیا السلام علیکم ورحمت اللہ وہ بذرگ مسکرائے کہا وعلیکم السلام میاں کیسے ہوا کھانا ہرے صاحب میں راستہ پکڑ کے جا رہا تھا یہ اتنے پڑے بذرگوں کو دیکھ کر کے دل چاہا کہ ہم بھی کچھ برکت حاصل کر لیں اس کے بعد جائیں یہ کہولا کہ بندے اپنا راستہ پکڑو خندے میں نہ فسو کہتے ہیں بذرگ کبھی اپنے کو بذرگ نہیں کہتا بذرگ وہی ہے جو اپنے میں شیطان ہوں کیوں میرے خندے میں فستے ہو69:08میں نے کہا اللہ کے بندے کیوں اس قرآن سے دلیل ہے اللہ کونسی دلیل ہے اس کو جنت سے جب نکالا تو اس نے کہا اللہ تعالیٰ میری ایک دعا کو قبول کر لی اللہ نے فرمایا وہ کیا ایبلیس نے کہا اللہ کی آمد تک مجھے بہت نہ آئے اللہ نے ایبلیس کی دعا قبول کر لی اور پھر اس نے کہا69:56کہ اللہ تعالیٰ مجھے یہ تنیا قوت دے دے کہ میں آدم کی اولاد کو آگے سے پیچھے سے دائیں سے اوپر سے نیچے سے چاروں طرف سے اوپر کے علاوہ تمام جہدوں کا نام لیا ہم لوگوں کو گمراہ کرتے رہیں یہ دلیل ہے آپ اگر ابلیس ہوتے اور یہ شیطان ہوتے تو عبداللہ کے اس فرمان کے مطابق لوگوں کو گمراہ کرتے یہاں بیکار آرام نہ کرتے70:25دلیل ہے کام آگئی دلیل تمہاری بلکل اچھی ہے تم بھی سچے ہو میں بھی سچا ہوں ابن اس کیا کہتا ہے تم بھی سچے ہو میں بھی سچا ہوں واقعی میں نے اللہ تعالیٰ سے وعدہ کیا تھا لیکن جب میرا کام انسان کرنے لگے تو میری ڈائر ہو کے آرام کر رہا ہوں میں نے انجید بچہ کنانچہ مسجد میں جا رہا ہوں بھی بھانے کے لیے اس انسان بھی دوسرے ساتھی کو دیم اللہ نے فرمائے وہ بھی صدور انہا72:04سیطان کے دو کام ہیں سیطان کے وسوسے دو طرح کے ہیں سوچتا ہے کہ آپ کو اللہ تعالیٰ کی عبادت اللہ تعالیٰ کی اطاعت سے سوچتا ہے اس کے پیچھے پڑو اس طرح سے اس کو وسوسے میں مبتلا کر دو کہ یہ بات کرے لیکن عبادت قابل قبول نہ ہو سکے کبھی ریاکاری مبتلا کر دے گا شخص وحی میں مبتلا کر دیا سیطانی کے دریئے72:51آپ کو برباد کرنا چاہتا ہے اسی لیے ہم تمام لوگوں کو ہر وقت میں وسواس الخانہ چاہیے اللہ ہمیں تذکرہ کیا اور تین کلمات کے ذریعے پناہ مالی سرد یہ چیز کیا شر الوسواس اللہ وسواس الخانہ کے شر سے ہمیں ایک تو میں نے کہا73:34وہ آپ کو روکنا چاہے گا برائیوں سے آپ کو برائی کروانا چاہے گا برائی کروانے میں کامیاب نہیں ہوگا تو سوچتا ہے کہ ایسی عبادات آپ عبادت کرتے ہیں آپ کے دریاکاری پہلا کرتے ہیں کبرو برمو پہلا کرتے ہیں امام احمد برحمبر رحمت اللہ علیہ کا جب انتقال ہو رہا تھا مرزو الموت میں تھی اتنے بڑے امام انتقال ہو رہا ہے امام احمد برحمبر رحمت اللہ علیہ اللہ اکبر ان کے لیے کہ سالے کہتے ہیں میں پانی لے کر کے چنچہ اور74:05پیالے میں پانی لے کے کھڑا تھا والد صاحب باہر باہر حدف سنا تھا تو ہم ترک کرنے کیلئے چھپکے سے پانی ڈال دی رہے تھے ایک بہت بہا والد صاحب نے گناہ اشارہ کیا کہ صالح تھا آپ پانی لے کے کیا ہو کہتے ہیں جب میں قریب پہنچا تو کہتے ہیں لا نہیں اللہ اللہ میں سمجھا کہ والد صاحب پانی نہیں مگارے وہاں پر چلا گیا پھر دوبارہ لا تین مرتبہ میں آ کر کے لا تین مرتبہ پھر اشارہ کیا میں پانی لے کر کیایا74:38میں نے کہا پالی صاحب میں پانی لے کر کیا رہا تھا آپ نے تین روپا بڑے غصے میں انکار کیوں کی اللہ اللہ اللہ ابلیس سیطان تک انسان کا پیشا کرتا میں من شر و سواسر کاری با جائے ہم نے نچات دیتی ہم یاد نہیں ہوا نہ شر کے طرح سکرے پیشے ابلیس ہوا ہوا تھا اب اللہ تعالیٰ تمہیں کوئی صدا نہیں دے سکتا اللہ محمد کتنی قربانیاں دیئے کتنی اتحاد دیئے ہیں75:48اتنا علم کی کچھ کر ہی نہیں سکے گا مریں گے وہ سندھے کہاں چلے جائیں گے ابلیس آپ نہیں سمجھتا خاتمہ بالخیر نام کے پیچھے لگا رہتا ہے اللہ تعالیٰ سب کو عمل کی توفیق نصیب ہمارے اور سیطان کے شر سے ہمیشہ محبوب رکھےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieتفسیر سورة الفلق والناس2 / 21تفسیر سورة الفلق والناس - 11:19:472تفسیر سورة الفلق والناس - 21:17:05