Lectures & Remindersفيديواتباع رسول-صلى اللہ علیہ وسلم - ہی کیوں ؟ - 3admin·5 views·5 months agoزیر نظر ویڈیو میں اتباع رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی اہمیت وفوائد کو کتاب وسنت کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:24ایسی چیز شریعت بننے کی متعامل نہیں ہو سکتی ہے آج میں لوگ تانے دیتے ہیں اور وہ دشمن ہیں اور یہاں تک کیا تیرا فلیدین کرنے کی وجہ سے جبکہ ہم نے بھی مسجد نبی میں دیکھا کہ آشیاء وہ رفل دین نہیں کرتے ان میں بھی کئی گروہ میں ہیں پٹے ہوئے لوگ انہوں نے بھی پال لوگ نہیں بھی رفل دین کرتے ہیں اس لیے یہ کیا ہے شیعہ ہے باطل فرقہ ہے گمراہ فرقہ ہے یہ سارے نام دی جاتے ہیں ایسے لوگ دیتے ہیں نام جنہوں نے کوئی تعلیم نہیں پڑھی ہے1:23شیخ عبدالقادر جنان رحمت اللہ علیہ نے اپنی تعلیف کا کتاب میں کتاب الفاظ میں نکھا ہے کہ اہل سنت کا صرف ایک نام ہے اور وہ اہل الحدیث ہے لا اسم الاسم واحد جو نام ان کے ساتھ لگاؤ نہیں رکھے کمی ناصفہ کہیں کچھ کہیں گے حدیثوں سے دشمنی ہے کتاب و سنت سے عداوت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت رہی ہے اب وہ جب لوگوں نے سابی کہا ساہر کہا مجنون کہا2:25کس شماروں کے تار میں ہمیں بھی کہا جائے گا اور کہا جائے گا جائے گا کہا انتہی سیدھے نام سے پکا رہا ہے انتہی سیدھے نام اور عطا سے پکا رہا ہے کہ جادوگر ہیں یہ دیوانہ ہیں یہ پاگل ہیں یہ مجنوع ہیں اور یہ بددین ہیں صحابی بددین کو کہتے ہیں نئی بات نہیں ہے آج جو نام دیا جا رہا ہے یہ فخر کی بات ہے کوئی ایسی بات نہیں سواب میں اضافہ ہی ہو رہا ہے وہ ہوگا انشاءاللہ اس سے ہمیں گھورانا نہیں چاہیے اتباع سنت اگر کہیں موجود ہے وہ صرف ایک چما3:01جس کو اہل سنت والجماعت کہتے ہیں اور جس کا صرف ایک نام ہے جس کو ہم اہل حدیث کہتے ہیں اگر اتباع سنت کہیں موجود ہے اتباع تو یہی ہے اور کہیں نہیں ہے ہمارا کوئی بڑے سے بڑا عالم کیوں نہ ہو ہم ہو آپ کو کوئی بھی ہو اگر کوئی مسئلہ دائیں انسانی ہے کوئی مسئلہ اگر ہم سے غلطی سے بیان ہو گیا ہے فورا رجوع کرنے کا ہم جذبہ رکھتے ہیں درگردہ رکھتے ہیں فورا رجوع کر لیں گے اور یہاں برسوں پہلے لکھا ہوا مسئلہ ہے ایک آدمی امان ف3:37قدوری قدوری لکھ دیتا ہے ہم حدیث پڑھتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے کتنے رابیوں کا ذکر ہوتا ہے فلانے فلانے فلانے فلانے فلانے فلانے فلانے فلانے فلانے اور فلانے نبی اکرم محمد اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے حضرت عبداللہ مبارک رحمت اللہ نے فرمایا4:27اسنات دین کا حصہ ہے سند بیان کرنا کس نے کس سے سنا اگر سند نہ ہوتی تو ایک آگوی جو چاہتا کہتا لَقَالَ مَنْشَا مَسْفَتَئِنِ کِتَابُمِ اِمَانِ اَمْعَنْتُمْ لَالَئِ تک سند نہیں پہنچتی ہے ایک بھی مسئلے کی کوئی سند بیان نہیں کر سکتا ہمیں ایک صاحب نے بارائیس مہانہ مہانہ پروگرام ہوتا ہے چیلنج کی اب آتا ہے سات سوال پر مشتمل اس کو ہم نے لکھا بھی جواب بھی دیا چالی سفے میں تو سات س5:02کہ حدیث سے دلیل دو الحمدللہ دی ہم نے ایک سوال آخر میں کر دیا ہم نے کہا ایک سوال ہمارا ہے آپ فتح کی کتابیں جو ہیں ملت المسلی ہے در مختار ہے رد مختار ہے اور قدوری ہے کنز الدقائق ہے ہدایہ ہے شر وقایہ ہے ان میں جو مسائل ہیں بیان کی ہوئی یہ محسوب امان فرام طلالت تک کیا گیا ہے قَالَ ابو حَنِفَ عَنِدَا بِحْنِفَا کسی ایک مسئلے کی صلت امان فرام طلالت پہنچا دیجئے یہ آپ کر دیجئے اس کے بعد کوئی اور مزی5:32اور آج تک کئی مہینے ہو گئے سناٹا ہے ایک بھی سند نہیں ہے تیس کو سال کے بعد آدمی قلم ٹھاتا ہے لکھ دیتا ہے کالا گونیفہ امام علی فرہم طلالہ کہیں فرمان ہے اور علی فرہم کی کتابوں میں لکھا ہوا ہے ان کے ارشد تلامظہ امام یوسف اور امام محمد دونوں نے دو تیہائی مسئلے میں امام سے خلاف فتوہ دیا ہے امام علی فرہم اپنے استاذ محترم کے خلاف دو تیہائی مسئلے میں ہم ایک مسئلے میں اگر امام صاحب کے خلاف ہو جائیں6:03تو ہمیں غیر مقلب کہا جاتا ہے اور پتہ نہیں کیا کیا کہا جاتا ہے اور وہاں ان کے ارشد تلامظہ اور ان کی باتیں یہ مان کر کے آپ کو کہتے ہیں انہی کے بیان کردہ مسائل پر فتوہ کہ قَالَ مُحْنِفَ قَدَا وَقَالَ مُحَمَّدَ قَدَا وَعَلَيْهِ الْفَتْوَىٰ ایمان پر رحمت اللہ نے تو ایسا فرمایا ہے لیکن ان کے شاگرد رشید محمد ایسا کہہ رہے ہیں وَعَلَيْهِ الْفَتْوَىٰ اور محمد ہی کے قول پر فتوہ6:50اور کس پر؟ کبھی امام محمد کے بیان کر دا مسائلے پر اور کبھی امام ابی یوسف کے بیان کر دا مسائلے پر اور پھر مقلد ہیں ہم اگر سور فاتحہ کے تعلق سے رفع دین کے تعلق سے آمین بن جہر کے تعلق سے امام فرحمت اللہ علیہ کے خلاف پر مسئلہ بیان کر دیتے اور مقلد ہو گئے اور دشمن ہو گئے ہم کہتے ہو آپ کو ان کا دشمن کہتے ہو آپ کو ان کا دوست کہتے ہو کہاں یہ تقسیم جو ہے کیا صحیح ہے؟7:39دی جاتی ہے ان کی نظر میں اگر گالی ہے غیر مقلد ان کی نظر میں گالی ہے حالانکہ ہم اس کو فخریہ طور پر قبول کرتے ہیں ہم فخریہ طور پر صلی اللہ علیہ وسلم کے متبع ہیں مومن ہوگا جس کو ایمان کرتے ہیں دلی دیا گیا ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام جب نزول فرمائیں گے آخری دمانے میں تو فقہ حنفی پر عمل کریں گے کس پر عمل کریں گے فقہ حنفی پر اللہ کے نبی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات دیکھئے خلیفہ ثانی حضرت عمر8:44جن کے بارے میں نبی اکرم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس گلی سے عمر کا گزر ہوتا ہے شیطان وہ گلی ہی چھوڑ دیتا ہے اور جن کے بارے میں نبی اکرم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر میرے باپ کو نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتے اور جن کی معافی خط میں اللہ رب العزت نے کئی آیتیں نازل فرمائی وہ عمر ہیں ایک مرتبہ ان کے ہاتھ میں توریت کا انتہائی پران مسخہ آجاتا ہے تو کتاب ہے جو حضرت موسیٰ علیہ السلام9:16اب محرف ہے اس میں لوگوں نے تحریف کر دی ہے ہم اجمالی ایمان اس پر رکھتے ہیں تفصیلی نہیں تفصیلی ایمان ہمارا قرآن مجید پر ہے لیکن یہ ایمان رکھتے ہیں کہ یہ آسمانی کتاب ہے بہت خوش ہیں کہ اس خیط اور عید کا حضرت موسیٰ صلی اللہ علیہ وسلم جیسے جلو قدر پتام ناظرین ہوئی تھی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آتے ہیں آپ کے جلو میں صدیق اکبر رحمت شناسی نبوت رضی اللہ تعالیٰ عنہ تشریف فرما ہے حضرت عمر9:49بات کیا ہے تمہارے چہرے سے تو مسکرٹ بگ رہی ہے کہ اللہ تعالیٰ کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مت پوچھئے آج تو بہت خوش ہوں میں وجہ کہ یہ دو آپ دیکھ رہے ہیں نا یہ توریت کا بہت ہی پرانا نسخہ ہے اتنے مگن اور اتنے خوش تھے اتنا کہ آج اللہ علیہ وسلم کا چہرہ بگل گیا تغیر ہو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ متغیر ہو گیا سرخ ہو گیا ہمارے دوسرے کے حضرت عمر کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا س10:27اس کو گم کرنے والیاں گم پائیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے عمر کی جانب نہیں دیکھ رہا اور جب دیکھا تو عمر جیسے جلالی آدمی کے بدل پر کب کب بھی تاری ہو گئی اللہ کے رسول کیا قطعہ ہو گئی ہے سیورتی ہو گئی ہے کہا عمر یہ جو کتاب تمہارے ہاتھ میں ہے نا یہ کتاب جس نبی پہ نازل کی تھی اللہ رب العزت نے وہ نبی اگر آسر ہوئی اللہ اتباعی لو تانن وعد رکم موسیٰ علیہ السلام پر سلام آ جائیں تو میری اتباع کے بغیر کوئی11:07جب اللہ نے نبیوں سے عہد و پیمان لیا تھا کہ جب ہم تمہیں کتاب و حکمت دے دیں کتاب و حکمت دے کر کے اس کی پیروی کرو گے اس سے مراد نبی و رسول ہو سکتے ہیں لیکن سب سے زیادہ یہاں ہے صادق11:57نبی آخر السلام محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک نبی کی موجودگی میں اگر دوسرا رسول آ جائے تو جو پہلے نبی ہیں وہ آخر میں آنے والے نبی کی اتباع کریں گے سایت سے یہ ثابت ہوتا ہے اور ہمارے نبی محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ ہمارے لئے شرف کی بات ہے نبی آخر السلام ہے آپ کے دمانے میں اگر کوئی نبی آ جائے آپ نے فرمایا اگر موسیٰ علیہ السلام زندہ ہوتے تو12:27میری اقتبا کے بغیر کوئی چارہ نہیں ہوتا اس لئے صلی اللہ علیہ وسلم بھی جب آئیں گے تو وہ بھی آپ کی پیاری بھی کریں گے وہ بھی نمازِ نبی پیس اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا صلو کمارا اتو مونی و صلی تم اسی طرح نماز کرو جس طرح تم نے مجھے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے صحابہ اکرام نے دیکھا اس کو بیان کیا آج حدیث میں ہم پڑھ رہے ہیں ہم پڑھ رہے ہیں کہ اللہ کی نماز کیسی تھی کس طرح نماز پڑھتے تھے آپ آج13:04کہ یہ رفولِ دن منسوخ ہے پہلے لوگ بدھ رکھ کر کلاتے تھے تو آپ نے درزی بغیہ میں ایک نوجوان ہیں تو اللہ نے اس کو صحیح قیدے کا حمل بنا لیا ہے کہا ہمیں تو آپ کی ہر بات اچھی لگتی ہے لیکن آپ لوگ جو نماز پڑھتے ہیں اس میں جو ہاتھ اٹھاتے ہیں یہ کھٹکتا ہے مجھے نوجوان تھا میں نے کہا کیوں آخر کہا اس لیے کہا نہ اٹھائیں کہا نہیں اٹھانا چاہئے کہ کیوں کہا اس لیے کہ پہلے لوگ بدھ رکھ کر کلاتے تھے یہ سبب پڑھایا گیا ہے صحابہ اکر13:38وہ صحابہ اکرام پر کلاتے تھے اللہ کی رضا صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ بت گر جائیں تاکہ اللہ کیلئے نماز ہوئے ہم سے تو یہی بیان کیا جاتا ہے ہم نے کہا بیٹا سنو سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ کوئی حدیث نہیں ہے اور دوسری بات یہ ہے صحابہ اکرام پر یہ الزام ہے کہ وہ اپنے بغل میں بت دبا کر کلاتے تھے آتے تھے اللہ کی عبادت کیلئے مسجد نبی میں تو بت لاتے تھے دوسری بات سنو رفون ادین پہلی مرتبہ سبیس کے قائد ہیں تنبیر تحریمہ کے14:14اور ہم تو صرف کان کی لوگ تک اٹھاتے ہیں یہ انگلیاں ہماری جاتی ہیں بیچ والی اور تم لوگ تو ایسے اٹھاتے ہو اگر بدل میں بط رکھنا ہی بچے ہوتا تو پہلے رفعہ دنوں کو آتھ منا کرتے تو گر گئے یہی نہ کرو مومانیہ دیر کیا جاتا ہے یہ بات اس لڑکے کے سمجھ میں آگئی کبھی دیر تک دور تک جو چھوڑنے آیا اور پھر اللہ نے اس کو نیک سمجھ دے دی تو آپ دیکھئے کہ اس طرح سے سبب پڑھایا جاتا ہے کہا جاتا ہے سورہ فاتحہ پڑھو14:53انگارے ڈالے جائیں گے نمازی کے مومے اور انگارے یہ مسئلے بیان کیا جاتے ہیں نماز کا اطلاع ہے انہی مسجدوں سے نمازیوں کو نکالا جا رہا ہے جو نمازی سنت کے مطابق نماز پڑھ رہے ہیں یہ کہا کہ اسلام ہے یہ کہا کہ انصاف ہے کہ نبی اکرم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اتباع کرنے والے جو لوگ ہیں ان کو مسجدوں سے نکالا جائے ایک زمانے میں ہم بچپڑ میں صرف سنتے تھے کہ بریلوی مسجد بھلتے ہیں اگر کوئی وہابی جس میں دیوبندی اور ر15:41اور اب تو دونوں مل گئے ہیں قارورہ دونوں مل گئے ہیں کہاں بھائی مقلل مقلل بھائی ہے یہ گھر مقلل رہ گئے مقلل مقلل بھائی ہے مقلل بھائی ہو گئے تو ہماری مدد دی جاتی تھی صلی اللہ علیہ وسلم رحمت اللہ علیہ وہی مہا سمالیں گے برہلیوں سے ٹھکر ہے بخیا اتھر دیں گے برہلیوں اس لیے کہ وہ جو ظاہر میں کر رہے ہیں وہ یہ لوگ باطر میں کر رہے ہیں اگر آپ حقیقت میں بھوس کر کے دیکھیں گے لیکن دی آیت صاحب نے کہ ایک16:27غبر میں کیا ہو رہا ہے مٹھاک کشکو جاکر اس نے دیکھا کشک و قبور کا ملکہ تھا اسے آیا میرے پاس کا حضرت نریمہ عذاب میں گرفتار ہے کیا کیا جائے کچھ نساب میرے پاس تھے قرآن کا نساب لو رکھتے ہیں وہ قرآن خانی کا جو نساب ہوتا ہے نا قرآن خانی کا کوئی ثبوت نہیں یہ کتاب و سنت میں نساب رکھتے ہیں کوئی جاہل کہے کہ مات کی وفات ہو گئی اباب کی وفات ہو گئی قرآن خانی کرانا چاہتے ہیں حضرت تو کیا کہا جاتا ہے جو ایسا ہے17:03اتنا نساب میرے پاس ہے لیکن فلا سے وعدہ کیا ہوا تھا میں نے اب تم آگئے ہو پہلے تو تم کو اتنا دے دیتے ہیں یہ سٹارٹ کر لیا ہے اللہ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جو فرم ہے سورہ اخلاص پروہ اللہ حد کے برابر ہے تو تین دکھ پروہ اللہ حد کے بھی ایک پروہ تیار کیا جاتا ہے جو کشف قبور کے لئے بخش دیا اس کا روز کو نہیں چل سکا یہ کیسا کشف ہے کشف قبور کا آقیدہ اور یہ ساری خواستیں اور یہ ساری غلاظتیں آج موجود ہیں ایک زمانہ تھا18:03مدد دی جاتی تھی ہم سے اور ایک زمانہ ہے دونوں ایک ہو گئے اسٹیٹ پہ ہمارے مقابل میں یہ ایسے ہیں اور یہ ایسے ہیں اور یہ غیر مقلد ہیں ایک ساتھ وہاں پل غلام حسین پہ کشمری محلے کے پاس ہمارے عظیم بھائی ہیں ہماری جمعیت علیہ الدیس کے خازن ہیں یہاں پہ یہ جانتے ہیں ہمارا درست ہوتا تھا قرآن کا تین چار قبلی کی جماعت سے باہر مستہ علیہ الدیس ہو گئے بڑی خربلی مکشی لوگوں میں بھائی مولوی جو آتا