نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 ہر قسم کی تعریفات اللہ مالک الملک کے لئے ہیں 0:31 جنہوں نے جنات اور انسان کو صرف و صرف اپنی بندگی اور اپنی عبادت کے لئے بنایا ہے جنات اور انسان کی تحلیق کا مقصد وحید یہی تھا کہ وہ بارگاہِ رب العالمین میں آیا کریں اپنی جبینِ نیاز کو مالکِ کائنات کی بارگاہ میں آکے جھکایا کریں اپنے دستِ سوال کو قبریہ کی بارگاہ میں آکے پھلایا کریں 0:54 اپنی کمر کو حالتِ رکو میں اسی کی بارگاہ میں آکے ہم کیا کریں اسی کی تقبیر کی صداوں کو بلند کیا کریں اسی کی تحلیل کے آوازوں کو اجازر کیا کریں اور اسی کی تسبیح جگید گایا کریں چنانچہ ارشاد ہوا وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَا إِلَّا لِيَابُدُونَ کہ میں نے جنات اور انسان کو صرف و صرف اپنی بندگی اور اپنی عبادت کے لئے بنایا ہے حمد و سنا کے بعد عربہ عرباں گنت اور بے شمار درود و سلام ہوں اس حسدی 1:24 جن کا نام نامی اور اسم گرامی محمد اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ علیہ وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی وآلہی 1:56 اور گونہ گون قسم کی صفات کو آپ کی ذاتِ الدس و مقدس کا حصہ بنا دیا تھا اور ان تمام باتوں سے بڑھ کر یہ کہ میرے آقا کی زندگی میں کوئی صبح ایسی نہیں آئی کوئی شام اور کوئی رات ایسی نہیں آئی دکھوں کی کوئی گھڑی اور ہشیوں کے لمحہ ایسا نہیں آیا جب مالکِ کائنات نے اپنی تائید کو اپنی نفرت کو اور اپنی حمایت کو آپ کے شامل حال نہ فرمایا ہو اور ان تمام باتوں سے بڑھ کر یہ کہ ارشکر اب نے اپنی آخری کتابِ حمید کو 2:27 سید الکونین علیہ السلام کے قلب اثر پر نازل فرما دیا تھا اور اسی کتاب حمید کی ایک آیت مبارکہ کو میں نے آپ حضرات کے سامنے تلاوت کیا ہے اور اسی کی روشنی میں میں اپنی چند گزارشات کو آپ حضرات کے سامنے رکھنے کی کوشش کروں گا محرم الحرام یہ اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے اس مہینے کو اللہ حکم الحاکمین نے زمین و آسمان کی تحلیق سے بہت عرفہ قبل حرمت والا مہینہ 3:00 اور عزت والا مہینہ بنایا تھا اور اللہ اکم الحاکمین نے محرم کو اپنا مہینہ بھی قرار دیا ہے محرم الحرام نے زمین و آشمان کی تحلیق سے بہت عرصہ قبل فضیلت اور تقدس والی باتیں جو اللہ اکم الحاکمین نے رکھی تھی ان کا تعلق کسی مخصوص واقعے کے ساتھ نہیں تھا کسی حادثے کے ساتھ کسی واقعے کے ساتھ اس مہینے کی براہ راست 3:35 حرمت اور عظمت کا تعلق مالکِ کائنات نے نہ تو اپنے کلام اللہ میں بتلایا نہ حضرتِ حبیب علیہ الصلاة والتشریم میں اپنے کسی فرمان میں بتلایا تھا اور ساتھ ہی ساتھ سید الکونین علیہ الصلاة والتشریم نے یہ بھی رشاد فرما دیا تھا کہ رمضان و مبارک کے بعد جس مہینے کے روضے رکھنا سب سے زیادہ عجر و ثواب والی بات ہے وہ محرم الحرام کے مہینے کے روضے ہیں اور اس کی دسویں تاریخ کا روضہ 4:10 حضرت آقا علیہ السلام اپنی زندگی میں رکھتے رہے اور آپ نے اپنی رہلت مبارکہ سے قبل یہ بات کہی تھی کہ آئندہ برس اگر اللہ اکم الحاکمین نے مجھے زندگی عطا فرمائی تو میں نو محرم الحرام کا روضہ رکھوں گا چنانچہ بعض علماء یہ بات کا گمان کرتے ہیں کہ دسویں کا روضہ رکھنا وہ اس اعتبار سے اشورے کا روضہ ہے کہ حضرت آقا علیہ السلام نے ساری زندگی دسویں کا روضہ رکھا لیکن بعض علماء کا یہ بھی گمان ہے 4:44 کہ دسویں کا روضہ نمی کے روضے کے ساتھ تبدیل ہو چکا ہے اس لیے کہ حضرت آقا علیہ السلام تو تسلیم کا ارشاد عالی ہے کہ آئندہ برس میں نمی کا روضہ رکھوں گا لیکن کئی علماء یہ بات بھی کہتے ہیں کہ دسویں کے ساتھ نمی کے روضے کو ملا لیا جائے تو دونوں باتوں کے پر عمل ہو جائے گا آشورے کا روضہ رکھنا یہ اتنے ثواب والی بات ہے کہ مالک کائنات انسان کے دلشتہ ایک برس کے گناہوں کو معاف فرما دیتے ہیں 5:16 یہ سارے کے سارے فضائل محرم الحرام کے اندر موجود ہیں اسی محرم الحرام کے مہینے میں حضرت آقا علیہ السلام کے انتہائی عزیز نواسے حضرت فاطمہ دوزہرہ ان کے نور نظر اور حضرت علی کرم اللہ اجہو کے جگر کے ٹکرے حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کا ثانحہ بھی رونما ہوا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت 5:52 بلا شبہ ایک انتہائی علم ناظر ثانیہ ہے کہ ایک ایسا شخص جو لڑائی کی نیت سے نہیں بلکہ اصلاح کی نیت سے اپنے گھر سے باہر نکلتا ہے اس شخص کو اس کے مقصد تک پہنچنے سے قبل اور اس کے واپس پلٹنے کی اجادت دیے بغیر اس کو شہید کر دیا جاتا ہے حضرت سیدنا حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس مقام بلند کے اوپر بھی فائد ہیں 6:28 کہ حضرتِ آقا علیہ السلام نے حسن و حسین کو جنت کے نوجوانوں کا سردار قرار دے دیا تھا اور آپ کا یہ بھی ارشادیالی ہے کہ حسن اور حسین یہ دنیا کے اندر میرے پھولوں کی حصیت رکھتے ہیں حضرتِ حسن و حسین رضی اللہ عنہما کے اندر حضرتِ آقا علیہ السلام کے ساتھ مشابہت والی بھی بہت سی باتیں موجود تھیں چونکہ آپ کے نواسے تھے اس لیے 7:00 جسمانی خد و حال کے اعتبار سے بھی اور چہر مورے کے اعتبار سے بھی ان دونوں جلیل قدر شخصیات میں حضرت آقا علیہ السلام کے جسم کا اور آپ کے سرابتے کا اثر موجود تھا حضرات صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ مجمعین جن میں حضرت سیدنا صدیق اکبر بھی شامل ہیں حضرت فاروق آدم بھی شامل ہیں اور حضرت دنو رین رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی شامل ہیں وہ حضرت حسن و حسین سے حصوفی شفقت اور محبت فرمایا کرتے تھے 7:33 اس لیے کہ حضرت آقا علیہ السلام اپنے ان دو نوازوں کے ساتھ انتہائی پیار فرمایا کرتے تھے اور ان کو یہ اعداد بھی حاصل ہے کہ کئی مرتبہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن حسین کو اپنی جھولی میں اٹھا لیا اور کئی مرتبہ ان کو اپنے کاندہ اقدس کے اوپر بٹھا لیا اور حصوصاً حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے 8:11 حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد عالی قطبِ احادیث کے اندر موجود ہے کہ حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ٹھوکر لگتی ہے تو حضرت آقا علیہ السلام منبر سے اتر