Lectures & Remindersفيديوامت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 2admin·3 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ واضح کیا گيا ھے کہ اللہ کی نعمتوں کی ناقدری سے اللہ کا عذاب آتا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00مضبوطی سے پکڑ لینا دانتوں سے جکڑ لینا سنو خبردار دین میں تم نئے نئے کاموں سے بچنا اس لیے کہ نیا کام بدت ہے بدت گمراہی ہے گمراہی بندے کو جہنم میں لے جاتی ہے امت مسلمہ کی تباہی کا سب سے بڑا اور اہم سبب کہ امت نبی کے نقش قدم سے ہٹ گئی نبی کے راستے کو اس نے چھوڑ دیا آج مسلمانوں میں نبی کا طریقہ چھوڑ کر کے0:26پتہ نہیں کیسے کیسے لوگوں کا طریقہ رائج ہے اللہ کی عبادت کو چھوڑ کر کے نہ جانے کتنے معبودوں کو خود مسلمان بنا کر کے خود انہیں سجاتا ہے اور ان کی پوجہ کرتا ہے خود انہیں تراشے گا انہیں سجائے گا اور اس کے بعد ان کی عبادت کرے گا شیر ہے نا کہ میرے ہاتھوں کے تراشے ہوئے پتھر کے سنم آج بھگوان بنے بیٹے ہیں بدخانوں میں وہ انسان اپنے ہاتھوں سے تراشتا ہے پتھر0:54اس کو بدخانوں میں پوچھتا ہے مسلمان اپنا مردہ خود دفن کرتا ہے اس پختہ قبر کو خود بناتا ہے اس پہ چادریں خود چڑھاتا ہے پھول مالا خود چڑھائے گا اور اس کے بعد اسی سے مدد مانگے گا یہ امت کی تباہی کا سب سے بڑا سبب ہے کہ آج مسلمان نبی کے طریقے کے چھوڑ کر کے سادوں کے پیروں کے جوگیوں کے اور نہ جانے کن لوگوں کے طریقوں کو اپنا رہا ہے آج دنیا1:22اللہ کے نبی کی سنت سے ہٹ کر کے دوسروں کے راستوں کو اتباع اور دوسروں کے راستے پہ چل رہی ہے اور اسی کو باعث نجات سمجھ رہی ہے عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہمہ کا احسر ایک مرتبہ انہوں نے کہا کہ مجھے تو خطرہ محسوس ہو رہا ہے کہ انقریب کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارے اوپر آسمان سے پتھروں کی بارش نازل ہو سنو پتھروں کی بارش ہوگی سوچئے پتھر کوئی پھیکے گا نہیں1:49بارش ہوگی وجہ فرمایا کہ میں یہ کہتا ہوں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور تم کہتے ہو کہ ابو بکر اور عمر نے فرمایا جب بات رسول اللہ کی ہو جب بات اللہ کے کلام کی ہو تو پھر ابو بکر و عمر کی حصیت کیا رہ جاتی ہے دوستو یہ حضرت عبداللہ بن عباس کا فرمان ہے آج مسلمان اللہ کے نبی کا فرمان سنتا ہے رب کا قرآن سنتا ہے صحابی رسول کا اثر بھی سنتا ہے لیکن کہے گا2:19نہیں میں تو فلاہ مذہب پہ چلنا ہوں میں نے فلاہ کی پگڑی پکڑی ہوئی ہے میں فلاہ کا راستہ اپنا ہوں گا میں فلاہ راستے پہ چلوں گا اللہ کی کتاب ایک طرف نبی کی سنت کو ٹھکرا دیا اور دوسرے راستوں کو اس نے اپنا لیا یہ امت کی تباہی کی علامت ہے آج مسلمانوں کے شہروں میں نکل جائیے آج2:40اس مملکت سعودی عرب کو چھوڑ کر کے اللہ نے آئے ایک بہت بڑی نعمت اور نوازش کی کہ یہاں پکی قبریں نہیں نظر آئیں گی یہاں قبے نہیں نظر آئیں گے پوجھنے کے لیے سجانے کے لیے اور عبادت کے لیے یہاں پہ چادریں نہیں چڑھتی نظر و نیاز نہیں ہوتا لیکن آج آپ ہندوستان کے شہروں میں نکلے بمبئی میں نکلیے کراچی میں نکلیے ملتان میں نکل جائیے3:04ان قبوں کو دیکھئے اور محجدوں کے میناروں کو دیکھئے میناریں زمیبوس ہو رہے ہیں لیکن قبوں پہ کم کمیں ضرور لگیں