ہے اس قیامت18:33اسمان بھائی کے ہاں بند کرو اسمان بھائی نہیں لہدیس تھے اپنے گھر میں کارخانے میں درسِ قرآن کا احتمال کرتے تھے اطمار کو مغرب کے بعد مسجد کے مدولی جو تھے عبدالقادر بھائی ان کے پاس لوگ گئے جتھے کی شکل میں اور بہت زیحیثیت آدمی دبنگ آدمی تھے کہ یہ جو اسمان کے ہاں مولانا آتے ہیں ان کا درس بند کروا دیجئے کہا کیوں کہا فتنہ پھیل رہا ہے اس سے فتنہ ہے فتنہ پھیل رہا ہے کہہ سکتے ہیں اور یہ لوگ صحابہ کے دشمن ہیں کی19:08اسمان بھائی صدر قادر نے کہا کہ بھئی تمہارے جو مولا آتے ہیں اس سے ملاقات کراؤ اسمان بھائی جانتے تھے کہ یہ آدمی موپٹ ہے کچھ بھی کہہ سکتا ہے مولانا کو کہا ٹھیک ہے مولانا سے پوچھ لیں میرے پاس آئے جمعہ کی نماز کے بعد کہا ایسی ایسی بات ہے آپ کے کیا رہا ہے میں نے کہا میں بات کروں گا آپ بتائیں یہ کیا رہا ہے کہا میں تو چاہتا ہوں آپ ملاقات اس شخص سے نہ کریں پتہ نہیں کہ آپ کچھ کہتے ہیں ہمیں تکلیف ہو ہم نے کہا نہیں میں چاہتا ہوں کہ میں19:38اس شخص کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں وہ مان جائے گھرچہ والا وہ خالف اقام بلائی ہے پندرہ بیس منٹ بات کریں گے دیکھتے ہیں کیا کہتے ہیں آئے وہ اللہ کی شان دیکھئے صحابہ اکرام کیا ذکر چل پڑا جو عقیدہ ہے صحابہ اکرام کے تعلق سے وہ میں نے قرآن حدیث کی روشنی میں بیان کرنا شروع کر دیا کہ آپ نے فرمایا ہے میرے صحابہ کو برا برا نہ کھو اس ساتھ کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے تم وہ حد پہاڑ کے برابر ہے20:10تو ان کے ایک سیر آدھے سیر کے مرابر بھی نہیں ہو سکتے رضی اللہ عنہ آیتیں پڑھ کے سنائیں انہوں نے کہا مولانا ہم سے تو کچھ اور کہا گیا تھا ہم نے کہا کیا کہا بات ہے انہوں نے بتایا جو میں نے پہلے آپ سے بیال کر دی اور کہا آپ آگے ہم درس نہیں دیں گے ہماری مسجد میں درس دیں گے ہماری مسجد میں ہم مسجد کھل بری پھر پہنچے کہا اس شخص کو آپ روکیے کہا بھئی کچھ غلط بات نہیں کہتے تم جو تبلیغی نساب پڑھتے ہو فضائل عمال پڑ20:48قرآن کا ترجمہ اس کی تفسیر کرنے کہا نہیں ہمارے مولانا لوگ اس سے پہلے بات کرنے اس کے بعد آپ دس ہاتھ پر آئیے کہا ٹھیک ہے کہ ہمارے بڑے بڑے علماء آ رہے ہیں آئیں گے نہیں پیچھا چھوٹ جائے گا مجھے اطلاع دی گئے میں پہنچا ہمیں دیا سوال جو آپ کی نشیش ہوئی اس کے بعد آپ کا تبلیغی جماعت کا وہ کہتا ہے عبداللہ قادر بھائی کوئی بات آپ سے ہم نے کہی تھی کہا تم نے کہی تھی لیکن ساتھ یہ کہا تھا یہ نہیں آئیں گے یہ تو آگے تمہارے گ21:37جیسا سوال و جیسا جواب میں نے مسکرا کے جواب دیا میں نے کہا الحمدللہ میرا بڑا اچھا خیال ہے میں نے کہا ایمِ اربا کے بارے میں بہت پوچھا چاہتے تھے تقلیم کے بارے میں لیکن اللہ نے موں سے نکلوایا ایمِ اربا کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے میں نے کہا میرا بڑا اچھا خیال ہے ان کی خدمات کے ہم محترف ہیں اور ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہم رہے کیوں نہ ہو جائیں ہم ان کے پیر کی دھون کے برابر بھی نہیں ہو سکتے ہیں کچھ لوگ فضائل عامال22:18بہت برا برا کہتے ہیں اس بارے میں آپ کی کیا رہا ہے میں نے کہا کچھ لوگوں کی بات میں نہیں کرتا فضال اعمال مجھے پتا تھا موجود ہے میں نے کہا اگر موجود ہو مسجد میں لائیے میں ذکریہ صاحب رحمت اللہ علیہ کی نیت پر شباہ ہی نہیں کرتا میں نے کہا کہ تکلیف ان کو نہ ہو میں نے کہا نیت پر شباہ نہیں کرتا لیکن جو باتیں انہوں نے اس میں لکھی ہوئی ہیں کتاب و سنت سے متصابی قیرِ توحید کے خلاف وہ میں آپ کو بتاؤں گا میں نے بات سب سے پہلی بات تو آپ یہ سنیے کہ22:49جماعت سے وابستہ پنچانوے فیصد لوگ صرف اردو دا ہوتے ہیں بلکہ اٹھانوے فیصد ہوں گے دو فیصد چاہے وہ بھی رہتے ہوں ساتھ میں صرف اردو جانتے ہیں وہ انہوں نے فضل اعمال میں ایک موضوع گھڑی ہوئے روایت لکھی اس کا ترجمہ اردو میں کیا اور جو جرح کیا ہے ان میں جو رہتا دین لیں کسی راوی پر کی ہادہ منکر الحدیث اس میں ایسا ہے جس کی حدیث کا لوگوں نے انکار کر دیا تھوکا حدیث کی حدیث کون یہ حدیث موضوع ہے بے ش23:25کا اردو میں نہیں کیا چہرہ دیکھنے کے لئے اس سوال جو ہم نہیں ہوگا مولانا یہاں درست دیں گے آئے دوسری مرتبہ نو لوگ مجھے اطلاع دیئے میں چھوٹے ہی ایک مورتی صاحب آئے انہوں نے کہا آپ بیسر کا ترابی کو نہیں پڑھتے ہیں صحابہ دشمنی کی سب سے بڑی دلیل کہ حضرت عمر دراد کیوں نہیں پڑھتے ہیں ہم نے کہا شاید اس لئے آپ ہمیں دشمنے صحابہ کہتے ہیں ہم نے کہا حضرت ہمیں تو پتا نہیں تھا کہ ابھی رمضان پانچ مہینے بعد آئے گ24:06ترابی کی بحث چھڑ دیں گے ورنہ میں کتاب لے کر آتا ہوں مولتہ امام مالک جہاں حضرت عمر سے یہ ثابت ہے وہی صحیح صندت سے آٹھ بھی ثابت ہے بیس بانی ضعیف ہے آٹھ بانی حسن رہائے تھے اور مجھے موقع دیتی ہے پیمٹ کم میں لے کر آتا ہوں ابھی آپ کو دکھاتا ہوں حضرت عمر سے بھی میں اکیتر گیارہ رکعہ ثابت ہے میں نے حدیث پڑھائی میں نے کہا حضرت عمر سے بھی میں اکیتر گیارہ رکعہ24:41میں کہ یہ روایت موجود ہے اللہ کے نبی محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے متبعہ موجود میں کہا موقع دیجئے کہا کسی دوسرے کو بھیج دیجئے میں نے کہا کتاب میرے پاس ہے میں دوسرے کو کیوں بھیجوں میں نے کہا شاید آپ یہ سمجھتے ہو کہ یہ جائے گا تو آئے گا نہیں میں نے کہا میں لباس تو نہیں آسکتا یہ موبائل میرا موجود ہے اگر نہ آؤں میں واپس تو یہ آپ رکھ لیجئے گا زمانت کے طور پر اب بھر قادر بھائی پھر کھڑے ہوئے کانی مولانا آپ جا کر کے لائی25:18ان کے مولوی مصنف نے شہبہ گئے لینے کے لیے آئے پہلے میں پہنچا میں نے سب کو کتاب دی میں نے کہا پسلی کر لیں گے یہ روایت میں نے جس طرح بیان کی موجود ہے محتوی مالک میں وہ آئے نمال حق قسمی صاحب لے کر کے مصنف مصنف لے کر کے آئے اب حدیث پڑھ رہے ہیں بیس رکات والی مصنف ایسی کتاب ہے جس میں صحیح حدیث بھی ہے ضعیف بھی ہے اور موضوع روایتیں بھی ہیں موضوع روایتیں بھی اس میں ہیں پڑھنے شروع کی ایک رابی کا ذکر آ25:56تو میں نے کہا ان کی کنیت یہاں مذکور ہے ان کا نام کیا ہے تو مفتی صاحب کہتے ہیں اس نام کے بہت گزرے ہیں میں نے کہا میں بہت کے بارے میں نہیں پوچھ رہا ہوں اس روایت میں جو یہ ہیں ان کے بارے میں آپ بتائیے میں نے کہا آپ نام صرف بتا دیں یہ نہ بتائیں کہ یہ ضعیف ہیں یا ستا ہیں میں مان جاؤں گا اور نام ہوتا ہے نہ بتائیں کہ وہ آدمی مجھول مجھول العائل و مجھول الحق تو میں نے کہا نام بتا دیجئے آگے بحث کے دوران26:32بات جب چل رہی تھی تو مفتی صاحب نے کہہ دیا تھا ہر مئے میں بیس ہوتی ہیں آپ کیوں نہیں پڑھتے میں نے کہا ہر مئے میں جو بیس ہوتی ہیں اگر ان کا عمل دلیل ہے تو جس طرح وہ نماز پڑھتے ہیں آج شروع کر دیجئے اشارت کے وقت سے رمضان کا جب مہینہ آئے گا تو پھر ہم بھی آٹھ اٹھا سنتے رسول سمجھ کے پڑھ لیں گے اور بارہ نفل سمجھ کے پڑھ لیں گے کہا ہم ان کی طرح نماز کیوں پڑھیں ہم نے کہا آپ نہیں پڑھیں گے اور ہمیں کہ27:03ہم کیوں کریں گے؟ پھر ہم نے وجہ بیان کی کہ کیوں وہاں بیس رکھا تھے؟ ہم نے کہا چالیس کی بھی روایت موجود ہے۔ کہنے کے چالیس کہاں ہے؟ ہم نے کہا جات بیس ہے وہیں چالیس ہے۔ اب وہ انوار صاحب پیچھے پڑھ رہے چالیس والی آگئی۔ میں نے کہا مفتی صاحب کہاں ہے یہ چالیس والی آپ کی روایت آگئی؟ ہم نے کہا اگر پیچھے پڑھئی آتھ والی روایت آ رہی ہے صحیح سمت کے ساتھ۔ اسی مصنف نشہبہ میں۔ اب شٹارٹ تو انہوں نے کیا27:35جتنی جلدی دی تھی اتنی تیزی کے ساتھ کھچ گیا میرا رومان بھی کھچ گیا قادر بھائی نے سمجھا کہ یہ لوگ تیمیزی کر رہے ہیں مولانا کے ساتھ کھڑے ہو گئے کہا اتنی دیر سے میں سن رہا ہوں کہ آپ لوگ ان کے ساتھ تو ہے ایسا صرف کر رہے ہیں یہ تنہا ہے آپ کیا کے بات کر رہا تھا وہ ناراض ہو رہے ہیں غصہ ہو رہے ہیں اور کہہ رہا آپ ہس کیوں رہے ہیں میں نے کہا آپ وہاں ہے کہ میں کیوں ہس رہا ہوں میں کیوں ہس رہا ہوں آپ کو پتا ہے غصہ میں آدمی بات نہیں کر س28:07آپ کے دلائم جو ہیں لونی لنگڑی دلیل دے رہے ہیں کوئی بات نہیں ہوگی یہ لائے تھے کتاب سب کو دی تھی پڑھنے کے لیے پتہ ہی مولانا آپ کو دی تھی کفتی صاحب آپ کو دی تھی سب نے پڑھی تھی اب تھوڑی دیر کے لیے پڑھنا چاہتے ہیں کیوں نہیں دے رہے ہیں اور میں جب کتاب میں لے گیا تھا انہیں تو قادر بھائی جو متولک ہے مسجد کے انہوں نے کہا ہمارے سمیر بھائی ہیں ان سے یا آپ دے مولانا کی بات میں دم ہے ہر بات دلیل کرتے ہیں یہ ہمارے مول28:40تو اللہ نے ان کو نیک سمجھ دی اس طرح سے معارضہ کیلتا ہے دشمنِ صحابہ کہا جاتا ہے اور ہم کیوں دشمنِ صحابہ ہیں اس لیے کہ بیس رکعات نہیں پڑتے بس یہی ایک دلیل ہے کوئی دلیل نہیں بیس رکعات نہیں پڑتے جو حضرتِ عمر سے منفور ہے جبکہ حضرتِ عمر سے صحیح صنعت کے ساتھ جو ہے وہ آٹھی رکعات ہیں میرے اتر گیارہ کا اس لیے ضرورت اس بات کی ہے کہ آج اللہ تعالیٰ نے ہمیں سرزمیر میں جو اکٹھا کیا ہوا ہے یہی سے توحید پھیلی ہے اسلام29:10برد امین سے مدینہ طیبہ سے جہاں سے دین پھیلا ہے آج وہیں سے توحید کی اشاعت ہو رہی ہے آپ توحید کے دائی بنیں سنت کے دائی بنیں سنت اور توحید کے منان بنیں اور اس پر عامل بنیں آپ یقین مانئے یہاں سے جو آپ درس لے کر کے جائیں گے یہاں سے جو پیغام لے کر کے جائیں گے اور آپ کی وجہ سے اگر ایک ایمی بھی راہ راست پہ آ گیا تو جب تک وہ راہ راست پہ رہے گا آپ کو ثواب ملتا رہے گا اس کے دریائے سے لوگ لوگ آتے رہیں گے آپ کا ثواب آپ کو ملتا ر29:41ہمیشہ جاری رہے گا اور ایسا علم ہے جو قیامت تک مرنے کے بعد پوچھتا رہے گا اس لیے جو اللہ نے موقع دیا ہے ہم اس کو غنیمت سمجھیں ہم عرمہ کے دروس میں بیٹھیں ہم یہ نہ پوچھیں کہ فلا امام صاحب نے کیا کہا ہے آج تو ایک ایسا معور اللہ حمدللہ لکنوں میں ہمارے بن گیا ہے کہ وہ بھائی بھی ہمارے اپنے مولیوں سے دلیل مالتے ہیں کہ مولی صاحب آپ یہ کہہ رہے ہیں تو کہیں یہ حدیث میں ہے یہ اللہ کا فضل دے ان کی لوگ دہانتے تھے30:15امام صاحب نے کہہ دیا ہے صاحب انہوں صدقنا آپ وہ خود دلیل مانگ رہے ہیں میرے بھائیو ضرورت اس کی ہے کہ جو اللہ تعالیٰ نے ہمیں دولت دی ہے اس دولت کو ہم لٹائیں اللہ تعالیٰ ہمیں نیک عمل کرنی کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں میں اعتماد کتاب و سنت کا جذبہ کوٹ کوٹ کر کے بھر دے جتک ہم دنیا میں زندہ رہیں مومن و مسلمان مل کر کے زندہ رہیں اللہ تعالیٰ ہمیں ایک بنائے نیک بنائے ہمارا خاتمہ ہو تو ایمان پہ ہو الل30:45کسی حال میں پریشان حال ہیں اللہ ان کی پریشانی کو دور فرما دے آمین وعفو دعوانا الحمدللہ رب العالم سوالات و جعبات کی نشہ شروع ہوگی اور انشاءاللہ اس کے بعد آقل بھائی جو ہے اصنات تقسیم فرمائیں گے صلی اللہ علیہ وسلم یہ کچھ سوالات آئے ہیں اس میں ایک سوال ہے وزو اور کھانے کی حالت میں سلام کرنا کیسا ہے دیکھئے کھانے میں بات چیت تو بہرحال منع ہے نہیں کرنا چاہیے لیکن32:01جو چیز منع ہے اس کو ہم کرتے ہیں کھانا کھاتے وقت خاموشی سے کھانا کھانا چاہیے لیکن وہ جاری رہتی ہے بات ہماری اب اگر کوئی سلام آ کے کرتا ہے تو اس کے لیے ہم کہتے ہیں کہ جواب دینا حرام ہے سلام اگر کوئی کر رہا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نواز میں ہوتے تھے اشارے سے جواب دے دیا کرتے تھے ہم کھانے میں ہیں تو جواب تو نہیں دیں گے سلام اگر کوئی کرتا ہے وضوح کی حالت میں اور کھانے کی حالت میں اس کا جواب دے سکتا ہے32:32بہت سے لوگ قربانی کرتے ہیں وہ دس دن پہلے ناکھون اور بال اگر نہیں کاٹتے ہیں کیا یہ صحیح ہے قربانی کرنے والوں کے لئے اللہ تعالیٰ کا حکم یہ ہے کہ وہ اپنے ناکھون اور بال ترشبالیں اٹھوا لیں سواب ان کو ملے گا اگر کوئی نہیں کرتا ہے تو سواب میں اس کے کمی بے شک ہوگی لیکن وہ گنہکار نہیں ہوگا سواب میں کمی ہوگی اور ایک اور شوشہ بات لوگ چھوڑتے ہیں اس میں تو نہیں ذکر ہے کہ اگر کسی نے بال اور ناکھون نہیں کاٹے تو اس کی قربانی نہیں ہوگی33:01قربانی سے باہر ناخل کا کوئی تعلق نہیں ہے قربانی آپ کی ایک الگ عبادت ہے وہ قربانی ہو جائے گی قربان ناخل گر آپ کارتے ہیں اس کا ثواب ملے گا سنتِ حسورتی اتباع بہت سے لوگ قربانی کر کے مردوں کو ثواب پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں کیا یہ صحیح ہے یہ مختلف فی مسئلہ ضرور ہے کہ مئیر کی طرف سے قربانی کی جا سکتی ہے یا نہیں سب سے پہلے تو ہم یہ سمجھیں کہ قربانی زندوں پر ہے مردوں پر نہیں ہے یہ ایک بہت واضح مسئلہ ہے33:31کہ زندوں پر ہے مردوں پر نہیں ہے جو لوگ مردوں کی طرف سے قربانی کے جواز کے قائل ہیں ان کی دلیل اللہ تعالیٰ کی وہ وسیعت ہے جو حضرت تیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کی تھی قربانی کرنے کے تعلق سے سنتر وہ روایت پیسی سے قطعی رضی