Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 انسان کو لوگوں نے دیکھا ہوگا لیکن اس سے مقابلہ نہیں ہو سکتا حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں صحیح صحیح سے مروی ہے کہ جہنمی جہنم میں چیختے رہیں گے چالیس سال گزر جائے گا اور کیا کہیں گے اے یا مالکو لیقضی علینا ربو اے مالک مالک کس کا نام ہے جہنم کے اوپر جو فرشتہ ہے نگران جہنم کا داروگا کہ لیجئے 0:30 اس کا نام کیا ہے مالک ہے یا مالکو لیقضی علینا ربک ترہ اللہ تعالیٰ سے کہہ دو کہ میرے اوپر موت آجائے ہم لوگوں کے اوپر اب یہ آگ برداشت نہیں ہے چیختے رہیں کہ ایک دن دو دن ایک سال دو سال تین سال چالیس سال گزر جائے گا لیکن کوئی جواب نہیں دے گا چالیس سال کے بعد اس کا کیا جواب ہوگا بڑی بے توجہ ہی کے ساتھ جواب دے گا انکم آگتون جاؤ تم اسی میں رہو گے اس سے نکل نہیں پاؤ گے اتنا سخت دل آپ نے دیکھا ہے کسی انسان 1:05 کہ چالیس سال تک اسے پکارا جا رہا ہے پکارا جا رہا ہے آگ میں لوگ چل رہے ہیں لیکن کوئی جواب دینے کے لئے تیار نہیں پھر کیا جواب دیتا ہے کہ انکم مکثوم تم اسی میں ٹھہرے رہو اسی کے ساتھ ساتھ ان فرشتوں کی صفت کیا ہے شیداد بڑے طاقتور ہیں بڑے طاقتور ہیں ان سے مقابلہ کوئی انسان نہیں کر سکتا فرشتوں سے طاقت کا مقابلہ کوئی انسان نہیں کر سکتا ایک مثال لیں جو ابو داؤ شریف وغیرہ میں ہوتے 1:38 براہ ابن عادم کی روایت ہے قبر کے عداب سے متعلق اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کیا فرمان ہے کہ دو فرشتے جو آئیں گے ان کے ہاتھ میں کیا ہوگا گروز ہوگا نا لوہے کا دیکھیں ان کی طاقت کا اندر لگائیں کہ اگر اس سے پہاڑ کو پھر مار دیں تو پہاڑ بھی چور چور ہو جائے ان کی طاقت کا اندر لگائیں اور میں فرشتوں سے متعلق جب ایک بار درست تیار کر رہا تھا 2:06 تو امام سیوتی رحمہ اللہ کتاب الحبائق فی اقبار الملائک کے اندر ایک حدیث میری نظر سے گزری الحبائق فی اقبار الملائک میں ایک حدیث میری نظر سے گزری اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی جب بے ست ہوئی تو آپ لوگ جانتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے آسمان پر پہرے لگا دی شیطان جو آسمان کی خبریں ایک دوسرے پر سوار ہو کر کہ سن لیتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم بے ست کے بعد اس کے اندر بڑی کمی بلکہ کافی حد تک مجھے کہ بالکل بند ہو گ 2:37 جیسا کہ سورجین کے اندر اس طرف نشارہ ہے تو شیطان ملعون کو جب یہ خبر معلوم ہوئی جب یہ معلوم ہوا کہ ہاں اب تو آسمان پر جانا مشکل ہے تو اپنے حرکاروں کو چاروں طرف بھیجا کہ دھوڑو آزمین میں کوئی غریب حادثہ ضرور پیش آیا تو وہ پہنچتے پہنچتے مکہ مکرمہ میں آیا اور جب ابو قبیس پہاڑ پر پہنچا ہے تو کیا دیکھتا ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے کے اندر ہیں 3:07 کہتا ہے کہ بس یہی ذات ہے جس کی وجہ سے یہ تمام پابندیاں ہمارے اوپر لگائی گئی ہیں حضرت عنیٰ بن مالک کی روایت ہے یہ پابندیاں ہمارے اوپر لگائی گئی ہیں تو وہ غصے میں آ کر کے چاہتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گردر پر اپنا پیر رکھ دے اور آپ کو پریشان کرنا کوشش کی ہے کئی بار اس نے آپ کی نماز میں آپ کی نماز میں رکوات ڈالنا چاہا ہے حتیٰ کہ مسلم شریف میں روایت ہے کہ ایک بار آپ نے اس کا گھرہ 3:36 پکڑ لیا اور اتنے زور سے دبایا کہ اس کی زمان باہر آگئی آپ کے ہاتھ آپ نے اپنے ہاتھ پر اس کی لعاب کو محسوس کیا یہ صحیح مسلم شریف کے اندر روایت ہے تو وہ شیطان ہر طریقے سے آپ کو پریشان کرنا چاہتا ہی تھا تو اس نے سوچا کہ آپ کی گردن پر اپنا پیر رکھ دیں لیکن اللہ تعالیٰ نے حضر جبریل علیہ السلام کو جب بھیجا ہے تو ایک پیر جب اس کو مارا ہے تو شیطان جا کر کے اردن میں رکھا ہے اس سے پہلے کہیں نہیں ٹھپایا 4:06 اندر لگا لیں فرشتوں کی طاقت کا اور فرشتوں میں سے ایک فرشتے ایسے بھی ہیں اللہ تعالیٰ فرمائے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات حدیثوں میں ہے کہ وہ انیس فرشتے جو جہنم کے نگران ہیں علیہہ تیسہ آتے