گے آج محجدیں ویران ہیں3:15مسجدوں میں کلام اللہ نہیں پڑھا جاتا لیکن قبروں پہ قوالیاں ضرور ہوتی ہیں قوالیوں کے ذریعہ درگاہوں کو آباد کر دیا مسلمان نے لیکن کلام اللہ کے ذریعہ مسجدوں کو آباد نہ کر پایا آج مسلمان اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کو چھوڑ کے موضوع منگڑھت نہ جانے کن کن چیزوں میں واقعات میں قصوں میں کہانیوں میں پڑھا ہوا ہے نبی کی سنت3:44ہٹ جانا نبی کے نقش قدم سے3:47پیچھے ہٹ جانا یا اس کو ترک کر دینا یہ امت کی تباہی کا مسلمانوں کی تباہی کا سب سے بڑا سبب ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ تَرَكْتُ فِيكُمْ اَمْرَيْنَ لَنْتَ دِلُّ مَا تَمَسَّكْتُمْ بِهْمَا كِتَابُ اللَّهِ وَسُنَّتَ نَبِيِّ مُعْتَمَ مَلِكِ روایت ہے کہ میں دنیا سے جا رہا ہوں تم کبھی بھی گمراہ نہیں ہو سکتے تم کبھی بھی راستے سے نہیں بھٹک4:17دوسری چیز میری سنت آج مسلمانوں نے اللہ کی کتاب کو لوگوں کے ہاتھوں سے چھین کر کے کچھ اوروں کی کتاب تھما دی ہے نبی کی سنت کو چھین کر کے بزرگوں اور پیروں اور بتا نہیں کہ ان لوگوں کا راستہ دکھا دیا ہے یہ امت کی ہلاکت کی ایک بڑی اہم وجہ سنت سے دوری سنت سے انحراب دوسرا سبب مسلمانوں کی تباہی کا دوسرا سبب گناہوں کی کسرت4:45برائی کی کسرت امام بخاری نے اپنی کتاب صحیح بخاری میں زینب بن تجہش رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے واقعہ نقل کیا ہے حدث زینب فرماتی ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن نید سے بیدار ہوئے آپ نے کہا لا الہ الا اللہ ویل للعرب من شر قد اقترب لا الہ الا اللہ عرب کے لئے ہلاکت ہے عرب والوں کے لئے تباہی و بربادی ہے5:13اس آفس سے اس مصیبت سے جو بہت قریب ہے آج یاجوج ماجوج کی دیوار اتنی کھلی اور حضرت سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دس کا ہندسہ اپنی اگلیوں سے بنایا دس کا ہندسہ اب اس طرح سے ایک اور یا اس طرح پانچ دس کا ہندسہ بنایا اور اس کے بعد فرمایا کہ عرب کے لوگوں کے لیے تباہی ہے5:36اس آفت سے جو قریب ہے صحابی رسول نے پوچھا یا رسول اللہ کیا ہمارے درمیان نیک لوگ ہوں گے اس کے باوجود اللہ ہمیں ہلاک کر دے گا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں جب گناہ کی کسرت ہو جائے گی گناہ زیادہ ہو جائیں گے تو اللہ تعالیٰ تمہیں ہلاک کر دے گا گناہوں کی کسرت5:58یہ ہلاکت کا باعث ہوگی اللہ نے فرمایا اِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ اَن تَشِیَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا لَهُمْ عَذَابٌ عَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ وہ لوگ6:10جو یہ چاہتے ہیں کہ مسلمانوں میں برائیاں پھیلیں گناہ پھیلیں ان کے لئے دنیا اور آخرت دونوں میں دردناک عذاب ہے آج مسلمانوں کا معاشرہ برائیوں سے بھرا پڑا ہے آج مسلمان کے شہر میں اتنے درخت نہیں ہیں جتنے کی اس کی چھتوں پہ ٹی وی کے انٹینے اور ڈشوں کے انٹینے نظر آئیں گے درختوں کی شاخوں سے زیادہ6:33درختوں کے پودوں سے زیادہ ڈشوں کے اور ٹیپیوں کے انٹینے نظر آئیں گے آج برائی اس سے بڑی برائی کیا ہے کہ ایک مسلمان اپنے خالق کو چھوڑ کر مخلوق کی بندگی کر رہا ہے نبی کو چھوڑ کر بزرگوں کی پیروی کر رہا ہے سنت کو چھوڑ کر بیداد کو اپنا رہا ہے آج دنیا میں مسلمانوں کے معاشرے میں شراب6:58اپنے ناموں کی تبدیلی کے ساتھ فیشن سمجھ کر پی جا رہی ہے زینہ کاری بدکاری فحاشی یہ عام ہوتی جا رہی ہے سود اگر کوئی سود نہیں لیتا تو کہیں گے بہت بڑا بے کوف انسان ہے سود کو لوگوں نے اس دور میں حلال کرنے کی کوشش کی اس حرام کو وہ سود وہ گناہ جس کے بارے میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سود کا ایک درہم7:25چھتیس بار زنا کرنے سے بھی بدترین جرم ہے وہ سود سودخور جب اپنی قبروں سے اٹھے گا تو7:33مجنوع و دیوانے کی شکل میں اٹھے گا وہ سودخور جس پہ اللہ کی لعنت ہے وہ سودخور جو اعلان جنگ کر رہا ہے اللہ اور اس کے رسول سے آج سودی کاروبار عام ہے آج غیر قوموں کی نقالی اسی طرح جوا انشورنس لائف انشورنس مسلمان جب یہاں سے سعودی عرب سے کما کر اپنے گھر جائے گا انشورنس کمپنی والے لوگ آئیں گے کہیں گے کہ ایسا ہے8:00کہ وقت اور حالات بدلے خراب ہو رہے ہیں آپ کے گھر میں بیٹھی ہے آپ ان کا انسورنس کرا دیجئے شادی کے وقت تک ہم پوری رقم دے دیں گے مسلمان بھی سوچتا ہے کہ ٹھیک ہے تھوڑا سا انسورنس میں لگا دوں گا اور دس بیس پچیس سال میں مجھے پوری رقم مل جائے گی یہ ایک کتنی بڑی جہالت ہے وہ اللہ رب العالمین8:21جو انسان کو مادرِ رحم میں روزی دیتا ہے جب وہ بیٹا یا بیٹی ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے اللہ وہاں بھی روزی دیتا ہے وہ انسان اللہ کا رزق وہاں پا سکتا ہے اور دنیا میں آنے کے بعد یہ انشورنس کمپنیاں اس کی ٹھیکے دار بن گئیں کتنی بڑی جہالت ہے مسلمانوں یہ تمہاری زلط کا ایک سبب ہے کہ تم نے رب پر بھروسہ چھوڑ کر کے تم نے ان جوالیوں پہ ان شرابیوں پہ اعتماد کر لیا دولت کی لالش میں8:50مسلمان پیسے رکھتا ہے بینکوں میں بینک والا آئے گا کہے گا جناب آپ کے ایک آنڈ میں تو بہت بڑی رقم ہے اور آپ نکال نہیں رہے ہیں ہم کئی سالوں سے دیکھ رہے ہیں ایسا کریں کہ آپ فکس کر دیجئے دو سال پانچ سال کے لیے ہم آپ کو ڈبل دے دیں گے مسلمان سوچتا ہے کہ بڑا اچھا کام ہے کہ میں سعودی عرب میں رہوں گا آنگا تو میرا اماؤنٹ ڈبل ہو جائے گا دوستو یہ حرام ہے جب تم حرام کھاؤ گے تو اللہ کی پھٹکار بھی آئے گی9:18جب تم حرام کھاؤ گے اللہ کا غزب بھی آئے گا تباہی بھی آئے گی تو برائی کی کسرت گناہوں کی کسرت سود رشوت جوا یا بدکاری یا اسی طرح سے شرک بدہ ساری برائیاں یہ مسلمانوں کی تباہی کی علامت ہیں اور دیکھیں مسلمانوں کی تباہی کا تیسرا سبب یہ بڑا اہم سبب ہے اللہ کے دین کی دعوت سے غفلتعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةامت مسلمہ کی تباھی کے اسباب2 / 81امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 19:452امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 29:453امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 39:454امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 49:455امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 59:456امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 69:457امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 79:458امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 89:45التالي: الحلقة 3→