نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم سامین اکرام یہ قرآن سننہ ڈاٹ کام کی پیش فرش ہے ہمارا انٹرنیٹ پر پتا ہے www.quransunnah.com یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ حق تقاتک ولا تموتن الا وانتم مسلمون وقال تعالیٰ 0:24 وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِي كُلِّ اُمَّةٍ رَسُولًا أَنِعْبُدُ اللَّهَ وَاجْتَنِبُ التَّعْغُوتِ وَقَالَ تَعَالَ فِي مَقَامٍ آخَرٍ الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا اِيمَانَهُمْ بِذُلْمٍ أُولَئِكَ لَهُمُ الْأَمْنُ وَهُم مُهْتَدُونَ 0:54 قرآن کریم کی جو چند آیتیں میں نے تلاوت کی ہیں 1:24 اس میں ارشاد فرمایا ہے کہ وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو اللہ سے ڈرو جیسا کی اللہ سے ڈرنے کا حق ہے اور جب تم مرو تو اس حالت میں مرو کی تم مسلمان دوسری جگہ اللہ عز و جل نے ارشاد فرمایا کہ ہم نے ہر امت میں اپنے رسول بھیجے ہیں اپنے پیغمبر بھیجے ہیں ہر قوم کے اندر رسول اور پیغمبر آئے ہیں ان کی دعوت ان کا پیغام ان کا آوازہ ان کی پکار 1:52 یہی رہی ہے کہ اے دنیا کے لوگوں صرف اللہ کی عبادت کرو اللہ عز و جل نے ارشاد فرمایا ہم نے ہر رسول کو یہی حکم دے کر کے رہی جا ہے کہ تم بھی صرف اللہ کی عبادت و بندلگی کرو اور اسی طرف لوگوں کو دعوت دو و جتنبو تاغوت اور تاغوت سے بچتے رہو تاغوت کا انکار کرو تاغوت سے پرہیز کرو تاغوت 2:20 ہر اس چیز کو کہتے ہیں جس کی عبادت اس کی خوشی سے کی جائے اس کی رضا سے کی جائے اس کو تاغوت کہتے ہیں تیسری آیتِ کریمہ جو میں نے پڑھی ہے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے اپنے ایمان کو ظلم کے ساتھ نہیں ملایا وہی لوگ امن و امان میں ہیں وہی لوگ امن و امان میں ہوں گے 2:49 اور وہی ہدایت یافتہ ہوں گے وہی سیدھی راہ پر گامزن رہنے والے ہوں گے اس آیتِ کریمہ کی تفسیر میں یہ حدیثِ پاک آتی ہے کہ جب یہ آیتِ کریمہ نازل ہوئی تو صحابہِ کرام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور انہوں نے کہا اے اللہ جے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایونا لا يظلم ہم میں کون ہے جو دوسرے پر ظلم نہیں کرتا ہم میں کون ہے جو ظلم سے بچا ہوا اللہ فرما رہا ہے جو ایمان لائیں اور اپنے نفس کو اپنے ا 3:18 یعنی ظلم نہ کریں ان کے لئے امن ہے انہی وہی لوگ صحیح راستے پر ہیں تو ہمیں کون ایک دوسرے کو پر ظلم نہیں کرتا ہم تو اس بنا ہم اس ملوث ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے صحابہ اس آیت کریمہ کا یہ مطلب نہیں ہے جو تم سمجھ رہے ہو اس ظلم کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم نے ایک دوسرے کو تماشا مار دیا کسی نے کسی کی زمین غصب کر لی کسی نے کسی کو گالی دے دی کسی نے کسی کو کوئی ایزہ یا تکلیف پہنچا دی تو وہ ظلم ہو گ 3:45 بلکہ یہ وہ ظلم ہے جو حضرت لقمان علیہ السلام نے اپنے بیٹے کو اس ظلم سے منع کرتے ہوئے فرمایا تھا اے میرے بیٹے اللہ کے ساتھ شرک نہ کرنا اس لیے کہ شرک بہت بڑا ظلم ہے تو یہاں جو اللہ عز و جل نے ارشاد فرمایا ہے کہ ایمان لائیں اور اپنے نفس کو اپنے ایمان کو ظلم سے نہ ملائیں یہ ظلم شرک مراد ہے کیا مراد ہے یعنی ایمان لائیں 4:15 اور وہ شرک نہ کریں یہاں ایک بات واضح طور پر دنیا کے سامنے