Lectures & Remindersفيديوآخری تقریر - 5admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں علامہ احسان الھی ظھیر صاحب کی آخری تقریر ھے۔ By: احسان الهي ظهير Source: IslamHouse.com · احسان الهي ظهير#IslamHouse#Video#احسان الهي ظهيرالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:04موسیقی1:10جو مجلس وپا کی ہے ہم نے اسے رونق بخشی3:27کے ہر بڑے قصبے اور ہر شہر میں میں حاضری نہیں دے سکتا آلی بھی آتا ہے اس لیے ہو جاتے ہیں کہ پچھلے پہر سفر شروع ہوتا ہے تو تقریر ہوتی ہے اور صبح و دم آقوں سے لوگ وقت لینے کے لیے آئے ہیں لوگ لینے کے لیے آتے ہیں خرچ نہیں کرواتے اس لیے کہ گھنٹا گھنٹا ڈیڑھ ڈیڑھ گھنٹا بیعت کرتے رہتے ہیں جی آپ ضرور آئیں میں ان کو کہتا ہوں کہ اگر پاکستان کی بستیوں قصبوں بہاتوں پشمار کیا جائے4:23موسیقی5:15آخری طور پر بیٹھ کر تقریب کرنا پسند نہیں کرتا لیکن کیا کیا جائے کہ کھڑے ہونے کی سکت نہیں ہے اس لیے وقت بھی کافی بیٹھ چکا ہے میں چاہوں گا کہ یہ جو وقت مجھے ملا ہے اور یہ موقع جو مجھے میسر آیا ہے آپ سے ہم کلام ہونے کا کوئی لمحہ بھی کسی ایسی بات میں صرف نہ کروں آپ کے لیے ملک کے لیے قوم کے لیے یا ہماری آخرت کے لیے مفید نہ ہو انشاءاللہ5:50میں کوشش یہ کروں گا کہ اپنی ساری ثقافتوں کے باوجود اپنی توانائیوں کو بروے کار لاکر کتاب و سنت کی روشنی میں کوئی حق کی بات کہتے ہوں اللہ سے دعا مانگیے اللہ مجھے اس پر حق کہنے کی توفیق ادا فرمائے جانتے ہیں ہمارا ملک اس وقت کڑے کڑے حالات سے گزر رہا ہے اور یہ صرف پاکستان کی بات نہیں ہے بلکہ سارا عالمی اسلام جن حالات سے دوچار ہے ایسے حالات کبھی وارد نہیں ہوئی6:36مسلمان کی اسلامی دانوں کی کبھی اتنی تعداد نہیں ہوئی ہے جتنی آج ہے اعداد و شمار کے مطابق چھوڑ سے زیادہ کے قریب مسلمانوں کی تعداد ہے چھوڑ سے زیادہ سلطنتیں مملکتیں حکومتیں موجود ہیں اور پانچ زیادہ ملک ایسے ہیں دانوں کے ہیں جہاں مسلمان حکمران ہے مسلمان سربراہ اتنی دولت ہے اب کبھی تصور بھی نہیں کیا جا سکتا خصوصا کیا کہنا دور پر اتنا سرمایہ موجود ہے8:05ابھی اتنا سرمایہ دنیا کے بادشاہوں کے پاس بھی نہیں ہوتا تھا ابھی پچھلے دنوں دنیا بھر کے اخبارات میں بھی اور پاکستان کے اخبارات میں آپ نے لکھا کہ اس کا ذاتی خرچہ روزانہ کا اٹھارہ لاکھ روپے کاروباری نہیں ہے وہ خرچہ جو اپنی ذات پر صرف کرتا ہے وہ اٹھارہ لاکھ روپے روزانہ ہے اتنی دولت اتنا مال ایک ملک کے اندر زمین جو ہے وہ چار لاکھ اکڑ سے زیادہ ہے9:24اگر کسی ملک کی ہے تو وہ امریکہ کی نہیں آس کی نہیں جرمنی کی نہیں سویڈن کی نہیںعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةآخری تقریر5 / 81آخری تقریر - 18:002آخری تقریر - 28:003آخری تقریر - 38:004آخری تقریر - 48:005آخری تقریر - 510:006آخری تقریر - 610:007آخری تقریر - 78:008آخری تقریر - 88:00التالي: الحلقة 6→