Lectures & RemindersVidéoقبر کے حالات - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قبر کے حالات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ0:27بسم اللہ الرحمن الرحیم0:43یا ایوہ الذین آمن اتقوا اللہ حق تقاته ولا تموتن الا وانتم مسلمون یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجہا وبث منهما رجالا كثیلا ونساءا واتقوا اللہ الذي تساءلون به والارحام ان اللہ كان عليكم رقیبا یا ایوہ الذین آمن اتقوا اللہ وقولوا قولا سدیدا يصلح لكم اعمالكم ويغفر لكم ذنوبكم1:12اسلام بھائیو موزد دوستو اور ساتھیو عزیزو اور بزرگو اللہ کی توفیق سے آج چھ جمعہ دل اول چودہ سو پچیس حجری چوبیس جون دو ہزار چار بروز جمعیرات الجبیل دعوی سینٹر1:42مملکت سعودی عربیہ کے زیر احتمام ہم ایک بڑے اہم موضوع پر گفتگو کرنے کے لئے جمع ہیں ہماری آج کی گفتگو کا موضوع ہے قبر کے حالات اس سے پہلے ہماری گفتگو ہوئی تھی موت کے مناظر آج کی گفتگو ہماری قبر کے حالات اسی طرح سے انشاءاللہ اس کے بعد کی جو گفتگو ہوگی وہ اس کا موضوع ہوگا مرنے کے بعد کے حالات یا مرنے کے بعد کیا ہوگا2:11اور اسی طرح سے اس کے بعد پھر ہم گفتگو کریں گے روز محشر اور حساب کتاب پل سرات اور پھر جنت اور جنتی اور اس کے بعد جہنم اور جہنمی یہ ہمارے سلسلے وار موضوعات ہوں گے انشاءاللہ تسلسل جاری رہے گا اور ان موضوعات کی وضاحت کی جائے گی یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ قبر کیا چیز ہے آپ دیکھتے ہیں کہ قبر ایک گڑھے کا نام ہے گڑھا ہے2:43اس میں پانی ڈال دیں گے بھر جائے گا مٹی ڈال دیں گے بھر جائے گی چھوٹ دیں گے اپنی حیثیت اس کی باقی رہے گی بارش کی وجہ سے گر جائے یا جو بھی ہے ایک گڑھے کا نام ہے دراصل قبر ایک ایسی منزل ہے جو آخرت کی منزلوں میں سے انسان کی پہلی منزل ہے قبر آخرت کی منزلوں میں سے پہلی منزل ہے جسے قبر کہا جاتا ہے یہ وہ منزل ہے جس کے بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا3:16تم قبر کی زیارت کرو قبر کی زیارت سے دل نرم ہوتا ہے اور آنکھیں آنسووں سے بھر جاتی ہیں آنکھیں عشقبار ہو جاتی ہیں اور آخرت کی یاد آتی ہے تم جب قبر کی زیارت کرو تو بری باتیں نہ کہا کرو3:45دوسری روایت میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قبر کی جارت کرو قبر کی جارت سے دنیا سے بے رغبتی پیدا ہوتی ہے اور آخرت کی یاد تازہ ہوتی ہے آپ زمین خریدتے ہیں پلات خریدتے ہیں یا مکان آپ کا جب زیر تعمیر ہوتا ہے یا فلیٹ وغیرہ خریدتے ہیں تو وقفے وقفے سے جا کر دیکھتے ہیں کہ کہاں تک بنا ہے اور انجینئر کو4:13اور جو کام کرتا ہے مستری اس کو آئیڈیا دیں گے کہ اس طرح سے کام کرنا لوگوں سے آپ کہیں گے کہ دیکھو یہ میری زمین ہے یہ میرا مکان ہے یہ میں نے فلیٹ خریدا ہے کی نہیں یہ انسان کی فطرت ہے اسی طرح سے قبر بھی آپ کی منزل اور آپ کا وہ مکان ہے جو تعمیر ہو رہا ہے4:33آپ دنیا میں زندگی گزار رہے ہیں لیکن آخرت کی جو پہلی منزل قبر ہے وہ آپ کا مکان ہے آپ کی منزل ہے آپ کا فلیٹ ہے وہ پلات دو گل جو زمین کا ٹکڑا اور پلات وہ آپ کے نام الارٹ ہو چکا ہے آپ اس کے بارے میں نہیں فکر کرتے نہ کسی سے کہتے ہیں کہ دیکھو یہ میرا قبرستان ہے یہاں میری قبر ہو سکتی ہے یا یہ میری جگہ ہے یہاں ہمارے بزرگ دفن ہیں یہاں میں دفن ہو جاؤں گا اس قسم کی چیزیں آدمی بھول جاتا ہے5:00دنیا میں اگر تھوڑی سی زمین لے گا تو لوگوں سے کہے گا دیکھو میں نے زمین خریدا ہے مشہور شیر ہے کہ دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے تیہ کر رہا ہے تو تیہ کر رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے زندگی صحیح معنوں میں دو دن کا سفر ہے زندگی کیا ہے آپ اس کی مثال بتاؤں ابھی آج کتنا جون ہے چوبیس جون ہے ٹھیک ہے5:30سولہ جون کو ہم لوگ دعویٰ سینٹر سے امرہ کے لئے گئے تھے اردو زبان میں اردو اور ہندی میں امرہ سے فارغ ہوئے سترہ کو پہنچے اور سترہ کو شام کو عشاء کی نماز ہم نے مکہ میں حرم میں