جاتے ہیں اور حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اٹھا گئے یہ بات کہتے ہیں کہ میرا یہ نواسہ سردار ہے ان ابنی حاضہ سید میرا یہ بیٹا سردار ہے اس لیے کہ اللہ اکم اللاکمین میرے اس بیٹے کی وجہ سے 8:45 دو مسلمانوں کے بڑے گروہوں کے درمیان صلح کروائے گا اور آپ لوگ اس بات کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ جو میدان سیاست ہوتا ہے اس میں کتنی خودغرضی ہوتی ہے اس میں کتنی نفسہ نفسی کا عالم ہوتا ہے جڑا بھی اور کوئی رہنما بھی اپنے حق سے ذرا برابر بھی دستبردار ہونے کے پر امادہ و تیار نہیں ہوتا اور میدان سیاست میں جو شخص اپنے مفاد کو اپنے مقصد کو 9:22 اپنے جھڑے کو اور اپنے احتیارات کو قربان کرنے کا پر امادہ و تیار ہو جائے اس شخص کو لوگ سیاسی رہنما ماننے کا پر امادہ و تیار ہی نہیں ہوتے لیکن بہت بڑی سلطنت کو اپنے مفاد کو اپنے احتیار کو اور اپنے علاقے کا قربان کرے گا اس کے پیش نظر اللہ کی رضا موجود ہو تو یقیناً تاریخ ایسے انسان کی تحسین سے اور اس کی تاریخ سے جو ہے باز نہیں رہ سکتی 10:04 حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے جس وقت سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے حکم دفت برداری کا اعلان کیا ایک بہت بڑے علاقے کے رہنما بھی تھے بہت بڑے جتھے کے سربراہ بھی تھے بہت بڑی فوج کے کمانڈر انشیف بھی تھے لیکن مسلمانوں کو لہو رنگ ہونے سے بچانے کے لیے جنگ جمل اور جنگ سفین کی طلع یادوں کو فراموش کروانے کے لیے 10:34 حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے سیدنا معاویہ کے ہاتھ میں اپنے ہاتھ کو دے کر اپنے تمام تر سیاسی معاملات سے دفت برداری کا اعلان کر کے حضرت رسول اللہ جی اس پیشین گوئی کو سچا ثابت کر دیا کہ میرا یہ نواسہ سردار ہے میرا یہ بیٹا سردار ہے جو اپنے سارے کے سارے معاملات سے دفت بردار ہو کر مسلمانوں کے دو متحارد گروہوں کے درمیان صلح کروا دے گا 11:03 حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنہما ان کی فضیلت میں کسی بھی قسم کے شک اور شبے کی کوئی گنجائش موجود نہیں لیکن آپ اس بات کو بڑی اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ جب محرم الحرام کا مہینہ آتا ہے بساوقات سیدنا حسنین رضی اللہ عنہما کی صیرت کو بنیاد بنا کر بعض ایسے لوگوں کے اوپر اند کے تیر چلائے جاتے ہیں 11:38 جنہوں نے کبھی بھی حسن و حسین رضی اللہ تعالیٰ نہوں کو برا کہنا تو بڑی دور کی بات ہے ان کو کانٹا بھی چھوانا گوارا نہیں کیا حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اجادات بہت سے ہیں کتنے اجادات مالک کائنات نے میرے نبی کو عطا فرمائے تھے کہ جملہ انبیاء کے اجادات کو اگر جمع کر لیا جائے تو ان کے اجادات میرے نبی کے اجادت کا مقابلہ نہیں کر سکتے حضرت موسیٰ علیہ السلام ان کو اللہ عقب الحاکمین نے ایسا ہاتھ عطا فرمایا ایس 12:15 کہ آپ پتھر گپ پر مارتے تو پتھر میں سے نہر روا ہو جاتی تھی اللہ اکم الحاکمین نے اس واقعہ کلام اللہ میں یوں بیان کیا ہم نے موسیٰ کو یہ بات کہی جب اس کی قوم کے لوگوں نے پانی کو تلق کیا کہ اپنے اصا کو پتھر گپ پر مارو سیدنا موسیٰ علیہ السلام نے 12:45 اپنے عصا کو پتھر کے اوپر مارا پتھر میں سے بارہ جسمیں روا ہو جاتے ہیں کتنے بڑے اجاز کی بات ہے وہ پتھر جو خوشک تھا اس کے اوپر جب سیدنا موسیٰ قلیم نے اللہ کے حکم سے اپنے عصا کو مارا مالک کائنات نے اس پتھر کے سینے میں سے بارہ جسموں کو روا کر دیا لیکن میرے نبی کے اجاز کا عالم کیا ہے ہدیبیہ کا مقام ہے 13:15 چودہ سو صحابہ موجود ہیں پانی کی پیاس ہے نبی نے اپنے دست اقدس کو کسی پتھر کے سینے پہ نہیں مارا سہرہ کے وسط میں نہیں مارا حضرت رسول اللہ نے اپنے ہاتھوں کی انگلیوں کو کھول دیا مالک کائنات نے پانچ انگلیوں میں سے پانچ نہروں کا رواہ فرما دیا حضرت آقا علیہ السلام تو تشریف ان کے اجازات کا کیا کہنا سیدنا عیسیٰ نے تو اپنے دست اقدس کو 13:46 جس وقت مردہ وجود کے اوپر پھیرا مردوں نے کلام کرنا شروع کر دیا اللہ نے بذوبان عیسیٰ اس بات کو کلام اللہ کا حصہ بنا دیا وَأُحِي الْمَوْتَ بِذْنِ اللَّهِ اور میرے دم کا عالم یہ ہے میں مردوں کے پر ہاتھ کو پھیرتا ہوں مردے کلام کرنا شروع کر دیتے ہیں لیکن میرے نبی کے دم کا عالم کیا تھا پہتا منبر کو تعمیر کرتے ہیں خجور کے تنے سے ٹیک لگا کے خطبہ دیا کرتے تھے 14:15 خجور کے تنے نے رونا شروع کر دیا اس نے حضرت آقا کی جدائی کے اندر بابیلہ کرنا شروع کر دیا حضرت آقا خجور کے تنے کے قریب آتے ہیں اس کو سینے کے ساتھ لگاتے ہیں خجور کے تنے نے رونا بند کر دیا اور دنیا عیسائیت سے تعلق رکھنے والے پادریوں سیدنا عیسیٰ نے اسے اس کو زندہ کر دیا جس میں زندگی کی حرارت موجود تھی 14:44 لیکن میرے نبی نے اللہ کے حکم سے اس کو زندہ کر دیا جس میں زندگی کی حرارت بھی موجود نہیں تھی اتنے اجازات مالک کائنات حضرت رسول اللہ کو عطا فرمائے تھے اور کسی بھی اعتبار سے نبوت اور رسالت کے پورے کے پورے کنبے اور قبیلے میں سے کوئی شخص بھی میرے آقا کا ہمپلہ نہیں ہو سکتا حضرت آقا علیہ السلام و تسلیم جاہ استقامت میں اونچے مقام پہ فائد ہے وہاں صبر و رضا کے اعتبار سے بھی اونچے مقام پہ فائد ہیں نبیوں نے دعوت دین کے ل 15:18 اپنے سینوں کو چھلنی کروانا گوارہ کر لیا اپنے قدموں میں کانٹوں کو چھبھونا گوارہ کر لیا اپنے آپ کو دیوانا اور مجنو کہلوانا گوارہ کر لیا لیکن جب مالکِ کائنات نے ان کو اس بات کی اجابت دی اب قریہ کے لوگوں میں سے کوئی شخص مسلمان نہیں ہوگا تو ان کے لبوں سے الفاظ نکلے رَبِّ لَا تَدْرَ لَلْأَرْضِ مِنَ الْقَافِرِينَ دَيَّارًا اللہ زمین کے اوپر 15:48 کسی کافر کے گھر کو زندہ نہیں چھوڑنا لیکن جب میرے نبی کی باری آئی میرے نبی کو بھی لہو رنگ بنایا گیا پتھر مارے گئے راستوں میں کاتے بشائے گئے قدم آئے مبارکہ لہو کی شدت کی وجہ سے قدم آپ کے جوتہ آئے مبارک کے ساتھ چپک جاتے ہیں حضرت آقا نکاہت اور کمدوری کی وجہ سے قائد کے میدان میں گر جاتے ہیں ایسے عالم میں ملک الجبال کی میت کے اندر جبریلی امید آتے ہیں حبیب حکم کرو 16:23 کی سواسی کو دو پہاڑوں کا درمیان پیس کر رکھ دیا جائے تو میرے نبی نے دعا