لُغاتُ الحدیث (عربی۔اردو)
لُغات الحدیث : ذخیرہ الفاظِ حدیث نبوی ﷺ پر مشتمل علامہ وحید الزمان کانپوریؒ کی اردو زبان میں یہ سب سے جامع کتاب ہے جو مکتبہ نعمانیہ لاہور نے نہایت اعلی تحقیقی معیار اور جدید اسلوب میں زیور طباعت سے آراستہ کرکے ہدیہ قارئین کیا ہے۔ اس سے قبل یہ کتاب (أسرار اللغة مع أنوار اللغة الملقب بـ" وحيد اللغات") کے نام سے شائع ہوئی تھی۔ اس جدید ایڈیشن میں حتی المقدور قدیم الفاظ کوجدید اردو الفاظ میں تبدیل کردیا گیاہے ۔اوربعض جگہوں پر جملوں کی تصحیح کے ساتھ ساتھ حواشی لگانے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔اور کتاب میں مذکور تمام فارسی اشعار کا اردو ترجمہ حاشیہ میں ذکر کردیا گیا ہے۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, وحید الزمان, مکتبہ نعمانیہ اردوبازار لاہور پاکستان Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, وحید الزمان, مکتبہ نعمانیہ اردوبازار لاہور پاکستان
Extrait du livre
Les premières pages du texte. Ouvrez le livre ci-dessus pour le lire en entier.
Commentaires
Aucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.