آشر آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے کہ اگر ان میں سے ایک فرشتے کو یہ کہا جائے کہ ساتوں آسمان اور دمین کو ایک لخمہ بنا لے تو وہ بنا سکتا ہے 4:40 ہم لوگوں نے اللہ تعالیٰ کی قدر کو نہیں پہچانا ہے اللہ تعالیٰ کی قدر کو نہیں پہچانا اللہ تعالیٰ کے عرش کو جو فرشتے اٹھائے ہوئے ہیں ایک فرشتہ جیسا کہ ابودعو شریف کے اندر روایت ہے اس کی شکل کس کی ہے مرگ کی ہے اس کی شکل مرگ کی ہے اور اس کی گردن عرش کے نیچے ہے لیکن اس کا پاؤں ساتوں زمین سے نیچے پہنچا ہوا ہے 5:11 کتنا بڑا ہے وہ فرشتہ اندر لگا سکتے ہیں لیکن ذرا سوچیں جو ذات اتنی بڑی مخلوق پیدا کر سکتی ہے وہ ذات کتنی بڑی ہوگی اللہ کی قدر کو ہم لوگوں نے نہیں پہچانا اللہ کی قدر کو ہم لوگوں نے نہیں پہچانا تو عرض کر رہا تھا اس آگ کے اوپر فرشتے ہیں جو بڑے ہی سخت دل ہیں ان کے اندر کوئی رحم نہیں ہے 5:41 ان کے اندر کوئی رحم کی بات نہیں اللہ نے رحم رکھا ہی نہیں ان کے اوپر اور شداد بڑے طاقتور ہیں شداد بڑے طاقتور ہیں اللہ جس جیس کا حکم دے دیتا ہے اس کی مخالفت نہیں کرتے اور جو حکم دیتا ہے اللہ فوراں کر گزرتے ہیں اس کی مثال لی دیئے آج کل میں پڑھ رہا تھا اور بار بار یہ حدیث میں سے گزری ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا 6:11 کہ سور جو فونکے گا وہ کون سا فرشتہ فونکے گا جی اسرافیل کسی صحیح حدیث کے اندر علماء اکرام کے سامنے یہ بات واضح ہے کہ کسی صحیح حدیث میں اس فرشتے کا نام اسرافیل نہیں بتایا گیا کسی صحیح حدیث میں اسرافیل ان فرشتے کا نام نہیں بتایا گیا ہے البتہ بعد آثار کی بنیاد پر 6:36 اور بعض ضعیف حدیث کی بنیاد پر علماء کا خیال یہ ہے کہ وہ اسرافیل ہیں حتیٰ کہ امام قرطبی رحمہ اللہ وغیرہ نے اس چلسلے میں اس پر اجماع نقل کیا ہے اس پر اجماع نقل کیا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے جس دن سے سور کو دیکھیں فرشتے اللہ کا حکم کو کیسے بجا لاتے ہیں دیر نہیں کرتے جس دن سے اللہ نے سور فوقنے کی ذمہ داری ان کے پاس ذمہ رکھی ہے کس کے حضرت اسرافیل کے ذمہ رکھی ہے 7:06 وہ اپنی گردن کو جھگائے ہوئے ہیں اور اپنی نظر کو عرش کے اوپر لگائے ہوئے ہیں ایک دنے لاکھوں سال گزر گئے ہیں دا سوچیں اسی وقت سے اپنی نظر کو لگائے ہوئے ہیں اپنی نظر کو جھپکاتے اس لیے نہیں ہیں کہ کہیں نظر میری جھپکے گی اور اللہ تعالیٰ کا حکم ہو جائے گا سور فوقنے کے لئے تو آپ اللہ تعالیٰ کا حکم کے تعمیل میں دیری ہوگی اللہ کے حکم کے تعمیل میں دیری ہوگی حتیٰ کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فر 7:34 گویا کی ان کی آنکھ جو ہے تو چمکتے ہوئے تارے ہیں یعنی آپ کو دکھایا گیا آپ نے دیکھا ان کی آنکھوں کو ان کی آنکھ گویا کی چمکتے ہوئے دو تارے ہیں یعنی بالکل ان کی آنکھ لگی ہوئی ہے عرش کے اوپر تو اللہ تعالیٰ کا حکم ہو اور ہم صرف ہوں گے تو فرشتوں کی ایک صفت یہ بھی ہے بات لوٹی پھر اس طرح کہ اے دوستو اور ساتھیو ہم سے آپ سے دو باتوں کا مطالبہ ہے وہ کیا 8:04 کہ اپنے آپ کو اور اپنی اولاد کو جہنم کی آگ سے بچائیں وہ کس طریقے سے اللہ تعالیٰ کے فرائض پر عمل کریں بچوں کو وہ فرائض سکھائیں واجبات کے اوپر عمل کریں بچوں کو واجبات بتائیں محرمات اور ناجائد چیزوں سے رکھیں اور بچوں کو وہ چیز بتائیں اور اگر بچوں کے بارے میں کوتہ ہی کی گئی ہم اپنے طور پر چاہیں جتنے بڑے مولوی بن جائیں عالم بن جائیں بزرگ بن جائیں پیر بن جائیں جتنے بڑے بن جائیں 8:32 اگر ہم نے اس کے ساتھ خیانت کی ہے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ ہمارے اوپر جنت کیا ہے حرام ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو ان باتوں پر عمل کرنے کی توفیق اتا فرمائے اللہ تعالیٰ نے ہمارے اور آپ کے اوپر جو ذمہ داری رکھی ہے اپنی حفاظت کی جہنم سے اپنے آپ کو بچانے کی اپنی تعلیم کی اپنے آپ کو سکھانے کی وہی ذمہ داری ہمارے اور آپ پر اولاد کی بھی رکھی ہے کہ ہم انہیں بھی سکھائ 9:01 انہیں تعلیم دیں اور انہیں بھی جہنم کی آگ سے بچائیں
Afficher toute la transcription