مانگی تو یہ مانگی اللہم مہدی قومی فَإِنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ اللہ میرے قریہ کے لوگوں کو ہدایت دے دے یہ مجھ کو پہچانتے ہی نہیں حضرت آقا کمال میں بھی عالی ہیں جمال میں بھی عالی ہیں کمال میں بھی عالی ہیں سجاد میں بھی عالی ہیں سیرت میں عالی ہیں گفتار میں عالی ہیں رفتار میں عالی ہیں گردار میں عالی ہیں سجاد میں عالی ہیں 16:56 دیانت میں عالی ہیں عدالت میں عالی ہیں جہاں حضرت آقا علیہ السلام تسلیم ان کے باقی شرف و کمال کا کوئی نبی مقابلہ نہیں کر سکتا دھلا بھی ہے کوئی نبی بھی میرے آقا کی عظمت کا مقابلہ نہیں کر سکتا اور وہ مقام کون سا مقام ہے حضرت آقا کی صحبت بھی ساری صحبتوں سے عالی ہے آپ کی رفاقت بھی ساری رفاقتوں سے عالی ہے دوستی بھی ساری دوستیوں سے عالی ہے 17:29 سیدنا موسیٰ کے ساتھیوں نے تو کہا تھا جس وقت حضرت موسیٰ نے ان کو یہ بات کہی 17:59 میرے فاتیوں میرے دوستوں میرے رفاقائے کار میرے تلامدہ میرے شاگردوں سامنے بستی موجود ہے میری قوم کے لوگوں ارض مقدس کے اندر داہل ہو جاؤ ان کے رفتے میں جہاد کرنے کا ارادہ کر لو میں نے کہا تھا موسیٰ ہم اس بستی کے اندر داہل نہیں ہو سکتے اس میں آدائے دین موجود ہیں 18:32 اللہ کے دین کے دشمن موجود ہے موسیٰ جب آپ اور آپ کا رب ان کو مٹا دے گا ان کے پر غلبہ پالے گا ہم بھی بستی میں دائل ہو جائیں گے لیکن میرے آقا کے رفاقہ اکار اور آپ کے تلامدہ کی محبت کا عالم کیا ہے ان کی سرفروشی اور جانساریوں کا عالم کیا ہے جس دن آپ کے مارکے میں چوبیس ہزار کے لشکر جرار نے 19:04 حضرت آقا کی بطی کے اوپر حملہ کر دیا تھا تین ہزار کا لشکر تھا سترہ سو ساتھی یہودی تھے تیرہ سو مسلمان تھے سترہ سو یہودی اتنے بڑے لشکر کو دیکھ کے بھاگ نکلتے ہیں تیرہ سو رفاقائے کار موجود ہیں مد مقابل لشکر جرار ہے ایک صحابی پوچھتا ہے آقا اگر ہم سارے پلڑ گئے آپ کیا کریں گے کہا ساتھیو میں اکیلا دشمنان دین کے ساتھ ٹکرا جاؤں گا 19:34 تو ایسے عالم میں آپ کے غلاموں نے آپ کے رفاقانے آپ کے جانشاروں نے آپ کے پروانوں نے اللہ کو گواہ بنا کر یہ بات کہی تھی آقا آپ ہمیں سمندر میں اترنے کا حکم دیں ہم سمندروں کے اندر اتر جائیں گے پہاڑوں سے کودنے کا حکم دیں ہم پہاڑوں کے اندر کود جائیں گے خود اپنے وجود کو کٹوانا گوارہ کر لیں گے مگر آپ کے وجود کے پر آج کو نہیں آنے دیں گے اور جس دن 20:06 سیدنا حبیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فانسی کے پھندے کے پر لٹکایا گیا ان سے یہ بات پوچھی گئی تھی حبیب یہ بات بتلاؤ اگر تمہیں اتار کر تمہاری جگہ سید الکونین کو فانسی کے پھندے کو پچڑھا دیا جائے تو تم کیا کہتے ہو کہا تم فانسی چڑھانے کی بات کرتے ہو حبیب کے وجود کے ٹکرے ٹکرے کر دیے جائیں وہ اس بات کو گوارہ کر سکتا ہے لیکن سید الکونین کے قدموں کے اندر کانٹے کو چوبنا گوارہ نہیں کر سکتا 20:40 اصحابِ محمد علیہ الصلاة و تسلیم ان کی وارفتدی کا عالم کیا ہے ان کی محبت کا عالم کیا ہے اور یہ تو میں نے مردوں کی بات کی ہے عورت میں میرے حضرتِ آقا علیہ الصلاة و تسلیم کے ساتھ عورت اس لیے بات کرتا ہوں کہ اس میں وہ استقامت موجود نہیں ہوتی وہ ہمت موجود نہیں ہوتی وہ جرت موجود نہیں ہوتی جو مرد کا حاصل ہے مرد کا وصف ہے مرد بن تجہش قبیلہ بنو دینار کی عورت ہے غدوہِ احد میں اس کا باپ بھی شریک ہے بائی بھی شریک ہے بیٹا بھی شریک ہے چور بھی 21:15 مدینہ کی طرف آنے والے رستے کے اندر کھڑی ہے آنے والا یہ بات کہتا ہے کی کوئی پرواہ نہیں مجھے یہ بات بتلاؤ شیمہ کے بھائیہ کا کیا حال ہے کہا مجھے اپنے سواد کی کوئی پرواہ نہیں مجھے یہ بات بتلاؤ عائشہ رفسہ کے سر کے تاج کا کیا حال ہے کہا تمہارا لہتے جگر بھی کٹ گیا مجھے اپنے لہتے جگر کی کوئی پرواہ نہیں مجھے یہ بات بتلاؤ آمینہ کے لہتے جگر کا کیا حال ہے پاپ بھی تم سے جدا ہو گیا 21:59 کہا مجھے اپنے باپ کی جدائی کی کوئی پرواہ نہیں مجھے یہ بات بتلاؤ فاطمہ اور امی کلسوم کے بابا علیہ السلام کا کیا حال ہے اسی حسنہ میں حضرت آقا پلٹتے ہیں دیناریہ کی نگاہ کائنات کے سب سے زیادہ حسین چہرے کے اوپر پڑتی ہے اس چہرے کے اوپر کہ جس نے ایمان کی حالت میں اس کے چہرہ پرنوار کو چوم لیا مالک کائنات نے اس کے اوپر جہنم کی آگ کو حرام قرار دے دیا 22:32 دیناریہ یہ الفاظ کہتی ہے کہ تیرے چہرے کو دیکھنے کے بعد یوں محسوس ہوتا ہے ساری کی ساری تکلیفیں ہتم ہو چکی ہیں سارا کا سارا سکون مجھ کو آسل ہو چکا ہے تکلیفیں چہرہ پر نور کو دیکھنے کے بعد چھڑ جاتی ہیں حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کی ورفتگی کا عالم یہ تھا آپ کی محبت کا عالم یہ تھا علیہ السلام و تسلیم آپ بھی سن لیجئے پوری محنت کے ساتھ پوری دعوت دین کو دینے کے ساتھ بارہ ہواری آپ کے حلقہ یقیدت میں 23:13 آپ کے حلقہ اعداد میں آتے ہیں ان ہواریوں میں سے جسے سید الحواریین ہونے کا اعداد حاصل ہے اس کا نام پترس ہے ان بارہ ہواریوں میں سے سب سے بڑا سرکردہ ہواری پترس جس کے حدود اس وقت اہد نام جدید کا حصہ ہے اتنا بڑا ہواری لیکن جس وقت حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اوپر بکول بائبل ابتلا کا وقت آیا 23:45 پترس نے آپ کا ساتھ چھوڑ دیا آپ کے اوپر جان کو نشار کرنا گوارہ نہیں کیا اور آپ ہی کے ہواریوں میں سے ایک ہواری یہودہ اسکروٹی بھی ہے جسے انگریزی لبان میں جودہ اسکروٹ کہتے ہیں یہودہ اسکروٹی نے چند سکوں کے عوض حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور تسلیم کی محبتی کو کرنا گوارہ کر لیا چند سکوں کے عوض اپنی محبت کو بیچ دیا اپنے ایمان کو بیچ دیا لیکن اس کے مدد مقابل 24:17 حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے صحابہ کی ورفتگی کا عالم کیا ہے کہ زیاد ابن سکر نے جس دن حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حیمے کے سامنے نشست کو سجا لیا تیروں کی برکہ بڑھتی رہی اس کے وجود سے لہو گرتا رہا بہتر تیروں نے اس کے جسم کو چھلنی کر دیا لیکن زیاد ابن سکر نے حضرت آقا کے حیمے کے سامنے سے اٹنا گوار نہیں کیا اور ایسے عالم میں جبکہ نکات اور کمدوری زیاد کے وجود پہ غالب آ چکی تھی 24:51 جن کی ڈیوٹی زہمیوں کے پر