حج وعمرہ کی کتاب
پیش نظر کتاب مشہوردینی اسکالرحافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ کی تحقیقی شاہکار’’تفہیم کتاب وسنت سیریز‘‘ کی آٹھویں پیکش ہے جس میں فاضل مصنف نے کتاب وسنت صحیحہ اورائمہ کرام ومحقیقین علمائے کرام ومستند مفتیان عظام کے اقوال کی روشنی میں حج وعمرہ کے فضائل ومسائل،مسنون طریقہ کار،مکہ ومدینہ کی حُرمت اور حجاج ومعتمرین کی طرف سے صادرہونے والی چند بدعات کا تذکرہ فرمایا ہے۔نہایت ہی عمدہ تالیف ہے ضرور مطالعہ کریں اور دعائیں دیں۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, مکتبہ نعمانیہ اردوبازار لاہور پاکستان, حافظ عمران ایوب لاہوری Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, مکتبہ نعمانیہ اردوبازار لاہور پاکستان, حافظ عمران ایوب لاہوری
Extrait du livre
Les premières pages du texte. Ouvrez le livre ci-dessus pour le lire en entier.
Commentaires
Aucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.