اللہ تعالیٰ نے پیش کرتی مولانا وبداللہ محدث بارک پوری رحمت اللہ علیہ وآلہ وآلہ میں بہت اچھی اور بہت نفیس بحث کی ہے اس پہ انہوں نے آخر میں لکھا ہے کہ مردوں کی طرف سے قربان34:00جب آدمی پہلے اپنی طرف سے کرے کر سکتا ہے لیکن وہ قربان ہی نہیں ان کے ہم میں صدقہ ہوگا اس کا جو ہے سواب ان کو ملے گا اور صدقے کا سواب ملے گا اور گوشت کو خود نہ کھائے غربہ اور مساکین نے اس گوشت کو تقسیم کر دی جو لوگ صاحب استطاعت ہونے کے باوجود لڑکیوں کی شادی کے اس طرح کا کوئی عذر رکھ کر حج نہیں کرتے ان کے لئے شریعت میں کیا حکم ہے جی حج کے تعلق سے34:32ترمیزی کی ایک روایت آتی ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ جو شخص صاحب استطاعت ہو اور حج نہ کرے تو اللہ کو کوئی پرواہ نہیں وہ یہودی ہو کے مرتا ہے کی نصرانی ہو کے مرتا ہے یہ فریضہ ہے اور اللہ نے قرآن مجید میں فرمایا ہے اللہ کے لئے لوگوں پر حج فرض ہے جو اس تک پہنچنے کی طاقت رکھتے ہیں35:02ہمارے پاس طاقت ہے استطاعت ہے تو ہم پہلے حج کر سکتے ہیں اس میں کوئی وہ نہیں ہے ہم حج کریں اس کے بعد بیٹی کے شادی کریں ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم حج میں دعا کریں بیٹے کا کوئی رشتہ اچھا رشتہ اللہ تعالیٰ ہمیں دلا دیں دعا کو ثابت ہے تو اس طرح سے یہ عذر کلاش کرنا ہے کہ بھی فلاں لڑکی کے شادی نہیں ہوئی ہے لڑکے کے شادی نہیں ہوئی ہے اور بہابے کے عمرت کو لوگ پہنچ جاتے ہیں ہمارے ایک عام رجحان بنا ہوا ہے برے صغیر کا انڈیو پ35:30اور اسی نے بہت پریشان رہتے ہیں بزرگ لوگیں ہمارے کے تو سب کچھ ہو گیا ہے اب چلو حج کرنے چلتے ہیں جبکہ جب طاقت ہوئی ہے فوراں حج فرض ہوا ہے ایسا نہیں کہ ہم عمر کا انتدار کریں کہ ابھی یہ فریضہ باقی ہے یہ فریضہ باقی ہے جب طاقت فوراں حج فرض ہے اس لئے کرنا چاہئے کوئی وضع نہیں تلاش کرنا چاہئے سوال ہے فضلتو شیخ السلام علیکم کیا ویڈیو کیسٹ بنوانا جائز ہے جبکہ آڈیو کیسٹ سے دعوت کا کام ہو سکتا ہے کیا یہ جائ36:01اس تعلق سے سب سے پہلے ہم یہ سمجھیں کہ موجودہ دور کی جو مشنریہ ہیں یہ سائنس و ٹکنالوجی کا دور ہے اور اس سائنس و ٹکنالوجی سے غیر بہت فائدہ اٹھا رہے ہیں اسلام کے خلاف پروگنڈے کیے جا رہے ہیں قرآن کے خلاف پروگنڈے ہو رہے ہیں انہی مشنریوں کا فائدہ اٹھا کر کے لوگ کر رہے ہیں آپ دیکھیں کہ قیدیانیوں کا چینل الگ ہے اور مستشقین کا الگ ہے اور ان کا الگ ہے ان کا الگ ہے36:30یہ سب ایسا کر رہے ہیں اور دعوت جو جھوٹی ان کی دعوت ہے تو باطل دعوتوں کو گھر گھر اس طریقے سے پہنچا رہے ہیں موجودہ دور کی مشریعوں سے دعوت کے تعلق سے فائدہ اٹھانا کوئی عیب کی بات نہیں ہے ابھی چند برس پہلے ایک مسئلہ چھڑا تھا ہندوستان میں اور فتوے بھی اس تعلق سے آئے تھے کہ ٹی وی پہ دینی پروگرام کا دیکھنا حرام ہے دیوبن سے فتوہ آیا تھا ٹی وی پہ دینی پروگرام کا دیکھنا حرام ہے37:01اور دلیل کیا دی گئی تھی اس لیے کہ ٹی وی پہ چیزیں بھی آتی ہیں فلمیں بھی دکھائی جاتی ہیں ناچ گانے کی چیزیں بھی دکھائی جاتی ہیں اس لیے حرام ہے دینی پروگرام کا نشہ کرنا اور اس کو دیکھنا ہم نے ایک پرچام نکالتے ہیں افاف کے نام سے خواتین کا اس میں لکھا ہے داریے میں ہم نے کہا مفتی صاحب کو دلیل بڑی اچھی سوچی ہے اگر اس دلیل پر عمل کرنے پہ آئے تو فتوے کا وہ قلم بھی مفتی صاحب کو توڑنا پڑے گا جس سے فتو37:30اس لیے کہ یہی قلم جب سلمان رشدی کے ہاتھ میں پہنچتا ہے تو اس سے اللہ کے نبی اور اسلام کے خلاف کستاخی آمیز تحریریں سادر ہوتی ہیں تسلیمہ نسلین کے ہاتھ میں وہی قلم پہنچے تو عابد باختہ تحریریں سادر ہوتی ہیں اب قلم کے کیا قصور ہے اس ہاتھ کا قصور ہے جس میں قلم ہے قلم کا تو کچھ اس لیے اور میں ہمارے برے بھائی چھکتے رہتے انہوں نے کہا لارڈ سپیکر سے نماز پڑھانا ہاں انہوں نے کہا یہ بھی عجیب منطق ہے دلیل کیا ہے کتاب و س38:05اللہ تعالیٰ نے حضرت بلال کو جو آزان کیلئے متعیر کیا تھا وجہ کیا تھی جہوریو سوت تھے بڑند آواز تھی ان کی اس لیے دور تک آواز پہنچے لارڈ سپیکر میں امام کی آواز بدل جاتی ہے اس لیے لارڈ سپیکر سے نماز باطل ہم نے کہا یہ بھی اچھی سوچی ہے یہ بھی فتوہ دینا چاہیے اگر امام مسکوم ہو جائے تو اس کے پیچھے بھی نماز باطل اس لیے کہ نظرہ و زکام میں بھی آواز بدل جاتی ہے میری بھی کچھ آواز بدلی ہوئی ہے نظرہ و زک38:44قرآن میں کوئی دلیل نہیں حدیث میں کوئی دلیل نہیں آج ان مشریعوں کا فائدہ اٹھا کر کے لوگ کہاں سے کہاں پہنچ رہے ہیں اسلام کے خلاف پندے کر رہے ہیں اور یقین جانئے ہمیں بڑی خوشی ہوتی ہے ہمارے آقل بھائی ہیں جدہ میں اور ہمارے پرانے دوستوں میں سے ملاقات ہیں ان سے ان کا جو چینل ہم لوگ دیتے ہیں ان کا جو پروگرام ہے بڑی خوشی اور مسررت ہوتی ہے یہ حق کی بات پہنچ رہی ہے لوگوں تک اب یقین جانئے ہم حق پہنچ رہے ہیں اس مشریع کا ہم39:14مشنری ہے آپ اس کا صحیح استعمال کر سکتے ہیں اور غلط استعمال کر سکتے ہیں اس میں اس کا کوئی قصور نہیں ہے ایک زمانے میں ریڈیو کی حرمت کا فتوہ دیا گیا تھا جبکہ آپ آج گھر گھر کی ضرورت بن گئی ہے تو ریڈیو کے ٹی وی ضرورت بن گئی ہے کیا دنیا میں ہو رہا ہے مسلمان جانتے ہی نہیں ہیں اور اسی لئے سب سے پیچھے ہے ایک زمانہ تھا انگریزوں کا دور تھا دیوبند سے فتوہ آ گیا انگریزی سیکھنا پڑھنا پڑھانا حرام تو رہ گیا ویسے ہی39:41حکومت کے نفاقر پہ اور اس کے بست کو کشاک پہ کس کا قبضہ ہو گیا اگر مسلموں کا یہ مسلمان اگر زندہ تھے ہی نہیں فرمت کا فتوہ آ گیا اس لیے یہ چیزیں کوئی ناجائز نہیں ہیں ویڈیو آپ دینی پروگرام کے بنا سکتے ہیں اس میں کوئی حرچ کی بات نہیں ہے ہماری کوئی بہن سوال کرتی ہے کہ ساری اسلام میں حرام ہے یا سنت ہے دیکھئے ساری کا جہاں تک مسئلہ ہے لباس کا لباس ساتھی ہونا چاہیے عورت کا40:11اس میں کوئی قید نہیں دیکھی رحمت دیکھی اللہ تعالیٰ کی اسلام کی رحمت دیکھی ہے کہ اسلام نے اپنے ماننے والوں کو لباس کی قید میں مقید نہیں کیا ہے اگر قید میں رکھی ہے تو کیا کہ مردوں کا لباس تخنے سے اوپر ہو اور عورتوں کا لباس تخنے سے نیچے ہو بس اتنا فرق ہے ساتر ہو لباس بدن ان کے نہ جھلکیں تو لباس کوئی بھی ہو اگر وہ ساتر ہے پردہ ہے اس میں تو پہنا جا سکتا ہے40:38لیکن بعض جگہوں پہ کوئی لباس کسی قوم کا شعار بن جاتا ہے تو اس سے اشتناب کرنا چاہئے جیسے ہمارے ہندوستان میں اگر شعار ہے ساری غیر