لگائی گئی تھی وہ آتے ہیں زیاد کو یہ الفاظ کہتے ہیں زیاد تم زہمی ہو چکے ہو تمہیں زہمیوں کے حیمے میں لیے چلتے ہیں لیکن نکاعت میں ڈوبا ہوا کمزوری میں ڈوبا ہوا زیاد کیا کہتا ہے میں نے آقا سے وعدہ کیا تھا جب تک جسم اور روح کا رشتہ موجود ہے جب تک سینے میں دھڑکتا ہوا دل موجود ہے جب تک سوچنے والا دماغ موجود ہے جب تک پکڑنے والا ہاتھ 25:22 موجود ہے قدم موجود ہے حضرت آقا کے حیمے کے سامنے پہٹنا گوارہ نہیں کروں گا دوبارہ اس کی نشست کو اس کی ٹیک کو حضرت آقا کے حیمے کے ساتھ لگایا گیا وہ نڈال اور نکاہت کے اندر دوبا ہوا دیاد اپنی کمر کے بل حضرت آقا کے حیمے کے سامنے کھڑا ہے تہتر ماں تیر آیا چہتر ماں تیر آیا بانوے تیر دیاد ابن سکن کے جسم اثر کے اندر پہبت ہو جاتے ہیں 25:53 آپ کی مطلبہ جب زیاد گرے تو گرنے کی آواز حضرت آقا علیہ السلام کے کانوں کے ساتھ ٹکڑاتی ہے لَقَجَّاكُمْ رَسُولٌ مِّنْ نَنفُثِكُمْ عَذِيدٌ عَلَيْهِ مَانِتْ تُمْحَرِيسٌ عَلَيْكُمْ رَوْفُ الرَّحِيمِ ربوں میں چُبتا ہے اس نبی اس کی اپنے دل میں محسوس کرتے ہیں رعوف و رحیم نے اپنے پروانے کے گرنے کی صدا کو سنا دوڑتے ہوئے باہر آئے اپنے جانسار کو 26:26 لہو میں ڈوبے ہوئے دیکھا اس کے وجود کو زاموں سے چھلنی دیکھا اس کے سر اقدس کو اپنی جھولی اقدس پر رکھ لیا آپ ذرا گوھر کیجئے زاموں میں ڈوبا ہوا دیاد اور جسم اس کا کٹا ہوا وجود اس کا پھڑا ہوا جسم چھلنی بن چکا پورے کے پورے وجود اس سے لہو رکھ رہا ایسے عالم میں جب سید الکونین نے اس کے سر کے پر اپنے ہاتھ کو رکھا اس نے اپنی نگاہوں کو کھول دیا آپ کے لمس کو محسوس کیا 26:57 حضرت آقا کے چہرہ پر نور کو دیکھا لبوں کے پر ایک تبسم آ گیا حضرت آقا نے اپنے پروانے کو ایسے عالم میں مشکراتے ہوئے دیکھا آپ کی آنکھوں سے آنسو روا ہو گئے آپ نے اپنے دست اقدس کو اس کی آنکھوں کے پر رکھ لیا زیاد نے کہا لمحوں کے اندر تو میری آنکھوں کے پر اپنے آنکھوں کو مت رکھ لیے میری آنکھوں کو مت بند کیجئے میں چاہتا ہوں مالک کائنات مجھ سے پوچھے زیاد کیا کرتے ہوئے آئے ہو 27:28 تو میں مالک کائنات کو یہ بات کہہ سکوں اللہ میں نے آخری لمحات میں اس کے چہرہ پر نور کو چوما تھا جس کے چہرے کو دیکھنے والی آنکھوں کے اوپر تو نے جہنم کی آگ کو حرام کر دیا ہے اور مدت گزر جانے کے بعد ایک دن سیدہ صدیق اکبر نے ایک چھوٹی سی بچی کو اپنے کاندہ یکدس کے اوپر اٹھایا ہوا لوگ پوچھنے لگے یارے گارے رسول اللہ یہ کس بچی کو لیے ہو جاتے ہو کہا یہ شہید کی بیٹی ہے 28:03 جس نے اپنی جان کو حضرت آقا کی جھولی اقدس کے اندر قربان کر دیا تھا حضرت آقا علیہ السلام ان کے اجازات میں یہ بات بھی شامل ہے کہ مالک کائنات نے آپ کو ساتھی ایسے دیئے جو کسی نبی کے نصیبے کے اندر نہیں آئے لیکن جہاں پر حسنہ حسین رضی اللہ عنہما کی فضیلت کا ذکر ہوتا ہے جہاں پر ان کی شان کی بات ہوتی ہے جہاں پر ان کے مقام کی بات ہوتی ہے وہاں پر نبی علیہ السلام 28:34 ان کے قریبی تلامدہ کے اوپر بعض اوقات آنے والی بات بعض اوقات تشنی والی بات کی جاتی ہے جو کہ کسی بھی اعتبار سے قابل کمول نہیں ہو سکتی جو نہ قرآن مجید سے مطابقت رکھتی ہے نہ حدیث تیباس کے ساتھ مطابقت رکھتی ہے نہ تاریخ کے ساتھ مطابقت رکھتی ہے حضرات صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ مجمعی ان کے بارے میں قرآن مجید کا فیصلہ اٹل ہے اشدعو ولل کفار روحاماؤ بینہم 29:09 وہ کافروں کے اوپر شدید تھے آپس کے اندر محبت کرنے والے تھے اور یہ صحابہ اکرام ان میں سے کوئی شخص ایسا نہیں جس کے لیے مالک کائنات نے جنت کو تیار نہ کر دیا اور جس کو مالک کائنات کی رضوان کے سیڈیفکیٹ نہ آسل ہوئے ہو عام آدمی جب مرتا ہے اس کے لیے دعا کی جاتی ہے اللہ اس کو معاف کر دے اس کے پرحمتوں کا ندول فرما دے اور جب اس کا ذکر کیا جاتا ہے 29:43 تو رحمت اللہ علیہ کے الفاظ کے ساتھ یاد کیے جاتا ہے کہ اللہ اس کے پر اپنی رحمتوں کی برکہ کو برسائے لیکن جب صحابہ کا ذکر ہوتا ہے تو پھر یہ بات نہیں کہی جاتی بلکہ یہ بات کہی جاتی ہے رضی اللہ عنہم رضی اللہ عنہم رضوان اللہ علیہ مجمعین کہ اللہ اکم الحاقمین صحابہ سے راضی ہو گیا صحابہ اللہ سے راضی ہو گئے رضی اللہ عنہم وردو انہو سال یہ ہے 30:14 سے راضی ہے اللہ سے راضی ہے اس لیے اپنے تن اپنے من اپنے دھن کو اپنے وسائل کو اپنی توانائیوں کو اپنے وقت کو اپنی حمد کو اپنی شجاعت کو اپنی طاقت کو اپنے پورے کے پورے جو ان کے پاک چیزیں موجود تھیں ان ساری کی ساری توانائیوں کو اللہ کی رضا کے لئے رسول اللہ کی غلامی کے در وقت کر دیا تھا ان صحابہ اکرام کی 30:49 مختلف روایات کے اندر مختلف وارد ہوئی ہے لیکن جہاں پر درجہ بندی کی بات ہوتی ہے اس درجہ بندی کے اندر وہ دس ہزار نفوسِ قدسیہ سب سے بلند و بالا مقام کے اوپر فائد ہیں جنہوں نے فتحِ مکہ کے مارکے میں حصہ لیا اور جن کا ذکر عجبی کتابِ استثناء کے اندر موجود ہے جو فاران کی چوٹیوں کے آیا اور قدوسیوں کے ساتھ آیا اس کے دانے ہاتھ میں 31:23 آج اسی شریعت تھی آج تاریح اس بات کے اوپر گواہ ہے فاران کی چوٹیوں سے سیدنا عیسیٰ نہیں آئے فاران کی چوٹیوں سے سیدنا یحییٰ نہیں آئے فاران کی چوٹیوں سے سیدنا موسیٰ نہیں آئے اوہ عیسائیوں اہد نامہ قدیم آج بھی شہادت دیتا ہے وہ دس ہزار پندوسیوں کے ساتھ آنے والا فاران کی چوٹیوں سے آنے والا فتح مکہ کے دن آنے والا 31:50 مسلمانوں کا ایمان و مقتداء حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تھے دس ہزار قدوسیوں کے ساتھ آئے وہ سارے صحابہ میں سے سب سے افضل ہیں اس لئے افضل ہیں اس لئے افضل ہیں کہ انہوں نے اس دور میں اسلام کا ساتھ دیا جب اسلام سیاسی قوت نہیں بنا تھا جب اسلام ابھی جبیرت العرب میں غالب نہیں آیا تھا لوگ اس بات کو جانتے ہیں جب کوئی سیاسی قوت بن جاتی ہو کہ فکر سیاسی قوت بن جائے 32:23 یا کوئی شخص سیاسی قوت بن جائے لوگ اس کے ہمراہ ہو جاتے ہیں اس لیے کہ چڑھتے سورج کو سلام ہے چڑھتی ہوئی چودرات کو بھی سلام ہے لیکن جو نظریہ کے سچے پیروکار ہوتے ہیں وہ وہ ہوتے ہیں جو اس وقت اس نکتہ نظر کا ساتھ نہیں دیتے جب نکتہ نظر روز کی طرف سمر کرنے والا ہوتا ہے بلکہ وہ اس نظریہ کا ساتھ اس وقت دیتے ہیں