اللہ عز و جل نے بیان فرما دی ہے اور یہ اعلان قرآن پاک کے اندر موجود ہے کہ اے کلمہ پڑھنے والو اے کلمہ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کہنے والو تم اس گرور اور گھمند میں نہ رہنا تم اس فخر میں نہ رہنا کہ تم نے کلمہ پڑھ لیا ہے تو تم شرک سے بچ سکتے ہو ایسا بھی ہے 4:44 بہت سارے ایسے لوگ ہیں جو کلمہ پڑھنے والے ہیں جو کلمہ پڑھتے ہیں ایمان لانے والے لوگ بھی ہیں ایمان لانے کا دعویٰ بھی کرتے ہیں لیکن بہت سارے ایسے لوگ ہوں گے جو اپنے ایمان کو شرک کے ساتھ ملائے ہوئے ہوں گے بہت سارے لوگوں کے دماغوں میں آج کل یہ بات گونج رہی ہے اور اور کے برے علماء ان کے ذہن و دماغ میں یہ بات بٹھا رہے ہیں کہ جب ہم نے کلمہ پڑھ لیا اے دنیا کے لوگو جب ہم نے کلمہ پڑھ لیا تو خلاص 5:14 اب تمہارا ایمان سلامت ہو گیا اب اس ایمان کے اندر شرک کی ملابت نہیں ہو دکتی کیونکہ کلمہ پہننے والا کبھی شرک کر ہی نہیں دکتا ہے یہ اس طرح کا ذہن اس طرح کی فکر امت کے اندر دی جا رہی ہے ہزاروں شرک کروا رہے ہیں ہزاروں کروڑوں شرک ہو رہے ہیں اور شرک پہ شرک امت کر رہی ہے امت کے نادان لوگ کر رہے ہیں اور ان کے علماء انہیں یہ شعور دے رہے ہیں کہ یہ شرک نہیں ہے بلکہ یہی اصل عبادت اور یہی اصل بندگی اور یہی عطل 5:43 اللہ عز و جل کا قرب حاصل کرنا ہے اور ان کو یہ بتلایا جا رہا ہے کہ دیکھو کلمہ پڑھ لیا تو اب شرک تم سے سردگ نہیں ہو سکتا ہے ایسے وہ لوگ ہیں جو قرآن کا انکار کرتے ہیں یہ وہ لوگ ہیں یہ بلے علماء جو قرآن کے اس آیت کا تمسخر اور مذاق اڑاتے ہیں دیدہ طور پر دانستہ طور پر اللہ عز و جل نے ارشاد فرما کہ جو ایمان لائیں اپنے ایمان کو ظلم سے نہ ملائیں مطلب یہ ہے کہ جو ایمان لائیں اور شرک نہ کریں وہی لوگ آمن و آمان میں ہوں گے وہی لوگ ہدای 6:14 اپنے ایمان کو ظلم کے ساتھ شرک کے ساتھ ملائیں وہ لوگ امن و امان میں نہیں ہیں نہ ہی وہ ہدایت یافتہ ہیں وہی لوگ مشرک ہیں وہی لوگ گمراہ ہیں وہی لوگ حق سے بھٹکے ہوئے لوگ ہیں وہی لوگ حق کی راہوں سے پھرے ہوئے لوگ ہیں وہی لوگ سرات مستقیم سے دور ہیں جو شرک کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ نے ایک جگہ اور اشارت فرمایا بہت سارے ایسے لوگ ہیں جو ایمان لانے کا دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم مومن ہیں 6:43 ہم مسلمان ہو گئے ہم ایمان والے ہو گئے اللہ فرماتا ہے اللہ وہ مشرکون لیکن وہ مشرک اس لیے میرے عزیزوں میرے دوستوں اگر تم آمن و آمان چاہتے ہو اگر تم سکون و رجمینان چاہتے ہو اگر تم فلاح و کامیابی چاہتے ہو اگر تم دنیا کے اندر عزت اور عابرو سے جینا چاہتے ہو آخرت کے اندر سرخرو ہونا چاہتے ہو محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت چاہتے ہو 7:08 میدانِ محشر میں نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں سے جامِ کوثر پینا چاہتے ہو اللہ کے نبی کے محبوب بننا چاہتے ہو محبوبِ نظر بننا چاہتے ہو نبی کے ساتھ تم جنت کے اندر داخل ہونا چاہتے ہو نبی اور اللہ کا خود حاصل کرنا چاہتے ہو میدانِ محشر میں جنتی ہوروں ہور اور جنت کی نعمتوں سے سفید یاد ہونا چاہتے ہو تو یاد رکھو شرک نہ کرنا 7:31 شرک نہ کرنا کیونکہ شرک اتنا بڑا ظلم ہے کہ یہ انسان کو دنیا کے اندر بھی فتن و خفاف کے اندر ملابس رکھتا ہے دنیا کے اندر بھی قلق و