مسلم عورتوں کی تو اس سے اشتناب کرنا چاہئے ویسے پہننے میں کوئی حرج نہیں ہے کوئی بہن سوال کرتی ہے فرائیڈے پریز فرض اور نفل جمعہ کی نماز فرض ہے یا نفل ہے جی جمعہ کی نماز تو فرض ہے مردوں پہ اور عورتوں پہ جمعہ کی نماز فرض نہیں ہے41:05اگر وہ آتی ہیں تو بہتر ہے جمعہ کا ثواب ان کو ملے گا لیکن مردوں پر یہ فرض ہے جی اس میں ایک سوال ہے جو مقرر میرے خیال میں کئی لوگوں نے کیا ہے کہ بیس رکعات نماز جو حرم میں ہوتی ہے اس کی دلیل کیا ہے جی دیکھیں بیس رکعات کے تعلق سے میں نے کچھ اشارہ کیا تھا قدام میں جب یہ حکومت سعودیہ قائم ہوئی تھی میں یہ کوئی لکھے ہوئی بات نہیں کر رہا ہوں اپنے احسازہ سے جو میں نے جامعہ اسلامیہ میں سنا ہے وہ بات آپ کو بتا رہا ہوں میں تو حمد41:35اب لوگ صلفی ہوئے ہیں وہ کتاب اس سنت سے واپس تک ہی ہوئی ہے چونکہ فتح ہمبلی میں بھی بیس رکعت ہے لیکن بادشاہ انصاف حسن تھے شاہ عبدالعزیز رحمت اللہ علیہ انہوں نے علماء وقت سے فتح پوچھا کہ حرمین میں کتنی رکعت رکھی جائے تو کسی نے کہا آٹھ کسی نے کہا بیس کسی نے کہا چالیس جب اختلاف ہو گیا وہ علماء کا تو انہوں نے آرڈیننس جاری کر دیا جس کو عمر ملکی کہتے ہیں عربی میں کہ حرمین میں بیس رکعت لیکن جب اللہ نے دل و دم42:08تو پھر اب حرمین میں جو چیز عباد آ گئی ہے اس کو ختم تو کر نہیں سکتے پورے سعودیہ کی مسجدوں میں شیخ عباد رحمت اللہ علیہ وسلم جس مسجد میں نماز پڑھتے تھے آج بھی وہاں آٹھ رکعات ہوتی ہے جامعہ اسلامیہ کی مسجد میں آٹھ رکعات ہوتی ہے اور بدینے کی مسجدوں میں مکہ کی مسجد میں آٹھ رکعات بھی ہوتی ہے تو انہوں نے دو امام متعین کی دس رکعات اور دس رکعات یہ بھی ثبوت ہے تیرہ اور گیارہ دونوں کا ثبوت موجود ہے تو اس لیے یہ حرمین میں جو نماز42:39کہ جمعہ کے دن دو آزانیں دی جاتی ہیں ہمارے استاذ تھے شیخ فلاہ مدینہ منورہ کے جامعہ اسلامیہ قرآن حدیث کے وہ کہتے تھے واللہ احاد البدا اللہ کی قسم بدا تھا پانچ منٹ کا مشکل سے وقفہ ہوتا ہے دونوں آزانوں میں حضرت عثمان غنیر دیلدہ ہوتا انہوں نے جو تیسری آزان کی زیادتی کی تھی کوئی وجہ تھی کوئی سبب تھا کوئی مقصد تھا یہاں کیا مقصد ہے ابھی کار سے انگلی نکلی نہیں لوگ کھڑے ہو جاتے ہیں لیکن لگتا ایسا ہے کہ اس آ43:08ابھی دو رکعہ سے سلام نہیں پھیرا کہ دوسری رضان شروع ہو جاتی ہے تو اس طرح سے کوئی تلیل نہیں ہے سوال ہے نماز میں کیا رسول اللہ ﷺ نے کبھی ناف کے نیچے نیت باندھی ہے؟ جی اللہ ﷺ سے یہ ثابت نہیں ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک روایت آتی ہے جو من السننہ کے الفاظ سے مذکور ہے لیکن یہ روایت ضعیف ہے اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم سے جو صحیح سنت سے ثابت ہے وہ سیرے پہ ہاتھ رکھنا ہے43:34کہ آپ نے اپنا دائنہ ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھا سُمَّا وَدَعْهُمَا عَلَىٰ صَدْرِهِ پھر دونوں ہاتھوں کو آپ نے اپنے سینے پر رکھا یہ مشرق بدعتی مسلمان کی مرد کرنا کیا جائز ہے؟ دیکھئے مشرق بدعتی مسلمان اس تعلق سے ہمیں یہ پہلے سوچنا ہے کہ وہ کیسا ہے مشرق بدعتی کیسا ہے؟ بدعتی اور بدعتی میں بھی فرق ہوتا ہے ایک بدعتی وہ ہے جو خود بدعت کا ارتکاب کرتا اور بدعت کی جانب بلاتا بھی ہے بدعت کا خود مرد44:09مرہوم کے حق میں عمرہ کرنا جائز ہے جی آپ اگر اپنا عمرہ کر چکے ہیں44:39تو آپ کسی فوت شدہ کی طرف سے اگر عمرہ کریں تو آپ میقات سے احرام بات کے عمرہ ان کی طرف سے کر سکتے ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک خاتون آئی انہوں نے کہا کہ میری ماں کی وفات ہو گئی ہے تو کیا میں ان کی طرف سے عمرہ کر سکتی ہوں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما ہج جیا ان کی طرف سے تم عمرہ کرو تو عمرہ حج کرو ان کی طرف سے حج کرو جب حج کیا جا سکتا ہے تو عمرہ بھی کیا جا سکتا ہے مردے کی طرف سے لیکن شرط یہ ہے کہ پہلے اپنا عمرہ آدمی کرے45:09اس کے بعد فوت شدہ کی طرف سے عمرہ گئی۔ امام اگر رکو کی حالت میں مقتدی نماز اسی حالت میں شریک ہو جائے تو کیا اس کی وہ رکعہ دھوٹائے گا یا نہیں جبکہ اس نے سور فاتحہ اور قیام چھوڑ دیئے۔ یہ کہ سور فاتحہ کا پڑھنا فرض ہے۔ آس اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لَا صَلَاةً لَمَن لَمِ اَقْرَابِ فَاتِحِ الْكِتَابِ اُتَفَقْرِ الرَّسَّيْءِ بخاری کی روایت کوئی بھی شخص جو سور فاتحہ نہیں پ�45:40اللہ تعالیٰ نے حدیث قدسی میں بیان فرمایا کہ اللہ فرماتے ہیں قسمت السلاط بینی و بین عبدی نصفین میں نے سلاط کو اپنے اور بندے کے درمیان دو دستوں میں بار دیا ہے جب بندہ کہتا ہے الحمدللہ رب العالمین تو اللہ کیا کہتا ہے حمدنی عبدی میرے بندے نے میری تعریف کی اور جب بندہ کہتا ہے الرحمن الرحیم تو اللہ فرماتے ہیں اسنا علیہ عبدی میرے بندے نے میری سنا بیان کی46:08اور جب بندہ کہتا ہے تو اللہ فرماتے ہیں میرے بندے نے میری بزرگی بیان کی اور جب بندہ کہتا ہے سے لے کر آخر کر تو اللہ فرماتے ہیں یہ وہ چیز ہے جو بندے نے مجھ سے مانگا ہے اور میں اپنے بندے کے سوال کو پورا کروں گا دوں گا اس کو یہاں حدیث قدسی میں اللہ تعالیٰ نے صلاح حدیث قدسی کیسے کہتے ہیں زبان اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اور کلام46:39اللہ کا ہے اللہ فرماتے ہیں قسمت السلاطہ سلاط کو میں نے تقسیم کیا اللہ تعالیٰ نے سلاط کی تشریف جو فرمائی وہ کیا ہے سور فاتحہ اس لئے ہم کہتے ہیں کہ جیسے حج کا ایام ہیں آپ نے فرمایا حج و عرفہ حج عرفہ میں حاضری کا نام ہے کوئی شخص تمام رکان کر جائے تعاف کر لیا سعی کر لیا منام حاضری دے دی شیطان کو گنگری مار لیا مظلفہ میں رات گدار لی اور عرفہ میں نہیں پہنچا تو اس کا حج نہیں ہوگا47:12اسی طرح سے اللہ نے سورہ فاتحہ کو صلاة کہا ہے یہ دلی طرح غور کیجئے گا صلاة کہا ہے ہم نے صلاة کو نہیں پڑھا تو صلاة ہوئی کہا صلاة جب پڑھی نہیں تو صلاة اس لیے حالت رکوع میں اگر آدمی آتا ہے بے شک چلا جائے لیکن سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے ضروری ہے بغیر سورہ فاتحہ کے نماز نہیں ہو یہاں کوئی آدمی نوکری کرنے والا جس کا تیس چالیس ہزار روپیہ قرض ہے تو وہ حج کرے گا یا قرض دے گا47:48دیکھئے قرض دار جو شخص ہے اور اس پر قرض ہے اور ادایگی کوئی صورت نہیں بننی ہے تو ظاہر بات ہے وہ صاحب استطاعت کر رہے ہیں وہ صاحب استطاعت ہے ہی نہیں تو حج کیسے کرے گا صاحب استطاعت پر حج فرض من استطاع علیہ السمیلہ اس لئے پہلے وہ قرض کی ادایگی کی فکر کرے داری کٹوانا کیسا ہے پرانو شریعت کی روشنی میں جواب دے گا اندر اللہ معجور ہو بالوں میں خضاب گناہ درست ہے یعنی دیکھئے داری ایک ایسی سنت اللہ علیہ وسلم کی جو آپ نے پوری زندگ48:17آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا فرمایا؟ قَسْتُ شَوَارِبَ وَعَفُ الْلُّحَىٰ مَوْشْ تَرْسُوَاٰو کَاٹُو پہنچی سے اور داڑیوں کو بڑھاؤ ایفا کے معنی ہوتے ہیں چھوڑ دو جتنی لمبی جائے اس میں تحزیم نہ کرو کارڈ چھاڑ چھوڑ دو داڑی کو یہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان بھی ہے قول بھی ہے اور آپ کا عمل بھی ہے ایک ساتھ موقع پہ ہمارے ساتھ مغربی کرمات پڑ48:46تو کہیں گے مندی صاحبی بتائیں گے بغیر ٹوپی کے نماز ہو جائے گی کان میں مجھ سے کہتے ہیں تو میں نے کہا ان کے کان میں اگر بغیر ڈالی کے ہو جائے گی تو بغیر ٹوپی کے تو بدرجہ اللہ ہو جائے گی تو ڈالی رکھنا چاہیے اللہمی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اور بالوں میں خضاب دیکھیں خضاب اللہمی صلی اللہ علیہ وسلم نے سب کالے خضاب سے منع فرمایا ہے آپ نے فرمایا کہ یہ جو سفیدی ہے اس کو بدلو یعنی اس پر مہدی لگاؤ لیکن بچو کس سے کال49:18البتہ سفید داوی اتنا بہاگ کی طرح نہیں رکھنا چاہیے مہدی لگانا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اور آپ کا قول بھی ہے عمل بھی ہے49:47اس مسجد کے ممبر سے دعوت حق کی آواز سے ہم آپ لوگوں کو آشنا کرانے کی کوشش کریں گے اور ہر ماہ اس مسجد میں دینی و اصلاحی پروگراموں کا سنسلہ قائم و دائم رہے گا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں اپنے دین کی سمجھ بوجھ اتا فرمائے اور ہمیں اپنی کتاب و سنت کی اتباع اور پیروی کی توفیق اتا فرمائے ہمارا شعار ہے ہماری دعوت اتباع قرآن و سنت50:16اب ہم آقل باہر سے درخواست کریں گے کہ وہ تشریف لائیں اور ملتق البحر الصیفی کی اصناد فضیلت الشیخ کے ہاتھوں سے تقسیم فرمائیں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ احمدوہو نصلو علی رسول اللہ علیہ الكریم اما بعد حضراب گزشتہ چند مہینوں میں اس مجلس میں موجود50:53جو یہ کاری جیکٹس والے ہیں انہوں نے سعودی عرب کی تاریخ میں اتنے بڑے پروگرام کو ارگنائز کیا ایک تاریخ رقم کی جس کے اندر جدہ شہر میں علماء سلف ایک پروگرام میں ایک ماہ کے اندر چودہ علماء اکرام نے شرکت فرمائی اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ سعودی عرب کی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام تھا51:21جو کہ ان کالی جیکٹو والوں کے تعاون سے الحمدللہ آپ لوگوں نے اس کو دیکھا سنا اور اس کی جو کامیابی ہے وہ ان لوگوں کے سر ان کا جو سہرہ ہے ان کے سر باندھا جانا چاہیے لیکن چونکہ کسی رہ کسی کو تو اسٹیج پر کھڑا ہو کر کچھ نہ کچھ کہنا ہوتا ہے اور ہمارے پیچھے بھی جو لوگ جو آرگنائزیشنز51:51کام کرتی ہیں اور یہ جن کے توسط سے یہ کام کیا گیا تھا آپ لوگ جیسے کہ جانتے ہیں ساحر اسم المرکی امیر خالد الفیصل آر سعود گورنر مکہ کی زیر نگرانی میں جدہ دعویٰ سینٹر حیث حلالہ کے تعاون سے اس پروگرام کو یہ لوگ گدشتہ پانچ سالوں سے الحمدللہ بہت احسن طریقے سے انجام دے رہے ہیں ہم از ایک ٹوکن اف اپریسیشن52:19ان کے لئے کچھ تو نہیں کر سکتے لیکن صرف ان لوگوں کی حوصلہ افضائی کے لئے شیخ شہاب الدین سے درخواست کریں گے کہ اپنے دست مبارک سے ان لوگوں کی جو سرڈیفیکیٹس ہیں منتقل بحر السیفی کی ذمہ داران کی طرف سے وہ دے دیں میں ایک ایک کر کے نام یہاں پر پڑھوں گا براہ کرم یہاں تشریف لاتر ہیں جن کا نام ملوں52:47اہاں ایک چیز اور میں علس کرنا چاہوں گا اس سلسلے میں کہ جن لوگوں کے سرٹیفیکیٹس تیار نہیں ہیں یا نام ان کے نہیں یہاں پر لیے جائیں گے وہ مایوس نہ ہو وہ یہ نہ سمجھیں کہ ہمیں ہمارے سرٹیفیکیٹس تیار نہیں ہوئے ہیں یا ہمیں اگنور کیا گیا ہے ایسا نہیں ہے انشاء اللہ تعالی ان کے سرٹیفیکیٹس بھی جلد ہی دیے جائیں گے سب سے پہلے تو لیڈر غالباً ہمارے53:15ندین احمد صاحب کا نام ہے ندین صاحب تشریف لائیے اللہ رب العالمین کو جزائے خیر دے یہ بہت ہی پانچ سال سے الحمدللہ ہمارے ساتھ دعویٰ سینٹر کے ساتھ یہ جڑے ہوئے ہیں رخیال صاحب ادھر تشریف لے آئے تاکہ ویڈیو بھی بنتی رہے صفدر عباس صاحب ہیں محمد کامل صاحب ملتقل بحر صحفی کی سیڈیز پر کام ہو رہا ہے تقریباً تین سیڈیز53:54چار سیٹیز تیار ہو چکی ہیں وہ بھی انشاءاللہ آپ تک پہنچ جائیں گی احمد بلال صاحب احمد بلال صاحب مہین احمد صاحب مہین صاحب ہیں احمد علی صاحب احمد علی صاحب ہیں آپ ایسے لیجئے تاکہ آپ کی ویڈیو گرافی ہو سکے اور آپ فیصل صاحب ہیں جمیل احمد انساری صاحب ہیں جمیل صاحب ماشاءاللہ عبداللہ احمد صاحب ہیں عبداللہ احمد55:00رزی احمد صاحب ہیں رزی صاحب ماشاءاللہ عبدالرعوف صاحب ہیں عبدالرعوف صاحب محمد زبیر صاحب ہیں محمد زبیر خیصل صفدر عباس ہیں عبداللہ احمد خیصل صاحب محمد زبیر صاحب ماشاءاللہ آپ کا تو انٹرویو بھی سب دیکھ رہے ہیں ماشاءاللہ عبداللہ احمد صاحب عبداللہ صاحب ماشاءاللہ اچھا ماشاءاللہ56:09محمد اکرم صاحب ابو حسن صاحب ہیں ما شاء اللہ شہاب اللہ صاحب ہیں شہاب اللہ ما شاء اللہ نسیم اللہ صاحب ہیں نسیم صاحب محمود صاحب ہیں محمود صاحب رزوان علی صاحب ہیں رزوان صاحب جدد آواز سنٹر کا لوگو دیکھ لیجئے یہ ما شاء اللہ مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کی کاؤشوں کو قبول فرمائے محمد بلال صاحب57:09محمد بلال صاحب کا تو انٹرویو لوگ بہت پسند کر رہے ہیں محمد عبد السمی صاحب محمد عبد السمی صاحب ماشاءاللہ والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ مبروک حافظ محمد عمران صاحب حافظ صاحب بھی تشریف رکھتے ہیں محمد علم صاحب مبارک ہو جزاک اللہ خیر محمد علم صاحب جزاک اللہ خیر محمد نصیر خان صاحب محمد نصیر خان صاحب محمد صغیر صاحب57:58محمد صغیر صاحب ہمارے مرتقل بحر سیفی میں آپ لوگ کی اس مسجد کے جو لوگ ہیں الحمدللہ آدھے سے زیادہ جو متابنین ہیں وہ آپ کے علاقے سے ہوتے ہیں افضل قریشی صاحب افضل قریشی صاحب ندیم قریشی صاحب ندیم قریشی صاحب محمد اسلام صاحب محمد اسلام صاحب ہیں اور یہ آخری ہے نواف محمد آقل صاحب ماشاءاللہ نواف کا بھی58:37جیسے کہ ہمیں بڑی خوشی ہوئی شیخ کے