جب نظریہ کے پر ابتلا کا عالم ہوتا ہے جب لیڈرشپ کے اوپر تکلیف کا عالم ہوتا ہے 32:55 آدمائش کا عالم ہوتا ہے اس کا یقین نہیں ہوتا لیڈر اپنے مقصد میں کامیاب ہوگا نظریہ کامیابی کی منزلوں سے ہم کنار ہوگا سیاسی اعتبار سے غلبہ نصیب ہوگا دس ہزار صحابہ اس لیے عالی ہیں انہوں نے اسلام کا ساتھ کچھ وقت دیا تھا جب اسلام جدیرے کے اندر فیصلہ کن سیاسی قوت نہیں تھا انہوں نے اسلام کا ساتھ اگر دیا مالک کائنات کی رضا کے لیے دیا تھا حضرت آقا کی غلامی کے اندر دیا تھا وہ دس ہزار صحابہ میں سے بھی 33:26 وہ چودہ تو صحابہ سب سے افضل ہیں جنہوں نے خدیبیہ کے مقام کے اوپر قصاصِ عثمان کے لیے حضرتِ آقا کے ہاتھوں میں اپنے ہاتھ کو رکھ دیا تھا لاکم العاقمین نے ان صحابہ کا ذکر سورہِ فتح میں اس انداز میں کیا لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ اِذْ يُبَعْدِ رَضِی ہوا جنہوں نے قصاصِ عثمان کے لیے درہت کے نیشیا آپ کے ہاتھ میں اپنے ہاتھ کو دے دیا تھا حضرتِ عثمان رضی اللہ عنہ کوئ 34:07 ان کی شہادت کا انتقام لینے کے لیے جن چودہ سو صحابہ نے آقا کے دست اکدس کے اوپر اپنے ہاتھ کو رکھا تھا مالک کائنات نے ان کو اپنی ربا کے سیڈیفکیٹ کو جاری کر دیا تھا اور اللہ نے صحابہ اس بات تب ہی اعلان کر دیا تھا جن لوگوں نے ایک مومن کی حرمت کے لیے جن اور این کے لہو کے تقدس کے لیے صفیر اسلام کے لہو کی حرمت کے لیے آپ کے دست اکدس میں اپنے ہاتھ 34:39 کو رکھ دیا ہے انہوں نے آپ کے ہاتھ کے اوپر بیعت نہیں کی بلکہ اللہ تعالیٰ نے ان کے ہاتھوں کے پر اپنے ہاتھوں کو رکھ دیا ہے ان کو یہ مقام بلند حاصل ہوا ان چودہ سو صحابہ میں سے بھی تین سو تیرہ صحابہ سب سے افضل ہیں جنہوں نے مارکہ بدر کے اندر اسلام کی بقا کے لیے اپنی ہمتوں کو اپنی توانائیوں کو شرف کر دیا تھا 35:13 اور آپ اس بات کے اوپر حیران ہوں گے تین سو تیرہ کی تعداد میں اس کم یہ دوسرا مارکہ تھا جو اس زمین کے اوپر حق و باطل کے درمیان لڑا گیا جس دن سیدنا تالوت جالوت کے مقابلے کے اوپر نکلے تھے اس دن بھی آپ کے ہمرا تین سو تیرہ مسلمانوں کی تعداد تھی اللہ قبل حاکمین کو ناجانے سیدنا تالوت کے لشکر کی ادات کتنی پسند آئی کہ جس دن تالوت اور جالوت آپس میں ٹکرائے 35:44 اس دن بھی لشکر اسلام کے مجاہدوں کی تعداد تین سو تیرہ تھی اور جس دن نبی علیہ السلام کے پروانے ابو جہل کے مقابلے پہ نکلے اتبا کے مقابلے پہ نکلے شیعبہ کے مقابلے پہ نکلے کفر کے مقابلے پہ نکلے کفر کے مقابلے پہ ایمان کو بچانے کے لیے نکلے اس دن اصحاب محمد علیہ السلام کی تعداد بھی تین سو تیرہ تھی تین سو تیرہ بدر کے غادی جنہوں نے تیروں کے بغیر دلواروں کے بغیر 36:18 دشمنوں کا مقابلے کے لیے اپنی افواج کو تیار کیا کرو 36:52 اور مسلمانوں کے زوال کی ایک بہت بڑی وجہ یہ ہے انہوں نے فیشن کی انڈسٹی میں ترقی کی انہوں نے ہوتلنگ میں ترقی کی انہوں نے گھروں کو بنانے میں ترقی کی بینک بیلسوں کو ترویہ دینے میں ترقی کی پوشاکوں میں ترقی کی بے پردگی میں ترقی کی ایاشیوں میں ترقی کی لیکن انہوں نے ان توجہ اگر نہیں دی اسلاح صادی کے اوپر نہیں دی اگر آج مسلمانوں کے ممالک کے پاس بینگل پر آدمی میزائل وجود ہوتے 37:20 ایڈمی ہفیار موجود ہوتے انٹی ائر کراؤڈ میزلز موجود ہوتے بڑی بڑی توپیں موجود ہوتی جنگی عابدوں میں موجود ہوتی تو امریکہ اور برطانیہ مسلمانوں کو بلیک میں نہیں کر سکتے تھے لیکن حضرات صحابہ علیہ السلام رضوان اللہ علیہ المجمعین نے اس بات کو ابھی ثابت کر دیا تھا کہ جنگی اصلاح اس کی اہمیت اپنی جگہ پر ہے جنگی حکمت عملی کی اہمیت بھی اپنی جگہ پر ہے ضرورت اور اہمیت بھی اپنی جگہ پر ہے لیکن 37:57 فوج کس کے ساتھ لڑتی ہے فوج فوج کے ساتھ لڑتی ہے ٹینک ٹینک کے ساتھ لڑتا ہے توپے توپوں کے ساتھ لڑتی ہیں جعاب جعابوں کے ساتھ لڑتے ہیں لیکن جب وہ فواج میں کم دری ہوتی ہے فوجوں کی قوت میں کمی ہوتی ہے اصلے کی طاقت میں کمی ہوتی ہے تو ایسے عالم کے اندر پھر مادیت مادیت کے ساتھ نہیں لڑا کرتی ایسے عالم میں مادیت میں جو چیز غالب آتی ہے وہ روحانیت ہوا کرتی ہے اللہ کے ساتھ تعلیم 38:27 اللہ کی بارگاہ میں جھکنے کا عدم ہوتا ہے پھر کیا ہوتا ہے کم من فیعتن قلیلتن غالبتیتن کثیرتن بیدن اللہ اور پھر سن لو آدائے دین کے مد مقابل لشکر بھی موجود ہوں بڑے بڑے ہسیاروں والے بھی موجود ہوں اللہ کے ساتھ تعلق موجود ہو تو اللہ چھوٹے گروہوں کو بھی بڑے گروہوں کو پر غالب فرما دیتے ہیں آج ہمارے دوال کی بہت بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارا ستر ایٹمی ہسیار ہیں تو انڈیا کے دو سو 39:01 یا تین سو ایڈمی ہتھیاروں سے ہم کو ہوف آتا ہے ہمارے پاس ستر ایڈمی ہتھیار موجود ہیں تو امریکہ کے کئی ہزار ایڈمی ہتھیاروں سے ہم کو ہوف آتا ہے اور ہوف آنا بھی چاہیے اس لیے کہ اللہ کی مدد کا ہم کو یقین نہیں ہے اللہ کی غیبی مدد کا اگر ہم کو یقین ہو پھر ہوف آنے کی کون سی بات ہے جس دن وہ تین سو تیرہ بدر کے غازی نکلے تھے اللہ کے بھروسے کے اوپر نکلے تھے اللہ کی ذات کے اوپر توقل کر کے نکلے تھے مالک نے کیا کی 39:36 آسمان سے ان کی بدت کے لیے بلائکہ کے گروہوں کو ہزاروں کی تعداد میں نازل کر دیا تھا واللہ اس کے حضانے کے اندر اس کی غیبی مدد کے اندر کسی قسم کی کیا کمی ہے کیا اس کی مدد کسی اسباب کی محتاج ہے کیا اس کی مدد کو کسی مورتے کی ضرورت ہے کیا اس کی مدد کو کسی آرمی کے ہٹ کوارٹر کی ضرورت ہے اور سن لو اس نے قومِ زاد اور قومِ سمود کو آندھیوں اور دلدلوں سے تباہ کر دیا 40:13 اسی طرح آج بھی آدائی دین کو آنڈی اور رضا کرنے پر قادر ہے جس طرح اس نے قومِ لود کو آفات اور آسمانی آداب سے تباہ و برباد کر دیا وہ آج بھی آدائی دین کو ایسا کرنے سے قادر ہے لیکن مسلمان بھی تو اپنے اسلام کو ثابت کرے اپنے ایمان کو ثابت کرے اگر مسلمان سے ایمانوں میں مسلمان بن کے نکلے دنیا بھی کوئی طاقت ان کا مقابلہ کرنے کی جرت نہیں کر سکتی کبھی مشرق بھی توعید پر اس کا مقابلہ کر سکتا ہے 40:47 فبوتوں کے آفتانے پہ جکنے والے تین الہوں کی پوجہ کرنے والے کیا کی بندگی کرنے والوں کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں لیکن چودری افضل اکمرہوم کے الفاظ آج بھی ہمیں عبرت کو دلا رہے ہیں جنہوں نے یہ کہا تھا جو قوم توحیر سے جتنا قریب ہوتی ہے اتنا دنیا میں اس کو روج ملتا ہے کاشوئی صاحب دنیا کے اندر دوال پدیر ہیں ایک اللہ کو ماننے والے ہیں 41:18 عیسائی دین الہوں کو ماننے والے ہمارے اوپر غالب ہیں جب تم ایک کو مانتے تھے تم نے رومت القبرہ کو توڑ دیا تم نے قسطنطنیہ کو توڑ دیا تم نے کیسر کی حیبت کو توڑ دیا تم نے بڑے بڑے گرجاگروں والے پادریوں کے سروں کو ہم کر دیا تمہارے مقابلے کے اوپر کیسر میدان میں نہیں آسکا اس کی فوجیں میدان عمل میں نہیں آسکیں فاروق کے گھوڑوں نے رومت القبرہ کے سینے کو چاک کر دیا 41:48 عیسائیوں کے بڑے بڑے جرنیلوں کے پتے کو پانی کر دیا لیکن آج عالم یہ ہے وہ تین کو ماننے والے ہیں تم ہداروں کو ماننے والے ہو ہر کلومیٹر جو پر تمہارا مشکل کشاں موجود ہے ہر کلومیٹر جو پر تمہارا معبود موجود ہے تم ان کا مقابلہ نہیں کر سکتے وہ تین سو تیرہ صحابہ سب سے افضل ہیں جنہیں مارکہِ بدر کے اندر حق و باطل کی کشمکش کے اندر ہر قسم کی آزمائشوں کو جھیلنے کا آدم لے کے جو اپنے گھروں سے باہر نکلے تھ 42:22 اور ان تین سو تیرہ صحابہ میں سے بھی وہ دس صحابہ سب سے افضل ہیں جنہوں نے اس دنیا میں رہتے ہوئے اپنے ان کانوں سے اپنے جنتی ہونے کی بشارت کو حاصل کیا تھا صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ مجمعین ان کی کیا بات کی جائے ان کے ایمان کو تو مالک کائنات نے ہمارے لیے مایار ایمان بنا دیا ہے فَاِنَا مَنُوا مسلمان وہ مسلمان ہوگا مومن وہ مومن ہوگا جس کا ایمان صحابہ کے ایمان کے مطابق ہوگا 43:05 صحابہ کے ایمان کو کیسے جانچا اور کیسے پرکھا جا سکتا ہے وہ دس نبو سے کچھ سیاہ سب سے افضل ہیں جنہوں نے اس دنیا میں رہتے ہوئے اپنے ان کانوں سے اپنے جنتی ہونے کی بشارت کو حاصل کیا جن کے اندر سیدنا طلحہ بھی شامل ہیں سیدنا دبیر بھی شامل ہیں سیدنا ابو عبیدہ ابن جراح بھی شامل ہیں سیدنا عبد الرحمن بھی شامل ہیں سیدنا 43:35 سعید ابن زید بھی شامل ہیں سیدنا ابن ابی وقاس بھی شامل ہیں جن کے اندر غلافہ راشدین بھی شامل ہیں یہ دس وہ لوگ ہیں جن کا نام لے کر حضرت آقا نے یہ بات کہی تھی وہ دار السلام کے آنے کی بات نہیں قیامت کی اصطاعتوں کے قائم ہونے کی بات نہیں کہ جنت میں لوگ جب جائیں گے جب قیامت آئے گی فَأَمَّا مَنْ سَقُلَتْ مَوَازِينُهُ فَأُوَفِي إِشَدِ الرَّابِيَةِ 44:04 جس کا دائیں پلنا بھاری ہوگا وہ جنت ترائی ہوگا لیکن ان صحابہ کی عظمت تعالیم کیا ہے کہ حضرت رسول اللہ نے اعلان کر دیا وہی زمین کے اوپر چلتے پھرتے ہوئے بھی تم زمین کے رہنے والے نہیں بلکہ جنت کے رہنے والے ہو تم سارے کے سارے جنتی ہو اور ان دس صحابہ میں سے بھی وہ چار صحابہ سب سے افضل ہیں جنہیں حلافہ راشدین ہونے کا شرف حاصل ہوا ہے حلافہ عربہ کی عظمت کا مقابلہ 44:36 روح زمین کے اوپر کسی نبی کا کوئی ہواری نہیں کر سکتا کسی نبی کا کوئی ساتھی نہیں کر سکتا کسی نبی کا کوئی پیروکار الا یہ کہ وہ حد نبی نہ ہو ان حلافہ اربا کی عظمت کا مقابلہ نہیں کر سکتا اللہ قبل حاکمین نے ان حلافہ کو حلافت بھی اگر دی تو ان کے مقام اور مرتبہ کے مطابق دی تھی جو سب سے افضل تھا وہ سب سے پہلے حلیفہ بنے جو ان کے بعد افضل تھے وہ دوسرے حلیفہ بنے 45:12 جو ان کے بعد افضل تھے وہ تیسرے حلیفہ بنے اور جو ان کے بعد افضل تھے وہ چوتھے حلیفہ بنے اور تھوڑی سی بات ایک اور بھی آپ حضرات کے گوشت گزار کر دینا چاہتا ہوں ان چاروں کی چاروں ہستیوں کا حضرت آقا علیہ السلام کے ساتھ جو گھریلو تعلق ہے جو رشتداری والا تعلق ہے وہ بھی بڑا ترتیب کے اعتبار سے ہے حضرت صدیق نے اپنی لحظہ جگر سیدہ صدیقہ کائنات کو حضرت آقا کے قدم میں دے دیا 45:45 حضرت فاروق نے اپنی لہت جگر حضرت حفظہ کو حضرت آقا کے قدمے دے دیا حضرت صدیق سسرالی اعتبار سے حضرت رسول اللہ کے باپ کے مقام پر فائد ہیں حضرت فاروق بھی سسرالی اعتبار سے حضرت آقا کے باپ کے مقام پر فائد ہیں جو عمر کے اندر بڑا تھا نبی کا رشتے میں باپ تھا وہ پہلا حلیفہ بنا جو عمر میں اس سے چھوٹا تھا وہ نبی کا باپ تھا وہ دوسرا حلیفہ بنا 46:15 اور جہاں پر نبی کے بیٹوں کی بات ہوگی جو رشتے میں نبی کے بیٹے لگتے ہیں جس کے عقد میں دو بیٹیاں آئیں وہ تیسرا حلیفہ بنا اور جس کے عقد میں ایک بیٹی آئی اس کو مالکِ کائنات کا چوتھا حلیفہ بنا دیا بات بالکل واضح ہے پہلے نبی کے دو باپ مسجدِ حلافت کے پر متمکن رہے پھر نبی کے دو بیٹے مسجدِ حلافت کے پر متمکن رہے حفظِ عبدالجو حفظی ہے وہ حضرتِ صدیقِ اکبر کی حفظی ہے حضرتِ صدیق کو یہ ا 46:52 کہ خیر الحلائقی بعد نبی اللہ کے روح زمین کے اوپر انبیاء کے بعد رولا کے بعد تیمبران برا کے بعد کوئی شخص بھی ابو بکر کی عظمت کا مقابلہ نہیں کر سکتا اور یہ مقام صرف وہ صرف واحدی انداز میں حاصل نہیں ہوا کہ مالک کائنات نے صرف ان کو برائے راست یہ مقام دے دیا بلکہ اس کے لئے ان کی ایفرس ہیں ان کی جد و جہود ہیں ان کی کاوشیں ہیں ان کی کوششیں ہیں اگر سیدنا ستیق رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو 47:26 ان کے مقام کے اوپر غور کیا جائے تو یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ ان کو یہ مقام اگر ملا تو اس لیے ملا قدیم الاسلام بھی ہیں مردوں میں سے کوئی شخص بھی آپ کے برابر اسلام میں قدیم نہیں چاہے وہ فاروق ہوں چاہے وہ تنورین ہوں چاہے وہ سادھ ہوں چاہے وہ سعید ہوں چاہے وہ عبد الرحمن ہوں سرے کے سارے امتی ایک جگہ پر ہیں لیکن صدیق سب سے زیادہ قدیم الاسلام ہے اور سارے کے سارے صحابہ نے 47:58 کسی نہ کسی دلیل کو طلب کیا کسی نہ کسی عجاب کو طلب کیا کسی نہ کسی نشانی کو طلب کیا لیکن صدیق چونکہ محرم راہ رسول اللہ ہے حضرت آقا کی حلوتوں کو جاننے والا ہے ان کی جلوتوں کو جاننے والا ہے ان کی رات کی تنہائیوں کو جاننے والے ان کے صبحوں کے اجالوں کو جاننے والے ان کی دپہر کی زندگی کو جاننے والے ان کی سفر کی زندگی کو جاننے والے 48:29 ان کی حضر کے زندگی کو جاننے والے ان کی پوری کی پوری کاروباری دیانت کو جاننے والے ان کی معیشت کو جاننے والے ان کی معاشرت کو جاننے والے ان کے تمتن کو جاننے والے ان کی تحریب کو جاننے والے ادھر حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان نبوت دیا ادھر صدیق نے فوراً سے پہلے آپ کی عذاب کے پر ایمان اور اسلام کا اعلان کر دیا صدیق نے یہ نہیں کہا مجھے کوئی نشان نہیں چاہیے 48:58 کہ صدیق کے سامنے آقا کا ظاہر بھی موجود ہے آقا کا باطن بھی موجود ہے آقا کی جلوت بھی موجود ہے آقا کی حلوت بھی موجود ہے صدیق اس راست کو جانتا ہے جو شخص کبھی محلوق کے بارے میں جھوٹ نہیں بولتا وہ اللہ کی ذات کے بارے میں بھی جھوٹ نہیں بول سکتا فوراں سے پہلے اسلام کو قبول کرنی ہے لمحہ برکی بھی دیر نہیں کی یہ حضرت آقا علیہ السلام جہاں ان کی نبوت کی بہت سی دوسری نشانیاں ہیں 49:30 وہاں پر حضرات صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ مجمعین بھی علامات نبوت کی حصیت رکھتے ہیں ان کے گردار کی بلندی کے حوالے سے ایک چھوٹی سی بات آپ حضرات کے گوشتے گزار کر کے اپنی گفتگو کو حتم کروں گا حضرت آقا علیہ السلام تسلیم ان کے اوپر ایک کتاب محمد کے عنوان سے محمد حسین حیکل نے لکھی اس کے بعد اس نے کتاب حضرت فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی صیرت کے اوپر 50:04 عمر دی گریٹ کے عنوان سے لکھی ایک متشلق کو محمد حسین حیکل کی وہ کتاب جو حضرت رسول اللہ کی صیرت کے بارے میں تھی اس کی تلاش تھی تلاش و بسیار کے باوجود کتاب مارکیٹ میں ایویلبل نہیں ہوئی مارکیٹ میں مجسد نہیں آئی اس کو کتاب حضرت فاروق کے بارے میں مل جاتی ہے وہ حضرت عمر کی صیرت کا متعلق کرتا ہے حضرت عمر کی صیرت کا متعلق کرنے کے بعد اس عمر کا اعلان کرتا ہے 50:34 اور جس کیا جس کا مقدی عمر جیسا انسان ہو اس مقدہ کا مقابلہ کائنات کا کوئی شخص نہیں کر سکتا جس کا پیروکار عمر جیسا عادل حکمران ہو اس جیسا رانوما روح زمین کے اوپر کوئی دوسرا موجود نہیں ہو سکتا یہی وجہ ہے کہ ہنڈرڈ کے مصنف کو بھی اس بات کو ایڈمٹ کرنا پڑا اس بات کا اطراف کرنا پڑا عیسیٰ عالی ہیں بلند مقام والے ہیں لیکن 51:02 عیسیٰ نے انسانیت کو جو کچھ دیا اس کو تیسرے نمبر پر رکھنا ہوگا وہ جو رسول اللہ نے انسانیت کو دیا اس کی بنیاد کو ان کو پہلے نمبر پر پرکھنا ہوگا حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے قریبی صحابہ حلافہ اربا حضرت حسن و حسین امہات المومنین اور آپ کی سائرزادیوں کے حوالے سے انشاءاللہ علیہ التفتیلی گدارشات کو آئندہ جمعت المبارک کے حطبات میں آپ حضرات کے سامنے رکھا جائے گا 51:33 اللہ قبل آفین سے ایمانوں میں ہمیں حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ سے صحیح محبت کرنے کی توفیق نصیب فرمائے واحر دعوان الحمدللہ رب العالمين الحمدللہ الحمدللہ نحمده و نستعینه و نستغفره و نؤمن به و نتوکل علیہ و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من صدیات اعمالنا من یہدی اللہ فلا مذللہ و من جذل فلا حدیلہ و اشہد اللہ الہ الا اللہ و اشہد انہ محمد النبتہ و رسول 52:04 اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ جِتَابُ اللَّهُ وَخَيْرَ الْحَدِيحَ ذِي مُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهُ وَلِيُسَلَّمُ وَشَرُ الْأُمُورِ مُحْدَسَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَسَةٍ بِدَا وَكُلَّ بِدَةٍ زَلَالَ وَكُلَّ ذَلَالَةٍ فِي النَّارِ حضراتِ گرامی قدر حضرتِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کائنات کے سب سے عالی انسان ہیں کوئی نبی اور کوئ 52:39 جتنا بلند و بلا ذکر مالک کائنات نے میرے حبیب کا کیا ہے اللہ کا اعلان ہے بارافان اللہ کا ذکر حبیب تیرے تشکر ایک بستی کے اندر نہیں ایک علاقے کے اندر نہیں ایک وطن کے اندر نہیں بلکہ پوری کی پوری کائنات میں ہوا کریں گے اور رب اکبر نے جہان دو بنائے ہیں ایک عالم علوی ہے جس میں ملائکہ بھی رہتے ہیں ہورے بھی رہتی ہیں 53:10 اور ان سب سے اوپر ساتھ میں آسمان کے پر ارش مولا کے پر حد مالک کائنات موجود ہیں اور ایک عالم سفلی ہے جس میں انسان بھی رہتے ہیں جنات بھی رہتے ہیں ہشرات الارض بھی رہتے ہیں ہیوانات بھی رہتے ہیں مالک کائنات کا اعلان ہے ان اللہ و ملائکتہو یسلون آلن نبی یا ایوہ الذین آمنو سلو علیہ وسلمو تسلیما عالم سفلی کے رہنے والو 53:40 عالم علوی میں رہنے والے ملائکہ بھی ان کا رب بھی سید الکونین کے اوپر درود کو بیجتے ہیں اگر تم نے بھی ترقیوں کے مدارس کو تیہ کرنا ہے حضرت رسول اللہ کی ذات گرامی کے اوپر درود کو بھیجا کرو حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احلاق میں بھی عالی ہے حسب میں بھی عالی ہے نسب میں بھی عالی ہے کردار میں بھی عالی ہے اسی عالی ہونے کے ناسے کسی نے یہ بات کہی تھی 54:10 حضرت حبیب کی کیا بات کی جائے جو بلندیوں پر پہنچے اپنی صیرت و گفتار کی وجہ سے اور ان کے حسن کی کیا بات کی جائے کہ ان کے حسنِ آلہ نے ان کے حسن کی روشنی نے 54:38 تاریکیوں کے سینوں کو شیر کر رکھ دیا اور ان کی عذاب کی کیا بات کی جائے کہ مالکِ کائنات نے اعلیٰ حسائل کو ان کی عذاب میں جمع کر رکھ دیا سلو علیہ و علیہ اور جب تک قیامت نہیں آئے گی آپ کے اوپر بھی اور آپ کے ماننے والوں کے اوپر بھی مالکِ کائنات کی رحمتوں کی برکہ برفتی رہے گی حضرتِ آقا جب ہر اعتبار سے اعلیٰ ہے تو رفاقت اور صحبت کے اعتبار سے بھی کوئی شخص ان کے مقام و مرتبہ کا مقابضہ نہیں کر سکتا 55:09 اللہ نے آپ کی امت کو خیر الامم کا مقام دیا آپ کی بیویوں کو امہات المومنین کا مقام دیا آپ کے ماننے والوں کو آپ کے چہرہ پر نور کو دیکھنے والوں کو ایمان کی حالت میں منصب صحابیت کے اوپر فائز کر دیا جس نے ایمان کی حالت میں سید الکونین کے چہرہ پر نوار کو چوما ہے مالک کائنات اس کے پر جہنم کے دیکھتے ہوئے انگاروں کو حرام کر دیا 55:41 اسی چہرے کے اوپر جہنم کی آگ کو حرام نہیں کیا جس نے میرے آقا کے چہرہ پر نور کو چوما ہے بلکہ جس آنکھ نے اس چہرہ پر نور کی زیارت کی ہے کہ جس چہرے نے میرے آقا کے چہرہ پر نور کو دیکھا ہے مالک کائنات نے اس کے اوپر بھی جہنم کی آگ کو حرام کر دیا ہے کوئی تابی بھی جہنم کی آگ میں نہیں جلے گا اور صحابہ کو رسول اللہ سے کیا نسبت ہے 56:11 آپ نے تیہتر گروہوں کا ذکر کیا کہ آپ ہتھر فرقے جہنمی ہیں ایک فرقہ جنتی ہے کہ آقا جنتی کی نشانی کیا ہے کہ مانا علیہ وآصحابی وہ کام اتنا کرتا ہے جتنا میں نے کیا ہے اور میرے صحابہ نے کیا ہے اور آپ نے صحابہ کے ساتھ اپنی نسبت کو کس طرح جوڑا کہ من احبہ فبی حبی احبہ ومن ابغضہ فبی بغضی ابغضہ 56:41 جو صحابہ سے محبت کرتا ہے میری محبت کی وجہ سے ان سے محبت کرتا ہے جو ان سے نفرت کرتا ہے میرے بغت کی وجہ سے ان سے نفرت کرتا ہے صحابہ کو یہ مقام حاصل ہوا اور صحابہ ایک اور اعتبار سے بھی حضرت آقا علیہ السلام و تسلیم سے حضور فی نسبت رکھتے ہیں کہ رسول اللہ کی اتنی بھی تعلیمات ہیں جو ہم تک پہنچی ہیں وہ صحابہ کے ذریعے پہنچی ہیں اگر لمحہ پر کے لیے صحابہ کے ایمان جو پر ہم شک کرنا شروع کر دیں ابو حریرہ کے ایمان جو پ 57:16 عبداللہ ابن عمر کے ایمان پر ہم کو شک ہو سیدہ صدیقہ کائنات کے ایمان پر ہم کو شک ہو عبداللہ ابن عباس کے ایمان پر ہم کو شک ہو ابن مسعود کے ایمان پر ہم کو شک ہو اور ہم کو تو حضرت آقا کے فرامین ملے نہیں سکتے اس لیے کہ زہیرہ حدیث میں جتنی بھی روایات ہیں ان کی بڑی تعداد ہم کو ملی یا سیدنا ابو حریرہ کے ذریعے ملی یا جناب عبداللہ ابن عمر کے ذریعے ملی 57:46 یا صدیقہِ کائنات کا دریئے ملی اگر ان تینوں کی روایات کو زہیرہِ حدیث سے باہر نکال دیا جائے تو اس کے بعد عمل کرنے کے لیے بہت سوڑی روایات ہیں جو ہمارے پاس باقی بچیں گی آپ مجھ کو یہ بات بتلائیے امامِ بخاری ابو حریرہ کے ایمان کو حجت ماننے امامِ مسلم ابو حریرہ کے ایمان کو حجت ماننے امامِ مالک ابو حریرہ کے ایمان کو حجت ماننے عبداللہ ابن عمر کے ایمان کو حجت ماننے 58:15 سیدہ صدیقہِ کائنات کے ایمان کو حجت مانے محدثین ان سے روایات کو نکل کریں ان کے اقوال کو کونِ رسولﷺ کے ساتھ جوڑیں ان کے دریئے رسول اللہﷺ کے عمل تک پہنچیں ان کے دریئے آپ کی حرکات و سکنات کو پہچانیں اگر ان کو درمیان سے نکال دیا جائے ہمارے پاس رسول اللہﷺ کے صورت تک پہنچنے کا کوئی بھی دریائے موجود نہیں ہم رسول اللہﷺ کے فرامین کو نہیں جان سکتے ان کو پہچان نہیں سکتے اور یہ تو بات حدیث کی ہے 58:44 میں اس سے بھی پہلے بات قرآن مجید کی کرتا ہوں قرآن مجید بھی ہم تک پہنچا ہے اگرات صحابہ کے ذریعے پہنچا ہے قاتبین وحی کے اندر کون کون لوگ شامل تھے قاتبین وحی کے اندر حضرت معاویہ جیسے لوگ بھی شامل تھے اگر لمحہ پر کے لیے حضرت معاویہ کے ایمان کے پر ہم شک کرنا شروع کر دیں ہم کلام اللہ کی تلاوت کرنے والے ہیں اس کی کتابت کے اندر حضرت امیر معاویہ کی کتابت بھی شامل ہے 59:14 مجھ کو یہ بات بتلائیے اگر ابوبکر عمر کے ایمان کو نہیں مانا جائے گا عثمان علی کے ایمان کو نہیں مانا جائے گا امیر معاویہ کے ایمان کو نہیں مانا جائے گا تیرہ کے ایمان کو نہیں مانا جائے گا ابن مسعود کے ایمان کو نہیں مانا جائے گا ابن عباس کے ایمان کو نہیں مانا جائے گا تو قرآن مجید کی کتابت کرنے والے صحابہ کے جب ایمان سے آلی ہے کلام اللہ کی سکاعت کے اوپر کیسے یقین کیا جا سکتا ہے کلام اللہ کے اوپر یقین کرنے کے لیے ب 59:44 اور حدیث مبارکہ کے پر یقین کرنے کے لئے بھی صحابہ کے ایمان کے پر یقین کرنا ضروری ہے وگرنا ہماری زندگیاں خلا کے اندر گزریں گی اندھیرے کے اندر گزریں گی ہمارے پاس روشنیوں تک پہنچنے کا کوئی بھی دریہ موجود نہیں ہوگا حضرات صحابہ نے جس جا فشانی کے انداز میں ایمان اور اسلام کو پیٹھ پھلانے کی کوشش کی اس کی مثال صحابہ کسی نبی کے ساتھی کے اندر نظر نہیں آتی آج ہم یہاں پر مسلمان ہیں 60:14 ذرا گوھر کرنا اسلام ہم تک کیسے پہنچا صحابہ جی محنتوں کے ذریعے پہنچا حضرت رسول اللہ کے صحابی اس سرزمین کے پر خود تشریف لائے شور کورٹ میں تشریف لائے زلہ جنگ میں تشریف لائے شہر لاہور میں تشریف لائے اس برہ سغیر کی مٹی کے پر بھی اصحاب رسول کے قدم موجود ہیں وہ کس لیے آئے کاروباروں کو کرنے کے لیے نہیں آئے معیشت کو کمانے کے لیے نہیں آئے اپنے عہدوں کی بھالی کے لیے نہیں آئے 60:44 بلکہ تشریف اگر لائے تو اللہ کے دین کو پھیلانے کے لئے تشریف لائے ہم بھی آج ہندووں کے اندر آنے والے ہیں ہندو معاشروں سے ہمارا تعلق ہے اگر صحابہ نبی کی اتابعین اعدام کی محنتیں یہاں پر موجود نہ ہوتیں تو آج ہم بھی کسی مندر کے اندر گھنٹی کو کھڑکا رہے ہوتے کسی گرجہ گر کے اندر اپنے سر کو جھکا رہے ہوتے وہ کون سا گروہ ہے جس کی محنت کی وجہ سے آج ہمارے سر رام کے آفتانے پر نہیں جھکتے 61:15 بگوان کے آفتانے پر نہیں جھکتے ہنومان کے آفتانے پر نہیں جھکتے کرشنا کے آفتانے پر نہیں جھکتے ہمارے سر اللہ کے آفتانے تک اگر جھکتے ہیں مالکِ کائنات کے آفتانے تک اگر جھکتے ہیں کسی پتہ دے کے سامنے نہیں جھکتے کسی مندر کے سامنے نہیں جھکتے کسی مرکب کے سامنے نہیں جھکتے کسی مدار کے سامنے نہیں جھکتے کسی گرجے کے اندر نہیں جھکتے تو ادراتِ صحابہ کی محنتوں کی بجا سے نہیں جھکتے 61:43 اور احسان مند بندہ وہ ہوتا ہے جو اپنے محسن کی حدمات کا اطراف کرتا ہے اور نہ شکرا وہ ہوتا ہے جو اپنے محسن کے بارے میں غلط قسم کے افکار کو اپنے ذہن میں رکھتا ہے غلط قسم کے الفاظ کو اپنے لبوں سے باہر نکالتا ہے چنانچہ حضرات صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ مجمعین ان سے محبت کرنا ان سے پیار کرنا ان کو اپنے دلوں کے اندر جگہ دینا ان کو علامات نبوت کی حصیت سے قبول کرنا 62:13 حضرت آقا کے پیغام کو پوچھانے والا ہونے کی حصیت سے ان کو مقام دینا یہ ساری کی ساری باتیں ہم پر واجب ہیں انہی صحابہ میں سے سید الصحابہ حضرت صدیق کی صیرت طیبہ کے حوالے سے آئندہ حضبہ جمعہ میں انشاءاللہ اپنی گزارشات کو آپ حضرات کے سامنے رکھا جائے گا اور بعد ادا حضرت فاروق حضرت دن و رین حضرت حیدر کررار حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنہما ادواج متحرات اس کے بعد بناتے رسول 62:43 حضرت فاطمہ جناب ام کلسوم جناب رکیہ جناب زینب رضی اللہ عنہما ان سارے کے ساروں کی صیرت کے حوالے سے رضی اللہ عنہم کی صیرتوں کے حوالے سے اپنی گدارشات کو آپ حضرات کے سامنے رکھنے کی کوشش کروں گا اللہ عکم الحاکمین جو کہا گیا جو سنا گیا اس کو اپنے دلوں میں اتارنے کی توفیق اطاف فرمائے سبان ربی کا ربیل عزتی ہماری سکون والسلام ورحمت اللہ ورحمت اللہ
عرض النص كاملًا