استراب کے اندر رکھتا ہے دنیا کے اندر بھی زلیل و رسوہ کر کے رکھ دیتا ہے اور آخرت کے اندر بھی زلیل و رسوہ ہو کر کے رہے گا بندہ حضرت ابراہیم علیہ السلام دنیا کے اندر دعا کرتے ہیں میرے پاک پروردگار میرے والد مہترم میری دعا کو قبول برمانا میرے والد مہترم کو قیامت کے د 7:59 اللہ رب اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں صحیح بخاری کی روایت ہے اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب قیامت کے دن حضرت ابراہیم علیہ السلام اللہ حضر بجل سے دعا کریں گے اپنے والد کے لئے کہ اللہ میرے والد کو معاف فرما دے میرے والد کو بخش دے تو نے وعدہ لیا تھا کہ میں تمہیں رسوا اور زلیل نہیں کروں گا تو اے اللہ اس سے بڑی رسوای کیا ہوگی کہ میں جنت میں جا رہا ہوں بیٹا ہو کر کے اور میرا باپ جہنم میں چلا جائے اس لئے 8:26 اللہ عز و جل و شاہد فرمائے گا ابراہیم کو باپ کو لائے جائے فرشت ابراہیم کے باپ کی تانگوں کو بھزیر کر کے لائیں گے اور اس کی شکل بجو کی شکل ہوگی بجو کی شکل ہوگی بجو کی اور اللہ عز و جل حضرت ابراہیم علیہ السلام فرمائے گا کہ اپنی زبانوں کو بند رکھو اپنے قدموں کے نیچے دیکھو جب قدموں کے نیچے دیکھیں گے تو لیب اور کیچڑوں کے اندر وہ بجو مطرح پسنا ہوگا اللہ عز و جل فرمائے گا یہ تمہارا باپ ہے ہ 8:57 اہد کیا ہے اور ہم نے تم کو یہ بتلایا ہے کہ ہم شرگ کرنے والوں کو کبھی معاف ہاں چاہے وہ نبی کا باپ ہو چاہے وہ نبی کا باپ ہی کیوں نہ ہو نبی کا بیٹا ہی کیوں نہ ہو نبی کا قریب ہی کیوں نہ ہو نبی کی بیری ہی کیوں نہ ہو نبی کا اپنا عزیز عزیز اور عقاری ہی کیوں نہ ہو نبی کا چچا ہی کیوں نہ ہو ہم اس کو معاف کرنے والے اللہ عز و جل اشارت فرمائے گا ارے اس بجو کی تانگ کو پکڑ کر جہنم میں ڈالیں اللہ حکم کون ہے یہ 9:27 نبی کا باپ ہے کون ہے لیکن نبی کسی کام آ سکے آج یہ باتیں کھلے دور پر واضح دور پر امت مسلمہ کے سامنے نہیں رکھی جا رہی ہے اور نہ ہی امت مسلمہ کے سامنے اس کو رکھ کر کے اس کے تعلق سے ان کے سامنے وضاحت کی جا رہی ہے بلکہ اس توحید کے تعلق سے یہ اتنی دعوت اتنی مظلوم ہو چکی ہے اتنی مظلوم ہو چکی ہے 9:55 کہ آج اس دعوتِ توحید کا نام لینا دنیا اپنے لیے بالخصوص یہ علماء یہ برے علماء یہ علماء اپنے لیے باعثِ زلط اور باعثِ رسوائی سمجھتے ہیں اس دعوتِ توحید کا دعوتِ توحید جو ہے تینی مظلوم ہو چکی ہے توحید کی دعوت توحید کا پیغام امت کے سامنے پیش کرنا اخبار نے کہا تھا توحید کی امانت سینوں میں ہے ہماری آسان ہی مٹانا نام و نشاہ ہمارا 10:24 یہ توحید کی دعوت ہے اسی دعوت سے آج کل کے برے علماء نے آنکھیں بند رکھی ہیں اور آج یہ امت کے سامنے کھول کھول کر کے نہیں بیان کیا جا رہا ہے امت کے سامنے نماز کی دعوت دی جا رہی ہے امت کے سامنے روزے کا پیغام پہنچایا جا رہا ہے امت کے سامنے اتفاق کا نام لیا جا رہا ہے 10:41 امت کے سامنے اتحاد کا نام لیا جا رہا ہے امت کے سامنے پاپہے کا ذکر کیا جا رہا ہے امت کے سامنے گیارہمی کا تذکرہ جوش و خروش سے بنایا جا رہا ہے امت کے سامنے عیدی ملابن نبی کا تذکرہ بنایا جا رہا ہے امت کے سامنے امت کے سامنے رجب کے کونڈوں کا ذکر ہو رہا ہے شب براد کے فضائل بیان کیے جاتے ہیں رجب کے کونڈے بیان کیے جاتے ہیں گیارہمی کے نظر و نیاب کے فضائل بیان کیے جاتے ہیں خواجہ مہ 11:10 