زبان سے سن کر کہ ہماری سی ڈیز ہندوستان اور پاکستان پہنچ رہی ہیں اور یہاں سے یہاں جو توحید کا پیغام ہم لوگ ہمارے غلوان کرام ہم کو دے رہے ہیں ہم اسے اللہ رب العالمین ہمیں مزید توفیق عطا فرمائے کہ ہم اس سٹیج سے59:08پوری دنیا میں نور توحید کو پھیلا سکیں جزاکم اللہ خیر حسن الجزا شوقت قاسمی صاحب آئے ہوئے ہیں آپ لوگوں نے ایک انٹرویو سنا ہوگا گنشتہ سالوں میں دارالعلوم دوبند کے قاسمی کی توبہ وہ قاسمی صاحب آئے ہوئے ہیں انشاءاللہ تعالی اس مسجد میں ان کا اگلے مہینے پانچ یا چار پانچ جنوری کو انشاءاللہ خطاب ہوگا اعلانات آپ تر پہنچا دی جائیں گے59:50حفظ اللہ گورنر مکت المکرمہ کی زیر نگرانی جدہ دعویٰ سینٹر حیث سلامہ کے تعاون سے منعقد ہوئی ہے اللہ نے ہمیں کامل دین دیا اس کامل دین کے علاوہ60:19کوئی اور دین اللہ کے ہاں قابل قبول نہیں اس اجرا کے لئے آخر وہ کہاں ہے وہ علم کہاں ہے وہ جس کے ذریعہ ہم اس اسلام کو سمجھے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لے کر آئے تھے مجھے کیا پتہ کہ یا علی مدد اور یا اللہ مدد میں کیا فرق ہے نہیں جانتا تھا میں تو مجھے رسول کا ماں نبی صلی اللہ علیہ وسلم موجود ہے اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اب انسان کو کبھی بچائے تمام پیڑوں کو جلا کے اپنے ہاتھوں سے تمام پیڑوں کو61:44جلا کے اپنے ہاتھوں سے عجیب شخص ہے سایہ تلاش کرتا ہے تعلیم کا مکمل نقشہ اور صحیح بخاری مسلم سونن اربا سمیت اٹھائیس صحابہ اکرام سے روایات مروی ہیں اور تیس پینتیس حدیث کی کتابوں میں اپنے گھروں میں فتنہ اور فساد ٹی وی کے ذریعے دیکھ رہے ہیں استخارہ کا نام لے کر شرک و بداد گھروں میں داخل کی جا رہی ہیں استخارہ کا نام لے کر کہانت کو فروغ دیا جا رہا ہے62:15ایک تسبیح استخارہ چلتا ہے آج کر تسبیح استخارہ لمبی سی مالا پکڑ لو ایک دانے پہ ہاں ایک پہ نہ ایک پہ ہاں ایک پہ نہ ایک پہ ہاں ایک پہ نہ آخری دانے پہ ہاں ہو گیا تو کام ٹھیک ہے نہ ہو گیا ایک چینل ہے جس پر بی بی استخارے کرنے کے لیے بیٹھے کہتے اپنی اپنی بوتلوں دا ڈکن کھول لو وہ ڈکن کھول لیتے یہ دم کر کے سپیکر میں پھوکا مارتے چھو اب ڈکن کھولے میں ہر بوتل کے اندر ہی تھی پھوک پ62:46شاہ سے اب بقاعدہ چینوں کی اوپر کھوکے جیسے مردود اور بدباطن جیسی شخصیتوں کو بھی دیکھ رہے ہیں تسلیمہ نسوین اور فادمہ نسوین اور کچھ دنوں پہلے ڈن مارک کی جو ہے صحابت اور اس کی تحریوں اور اس کے بنائے ہوئے رزیل حرکتوں کو بھی آپ نے اپنے نگاہوں سے مشاہدہ کیا اور آپ نے دیکھا63:15اس مرتبہ چودہ سے زیادہ علماء اکرام نے اس کیمپ میں شرکت فرمائی ہے مشرق طریقی کام ہو رہا ہے پروگرام سے اللہ تعالیٰ نے جو ہے ہم ہندوستانی اور بنگلہ دیشی پاکستانی بھائیوں کے عقیدے درست ہوتے ہیں اور ان کو اللہ تعالیٰ بہت لوگوں کو ہدایت دیا ہے تو ہم چاہتے ہیں کہ ہر سال اسی طرح اللہ تعالیٰ یہ پروگرام کرواتا ہے یہاں سے آپ کیا سیکھ رہے ہیں63:38ہمیں یہاں سے یہ سبق ملتا ہے کہ ہم کو اپنے رب کی اطاعت کرنی چاہئے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جن باتوں کو فیلایا ہے دین کے مطالق ہم کو اسی پر عمل کرنا چاہئے میں آپ کی کوششوں کی قدر کرتا ہوں اور میں دعا کرتا ہوں کہ حکومت سعودیہ اور گورنر امیر مکہ اور جدہ دعویٰ سنٹر والوں کو اللہ تعالیٰ اور توفیق عطا فرمائے اور اس کا حجر عطا فرمائے اور ان کی کوششوں کو کامیاب فرمائے اور ہمیشہ قائم و دائم رکھیں س64:08جن کو اللہ نے توحید کی دولت بخشی ہے سنت کی سمجھ دی ہے ایسے لوگوں کو چاہیے کہ وہ اپنی مال کی قربانی دے وقت کی قربانی دے اپنی صلاحیتوں کو یہاں آنے والا ہر شخص جو ہے64:20اقائد اور توحید پر علم سیکھ کے ہی جاتا ہے محمد صاحب آپ کا کہاں سے تعلق ہے؟ میرا ہندوستان یوپس سے تعلق ہے دہلی کے قریب چیزیں دیکھنے کو اور سننے کو ابھی ملی ہیں جو کبھی ہم محسوس نہیں کر سکتے تھے اور ابھی ہم کو پتا چلا ہے کہ کافی بدت اور شرک ایسے فیل رہا ہے آدمیوں کے جس میں اور جو محسوس ہی نہیں ہو رہا آدمیوں کو آپ کا نام؟ محمد صابر محمد صابر صاحب کہاں سے تعلق ہے؟ مکہ صاحب میں مکہ مکرمہ سے تشریف لائے ہیں دعویٰ64:49جی ہاں سنا کس طرح سے سنا ہے اللہ دین کا اس میں بہت اچھا کام ہو رہا ہے اور میرا پہلا اتفاق ہے میں یہاں آیا ہوں اللہ تعالیٰ زیادہ خردے ہمارے دعویٰ سنٹر والوں کو جنہوں نے اتنا اچھا یہاں پہ انتظام کیا ہوا ہے اور ہر آنے والا سال پہلے سے بہتر پروگرام ہو رہا ہے اور پبلی بھی زیادہ آ رہی ہے اور انتظام میں ہر طریقے سے بہتری آ رہی ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کا لاکھلا کرم ہے کہ اس نے ہم اور آپ جیسے لوگوں کو چون رکھا ہے میرا نام65:16اور یہاں پر جدہ دعویٰ سنٹر ہے الحمدللہ اس سے ہم کو بہت دین اور اسلام کی صحیح تعلیمات معلوم ہوتی ہیں ہمارے علماء اکرام ہمیں سکھا رہے ہیں ہمیں امید ہے کہ انشاءاللہ جس مقصد کے لئے ہم نکلے ہیں اس مقصد تک ہم پہنچیں سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے تو ہم جدہ دعویٰ سنٹر کے تعلق سے یہ ضرور کہنا چاہتے ہیں کہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہیں65:46اور انہی کی وجہ سے ہم جتنے اپنے احباب ہیں دوست ہیں ہم آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ ہماری ٹیم کے ساتھ جڑے ہیں اور آپ کے ساتھ خاص طور پر میں بہت خوش ہوں کہ جدہ دعویٰ سنٹر کے ساتھ میں کام کر رہا ہوں اور اللہ سے یہ دعا کرتا ہوں کہ میں ہر سال جدہ دعویٰ سنٹر کے ساتھ دعا کرتا ہوں بہت اچھا کام چل رہا ہے دینی دعوت پر یہاں ہندو پاکستان کے مختلف علماء اکرام پہنچتے ہیں یہ قابل تعریف ہے کہ انہوں نے اس تاریخی پرو66:15رات دن جد و جہ دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ تمام کی خدمات کو قبول فرمائے اور جزائے خیر سے نوازی66:44علاقوں میں اگر نور ٹی وی کے ذریعے بتا دیا تو کیا ہی خوب ہوگا کہ وہ لوگوں کے لیے ایک ہدایت کا ذریعہ بن جائے ہمارے اخوان جن کے تصورات آپ نے سنے اسی پر اپنے بھائی محمد آقل کو اجازت دیجئے والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةاتباع رسول-صلى اللہ علیہ وسلم - ہی کیوں ؟3 / 31اتباع رسول-صلى اللہ علیہ وسلم - ہی کیوں ؟ - 16:042اتباع رسول-صلى اللہ علیہ وسلم - ہی کیوں ؟ - 21:06:223اتباع رسول-صلى اللہ علیہ وسلم - ہی کیوں ؟ - 31:08:27