پڑھی عشاء کے تھوڑی دیر کے بعد ہم مدینہ کے لئے روانہ ہوئے بس سے کہ صبح فجر پڑھیں گے جمعہ پڑھیں گے مدینہ منورہ میں اور اس کے بعد پھر ہم زیارت کریں گے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی بقی کی اور شیخ خان کی قبروں کی اور پھر واپس آ5:59مدینہ ابھی ہم سے ڈھائی سو کلومیٹر دور تھا بسیں تو رفتار ان کی دیکھتے ہیں یہاں پہ الحمدللہ ہم لوگوں سے کچھ آگے بہت ساری بسیں تھیں ایک بس کا ٹائر پنچر ہوا اور وہ بس ٹکرا گئی ٹریلہ سے ہم جب پہنچے قریب میں تو دیکھا کہ چار پانچ لاشیں زمین پہ تڑپ رہی ہیں پھڑ پڑا رہی ہیں اسی کا نام زندگی ہے6:28ایک آدمی مکہ سے نکلا ہے سوچ کے کہ مدینہ جا رہا ہوں پھر اپنا وہاں سے فارغ ہو کے اپنے وطن جاؤں گا یا اپنا جہاں اس کی جگہ ہے کام کر رہا ہے یہ تو ایک چیز ہم نے اپنے آنکھوں سے دیکھی دنیا میں جو لوگ سفر کر رہے ہیں ایسی ایسی بے شمار چیزیں بے شمار مثالیں وہ دیکھتے ہیں کہ زندگی انسان کی بڑی محدود ہے کب ختم ہوتی ہے کب وہ زندگی کس کی زندگی کب ختم ہو کوئی نہیں جانتا اپنے زندگی کے بارے میں6:57قبر کے تعلق سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بڑی مشہور حدیث ہے اسی حدیث کی میں وضاحت کروں گا جس کو امام بخاری اور مسلم رحمہ اللہ نے اپنی کتاب صحیح بخاری اور مسلم میں بھی ذکر کیا ہے اور اس حدیث کو امام ابو دعود نسائی اور ابن اماجہ نے بھی اپنی سنن میں ذکر کیا ہے اور اس کی تفصیل مسند احمد میں ہے7:21اس کے راوی برا ابن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہم لوگ ایک جنازے میں گئے قبرستان میں ابھی ہم بیٹھے تھے قبرستان میں پہنچے تو قبر تیار نہیں تھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ گئے قبلہ روح ہو کر کے قبلے کی طرف رکھ کر کے آپ بیٹھ گئے ہم بھی بیٹھ گئے آپ کے ہاتھ میں ایک لکڑی تھی لکڑی سے زمین کو کرید رہے تھے7:49چھوٹی موٹی لکڑی ہو تو بیٹھ کے آدمی کیا کرتا ہے زمین کو کھرچے گا کھرے دے گا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قبلے کی طرف رکھ کر کے بیٹھ گئے زمین پر اور لکڑی سے زمین کو کھرے دے رہے ہیں اور اس کے بعد آپ اپنے نگاہ آسمان کی طرف اڑھاتے ہیں اور پھر زمین کی طرف ایک بار نگاہ آسمان کی طرف دوبارہ زمین کی طرف اٹھا رہے ہیں اور اس کے بعد کہہ رہے ہیں اللہم انی اعوذ بک من عذاب القبر8:17اے اللہ تعالیٰ میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں تین بار آپ نے کہا اور اس کے بعد آپ نے صحابہ اکرام جو آپ کے اردگرد بیٹھ گئے تھے ورائے بن عادم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب ہم نے آپ کو بیٹھا ہوا دیکھا تو ہم بھی حلقہ بنا کے بیٹھ گئے تو آپ نے تین بار یہ دعا کی کہ اللہم اینی آود بیکہ من عذاب القبر اور اس کے بعد فرمایا کہ سنو8:41جب مومن بندے کی دنیا سے رخصتی کا روانگی کا وقت آتا ہے تو اس کے پاس آسمان سے دو فرشتے آتے ہیں جو چمکتے ہوئے سفید چہرے والے نورانی چہرے والے ان کے چہرے سورج کی مانند روشن ہوتے ہیں وہ آ کر کے اس شخص کے قریب بیٹھ جائیں گے جس کی روح قبض کرنا ہے مومن بندے کی9:09ان کے ساتھ میں جنت کا کفن ہوتا ہے اس کفن میں جنت کی خوشبو لپٹی ہوتی ہے اور مرنے والا جو مرنے کے قریب ہیں وہ انہیں دیکھ رہا ہوتا ہے اور دور تک تا حد نگاہ وہی نظر آئیں گے ان فرشتوں کو ملک الموت کہا جاتا ہے بہت سارے لوگوں نے کہ دیا کہ اس فرشتے کا نام ہے جو جان نکالتا ہے اس فرشتے کا نام9:34حدیثوں میں صحیح حدیث میں اس کا ذکر نہیں آتا اللہ مالبانی رحمہ اللہ نے حکام الجنائز میں ذکر کیا ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس فرشتے کو ملک الموت کا نام دیاAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieقبر کے حالات1 / 81قبر کے حالات - 19:492قبر کے حالات - 29:493قبر کے حالات - 39:494قبر کے حالات - 49:495قبر کے حالات - 59:496قبر کے حالات - 69:497قبر کے حالات - 79:498قبر کے حالات - 89:49Suivant : épisode 2→