فلان شیخ اپنے اپنے اماموں کی چرب زبانیاں ہو رہی ہیں اپنے اپنے اماموں کی وقالتیں کی جا رہی ہیں لیکن یہ دعوت تو توحید کی دعوت ہے جس کے لیے میں اللہ عز و جل نے اس کائنات والوں کو پیدا کیا ہے وَمَا فَلَقْتُ الْجِنَّةَ وَلِنْسَا إِلَّا لِيَا بُذُنْ ہم نے انسان اور جنات کو اپنی توحید کے لیے پیدا کیا ہے اپنی ارادہ کا بندگی کے لیے پیدا کیا ہے ہماری تمہاری پیدایش کا مقصد یہ کی ہے کہ ہم 11:34 ربِ ذوالجلال کی وحدانیت کی ربِ ذوالجلال کی عبادت کی ربِ ذوالجلال کی قبریائی کی ربِ ذوالجلال کے بڑائی کا تذکرہ کر رہا ہے ذرے ذرے موحید ہیں یہ چاند بھی موحید ہے یہ آسمان بھی موحید ہے یہ زمین بھی موحید ہے یہ سورج یہ آکاش یہ دھرتی یہ پیڑ یہ کوگے یہ آرشوروں کے نغمیں یہ جھمیڑاتے ہیں یہ ستارے یہ ہوایں یہ فضائیں یہ ساری کی ساری اللہ کی توحید اور اللہ کی قبروش بڑائی بیان کر رہے ہیں اور یہ سارے کے سارے 11:58 چند ہو پرند ہو حیوانات ہو چوٹی ہو یا کوڑے کیڑے اور مکوڑے ہو حشرات الارض ہو یا کچھ بھی ہو زمین کا ذرہ ذرہ اللہ عز و جل سے اپنی فریادے پر طلب کرتا ہے اللہ رب عزت سے فریاد کرتا ہے اللہ رب عزت سے اپنی دعائیں مانتا ہے اللہ رب عزت سے اپنا سب کچھ طلب کرتا ہے لیکن اگر 12:18 کوئی شخص اللہ رب العزت کو اگر اس کائنات کے اندر اگر کوئی اللہ تعالیٰ سے رو گردہ نہیں کیے ہوئے ہے اگر اللہ عز و جل اور اپنے بھیج کے اندر کسی کو وسیلہ بنائے ہوئے ہیں تو یہ دو پیر کا جانور یہ دو پیر کا حیوان انسان ہے جو اللہ عز و جل کو اللہ تعالیٰ کے تعلق سے یقینہ رکھتا ہے کہ اللہ عز و جل کی مثال ایسے ہی ہے جیسے ایک بادشاہ ایک پرائم منشٹر ایک صدر مملکت کی مثال ہے کہ ایک وقی ایک جج کی مثال ہے استغفراللہ کہ جس 12:45 کسی وسیلے کے بغیر کسی پولیس والے کے بغیر کسی لائر کے بغیر کسی کھانے دار کے بغیر کسی حوالدار کے بغیر ہم جج تک نہیں پہنچ سکتے ہم بادشاہ تک نہیں پہنچ سکتے اسی طرح اللہ رب العزت تک پہنچنے کے لیے بھی ہم جب تک نہیں بزرگوں کا اپنے بنائے ہوئے اپنے بنائے ہوئے گھرے لو اولیاءوں کا جب تک ہم جب تک ہم وسیلہ نہ لیں گے جب تک ہم ان کی بیعت نہیں کریں گے تب تک ہم اللہ رب العزت تک نہیں پہنچ 13:15 اور عیاش اور رم ربیلِ بادشاہوں اور ودیعوں اور صدرِ مملکتوں اور اسی طرح سے اپنے اپنے اپنے اپنے اپنے ٹھیکہ داروں کی طرح سمجھا ہوا ہے استغفراللہ کیا اللہ کی یہی مثال ہے 13:26 اللہ فرماتا ہے اے میرے نمی میرے بندے جب میرے بارے میں تم سے پوچھیں تو ان سے کہہ دو کہ میں ان سے قریب ہوں میں ان سے قریب ہوں جب وہ مجھے پکارتے ہیں تو میں ان کی پکار کو سنتا ہوں ان کی پکار کے اوپر لگ بے کہتا ہوں اور جب بھی کوئی چیز وہ مجھ سے طلب کرتے ہیں میں ان کو وہ چیز عطا فرماتا ہوں میرا بندہ جب مجھ سے مانتا ہے مجھے خوشی ہوتی ہے میرا بندہ جب میرے طرف ایک بالشت آتا ہے 13:51 تو میں اس کی طرف ایک ہاتھ بڑھ کر کے آتا ہوں جب وہ ایک ہاتھ چل کر کے آتا ہے تو میں اس کی طرف دھوڑ کر کے آتا ہوں میرا بندہ مجھے بکارے تو سہی آج امت کے سامنے یہ باتیں میں بیان کی جا رہی ہیں آج امت کے سامنے بزرگوں کی کرامتیں اور زمین کے اندر لیگے ہوئے سنے ہوئے مرے ہوئے لوگوں کے تذکرے کر کے یہ شعور دیا جاتا ہے کہ اے دنیا کے اوپر چلنے والے لوگوں تمہارے پیروں کے نیچے بھی ایک ایسی دنیا آباد ہے جو تمہارے ہر ہر 14:20 تمہاری سب کچھ کو جاننے والی دنیا کے اندر یہ وہ بزرگ ہیں جو مرے ہوئے ہیں اور وہ سب دیکھ رہے ہیں سن رہے ہیں اور تمہاری اچھائیں تمہاری آرزویں تمہاری خواہشیں تمہاری آشائیں تمہاری اتمنائیں سب کچھ وہ پوری کر رہے ہیں اس طرح کا عقیدہ اس طرح کا شعور مسلمانوں کے اندر دیا جاتا ہے میرے دید یہ دعوت توحید ہے اس کو سنو اور اور اپنے کانوں کے اندر بٹھالو اور یاد رکھو اور یہ ہم ہمیشہ اس کو ہمیشہ اس لیے ہم اس کو دکھاتے ہیں 14:48 کہ پورا قرآن پلٹ کر کے دیکھ لو اللہ رب العزت میں اللہ رب العزت میں قرآن کریم کے صفحے صفحے میں اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کی آیت آیت کے اندر اپنی توحید کا دن کیا اس لیے کہ یہ وہ پلٹ ہے پیرا ہے جسے شیطان تم سے چھننے کے لیے ہمیشہ تمہاری پاک میں بیٹھا ہوا ہے ہاں تم اس دولت سے غافل ہوئے شیطان نے ہاتھ مارا اور یہ جوہر اٹھا کر کے تم سے لے کے بھاگ جائے گا اور تم 15:20 بلکل بے یار و مددگار نماز بھی پڑھو گے روزے بھی رکھو گے حج بھی کرو گے زکاة بھی دو گے صدقات بھی دو گے خیرات بھی کرو گے سرا شراب بھی نہیں پیو گے لینہ بھی نہیں کرو گے بدکاری بھی نہیں کرو گے ایاشی بھی نہیں کرو گے سوچ بھی نہیں کھاؤ گے کچھ بھی نہیں کرو گے اور داڑھی موج بھی ماشاءاللہ تبارکاللہ رکھو گے اور سب کچھ تمہارا کردار کیریل سب کچھ اچھا ہو جائے گا لیکن یہ توحید کا جوہر ہے جس کی وجہ سے ان 15:48 تو تم یہ سمجھو گے کہ ہم سچے پکے مسلمان ہیں مومن ہیں حالانکہ یہ تمام کی تمام سب چیزیں بیکار اور ضائع ہیں ان کی کوئی ویلو ان کی کوئی حمیت اللہ عز و جل کے ہاں نہیں ہوگی اور تم اس خوش فہمی میں رہو گے کہ ہم بہت اچھا عمل کر رہے ہیں سمجھ آرہی ہے کی نہیں آرہی ہے بولو سمجھ آرہی ہے کی نہیں آرہی ہے آہ اس لیے ہوش کے ناخن لو ہوش کے ناخن لو دشمن کے ہاتھ تمہارے گرے بانوں کی طرف بڑھتے جا رہے ہیں 16:12 بجتے جا رہے ہیں اور اتنے قریب ہیں اللہ تعالیٰ کی قدم کہیں ایسا نہ ہو کہ بھارت کی سرزمین ہو یا پاکستان ہو یا بنگلہ بیش ہو اللہ نہ کرے مسلمانوں کیوں وہ طوفان کسی وقت چیچنیا کے اندر آیا ہوا ہے وہ طوفان جو وہ طوفان جو بوسنیا اور ہرسک کے اندر ان سلیبی خبیثوں نے ان جنہیں اللہ تعالیٰ نے سور اور بردر بنا دیا تھا آج ان کے سیر و سلوار آج ان کے کلاسن کو آج ان کی راکٹیں آج ان کے ٹینک 16:41 مسلمانوں کی آبادیوں کو برباد کر رہے ہیں کہیں تمہارا بھارت کوئی سی کوسوفا کی طرف کوسوفا کی طرف ہے وہ نہ بنا دیا جائے اور یہ صلیبی یہ یہودی یہ دشمنان اسلام کہیں تمہیں ایک دنیا کے اندر سہراؤں کے اندر زندگی گزارنے چاہیے تمہیں مجبور نہ کر دیں وہ دن آنے سے پہلے اور یاد رکھو جب یہ دن آئے گا نہ نہ کریں یہ دن آئے لیکن اگر یہ دن آ گیا تو جس طرح باوری مسجد کو ڈھایا دیا گیا اور تم کماؤں کی تعداد میں ہوتے ہوئے تمہارے ارجد 17:19 مردوں کو پکارتے پکارتے ایسی طرح ریڈیاں رگا رگا کر کے 17:48 اور یہ مردے یہ مردے جو قبروں کے اندر جن کی تم پرستش کرتے ہو یہ ایک ہندووں کا کافلوں کا یہودیوں اکرانوں کا دشمنان اسلام کا ایک بال بھی دیکھا نہیں کر سکتے بال بھی ترہا نہیں کر سکتے کر سکتے فیض آباد اجدہ کے قریب ایک مہین پچاسوں شہدہ کے مزارے میں نے تم ناکھوں سے دی چادریں تک چونی ہیں ہم نے جمعیرات اور ہفتے اور سالانہ میلے اور عرص یہ بدباطل مولوی 18:21 اس کو گمراہ کر کے لے جاتے ہیں دیگے کھاتے ہیں چڑھاوے چڑھاتے ہیں بابا سے لڑکے مانگتے ہیں لڑکیاں مانگتے ہیں ان کی منتے ان کی مرادے سب کچھ ان کی مرادے پوری ہو رہی ہیں دعوے کرتے ہیں ہمارا یہ ہوا ہمارا وہ ہوا ہمارا وہ ہوا یہ پچاس سار شہدہ جن کو کہتے ہیں کہ یہ شہید ہوئے ہیں یہ بہت بڑے ولی ہیں یہ بہت بڑے بزرگ تھے یہ سب کچھ کر سکتے ہیں کسی کی تقدیر بدلتے ہیں لوگیں محفوظ دیکھ رہے ہیں بیٹا ہے تو بیٹ 18:48 جو چاہے دے دیں یہ بابری مسجد ڈھے گئی وہی رہ گئی مسلمان جو بابری مسجد کے قریب تھے سب کے گھروں کو جلا دیا گیا پگڑ پگڑ دے کے ٹانے چھیر دی گئی سب کو خدر کر دیا گیا اور بنوائی فستائی طاقتی اور یہ جو ہے باقی خواتی اس کے ارگر دنیا کی رہی لیکن کوئی بابا اٹھ کر کے ان کو نہ بچا سکا کوئی بابا ایک ہی مسجد کی نہ بچا سکا کوئی بابا کسی کافر کی جان نہ لے سکا الٹے پہر اس لیے چلتے ہو کہ بابا کی نظر 19:18 یہ تمہیں یہ شعور دیتا ہے کہ اگر الٹے پیر نہیں ساؤگے پیٹھ کروگے بابا کی گستاخی ہوگی تم آگ بن جاؤگے زلیل ہو جاؤگے یہ اللہ کا گھن اللہ کے گھر میں یہ پستائی طاقتیں زندن آتی رہیں یہ باطل قوتیں اس کی ایٹ سے اٹھ بجاتی رہیں بم بلاسٹ کیا گیا ویلڈ آور چلائے گیا یہ تیت جتنے بھی خواجہ گریب نماز داتا گنشجویری جن کے نام کے نعرے لگاتے ہو جن کے نام کے کانفرنس کرتے ہو یہ کیا اس وقت مر گئے ہیں جب تم کہتے 19:46 سو رہے تھے یا تمہارے نظر و نیاز لے کر صرف تمہاری ہی مرادیں پوری کرتے ہیں یہ اور امت مسلمہ کی اوپر آئی ہی بلاؤں اور مصیبتوں کو یہ نہیں دور کرتے ہیں بولو کہاں گئے یہ مسلمانوں تمہیں آج بھی ہوش نہیں ہے اللہ کی قسم ہے جب تک ہمارے ملکوں کے اندر یہ باطل پرست موجود رہیں گے جب تک یہ شرک دندناتا رہے گا جب تک یہ شرک کی علامتیں ہمارے دیش کے اندر رہیں گی تب تک یاد رکھو 20:16 تم کبھی بھی امن و سکون نہیں پاسکتی اس لیے کہ اللہ نے اشارہ فرمایا جو لوگ ایمان لائے اور اپنے ایمان کو انہوں نے ظلم سے نہیں ملایا یعنی ایمان کو شرک کی گندگیوں سے نہیں لپیتا ان کے لیے امن ہے اور انہی کے لیے ہدایت ہے آہ یہ مولوی چیختا ہے 20:43 ہم ہدایت پہ ہم صراط مستقیم پہ ہم یہ ہم وہ ہم دنیا بھر کا یہ دنیا بھر کا وہ پتہ نہیں کیا کیا کرتا ہے لیکن زلیل ہے کی نہیں زلیل ہے اپنے ملکوں کے اندر رسوا ہے کی نہیں رسوا ہے ہاں اس طرح سے میرے عزیز یہ جتنے بھی شرک کے مدارے ہیں ان کو ختم کرنا پڑے گا ان کو توڑنا پڑے گا تب جا کر کے امن آئے گا اور تب جا کر کے توحید کا جب غلبہ ہوگا شرک زلیل ہوگا شیطان رسوا ہوگا 21:10 تب جا کر کے امن و امان سکون اللہ تعالیٰ کی رحمتیں اور برکتیں آئیں گی لیکن ہائے افسوس اس امت کے بڑے علوہ سب کا تذکرہ کرتے ہیں جہاد کا تذکرہ کرتے ہیں اللہ کے نبی کی تعریفوں توصیف کے تذکرے آپ کی زندگی کے تذکرے کرتے ہیں اور صرف پیدا ہونے سے پہلے کے تذکرے تو بڑے دھوم دھام سے کرتے ہیں ملاد کے نام پر اور اسی طرح سے نیاز اور فاتحے اور کودے اور گیارہمی اور بارہمی کے تذکرے تو کرتے ہیں لیکن 21:41 یہ مولوی نماز کے بھی تذکرے کرتے ہیں روزے کے بھی تذکرے کرتے ہیں حج کے بھی تذکرے کرتے ہیں لیکن یہ مولوی اگر تذکرہ نہیں کرتا ہے تو صرف توحید کا تذکرہ نہیں کرتا ہے صرف توحید کا تذکرہ نہیں کرتا کیوں اس کے تعلق سے تقریباً چار قسم کے مولوی ہیں اس دنیا کے اندر اس دنیا کے اندر کتنے قسم کے تعلق مولوی ہیں چار قسم کے مولوی ہیں جو اس تعلق سے توحید کے تعلق سے بڑے محتاط ہیں جبکہ یہ وہ توحید ہے جس کے لیے اللہ عز و جل نے اللہ نے فر 22:10 ہم نے ہر نبی کو یہ توحید کی دعوت دے کر کے بھیجی ہے اور ان کو کہا ہے کہ صرف اللہ کی عبادت کرنا صرف اللہ کی بندگی کرنا اور تاخوت سے بستے رہنا ہم نے ہر نبی کو یہ حکم دیا ہے کہ جا کے لوگوں کے سامنے یہی پیغام پہنچا دو اللہ عز و جللی نبیوں کو بھیجا اسی توحید کے غالب کرنے کے لئے شرک کو مٹانے کے لئے اسی شرک کو ختم کرنے کے لئے لیکن آج یہ مولوی گلے پھان کر کے کہتے ہیں الولماء ورست الانبیاء الولماء ورست الانبیاء 22:39 علماء انبیاء کے وارث ہیں سوال یہ پیدا ہوتا ہے بیٹا آپ کس چیز کے وارث ہیں نیاز فاتحے کے وارث ہیں خبروں کے اوپر گمبتیں بنوانے کے وارث ہیں تو ذرا ہمیں بتلاؤ ذرا ہمیں تمہیں ایک ثبوت دو قرآن خانی کے وارث ہیں 22:54 انبیاء علیہ السلام نے اس چیز کی دعوت دی تھی کہ تم جا کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے گھوٹے بنانا اس کی دعوت دی تھی تو جا کے مداروں کے اوپر چلے پاڑنا جا کے وہاں مراغنے کرنا خبروں کے اوپر پھول پتیاں چلانا جا کر کے طبے بنوانا عرص اور مراد کے نام پر کے دنیا کو جھوکا دینا جا کر کے یہ تمام سب کی دعوت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دی تھی اگر تو وارث ہے اور دعویٰ کرتا ہے کہ میں انبیاء کا وارث ہوں تو انبیاء علیہ السلام نے 23:21 کہ جب نبیوں کی یہ دعوت نہیں ہے تو ضرور با ضرور یہ شیطان کی دعوت ہے یہ نبیوں کے وارث نہیں یہ شیعطین کے وارث ہیں یہ شیعطین کے وارث ہیں جو شیعطین کی شیطانوں کی دعوتوں کو امت کے اندر پھیلا رہے ہیں اور نام نبیوں کا لے رہے ہیں استغفراللہ 23:36 نام نبیوں کا لے رہا ہے جس طرح سے آج حکومتیں دنیا کی دو نصرانیوں کی اور یہودیوں کی حکومتیں دنیا کے سامنے بڑی احباق حق کے دعوے کر رہی ہیں اور یہ کہہ رہی ہیں کہ ہم انسانیت کے بہت بڑے علم بردار ہیں انسانیت کو امن کا پیغام پہنچاتے ہیں چاہے وہ یورپ ہو چاہے وہ امریکہ ہو 23:55 جاہے وہ کوئی بھی دنیا کا ملک ہو یہ نصرانی یہ یہودی یہ کرسچن دنیا کے سامنے یہ شور دیتے ہیں زمین کے اوپر خون نہ بہاؤ زمین کے اوپر یہ خون بہے گا تو ہمارا یہ ہو جائے گا لیکن افسوس افسوس مسلمانوں تمہیں تمہیں خیال نہیں تمہیں یاد نہیں تم کچھ گیوں پہلے اپنے ماضی کی طرف دیکھو کہ یہی نصرانی یہی صلیبی یہی یہودی اور یہی کرسچن یہی چرچوں کے پادر پادری اور یہی چرچوں کے 24:21 اندر دعوت و تبلیغ کرنے والے نشندی کے لوگ جب کو صفحہ کے اندر داخل ہوتے ہیں اللہ عزم اللہ ناکتوں کو بیران کرتے ہیں گھروں کے اندر باقاعدے کلاسن کوبلے لے کر کے ہماری ماں و بہنوں کو 24:34 ہم نے اپنا لباس سمجھا ہوا ہے ان کی شکل سورت کو ہم نے اپنا بڑا فخر والا شکل سورت بنا ہوا ہے 25:03 کہ جس طرح یہودیوں جس طرح کرشنوں کی شکل و صورت ہیں جس طرح دشمنان اسلام کی شکل و صورت ہیں تم بھی گھوٹ گھوٹ کر کے صبح شام اسطورے مار مار کر انہیں یہودیوں انہیں کاثروں کی شکل و صورت اپناتے ہو نبی نے تو فرمایا تھا اگر تم نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی تو تم بھی اسی میں سے ہو جاؤ گے تمہارا حشر بھی انہیں میں سے ہو گا کہیں ایسا نہ ہو کہ تم جب یہ اپنا پٹا پٹایا چہرہ اور اپنا یہ منحوس شکل اپنی یہ منحوس صورت 25:31 تم لیکن نبی کے دربار میں پہنچو تو نبی تمہیں بھدکار دیں کہ تم بیدکی ہے میری سنیتوں کو نجا کر کے آیا ہے مرنے کے بعد میں دانیا نہیں ہو گئے گی تم جب جاؤ گے وہاں اللہ کے نبی تمہیں بھدکار دیں اللہ نہ کرے ایسا ہو مسلمانوں جیسی شکل و صورت بناو کافروں جیسی شکل و صورت اپناو کافروں کی ہر چیزوں کا بائی کار کرو 25:49 دشمنان اسلام کے ہر چیزوں کو ہر چیزوں کا بائیکار کرو اور اس طرح سے مسلمی تشخص کو برکار رکھو تاکہ جب تم مرو تو ایسا لگے کہ واقعی تم مسلمان ہو تمہارے چہرے اور تمہارے شکلوں سورج سے بھی اسلام تک کے اور تمہارے سینے کے اندر بھی اسلام کی جوت اور اسلام کی شمہ درمگات لے گے یہی اللہ کا پیغام ہے میرے عزیز میرے دوست میرے بھائی اس لیے ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اس قضیے کو سمجھیں اور انشاءاللہ تعالیٰ اس موضوع کو 26:18 اس علماء کے چار طبقات ہیں اس توحید کے تعلق سے اور اس توحید کو چھوڑنے کے بعد امت کے اندر کیا خرابیاں آئیں ہیں یہ میں انشاءاللہ تعالیٰ میں اگلے خدوے میں بیان کرنے کی کوشش کروں گا یہی پر میں اپنی بات ختم کرتا ہوں اور اللہ عز و جل سے یہ دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو صراط مستقیم سے چلنے کی توفیق ادا فرماؤں خاص طور سے اے پاک پروردگار شرک جیسی غلاغتوں ہمارے سینوں کو پاک و صاف کر دے مولا 26:44 اے اللہ ہمیں جو بجاقیدہ بجاقیدہ مولویوں کے گمراہ کیا ہوئے لوگ ہیں اے پاک پروردگار انہیں صراط متقیم ادا فرما دے مولا اے اللہ العالمین انہیں کتاب و سنت کی راہ اپنا دکھا دے مولا اے اللہ العالمین انہیں مسجدوں کا راستہ بدلا دے مولا اے اللہ ہمیں ہمارے ایمان کو پاک و صاف فرما دے مولا ہمارے ایمان کو ہر قسم کی آلائشوں ویداد شرک کفیاد اور ان تمام سب چیزوں سے اللہ تعالیٰ ہمارے ایمان کو پاک و صاف ف 27:14 روح کا پرندہ نکلنے تک اے پاک پروردگار ہمیں توفیق کے اوپر کام و دائم رکھ مولا اے لا حلالنی ہمیں جو ضرورت منگ ہوں کی ضرورتوں کو بھی نہیں فرما اے لا حلالنی ہمیں جو انتقال موحید مطبعین سنت انتقال کر چکے ہیں اے پاک پروردگار ان سب کو کروٹ کروٹ جنت دا فرما مولا اے لا حلالنی ہمیں ہاری ماں ہمارے باپ ہمارے عزا خالق کے اوپر رہن فرما مولا اللہم ارحم ہمارا بیانی صغیرہ اے پاک 27:44 ہمارے بی بچوں کو اللہ تعالیٰ ہمارا مطلع اور سرما بردار بنا دے مولا خواری ماں و بہنوں کی حفاظت کر دے مولا اللہ اللہ انہیں پردہ کرنے کی توفیق ادا فرما مولا اللہ اللہ میں جو بد مذہب بد عقیدہ دنیا کے اندر ایمان و اسلام سمجھ کر کے اس کو پھیلا رہی ہیں ان سب کو ہدایت کی راحت لاتے مولا ان سب کو سرات مستقیم پر لگاتے مولا اللہ اللہ عالمین امت مسلمہ کو برمیت کی حفاظت فرماتے مولا 28:04 ایلہالعالمین باطل طاقتوں اور قوتوں سے اس حکمت مسلمان کو ایلہالعالمین بچا لے مولا ایلہالعالمین ہمارے درمیان اتفاق و اتحاد ادا فرمائے مولا ایلہالعالمین ہمیں جو مریض ہمیں شبایبی ادا فرمائے مولا ایلہالعالمین ہمیں جو ضرورت مند ہیں ان کی جائز ضرورتوں کو پوری فرمائے مولا آمین یا رب العالمین بارک اللہ اللہ و لکل فرقرآن لذین و لفعنا و یا قبل آیات و ذکر حکیم انہوں تعالی جواب کریم مل
عرض النص كاملًا